حضرت بابا بلھے شاہؒ آپ فرماتے ہے ۔۔ محبت درد ہے اور یہ درد ہر وقت محب کو تڑپاتا ہے اسے نہ مزہب کی خبر ہوتی ہے نہ ذات کی۔ وہ بے خود و بے ہوش ہو جاتا ہے ہر دم ۔۔ہمدم کے خیال میں مگن رہنا محبت ہے۔۔۔۔ ذات، مزہب ایہہ عشق نہ پچھدا عشق شرع دا ویری جس تن لگیا عشق کمال ناچے بے سر تے بے تال حضرتِ عشق ۔۔۔
,آدھا گلاس پانی ہاتھ میں پکڑ کر آنکھیں بند کر کے خود کو اللہ الرحمن کے حضور پیش کردیں ۔ وہ آپ کی شہہ رگ سے بھی قریب ھے۔ اپنی شہہ رگ تک جائیں۔ اور اب اپنے دل ہی دل میں شدید پیار اور خلوص سے اسے اس کے ذاتی نام سے 3 بار پکاریں ۔ اللہ اللہ اللہ اور بند آنکھوں ہی سے 3 سانسوں میں پانی پی لیں ۔ صبح دوپہر شام ۔۔ ہمیشہ یہ دعا بطور علاج خود بھی کرتے اور دوسروں کو بھی کرواتے رہیں ۔ قران کریم شفاء ہے اور شفاء منجانب اللہ ہے ۔
قلندر بابا بخاری رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں “ عشق میں شکوہ کفر اور التجا حرام ہے” جو اللہ کی اطاعت کرتے ہیں وہ صبر اور توکل اختیار کرتے ہیں اور اللہ کے ہر فیصلے کے آگے جھکتے ہیں۔اللہ کی اطاعت کے لیے دُنیا کی محبت کو ترک کرنا پڑتا ہے اور قلندر بابا بخاری رحمتہ اللہ علیہ نے اللہ کی محبت میں حُب دُنیا کو ترک کیا۔اور اپنے ارد گرد رہنے والوں کے دلوں میں اللہ کے ہونے کے احساس کو بیدار کیا۔اور اس کے لیے سماعت سورہ الرحمن کا فیض دیا۔ قرآن پاک نور ہے، رحمت ہے ، فضل ہے اور تاریک قلوب کو روشن کرتا ہے۔اللہ عزوجل ہمیں اس پاک کلام کو سُننے اور اس رحمت کے نور سے قلوب کو روشن فرمائے آمین یا رب العالمین
❤
Dr baba pls mere sister cancer ke patient hai..bohat takleef man hai.pls dua kar den
Allah ❤Allah ❤Allah ❤
💖🌹💖
Hum SB ki all duao pr Khair sy juld ameen
حضرت بابا بلھے شاہؒ آپ فرماتے ہے ۔۔
محبت درد ہے اور یہ درد ہر وقت محب کو تڑپاتا ہے
اسے نہ مزہب کی خبر ہوتی ہے نہ ذات کی۔
وہ بے خود و بے ہوش ہو جاتا ہے ہر دم ۔۔ہمدم کے خیال میں مگن رہنا محبت ہے۔۔۔۔
ذات، مزہب ایہہ عشق نہ پچھدا
عشق شرع دا ویری
جس تن لگیا عشق کمال
ناچے بے سر تے بے تال
حضرتِ عشق ۔۔۔
Allah Allah Allah
sdqay dr sahib sweet bap ky jany ka bogt dukh hota hy
💞💞💞
Allha allha allha
,آدھا گلاس پانی ہاتھ میں پکڑ کر آنکھیں بند کر کے خود کو اللہ الرحمن کے حضور پیش کردیں ۔
وہ آپ کی شہہ رگ سے بھی قریب ھے۔ اپنی شہہ رگ تک جائیں۔
اور اب اپنے دل ہی دل میں شدید پیار اور خلوص سے اسے اس کے ذاتی نام سے 3 بار پکاریں ۔
اللہ اللہ اللہ
اور بند آنکھوں ہی سے 3 سانسوں میں پانی پی لیں ۔ صبح دوپہر شام ۔۔ ہمیشہ
یہ دعا بطور علاج خود بھی کرتے اور دوسروں کو بھی کرواتے رہیں ۔
قران کریم شفاء ہے اور شفاء منجانب اللہ ہے ۔
قلندر بابا بخاری رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں “ عشق میں شکوہ کفر اور التجا حرام ہے” جو اللہ کی اطاعت کرتے ہیں وہ صبر اور توکل اختیار کرتے ہیں اور اللہ کے ہر فیصلے کے آگے جھکتے ہیں۔اللہ کی اطاعت کے لیے دُنیا کی محبت کو ترک کرنا پڑتا ہے اور قلندر بابا بخاری رحمتہ اللہ علیہ نے اللہ کی محبت میں حُب دُنیا کو ترک کیا۔اور اپنے ارد گرد رہنے والوں کے دلوں میں اللہ کے ہونے کے احساس کو بیدار کیا۔اور اس کے لیے سماعت سورہ الرحمن کا فیض دیا۔
قرآن پاک نور ہے، رحمت ہے ، فضل ہے اور تاریک قلوب کو روشن کرتا ہے۔اللہ عزوجل ہمیں اس پاک کلام کو سُننے اور اس رحمت کے نور سے قلوب کو روشن فرمائے آمین یا رب العالمین
Ameen ❤
Dr sahab facebook pe hy??
ڈاکٹر جی نجانے کیوں میں بھی بچپن سے یھی گانا گنگناتی ھوں جب کچھ سمجھ بھی نھیں آتی تھی
Aslm o alikum