Govt loses Maulana's support? | PML-N in TROUBLE | PTI's Lahore Jalsa in doubt? | Mansoor Ali Khan
HTML-код
- Опубликовано: 18 сен 2024
- #MansoorAliKhan #ImranKhan #FazalUrRehman
Mansoor Ali Khan is an Anchorperson for a Current Affairs program on Hum News.
Facebook: / mansooralikhanlive
Twitter: / _mansoor_ali
Instagram: / mansooralikhanlive
RUclips: / mansooralikhanlive
WhatsApp: whatsapp.com/c...
ایک ہی جان ہے وہ بھی آقا اے عالمین جناب سیدنا محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ ہو علیہ وآلہ وسلّم پر و آل محمد پر قربان ❤❤❤❤❤
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم❤❤❤❤❤
Ap aag Laga Rahe ho !hukomat Galt kar Rahi he ap NAHI bolty
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
بیشک
تمام پارٹیوں کے لیڈر ماضی میں ایسا کرتے ائے ہیں اس میں اتنا حیران و پریشان نہ ہوں۔ اللہ پاکستان کو تا قیامت شاد و اباد رکھے۔ پاکسان زندہ باد پاک فوج زندہ باد
ابھی ڈیزل نہیں ھم عرق گلاب سمجھتے ہیں
Kya ap pmln say hain ?
ہم اپنے قائد محترم مولانا فضل الرحمن صاحب کے ہمیشہ ساتھ ہیں انشاءاللہ 😊
*نہ نکاح نامہ نہ شادی اور نہ بچہ موجود اور آکر کہتا ہے مولانا صاحب بچے کے کان میں اذان دو*
حافظ حمداللہ کا آئینی ترامیم پر بہترین تجزیہ
Nikah pe nikah aakhar kiyun aur kaisee shadi shuda jawan bachun wali aurat ko konbhaga le giya
Bujo to janein
مولانا فضل الرحمن اور عمران خان سیاست دان ہیں سیاست ہی کریں گے لیکن اپ صحافی ہیں صحافت کریں سیاست نہ کریں
😂😂
مولانا فضل الرحمان صاحب زندہ ❤
إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین❤❤
اگر دو فریقوں میں صلح ہو رہی ہو تو مدد گار بنو۔۔۔۔
Good 👍
Very good to you ❤❤
مولانا صاحب بہت زیرک سیاست دان ہے وہ اپنے حلقے اور علاقے کی سیاست بچانا چاہتے ہیں
اگر پی ٹی آئی راہ راست پر اتی ہے تو مولانا کو انہیں موقع دیا جانا چاھئے۔
imran khan / maulana fazal ur rehman both work to gether zindabaad GOD bless you ❤️✌️❤️✌️❤️✌️❤️✌️❤️✌️❤️✌️❤️
منصور بھائی آپ کے ولاگ سے مولانا فضل الرحمان کی اسد قیصر کے گھر آمد کی جلن کی بدبو آ رھی ھے
Good 👍
بلکل
Jalan nhii hansii a rhi 😂😂
یار آپکو بادباو کسے آجاتی ہے فون سے بھی مجھے آج تک سمجھ نہیں ای
Jal rhi hea😂😂
Ye khota kisi haal main khush nahi hota.
Sulah ho jaye to phir dulattiyan
Larai ho jaye to phir dolattiyan
Hahaha Bhai is nee kush hona hi nhe hay Kise surat beechara 😅😅
bilkul bhai, main na is jesa munafiq sahafi nahi dekha,
@@mswazir10Mansoor ke feeling ko hm Samaj saktai hai 😂😂 bechara
100% right
@@Aamir_4321 😂😂😂
آج کس کس نے درود شریف پڑھا ❤❤❤
❤❤ Imran Khan zindabad ❤❤
اب تو سیاستدانوں سے سخت نفرت ہو گئی ہے اب ان سب کا نظریہ صرف اور صرف اقتدار ہے اور کچھ نہیں عوام کو تباہ کر دیا ہے
1000%❤Agree
Right bro ye syssdaan 2 moun waly insaan hain
انسان اشرف المخلوقات ہے جو انسان حق اور سچ کو جان لیتا ہے وہی کامیاب ہے
اس صرف ہوا میں بات کررہے ہو
آپ مجھے ن لیگی لگ رھے ھیں اب ن لیگ کی نہیہ ڈوبتی نظر آ رہی ھے اور آپ کو سارے سیاستدان ہی برے لگ رھے ھیں
مجھے تو اب سارے سیاست دانوں نفرت ہو گئ ہے نہ مولانا نہ ہی کوئی اور سب کے سب اقتدار کے بھوکے ہیں 😢😮
That’s why I believe that no one should trust Pakistani politicians
Very shame & imbalanced for those who says " molana aak dafa be pti k ddar per nahe gia,,, they made jock of pti for that,,,,
😂😂😂😂 samajney waley samaj gaeey hongey 😊😅😢😂,,,,,,
اللہ کرے پاکستان کے تمام سیاستدان مولانا اور خان کی طرح شیر و شکر ھو جائیں۔
آمین ثم آمین یارب العالمین
مولانا صاحب ژندہ باد
کچھ ہی دنوں میں آپ مردا باد بولو گے صرف دو ہفتے کی بات ہے؟
اگر دیکھا جائے تو عمران خان اور پی ٹی آئی نے مولانا کے بارے میں کیا کیا نہیں کہا اور بولا پھر بی مولانا کو نظر نہیں آیا
سیاست شیطانیت کا عکس ہے ؟
Kya molana ne imran khan or pti ko bht kuch nh kaha? Yahoodi agent etc etc..
Mansoor bhai. U r a nice man.
But please don't forget the PMLN against PPP ( Benazeer Pics) or vise versa
He's a tout for Sharif khandaan. He does a pathetic job trying to play neutral.
Pti zindabad Imran khan zindabad great leader ✌️
منصور بھائی اس میں حیرانی کی کیا بات ہے یہ دونوں پارٹی پی ٹی آئی اور مولانا فضل الرحمان صاحب جے یو آئی ف پورا پاکستانی عوام کی آواز بن چکی ہے
Good joke
Pti Aur imran U turn expert hai, aur politicians kiisi k sagay nahi hote ..as sohail wadaich sahab said k ye to govt ki nakis startegy thi revenge ki siyasat jiski wajah se imran mazloom ban gyaa warna hamam mai sab nangay wali misaal hai yahan..Awam to rul gai hai.. humara kahan sochte ye log....11 saal se imran ki govt h KP mai , development ka naam o nishan nahi hai kahin, is se to achi wo hai jisko chor bolta hai ye kam se kam kaam to kr rhi apne subay mai..warna humara CM to jalso aur dharno ki siyasat se nikalte he nahi to humare bare mai kya socheinge
ھم تو بھت خوش ھی پی ٹی اھی والے بھت خوش ھیں
اگر خدا ناخواستہ مولانا صاحب سے PTI بارے کوئی غلط بات نکل گئی تو ان پر سوچیں کیسے کیسے پھول گریں گئے
Moulana sab AP logo ka bap hai
منصور۔زندگی۔میں۔پہلی۔بار۔عمران۔کی۔بات۔سچ۔ثابت۔ھوئ۔ھے۔کہ۔مولانا۔بکاوء۔مال۔ھے۔۔انیل۔مسرت۔کادیانی۔نے۔اسد۔قیصر۔کے۔ذریعے۔بہت۔مہنگے۔داموں۔مولانا۔کو۔اخر۔خرید۔کر۔کپتان۔کی۔بات۔کو۔سچ۔کردیکھایا۔ھے
یہ عمران نیازی کا نام سن سن کر ھمارے کان پک گئے اللۀ کے واستے اس کے علاؤ بھی کوئی خبر ھو سکتی ھے
From 2011 onwards, it's the era of Imran Khan
Is k elawa khabar hai hi nai is k pas , channel grow hi imran khan ka naam le kar hai . Isko kaho Imran Khan k elawa vlog krey 1 month channel dead ho jaye ga 😊
Molana sb asy voter request h k khudara PTI sy fasla rakhy puchtyega alag jidojahad jari rakhy govt k sath bashak na mily pr is party sy dur rahy tu behter nhe tu next vote kbe nhe dalygy inshallah
مولانا صاحب ماشاءاللّٰه ملک پاکستان ایک روز روشن کی طرح مسلّم باب ہے
Pti khulam khula pakistan say baghawat kar chukay hain maulana ka pti say baat karna samagh say bahir hai.
تجھے تو بڑی تکلیف ہوئی ہوگی مولانا کا تحریک انصاف والوں سے ملنے پر 😂
@@barkatshah275 yaar galat baat hai eise nahi kehna chahiye he is a reporter
بہت زیادہ تکلیف ھے اسے ۔ بہت مشکل سے بول رھا ھے بیچارہ
@@DrNaveedHomoeoConsultant_332تکلیف تم کو ھوگی تہوڑا صبر کرو۔
Bhai isko takleef ho rhi ha man lia lekin pti walo ko sharam nhi ati bilkul kia seen ho ga jb molana pti k jasly sy khitab kry gy lagana waha deisel k nary😂
Mubarak ho pti valo ap logo ko new abu mil gaya h
کچھ دن پہلے پاکستانی میڈیا پی ٹی ائی کا بائیکاٹ کر رہا تھا بشمول اپ کے منصور صاحب پاکستانی میڈیا عمران خان اور پی ٹی ائی کا محتاج ہے ورنہ نیوز چینل اور وی لاک کرنے والوں کی ریٹنگ ایک دیوانے کے خواب کی طرح ہے
Zabardas Imran Khan zindabad AJ ap muje sahafi lagrahe ho 👌👌👌✌️✌️
مولانا کونسا عزت سے کوئی واسطہ ھے
ترس نا کھاؤ ہم خان کی ہر بات کے ساتھ ہے اور انشاللہ ساتھ رہے گے
مولانا صاحب خق کی جانب کھڑے ہوئے ہیں
یہی لوگ کہتے تھے مولانا نے اسرائیل کو کہا تھا مھجے وزیراعظم بناو میں اسرائیل کو تسلیم کر لوں گا
ایک مہینہ یہ عمران کے بارے میں بات کرنا چھوڑ اے تو اس کا چینل وٹ جاے گا
right bs es k pas kuch nai h imean khan k name per velog bana kr followers lay raha h 😂
yehi baat hum kehty Hain k agr shia Zakir Yazid ka naam Lena chor den to unki dukany var jayn gi
Imran Riaz Khan bohot ache sahafi hai 👌👌👌👌❤️❤️❤️
کیا ہوا منصور بھائی آپ ن لیگ کی پیپلز پارٹی کو دی ہوئی گالیاں بھول گۓ۔بڑے ہی مصوم ہو۔مگر عوام نہیں بھولی تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو ہمیں یاد ہے ذرہ ذرہ
Bhai to frq kia hoa pti or in parties may , Qom ko Bewakoof banana chordo
Tu keya tarmeem kr dany chahya@@Hamza_150
میرا ایک مشورہ ہے منصور بھائی آپ سیاست دانوں اور اینکروں کے ساتھ ساتھ عام آدمی کے ساتھ بھی کبھی کبھی براڈ کاسٹ کیا کریں ان لوگوں سے کریں جو کمنٹ کرتے ہیں ان میں کسی ایک کو دعوت دیا کریں تاکہ عام آدمی کی بات بھی آپ کے چینل کے تھرو اوپر کے اعوانوں تک سنی جائے
ہم آج بھی عمران نیازی کو وہی سمجھتے ہیں جو تھا
q k aap patwari hain 😂😂😂
mujay to ap pay taras aa raha hai jis tarah ap yeh khabar day rahe hain۔
پی ٹی آئی والے اس لیے ترامیم کے مخالف ہیں کہ پھر عدالتیں ان کے نوکری نہیں کر سکیں گے اور ن لیگ اس لیے ترامیم کر رہے ہیں کہ ان کے لیے عدالتیں استعمال نہیں ہو رہیں اور بے چارہ پاکستان۔۔۔۔۔۔ 😢
منصور نواز شریف اور شہباز شریف آ صف ذرداری ایک دوسرے کو کیا بولتے تھے وہ تم یاد نہیں
پیارے بھائی ہمارے منصور علی اللہ پاک اس کو خوش رکھے یار ہم دعا ہی کر سکتے ہیں منصور بھائی کے لئے ہم تو مڈل کلاس لوگ ہیں دیہات میں رہنے والے ہیں منصور بھائی کو کیا کہہ سکتے ہیں اللہ پاک اس کو خوش رکھے اللہ پاک اس کو سلامت رکھے اور اس کی لمبی عمرہ ہو امین ثم امین
منصور جل رہا ہے۔
Sirf jal hi nhi rha boht takleef hai mansoor bhai ko 😂
Molana sahab ke Jane se Mansoor sahab ki takleef samjh sakte hen dard uth raha 😂😂😂
آپ یہی تو چاہتے تھے کے عمران خان فضل رحمان کے ساتھ ہاتھ ملا لے اب جب وہی کر رہا ہے تو بھی آپ کو پریشانی ہے
پیر بہادر علی چشتی پاکپتن کیبل آپریٹر مسلم لیگ ن کی جانب سے اسلام علیکم
Wah mansoor wah aapko inki purani baten to yad hain but pmln and pppp ki yad nahi karte
Unka too tout h Mansoor
maulana fazal ur rehman zindabaad GOD bless you ❤️✌️❤️✌️❤️✌️❤️✌️❤️✌️❤️❤️
یہ ہیں ہمارے لیڈر کل تک ان کی گالیاں کھاتے تھے آج کھانے کھارہے ہیں اللہ ان لوگوں پر رحم کرے۔
سیاست بہت ظالم چیز ہے
Imran khan ❤
Islamabad k jalsy ny dil bezar kr dia hy.
Mulana knows that what Pathan want, so he will have to stand with the Pathans.
الرٹ 🚨
24گینٹون سے پہلے پہلے 1000 محمّد ص ٹارگیٹ
آپ پر بھی بہت ترس آ رہا کہ دل کی حسرتیں دل میں رہ گئیں۔
Allah pak ne mansoor khan ki rozi ka zarya Imran khan ko hi banaya hai
مولانا فرشتہ نما شخص ہے سپورٹر عمران خان
Shahbaz Sharif ne bhi Kaha Tha ki Sardari ko lahaur ki sadkon per ghasit Lunga FIR Sath baith ke donon
It seems k pmln ki itni nahi jalli jitni mansoor khan ki jallliiiii ha
100% right
Aasman budalta h rung kaisay kaisay, idar hum loge in leadership ke mara maari par aajatay han, aur ye mufadat ke leay galay mill jaatay han.
اپ کی تکلیف کا اندازہ ہے
اگر مولانا صاحب اچھے کام کر ریےھے تو اچھی بات ہھں
پاکستان کے سارے مسائل ختم ہوگئے ہیں آپ روز عمران خان سے باہر نکل ہی نہیں رہے ہیں جلسہ جلوس اور پنگا میں فرق ہے جلسہ کی اجازت نہ ہو تو پنگا ہی ہے
مولانا کو اٹھا کر یا غائب کرنے سے کام نہیں چلے گا یا کوئی تین چار کیس نہیں ڈالے جا سکتے عوام کی خاطر
اسد قیصر صاحب نے بولایا تھا انھوں نے خود کہاں
imran khan / maulana fazal rehman natio stand up with you zindabaad GOD bless you ❤️✌️❤️✌️❤️✌️❤️✌️❤️✌️❤️✌️✌️
پہنچی وہاں پے خاک جہاں کا خمیر تھا
imran khan zindabaad GOD bless you❤️✌️❤️✌️❤️✌️❤️✌️❤️
Moulana sab sab bap khas ker pti walo ka special
Khan Sab Right Kaha
Ham riyasat say mutalba karte hain kay afghan counslate kay dono officers co mulq badar karden
Molana fazal Rehman Zindabad
Agr N ye qanoon sazi karna chahti tu Rana sanaullah, Ahsan iqbal ya Kh Asif ko fazalurehman k pass bhaijti. Game kuch aur hy
مولانا عمران کا ساتھ دیکر گندگی کے ڈھیر پر بیٹھنے جا رھے ہیں
بیشک ترمیم سے اختلاف کریں ، لیکن گندگی سے دور رھیں
مولانا سے گزارش ھے * تقوی * اختیار کریں
lahore jalsa zaroor ho ga inshaallah❤️✌️❤️✌️❤️✌️❤️✌️❤️✌️
Aoa
good job Mansoor I appreciate your sincerity n honesty with Nation ❤
Ponka sincerity. Sharif khandaan ka tout unhappy when IK wants to play politics.
مفادات کی جنگ ہے جی۔ جدھر سے بہتر پیکج ملا ادھر چلے گئے۔ کس نے کیا کہا کس نے کیا مارا۔ ان چیزوں کو نظر انداز کر دیا جائے۔
جو جس کا یار تھا وہ ادھر چلا گیا فتنہ +فتنہ =فتنہ
That politicians have finally decided to cooperate and work jointly is encouraging. Alhamdulillah, they have learned from their mistakes. This should be encouraged and lauded and not made fun of and subject to sarcasm.
پی ٹی آئی اور نون لیگ کو بھی اپنے اختلافات بھلا کر پاکستان کے لیے آگے بڑھنا چاہیے
This is THE ONLY SENSIBLE SOLUTION TO THE PROBLEM OF PAKISTAN. Only 2 people ego,s are standing in the way. Khan and Mian Nawaz Shareef . These two have held 80 percent of the population of Pakistan hostage to polarization , acrimony and discord . I wish both could forgive and forget and learn to Agree to Disagree while moving forwards in a political diologue .
@@khudaifojdar یہ صرف پانچ سال ایک پارٹی کو دی اور میثاق جمہوریت کرلی پھر پاکستان کو ترقی کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا ہر ایک پارٹی کو اپنی دھرنے اور احتجاج پانچ سال کے لیے ختم کردی اور ہر کوئی اپنی حد میں رہ کر کام کرے تو پاکستان دنیا میں ثاپ 8 میں معیشیت پہنچا سکتا ہے یا پھر پاکستان کو پانچ سال کے لیے نگران حکومت کے حوالے کردی معیشیت خودبخود ٹھیک ہوجائے گے
پیپلز پارٹی اور نون لیگ میں سیز فائر ہوا ہے تو کیوں نہیں پی ٹی آئی اور جے یو آئی میں۔ قربت بڑھی تو کیا مضائقہ ہے ویسے پارلیمنٹ میں روز اکھٹے کھانا کھاتے ھیں اِنکے ملنے سے بہت لوگوں کو تکلیف ہو رہی ہے نظر بھی آرہا ہے
جن لوگوں کو روپیہ بیرون ملک پارے ہیں اس کے بارے میں تو کچھ بتاؤ
بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے سر کل سے آپ نے صرف دو پروگرام کئیے سر پلیز دن دو پروگرام ضرور کیا کیجئیے کیوںکہ آپ کو دیکھ کر پتہ چلتا ہے آگ کہاں کہاں لگی اور دھواں کہاں کہاں سے نکل رہا ہے ورنہ خبریں تو پی ٹی آئ کے لونڈے لپاڑوں سے مل جاتی ہیں
This is not the first time this has happened. Imran Khan accepted the so-called dacoit of Punjab and made him the party President of Punjab. You can expect anything from Imran Khan.
Like many others have said, Imran Khan has a zero sense of governance and even lesser sense of politics. He assumed he could be brash and that That brashness could override all opposition to his thought.
Who gave the name diesel to Moulana. Don't try to be innocent, PMLN senior person gave such names to all the opponents. Khawaja Asif
اگر پی پی پی اور ن لیگ مین اتفاق ہو سکتا ہے جس پر آپ نے کبھی لب کشائ نہی کی تو پھر یہ تڑپ کیسی ؟
I was anxiously waiting for your vlog i love your reporting
منصور صاحب کبھی زندگی میں وقت ملے تو پی پی اور ن لیگ پر بھی پروگرام کر لیا کریں ۔شکریہ
IK and maulana are both better than PML N.
اپ ابھی تک بھی پاکستان میں سکون
نہیں دیکھنا چاہتے ؟
Love Imran Khan
السلام علیکم منصور صاحب کیسے ہیں اپ یہ جو کچھ بھی ہوا اپ کی وجہ سے ہوا اپ نے مولانا صاحب کو نظر لگا دی اپ نے کہا تھا یہ کسی کے گھر نہیں ملنے جاتے اور اج خود چلے گئے یہ سارا قصور اپ کا ہے کیونکہ اپ نے ماشاءاللہ نہیں بولا تھا 😄😄😄
Come on MAK, you should appreciate if Molna & IK thinking wisely. 😊
اب ان شاءاللہ مولنا کی ووٹ بنک بڑھے مولنا صا حب ملک کو بھی بچاٸیں گیں اور عمران سےایسا ھاتھ کریں اسکی نسلیں بھی یاد رکھیں گیں
منصور بھائی اپ کی بات سے ہم اتفاق کرتے ہیں چلو اپ کی بات ٹھیک ہے پھر سیاست میں ایسا ہوتا ہے اپ یہ تو دیکھ لیں نواز شریف اور پیپلز پارٹی پہلے یہ کیا کرتے تھے ایک دوسرے سے
Big fan love from Sindh Sanghar oil gas panjab❤
إنشاءاللّٰه عمران کا حشر شیخ مجیب جیسا ہی ھوگا
Okay bahi Jan je Azam khan MaLA Dr Tahir uL Qadri pAT Pakistan zindabad