Daud Khan وقت اپنے آپ کو دہراتا ھے حق اور باطل کی ہمیشہ سے نہیں بنتی تاریخ تلوے چاٹنے والوں کی نہیں لکھی جاتی تاریخ مرد مجاہد کی لکھی جاتی ھے۔ تاریخ میں حجاج بن یوسف کو آج ایک ظالم اور جابر حکمران کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جس کی گردن پر ہزاروں بے گناہ مسلمانوں کا خون ہے جبکہ حضرت عبداللہ ابن زبیرؓ شجاعت اور دلیری کا استعارہ ہیں،حجاج کو شکست ہو چکی ہے عبداللہ ابن زبیرؓ فاتح ہیں جس ابو جعفر منصور نے امام ابوحنیفہ کو قید میں زہر دے کر مروایا اسکے مرنے کے بعد ایک جیسی سو قبریں کھودی گئیں اور کسی ایک قبر میں اسے دفن کر دیا گیا تاکہ لوگوں کو یہ پتہ نہ چل سکے کہ وہ کس قبر میں دفن ہے۔یہ اہتمام اس خوف کی وجہ سے کیا گیا کہ کہیں لوگ اُسکی قبر کی بےحرمتی نہ کریں تاریخ کا فیصلہ بہت جلد آ گیا آج سے سو سال بعد ہم میں سے کوئی بھی زندہ نہیں رہے گا۔ تاریخ ہمیں روندتی ہوئی آگے نکل جائے گی۔ آج یہ فیصلہ کرنا مشکل ہے کہ کون حق کا ساتھی ہے اور کون باطل کے ساتھ کندھا ملائے ہوئے ہے۔ کون سچائی کا علمبردار ہے اور کون جھوٹ کی ترویج کر رہا ہے کون ظالم ہے اور کون مظلوم۔ہم میں سے ہر کوئی خود کو حق سچ کا راہی کہتا ہے مگر سب جانتے ہیں کہ یہ بات دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ ہے کیونکہ اگر ہر شخص نے حق کا علم تھام لیا ہے تو پھر اس دھرتی سے ظلم اور ناانصافی کو اپنے آپ ختم ہو جانا چاہئے لیکن سب اچھی طرح جانتے ہیں کہ ہم اُس منزل سے کہیں دور بھٹک رہے ہیں جب مورخ ہمارا احوال لکھے گا تو وہ ایک ہی کسوٹی پر سب کو پرکھے گا مگر افسوس کہ اُس وقت تاریخ کا بےرحم فیصلہ سننے کے لئے ہم میں سے کوئی بھی نہیں ہو گا سو آج ہم جس دور سے گزر رہے ہیں کیوں نہ خود کو دیکھ لیں کہ کہیں ہم یونانی اشرافیہ کے ساتھ تو نہیں کھڑے جنہوں نے سقراط کو زہر کا پیالہ تھما دیا تھا؟ کہیں ہم حجاج کی طرح ظالموں کے ساتھ تو نہیں کھڑے؟ کہیں ہم امام ابوحنیفہ پر کوڑےبرسانے والوں کیساتھ تو نہیں کھڑے؟ اس سوال کا جواب تلاش کرکے خود کو غلطی پر تسلیم کرنا بڑے ظرف کا کام ہے جسکی آجکل شدید کمی ہے وقت گزر ہی جاتا ہے دیکھنا صرف یہ ھے کہ ہم حق کے ساتھ کھڑے ہیں یا باطل کے ساتھ ساری دنیا جانتی اور مانتی ھے کہ اس وقت عمران خان حق پر ھے تمام کیسز ان پر جھوٹے ثابت ہوئے ہیں صرف سچ بولنے کی سزا میں انھیں قید میں رکھا گیا ھے ۔ دعاھے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں حق کو حق دکھائے اور اسکی پیروی کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور باطل کو باطل دکھائے اور اس سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤ اللہ تعالیٰ کا بہت بہت شکر ہے آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو آپ سب نے بہت محنت کی ہے آپ سب کا شکریہ پاکستان زندہ باد عمران خان پائندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
نادیہ خٹک اپ کو سلام سلامت رہیں اللہ پاک بشری بی بی کو سلام سلامت رہیں صحت مند رہیں
آ مین اللھم آمین
Ameen
Ameen ❤
Ameeeeen❤
Aameen
اللّہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے اب اللّہ تعالٰی عمران خان کو بھی رہائ دلاۓ اور ہمارے ملک کا وزیر اعظم بناۓ آمین
Aameen
الحمدللہ۔شکر ہے میرے مولا۔ہماری دعائیں قبول ہوئیں
Ameen
عمران خان صاحب زندہ باد باقی سب غدار چور ڈاکو اور سہولت کار مردہ باد
بس اب یاسمین راشد کو بھی رہائی مل جانی چاہیے ۔
Daud Khan وقت اپنے آپ کو دہراتا ھے
حق اور باطل کی ہمیشہ سے نہیں بنتی
تاریخ تلوے چاٹنے والوں کی نہیں لکھی جاتی تاریخ مرد مجاہد کی لکھی جاتی ھے۔
تاریخ میں حجاج بن یوسف کو آج ایک ظالم اور جابر حکمران کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جس کی گردن پر ہزاروں بے گناہ مسلمانوں کا خون ہے
جبکہ حضرت عبداللہ ابن زبیرؓ شجاعت اور دلیری کا استعارہ ہیں،حجاج کو شکست ہو چکی ہے عبداللہ ابن زبیرؓ فاتح ہیں
جس ابو جعفر منصور نے امام ابوحنیفہ کو قید میں زہر دے کر مروایا اسکے مرنے کے بعد ایک جیسی سو قبریں کھودی گئیں اور کسی ایک قبر میں اسے دفن کر دیا گیا تاکہ لوگوں کو یہ پتہ نہ چل سکے کہ وہ کس قبر میں دفن ہے۔یہ اہتمام اس خوف کی وجہ سے کیا گیا کہ کہیں لوگ اُسکی قبر کی بےحرمتی نہ کریں
تاریخ کا فیصلہ بہت جلد آ گیا
آج سے سو سال بعد ہم میں سے کوئی بھی زندہ نہیں رہے گا۔ تاریخ ہمیں روندتی ہوئی آگے نکل جائے گی۔ آج یہ فیصلہ کرنا مشکل ہے کہ کون حق کا ساتھی ہے اور کون باطل کے ساتھ کندھا ملائے ہوئے ہے۔ کون سچائی کا علمبردار ہے اور کون جھوٹ کی ترویج کر رہا ہے
کون ظالم ہے اور کون مظلوم۔ہم میں سے ہر کوئی خود کو حق سچ کا راہی کہتا ہے
مگر سب جانتے ہیں کہ یہ بات دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ ہے کیونکہ اگر ہر شخص نے حق کا علم تھام لیا ہے تو پھر اس دھرتی سے ظلم اور ناانصافی کو اپنے آپ ختم ہو جانا چاہئے
لیکن سب اچھی طرح جانتے ہیں کہ ہم اُس منزل سے کہیں دور بھٹک رہے ہیں
جب مورخ ہمارا احوال لکھے گا تو وہ ایک ہی کسوٹی پر سب کو پرکھے گا مگر افسوس کہ اُس وقت تاریخ کا بےرحم فیصلہ سننے کے لئے ہم میں سے کوئی بھی نہیں ہو گا
سو آج ہم جس دور سے گزر رہے ہیں کیوں نہ خود کو دیکھ لیں کہ کہیں ہم یونانی اشرافیہ کے ساتھ تو نہیں کھڑے جنہوں نے سقراط کو زہر کا پیالہ تھما دیا تھا؟
کہیں ہم حجاج کی طرح ظالموں کے ساتھ تو نہیں کھڑے؟
کہیں ہم امام ابوحنیفہ پر کوڑےبرسانے والوں کیساتھ تو نہیں کھڑے؟
اس سوال کا جواب تلاش کرکے خود کو غلطی پر تسلیم کرنا بڑے ظرف کا کام ہے جسکی آجکل شدید کمی ہے
وقت گزر ہی جاتا ہے دیکھنا صرف یہ ھے کہ ہم حق کے ساتھ کھڑے ہیں یا باطل کے ساتھ
ساری دنیا جانتی اور مانتی ھے کہ اس وقت عمران خان حق پر ھے تمام کیسز ان پر جھوٹے ثابت ہوئے ہیں
صرف سچ بولنے کی سزا میں انھیں قید میں رکھا گیا ھے ۔
دعاھے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں حق کو حق دکھائے اور اسکی پیروی کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور باطل کو باطل دکھائے اور اس سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
ماشااللہ لاکھ لاکھ مبارکاں۔بہادر عمران خان کی بہادر بیوی ۔❤
Yes I am from uk so so happy day we will carry on pray from Khan sab 🙏🏻
الله تعالٰی حق ہے عمران خان زندہ باد انشاءاللہ❤❤❤❤❤
شكريه پیاری بیٹی نادیہ۔ یہ حقیقی محب بھرا روح ھے۔😊❤❤
❤❤❤❤❤❤
God bless her❤❤❤❤Masha Allah she is sincere for Imran khan❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
کتنی اچھی عوام ہے ہماری اللہ سب کو خوشیاں دے ایک دوسرے کا مشکل وقت پہ کام آئیں۔
سب کو مبارک ھو🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
شکر الحمد للّٰہ رب العالمین آ مین
شکر الحمداللہ
الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ ❤❤❤ عمران خان زندہ باد ❤❤❤
Happy day for every patriotic Pakistani. 🎈🎈🎈👍👍👍
زبردست ❤ان شاء اللہ❤
Mashallah bushra bibi zindabad
inshallah khan shb zaroor kamyaab hn gy
عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد 😊
اللہ میاں کا لاکھ لاکھ شکر ھے۔ انشاءالله انشاءالله
Ya Allah, ya Allah, Alhumdulillahfor this great news
Alhamdulilah
MaShaALLAH ❤
Masha Allah Allah pak Imran Khan ko Apnay HifzoAman me rakhay Ameen
عمران خان زندہ باد بشرہ بی بی زندہ باد پاکستانی عوام زندہ باد فتح حق کی ہے ❤🇵🇰
khan k wfadar sipahi Nadia khatk ko bhot mubark
Mashallah mashallah mashallah
Allah bless Brave Bushra Bibi. 🙏🙏🙏
شکر الحمدللّٰہ 🤲🏻💞 انشااللّٰہ عمران خان صاحب بھی بہت جلد آہیں گے انشااللّٰہ
Imran Khan zindabad
انشاء اللہ تعالی اللہ تعالی عمران خان کو بھی دیا کرے گا❤ اللہ لحاق ہے سچ کا خدا ہے
نادیہ خٹک آپ کو بھی بہت مبارک ہو۔شکرالحمدوللہ
Allah or Mola Imam e Hussain a.s Ka shuker hay ❤❤❤❤❤❤ Imran Khan zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاء اللہ ماشاء اللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اللّٰہ کریم بشریٰ بی بی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور یزید سے بچا کر رکھے آمین یارب العالمین
INSHALLAH WE LOVE KHAN SAB ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Allhumdullah inshallah Imran Khan bhi jald reha hon gy
Pakistan zindabad Imran Khan zindabad 🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️
Imran Khan zindabad PTI tigers zindabad ❤️🤲
شکر ہیے الہ کا she is back home
شکر الحمدللہ الحمدللہ ثم الحمدللہ آ ج چاند ( نکل آ یا ہے) نظر آ گیاہے ان شاءاللہ جلد (خان صاحب باہر آ جائیں گے)عید ہو گی
شکر الحمد اللّٰہ اللّٰہ رب العالمین بہت بڑا ہے ❤
Humra imrankhan ki murshid aya g hai sabko mubrak Pti_zindabad imrankhan zindabad ❤❤❤❤❤
InshaAllah ❤❤imran Khan zindabad ❤❤❤❤❤❤
اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے🙏
Long Live Imran Khan and Bushra Bibi Khan.👍👍👍
خوشی کے آنسو😢❤️🤲
Allah Imran khan ki hifazet fermay or shetano ke sher se mehfoz rakhye
May Allah bring peace and happpiness in her life ameen
Imran Khan zindabad 💪🥰🥰
Mashallha.mubark.ho❤❤❤
After 15 Nov imran khan will be free ❤
Inshaallah ✌️✌️✌️✌️
نادیہ خٹک میں اپ کو اسپیشل مبارکباد پیش کرتا ہوں
الحمدللہ الحمدللہ اللّٰہ اسی طرح عمران خان کو بھی رہا فرما دیں آمین ثم آمین
Allah bless all PTI leaders workers and supporters. 🙏🙏🙏🦾🦾🦾👍👍👍
Mara Bushra bibi ko slam ur aj boht Khush hn hm Allah pak Imran Khan ki bhi rhi krwa dy ameen
Imran Khan Salamat rahey🤲✌️🌹
Mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤khan khan❤❤❤❤❤❤❤khan zindabad❤❤wwwww❤❤❤❤❤
اللہ تعالیٰ واحدہ لا شریک اپنے فضل و کرم سے عمران خان اور تحریک انصاف کو کامیابی عطا فرمائے آمین
Allah pak imran khan ki hefazat kery ameen aur jald reha kery ameen
i happy returns home 🌹🌹🌹🌹🌹
Allah Pak Imran Khan ki madad Karen Ameen
Release imran khan zindabad insha Allah
Shukar Allhumdolillah Allah pak imran khan ko bhi sehat k sath rehai dilaay Aameen
Alhumdollilah suma Alhumdollilah ❤
Aameen Allah app ka pagham pura kra Aameen
Imran khan Zindabad pti
Nadia hum ap se b zayada khosh he alhmdulilh shokar Allah Tala ka❤❤
اللہ کا شکر ھے بشری بی بی آئی ھے تو انشاء اللہ جلدی ہی عمران خان بھی آۓ جائے تو پھر ھماری خوشی مکمل ھو جاۓ گی❤💚❤💚❤💚❤
عمران خان زندہ باد p t I تمام ورکر کو بشرا بی بی کی رہائی مبارک ہو
مبارک ہو انشاللہ جلد عمران خان جیل سے وآپس آگئے انشاللہ 🎉
Alhamdulillah ❤
We overseas are so happy Allah pak bless our Quaid's wife
Imran Khan zandabad ❤❤❤❤❤
Imrankhan zindabad
Bushra bibi zindabad
شکر الحمدو للہ۔
رہا کروں رہا کروں
عمران خان کو رہا کروں
mubarak ho....allah ka sukar hai..
ALHAMDOLILLAH ALHAMDOLILLAH
مبارک ہو جناب ❤❤❤❤
مبارک ھو ❤❤
Masha Allah 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
We love and respect our great leader Khan Imran Khan only and we will expose all these mafias to the people of Pakistan fully ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
انشاء اللہ تعالٰی
AlhamdoLillah
Imran Khan 🎉🎉is great ❤
Inshallah
Alhamdulilha
InshaAllah. May Allah be with Imran Khan sahab and keep him safe Ameen Suma Ameen ❤❤❤❤❤❤❤❤
Shukar Allah pak ka
Alhamdulillah ❤❤❤❤🎉🎉🎉
❤804🏏✌️💚🇵🇰❤️👊⚖️✌️💚🇵🇰❤️🤲🕋💪💚🇵🇰❤️InshaAllah 💚❤️
Allhmdollilah.
Alhamdolillah❤
InshaAllah jald Imran khan bhi sb ke bech m hongn
Alhamdulilah ♥️
Masha Allah achhi khabar hay. Allah Taala Pakistan ki hifazat farmae. Aameen.
KHB LHR
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤ اللہ تعالیٰ کا بہت بہت شکر ہے آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو آپ سب نے بہت محنت کی ہے آپ سب کا شکریہ پاکستان زندہ باد عمران خان پائندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
نادیہ سلامت رکھے آمین ثم آمین اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
Ik zindabad
نادیہ خٹک ما شاء الله بہت پارٹی سے سنسیر ہیں میں نے عمران خان اور نادیہ خٹک کو خواب میں دیکھا تھا
بسم الله الرحمن الرحیم اللھم صلی علی محمد وآل محمد ﷺ
الله پاک وطن عزیز پر رحم فرمائے آمین