26ویں ترمیم کی ضروری نہیں تھی اپنے مفادات بناے کے لئے یہ ترمیم کی گئی ایک اصول بنا دیا جائے اس پر کسی کو نقصان ھوتا ھے تو ھو۔۔ کسی جگہ پہ تعنیاتی سینیارٹی وائز ھونی چاہئے۔۔ اگر چن کر کیا جائے گا تو غلط ھو گا۔۔
When Chief Justice SHC and CJ of KPK were denied elevation to SC though they were most senior judges and justice Muneeb and Ayesha Malik were elevated by PTI government at that time where was the principle of seniority ?
آئینی مقدمات میں عام طور پر حکومت یا حکومتی پارٹی ایک فریق ہوتی ہے ۔ مقدمہ کی شنوائی کے جج کا تعین اگر حکومت کی ایما پر ہونا ہے تو انصاف کے بنیادی تقاضے کیسے پورے ہو سکتے ہیں۔ اسکی مثال ایک منصف کی ہے جسکو ملزم خود نامزد کرے ۔ اِسی وجہ سے پیشتر قانون سے منسلک حلقوں میں نئی آئینی ترمیم کی مذمت ہو رہی ہے ۔
United Nations Human Rights chief Volker Turk has expressed concern that the recently passed 26th Constitutional Amendment would "seriously undermine" judicial independence.
کیسے عدلیہ؟ کسی بھی ملک کے عدلیہ میں زندہ ضمیر کے لوگ بطور جج تعینات ہوتے ہیں،پاکستانی عدلیہ میں ہمیشہ لکڑ بھکڑ قسم کے ضمیر اور خود غرض لوگ ہی کو اونچی کرسیوں پر بٹھایا جاتاہے،انھیں جج کہتے ہیں۔ کیا افریدی اس بات کو نہیں جانتا کہ اس پیشاب نما نظام میں بھی اس کا حق نہیں بنتاتھا کہ چیف جسٹس بنا اس کا حق نہیں کسی اور کا تھا؟ اس گیدڑ سے انصاف کی کیا توقع؟
ذرا اور پیچھے دیکھیں کہ کیسے کیسے۔ پینترے مار گۓ کہ جسٹس منصور آگے آۓ اور جسٹس یحی جو نئیر ھو گۓ کبھی اکثریت و شوری کبھی کمیٹی اور کبھی مین نہ مانوں یہ تاریخ ھے اصل فیصلہ تو حقیقی وصئ رسول مقبول صل اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی آمد و ظہور پہ ھو گا ابھی سب مایاھے حرص و ہوس ھے
کیا جسٹس یحیی آئینی اور قانونی چیفس جسٹس نہیں ھیں۔۔۔۔۔۔؟؟؟ آپ نے سینیر موسٹ جنرل کی بطور آرمی چیف مخالفت میں کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی اور ابھی تک خمیازہ بھگت رہے ھیں ۔ سیاست جھوٹے پراپیگنڈا کا نہیں تدبر کا نام ھے جو معذرت کے ساتھ پی ٹی آئی کے لونڈے لپاڑے سیاستدانوں میں ناپید ھے
عدالت میں مداخلت بہت ھوئ ھے یہ جو 26ویں ترمیم بھی عدالت میں مداخلت ھے جب تک سینئر جج خود بخود چیف بن جائے وہ بہتر ھوتا ھے۔ کوئ اور آئیگا تو مداخلت بھی ھو ہارسٹریڈنگ بھی ھو گی
جج ، سول سروںٹ ، جرنیل کہیں بھی ایگزیکٹیو نہیں لگاتی ۔ امریکہ میں ججوں کی سینٹ منظوری دیتی ھے ، لیکن یاد رھے کہ سینٹ ایگزیکٹو کا حصہ نہیں ھوتی ۔ اس میں سے کوئی صدر ، وزیر اعظم اور وزیر نہیں بنتا۔۔۔ چیف جسٹس کے لئے سینیارٹی ہی بہترین اصول ھے۔۔۔۔
چیف جسٹس پارلیمنٹ کو ھی مقرر کرنا چاھیے اب صحیح طریقہ اپنایا گیا ھے جس طرح معاشرے کسی ایک شخص کو پنچایت کا سربراہ مقرر کرکے اپنے چھوٹے بڑے فیصلے کرتے ھیں۔ آئینی کورٹ الگ بننی چاہئے آئینی بینچ سے مسائل حل نہیں ھونگے ۔
Ndeeb sahib kei aqul bei charnae Nikal gaei hae. Kiya jiss kaa huq hae ousae milnaa chahyae keh nahein. Agar Nadeem sahib kaa huq kisei oor ko dae deiya jaey TU kiyaa aap pasansad karein gae.
Don't give American reference due to democracy government departments totally different in Pakistan. Here law and orders costs of everythings very high, quality of foods and materials very poor, electricity gas petrol are very high costs, taxes increasing day by day, can't purchase even few marlay plot, Pakistan doesn't looks our contary, it's corrupt and rishwatstan contary. God help us we don't know what will be happening with us in future, as present is very dangerous situation.
In Charter of Democracy there was not a single agenda of Constitutional Court .There were proposal relating to COAS and Intelligence Agencies .Mr .Ishaque Dar told Journalist with pleasure that CoD had been fully exeuted .The principle signatory PPP and PMLN are silent on importanr clause of CoD .We have British parlimentarian system whereas in America it is Presidential system where almost every appointment is rectified by Senat .Im Pakistan in selection of President PM Speaker and Deputy Speaker of NA PA CM are selected by parliament and Assemblies.Govrrnors in USA are elected while in Pakistsn they are nominee of centre .Cabinet is selected by President .The commentators keep on giving example of America while there is no resemblance in political system of these two countries .The senate has seve system og accountability by Senat of top position holders .Prior to 18th Ammendmant Judges were used to be appointed by Exective including PPP and PMLN ۔There after under System of 18th and 19th ammendmants judges are appointed by Judicial Commission .Now PPP &PMLN are major critic of appointment of Judges .Both PPP and PMLN who were doing apponitmet by themselves and by Judicial Commission with principle of seniority originaly set by SC in Jahad Trust Case now clamouring against it .The reason and motive behind this is to deny headship of SC to Justice Mansur Ali Shah and camouflague Superoor Courts rnabling it not disect the rigging Feb 2024 election.
What does human right means , you should be asking this question to politicans. I will try to define it if you. In this country human right is , right of politican , for politicans , by politicans.
Jo 3 judges mae se chunthe hain Kia parlemani committee k members Jo chief justice ki selection karthe hain un ki ghair muthanazeaa hone ko kon yaqeeni banaye ga. Jo member election Mae nakam hua aur phir form 47 k zareaiy aaya Kia woh selection k ahal Hain
*Azad Adlia does not mean 'AZAD ADLIA' from the CONSTITUTION. *Mr. Nadeem don't mix-up the things as you normally do. *Every thing will be ok if, cases are decided strictly in accordance with the LAW and CONSTITUTION within jurisdiction. * Indeed, MANSOOR ALI SHAH is/was fine Judge but 'YOUTHIYIAS of QAUMI LOOTH' ruined his shining past and future.
یہ جوبھی سیاستدان کی بات سوفیصددرست ہےجوقانون بناآئینی ترمیم تک سب جائز لیکن عوامی منتخب حکومت کوسب اختیار ھوناچاہیےلیکن اسوقت کی pmیاcmپرفردجرم لگنی چاہیےہمیشہ عوامی مینڈٹ کاڈاکہ ڈالا گیالیکن اس دفعہ قوم نےاپنےووٹ کی چوری پرملکی تاریخ کی سب سےبڑی مذاھمت کی جبری اقتداروسائل قانون آئین پر مٹھی بھر مافیاز مسلط ضرور ہےلیکن وہ اقتدار کوہضم نہیں کرپارھے
I do not want to comments on it. Mansoor sahib totally biased as u r biased here always Help PTI and do support PTI unnecessary. Mansoor sahib and his Alliances did illegality while having position in Court of Law ..😮😮😮
مظفر حسین کا تجزیہ یوتھیو اپ اتنے ایماندار یوتھیے نہیں ہیں جتنا آپ شور مچا رہے ہیں کہ تم نے پہلے ہی کہنا شروع کر دیا منصور آےء گا آئین کے خلاف ہمارے حق میں فیصلے دےگااور پاکستان جو دوبارا پاوں پر کھڑا ہو رہا ہے پھرسےنیچے آجائے گا انشاءاللہ اب ایسا نہیں ہو گا
Intellectual property aur m😊maturity dhaik k he Pakistan main log job nhi daithy. Q k merit aur competent insan issues create kartha hai q k mun mani per awaz utana big problem in Pakistan
26ویں ترمیم کی ضروری نہیں تھی اپنے مفادات بناے کے لئے یہ ترمیم کی گئی ایک اصول بنا دیا جائے اس پر کسی کو نقصان ھوتا ھے تو ھو۔۔ کسی جگہ پہ تعنیاتی سینیارٹی وائز ھونی چاہئے۔۔ اگر چن کر کیا جائے گا تو غلط ھو گا۔۔
There is no convincing arguements with PPP and PMLN to ignore senior most judge despite his suitability .
When Chief Justice SHC and CJ of KPK were denied elevation to SC though they were most senior judges and justice Muneeb and Ayesha Malik were elevated by PTI government at that time where was the principle of seniority ?
کتنا اچھا ہوگا اگر دوسرے صوبوں کے جج سندھ میں آئین گے کیوں کہ یہاں پر مخصوص وکیلوں کو ہی relief ملتا ہے
آئین بنانے میں ہارس ٹرینگ اغواہ نہیں ھونی چاہئے ورنہ ملک مستحکم نہیں ھو گا۔۔ ۔
جناب منصور صاحب نے مخصوص نشستوں کے معاملے پر بیگم کو میسج کر کے کہنا کہ آپ کے لیڈر کا کام کر دیا بس وہ بھاری پڑ گیا ۔
Jo dost ke haq pe daka done ko tyar jis k Koy self respect nie wo Kiya insaaf kere ga
MalikNadeem is part of sazish of CJP
اگر اب کوئ ترمیم لانی ھے تو پہلے پارلیمان کو حقیقی اور پورا کیا جائے۔۔۔ ۔
جب ایک جج قانون کی بجائے صرف اپنا چیف جج کا موقع محفوظ کرنے کے لئے ایک ایسا فیصلہ جو آئین کی شقوں کے خلاف ہو کرے تو اسے کیسے چیف بنایا جائے
Poori Dunia Mae tu bht Kuch HOTA hy udr tu insan ki be Qadar hoti hy Pakistan Mae ni
PTI leader zindabad Imran Khan great man ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
آئینی مقدمات میں عام طور پر حکومت یا حکومتی پارٹی ایک فریق ہوتی ہے ۔ مقدمہ کی شنوائی کے جج کا تعین اگر حکومت کی ایما پر ہونا ہے تو انصاف کے بنیادی تقاضے کیسے پورے ہو سکتے ہیں۔ اسکی مثال ایک منصف کی ہے جسکو ملزم خود نامزد کرے ۔ اِسی وجہ سے پیشتر قانون سے منسلک حلقوں میں نئی آئینی ترمیم کی مذمت ہو رہی ہے ۔
Well said.
Bilku reall right observation by an cc er
United Nations Human Rights chief Volker Turk has expressed concern that the recently passed 26th Constitutional Amendment would "seriously undermine" judicial independence.
No other one except our PARLIAMENT has the right to decide as to what is right and what is wrong.
Es comments ne Nooni,Nani,PPP,ke jialy aur patwariyon ke mun pe international kalak mal-di.. tho tho
ایک اور ترمیم آئے کہ جو جج چیف بننے کے بنچ میں النور ہو جائے وہ اپنی سینیارٹی کھو کر جونئر ہو جائیں گے
کیسے عدلیہ؟ کسی بھی ملک کے عدلیہ میں زندہ ضمیر کے لوگ بطور جج تعینات ہوتے ہیں،پاکستانی عدلیہ میں ہمیشہ لکڑ بھکڑ قسم کے ضمیر اور خود غرض لوگ ہی کو اونچی کرسیوں پر بٹھایا جاتاہے،انھیں جج کہتے ہیں۔ کیا افریدی اس بات کو نہیں جانتا کہ اس پیشاب نما نظام میں بھی اس کا حق نہیں بنتاتھا کہ چیف جسٹس بنا اس کا حق نہیں کسی اور کا تھا؟ اس گیدڑ سے انصاف کی کیا توقع؟
Mansoor Ali shah. HAD OPENELy BECOME POLITISIZED
Cjpselection should not be party specific
پارلیمنٹ ججز تو لکاتی ہے لیکن ملٹڑی اسٹبلشمنٹ کا کوئ لینا دینا نہی ہوتا اپنی مقاصد کے حصول کے لیے
اس ترمیم کا مطلب یہ ھے کہ ھر وزیراعظم اپنا چیف جسٹس لیکر ائیگا۔۔۔ ۔
4️⃣7️⃣👎👎👎👎👢👢👢👢👢👢😝😜🦴🦴🦴👀
جناب : فائز عیسی ریٹائر ہو تے ہی آدھی رات کو لندن روانہ ۔ ۔۔اکثر سیاست دانو کی طرح خدمت پاک میں ۔ رہائش اور جائیدادیں باہر کے ممالک میں ۔
Letter of Syed Mansoor Ali Shah sb demands contempt proceedings against Qazi.
ذرا اور پیچھے دیکھیں کہ کیسے کیسے۔ پینترے مار گۓ کہ جسٹس منصور آگے آۓ اور جسٹس یحی جو نئیر ھو گۓ
کبھی اکثریت و شوری کبھی کمیٹی اور کبھی مین نہ مانوں یہ تاریخ ھے
اصل فیصلہ تو حقیقی وصئ رسول مقبول صل اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی آمد و ظہور پہ ھو گا
ابھی سب مایاھے حرص و ہوس ھے
جناب۔ججز۔جانب۔داری۔نہیں۔کرسکتا۔منصور۔علی۔نے۔جانبداری۔اعلانیہ۔کی۔اور۔اپنی۔بیگم۔کو۔باقاعدہ۔میسج۔دیا۔۔یہ۔بات۔اس۔کے۔خلاف۔گئ۔
پی ٹی آئی نے اداروں کو متنازعہ بنانے کا بیڑہ اٹھایا ھوا ھے
کیا جسٹس یحیی آئینی اور قانونی چیفس جسٹس نہیں ھیں۔۔۔۔۔۔؟؟؟
آپ نے سینیر موسٹ جنرل کی بطور آرمی چیف مخالفت میں کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی اور ابھی تک خمیازہ بھگت رہے ھیں ۔ سیاست جھوٹے پراپیگنڈا کا نہیں تدبر کا نام ھے جو معذرت کے ساتھ پی ٹی آئی کے لونڈے لپاڑے سیاستدانوں میں ناپید ھے
عدالت میں مداخلت بہت ھوئ ھے یہ جو 26ویں ترمیم بھی عدالت میں مداخلت ھے جب تک سینئر جج خود بخود چیف بن جائے وہ بہتر ھوتا ھے۔ کوئ اور آئیگا تو مداخلت بھی ھو ہارسٹریڈنگ بھی ھو گی
26th AMMENDMENT is not acceptable to the NATION under Farm 47.
جج ، سول سروںٹ ، جرنیل کہیں بھی ایگزیکٹیو نہیں لگاتی ۔ امریکہ میں ججوں کی سینٹ منظوری دیتی ھے ، لیکن یاد رھے کہ سینٹ ایگزیکٹو کا حصہ نہیں ھوتی ۔ اس میں سے کوئی صدر ، وزیر اعظم اور وزیر نہیں بنتا۔۔۔
چیف جسٹس کے لئے سینیارٹی ہی بہترین اصول ھے۔۔۔۔
چیف جسٹس پارلیمنٹ کو ھی مقرر کرنا چاھیے اب صحیح طریقہ اپنایا گیا ھے
جس طرح معاشرے کسی ایک شخص کو پنچایت کا سربراہ مقرر کرکے اپنے چھوٹے بڑے فیصلے کرتے ھیں۔
آئینی کورٹ الگ بننی چاہئے آئینی بینچ سے مسائل حل نہیں ھونگے ۔
فارم ۴۷ والی پارلیمنٹ 😂
It was the timing of amendment which is questionable. PML-N and PPP played the worst role for party interest
Both are tought is there no other person to contact.
Nadeem Bhai app ko Nazar attay hon gay hum ko Nazar nahi atta makhsoos nishto kia PTI koi application di the
Ndeeb sahib kei aqul bei charnae Nikal gaei hae. Kiya jiss kaa huq hae ousae milnaa chahyae keh nahein. Agar Nadeem sahib kaa huq kisei oor ko dae deiya jaey TU kiyaa aap pasansad karein gae.
Don't give American reference due to democracy government departments totally different in Pakistan. Here law and orders costs of everythings very high, quality of foods and materials very poor, electricity gas petrol are very high costs, taxes increasing day by day, can't purchase even few marlay plot, Pakistan doesn't looks our contary, it's corrupt and rishwatstan contary. God help us we don't know what will be happening with us in future, as present is very dangerous situation.
Mr zafar ullah Mian brothers and Zardari are corrupt. How can they fix the jugges in HC and SC. 😮
Imran Khan love
Qazi sb tu gaey jo pro Govt thy
Media need to be cleaned from all lifafa journalists .no one should hire any of them
Ppp has no shame, useless argument wid them
معلوم نہیں تو گھر جاو
What about QAZI
The best judge.
Kidnap Amendment 26 is the rejected by All Sane Pakistani
اسلام میں قاضی لگانا وقت حاکم کا اختیار ھے
True
In Charter of Democracy there was not a single agenda of Constitutional Court .There were proposal relating to COAS and Intelligence Agencies .Mr .Ishaque Dar told Journalist with pleasure that CoD had been fully exeuted .The principle signatory PPP and PMLN are silent on importanr clause of CoD .We have British parlimentarian system whereas in America it is Presidential system where almost every appointment is rectified by Senat .Im Pakistan in selection of President PM Speaker and Deputy Speaker of NA PA CM are selected by parliament and Assemblies.Govrrnors in USA are elected while in Pakistsn they are nominee of centre .Cabinet is selected by President .The commentators keep on giving example of America while there is no resemblance in political system of these two countries .The senate has seve system og accountability by Senat of top position holders .Prior to 18th Ammendmant Judges were used to be appointed by Exective including PPP and PMLN ۔There after under System of 18th and 19th ammendmants judges are appointed by Judicial Commission .Now PPP &PMLN are major critic of appointment of Judges .Both PPP and PMLN who were doing apponitmet by themselves and by Judicial Commission with principle of seniority originaly set by SC in Jahad Trust Case now clamouring against it .The reason and motive behind this is to deny headship of SC to Justice Mansur Ali Shah and camouflague Superoor Courts rnabling it not disect the rigging Feb 2024 election.
When judges giving decision out of law then where is human rights ?
What does human right means , you should be asking this question to politicans. I will try to define it if you. In this country human right is , right of politican , for politicans , by politicans.
Jo 3 judges mae se chunthe hain Kia parlemani committee k members Jo chief justice ki selection karthe hain un ki ghair muthanazeaa hone ko kon yaqeeni banaye ga.
Jo member election Mae nakam hua aur phir form 47 k zareaiy aaya Kia woh selection k ahal Hain
Taming everyone
I will never watch this guy who is beneficiary and recipient of award of this regime, which is ..,,
Nadeem Malik problems r only with Govt. Aap hausay anchirs ke waja say
*Azad Adlia does not mean 'AZAD ADLIA' from the CONSTITUTION.
*Mr. Nadeem don't mix-up the things as you normally do.
*Every thing will be ok if, cases are decided strictly in accordance with the LAW and CONSTITUTION within jurisdiction.
* Indeed, MANSOOR ALI SHAH is/was fine Judge but 'YOUTHIYIAS of QAUMI LOOTH' ruined his shining past and future.
یہ جوبھی سیاستدان کی بات سوفیصددرست ہےجوقانون بناآئینی ترمیم تک سب جائز لیکن عوامی منتخب حکومت کوسب اختیار ھوناچاہیےلیکن اسوقت کی pmیاcmپرفردجرم لگنی چاہیےہمیشہ عوامی مینڈٹ کاڈاکہ ڈالا گیالیکن اس دفعہ قوم نےاپنےووٹ کی چوری پرملکی تاریخ کی سب سےبڑی مذاھمت کی جبری اقتداروسائل قانون آئین پر مٹھی بھر مافیاز مسلط ضرور ہےلیکن وہ اقتدار کوہضم نہیں کرپارھے
ندیم ملک صاحب آپ اپنی بات نہ کریں حقائق کو مدنظر رکھ کر بات کریں لگتا تو ایسے ہے کہ آپ کے اندر یوتھیا وائرس آ چکا ہے
In my opinion Afridi get 20 no Mansoor get 19 no andmuneeb get 15 no so on merrit Afridi get first position that is resion
What is criteria of granting number.
Simple answer is if a judge re write constitution he do not deserve to be preferred over a judge always go by the constitution
under Constitution SC is its guardian and empowered to interpret also .
I do not want to comments on it. Mansoor sahib totally biased as u r biased here always Help PTI and do support PTI unnecessary. Mansoor sahib and his Alliances did illegality while having position in Court of Law ..😮😮😮
مظفر حسین کا تجزیہ یوتھیو اپ اتنے ایماندار یوتھیے نہیں ہیں جتنا آپ شور مچا رہے ہیں کہ تم نے پہلے ہی کہنا شروع کر دیا منصور آےء گا آئین کے خلاف ہمارے حق میں فیصلے دےگااور پاکستان جو دوبارا پاوں پر کھڑا ہو رہا ہے پھرسےنیچے آجائے گا انشاءاللہ اب ایسا نہیں ہو گا
Shaheem tum be eman ka matlab janta he sab ko be eman kehte hoye tume sharam nahe ate serf tum emandar ho?
Beghrat America k parliament ko apnay se compare mat kro
TU kiyaa amreekah kei parleiment Pakistan kei parleiment jitnei khabees hae.
Name nehad sahafi
Intellectual property aur m😊maturity dhaik k he Pakistan main log job nhi daithy. Q k merit aur competent insan issues create kartha hai q k mun mani per awaz utana big problem in Pakistan
What ever minster you are you are just ghaleez
Faez esa chuha hay
Ap ko ya maloum hai g jhot mat bolo
امریکا میں فارم 47 والے لوٹے بنا کر نہی کر سکتے