PTI banned or not? | The old Lion is confused? | Another NO to Qazi | Mansoor Ali Khan

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 26 авг 2024
  • #MansoorAliKhan #ImranKhan #PTI
    Mansoor Ali Khan is an Anchorperson for a Current Affairs program on Hum News.
    Facebook: / mansooralikhanlive
    Twitter: / _mansoor_ali
    Instagram: / mansooralikhanlive
    RUclips: / mansooralikhanlive
    WhatsApp: whatsapp.com/c...

Комментарии • 1,3 тыс.

  • @malikanees-d8f
    @malikanees-d8f Месяц назад +62

    شکر ہے منصور بھائی اب کچھ آپ حق اور سچ بولنے لگیں ہیں شکر ہے اللہ کا

    • @asiakanwal5690
      @asiakanwal5690 Месяц назад +6

      Abi b kush dandi martay hn

    • @saqievents8126
      @saqievents8126 Месяц назад +1

      @@asiakanwal5690
      سو فیصد درست کہا آپ نے

    • @saniaamirbaaz8850
      @saniaamirbaaz8850 Месяц назад +3

      @@asiakanwal5690illiterate tum chahti ho sab tumhari favor mai ho

    • @AbuAbdullah-xl3ce
      @AbuAbdullah-xl3ce Месяц назад

      😂😂😂😂

    • @shakiradhi4351
      @shakiradhi4351 Месяц назад

      Phle bi suche hee bolte th but apk fewar ki bat nh hote apko jhot lagta hain

  • @TVsports-dn7jy
    @TVsports-dn7jy Месяц назад +79

    ‏جس کی چھوٹی سی سرجری بھی پاکستان میں نہیں ہو سکتی اس نے صوبے کو صحت مند بنانے کا دعوی کرکے اوپر اپنی تصویر لگادی ہے

    • @Yahya-Mughl
      @Yahya-Mughl Месяц назад +8

      جس کے بچے یہودن کے گھر میں پل رہے ہیں یوتھیے اسکو ابو سمجھ رہے ہیں 😂
      جو بچوں کا نا بن سکا وہ کسی کا کیسے بن سکتا ہے 😂

    • @yahyakhan4825
      @yahyakhan4825 Месяц назад +5

      ​@@Yahya-Mughl
      ہاہاہاہاہاہا زبردست 👌🏻😂😂😂

    • @aliarham7158
      @aliarham7158 Месяц назад +2

      ​@@Yahya-Mughl
      Yeah
      Should not have said that

    • @adnanafzal5220
      @adnanafzal5220 Месяц назад +6

      جو اپنے بچوں کا نہ ہو سکا وہ قوم کے بچوں کا کیا ہو گا عمران خان کو ابو ماننے والوں کو سلام ہے

    • @adnanafzal5220
      @adnanafzal5220 Месяц назад +5

      منصور صاحب آپکو کس بات کا سیاپا پر گیا ہے جب پابندی لگ جائے گی پھر دیکھا جائے گا

  • @user-dm3dg5dp2q
    @user-dm3dg5dp2q Месяц назад +28

    خان سچ کہتا تھا نہ تو یہ پڑھے لھے ہیں اور نہ یہ کوشش کرتے ہیں کے پڑھ لیں😂😂😂😂😂😂😂😂😂

  • @Rajaamirpak786
    @Rajaamirpak786 Месяц назад

    زمانہ جب بھی مشکل میں ڈال دیتا ہے
    میرا اللّٰہ ہزار رستے نکال دیتا ہے
    عمران خان ذندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @TVsports-dn7jy
    @TVsports-dn7jy Месяц назад +143

    :فوج کی قدر کرو اگر یہ
    فوج نا ہوتی تو آج تمہارا حال آسٹریلیا جاپان سوئٹزرلینڈ
    اور کینیڈا جیسا ہوتا۔.😷😷😷😷😷😍

    • @RimshaBashir-si3fn
      @RimshaBashir-si3fn Месяц назад +2

      @@TVsports-dn7jy 🤣🤣🤣

    • @saniaamirbaaz8850
      @saniaamirbaaz8850 Месяц назад +16

      جی فوج نے ہی فتنہ کو لا کر ملک کا یہ حال کیا😂

    • @harisyaqoob1911
      @harisyaqoob1911 Месяц назад

      ​@@saniaamirbaaz8850 Hor us fitna ka name pmln ha

    • @AsifRaz896
      @AsifRaz896 Месяц назад

      واہ واہ واہ

    • @mudassarali5296
      @mudassarali5296 Месяц назад +8

      @@TVsports-dn7jyجاپان کے ہمسائے جرمنی کو بھول گیا تو

  • @muhammadmunir3965
    @muhammadmunir3965 Месяц назад +130

    جس کو آپ شیر کہ رہے ہو وہ مشکل وقت ہمیشہ بھاگ جاتا ہے ۔ سبحان اللہ

    • @ahmadali-nk6ge
      @ahmadali-nk6ge Месяц назад +10

      Right 💯

    • @AliHamza-c6w
      @AliHamza-c6w Месяц назад

      ❤❤❤❤​@@ahmadali-nk6ge

    • @ahmedkhanarshi2406
      @ahmedkhanarshi2406 Месяц назад +5

      a😊

    • @abdulazizzafar6130
      @abdulazizzafar6130 Месяц назад +7

      لومڑ کو شیر کہنا شیر کی توھین ھے

    • @Umairhassan279
      @Umairhassan279 Месяц назад

      اور یوتھیے جس کو لیڈر بولتے ہیں وہ نالائق پاکستان کو ڈیفالٹ کرکے برباد کر گیا

  • @WaseemKhan-di9mn
    @WaseemKhan-di9mn Месяц назад +8

    سب سے اہم بات ان کی مراعات اور تنخواہیں کون دے گا

  • @Adeelanees1947
    @Adeelanees1947 Месяц назад +8

    منصور صاحب آپ کو سچ بولنے پر مبارک ھو اللہ تعالیٰ ہمیشہ آپ کو سچ بولنے کی توفیق دے آمین

  • @anwarzia6843
    @anwarzia6843 Месяц назад +50

    عطاء تارڑ کو میڈیا میں آنے کا بہت شوق ھوتا ھے

  • @naeemshah4347
    @naeemshah4347 Месяц назад +28

    آج پی ٹی آئی حقیقی طور پر واحد وفاقی جماعت ہے جو سب اکائیوں کو متحد رکھنے کی صلاحیت رکھتی ھے . 👍🇵🇰🌹❤️🙏🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @user-wy8sz6mi5x
    @user-wy8sz6mi5x Месяц назад

    پاکستان کی ساری سیاست میں عمران خان کے پائے کا کوئی لیڈر ھے ہی نہیں ، کوئی بھی عمران خان کے سلیپر جیسا بھی نہیں ھے because
    He is a Great leader, Humble, Brave, Honest,

  • @GhulamRasool-xt3bk
    @GhulamRasool-xt3bk Месяц назад +3

    Mansoor sahib join PTI please app sahafi BNO

  • @alonewalker9924
    @alonewalker9924 Месяц назад +14

    اسی لئے منصور صاحب ہم بھیڑیے کو پسند کرتے ہیں جو جوانی سے بڑھاپے تک شاندار زندگی گزارتے ہیں اور غیرت والی زندگی ہوتی ہے ❤

  • @mianasad1
    @mianasad1 Месяц назад +128

    جناب پاکستان کی سیاست کا ایک ہی شیر ہے اور وہ ہے عمران خان

  • @jalilahmad7424
    @jalilahmad7424 Месяц назад +2

    To the point bt krte hn imran riaz khan true journalist❤️🍂

  • @dubaikrang5274
    @dubaikrang5274 Месяц назад +20

    منصور بھائی اپ پر بہت دل خوش ہوا کافی عرصے بعد اپ حق اور سچ پر بولنے لگے ہیں

    • @mafzalbhatti714
      @mafzalbhatti714 Месяц назад

      I have same content

    • @ghulamakbar4245
      @ghulamakbar4245 Месяц назад +2

      منصور صاحب اسی طرح سچ بولتے رہیں تو اپ کے سبسکرائبر 15 لاکھ سے اوپر ہو جائیں گے لیکن شرط حق اور سچ کی بات کرنا

    • @hazrathussain5482
      @hazrathussain5482 Месяц назад +1

      حق بولنے پر اس سبسکرائب زیادہ ہوتا ہے

    • @user-cz9xc5jr2d
      @user-cz9xc5jr2d Месяц назад

      Ho tu phele se sach bol raha ta phr os waqt ap logo ko bora lg raha ta

  • @NaseerAlikhan-kx6wv
    @NaseerAlikhan-kx6wv Месяц назад +17

    I like Imran Khan.
    My Hope is Imran Khan but first My hope My Allah. Just Imran Khan

  • @syednaqeebahmaf4989
    @syednaqeebahmaf4989 Месяц назад +32

    لیکن ایک بات یاد رکھیں کہ شیر پر جب برا وقت آتا ہے تو وہ بھاگنے اور غلامی قبول کرنے کے بجائے مرنے کو ترجیح دیتا ہے

  • @PAKE786
    @PAKE786 Месяц назад +9

    ZABARDUST example of Lion

  • @kassimsk1546
    @kassimsk1546 Месяц назад +1

    شیر کی کہانی بھی انسانوں کی طرح ھے جوانی میں باپ کی اور بوڑھے باپ کی صورتحال ایسے ہی ھوتی ھے💯

  • @rameezkhan5111
    @rameezkhan5111 Месяц назад +19

    شیر تو وہ ہوتا جو اپنی موت کو گلے لگا لیتا لیکن بھاگتا نہیں ہے جب کہ یہ شیر لندن بھاگ جاتا

    • @shehzadsuleman3579
      @shehzadsuleman3579 Месяц назад

      شیر ایک جانور ہے وہ انسان نہیں ہے مثال سمجھانے کے لیے بتا رہے ہیں

  • @basharatho
    @basharatho Месяц назад +14

    اس سے بہتر تبصرہ میں نے ساٹھ سال میں نہیں سنا۔ شاباش منصور علی خان 😢

    • @abbasmasih2455
      @abbasmasih2455 Месяц назад +2

      ha ha kionke yeh tabsrah nawaz shrif ke khlaf hai is lye

    • @Aamirr78
      @Aamirr78 Месяц назад

      Beshak

  • @mayazkhan6968
    @mayazkhan6968 Месяц назад +1

    منصور بھای حق کا ساتھ دیں حکومت جس کی بھی آے ہمیں ہمیشہ آیین قانون اور انصاف کیساتھ کھڑا ہونا ہے تبھی یہ ملک ترقی کرے گا ۔

  • @r9337
    @r9337 Месяц назад

    منصور بھائی ماشاءاللہ آپ نےبہت اچھا تبصرہ کیا آچھی بات یہ ہے کہ آج کل پی ٹی آئی والے بہت پسند کر رہے ہیں باقی میں آپ کو اس لیے پسند کر تاہوں کے آپ سب کو رگڑا لگتے ہیں

  • @ahsamkashmiri61
    @ahsamkashmiri61 Месяц назад +5

    پی ٹی ای پر جب سے پبندی کی بات ہوی ہے سب سے آچھا تبصرہ آپ نے کیا ہے فل زور سے غلط کو غلط بولا ہے اور حق کی بات کی ہے ❤👍👍

  • @MuhammadIqbal-bw3ug
    @MuhammadIqbal-bw3ug Месяц назад +16

    آج پوری پاکستانی قوم کے دل 😍 خون کے آنسو رو رہے ہیں کہ آج ہمارے جوانوں اور آفیسروں نے محرم الحرام کے مہینے میں شہادت پائی ہے اور ثابت کر دیا ہے کہ اس وطن کی خاطر اپنی جانیں قربان کی ہیں اللہ تعالٰی ان کی مغفرت فرمائے آمین آمین

  • @sabahimam7431
    @sabahimam7431 Месяц назад +6

    Imran khan best leader of the Pakistan 💖 🤲

  • @hamidrao3378
    @hamidrao3378 Месяц назад +1

    شکر ہے منصور بھائی آپ نے تحریک لبیک کا نام تو لیا

  • @FiazButtoman
    @FiazButtoman Месяц назад +10

    منصورہ بھائی جو شیر کی تصویر آپ نے لگائی ہے مسلم لیگ ن کا حال بالکل ایسا ہی ہے۔

  • @Dollarclub-sw9wz
    @Dollarclub-sw9wz Месяц назад +8

    عمران خان کو دل سے محبت کرتے ہیں❤ اللہ عمران خان کو کامیاب کریں

  • @safdarmalik5490
    @safdarmalik5490 Месяц назад

    حق بیان کرنا مخصوص لوگوں کے حصے میں آتا ہے یہ الله پاک کی خاص عطا ہے

  • @muhammadafzal-qg5fv
    @muhammadafzal-qg5fv Месяц назад

    Imran Khan will always live in our heart ❤❤❤
    Imran Khan is brave & honest leader for Pakistan 🥰🥰🥰
    May Allah back him as leader of Pakistan with dignity 🤲🤲🤲🤲🤲

  • @lawjester
    @lawjester Месяц назад +5

    چاچا وہ ثبوت کہاں ہیں؟ اگر ثبوت تھے تو پھر عدت کا کیس نہ بنانا پڑتا اور جو پرانی اور نئی ٹویٹ کا موازنہ کیا ہے وہ بھی بونگی ہی ماری ہے.

  • @nasirnazir688
    @nasirnazir688 Месяц назад +7

    بلکل درست سر رات جتنی مرضی لمبی ہے آخر کار صبح ہونی ہی ہے۔

  • @rajafaizsultan
    @rajafaizsultan Месяц назад

    منصور صاحب زبر دست تجزیہ کیا آپ نے

  • @qasimtvonline2652
    @qasimtvonline2652 Месяц назад +4

    Imran Khan saab zindabad Pakistan 🇵🇰 pandabad Allah pak hafizat farmay or kamyab kary Ameen soma Ameen ❤❤❤❤❤

  • @user-cs6lo3nj5m
    @user-cs6lo3nj5m Месяц назад +11

    منصور بھائ اسلام وعلیکم آج آپ نے بہت اچھی باتیں کی ہیں گوڈ

  • @syedtariq981
    @syedtariq981 Месяц назад +10

    مبارک ہو آپ سب کو لندن پراپرٹی کا کیس ہم جیت گئے ہیں انشاءاللہ بہت جلد رابطہ کمیٹی کی طرف سے باقاعدہ اعلان کردیا جائے گا
    *‏‎نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ*

  • @mayazkhan6968
    @mayazkhan6968 Месяц назад +1

    ان لوگوں نے ہمیں پچھلے 40 سال سے بے وقوف بنا رکھا لیکن اب انشاء اللہ پاکستان کے فیصلے بند کمروں میں نہیں بلکہ سپریم کورٹ پارلیمنٹ اور عوام کی راے پر ہونگے ہمیں ڈٹ کر کھڑا ہونا ہے ۔

  • @Bakhtshah1986
    @Bakhtshah1986 Месяц назад +9

    سمجھنے والوں کیلئے بہت خوبصورت کہانی ہے شیر والی 😄

  • @ranagoshi6882
    @ranagoshi6882 Месяц назад +15

    Pakistan Zindabad Pak Fouj Zindabad ❤❤❤❤❤❤❤

    • @TVsports-dn7jy
      @TVsports-dn7jy Месяц назад

      @@ranagoshi6882 ‏‎‎پاکستانی فوج 5 منٹ میں اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹا سکتی ہے 🤣🤣🤣🤣

    • @saniaamirbaaz8850
      @saniaamirbaaz8850 Месяц назад +1

      ⁠@@TVsports-dn7jypti kou 5 seconds mai mita diya😂😂😂😂

  • @syedabdulmoizsherazi1675
    @syedabdulmoizsherazi1675 Месяц назад +19

    جب سے پی ٹی آٸی ہے ۔ ملک انتشار کے سوا کچھ نہیں ہوا۔ اس سے پہلے یہ انتشار طالبان نے مچایا ہوا تھا۔ اس کے بعد انتشار کے طریقہ کار کو تبدیل کیا گیا۔ یہ بیرونی سپانسرڈ انتشار ہے ۔جس کے پیچھے اسراٸیل ہے ظاہر ہے وہ کبھی نہیں چاہتا کہ واحد ایٹمی ملک مستحکم ہو کر اس کی بقا کے کے لیے خطرہ بنے ۔جب تک پی ٹی آٸی پر پابندی نہیں لگے گی۔ یہ ملک ترقی کی جانب نہیں بڑھ سکتا

    • @shaldaouch7431
      @shaldaouch7431 Месяц назад

      Es Kam me bikaw media pori trh involved hein

    • @khalidsarfraz5078
      @khalidsarfraz5078 Месяц назад +2

      PTI Bhi Taliban ki modified party Hy.Mansoor will join PTI Soon.bas annaousment baqi hy

    • @sajidmehmood5575
      @sajidmehmood5575 Месяц назад +1

      😂😅 golo molo londen bag gie ptwari sub😅

    • @shaldaouch7431
      @shaldaouch7431 Месяц назад

      @@khalidsarfraz5078 bilkul

    • @skymovies3
      @skymovies3 Месяц назад +1

      Mansoor america gya tha is Waja sy
      America sy Imran niazi ki instructions lainy gya tha.
      Is NY ab pti join kr k ilan hi krna Baki Hy.
      Intashar ki jamat pti

  • @tahiramalik6491
    @tahiramalik6491 Месяц назад +1

    شکر ہے منصور صاحب۔ آپ سچ بات کر رہے ہین

  • @salmalatif5112
    @salmalatif5112 Месяц назад

    Mansoor beta feeling happy to see you honestly analyzing the current political situation. Thank you beta. Stay blessed !

  • @user-tj9zx5ur8w
    @user-tj9zx5ur8w Месяц назад +3

    منصور بھائی جس دن سے آپ نے یہ چینل بنایا ہے میں آپ کا ہر ویلاگ دیکھتا ہوں میاں جاوید لطیف جیسے نظریاتی اور سیاسی ورکر کے لیے آپ کا رویہ تکلیف دہ ہے غور فرمائیں❤

  • @ImranSaawan
    @ImranSaawan Месяц назад +3

    اللہ الحق
    پاکستان کی عوام کی آخری آمید
    عمران خان کو فوری طور پر رھا کرو

  • @mnabeelhaidermnabeelhaider4500
    @mnabeelhaidermnabeelhaider4500 Месяц назад +1

    منصور بھائی تحریک لبّیک نے پر امن مارچ نکالا ہوا ہے فلسطین کے لئے پلز اس پے بھی بات کرے

    • @user-nd5dr2re4c
      @user-nd5dr2re4c Месяц назад

      Mhazrt sy sir baba ji ko hum b pxnd krty thy....mghr ek swal a.... Y march pichly kh month sy q na nikali gyi kb sy zulm ho rha falisteen pr

  • @ijazahmad-bj1jf
    @ijazahmad-bj1jf Месяц назад +1

    حکومت نے کل اگر ایک غلط فیصلہ کیا تھا،اس پر شدید تنقید کے بعد اگر حکومت نے پسپایٴ اختیار کی ہے،تو اسے سراہنا چاھیے،نہ کہ اس کا مذاق اڑایں

  • @msami_786
    @msami_786 Месяц назад +22

    ان لوگوں کو قانون سے کھلواڑ کرنا بہت بہت مہنگا پڑے گا۔

    • @shehzadsuleman3579
      @shehzadsuleman3579 Месяц назад

      کچھ نہیں ہونا آپ ٹینشن نہیں لیں

  • @user-ty5fk9sp3l
    @user-ty5fk9sp3l Месяц назад +4

    Only Imran khan zindabad 🌹 🎉🎉🎉🎉🎉🎉

  • @azamdar5445
    @azamdar5445 Месяц назад

    منصور علی کی محبت پر جو پردہ پڑا تھا اہستہ اہستہ ہٹ رہا ھے

  • @mehmoodazharchakwal3870
    @mehmoodazharchakwal3870 Месяц назад

    بہترین مثال ۔۔۔سمجھنے والوں کے لیے بہت بڑا میسج

  • @اماسماعيلسند
    @اماسماعيلسند Месяц назад +34

    am your sister from Yemen, and by Allah I only spoke out of hunger and distress. My mother, my brothers, and I lessons and tears. We are in a situation that only God knows about. God is sufficient for us, and He is the best disposer of affairs for those who brought us to this situation. By Allah Almighty, I did not write this appeal out of distress and distress. Poverty, O world, they have felt it So, I hope for you. By Allah Almighty, Lord of the Great Throne, he ate what I had in the house. By Allah, my brothers, he is my brothers by sitting in the house. Who has no food? By God, we are in a very difficult situation. We have 4 people entering the house, and my father has died, and there is no one who can depend on us and who lives in it.We live in a rented house because we cannot pay the rent we owe. '''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''' ''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''' ''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''' ''''''''''''' My brother, my first words are: I swear to God that I will not lie to you or deceive you. I am a Yemeni girl displaced from the war. My family and I live in a rented house in Al-Shahrab 20,000 Yemenis amongs, and now we owe 60,000 for 3 months. The owner of the house is one of the people who does not have mercy, by God, my brother. He comes every day, insulting us, talking about us, and moving from the house to the street because we were unable to pay him the rent. The neighbors saw us crying and came back.They came back to talk to the neighbors and we were given the weekend. So we made him swear by God. He will take us out into the street. Have mercy on him and us. Our country is due to this war and we do not find food for our day, and my brothers and I live in a difficult life. Our father died, may God have mercy on him, and we have no one in this world who was with us in these harsh circumstances. My younger brothers went out into the street and saw...The neighbors eat and stand at their door in order to give them bread even if they break it. By God, to whom belongs the dominion of the heavens and the earth, they closed the door and expelled them and came back crying. They are dying of hunger. No one has mercy on them and a holiday is returned. I have made a living, and now if us helps us with a kilo of flour, I swear to God, I am dying of hunger. My brother, I am an alien to God. Then, I ask you to help me for the sake of God. I ask you, by God, to love goodness and to help me, even if you can, by messaging me on WhatsApp.On this number 00967772168484 and ask for the name of my card and send it and do not be late and may God reward you with all the best, my brothers Sagar, see how they are and help us and save us before they throw us out in the street, you will be lost or we will die of hunger. My family and I ask you, by God, if you are able to help us, do not be late and may God reward you well..`/--~«««~~♡~♡~..............................!!!¡.¡.¡.¡.¡.¡.¡.¡.》.¡.¡.¡.¡.¡.¡.¡.¡.....................^^.^..^.^.^.^.^.^..>.

    • @kashifkalim7407
      @kashifkalim7407 Месяц назад

      i don't know what to write but i will bring all Muslim world to peace and provide justice 😢😢

    • @Muhammadafzal-wl3ye
      @Muhammadafzal-wl3ye Месяц назад

      منصور بھائی آپ یوتھیوں کی ہمدردیاں لینے کے لئے سب کچھ بول رہے ہیں تاکہ 15 لاکھ کا ٹارگٹ جلدی مل جائے

    • @MuhammadIbrahim-lt5ed
      @MuhammadIbrahim-lt5ed Месяц назад

      😢 may ALLAH keep HIS blessings upon you & all people and make you safe from all problems aameen

  • @MuhammadTufail-f7r
    @MuhammadTufail-f7r Месяц назад

    Thank you Mansoor for sharing the perspective of PMLN - blooper! You are very right on the longer run impact of this wild call, keep us posted!

  • @Shortseeker
    @Shortseeker Месяц назад +4

    Pakistan 🇵🇰 ka Ek he shear hai wo hai sirf sirf
    Imran Khan zindabad 🇵🇰🫡

  • @AyanKhan-px1iv
    @AyanKhan-px1iv Месяц назад +8

    Imran khan zindabad i love imran khan and pti

  • @Shanzaykesang
    @Shanzaykesang Месяц назад

    شیر ہمارا ایک ہی ہے اور رہے گا 💔

  • @user-yn9ov6rp5k
    @user-yn9ov6rp5k Месяц назад

    فریش مائنڈ تو عمران لایا تھا نہ پھر کیا ھوا جو اج تک پاکستانی قوم فیس کر رہی ھے

  • @Dawood6850
    @Dawood6850 Месяц назад +23

    Allah Pak Mere Pakistan ki awam Pe Raham kare ...😢

  • @MuhammadIqbal-bw3ug
    @MuhammadIqbal-bw3ug Месяц назад +5

    شیر تو ایک ہی ہے وہ ہیں ببر شیر ❤ عمران ❤ خان ❤ جو پوری غیرت مند پاکستانی قوم کے دلوں کی دھڑکن ہیں

  • @thegreatleader418
    @thegreatleader418 Месяц назад

    کرتا دھرتا سب نے ملک میں اور ملک سے کے باہر لوٹ کھسوٹ کر کے اپنے بچوں کے لئے بڑا وافر مال اکٹھا کر لیا خدا کے واسطے اب ملک اور عوام کے لیے کچھ کریں ۔

  • @saqievents8126
    @saqievents8126 Месяц назад +6

    سمارٹ وہ ہوتا ہے جو کوئی بھی عمل کرے کسی کو گُمان بھی نہ ہو مگر یہاں کمپنی اور تمام حکومتی مشینری جو بھی کرتی ہے عوام سب سمجھ جاتی ہے 😂

  • @RQSFilms
    @RQSFilms Месяц назад +9

    بڑی جماعت ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ جو مرضی کرے منصور صاحب

  • @ShaukatAli-ze7dg
    @ShaukatAli-ze7dg Месяц назад

    یہ قدرت کا قانون ھے ھر کمالے را زوالے-

  • @adnanakbar4586
    @adnanakbar4586 Месяц назад

    آپ ایک دن ایک ایسا پروگرام کریں
    پاکستان کی خاطر فوج+سیاستدان سب+عدلیہ ایک پیج پر ایک مہینہ کے لئے
    یہ تجربہ کامیاب ہوگیا تو ایک ٹائم بڑھا لیں گے

  • @favriotmy5199
    @favriotmy5199 Месяц назад +5

    First time u speak honesty

  • @alich737
    @alich737 Месяц назад +6

    Hr zalim ka End dardnaak hi hotaaa ha ...Sir

  • @muhammadkabir3102
    @muhammadkabir3102 Месяц назад

    اسلام علیکم جناب منصور علی صاحب صرف شیر ہی نہیں شیر تو صرف جانور ہے جب ایک خاندان کا سربراہ جو ہوتا ہےوہ بھی اپنے خاندان کو نہیں سنبھال سکتا ہے

  • @khalidch2013
    @khalidch2013 Месяц назад

    پی پی ، ایم کیو ایم سب لائن پہ آ جائیں گے - ن لیگ نے جو کیا ہے سوچ سمجھ کر کیا ہے - اور ویسا ہی ہو گا ان شاءاللہ -

  • @MuhammadAkram-hy1do
    @MuhammadAkram-hy1do Месяц назад +3

    Hmen sb idaro ka khyal rkhna chaye ek dosron ki qdr krni chaye

  • @ik295
    @ik295 Месяц назад +6

    Mansoor your vlogs are getting very balanced, I salute you

    • @ericemanvel2235
      @ericemanvel2235 Месяц назад +2

      Now balance not before reserve seats case result

    • @saqievents8126
      @saqievents8126 Месяц назад

      @@ericemanvel2235
      سو فیصد درست

  • @zafarqureshi437
    @zafarqureshi437 Месяц назад +1

    Very good. Mansoor Ali Khan.Your DOBUNG analysis is commendable. I hope you will keep it in future also.I watch your Vlogs regularly.

  • @naveedafzal2925
    @naveedafzal2925 Месяц назад

    نئے لوگوں کی تربیت بھی انھی ۸۰ کی دہائی والوں نے کی ہوئی ہے وہ ان سے بھی زیادہ تنگ نظر ہیں

  • @Husenbhaijann
    @Husenbhaijann Месяц назад +12

    I'm from Nepal I love you Mansur Bhai ab aap hakikat bolte ho 3 din se
    I love you Imran Khan I'm from Nepal

  • @ghulamabbas5364
    @ghulamabbas5364 Месяц назад +6

    سیاست سے ہٹ کر آپ کی شیر کی کہانی بہت اچھی لگی۔۔

    • @europlife2687
      @europlife2687 Месяц назад

      Beta shair to dekhe nahi sako gay ho sakta hai tumare kisi reshdaidar kai ghar kohey bohat ziyada umar bazurag ho jo charpai par para ho us ki halat dekh lo

  • @sumbalzafar7419
    @sumbalzafar7419 Месяц назад

    Understood 👍 I agree with U , 👍

  • @justtolaw
    @justtolaw Месяц назад

    Musoor Bhai vary good speech and analysis🎉

  • @SyedAli-rq9yz
    @SyedAli-rq9yz Месяц назад +6

    جزاك الله
    الله أكبر

  • @babar-zm3pq
    @babar-zm3pq Месяц назад +4

    وہ شیر أج بھی فاصلہ کرتا ھے سیاست اور صحافت میں یہی فرق ھے صحافت میں جہاں جھوٹ سچ ملا دھڑا دھڑ پا پا شروع ھو جاتی ھے سیاست کا اپنا لیول ھے

  • @Tipu_Jutt_12
    @Tipu_Jutt_12 Месяц назад

    منصور صاحب ماشاء اللہ کیا صحافت ہو رہی ہے

  • @Tipu_Jutt_12
    @Tipu_Jutt_12 Месяц назад

    3 دفعہ کے پی کے میں صوبائی حکومت ایک دفعہ وزیراعظم ایک دفعہ پنجاب کی حکومت منصور صاحب یہ سب فوج کی بدولت تھا ویسے ٹی ایل پی سے مقابلہ کوئی بھی نہیں کر سکتا

  • @europlife2687
    @europlife2687 Месяц назад +4

    یہ نیا پاکستان تو نہیں بنا سکے لیکن اپنی بیویاں انہوں نے سانجیاں کر لی ہیں ❤❤😂😂😂

    • @AyanKhan-px1iv
      @AyanKhan-px1iv Месяц назад

      Mard hi zyda bv rakh sakty hai hijry nhi, Khan zindabad

    • @europlife2687
      @europlife2687 Месяц назад

      @@AyanKhan-px1iv us nai ye bola hai hamari biviyan sanji hain is ka Matlab ye hai Kia tumari ami kisi ki biwi hai ab samanj gay ho marad to rakh sakta hai 3 biwiyan tumari ami 3 Bande nahi rakh sakti is bat par us ka sath dai rahai ho wah

    • @AyanKhan-px1iv
      @AyanKhan-px1iv Месяц назад

      @@europlife2687 han Meri Ami nhi rakh skti beshk, Par Herat ki bat hai apki Ami 3 bandy rakh rhe hai 🤔🤔

    • @europlife2687
      @europlife2687 Месяц назад

      @@AyanKhan-px1iv main nai comment tume samjan ke liye kiya hai tun ulta mere par bhonk raha hai

  • @dastarshafi6850
    @dastarshafi6850 Месяц назад +2

    منصور صاحب ھمارے شیروں کی حالت بھی کچھ ایسی ھی ھے ۔
    "آنکھوں سے اندھی اور نام " نور بھری"

  • @hasseynain6521
    @hasseynain6521 Месяц назад

    Maturity..!
    90s ki siyasat se bahir nae he
    Immaturity....!
    Today u touched my heart'

  • @azmathussain8973
    @azmathussain8973 Месяц назад

    شکر آپ سچ بولنے لگ گۓ

  • @shaukatparveen97
    @shaukatparveen97 Месяц назад +4

    Mansoor Ali Khan sahib aaj kal ap ko pti sa bara pehar hai 😆

  • @amjadshamim3378
    @amjadshamim3378 Месяц назад +7

    شیر کی کہانی سنا کر آپ نے ن لیگ اور نواز شریف کو آئینہ دکھا دیا۔ لیکن یہ نہیں بتایا کہ شیرنیاں پلاسٹک سرجری کروا لیتی ہیں۔۔۔ well done

  • @raovlog722
    @raovlog722 Месяц назад

    We are with Imran khan

  • @mahmoodazmi805
    @mahmoodazmi805 Месяц назад

    منصور بھائی ۔۔۔ آج اپ نے کھل کر بات کی ھے ۔۔ واہ کیا بات ھے ۔۔ تارڑ صاحب ۔ کی قلعی کھل گئی۔۔❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @irfanmian3883
    @irfanmian3883 Месяц назад +14

    پیارے منصور بھائی ہم لوگ ملک سے باہر سے آپ کا یو ٹیوب چینل ریگولر دیکھتے ہے لیکن افسوس آپ نے عمان میں مسجلس میں بہت سے پاکستانی زخمی ہوے آپ نے ذکر نہیں کیا

  • @AbdulMalik-yp2vh
    @AbdulMalik-yp2vh Месяц назад +4

    عمران خان زندہ باد 804 کی آواز سنو ❤❤❤❤❤

  • @AmanUllah-w8v
    @AmanUllah-w8v Месяц назад

    Good Imran Khan zindabad 😘😘😘

  • @ThejinnahRestaurant
    @ThejinnahRestaurant Месяц назад +7

    Leader just Khan shab Imran Khan

  • @Musayousfi
    @Musayousfi Месяц назад +3

    Askmansoor why you don’t meet imran khan in jail

  • @AhmedKhan-lc2tp
    @AhmedKhan-lc2tp Месяц назад

    As per IK - Bushra Bibi has no role in politics or anything like that. Shameful and absurd

  • @muhammadikkhokhar9347
    @muhammadikkhokhar9347 Месяц назад

    منصور بھائی آج پانچ دن سے فیض آباد پر TLP کے دھرنے کی وجہ سے زندگی کا نظام خراب ہوا پڑا ہے

  • @maqboolarain4684
    @maqboolarain4684 Месяц назад +8

    PTI ek fitna he siyasi party nahen he

  • @lingotechtheschooloflangua1034
    @lingotechtheschooloflangua1034 Месяц назад +7

    Mansoor Bhai k halat badal Gaey jazbat badal gey shukr Hai Allah Ka apko b aqal ana start ho gi

  • @marshad5495
    @marshad5495 Месяц назад

    آج خان صاحب نے عدالت میں یہ بھی بتایا کہ جس جیولری سیٹ پہ پہلا ریفرنس بنا اس کی مالیت اربوں میں بتائی گئی اس کی اصل قیمت ایک کروڑ اسی لاکھ ہے
    دلچسپ بات یہ ہے کہ وہ لیڈر جس کے کل اثاثے چھ سے سات کروڑ کے ہیں اس کی اہلیہ دو کروڑ کا جیولری سیٹ پہننا چاہتی ہے اسی طرح متنازعہ گھڑی بھی پانچ چھ کروڑ کی ہے 😮

  • @subsayasanqurankizaban3370
    @subsayasanqurankizaban3370 Месяц назад

    Now the analysis of Mr. Mansoor is not only interesting but the intellectuals understand more historical backgrounds. backgrounds