Big decision: Next 24 hours most important | Imran Khan's ABSOLUTELY NOT to Qazi | Mansoor Ali Khan
HTML-код
- Опубликовано: 9 июл 2024
- #MansoorAliKhan #ImranKhan #PTI
Mansoor Ali Khan is an Anchorperson for a Current Affairs program on Hum News.
Facebook: / mansooralikhanlive
Twitter: / _mansoor_ali
Instagram: / mansooralikhanlive
RUclips: / mansooralikhanlive
WhatsApp: whatsapp.com/channel/0029VaD0...
پاک فوج زندہ آباد۔قاضی فائزعیسی ایک عظیم پرسنیلٹی ھیں۔
اور رہی بات پرویز خٹک کی تو جب تک وہ پی ٹی ائی کے ساتھ تھا تو بہت نیک اور ہادی تھا اب اگر وہ پی ٹی ائی کے خلاف ہے تو اس سے برا دنیا میں کوئی انسان نہیں😮
عمران دار جج واضح نظر آرہے تھے
فیصلہ واضح ہے 9/4 کا فیصلہ ہوگا اور الیکشن کمیشن آف پاکستان اؤر پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکہا جائے گا
قاضی صاحب کو بلکل نہیں ہٹنا چاہیے۔
یہ کونسا طریقہ ہے کہ ملزم اپنے پسندیدہ جج سے فیصلہ کروانے کے لیئے دباؤ بڑھائے؟
آ پ کے پاس کبوتر بہت ہیں یہ ہی بیچنے لگ جائیں اور پلیز یہ ایمان داری سے کر لیجیے گا جزاک اللّٰہ خیر
یہاں پر میں خان صاحب کے موقف سے اتفاق کرتی ہوں ،
عمران خان زندہ باد
What about bandyali court's prejudices and supportive roles to pti.
خانزیر سانپ کو ٹریان جیسا کیس سننے والے ججز چاہیں جو ٹریان کو انصاف نہیں دے سکے
منصورِ بھائی پاکستان کا سب سے بڑا مسءلہ عمران خان ہی ہے اگر ان کو پاکستانی سیاست سے باہر کیا جائے تو پاکستان کے اسی فیصد مسائل حود بہ حود حل ہو جائیں گی۔
Imran Khan needs to request for baba rehmaty or atta bandiyal ……
منضور بھائی آپ کو اپنے آپ پر غرور. بہت ہے
Pakistan Zindabad Pak Fouj Zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
قاضی فائیز عیسی جیسے نڈر ،سچے،بااصول،غیر جانب دار غیر سیاسی شخص کو نام نہاد تنقید یا مخالفت برائے مخالفت کی بلکل پرواہ نہیں کرنا چاہیے،
منصور علی خان اپ نے ابھی تک مولانا صاحب کو پہچانا نہیں ہے
Mansoor sahib why you have not given your advise to Saqib Nisar, Justice Gulzar and your favourite Bandial not to sit and not to listen Nawaz Sharif cases they also asked the same questions to them.
پی ٹی آئی دور خکومت میں سپریم کورٹ کا بینچ جب بنتا تھا تو عام آدمی کو بھی پتہ چلتا تھا کہ فیصلہ کیا انا ہے
اگر عمران کہے آرمی چیف قوم کا باپ ہے تو وہ باپ ہوگا اور اگر کہے گا غدار ہے تو غدار ہوگا۔ یہ عجیب منطق ہے۔