Sir ! Today's discussion on the IPPS issue was appreciated. We need to ensure that this matter isn't left unresolved and should follow up on it. Great job!
منصور صاحب آپ کا وی لاگ بغیر وی پی این کے نہیں چل رہا جناب آپ کا ولاگ اور آپ کا تجزیہ زبردست ہوتا ہے جناب اس لیے روزانہ آپ کے دونوں ویلاگ دیکھنے کی کوشش کرتا ہوں لیکن وی پی این استعمال کرنا پڑتا ہے
اگر آپ لوگوں کے مطابق پنجاب میں عوام نے تحریک انصاف کو ہر مشکل حالات میں ووٹ ڈالے تو بلوچ کیوں اپنے انمائندے منتخب کر سکتے ووٹ کی طاقت سے اور کیا پنجابیوں کومار کر یہ کیا حاصل کر لیں گے ڈریں اس وقت سے جب پنجابیوں نے آنکھیں ماتھے پر رکھ لیں
شکریہ منصور بھائی میرے سوال کا جواب دینے کا🙏🏻 یہی میرا تجزیہ ھوتا ھے کہ جیسی غوام ویسے ھی لیڈرز۔ یہ لیڈرز بھی تو ھم عوام سے ھی نکلتے ھیں۔ صرف اپنی جائیدادیں بڑھانے کیلئے سیاست میں چلے جاتے ھیں 💯
@@MuhammadSaleem-ti2pzfouj hy japan ki or japan 3rd acconomy tha phir 4 sy 3rd pr again wapis aye ga 2025 k phly quarter me i think nhi to germany hi rhy ga 👍
صحت کارڈ پناہ گاہیں لنگر خانے فیکٹریاں کسانوں سے گندم نہیں خریدی اب یوٹیلٹی سٹور بند کوئی وہ کام رہ تو نہیں گیا جس سے غریب کو سہولت ملتی تھی جو بند نا کیا ہو؟
منصور صاحب کوئی ایسا ملک بتا دیں جس میں جمہوریت میں اتنی زیادہ کردار کشی ہوتی ہے جس کا ثبوت نہیں ہوتا صرف اور صرف آیک بات ھوتی ھے میں معزرت چاہتا ہوں اس ملک میں ایسی صحافت ھوتی ھے
اصل کہانی بغض عمران خان ہے اگر عمران خان جلسہ کینسل نہ کرتا تو آج سب چمچوں نے کہنا تھا کہ عمران خان کو کیا پرواہ عوام کی اس کو فکر ہی نہیں ہے اور اگر اس نے جلسہ کینسل کر دیا پھر آپ لوگوں نے کہنا شروع کر دیا کہ ایسے طاریق نہیں چلتی اور انشاء اللہ ایک دن ضرور آئے گا جب آپ اپنی کی گئی باتوں سے پچھتاؤ گے
اے اللہ ہم تیرے ہی فضل و کرم کے امیدوار ہیں، تیرے عد ل ہی سے ڈرتے ہیں، تیرے ہی قو ل پر بھر و سہ رکھتے ہیں، تیری ہی رسی پکڑے ہوئے ہیں، درگزر کرنے اور راضی ہو جانے والے رب ہم ظلم و دشمنی سے، زمانے کے تغیرات سے، پے در پے غموں سے، پیش آنے والے حادثو ں سے اور آخرت کیلئے خیر و نیکی کے ذخیرہ کی فر اہمی سے قبل زندگی ختم ہونے سے تیری پناہ چاہتے ہیں، جس چیز میں بہتری و درستی ہے، اس میں تیری رہبری چاہتے ہیں، اس چیز میں تیری مدد چاہتے ہیں، جس میں کامیابی و سہولت ہو، ہم تجھ سے مکمل صحت و تندرستی کی تمنا رکھتے ہیزن، جس میں ہمیشہ کی سلامتی بھی شامل ہو، اے اللہ ہم شیطانی وسوسوں سے تیری پناہ چاہتے ہیں، بادشاہوں کے ظلم کے مقابل تیری سلطنت کی پناہ لیتے ہیں، ہماری نمازیں اور روزے جیسے بھی ہیں، انہیں قبول فرما، کل کا دن اور اس سے اگلے وقت کو آج کے دن اور اس گھڑی سے بہتر بنا دے، ہمیں اپنے معاشرے میں عزت عطا فرما، خواب و بیداری ہر حال میں ہماری حفاظت فرما، اے اللہ تو بہترین نگہبان ہے، سب سے زیادہ رحم والا ہے، اے اللہ ہم تیرے حضور میں آج کے دن اور اس سے اگلے دنوں میں شرک و بے دینی سے بری ہیں، خلوص کے ساتھ تجھ سے دعا کرتے ہیزن، کہ قبول ہو جائے، ہم ثواب کی امید پر تیری اطاعت پر قائم ہیں، بہترین مخلوق اور حق کے داعی محمد مصطفی پر رحمتیں، برسا، اپنی عزت کے صدقے ہمیں وہ عزت دے، جس میں ظلم نہ ہو، اپنی نہ سونے والی آنکھ سے ہماری نگہبانی فرما، ہمارا خاتمہ یوں ہو، کہ تجھی سے امید لگائے رکھیں، ہماری زندگیوں کو بخشش پر تمام کر دے، تو بخشنے والا مہربان ہے ،،، آمین حا
السلام علیکم منصور صاحب میرا سوال یہ ہے کہ اگر ہمارے حکمران اسٹیبلشمنٹ کے بغیر حکومت نہیں کر پاتے تو اسٹیبلشمنٹ خود کو پیچھے کیوں نہیں کرتی وہ ان کو ان کے خیال پر کیوں نہیں چھوڑ دیتے کہ جاؤ جا کر الیکشن لڑو اور منتخب ہو کے اؤ
عوامی مسائل اور ایشوز پر توانا آواز حافظ نعیم الرحمن صاحب کی ہے قوم کے نوجوانوں کو اپنے اور اپنی آئیندہ نسلوں کے لیے جماعت اسلامی کے دست و بازو بنیں انشاء اللہ دنیا و آخرت میں سرخروئی نصیب ہو گی
ہم کب تک ایک دوسرے پر ملک کے بدتر حالات کا الزام ڈالتےرہیں گے ایک دوسرے کو غدار اور خود کو محب وطن کہتے رہیں گے ہم سب نے مل کرملک کو تباہ کیا اب مل کر اس کو ٹھیک کرنے کی کوشس کرنی ہو گی
منصور بھائی میں آج فیسبک پر پڑھ رھا تھا کہ اگر ہم پنجابی اس بات پر ا گئے کہ شناختی کارڈ دیکھ کر ہم نے بلوچوں کو مارنا ھے تو پھر 78 ہزار رجسڑڈ ہیں پھر کیا ھو گا یہ سوچ لو اگر ایسا کچھ ھوا تو حکومت کو بہت مشکل ھو جائے گا؟؟؟؟
Imran khan zindabad mendit chor hakoomat na manzoor jaili hakoomat ko lany waly na manzoor jaili qazi na manzoor mendit chor hakoomat ko support krny waly jaili journalist na manzoor
Mansoor why dont you call these Senate Committee people in your show and ask them this question? Why the Secretary refused and why no action wasn't taken.
Unfortunately, incapable persons are appointed on higher posts. How can this type of person be pakistan's interior minister. These caretakers are destroying everything
لاکھوں کروڑوں درود آقا اے عالمین جناب سیدنا محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم پر و آل محمد پر ❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
What is the meaning of this ?? Except helping us to understand the mind- set of Pakistan
Awesome
منصورصاحب آج آپنے بہت گہری باتیں کی ہی اور دل کو لگی ہیں ۔۔سچ اور حق کہا ہے اللہ پاک آپکو اور ہم سبکو سچ اور حق پر ڈٹے رہنے کی تو فیق دے ؟شکریہ
Sir ! Today's discussion on the IPPS issue was appreciated. We need to ensure that this matter isn't left unresolved and should follow up on it. Great job!
نقوی ناقابل برداشت بات کرتا ھے۔ذ مہ دار آدمی ھے قوم کا مذاق اڑاتا ھے کاش ایک لاش اس کے حصے میں اتا۔
❤❤❤❤پاکستان آرمی کی ہی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنی رٹ قائم کرے۔
منصور صاحب آپ کا وی لاگ بغیر وی پی این کے نہیں چل رہا جناب آپ کا ولاگ اور آپ کا تجزیہ زبردست ہوتا ہے جناب اس لیے روزانہ آپ کے دونوں ویلاگ دیکھنے کی کوشش کرتا ہوں لیکن وی پی این استعمال کرنا پڑتا ہے
یاالله وطن عزیز 🇵🇰 کی حفاظت فرما 🤲
آمین
Ameen
Hamara piyara waten salamt rehe
جب بھی کبھی پاکستان میں کوئی بڑا نقصان ھوتا ھے تو یوتھیوں کی تو جیسے عید ھو جاتی ھے ،،، بس خدا کی پناہ ،،،،،
Last statement is golden and the real truth.
Our leadership is the reflection of the society 😊
بات درست ہے اگر ایک ایس ایچ او ٹھان لے تو بلکل ہر چیز درست ہوئجاے گا
اگر آپ لوگوں کے مطابق پنجاب میں عوام نے تحریک انصاف کو ہر مشکل حالات میں ووٹ ڈالے تو بلوچ کیوں اپنے انمائندے منتخب کر سکتے ووٹ کی طاقت سے اور کیا پنجابیوں کومار کر یہ کیا حاصل کر لیں گے ڈریں اس وقت سے جب پنجابیوں نے آنکھیں ماتھے پر رکھ لیں
اللہ سبحان تعالی آپکو حفظ اماں میں رکھے آمین اور اچھی صحت کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائے امین
ای پیز کیساتھ کیے گیے معاہدے اگر سیکٹری نھی بتا رھا تو اس دور کی حکومت کے تمام بندے زندہ ھیں ان سے پوچھ لیا جاے
معزت کے ساتھ ہمارے ملک کے لیڈران نے ملک کو ترقی کی راہ پر چلنے کا ارادہ ہی نہیں کیا
شکریہ منصور بھائی میرے سوال کا جواب دینے کا🙏🏻 یہی میرا تجزیہ ھوتا ھے کہ جیسی غوام ویسے ھی لیڈرز۔ یہ لیڈرز بھی تو ھم عوام سے ھی نکلتے ھیں۔ صرف اپنی جائیدادیں بڑھانے کیلئے سیاست میں چلے جاتے ھیں 💯
اس sHO سے رابطہ کب کرو گے؟جب وہ پورے ملک کو ملیا میٹ کر دیں گے۔
I totally agree with you that the Secretary Water and Power should be fired without any delay.
Wah shahzady wah kya such bola ek b qabily bharosa nahi
Jab tak aam admi qyadat nahi kry ga kuch nahi badly ga
Mansoor bhai I agreed with you 💯 as balch of Balochistan regards Imran Ahmad jmali
Mansoor bhai ki baat theek hai. It took us (PTI Supporters) to understand no one for the people, the whole fight is for their own seats.
Mansoor Sb you are very straightforward Anchor. I appreciate you Sir.
سنا ہے جاپان دنیا کی تيسری بڑی اکانومی بن رہا ہے مگر ان کے پاس تو فوج ہی نہیں ہے۔۔
کیا یہ حقیقت ہے؟؟؟
بغیر فوج کے یہ کیسے ممکن ہو سکتا ہے؟؟؟
Their neighbours are neighbours
جاپان میں غیرت مند اور خود دار لوگ رہتے ہیں وہاں ناچنے والیوں کے بچے نہیں رہتے ہیں 😂😂😂
@@MuhammadSaleem-ti2pzfouj hy japan ki or japan 3rd acconomy tha phir 4 sy 3rd pr again wapis aye ga 2025 k phly quarter me i think nhi to germany hi rhy ga 👍
Esi lie tum log zaleel hote pehle serch kar lia kar jpan Allredi bari econmi he aor us ke pas bari tadad main faoj bhi he
@@MuhammadAslam-wq5ks youthiya aksar serch nhi krty mazrat agr ap ho to live example ap k samny sy 👍🤔👀👍
❤ حل صرف جماعت اسلامی پاکستان ❤
بھائی جان منصور صاحب نے ابھی بتایا ہے کہ ووٹ سے حکومت نہیں بن سکتی۔ اور جماعت اسلامی ووٹ کے بغیر آنا نہیں چاہتی گورنمنٹ میں😢
صحت کارڈ
پناہ گاہیں
لنگر خانے
فیکٹریاں
کسانوں سے گندم نہیں خریدی
اب یوٹیلٹی سٹور بند
کوئی وہ کام رہ تو نہیں گیا جس سے غریب کو سہولت ملتی تھی جو بند نا کیا ہو؟
Zabardast
نہ وہ بدلے ، نہ دل بدلا ، نہ دل کی آرزو بدلی میں کیسے اعتبار ِ انقلاب ِ آسماں کر لوں ؟؟
منصور بھائی صاحب میرا سوال ہے کہ میاں صاحب کے پلیٹ سلز کے بارے میں کوئی خبر ہے کہ نہیں
جواب ضرور دیں
کل شٹرڈاؤن اور پہیہ جام مکمل ھڑتال انشاءاللہ
گریٹ ورک
تمام منصور صاحب کی ٹیم مبارک باد کی مستحق ہے ۔
اتنا زبردست وی لا گ ریکارڈنگ پر
Good Job 👍
Mr Mansoor Ali Khan
Good work❤❤❤
حفظکم اللہ سبحان تعالی خیر
Glad to hear something about Baluchistan from you
اگر یہی موصوف وزیرداخلہ رہۓ تو ملک کا اللہ ہی حافظ ھے
Aaj aap ne akhir ki batoon py dil khush krdia
You just nailed it sir
Good vlog. End was superb.Keep it up
مریض: ڈاکٹر صاحب میں صبح کو جاگ جاتا هوں مگر میرا "ضمیر" نہیں جاگتا
ڈاکٹر: تمہارا تعلق ضرور ن لیگ سے ہوگا🤣
Oh geo😂😂😂
ناچنے والیوں کے بچے آزادی کے جنگ نہیں لڑ سکدے 😂😂😂
@@yahyakhan4825 🤫🤫🤫
مریض: نہیں سر میرا تعلق صرف بے ضمیروں سے ہے۔
ڈاکٹر: مطلب کے آپ ہر حکومت کا حصہ رہتے ہیں
فارم 47 کی حکومت مسلط کرنے پر کوئی آیت سنا دیں حافظ صاحب
فارم 45 پہ پکوڑے رکھ کر کھا لو
aayat wohe fasad fill arzd, fasadion k leayay for 47, iss leayay.......?
کیسی کا حق چھین لینا والے کو روزِ آخر اللہ معاف نہیں کرے گا ( صحیح البخاری) دنیا آپ دیکھ رہے ہو زلیل ہورہیں ہے
@@Sajadkhanday5472 bashk
منصور صاحب اپ کب بلا رہے ہیں حافظ سعد رضوی صاحب کو
پاکستانی یوتھ نے پولیس شہادتوں کے بعد کچے کے علاقے میں ڈرون کی مدد سے آپریشن کا کہا۔۔۔۔۔آج شاہپر ڈرون کریش ہو گیا ۔۔کیسا عجیب اتفاق ہے یا نفاق ہے 😢
Kahan Crash ho gaya hy
منصور بھائی کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ آئ پی پی معاہدے کس نے کیا ہے پلیز ؟؟؟؟ عبدلرحمان❤
N league or ppp nay
@@imranghani7622
بھائی جان خان صاحب کے دور میں بھی ہوۓ ہیں یار۔
دو ڈھائی سو کیلو میٹر کچے کا نہیں بلکہ صرف نو کیلو میٹر کا رقبہ ہے
Good My brother Mansor Ali Khan I love you so much
Mansoor Bhai, Excellent Vlog
Aj prime minister Mohsin Naqvi ny Balochistan ka visit kiya😅
Promise to you: On 8th September, there will be no PTI gathering (spectacles). Ali Amin Gandapur will soon be removed from the post of CM.
منصور صاحب کوئی ایسا ملک بتا دیں جس میں جمہوریت میں اتنی زیادہ کردار کشی ہوتی ہے جس کا ثبوت نہیں ہوتا صرف اور صرف آیک بات ھوتی ھے میں معزرت چاہتا ہوں اس ملک میں ایسی صحافت ھوتی ھے
اللہ تعالیٰ کے محبوب نبی آخر الزماں تاجدار ختم نبوت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پہ لاکھوں سلام
Look at the opiated opinion & understand why they keep killings !!!!
راستے میں موڑ آ جائے تو مڑنا پرتا ہے
اسے رستہ بدلنا نہیں کہتے
یہ ہے خان صاحب کا بیانیہ😂
اصل کہانی
بغض عمران خان ہے
اگر عمران خان جلسہ کینسل نہ کرتا تو آج سب چمچوں نے کہنا تھا کہ عمران خان کو کیا پرواہ عوام کی اس کو فکر ہی نہیں ہے اور اگر اس نے جلسہ کینسل کر دیا پھر آپ لوگوں نے کہنا شروع کر دیا کہ ایسے طاریق نہیں چلتی اور انشاء اللہ ایک دن ضرور آئے گا جب آپ اپنی کی گئی باتوں سے پچھتاؤ گے
خبریں صرف اور صرف پنجاب میں ھیں اؤر صوبوں کی کوئی خبریں نہیں ھوتیں ادھر کچھہ بھی نہیں ہوتا
اے اللہ ہم تیرے ہی فضل و کرم کے امیدوار ہیں، تیرے عد ل ہی سے ڈرتے ہیں، تیرے ہی قو ل پر بھر و سہ رکھتے ہیں، تیری ہی رسی پکڑے ہوئے ہیں، درگزر کرنے اور راضی ہو جانے والے رب ہم ظلم و دشمنی سے، زمانے کے تغیرات سے، پے در پے غموں سے، پیش آنے والے حادثو ں سے اور آخرت کیلئے خیر و نیکی کے ذخیرہ کی فر اہمی سے قبل زندگی ختم ہونے سے تیری پناہ چاہتے ہیں، جس چیز میں بہتری و درستی ہے، اس میں تیری رہبری چاہتے ہیں، اس چیز میں تیری مدد چاہتے ہیں، جس میں کامیابی و سہولت ہو، ہم تجھ سے مکمل صحت و تندرستی کی تمنا رکھتے ہیزن، جس میں ہمیشہ کی سلامتی بھی شامل ہو، اے اللہ ہم شیطانی وسوسوں سے تیری پناہ چاہتے ہیں، بادشاہوں کے ظلم کے مقابل تیری سلطنت کی پناہ لیتے ہیں، ہماری نمازیں اور روزے جیسے بھی ہیں، انہیں قبول فرما، کل کا دن اور اس سے اگلے وقت کو آج کے دن اور اس گھڑی سے بہتر بنا دے، ہمیں اپنے معاشرے میں عزت عطا فرما، خواب و بیداری ہر حال میں ہماری حفاظت فرما، اے اللہ تو بہترین نگہبان ہے، سب سے زیادہ رحم والا ہے، اے اللہ ہم تیرے حضور میں آج کے دن اور اس سے اگلے دنوں میں شرک و بے دینی سے بری ہیں، خلوص کے ساتھ تجھ سے دعا کرتے ہیزن، کہ قبول ہو جائے، ہم ثواب کی امید پر تیری اطاعت پر قائم ہیں، بہترین مخلوق اور حق کے داعی محمد مصطفی پر رحمتیں، برسا، اپنی عزت کے صدقے ہمیں وہ عزت دے، جس میں ظلم نہ ہو، اپنی نہ سونے والی آنکھ سے ہماری نگہبانی فرما، ہمارا خاتمہ یوں ہو، کہ تجھی سے امید لگائے رکھیں، ہماری زندگیوں کو بخشش پر تمام کر دے، تو بخشنے والا مہربان ہے ،،، آمین
حا
السلام علیکم منصور صاحب میرا سوال یہ ہے کہ اگر ہمارے حکمران اسٹیبلشمنٹ کے بغیر حکومت نہیں کر پاتے تو اسٹیبلشمنٹ خود کو پیچھے کیوں نہیں کرتی وہ ان کو ان کے خیال پر کیوں نہیں چھوڑ دیتے کہ جاؤ جا کر الیکشن لڑو اور منتخب ہو کے اؤ
گڈ منصور بھائی آخر میں کیا اچھی بات کی
بھائی عقل کل جب دشمن سامنے ہو تو اس کو نفسیاتی مار دینے کے لیے اس طرح کی اسٹیٹمینٹ دی جاتی ہے
عوامی مسائل اور ایشوز پر توانا آواز حافظ نعیم الرحمن صاحب کی ہے قوم کے نوجوانوں کو اپنے اور اپنی آئیندہ نسلوں کے لیے جماعت اسلامی کے دست و بازو بنیں انشاء اللہ دنیا و آخرت میں سرخروئی نصیب ہو گی
انشاءاللہ
ہم کب تک ایک دوسرے پر ملک کے بدتر حالات کا الزام ڈالتےرہیں گے ایک دوسرے کو غدار اور خود کو محب وطن کہتے رہیں گے ہم سب نے مل کرملک کو تباہ کیا اب مل کر اس کو ٹھیک کرنے کی کوشس کرنی ہو گی
سیکریٹری پانی وبجلی کو فوراً برطرف کیا جائے جو سینٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے سامنے آئی پی پیز کے معاہدے پیش کرنے کو تیار نہیں
منصور بھائی میں آج فیسبک پر پڑھ رھا تھا کہ اگر ہم پنجابی اس بات پر ا گئے کہ شناختی کارڈ دیکھ کر ہم نے بلوچوں کو مارنا ھے تو پھر 78 ہزار رجسڑڈ ہیں پھر کیا ھو گا یہ سوچ لو اگر ایسا کچھ ھوا تو حکومت کو بہت مشکل ھو جائے گا؟؟؟؟
Very nice political analysis
Its very true
Ap to boht khush Han na pti k internal issues pr khush rho khan jail MA ho k b awam k dilo MA ha
بصد احترام منصور بھائی عرض کیے دیتا ہوں اگر خان صاحب ان سے نہ بات کرے تو کس سے کرے اور ہاں اگر بات نہیں ہوگی تو ملک میں افراتفری ہی رہے گی
Imran ek fetna hy allah pakistan ko apni pnah main rakhy
Imran Khan hamari jaan ha❤❤❤❤
Sir Asim sahb, please 🙏 take important part in Balochistan issues because they are also Pakistani awam
Imran khan zindabad mendit chor hakoomat na manzoor jaili hakoomat ko lany waly na manzoor jaili qazi na manzoor mendit chor hakoomat ko support krny waly jaili journalist na manzoor
Chief election comission py ilzam sirf Omar ayub ny lagaya hy😂😂😂😂
Assalam o Alaikum wrwb. Sir, it's not 15 lakh, it's going to be 1.5 million very soon, Insha'Allah
*Bachpan se sun rahi hoon "Terrorism Terrorism" phir yeh bhi suna ke ہم نے دہشتگردوں کی کمر توڑدی " yeh khel kab band hoga?*
*Abhi tak "دہشتگردی " kyoun khatam nahi hue, mai apne bachpan se sun rahi hoon. Jhoot bola jata hen hum se, kia yeh sab business hen*
Naqvi sahib is underestimating the situation of Baluchistan.All Political Parties should play their role to stable the situation in a dplomatic way.
This person Mohsin naqvi should be sacked from cricket and from other offices
Well done ❤😊
21:00 well said sir
منصور صاحب کاش پاکستان مین ایسا ھوجائی تو ملک ترقی بھی گریگا لیکن ی ناممکن ھے کے ھوگا
Mansoor why dont you call these Senate Committee people in your show and ask them this question? Why the Secretary refused and why no action wasn't taken.
آپ کی اسٹیبلشمنٹ اتنی بھی مضبوط نہیں نکلی منصور بھائی جتنا آپ نے ہمیں بتایا اتنے سالوں میں
Dear sir please PTA se 🙏 hum barone mulk PAKISTANION ki jan Chhoot jay
Mansoor mian aj vlog ka maza a gya.pehli bar
Salute for Hafiz Naeem ur Rehman and jamaat e islami for educating the nation on ipps issue
ya salute tab krna tha jub pti k sath jmat islami govt enjoy kr rhi thi. munafqat
Wa alikum salam
آپ جیسے بھت کم لوگ بلکہ ھوتے ھیں بلکہ نایاب ھیں۔
Well said Mansoor SB the great
Good Work.
پڑوسی ملک کے چیف کا بیان کیا کبھی شکل تک نہیں دیکھی آج تک
ہے بھی کہ نہیں 🤔
Beshak
❤منصور بھائی کیا پنجابی کا خون اتنا ارزاں ہے۔ان لوگوں کے خلاف ایک بے رحم آپریشن ہونا چاہئے۔اس جنرل عاصم منیر ہی کوئی بڑا اقدام اٹھا سکتے ہیں۔
Naqvi sab it is shameful. And please be hurry find that very SHO. Pakistan needs him disparitly.
Bhu Jan good comment about the ppp MPA shame to MPA
We always blame politicians and establishment actually the main culprit in our system are powerful bureaucrates
جب۔پندرہ۔لاکھ۔ھو۔گئے۔تو۔ایک۔اور۔وزٹ۔کر۔لینا۔یو۔ایس۔اے۔کا
Tout of Duffers always said by Asma Jahangir
❤
لیپا بھائی کب اب بازاروں میں جاؤ گے لوگ اسے پوچھے کہ مہنگائی ہوئی کہ نہیں
Need more coverage on Balochistan Mansoor bhai.
From Quetta
Long live the hard working people of Balochistan
He is living in fool's paradise.
Please acknowledge Balochistan otherwise it is slipping from your hand . For God sake give justice to Balochistan.
Mansoor Anwar Khan
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Unfortunately, incapable persons are appointed on higher posts. How can this type of person be pakistan's interior minister. These caretakers are destroying everything
❤❤❤
پاکستانی صحافیوں کا کوئی بھروسہ نہیں کب بھی بدل سکتے ہے 😂😂
Sahi bola
Ok😅