A few seconds' question is so much dragged and prolonged by Mr. Ilyas. Just ask the question bhai and don't throw a speech, let Ghamidi sab respond to the question.
اسلام علیکم مزاج اقدس ہمارے علاقہ چترال خیبر پختونخواہ پاکستان میں اسمعیلی برادری آغا خان کے پیروکار رہتے ہیں الیکشن کے وقت وہ مختلف سیاسی پارٹیوں میں بحیثیت امیدوار الیکشن میں حصہ لیتے ہیں ہم ان کو ووٹ دیتے ہیں مگر دوسرے مذہبی جماعت کے لوگ ہمیں منع کر تے ہیں کہ اسماعیلی کمیونٹی کو ووٹ دینا حرام ہے اسلام اجازت نہیں دیتا ہے اس سلسلے میں اپ سے فتویٰ چاہتا ہوں شکریہ وجیہہ الدین چترال
Barkat ki aisi defination aaj tak nhen suni....Ghamdi sb aap k wisdom ko salam, ALLAH aap ko duniya aur akhrit mn is mehnat ka ajar day, amen
اللہ اکبر یہ ہے دین ابراہیمی ماشاللہ جزاکاللہ اللہ تعالی کا انعام ہیں ہمارے لئے غامدی صاحب
اللّٰہ کریم علم و فضل میں مزید برکتیں عطا فرمائے آمین
ghamadi sb is great scholar of our time. live long sir
Allah kareem app ko sehat tandrusti eman k sath afiyat wali lambi umar ata farmay ameen
MashALLAH
Men like ghamidi SB are blessing for the Muslims
اسلام وعلیکم استاد محترم اللہ تعالی کی رحمتیں ہوں آپ پر
Thanks sir بینادی نو عیت کے سوالات کے جواب سے بات واضح ہوتی ہے
THANX
A ocean of knowledge: ghamidi sir
27:13
Full of wisdom
محمد صلی اللہ علیہ وسلم جس شرک کو ختم کرنے آئے تھے لوگوں نے انکی قبر مبارک کو مانگنے کا ذریعہ بنا لیا
WOH ACTUALLY ACTUALLY !!
A few seconds' question is so much dragged and prolonged by Mr. Ilyas. Just ask the question bhai and don't throw a speech, let Ghamidi sab respond to the question.
agreed
Fine arts ie painting, wood carving, sculpture, etc is prohibited in islam
اسلام علیکم مزاج اقدس
ہمارے علاقہ چترال خیبر پختونخواہ پاکستان میں اسمعیلی برادری آغا خان کے پیروکار رہتے ہیں الیکشن کے وقت وہ مختلف سیاسی پارٹیوں میں بحیثیت امیدوار الیکشن میں حصہ لیتے ہیں ہم ان کو ووٹ دیتے ہیں مگر دوسرے مذہبی جماعت کے لوگ ہمیں منع کر تے ہیں کہ اسماعیلی کمیونٹی کو ووٹ دینا حرام ہے اسلام اجازت نہیں دیتا ہے اس سلسلے میں اپ سے فتویٰ چاہتا ہوں شکریہ وجیہہ الدین چترال