اسلام علیکم محترم سر بات یہ ہے کہ میں نے پانچ ٹرالے فی ایکر روڑی ڈال کر رونی کی وتر آنے پر گندم ڈرل کی سات فی ایکر ایک بوری ڈی اے پی بوران پلس بھی ڈرل کی ہے اب اسکو مزید کھاد ڈالنے کی ضرورت ہے یا نہیں ؟ اگر ہے تو مزید کیا کچھ ڈالنا ضروری ہے پلیز وضاحت فرماٸیں شکریہ
Sir g Jo company 30percent liquid potash bnati hai Jo mara pas ilm hai agr ma 100 litre water ma 45 kg KOH and 16 kg lignite pouder and 25 kg phosphoric acid is taraha ka formula bnane se kia potash ki kami ko poora kia ja skta hai kia other company bhi is KOH ki hi potash bnate hai ya phir aur koi method hai Jo formula ma na btaya hai ye formula istamal krne se mujhe company ki sop ya potash wagaira istamal krni pare hi ya nahi please response urgent 🎉
AslamuAlaikum baba g shekhopura village Gujiana nau rice zoon gandam ko bajae per ek d a p dali hai pale paani per per ek zabardast ek nitrophas aur khaad dalini hai baba g is per video karein ? shall shall
سر میری میرا زمین ہے مظفرگڑھ میں اور میں نے دھان کے باد زیرو ڈرل سےگندم کاشت کی ہے کیا اب میں پانی لگانے سے پہلے زبردست یوریا استعمال کروں یا بعد میں میں نے ڈالنی زبردست یوریا ہے
مونجی کے بعد والی ایسی جمی ہوئی زمین میں پانی اکثر کم لگتاہے اگر کھیت ہموار ہے تو پانی لگانے سے پہلے ڈالنے سے کسی نقصان کا اندیشہ نہیں۔نمبر برابر ہیں۔پھر بھی اگر خوش خطی کے نمبر بھی لینا چاہتے ہیں تو پانی لگا نے کے ایک دن بعد چھٹہ کریں
میرے پاس چھے ایکڑ ک رایا ہے میں نے اس کو ڈی اے پی نہیں ڈالی پہلے پانی کے ساتھ ڈھائی بوری نائٹروفاس فی ایکڑ ڈالی ہے اب اس کو دوسرا پانی لگانا ہے ہم اس کو ٹیوب ویل کا پانی بھی لگاتے ہیں میرا ارادہ ہے اس کو اب 10 کلو 18:44 ڈالوں سوات ایگروکی اور ساتھ تین کلو سلفر اور 8 کلو سولو پوٹاش ڈالوں فی ایکڑ
خشک زمین کو تیار کر کے اس میں کھاد اور گندم کا چھٹا کر دیا ہے زمین میں وتر موجود نہیں ہے اوپر سے پانی لگانا ہے تو اس میں کافی زیادہ جڑی بوٹیاں اگیں گی پانی لگانے کے بعد کیا پانی لگانے کے 24 گھنٹے کے اندر اندر اس کے اوپر پینڈی میتھلین سپرے کر دیں
Very nice information
جزاك اللهُ
Sir g barani ilakay k lyevideo bnaya kro pothar k lye
Good❤❤
Sir mater ko paleya laghi hai ab kon si khad dalay
Nitrophase pani kheer me laga ker pani me chatta karna behter rhe ga ya nhe????
is treke se khad Nitrophase zaya hone se bach jai ge
Good
Gandum py telrring ky lia gebraic acid ka spray kr sakty hy ya nhi?
Jider sirf barish pr umeed ha fasal ki
Sir zinc or herbicide mix spray kr skte hein
اسلام علیکم محترم سر بات یہ ہے کہ میں نے پانچ ٹرالے فی ایکر روڑی ڈال کر رونی کی وتر آنے پر گندم ڈرل کی سات فی ایکر ایک بوری ڈی اے پی بوران پلس بھی ڈرل کی ہے اب اسکو مزید کھاد ڈالنے کی ضرورت ہے یا نہیں ؟ اگر ہے تو مزید کیا کچھ ڈالنا ضروری ہے پلیز وضاحت فرماٸیں شکریہ
السلام علیکم! بابا جی گندم کو نائٹروفاس اور سلفر ملا کر دیا جا سکتا ہے کہ نہیں. راہنمائی فرمائیں شکریہ
Sir jee 1st pani pe DAP dalni he dap pani lganey se pehley shuta krien to zuberdust urea gup main kitney din baad dalien jhang main
2 kg sulphur aur nitrophos akhti flood KR salty hain
Sir kanola k fartilaizar plan par aik video bna den pleas
کیا DAP or Netro
مکس کرکے پانی سے پہلے چھٹا کر دیں اور پانی کے بعد urea کا چھٹا کر دیا جائے تو کیا یہ بہتر ہے ؟؟؟؟
Sir g Jo company 30percent liquid potash bnati hai Jo mara pas ilm hai agr ma 100 litre water ma 45 kg KOH and 16 kg lignite pouder and 25 kg phosphoric acid is taraha ka formula bnane se kia potash ki kami ko poora kia ja skta hai kia other company bhi is KOH ki hi potash bnate hai ya phir aur koi method hai Jo formula ma na btaya hai ye formula istamal krne se mujhe company ki sop ya potash wagaira istamal krni pare hi ya nahi please response urgent 🎉
Sulphur zinc ham urea khad k sath mix kr k chatta krty hain pani lagany k baad. Mianwali
AslamuAlaikum baba g shekhopura village Gujiana nau rice zoon gandam ko bajae per ek d a p dali hai pale paani per per ek zabardast ek nitrophas aur khaad dalini hai baba g is per video karein ? shall shall
بابا جی گندم کو جبریلک ایسڈ فلڈ کر سکتے ہیں؟؟
میرا اس پر تجربہ نہیں ہے
نہ کریں تو چنگے رہ جائو گے
Natrophos,urea sulpher kr sktay hen first irrigation pr
اکٹھا ڈال سکتے ہیں اکٹھی فلڈ نہیں کرسکتے
@CropReformer mtlb alag alag drum me?
بابا جی ایسا نہیں کر سکتے کہ پانی لگانے سے پہلے نایٹروفاس کا چھٹہ کریں اور یوریا پانی کے ساتھ فلڈ کردی۔ @@CropReformer
Nitro phas + zabardust urea akhtey istamal kr sakty hain?
اکٹھے ڈال سکتے ہیں لیکن فلڈ نہیں کرسکتے
نائیٹروفاس پانی سے پہلے چھٹہ زبردست پانی کے ایک دو دن بعد چھٹہ
Agr nitro fas ka chatta krna ho toh kesy karain urea ky sath pani ky baad ya pani sy pehly nitro phir urea
پانی سے پہلے
یوریا پانی کے بعد
بابا جی پہلا پانی لگانا ہے اور نایٹروفاس اور یوریا دینی ہے کیسے دیں پانی سے پہلے بعد میں؟؟؟؟
نائیٹروفاس پانی سے پہلے چھٹہ
یوریا پانی کے اتر جانے پر چھٹہ
سر میری میرا زمین ہے مظفرگڑھ میں اور میں نے دھان کے باد زیرو ڈرل سےگندم کاشت کی ہے کیا اب میں پانی لگانے سے پہلے زبردست یوریا استعمال کروں یا بعد میں میں نے ڈالنی زبردست یوریا ہے
مونجی کے بعد والی ایسی جمی ہوئی زمین میں پانی اکثر کم لگتاہے
اگر کھیت ہموار ہے تو پانی لگانے سے پہلے ڈالنے سے کسی نقصان کا اندیشہ نہیں۔نمبر برابر ہیں۔پھر بھی اگر خوش خطی کے نمبر بھی لینا چاہتے ہیں تو پانی لگا نے کے ایک دن بعد چھٹہ کریں
Sir, Agar Gandam ko nitrophos dal Dia Jay or 3 din bad pani lagaya Jay to Kia nitrophos zaya to nahe Hoge?
نائیٹروجن کا دس بیس فیصد حصہ ضائع ہوسکتاہے فاسفورس کا کوئی نقصان نہیں
زمین کیسی ہے؟؟ فون پر بات کرلیں شاید اتنا بھی نقصان نہ ہو
کیا زبردست یوریا کو بھی پانی کے بعد چھٹا کر سکتے ہیں😊
کرسکتے ہیں
سر جی بیجائی پر ڈی اے پی ڈالی تھی پہلے پانی پر ایک نائٹروفاس اور ایک یوریا ڈال دیں تو کیسا رہے گا؟
یہی تو بیسٹ ہے
اس کے بعد کچھ بھی نہ ڈالیں تو بہت اچھی پیداوار
میرے پاس چھے ایکڑ ک رایا ہے میں نے اس کو ڈی اے پی نہیں ڈالی پہلے پانی کے ساتھ ڈھائی بوری نائٹروفاس فی ایکڑ ڈالی ہے اب اس کو دوسرا پانی لگانا ہے ہم اس کو ٹیوب ویل کا پانی بھی لگاتے ہیں میرا ارادہ ہے اس کو اب 10 کلو 18:44 ڈالوں سوات ایگروکی اور ساتھ تین کلو سلفر اور 8 کلو سولو پوٹاش ڈالوں فی ایکڑ
اب اٹھارا چوالیس کی ضرورت نہیں گندلیں بننے پر سولوپوٹاش والی بات ٹھیک ہے
Baba g ghundum growth ni kr re salfur urea nirophas b dal di h pehle pani pr pate sokh kr peele ho re h
زمین میں کلر ہے یا پانی کھارا ہے
امائینو ایسڈز سپرے کریں بچ جائے گی
زنک ' سلفر ' ہیومک ایسڈ اور یوریا ملا کر چھٹا کیا جا سکتا ہے ؟؟؟
Kr sakty hn
چھٹہ کرسکتے ہیں اکٹھے ملاکر فلد نہیں کرسکتے
@@CropReformer
Ok
بابا جی گندم کا ریٹ کب اعلان کرے گی حکومت اس پر بات کی جائے اب
3250کا اعلان ہونہیں چکا؟؟
علم نہیں اس کا؟؟
اچھا کب ہوا اعلان ہمیں تو نہیں معلوم اور اب پچھلے سال والی گندم جو پڑی ہے رکھیں یا سیل کر دیں
سر جی زنک اور سلفر لینی ہے اکبری منڈی لاھور والے شعارخ صاحب کا نمبر دو
Kisan Ghar app download Karen...AKbri Mandi mafia se baachen...
0313465593
خشک زمین کو تیار کر کے اس میں کھاد اور گندم کا چھٹا کر دیا ہے زمین میں وتر موجود نہیں ہے اوپر سے پانی لگانا ہے تو اس میں کافی زیادہ جڑی بوٹیاں اگیں گی پانی لگانے کے بعد کیا پانی لگانے کے 24 گھنٹے کے اندر اندر اس کے اوپر پینڈی میتھلین سپرے کر دیں
دو دن بعد وتر آنے پر ڈیڑھ لٹر پینڈی
ریتلی زمین میں تو میں نے اس طرح کیا ہے بہت اچھا اگا ہوا ہے لیکن جڑی بوٹیاں تو نہیں نکلی ابھی تک