AsSalam Alaikum, pyaray Shia aur Sunni bheno aur bhaiyo! Humaray Aaqa Hazrat Muhammad (SWS) ki zindagi ke do chashme (darya) hain. - Ek Public Chashma hai (Sunnat), jo ghar ke bahar hai. - Ek Private Chashma (Ahl-e-Bayt), jo ghar ke andar hai. Public Chashma kuch is tarah hai: 1 - Abu Bakr 2 - Umar 3 - Usman 4 - Ali 5 - Muhammad (SWS) Private Chashma kuch is tarah hai: 6. Muhammad (SWS) 7. Ali 8. Fatimah 9. Hassan 10. Hussain Ali (AS) dono chashmon mein hain-Public Chashme mein bhi aur Private Chashme mein bhi. Jab hum kehte hain, "Ali Haq hai," iska matlab hai ke Sunni aur Shia dono Haq par hain,kyunki Ali dono sides par hain. Jab hum kehte hain ke Abu Bakr aur Fatimah ke darmiyan ikhtilaf hua, iska matlab hai ke dono ek doosre ki baat samajh nahi paye, kiyunkay - Abu Bakr ko Rasool Allah (SWS) ke Public Chashme se pani mil raha tha. - Fatimah ko Rasool Allah (SWS) ke Private Chashme se pani mil raha tha. Lekin Ali (as) ko dono chashmon se pani milta tha. Woh Rasool Allah (sws) ke Public Chashme se bhi siraab hote the aur Private Chashme se bhi. Bhaiyo aur behno! Yeh 10 hastiyan hamare liye aise hain jaise humari 10 ungliyan. Aur in 10 mein se 2 hastiyan idhar bhi hain aur udhar bhi. In sab ki izzat karo, in se mohabbat karo, aur in ke bare mein bura na socho, na hi bura kaho, na he bura sunno. Shayateen jin aur insan humein lara dete hain. Koi "Abu Bakr, Abu Bakr" karta hai, aur koi "Fatimah, Fatimah." Lekin woh yeh nahi samajhte ke yeh dono hi important hain, jaise humare dono haath zaroori hain. Bhaiyo aur behno! Agar humara ek haath na ho, to hum lolay ho jate hain. Agar ek taang na ho, to hum langray ho jate hain. Aur agar ek aankh na ho, to hum kaanay ho jate hain. To socho, jab hum lolay, langray aur kaanay ho jayenge, to hum Allah ke deen ko kiya ghalib karenge? Hum deen ke dushmanon ke rahm-o-karam par ho jayenge. Jaisay aik maazoor bandaa dosroon kay rahm-o-karm per hotaa hai. Jazak Allah.
ماشاء اللہ بہت ہی اعلی قسم کا بیان سب سے دو جملے ایسے ہیں جو دلوں کو چیر کے رکھ دیتے ہیں جیسا کہ مثال دی گئی ایس ایم ایس یا ٹیکس میسج کسی زبان میں اجائے ہم اس کو کیا کرتے سمجھ کر پڑھتے ہیں ٹرانسلیٹ کرتے ہیں مگر اللہ کے قران مجید فرقان حمید کو سمجھ کر ٹرانسلیٹ کر پھر نہیں پڑھتے دوسری مثال کھی گئی غیر مسلم کے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کسی سیرت پڑھ کر کوٹ کرتے حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان تو نہیں لاتے اس کے باوجود وہ سیرت کا ہم بظاہر مسلمان تو کہتے ہیں اپنے اپ کو اور ایمان کا دعوی بھی رکھتے ہیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ماننے والے بھی ہیں اس کے باوجود ہم حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت نہیں پڑھتے اللہ تعالی سب سے پہلے مجھے اور تمام مسلمانوں کو قران مجید کو سمجھ کر پڑھنا اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت پر مطالعہ کرکے اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے امین
What a beautiful bayan by sheikh ❤. My favorite personality after Dr Israr ra.❤Love to listen his bayans. Sheikhs way of speaking giving bayan is excellent. May Allah SWT give him healthy long life. Ameen
اللّٰہ تعالیٰ سب پاکستانیوں، اور دنیا بھر کے تمام مسلمانوں امتیوں کو دجال اور ابلیس کے فتنوں سے اپنی حفاظت میں رکھیں اور ہم سب کو سچے اور مخلص مسلمان اور مومنین بننے کا راستہ اور طاقت عطاء فرمائے تاکہ ہم ہر فتنے اور کفار سے لڑ سکیں اور دنیا پے ایک بار پھر عروج پے جائے اور اسلامی نظامِ شریعت اور خلافت قائم کریں انشاءاللہ امین یا رب العالمین 🇵🇰🇵🇸🇸🇦🇹🇷🇩🇿🇮🇶🇱🇾🇺🇿🇴🇲🏳️🏴☪️♥️
Aslamoalaikom Warahmatullah MaShaAllah! TabarakaAllah Allah SWT Aap ko Tamam Ulmaai Haq ke hifazat farmaain Ameen Dua ke darkhast hai Allah SWThum sub ko aur Hamari mojodah aur Qiyamat Tukk anay wali nasloon say Islam ke khidmat ka kaa lain akhri saans tukk Ameen
الحمدللہ میں نے یہ سارا بیان سنا ہے تقریبا ڈیڑھ گھنٹے کا بیان ہے میری اپ سے گزارش ہے اپ بھی یہ سارے بیان سنے ویسے بھی تو ہم کتنا وقت غیر ضروری ویڈیو دیکھنے میں ضائع کرتے ہیں تو یہ پورا بیان لازمی سنیں اس سے ہمارا ایمان تازہ ہوگا
ماشاء اللہ سبحان اللہ ہم نے علمائے کرام کی ایک لسٹ بنائی ہوئی ہے ق اس میں اپ کا نام بھی شامل ہے ہم وہ لسٹ نکالتے ہیں اور اس میں سے اور اس میں سے اپ کو بھی سنتے ہیں اللہ اپ کو اللہ اپ کو ہمیں بھی اس دنیا میں اخرت میں کامیاب کرے اپ کے عذاب سے بچائے اگ کے عذاب سے بتائیں
No don't full of knowledge but compare 'Nabi-e-Akram s.a.w.s. sè hamare talluq ki buniyadain' Lecture by Dr. Israr Ahmed given in Punjab University for students and faculty. No hands moving while addressing audience. Words are so nicely balanced mashaAllah, hence no need of moving hands. This should be learned from Dr. Israr Ahmed.
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو صالح اولاد محبت کی نظر سے اپنے والدین کو دیکھے تو اسے ہر نگاہ پر اللہ تعالیٰ ایک مقبول حج کا ثواب بخشتا ہے، لوگوں نے پوچھا: اگر دن میں سو مرتبہ دیکھے تو ؟ فرمایا: تب بھی ، اللہ بہت بڑا ہے اور بڑا پاکیزہ ہے (یعنی ہر مرتبہ دیکھنے کا ثواب حج مقبول کی صورت میں دے گا۔) ’’الجامع لشعب الایمان‘‘ نے جس سند سے یہ حدیث ذکر کی ہے اس کے رواۃ اگرچہ ضعیف ہیں،لیکن ان میں کوئی وضاع، یا متہم بالکذب راوی موجود نہیں ہے ، اور ’’الجامع الصغیر للسیوطی‘‘ میں اس حدیث کے ساتھ ضعیف کا اشارہ موجود ہے، لیکن چوں کہ اس حدیث کا تعلق فضائل سے ہے اور فضائل کے ابواب میں ضعیف حدیث بھی کچھ شرائط کے ساتھ مقبول ہے ، لہذا اس حدیث کو فضائل میں بیان کیا جاسکتا ہے
Al-Furqan (The Criterion) - 25:30 وَقَالَ الرَّسُولُ يَا رَبِّ إِنَّ قَوْمِي اتَّخَذُوا هَذَا الْقُرْآنَ مَهْجُورًا (25:30) اور رسول کہیں گے، اے میرے رب، بے شک میری قوم نے اس قرآن کو پکڑ کرچھوڑ دیا/ہجرت کر رکھی تھی اس سے۔ کیا یہاں یہ کہہ رہے ہیں کہ حدیثیں نہیں پڑھ رہے تھے نہیں قران نہیں پڑھ رہے تھے اور سفارش نہیں کر رہے شکایت لگا رہے ہیں اور وہ بھی دکھ سے، کہ پتا ہوتا ان سب کو کہ اج میں سفارش کرنے والا نہیں ہوں ، کیونکہ سب جہنم میں ہونگے۔ کیونکہ حدیثیں پڑھ رہے تھے اور جھوٹی تمناوں پر عمر گزار دی ہو گئی۔،
What a beautiful bayan by sheikh ❤. My favorite personality after Dr Israr ra.❤Love to listen his bayans. Sheikhs way of speaking giving bayan is excellent. May Allah SWT give him healthy long life. Ameen
سو فیصد درست کہا آپ نے اللہ قبول فرمائے آمین ثمہ آمین اللہ آپ کو اپنے امان میں رکھے
ماشاءاللہ جزاک اللہ
ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب نے نہایت عمدہ انداز میں بیان فرمایا ہے اللّٰہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے آمین
آمین جزاک اللہ
الحمد للّٰہ اللّٰہ استادِمحترم کے درجات بلند فرمائیں
Masha Allah Barakallah❤
آمین جزاک اللہ
Ameen❤
@@tahiramahmood7172 جزاک اللہ
AsSalam Alaikum, pyaray Shia aur Sunni bheno aur bhaiyo!
Humaray Aaqa Hazrat Muhammad (SWS) ki zindagi ke do chashme (darya) hain.
- Ek Public Chashma hai (Sunnat), jo ghar ke bahar hai.
- Ek Private Chashma (Ahl-e-Bayt), jo ghar ke andar hai.
Public Chashma kuch is tarah hai:
1 - Abu Bakr
2 - Umar
3 - Usman
4 - Ali
5 - Muhammad (SWS)
Private Chashma kuch is tarah hai:
6. Muhammad (SWS)
7. Ali
8. Fatimah
9. Hassan
10. Hussain
Ali (AS) dono chashmon mein hain-Public Chashme mein bhi aur Private Chashme mein bhi.
Jab hum kehte hain, "Ali Haq hai," iska matlab hai ke Sunni aur Shia dono Haq par hain,kyunki Ali dono sides par hain.
Jab hum kehte hain ke Abu Bakr aur Fatimah ke darmiyan ikhtilaf hua, iska matlab hai ke dono ek doosre ki baat samajh nahi paye, kiyunkay
- Abu Bakr ko Rasool Allah (SWS) ke Public Chashme se pani mil raha tha.
- Fatimah ko Rasool Allah (SWS) ke Private Chashme se pani mil raha tha.
Lekin Ali (as) ko dono chashmon se pani milta tha.
Woh Rasool Allah (sws) ke Public Chashme se bhi siraab hote the aur Private Chashme se bhi.
Bhaiyo aur behno!
Yeh 10 hastiyan hamare liye aise hain jaise humari 10 ungliyan. Aur in 10 mein se 2 hastiyan idhar bhi hain aur udhar bhi.
In sab ki izzat karo, in se mohabbat karo, aur in ke bare mein bura na socho, na hi bura kaho, na he bura sunno.
Shayateen jin aur insan humein lara dete hain.
Koi "Abu Bakr, Abu Bakr" karta hai, aur koi "Fatimah, Fatimah."
Lekin woh yeh nahi samajhte ke yeh dono hi important hain, jaise humare dono haath zaroori hain.
Bhaiyo aur behno!
Agar humara ek haath na ho, to hum lolay ho jate hain.
Agar ek taang na ho, to hum langray ho jate hain.
Aur agar ek aankh na ho, to hum kaanay ho jate hain.
To socho, jab hum lolay, langray aur kaanay ho jayenge,
to hum Allah ke deen ko kiya ghalib karenge?
Hum deen ke dushmanon ke rahm-o-karam par ho jayenge.
Jaisay aik maazoor bandaa dosroon kay rahm-o-karm per hotaa hai.
Jazak Allah.
Respect and Love for Ameer e Tanzeem
جزاک اللہ
ماشاء اللہ بہت ہی اعلی قسم کا بیان سب سے دو جملے ایسے ہیں جو دلوں کو چیر کے رکھ دیتے ہیں جیسا کہ مثال دی گئی ایس ایم ایس یا ٹیکس میسج کسی زبان میں اجائے ہم اس کو کیا کرتے سمجھ کر پڑھتے ہیں ٹرانسلیٹ کرتے ہیں مگر اللہ کے قران مجید فرقان حمید کو سمجھ کر ٹرانسلیٹ کر پھر نہیں پڑھتے دوسری مثال کھی گئی غیر مسلم کے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کسی سیرت پڑھ کر کوٹ کرتے حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان تو نہیں لاتے اس کے باوجود وہ سیرت کا ہم بظاہر مسلمان تو کہتے ہیں اپنے اپ کو اور ایمان کا دعوی بھی رکھتے ہیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ماننے والے بھی ہیں اس کے باوجود ہم حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت نہیں پڑھتے اللہ تعالی سب سے پہلے مجھے اور تمام مسلمانوں کو قران مجید کو سمجھ کر پڑھنا اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت پر مطالعہ کرکے اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے امین
آمین ماشاءاللہ جزاک اللہ
امين الهم امين
ماشاءاللہ جزاک۔اللہ خیرا کثیرا
سبحان اللہ سبحان اللہ ماشااللہ جزاک اللہ شیخ صاحب
اللہ پاک صحت تندرستی اور لمبی عمر عطا کرے اور علم و عمر میں اضافہ کرے آمین
❤ للہ آپ کو سلامت رکھے ۔سچ کہا آپ نے امیر محترم
ماشاءاللہ تبارک اللّٰہ اللّٰہ تنظیم اے اسلامی پاکستان کو مزید کامیابی عطاء فرمائے 🇵🇰♥️
اللہ پاک ہمارے علماء کرام کو سلامت رکھے اور ہمیں توفیق دے کہ دین سیکھیں سمجھیں اور سب سے بڑھکر عمل کرنے والے بن جائیں آمین
Aameen Ya Rubbulaalameen
@raziafatima3995 جزاک اللہ
امیرِمحترم. اللہ آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور آپ کو ہماری اور ہماری نسلوں کی ہدایت کا وسیلہ بنائے
Jazakallah mashallah
What a beautiful bayan by sheikh ❤. My favorite personality after Dr Israr ra.❤Love to listen his bayans. Sheikhs way of speaking giving bayan is excellent. May Allah SWT give him healthy long life. Ameen
ماشاءاللہ جزاک اللہ خوش رہیں اور
اللہ پاک دین کی صحیح سمجھ اور صحیح عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین
Ameen ya Rabbi🤲🏼 Jazak Allah kharan.
Excellent lecture.We all must listen and act accordingly.please listen and we all must try our utmost for acting as per the Islamic laws.
Allah paak apne amaan me rakhe
آمین
Beautiful sitting My ALLAH Pak Bless him Ameen
امیرِ محترم ماشاءاللہ اللہ حفاظت فرمائے
1:13:35 ماشاءاللہ ہر مبلغ کو اس بات کواپنی گرا سے باندھ لینا چاہیے۔
Ma Sha Allah❤
MashaAllah Alhumdulillha SubhanAllah jazak Allah.
ماشاءاللہ یہ کہیں وزیراعظم شہباز شریف صاحب تو نہیں ہے
اللہ یحفظک من کل شر
آمین ثم آمین جزاک اللہ
Need the energy of Dr. Israr Ahmed (رحمه الله)❤❤❤❤❤❤❤❤❤
سلام امیر محترم
اللّٰہ تعالیٰ سب پاکستانیوں، اور دنیا بھر کے تمام مسلمانوں امتیوں کو دجال اور ابلیس کے فتنوں سے اپنی حفاظت میں رکھیں اور ہم سب کو سچے اور مخلص مسلمان اور مومنین بننے کا راستہ اور طاقت عطاء فرمائے تاکہ ہم ہر فتنے اور کفار سے لڑ سکیں اور دنیا پے ایک بار پھر عروج پے جائے اور اسلامی نظامِ شریعت اور خلافت قائم کریں انشاءاللہ امین یا رب العالمین 🇵🇰🇵🇸🇸🇦🇹🇷🇩🇿🇮🇶🇱🇾🇺🇿🇴🇲🏳️🏴☪️♥️
Aslamoalaikom Warahmatullah
MaShaAllah! TabarakaAllah
Allah SWT Aap ko Tamam Ulmaai Haq ke hifazat farmaain Ameen
Dua ke darkhast hai Allah SWThum sub ko aur Hamari mojodah aur Qiyamat Tukk anay wali nasloon say Islam ke khidmat ka kaa
lain akhri saans tukk
Ameen
آمین ثم آمین جزاک اللہ ماشاءاللہ
MashaAllah.. jazakAllah khair .
Allah Pak sehat dy❤
آمین جزاک اللہ
جزاك الله خير
الحمدللہ میں نے یہ سارا بیان سنا ہے تقریبا ڈیڑھ گھنٹے کا بیان ہے میری اپ سے گزارش ہے اپ بھی یہ سارے بیان سنے
ویسے بھی تو ہم کتنا وقت غیر ضروری ویڈیو دیکھنے میں ضائع کرتے ہیں تو یہ پورا بیان لازمی سنیں اس سے ہمارا ایمان تازہ ہوگا
ماشاء اللہ سبحان اللہ ہم نے علمائے کرام کی ایک لسٹ بنائی ہوئی ہے ق اس میں اپ کا نام بھی شامل ہے ہم وہ لسٹ نکالتے ہیں اور اس میں سے اور اس میں سے اپ کو بھی سنتے ہیں اللہ اپ کو اللہ اپ کو ہمیں بھی اس دنیا میں اخرت میں کامیاب کرے اپ کے عذاب سے بچائے اگ کے عذاب سے بتائیں
ماشاءاللہ
Convey message of Islam to all people of the world and to everyone who will come also convey message of Islam to all world leaders............
MashaAllah ❣️❣️ bht khoobsurat andaz e bayan
Allah Pak Shujauddin Shaikh Sahib ko jazaye khair Ata fermaye.
Ameen summa Ameen
Beautiful talk, may Allah swt guide us to sirat e mustaqeem. Aameen
Jazak ALLAH give you unlimited respect always.
MashaAllah
No don't full of knowledge but compare 'Nabi-e-Akram s.a.w.s. sè hamare talluq ki buniyadain' Lecture by Dr. Israr Ahmed given in Punjab University for students and faculty.
No hands moving while addressing audience. Words are so nicely balanced mashaAllah, hence no need of moving hands. This should be learned from Dr. Israr Ahmed.
Subscribed form Mumbai India
Jazakallah zamana gawah hai
Masha ALLAH
❤❤❤
Listen to Al Quran in 31 languages: www.youtube.com/@quranlanguages
Tanzim e Islam ka kam kiya hai ❤❤
Assalamualaikum,
وعلیکم السلام ماشاءاللہ جزاک اللہ
Muflis 16:00
Assalam oalikum wr wbkth..
JAZAKALLAH KHAIR.
Please provide with "English subtitles" for those who do not understand urdu.
Plz listen to Syed muzammil shah
Plz listen to ghalib kamal
51:20
Plz listen to Harris sultan
25:00
29:30
لڑکیوں کو دھندلا کر کے دکھانا تھا تو شیخ صاحب کیوں گئے؟
This culture of clapping should be replaced with something respectable
Sheikh Shuja din sb Zaffi hadees hy Maa baap ka Chara dekhnay wli hadees Zaffi hy
شیخ صاحب کو صحیح سمجھ نہیں آئی کیا لکھا ہے
ماں باپ کا چہرہ دیکھنے والی حدیث ضعیف ہے۔ یہ لکھا ہے کیا
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو صالح اولاد محبت کی نظر سے اپنے والدین کو دیکھے تو اسے ہر نگاہ پر اللہ تعالیٰ ایک مقبول حج کا ثواب بخشتا ہے، لوگوں نے پوچھا: اگر دن میں سو مرتبہ دیکھے تو ؟ فرمایا: تب بھی ، اللہ بہت بڑا ہے اور بڑا پاکیزہ ہے (یعنی ہر مرتبہ دیکھنے کا ثواب حج مقبول کی صورت میں دے گا۔)
’’الجامع لشعب الایمان‘‘ نے جس سند سے یہ حدیث ذکر کی ہے اس کے رواۃ اگرچہ ضعیف ہیں،لیکن ان میں کوئی وضاع، یا متہم بالکذب راوی موجود نہیں ہے
، اور ’’الجامع الصغیر للسیوطی‘‘ میں اس حدیث کے ساتھ ضعیف کا اشارہ موجود ہے،
لیکن چوں کہ اس حدیث کا تعلق فضائل سے ہے اور فضائل کے ابواب میں ضعیف حدیث بھی کچھ شرائط کے ساتھ مقبول ہے ، لہذا اس حدیث کو فضائل میں بیان کیا جاسکتا ہے
Al-Furqan (The Criterion) - 25:30
وَقَالَ الرَّسُولُ يَا رَبِّ إِنَّ قَوْمِي اتَّخَذُوا هَذَا الْقُرْآنَ مَهْجُورًا (25:30)
اور رسول کہیں گے، اے میرے رب، بے شک میری قوم نے اس قرآن کو پکڑ کرچھوڑ دیا/ہجرت کر رکھی تھی اس سے۔
کیا یہاں یہ کہہ رہے ہیں کہ حدیثیں نہیں پڑھ رہے تھے نہیں قران نہیں پڑھ رہے تھے اور سفارش نہیں کر رہے شکایت لگا رہے ہیں اور وہ بھی دکھ سے، کہ پتا ہوتا ان سب کو کہ اج میں سفارش کرنے والا نہیں ہوں ، کیونکہ سب جہنم میں ہونگے۔ کیونکہ حدیثیں پڑھ رہے تھے اور جھوٹی تمناوں پر عمر گزار دی ہو گئی۔،
Itnay muslim countries mn aik b country aisa nhe jo role model ho afsos but reality Allah pak asani ata kren deen ko ghalib krne mn aameen
What a beautiful bayan by sheikh ❤. My favorite personality after Dr Israr ra.❤Love to listen his bayans. Sheikhs way of speaking giving bayan is excellent. May Allah SWT give him healthy long life. Ameen
آمین جزاک اللہ
34:00
15:00