Maryam will decide on referring Imran Khan to military court |

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 30 окт 2024

Комментарии • 640

  • @GardeningMereSaath
    @GardeningMereSaath 2 месяца назад +22

    ڈاکٹر اسرار احمد کوی غائب کا علم نہیں جانتے تھے لیکن کی کہی ہوئی باتیں آج سچ ثابت ہو رہی ہیں

  • @arshadsiddique3187
    @arshadsiddique3187 2 месяца назад +21

    اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ ۔۔۔چناب اس فتنے کی وجہ سے پاکستان کے حالات خراب ھیں ۔۔

  • @Asadullah-s9f4e
    @Asadullah-s9f4e 2 месяца назад +57

    یااللہ پاک فتنہ عمرانی سے ملک کی حفاظت فرما آمین ❤❤❤❤❤❤❤

  • @TalhaTayyab-c7b
    @TalhaTayyab-c7b 2 месяца назад +91

    چوہدری صاحب پاکستان کو بچانے کے لیے بہت بڑے آپریشن کی ضرورت ہے جس کا آغاز عدلیہ سے کیا جائے اب ریاست پاکستان کو دیر نہیں کرنی چاہیے

    • @gulfamjaved9869
      @gulfamjaved9869 2 месяца назад +8

      ❤❤❤❤❤❤❤. o

    • @KiranSohaib-p3s
      @KiranSohaib-p3s 2 месяца назад +1

      AAP ka dimagh theek hai!!!

    • @abcd-od5ig
      @abcd-od5ig 2 месяца назад +1

      What's the interest of British High Commisdioner in Pak internal affairs?

    • @syedmahmoodulhassanshahham9818
      @syedmahmoodulhassanshahham9818 2 месяца назад

      چودھری صاحب جرنل مجید کے دور میں چکوال ٹو پنڈی ریلوے لائن اکھاڑ دی گئی تھی

    • @kafayatullah3512
      @kafayatullah3512 Месяц назад

      nahe sab se pihle sahreef family aur zardari family se

  • @dilshadjaan2497
    @dilshadjaan2497 2 месяца назад +16

    لاکھوں کروڑوں درود آقا اے عالمین جناب سیدنا محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم پر و آل محمد پر ❤❤❤❤

  • @mohammadqasimrizwan3973
    @mohammadqasimrizwan3973 2 месяца назад +19

    ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِ مُحَمَّدٍ

  • @sanaullahkhushimuhammad5635
    @sanaullahkhushimuhammad5635 2 месяца назад +29

    یوتھیوں جواب دو ظلم کا حساب دو ۔بڑی ات چکی ھوئی تھی ایک پیچ والے یوتھیوں نے ۔۔۔ات خدا دا بیر ۔۔۔۔

  • @zahidmehmood2946
    @zahidmehmood2946 2 месяца назад +1

    عمران نیازی کو معاف نہی کرنا چاہتے۔ ورنہ ساری عمر پچھتاوا رہے گا

  • @shakilghazi4444
    @shakilghazi4444 2 месяца назад +4

    اللھم صلی اللہ سیدنا محمدا وعلی آل سیدنا محمدو و بارک وسلم ❤❤❤

  • @daimiqbal993
    @daimiqbal993 2 месяца назад +1

    Javaid Ch please give more time to this brilliant host .

  • @rafiqahmed9432
    @rafiqahmed9432 2 месяца назад

    Well said Javaid Saab. I appreciate & admire your views. Thanks.....Rgds

  • @Mohammadayub-mf4gu
    @Mohammadayub-mf4gu 2 месяца назад +8

    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم

  • @khawarrana5027
    @khawarrana5027 2 месяца назад +18

    آکسفورڈ یونیورسٹی ایک عظیم ادارہ ہے ۔ اللہ تعالیٰ اس ادارے کو خان صاحب کے عتاب سے بچائے رکھے

    • @BadshaJani-i3q
      @BadshaJani-i3q 2 месяца назад

      Behtar hy niazi ko chancller bna den unko bhi pta chaly k kis nashai ko hmary oper sawar kia gya tha

    • @kafayatullah3512
      @kafayatullah3512 Месяц назад

      kio tera abba ji waha pe para raha he ? khabi zindagi me dekha bhe he? sale

  • @mazherqureshi7648
    @mazherqureshi7648 2 месяца назад +4

    اسے ادھر ادھر دیکھنے کی بجائے سیاسی لیڈروں سے بات کرنی چاہیے تاکہ وہ اپنا موقف حل کرے۔

  • @nadeemanwer2451
    @nadeemanwer2451 2 месяца назад +2

    آکسفورڈ یونیورسٹی اور برطانیہ سے اس سے بڑا بدلہ یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ عمران خان کو آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بنا دیا جائے تاکہ تاج برطانیہ سے اپنے سارا حساب چکتا ہو جائے

  • @Afifa-e4o
    @Afifa-e4o 2 месяца назад +17

    حج محبت عقیدت کا سفر اسے اس طرح نہیں روکنا چاہیے۔ آج کل ہر بندہ کسی نہ کسی بیماری میں مبتلا تو اب کوئی نہ جائے کیا

    • @kasturik2294
      @kasturik2294 2 месяца назад +1

      Javed ch gen bajwa ka yaar hay. Don't believe him.

  • @husnainkarimaintv3921
    @husnainkarimaintv3921 2 месяца назад +40

    جمعہ کا دن ہے حضور ﷺ کا فرمان ہے کے کثرت سے درود شریف پڑھو ۔اللّهما صلے اعلی محمّد وا اعلی آل محمّد

    • @KiranSohaib-p3s
      @KiranSohaib-p3s 2 месяца назад +1

      Or Javed chaudhry ki turhaan jhoot bhi na bolo

  • @Hanif-Alhassani
    @Hanif-Alhassani 2 месяца назад +1

    عمران خان کی قسمت اللّٰہ کے ہاتھ میں ❤
    ہم سب کی قسمت اللّٰہ کے ہاتھ ❤
    માસિક માર્ગ દૅશન ગુજરાતી કરાચી પાકિસ્તાન ❤
    The Monthly Marg Darshan Gujrati Karachi Pakistan ❤

  • @akramgujjer5093
    @akramgujjer5093 2 месяца назад +2

    Ch javed sab bohat khub shukria bahi ❤❤

  • @hmtariq9829
    @hmtariq9829 2 месяца назад

    تکبر کا انجام جس کو جلسوں میں نانی کہ کر مذاق اُڑاتا تھا اور آج وھی چراغ جلے گے تو روشنی ھوگی

  • @ranaashfaqhaiderkhanchande4298
    @ranaashfaqhaiderkhanchande4298 2 месяца назад +1

    عمران خان اور ٹرمپ کی بات کو سنجیدہ نہیں لینا چاہیے یہ مسخرے ہیں۔

  • @HafizMuhammadFiazQasim
    @HafizMuhammadFiazQasim 2 месяца назад

    ماشاءاللہ ۔ مسائل کا سیکشن بہت اچھا لگا۔
    واقعی مسائل سے آگاہی کی ایپ ہونی چاہئے۔ عثمان بزدار نے بھی بلدیہ ایپ اور ایک اور ایپ متعارف کروائی تھی لیکن چونکہ کام کرنا ہی نہی تھا اس لئے ناکام ہوگئیں

  • @bakhtarullah8505
    @bakhtarullah8505 2 месяца назад

    ❤❤❤انشاءاللہ اپ کا خبر صحیح ہوتا ہے اپ کا بھی لاگر بہت ہے اپ کا ٹارگٹ ہو جائے گا ❤❤❤

  • @shakilghazi4444
    @shakilghazi4444 2 месяца назад +6

    Ch sb
    Good Answer
    چوہدری صاحب
    عوام کی اپنی بے حسی بھی اور بددیانتی اور دیںن سے دوری بھی اس
    سسٹم کی خرابی کی وجہ ھے

  • @qudsianasiruddin6004
    @qudsianasiruddin6004 2 месяца назад +1

    Allah Pak oxford university par reham karey

  • @MuhammadShafique-ml5gw
    @MuhammadShafique-ml5gw 2 месяца назад +3

    حکومت میری تھی مگر فیض حمید کو نواز شریف نے فارغ کروایا تھا ؟

  • @altafahmad7026
    @altafahmad7026 2 месяца назад +1

    Well done great ch " v nice analysis zindabad ❤❤❤

  • @AshrafAwan-d6q
    @AshrafAwan-d6q 2 месяца назад +4

    بہت اچھا ہوا۔ چوہدری صاحب کے سامنے خشک سوکھے پتوں کو ہٹا کر پیچھے نیا گلدان لگا دیا گیا۔

  • @rafiqahmed9432
    @rafiqahmed9432 2 месяца назад

    Well said Javaid Saab. I appreciate & admire your views. Thanks.....

  • @ghulamsiddiquemohammad2492
    @ghulamsiddiquemohammad2492 Месяц назад

    عمران خان کوآکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر کا انتخاب کی اجازت دینا ہی برطانیہ کی بدنیتی ہے

  • @Ranahamidsharif
    @Ranahamidsharif 2 месяца назад

    ❤❤❤اَلْحَمْدُلِلّٰه❤❤❤

  • @tariqmunir9140
    @tariqmunir9140 2 месяца назад

    Bohat achy bhai jan Allah pak apko apni hifzoaman mei rakhy ameen 🙏 ❤️ ♥️ 💖

  • @rasheedabbasi7834
    @rasheedabbasi7834 2 месяца назад +1

    السلام علیکم جاوید چودھری صاحب میں اپ کے پروگرام کے توسط سے ارباب اختیار تک یہ خبر پہنچانا چاہتا ہوں کہ 12 کو کا علاقہ جو کہ اسلام اباد کا ایک ایک مصروف ترین دہی علاقہ ہے یہاں پر یہاں پر رہنے والوں کو صاف پانی کے لئے سخت مشکلات ہیں پانی کا مسئلہ حل نہیں ہے خاص کر منگو ٹاؤن کے علاقہ میں مہربانی کرکے اس طرف بھی توجہ دیجئے بہت مہربانی ہوگی رشید انور عباسی

  • @balochsb3356
    @balochsb3356 2 месяца назад +3

    حج صاحب استطاعت پر ہی فرض ہے۔ ہماری استطاعت آخری عمر میں بھی ہو جاۓتوبڑی بات ہے

  • @akberbaig-m5o
    @akberbaig-m5o 2 месяца назад +1

    ALLAH pak ki shan hy woh jisey chahey izzat dey or jisey chahey zaleel karey.

  • @Fazalhussaintararadv7575
    @Fazalhussaintararadv7575 2 месяца назад +6

    مسئلہ مہربانی کر کے اس پر توجہ دیں وفاقی اور چاروں صوبائی حکومتیں سرکاری دفاتر کے لئے کرائے پر عمارتیں لینے پر پابندی لگا دیں جو دفاتر اس وقت کرائے کی عمارت میں قائم سرکاری بلڈنگ میں شفٹ کر دئیے جائیں اس سے اخراجات میں اربوں روپے کی کمی ھوگی اور اس میں کی جانے والی کرپشن کا خاتمہ ہو گا نیز آہستہ آہستہ تمام دفاتر کے لئے عمارتیں تعمیر بھی ھو جائیں گی

  • @akramrehmat5264
    @akramrehmat5264 2 месяца назад +1

    Maryam Good❤

  • @Hadi-b9k
    @Hadi-b9k 2 месяца назад

    ماشاءاللہ

  • @arifbangash7068
    @arifbangash7068 2 месяца назад +1

    If as per your predictions there is possibility of IK will be elected Head of Oxford University. If proved correct then no one can stop Malik Riaz becoming head of NUST University .

  • @GhulamHabib-j2m
    @GhulamHabib-j2m 2 месяца назад +1

    اگر چانسلر منتخب ہو گئے تو آ کسفورڈ یونیورسٹی کا ترانہ ہو گا اج عمران خان دے جلسے اچ نچنے نوں جی کردا

  • @toninuri1519
    @toninuri1519 2 месяца назад +1

    پوری زندگی 100 سال 500 سال 1000سال افغانستان پر کسی طرح کا کوئی اعتبار نہیں کیا جائے چاھے مسلمان ھے چاھے 500 حج کئے ھے چاھے مر رہا ھے افغانستان پر اعتبار نہیں کیا جائے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @saifrahman2652
    @saifrahman2652 2 месяца назад +3

    جاوید چوہدری ایک محب وطن پاکستانی ہے

  • @mazherqureshi7648
    @mazherqureshi7648 2 месяца назад

    بصورت دیگر اسے عذاب میں بڑی مصیبت کا سامنا کرنا پڑے گا۔

  • @rajakhalil3957
    @rajakhalil3957 2 месяца назад

    مریم کون ہوتی ہے عمران خان صاحب کا فیصلہ کرنے والی مریم کا عمران خان صاحب کے ساتھ کیا لیول ہے عمران خان صاحب دنیا کا پاپولر لیڈر ہے

  • @mohammadriaz-ul-haq6854
    @mohammadriaz-ul-haq6854 2 месяца назад

    پنجاب میں مانگنے پر سزا کا قانون بن گیا ہے لہذا آپ اور منصور علی خان محتاط رہیں

  • @GardeningMereSaath
    @GardeningMereSaath 2 месяца назад

    او ڈی ای جی. او ڈی پی او

  • @bashirhaider1345
    @bashirhaider1345 2 месяца назад +2

    جاوید چوہدری صاحب آپ پہلے درودشریف پڑھتے اب کیوں❓ بھول گئے ہیں دوبارہ شروع کریں شکریہ

  • @AftabAhmed-p8l
    @AftabAhmed-p8l 2 месяца назад

    Javid sb salaam ❤❤❤

  • @azizullah8789
    @azizullah8789 2 месяца назад +7

    Well don javeed sb Allah app ko salamit rahky Ameen

  • @JamshaidAshraf-hm9oi
    @JamshaidAshraf-hm9oi 2 месяца назад

    Excellent Anilsis ch sb

  • @WaqarAhmed-jq3th
    @WaqarAhmed-jq3th 2 месяца назад +5

    روز محشر تمام صحافی لائنوں میں لگا کر دوزخ میں گرائے جا رہے ہوں گے صرف کہانیاں سنانے کے سبب۔

    • @rajafayyaz6082
      @rajafayyaz6082 2 месяца назад

      یہ خدائ دعوے مت کریں یہ اختیار تو خدا نے انبیئا کو نھی دیا کجا یہ اختیار اب۔۔۔دوہزار 18 کے بعد شعور حاصل کرنے والوں کے پاس ہو

    • @universe5317
      @universe5317 2 месяца назад

      @@rajafayyaz6082 واقعی یہ اختیار انبیاء رسل کو بھی نہیں البتہ متعدد صحافی بہت ھی بڑی بڑی غلطیاں کرتے ہیں ممکن ھے تائب ھو کر اللّٰہ کی عدالت میں سرخرو ہو جائیں۔

  • @shakilghazi4444
    @shakilghazi4444 2 месяца назад +1

    چوہدری صاحب
    یہ حج پالیسی بالکل بہترین ھے
    حضور والا
    ہماری محبت ھے
    ہم اپنے بوڑھے والدین کو حج کرواتے ہیں
    لیکن
    وہاں بیماریوں کو ہینڈل کرنا بہت مشکل ہوجاتا ھے

  • @MuhammadImranMuhammadImr-vz8zf
    @MuhammadImranMuhammadImr-vz8zf 2 месяца назад +1

    اسلام وعلیکم جاوید چوہدری صاحب میں ایک ڈرائیور ھوں اور میری ایک ریکوسٹ ہے پنجاب حکومت سے کہ ھمارے پاس گاڑی کے کاغذات مکمل ٹھیک ھونے پر بھی ایکسائز والے RTAسیکرٹی صاحب اور وارڈن پولیس اور پٹرولنگ پولیس والے کوی نہ کوی بہانہ لگا کر کہتے ھیں آ پ کا چالان ھو گا اور بھاری چالان ھو گا ان کے ساتھ دو تین ملازم اور بھی ھوتے ھیں اور وہ کہتے ھیں 1000=500=2000۔دو اور جاؤ اور اگر دے دیں تو ٹھیک نہ دیں تو گاڑی بند اگر گاڑی بند ہو گئی تو گاڑی مالک ھمیں باتیں کرتے ہیں کہ آ پ کیسے ڈرائیور ھو ھمارا تو روزی کا معاملہ بہت مشکل ھو چکا ھے یہ پہلے نہیں تھا عمران خان کے دور حکومت میں شروع ہوا تھا اور اب ختم ہو نے کا نام ھی نہیں لے رہا کہچھ اس پر بات کرو شاید پنجاب حکومت ھم ڈرائیور لوگوں کی روزی روٹی آ سان کر وا دے ان سے

  • @ZafarIqbal-bg4is
    @ZafarIqbal-bg4is 2 месяца назад +1

    Sir jowani me Aorpakistan me hr banday KY pass paisay ni hotay jo Hajj kr sakay 21:40

  • @shahzaibansaroffical4373
    @shahzaibansaroffical4373 2 месяца назад +1

    چوہدری صاحب اسلام علیکم
    چوہدری صاحب بہت شکریہ آپ نے یہ قدم اٹھایا
    چوہدری صاحب میرا نام شاہ زیب انصر اور میں فیصل اباد کی ایک گارمنٹس فیکٹری میں کام کرتا ہوں مجھ جیسے لاکھوں مزدوروں ایک بہت بڑا ایشو یہ ہے کے ہمیں گورنمنٹ کی طرف سے اعلان کردہ کم ازکم تنخواہ جو کے اس مہنگائی کے زمانے میں جو پہلے ہی بہت کم ہے اور اس کے باوجود بہت ساری لاکھوں کے حساب سے فیکٹریاں جو ابھی تک اپنے مزدوروں کو گورنمنٹ کی طرف سے اعلان کردہ سینتیس ہزار تنخواہ ابھی تک ادا نہیں کر رہی پر فیکٹریوں کے مالکان کے اثر و رسوخ اس کی وجہ سے ہماری کہیں بھی سنی نہیں جاتی اپ سے گزارش ہے کہ اپ میرے جیسے لاکھوں مزدوروں کی اواز بنے اور حکام بالا تک ہماری اواز پہنچائیں اور گورنمنٹ اس بات کو یقینی دلوائے کہ ہماری کم از کم تنخواہ جو گورنمنٹ میں سینتیس ہزار مقرر کی ہے اس کے اوپر عمل درامد کروایا جائے

  • @muhammadkhurshid3107
    @muhammadkhurshid3107 2 месяца назад +1

    Masha allah bhetreen analysis ch javed sahb ap ka yehi such hai

  • @sardarirfanullah5540
    @sardarirfanullah5540 2 месяца назад

    Ch sb u r always great veloger

  • @786Islam-w
    @786Islam-w 2 месяца назад

    نہیں مریم نواز کی وہ وقعت نہیں ہے یہ فوج نے ہی کرنا ہے انشاءاللہ اور ہوگا

  • @toninuri1519
    @toninuri1519 2 месяца назад +1

    چوھدری صاحب جتنا وقت ھم عمران خان باھر عمران خان اندر سارے کے سارے ادھر ھی لگے ھوئے ھے اگر یہ سارا وقت معیشت پر لگا دیا جائے تو پاکستان کے حالات ٹھیک ھو سکتے ھے 95 پرسنٹ وقت عمران عمران کرکے ضائع کر رھے ھے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @maqboolmangrio
    @maqboolmangrio 2 месяца назад +3

    CH SAHAB YOU are good advisor of PTI and hope you would be Rewarded enormously

  • @justujuenooresehar5147
    @justujuenooresehar5147 2 месяца назад +1

    کہیں یہ کوئی ڈیل تو نہیں کہ آکسفورڈ کا چانسلر بن کر وہ برطانیہ چلے جائیں ۔۔۔۔۔۔

  • @arslansaeed3807
    @arslansaeed3807 2 месяца назад +2

    چوہدری صاحب حج کے لیے فٹنس سرٹیفیکیٹ کے لیے پاکستان میں کماٸی تو نہیں شروع ہو جاۓ گی۔

  • @mohammedghafoor2561
    @mohammedghafoor2561 2 месяца назад

    Very informative you change the flower looks good

  • @rafiqahmed9432
    @rafiqahmed9432 2 месяца назад

    Bad time & bad time for Oxford....

  • @AwaisShoqet
    @AwaisShoqet 2 месяца назад +1

    Ch sahib Kisi din Imran Khan k name k bageer vlog kar lein

  • @MuhammadAzam-lo7ik
    @MuhammadAzam-lo7ik 2 месяца назад

    اس میں ان لوگوں کے لیے اسانیاں ہونی چاہیے جو بیچارے غربت کی وجہ سے پیسہ جوڑ جوڑ کر اس عمر کو پہنچ جاتے ہیں اور پیسے اکٹھے کرتے ہیں کہ حج کر پائیں ۔۔جو لوگ استطاعت ہونے کے باوجود عمر کے اخری حصے میں جائیں ان کو ضرور اپ روکیں

  • @ZafarAli-hn9qh
    @ZafarAli-hn9qh 2 месяца назад

    جاوید صاحب عمران کے ساتھ مکافات عمل چل رہا ہے

  • @muhammadali-dd4kt
    @muhammadali-dd4kt 2 месяца назад

    اب عمران خان کی تشریف کٹی جائے گی

  • @rafiqahmed9432
    @rafiqahmed9432 2 месяца назад

    Bad time & bad luck for Oxford University

  • @ahaanmisra4892
    @ahaanmisra4892 2 месяца назад

    Congratulations for reaching 400k target 🎉 May you flourish even more... God bless!!

  • @sajidmahmood1160
    @sajidmahmood1160 2 месяца назад

    Ik zinnddabad

  • @mianaliansar4794
    @mianaliansar4794 2 месяца назад +2

    *کیا آپ نے آج درود شریف پڑھا ہے؟*
    اگر نہیں پڑھا تو ابھی پڑھ لیں !!!
    حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جس نے مجھ پر ایک بار درود بھیجا اللہ تعالیٰ اس پر دس بار رحمت نازل فرمائے گا ۔‘‘
    ( صحیح مسلم)
    🌹صلی اللّٰہ علیہ و آلہ وسلم🌹
    🌹صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم🌹
    🌹صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم🌹
    🌹صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم🌹
    🌹صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم🌹

  • @mianaliansar4794
    @mianaliansar4794 2 месяца назад

    Great analysis as usual 👍🏼

  • @SajidMahmood-id3mp
    @SajidMahmood-id3mp 2 месяца назад

    End of day what will happen if GOVERNMENT or establishment treat strict action with Imran khan in jail .

  • @javadmughaljavad5712
    @javadmughaljavad5712 2 месяца назад

    ماشاءاللہ اللہ پاک سلامت رکھے چودری صا حب

  • @ShaukatAli-hz9tn
    @ShaukatAli-hz9tn 2 месяца назад

    بہتر ہےدینی امورِ کو علماء کے سپرد کر دیا جائے. مسائل علماء سے ہی پوچھیں جایئں

  • @ahmedraza4093
    @ahmedraza4093 2 месяца назад +1

    السلام علیکم جاوید چودھری صاحب میں نے کل اپ کو اپنا مسئلہ لکھ کر بھیجا تھا شاید اپ نے وہ پڑھا ہی نہیں ہے جاوید صاحب ضرور پڑھ لیں میرا مسئلہ بڑا اہم ہے احمد رضا

  • @muhammadakram-rx3ts
    @muhammadakram-rx3ts 2 месяца назад

    عمران خان 24/7 تمام میڈیا پر کیوں چھایا ہوا ہے۔جیل سے ہر وقت بیانات کی بارش ہو رہی ہے۔ حکومت ہو یا میڈیا، کیا ان کے پاس کوئی اور بات نہیں ہے کرنے کو؟

  • @ranatahir3038
    @ranatahir3038 2 месяца назад

    zabardast

  • @baqaaullah1232
    @baqaaullah1232 2 месяца назад

    جب ملالا نوبل ایوارڈ یافتہ ھو سکتی ھے تو پھر عمران خان بھی یو کے کی یونیورسٹی کا چانسلر بنایا جا سکتا ھے۔

  • @abidullah8046
    @abidullah8046 2 месяца назад

    ایسا نہیں حج کی استطاعت جس وقت ہوئی تو حج فرض ہوگیا اب اگر اس وقت نہیں کیا تو حج آپ پر فرض ہوگیا

  • @slamatslamat6039
    @slamatslamat6039 2 месяца назад +2

    کچھ لوگ جوانی میں ___
    وے گجرا وے _ وے گجرا وے__
    جب بوڑھے ھو گئے ____
    مدینے چلے آؤ _ مدینے چلے آؤ__
    معزرت کے ساتھ سجنو ____

  • @DilshadAhmad-js1gq
    @DilshadAhmad-js1gq 2 месяца назад

    Long live Pakistan ❤❤

  • @niazahmad7441
    @niazahmad7441 2 месяца назад +5

    جاوید چوہدری کی مزیدار گپیں۔۔۔

    • @PakPunjabi
      @PakPunjabi 2 месяца назад

      اللہ میاں نے چوہدری صاحب کو زبردست حافظہ دیا ہے۔ ان کو ہر واقعہ بمعہ تاریخ یاد ہوتا ہے۔

    • @umarawan7490
      @umarawan7490 2 месяца назад

      جھوٹے نیازی کی بونگیوں سے چوھدری صاحب کی گپیں ھزار درجہ بہتر 😉

  • @naushadbdbzb794
    @naushadbdbzb794 2 месяца назад

    Very true

  • @tariqrabbani-t1i
    @tariqrabbani-t1i 2 месяца назад +2

    جسٹس منصور کے چیف جسٹس بننے کے بعد پی ٹی آئی کے پاس صرف ٹرمپ کارڈ رہ جائے گا 😂

    • @khawajamazhar9188
      @khawajamazhar9188 2 месяца назад

      یعنی جوکر ؟🤡😂

    • @sanullahkhokhar3459
      @sanullahkhokhar3459 2 месяца назад

      ویسے مریم تو کہ رہے ابو حافظ کش بھی ہو منصور کو چیف نہیں آنے دینا

  • @mehmoodansar2378
    @mehmoodansar2378 2 месяца назад +4

    زبردست واہ جی واہ بہت خوب بہت اچھا تجزیہ ماشاء اللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب
    ❤❤❤🎉🎉🎉

  • @usamanazaqat5835
    @usamanazaqat5835 2 месяца назад

    Bohat bare ustad ho bahi kensar gotno ka Dard or hebatests c barabar

  • @ZaheerAhmed-iy1qk
    @ZaheerAhmed-iy1qk 2 месяца назад

    چوہدری صاحب خدا کے لیے ایک صحافی کیطرح تجزیہ کیا کریں نہ کہ ایک پارٹی سے مفادات حاصل کرنے کے لیے اس کے گیت گانا شروع کر دو

  • @toninuri1519
    @toninuri1519 2 месяца назад +3

    ترقی یافتہ ممالک سے تعلقات بہت ھی ضروری ھے مسلمانوں کے ممالک کوئی دم نہیں ھے وقت کی ضرورت ھے عمران خان کو فوری طور پر اوپر بیج دیا جائے وقت کی ضرورت ھے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @rafiqahmed9432
    @rafiqahmed9432 2 месяца назад

    People vote, Blindly

  • @MalikSajidbhabha
    @MalikSajidbhabha 2 месяца назад

    Good ch sh

  • @ahmedraza4093
    @ahmedraza4093 2 месяца назад

    السلام علیکم جاوید چودھری صاحب

  • @AbdullahKhan-nf4yu
    @AbdullahKhan-nf4yu 2 месяца назад

    ❤❤❤❤❤❤ Good ❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @zahidmasood9217
    @zahidmasood9217 2 месяца назад +1

    AGAR CHANCLER BUN GYA TOO YAY OXFORD KOO MALIK RIAZ KOO SALE KAR DAY GAA

  • @anwarzaib9991
    @anwarzaib9991 Месяц назад

    You. You. You. Hahaha. Sheam full. Imran Khan. Great great leader. Khan great. 🏆🏆🏆🏆❤️

  • @syedmujahidkarachi1677
    @syedmujahidkarachi1677 2 месяца назад

    SYED MUJAHID khursheed krachi

  • @altafahmad7026
    @altafahmad7026 2 месяца назад

    Waliakum assalam g ❤❤

  • @Tahzeeb99
    @Tahzeeb99 2 месяца назад

    ماشاءاللہ اللہ تعالی اپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین، ثم

  • @tamsaeed3771
    @tamsaeed3771 2 месяца назад

    اللہ کو بھی جوانی کی عبادت پسند ہے۔ہاں غریب کو پیسا جمع کرتے کرتے عمر ہو ہی جاتی ہے۔