الیکٹرک بسیں اوور چارج ہونے پر اچانک آگ پکڑ لیتی ہیں ۔ ذرا دھیان سے بیٹھئے گا ۔ یہ شکایت لیتهیم آئن بیٹری میں عام ہے ۔ لیکن لیتهیم فاسفیٹ آئن بیٹری میں کم ہے ۔ بیٹری عام طور پر بس کے فرش کے نیچے ہوتی ہے ۔ جس سے مسافروں کی جان کو زیادہ خطرہ ہے ۔ اسکی بجائے اگر الگ کمپارٹمنٹ میں پیچھے کی طرف لگایا جائے تو بہت بچت ہے ۔
اس دور میں عوامی خدمت جہاں ہونی چاہئے تھی وہاں تو ناپید رہی، یہ کام صحت تعلیم، روزگار، فلاح وبہبود وغیرہ کے میدان میں ہونا چاہئے تھا تبھی عوام کو ڈائیریکٹ فائدہ ملتا، ٹرانسپورٹیشن تو پہلے سے اسلام آباد میں ہے چاہے کہ جیسی تیسی چل رہی ہے۔ مگر جن کاموں میں انویسٹ کرنے کی ضرورت ہے وہاں انہوں نے کام نہیں کیا جس کا خمیازہ ہم آج بھگت رہیں۔ تیسری دنیا میں ترجیحات ٹرانسپورٹیشن نہیں ہونی چاہیے یہ صرف ترقی یافتہ ممالک کو سوٹ کرتی ہیں
Pakistan ko industry agriculture jobs health nay dams banana ar sb sa barh ka loans utarna pa twago Dani ho gee transport ma to guzara Karna chya riches ke hi buses ar coaches chltee han awam to wahan b karay hi bhsr ree ha 😢😢😢😢😢😢😅
سیدھا سیدھا ٹکٹ مشین لگا دیں ھر سٹیشن پر جہاں سے روپے یا کریڈٹ کارڈ ڈال کر ایک کارڈ فل کریں اور بس کی فئیر والی مشین پر سوائپ کریں یہاں ایک کنڈیکٹر رکھا ھے یعنی سو بسیں ھیں تو دو سو ملازم رکھیں ھیں
main isb main he chalti hain kash koi rwaat wali side sy bhe chly, na dha na pwd kaheen b sahoulat nhe hy kya yhan ky log buht ameer hain jo inko zrorat nhe hy
Kia Pakistani itny bhi talented nahi k Pakistani electric buses bna saken ??? Maang kr chezen use kerne ka kia Maza ...itny qualified engineer hn hmary mulk mein..afsoos
well done pm shabaz SHAREEF and pmln excellent example of people services
Imran project not pmln
Nakal ke liye Aqal ki zarorat hoti hai.
عوامی خدمت ایسی ھو جو نظر ائے۔ کاش 2017 میں ن کا راستہ نہ روکا جاتا تو آج ھم بہت ترقی کر چکے ھوتے۔ اللہ تعالیٰ ھر فتنہ سے پاکستان کو محفوظ رکھے۔ آمین
آمین
الیکٹرک بسیں اوور چارج ہونے پر اچانک آگ پکڑ لیتی ہیں ۔ ذرا دھیان سے بیٹھئے گا ۔ یہ شکایت لیتهیم آئن بیٹری میں عام ہے ۔ لیکن لیتهیم فاسفیٹ آئن بیٹری میں کم ہے ۔
بیٹری عام طور پر بس کے فرش کے نیچے ہوتی ہے ۔ جس سے مسافروں کی جان کو زیادہ خطرہ ہے ۔ اسکی بجائے اگر الگ کمپارٹمنٹ میں پیچھے کی طرف لگایا جائے تو بہت بچت ہے ۔
اس دور میں عوامی خدمت جہاں ہونی چاہئے تھی وہاں تو ناپید رہی، یہ کام صحت تعلیم، روزگار، فلاح وبہبود وغیرہ کے میدان میں ہونا چاہئے تھا تبھی عوام کو ڈائیریکٹ فائدہ ملتا، ٹرانسپورٹیشن تو پہلے سے اسلام آباد میں ہے چاہے کہ جیسی تیسی چل رہی ہے۔ مگر جن کاموں میں انویسٹ کرنے کی ضرورت ہے وہاں انہوں نے کام نہیں کیا جس کا خمیازہ ہم آج بھگت رہیں۔ تیسری دنیا میں ترجیحات ٹرانسپورٹیشن نہیں ہونی چاہیے یہ صرف ترقی یافتہ ممالک کو سوٹ کرتی ہیں
Allah Pak app Jesy Fenton se bi Pakistan ko mehfoz rekhy
Pakistan ko industry agriculture jobs health nay dams banana ar sb sa barh ka loans utarna pa twago Dani ho gee transport ma to guzara Karna chya riches ke hi buses ar coaches chltee han awam to wahan b karay hi bhsr ree ha 😢😢😢😢😢😢😅
دنیا میں ٹرام اور میٹرو ٹرین چل رہی ہیں اور ہم بسیں دیکھ کر خوش ہو رہے ہیں🥲
پاکستان میں یہ ساری چیزوں کو خود بنائیں پوری دنیا طرح طرح کی الیکٹرک چیزیں ایجاد ہو رہی ہیں
مریم نواز سے اپیل ہے راولپنڈی میں بھی اس طرح کی بسیں چلائیں پشاور روڈ پہ بہت سخت ضرورت ہے
well done shahbaz sharief
❤❤❤
❤ plmn زندہ باد
یہ بہت اچھا اقدام ہے جو الیکڑک بس ہے تیل کی امپورٹ میں کمی آئے گی
دوبئی 2001 میں یہ بس دیکھی تھی اور سفر بھی کیا تھا لگتا ہے وہاں سے بائی روڈ چلی تھی تئیس سال میں پاکستان میں آخر پہنچ ہی گئی مبارک ہو
Beach my khan ki govt bi the magar shayd wo bhushra bibi ky sath masroof thay
Live long life
سیدھا سیدھا ٹکٹ مشین لگا دیں ھر سٹیشن پر جہاں سے روپے یا کریڈٹ کارڈ ڈال کر ایک کارڈ فل کریں اور بس کی فئیر والی مشین پر سوائپ کریں یہاں ایک کنڈیکٹر رکھا ھے یعنی سو بسیں ھیں تو دو سو ملازم رکھیں ھیں
ملازم رکھے ہیں تو ان ملازم بچارے غریبوں کو روزگار ملا ھے ۔ شکر کرو ۔
There should be a limit related to hiring of staff. PIA and steel mill faced the same situation of high recruitment no one is ready to take PIA
Pakistan ky sary shrio m ring road kab bany gi
اسلام آباد ہائی وے پر بھی چلنی چاہئے یہ بسز
What are the routes pl
اس ملک پر بڑے بڑے کمپنی مسلط ہورہےہیں غریبوں اور عام لوگوں کا بیڑہ غرق
یہ بہت اچھا اقدام ھے لیکن ہارن کی وجہ سے بس کی خوبصورتی ماند پڑ گی بدل دیں
There must be a stop after every 250 meters
Quetta s Islamabad aur Karachi motorway kab bany gi
Instead from NUST matro stop it should be from G13 matro stop to PIMS hospital
Working pretty only one pmln zindabad ❤️❤️❤️💙
Rout aur stop kon se hain
How to buy ticket?
Bani gala ko b shamil Karna chae
Lithium ❤
کس روٹ پر چلتی ہیں یہ بسیں اور کہاں تک جاتی ہیں
Ya Allah govt ko Quetta bi deak dy ty ky why bi metro bus ban sky
main isb main he chalti hain kash koi rwaat wali side sy bhe chly, na dha na pwd kaheen b sahoulat nhe hy kya yhan ky log buht ameer hain jo inko zrorat nhe hy
یہ بس بہت چھوٹی ھے اس طرح کی تین بسوں جتنی ایک بس ھونی چاھیے تاکہ ڈرائیور بھی زیادہ نہ رکھنے پڑیں
Stops aur nazdeek nazdeek hone chahiye
Bus foreign ki lekin mahole desi
Stops bahut thoray hain. Har 500meters kay baad stop hona chahiye
There is no concession for senior citizens.
agar nooonion nei jangla bus ki jaga yehi busein pehlein launch kardi hoti to 50 billion ki corruption bach jati
I 14 i 15 . Ky ly bhee bus Hy
Grimio m yaha grime zada ho gi lahza yaha tarhat bi lagy
2017 ke bad Pakistan ku Karne k PTI lmran Khan ku pm zurary thah
Kisni rasat roka
Bijli hogi to charge hogi.or hamary he Tex k peson ki busses hean Kisi ney muft mey nhi de..
Fazool c explanation, route map discuss krein
Kia Pakistani itny bhi talented nahi k Pakistani electric buses bna saken ??? Maang kr chezen use kerne ka kia Maza ...itny qualified engineer hn hmary mulk mein..afsoos
Bewaqof samajh rehy hean ye plmn ney de hean.onho ney to commission khya hoga.
Ye bus hay ta riksaw
Such a low capacity
آپ کے بس کی بات نہیں
Horrible colour who have chosen it
😂This was a new one
ہر بار اس قوم کے ساتھ یکی لنڈے کا مال پاکستان میں
شہر میں چلنے والی بس لمبی ھوتی ھیں نیویارک میں اس سے لمبی بسیں ھوتی ھیں