Ais sal winter intensity Kam ha aur na rain attock bi ni hua halky bikray badal k Siwa Kuch ni hua mujy lgta ha Jan ma hi aik mAh skht sardi pary gi phr Feb ma aisi thand jasi AJ Kal ha bssss that's it.😢😢😢
السلام علیکم۔ سر گندم کی فصل میں بکھڑا بہت پیدا ہوگیا ہے۔ کون سی پراڈکٹ اسکی تلفی کے لیے سب سے بہتر رہے گی ؟؟ زمین نہری ، بھاری چکنی میرا ہے۔ پلیز شام تک بتا دیجیے گا۔ کل سپرے کرنا ہے۔ شکریہ
اسلام علیکم بابا جی اب دیسی پیاز کو کاشت کرنا چاہیے یا نہیں دیسی پیاز کی پنیری تیار ھے اس کے لیے جلساو اور تھپس کے لیے دوائی سپرے بہترین رزلٹ والے کون کون سے ھیں اور کھاد کونسی ھے جس سے رزلٹ اچھا ھو رہنمائی فرمائیں
اسلام وعلیکم ۔محترم ایک مشورہ آپ کا درکار ہے میری برانی زمین ہے گندم کاشت کر رکھی ہے بارشیں نہیں ہو رہی لہزا میں نے ارادہ کیا ہے کے پانی کا سپرے کر دوں اچھے طریقے سے نارمل نہیں آپ کا کیا مشورہ ہے ضرور رہنمائی فرمائیں شکریہ
الحمداللّٰه اج صبح ہمارے پاس بہت اچھی بارش ہوئی اللہ کا شکر ہے جتنی ضرورت اتنی ہو گئی
Wah bachran mianwali MN kl asar time achi barish hoi mashallah
Anti strees k ley konsa spray karo.fasal amrod he
السلام علیکم سر آم کے پودوں پر کورے سے بچنے کے لئے حفاظتی اقدام کس تاریخ تک کرلینا چاہیے؟ علاقہ ضلع بہاولنگر۔
Good information
Ustad muhtram barani ilaqa hy.28oct ki kasht hy gandam ki.sapry krdein.herbiside
Fresh #WD is likely to affect from 8 December NE Punjab, Kashmir, Few Northern areas, isolated Upper KPK.
کیا فائدہ۔ میدانی علاقے پھر بچ جائیں گے
@CropReformer Yes. Yeh wala India pr impact kry ga.
باباجی ضلعہ خیبر میں دو دن کہ ہلکی بارش ہوا
Kharboza ko kon sa intisatrass flood kary three days tac paani lagana hy
Kindly recommend for anti stress for tomatoes to save from severe cold
Babaji..ager makki me10ton gober Fe akr dala jaye...to Kitna npk dalna parega our kiya zink boron dalna parega
Barseem par speed fol p spray kr skty hai?
Bitta adhikot mein aj fajar Tim graj chamak k sath tez barish huwi
Rat lilla k sath barish hoi Hy Pani theory chaly hn parrchy se
Sir, Agar halke maira zameen MA pani laganay k 10 din baad nitrophos dal Dia Jay to Kia ye solve ho Jay GA? Or nuqsan to nahe hoga?
Ais sal winter intensity Kam ha aur na rain attock bi ni hua halky bikray badal k Siwa Kuch ni hua mujy lgta ha Jan ma hi aik mAh skht sardi pary gi phr Feb ma aisi thand jasi AJ Kal ha bssss that's it.😢😢😢
اسوقت تک کے موسمی ماڈلز کے مطابق فوگ کی کیا صورت حال رہیگی۔۔۔۔کیونکہ ہم نے گندم پر جڑی بوٹی سپرے فوگ کو مدنظر رکھ کر کرنا ہے
ابحی کوئی خطرہ نہیں
Thal men ab badal rahen g ya ne
اسلام علیکم اپکا نمبر کیسے ملے گا تاکہ آ پ سے رابطہ ھو سکے
Good
A.O.A hazrat sahib, fog ka to btaiye
السلام علیکم۔ سر گندم کی فصل میں بکھڑا بہت پیدا ہوگیا ہے۔ کون سی پراڈکٹ اسکی تلفی کے لیے سب سے بہتر رہے گی ؟؟ زمین نہری ، بھاری چکنی میرا ہے۔ پلیز شام تک بتا دیجیے گا۔ کل سپرے کرنا ہے۔ شکریہ
والٹر سپر350ملی لٹر اور الائی میکس سنجینٹا14گرام ملاکر سپرے کریں
بہت بہت شکریہ۔ خوش رہیں سر۔ ❤❤❤@@CropReformer
Assalam o Alaikum Chacha G....
Rat ko multan m halki barish hwi h mazeed kb barish hogi ya nhi
مذید نہیں ہے
اسلام علیکم بابا جی اب دیسی پیاز کو کاشت کرنا چاہیے یا نہیں دیسی پیاز کی پنیری تیار ھے اس کے لیے جلساو اور تھپس کے لیے دوائی سپرے بہترین رزلٹ والے کون کون سے ھیں اور کھاد کونسی ھے جس سے رزلٹ اچھا ھو رہنمائی فرمائیں
دیسی پیاز اپریل مئی میں بری طرح رل جانے کا امکان ہے
اگر پھر بھی لگانا ہے تو اس بارے میں فون کرسکتے ہیں
Contact no sir@@CropReformer
سر رایا کیلیے بھی کوئ اینٹی سٹریس پراڈکٹ ہے جو کورے سے بچا جا سکے
رایا کے لئے بھی یہی ہے
Which products are used for anti stress ?
رحیم یار خان کب تک دھوپ ھو گئی اچھی طرح کی
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Karachi Me Barish Kub Hogi
فی الحال نظر نہیں آرہی
Fazool tareen srf taime zaya kawal di
جو بہتر بتاتا ہے آپ وہ چینل دیکھ لیا کریں
اسلام وعلیکم ۔محترم ایک مشورہ آپ کا درکار ہے میری برانی زمین ہے گندم کاشت کر رکھی ہے بارشیں نہیں ہو رہی لہزا میں نے ارادہ کیا ہے کے پانی کا سپرے کر دوں اچھے طریقے سے نارمل نہیں آپ کا کیا مشورہ ہے ضرور رہنمائی فرمائیں شکریہ
Bhai apki achi Soch Hai
Second time krwana spray
G❤❤❤❤
Sir apka mobile number mil sakta ha
03007657249