سر میں بہت عرصے سے آپ کا چینل دیکھ رہا ہوں آپ کی معلومات سے ہم بہت فاٸدا حاصل کر رہے ہیں آپ زرعت اور کسان کے لٸے بہت محنت کر رہے ہیں اللہ آپ کو اسکا سلہ ضرور دیگا اللہ آپ کو صحت اور دین و دنیا کی کامیابی عطا فرماۓ آمین
Sir; Assalam o Alaikum; iss video se pata lagta hai ke klonji ke elava aap kissi aur medicinal crop se satisfy nahi hain to phir klonji ka baray main video bana dain please.
Sir garlic is still working well getting more than 200 mann per acer still though the rates are low but we can save lots of money for pakistan by avoiding import of garlic Actually policies are not there and there is no control of sales and farmer protection
Aslam o alikum sir gandum main palak,Kanda palak jangli sarson aur phang boti hy iss kaliay corteva ki Pixxaro spray ki hy kia control hu Jay gi plz reply jb k axial dubi site,jodry kaliay soon sakser area plz reply
جب درجہ حرارت ہفتہ بھر کے لئے 27سے32سینٹی گریڈ ہوجائے فروری کے آخری ہفتے تک یہ وقت ہوسکتاہے۔موسم پر نظر رکھیں کھیلیوں پر چوپے سے لگانا بہتر ہے۔وسط مار کے بعد ہرگز نہ لگایاجائے
بہت شکریہ سر سمجھنے کے لئے اتنا ہی کافی ہے، باقی سر، فصلوں پر گر ،دودھ،لسی اور بہت دیسی طریقہ سے اسپرے کے متعلق بتا رہے ہیں پلیز اس بارے بھی اپنے remarks دیں آ یا یہ درست ہے یا پھر نیم حکیم خطرہ جان
سر میں بہت عرصے سے آپ کا چینل دیکھ رہا ہوں آپ کی معلومات سے ہم بہت فاٸدا حاصل کر رہے ہیں آپ زرعت اور کسان کے لٸے بہت محنت کر رہے ہیں اللہ آپ کو اسکا سلہ ضرور دیگا اللہ آپ کو صحت اور دین و دنیا کی کامیابی عطا فرماۓ آمین
کھری باتیں کی ہیں بہت خوب
اللہ پاک آپکو جزائے خیر عطا فرمائے
آسان الفاظ میں آپکی معلوماتی ویڈیو ❤
ہر ایک ادویاتی فصل کی تفصیل بھی بتائی جائے گی
Sir; Assalam o Alaikum; iss video se pata lagta hai ke klonji ke elava aap kissi aur medicinal crop se satisfy nahi hain to phir klonji ka baray main video bana dain please.
Sir akar qarah kesi fasal hai?
اسلام علی 😢کم ورحمۃاللہ۔ ڈاکٹر صاحب السی پر ویڈیو بنا یں
ماشاءاللہ
Good
اسلام علیکم سر ہالوں اور السی وغیرہ کی کاشت کیسی رہے گی۔
برائے مہربانی کلونجی کی کاشت اور اسکی کھادوں کے متعلق بھی بتایئں،
سر جی مایوسی کے علاوہ کبھی کوئی کسانوں کے لئے اچھی ویڈیو بنا دیا کریں جو بھی اپ کی ویڈیو دیکھ لیں اس میں مایوسی سب سے پہلے اپ چلاتے ہیں
Sir, what about Haloon. ???
Ye fasly marly py b lga ly markeet jldi nhi milti
❤❤❤❤
Sir garlic is still working well getting more than 200 mann per acer still though the rates are low but we can save lots of money for pakistan by avoiding import of garlic
Actually policies are not there and there is no control of sales and farmer protection
Sai bten ki hen
Marketing important hai
Garlic ki fasal ko februry mai kya dalain ?
آجکل آبپاشی کے ساتھ ایک نائٹروفاس اور دس کلو سولوپوٹاش فلڈ کریں
اور کلوروسٹروبن تارہ گروپ پانچ سو ملی لٹر سپرے کریں
Aur hemp farming ka b bta dain kuch
کوئی فائدہ نہین
Aslam o alikum sir gandum main palak,Kanda palak jangli sarson aur phang boti hy iss kaliay corteva ki Pixxaro spray ki hy kia control hu Jay gi plz reply jb k axial dubi site,jodry kaliay soon sakser area plz reply
ایک لٹر چالیس فیصد بروموکسینل ایم سی پی اے کے ساتھ
چودہ گرام الائی میکس سنجینا ملا کر 120لٹر پانی ملاکر سپرے کرنا بہتر
Sir g baharia till kab lagay silawali ( Sargodha) please zaroor btana
جب درجہ حرارت ہفتہ بھر کے لئے 27سے32سینٹی گریڈ ہوجائے
فروری کے آخری ہفتے تک یہ وقت ہوسکتاہے۔موسم پر نظر رکھیں
کھیلیوں پر چوپے سے لگانا بہتر ہے۔وسط مار کے بعد ہرگز نہ لگایاجائے
Sir aqer kraha laga lain
اس کا مجھے نہیں پتہ
سرجی سونف آور سفید زیرہ کے متعلق مزید رہنمائی فرمادیں شکریہ
ہر ایک کے بارے میں تفصیلی ویڈیو پیش کی جائے گی
سفید زیرہ پنجاب کے اسی فیصد علاقے میں غیر منافع بخش ہے
Aloe vera Farming krni chiaye.?
سناہے بہت منافع بخش لیکن اس کا مجھے علم نہیں
hazoor e wala began ki pdf ki request ki thi
r seed kahan sy mily ga
began ka koi expert ka rabta krwa den agr munafa bakhsh fasal hy to
What Began
سے بہتر کون ہوسکتاہے
03006519713اگر بینگن کا کہتے ہیں تو رانا اشفاق صاحب
Sir pyaz ki rate kab tak nechay nae haegii aur kab wapis bar jaegii
اپریل مئی میں قدرے کم ہوگا
جون سے اگست تک بھی مناسب منافع بخش رہے گا
اگلے اکتوبر نومبر میں ریٹ کم ہوگا
Sir Seamax anti stress h ya amino acid h ???
اینٹی سٹریس پلس اماینو ایسڈ
Chia seed ?
ویچنا کتھے ؟؟
سر جی مارکیٹ کا
مورنگا کھا لینا چاھیے
پلیز بتائے۔۔۔۔
بیس روپے کا کیپسول روزانہ ایک کھاسکتے ہین۔اچھی چیز ہے
One kg organic 1500 kg available with delivery
سر ہرنولی کی کاشت کے بارے میں بتائیں
میں آپکو واٹس ایپ پر ہرنولی کا لٹریچر بھیج سکتاہوں
Lahore main hai Barish reply karday
نہیں ہے
بہت شکریہ سر سمجھنے کے لئے اتنا ہی کافی ہے،
باقی سر، فصلوں پر گر ،دودھ،لسی اور بہت دیسی طریقہ سے اسپرے کے متعلق بتا رہے ہیں پلیز اس بارے بھی اپنے remarks دیں آ یا یہ درست ہے یا پھر نیم حکیم خطرہ جان
نیم حکیم خطرہ جان
سپیس ٹیکنالوجی کے دور میں ڈرون اٹیک کے مقابلے میں ڈنڈے سوٹے کی کیا حیثیت؟؟
@@CropReformer
جی بلکل بجا فرمایا
zaitun
Sir g mn ne blango ki 4kanal lgye hn fateh pur thal mn as a experiment
اگر مارچ میں پکائی کے دوران بارش نہ ہوئی تو یہ تجربی کامیاب ہوسکتاہے
Pakistan tehri ke insaaf
ںہیں
Assalamualaikum sir how are you.sir me ap sy mulakat krna chhta ho plz. Phone number