Wah syed Basit Ali salam hy apko ap kitni kitni door jaty hn hum jesy logun ki awaz bn,ny k liy or aik rupya b ni lety ... Allah apko bht bht khush rakhy ❤️❤️❤️❤️
ما شاء اللہ ۔ بہت ہمت والا کام ہے اور اپنے قدموں پر خود سے کھڑی ہیں۔ یہ بہن اُن مانگنے والے مولویوں ۔ پیروں۔ فقیروں اور ڈرامے بازوں سے لاکھ لاکھ درجہ بہتر ہے جو اپنا رزق حلال محنت کر کے کماتی ہے ۔ الحمدللہ ہمارے یہاں کینیڈا 🇨🇦 میں خواتین بھی ٹرک اور بسیں چلاتی ہیں ماشاءاللہ ۔ اللہ اپکو ہمت عطاء کرے اور آپکے رزق میں برکت عطاء فرمائے ۔ آمین Well done Sis 👍🏽
ماشاءاللہ قوم کی بہادر بیٹی کو سلام اللہ تعالیٰ ان کو اپنی امان میں رکھے ان کی حفاظت فرمائے میرے لئے بہت فخر کی بات ھے میرا تعلق عیسیٰ خیل اور بنوں سے ھے
ماشاءاللہ اللہ پاک بیٹی کو ہمت صحت تندرستگی اور ایمان کی دولت سے مالا مال کرے اپنی رحمتوں اور برکتوں کے زیرے ساۓ میں رکھے اللہ اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثمہ آمین
ماشااللہ بیٹی بہت اچھا لگا آپ کو زندگی کی جدوجہد میں بھرپور کردار ادا کرتے دیکھ کر۔ اللہ آپ کو زندگی کے ہر امتحان میں کامیاب کرے اور آپ اس کاروبار میں آگے سے آگے بڑھتی چلی جائیں- آمین
ماشااللہ بہن بہت اچھا لگا آپ کو زندگی کی جدوجہد میں بھرپور کردار ادا کرتے دیکھ کر اللہ پاک آپکو کامیاب کرے اور دنیا کی بری نظروں سے محفوظ رکھے آخر میں میری پیاری بہن سے بہت ہی عاجزانہ گذارش کرتا ہوں کہ میری بہن پردے کا اہتمام کرے شکریہ
Brave daughter of Pakistan she is a beacon for female pakistanis to enter in delicate businesses like bus, truck and locomotive pilots.. Jannat Gul you are an inspiration for our daughters
اگر خواتین ڈرائورز ہوں تو اچھی بات ہے، نشئ اور چرسی ڈرائوروں کے ساتھ سفر میں تو ہر وقت جان کا خطرہ رہتا ہے کہ کس ٹائم کیا کر جائے، مگر خواتین کو ایسے حالت میں اپنی عزت و جان کی حفاظت کے انتظام بھی کرنے چائیے ہیں،
اللہ پاک اس بچی کی مددفرماھیں اور اس کے رزق میں اضافہ فرمائیں امین امین امین امین امین امین امین امین امین امین امین امین امین امین امین امین امین امین
بکواس نا کرو۔۔۔۔۔۔تم تین لاکھ ماہانا دو میں اسے کہتا ھوں پردہ کر کے گھر بیٹھ جاے۔۔۔۔۔۔تمھارا دماغ خراب ھے جو ھر بات میں مزھب میں پھنسے رھتے ھو۔۔۔۔issa Aman....
Amazing story......... Very beautiful and elegant personality ......... Masha Allah ....... I can't drive a bus ..... I live in New York and Banu is a long way to go to ride in her bus......
You are among the wonderful women of Pakistan, you are courageous, brave and symbol of proud and hope of Pakistani women, proud of you , may God bless you with health and wealth.
Very very well done to u sister and salute u , and this is the message for those women who does prostitution and say what can we do for surviving because in our society every one got hunger and dirty eyes. Look at this girl and get motivation Masha Allah sister Salute to u . Regards Raja Mansoor London.
Wah syed Basit Ali salam hy apko ap kitni kitni door jaty hn hum jesy logun ki awaz bn,ny k liy or aik rupya b ni lety ... Allah apko bht bht khush rakhy ❤️❤️❤️❤️
ماشاء اللہ ویرے
Kamal h ap driver hn allha pk hamat dy amen
Ma sha Allah Basit bahi khush raho Selamat raho bhot dore dore jate ho
Qq
Allah kush rakhay
ماشاءاللہ... یہ ہماری بہادر بہن ہے..مضبوط عصاب کی مالک ہے.. .. اللہ پاک اسے مزید کامیابیاں عطافرمائے...آمین
ماشاءاللّٰه
اللّٰہ پاک اس نڈر خاتون ڈرائیور کو اپنی حفظ امان میں رکھے آمین
ماشاء اللہ ماشاء اللہ بہت خوب اللہ پاک پیاری بہن کو سلامت رکھے اور کامیابیوں سے نوازے اور سب کی عزت کو محفوظ رکھے آمین دعاؤں کی درخواست
بہت خوب انتخاب ہے شکریہ اللّٰلہ سبحان تعالیٰ حیا میں کامیابی عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ ھمت، صحت اور درازی عمر عطا فرماۓ آمین
Allah pak baji ko slamt rkhy
سلیوٹ پیش کرتے ہیں ہم اس بیٹی کو الله تعالی جزائے خیر عطا فرمائے اور زندگی کے ہر شعبے میں کامیابی نصیب فرمائے آمین ثم آمین
ما شاء اللہ ۔ بہت ہمت والا کام ہے اور اپنے قدموں پر خود سے کھڑی ہیں۔
یہ بہن اُن مانگنے والے مولویوں ۔ پیروں۔ فقیروں اور ڈرامے بازوں سے لاکھ لاکھ درجہ بہتر ہے جو اپنا رزق حلال محنت کر کے کماتی ہے ۔ الحمدللہ
ہمارے یہاں کینیڈا 🇨🇦 میں خواتین بھی ٹرک اور بسیں چلاتی ہیں ماشاءاللہ ۔
اللہ اپکو ہمت عطاء کرے اور آپکے رزق میں برکت عطاء فرمائے ۔ آمین
Well done Sis 👍🏽
پوری قوم کو آپ جیسی با ہمت لیڈییز پر فخر ہے
اللّٰہ آپکے دین و دولت میں رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے آمین ثم آمین...
May Allah blessed you with their kindness.Ameen suma Ameen....
Aameen
AMEEN.
ماشاء اللہ ۔ یہ قوم کی بہادر بیٹی یے۔ اللہ انی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
ماشاءاللہ قوم کی بہادر بیٹی کو سلام اللہ تعالیٰ ان کو اپنی امان میں رکھے ان کی حفاظت فرمائے میرے لئے بہت فخر کی بات ھے میرا تعلق عیسیٰ خیل اور بنوں سے ھے
یہ قوم کی بیحياں اور بی پردا عورت ہیں
Best leader - Muhammad (S.A.W)
Best lyrics - Azaan
Best guide - quraan
Best request - Dua
Best tour - haj
Best success - Namaz
Beshak
MASHA ALLAH
Allah ke naam pe khatam ho jaoge mulloon
ماشااللّہ بہت اچھی بات کام کرنے میں کوئ بُری بات نہی۔ جنت تُمارا اللہ راکھا
ماشأاﷲ جنت مغل بہت عظیم اور خوش اخلاق لڑکی ھیں یہ بس والی سٹوری حیران کن ھے اللہ پاک اس کی عمر دراز فرماۓ آمین
Allah kush rakhy aap Jase logo ko
اللّہ اس خاتون کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، آمین
Subscribe
ماشاءاللہ
اللہ صحت والی لمبی زندگی عطا کرے
Amin
محترمہ جنت بی بی آپکی عظمت کو سلام🙋❤🌹🌹🌹🌷🌷🌹🌹👍👍
اللہ پاک ان خاتون کو اپنے خاص فضل و کرم سے نوازے اور ہر میدان میں کامیابی عطا کرے اور حفاظت رکھے آمین
ماشااللہ ،اللہ تعالی اس بہن کی ناموس کی حفاظت فرمائے رزق میں برکت دے خیروعافیت کے ساتھ سفر کریں امین
آمین
Ameen
آمین ۔ثم ۔آمین
Subscribe
ماشاءاللہ
بڑی بات ھے
بڑی ہمت اور دلیری کا کام ھے
اللہ۔اس لڑکی کی ہمیشہ حفاظت کرے آمین🤲❣
Ameen
@@burningissuesbytehreem9909 mashllha
ماشاءاللہ
اللہ رب العالمین زندگی میں آسانیاں لے آئے
اور حلال رزق کے اسباب پیدا فرمائے آمین 🤲
ماشاءاللہ اللہ پاک بیٹی کو ہمت صحت تندرستگی اور ایمان کی دولت سے مالا مال کرے اپنی رحمتوں اور برکتوں کے زیرے ساۓ میں رکھے اللہ اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثمہ آمین
اللہ اس بیٹی کو سدا اپنی امان میں رکھے آمین
سلام ھو آپ کو
Ameen
Ameen
inshaAllah Aameeeeen summa Aameeeeen 🤲👍💞🌹
Aameen Sum Aameen Ya Rabal Alameen 🤲🤲🤲
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ ماں سدقے سدقے سبحان اللہ
ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ بہت خوب.. اللہ پاک اس بہن کو اپنے حفظو امان میں رکھے آمین ثم آمین
بہت خوب۔۔جنت کو اللہ پاک اپنی حفظ و امان میں رکھے اور اسکو صحت و تندرستی عطا فرمائے رکھے۔ اور زندگی کی رونقیں سدا ملتی رہیں
یا الٰہی میرے جسم میں جب تک میری جان رہے
تجھ پہ صدقہ اور تیرے محبوب پہ قربان رہے
ماشاءاللہ اس بہن کے لیے دعا ہے رب العالمین ان کی حفاظت فرمائے آمین ❤
جنت نے اپنی محنت سے اپنی جنت بنا لی جزاک اللہ ۔
اللہ تعالٰی کے نبی کریم کی ہر بات حق اور سچ ہے اور ھمارے لیے مشعل راہ ہے۔اللہ ھمیں ان پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین۔
ماشااللہ بیٹی بہت اچھا لگا آپ کو زندگی کی جدوجہد میں بھرپور کردار ادا کرتے دیکھ کر۔
اللہ آپ کو زندگی کے ہر امتحان میں کامیاب کرے اور آپ اس کاروبار میں آگے سے آگے بڑھتی چلی جائیں- آمین
Ameen
ماشااللہ
بہن بہت اچھا لگا آپ کو زندگی کی جدوجہد میں بھرپور کردار ادا کرتے دیکھ کر
اللہ پاک آپکو کامیاب کرے اور دنیا کی بری نظروں سے محفوظ رکھے
آخر میں میری پیاری بہن سے بہت ہی عاجزانہ گذارش کرتا ہوں کہ میری بہن پردے کا اہتمام کرے
شکریہ
inshaAllah Aameeeeen
Ameen Suma Ameen
Ameen
سلام اس بیٹی کی عظمت کو۔اللہ سبحان و تعالیٰ ان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
ماشاءاللہ بہت زبردست محنت میں ہی عظمت ہے بیٹی آللہ پاک آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے۔ آمین
ماشاء اللہ بہت بہادر اورریسپکٹ فل بہن 🌷اللہ پاک آپ کو صحت وتندرستی اور سلامت رکھے آمین نایاب ہو
ماشاء اللہ جی اللہ اس کو سلامت رکھے آمین
ماشااللہ ۔شلا نظر نہ لگے سلامت رہیں تا قیامت رہیں الحمداللہ
اللہ ہماری بیٹیوں کو ہمت عطا فرمائے نصیب اچھے کرے اور کامیاب کرے۔ آمین
بہت خوب۔۔ماشااللہ۔۔۔ ۔۔اللہ ہماری بہن کے رزق میں اضافہ کرے اور ان کی حفاظت فرماۓ۔۔۔۔آمین۔۔
Brave daughter of Pakistan she is a beacon for female pakistanis to enter in delicate businesses like bus, truck and locomotive pilots.. Jannat Gul you are an inspiration for our daughters
ماشاءاللہ بیٹا خوش رہو رزک حلال عین عبادت ہے محنت میں عظمت ہے اللہ آپ کو ہر دکھ تکلیف سے محفوظ رکھے آمین
ماشااللہ اللہ تعالی صحت و تندرستی عطا فرمائے رکھے ۔اور اپنے حفظوامان میں رکھے
اگر خواتین ڈرائورز ہوں تو اچھی بات ہے،
نشئ اور چرسی ڈرائوروں کے ساتھ سفر میں تو ہر وقت جان کا خطرہ رہتا ہے کہ کس ٹائم کیا کر جائے،
مگر خواتین کو ایسے حالت میں اپنی عزت و جان کی حفاظت کے انتظام بھی کرنے چائیے ہیں،
اللہ تعالٰی آپ کی حفاظت کرے آپ کو ہر بری نظر سے دور رکھیں آمین
اس خاتون کو سلام پیش کرتے ہیں ایسے ہی دوسری خواتین کو آگے آنا چاہیے
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ پاک اپنے حفظ اومان میں رکھےامین
اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ کے لئے خوش رکھیں
بڑی اچھی بات ہے بہن محنت کرتی ہیں حلال رزق کماتی ہیں اپنے بچوں کے لئے
ماشاءاللہ بہت خوب جناب ۔بہن جی تجھے سلام 🌺🌻
اللّٰه اس بچی کو اپنی امان میں رکھے ۔آمین
اللہ پاک اس بچی کی مددفرماھیں اور اس کے رزق میں اضافہ فرمائیں امین امین امین امین امین امین امین امین امین امین امین امین امین امین امین امین امین امین
Maa Shaa Allah very glad to see her as a Pakistani bus drive, great well done.
ماشاءاللہ بہت خوب جناب اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین آمین 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲👍👍👍👍👍👍👍👍🌹🌹🌹
ماشاءاللّٰه بیٹا اللہ پاک اپ کی حفاظت فرماۓ ہمیں أپ پر فخر ھے
ماشااللہ بہت دلیر لڑکی ہے
Bravo"👍....Proud of her....Stay Strong, Safe and blessed always and forever with good health, happiness, long life, peace and prosperity...
A) @@
مغل تو جنگل بھی شیر ہوتا ہے یہ تو ہماری بہن ہے اسکی ہمت کی داد دیتا ہوں اللہ تعالیٰ اسکی لمبی عمر کرے امین
MashaAllah bohot khoob Allah hamesha apka hami o nasir ho 😊🤲🏻
Ma sha Allah, great daughter. She is really brave, strong and courageous.
May Allah SWT bless her with His all blessings!
Respect the Holy Quaran and don't support Women's for Bus driving and Truck driving works 😢😢😢😢
Zindabad. Apki himmat ko salam h.. Mard bhi bus ko drive krna asan kam nai ku k ap akele nai blke kai pessenger ki hifazat ki zmmadari.
مآشآاللہ زبردست جی بہت خوب چشم بد دور
اللہ پاک أپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ ایمان والی زندگی عطا کرے باسط بھائی
I would like to appreciate this honorable lady with all of my heart 😊
She is a great lady, she must b awarded with pride of performance. Allah Janat ko Izat aur istehkaam dy.
Allah SWT may bless this courageous girl and save her from every problem and evil eyes.
GREAT.. Salute to the Brave Pathan Female Bus driver... 🚍
ماشاءاللہ زندگی دراز بہت خوب اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین
ماشاء اللہ جی اللہ تعالی آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور میری طرف سے آپ کو سلیوٹ ہے ❤❤❤
🩹💕⚘🩹💔زندگی بہت خوبصورت ہے
اگر ساتھ چلنے والے منافق نہ ہوں💔🩹⚘⚘💕💕🩹🔥🌼🌹❤🌷🌷💙
👌👌👌
Asslam o alikum g apny bilkul thk kha
🎉
یا اللہ ہم سب کی مشکلات آسان فرمائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین
Very healthy n beautyfull truck driver Pakistani girl,,,,,,,,proud of her,,,,,,,wish her all the best,,,,,.
پردے کے اندر ہوتی تو چار چاند لگ جاتے... اللہ کریم دین سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
تحریک لبیک والوں کو بھی تھوڑی نصیحت کر لو،جنہوں نے بے گناہ مسلمانوں کی جان لی ہیں۔ایک محنت کش عورت کے پردے کے پیچھے پڑ گئے ہو دو نمبری مسلمان 😡
Parda parda parda parda..
Yaar Sharam karo woh halal mazdoori kar rahi hai..
Haram kaam karne ke liye parda karna chaiye na ke halal....
Wahi
بکواس نا کرو۔۔۔۔۔۔تم تین لاکھ ماہانا دو میں اسے کہتا ھوں پردہ کر کے گھر بیٹھ جاے۔۔۔۔۔۔تمھارا دماغ خراب ھے جو ھر بات میں مزھب میں پھنسے رھتے ھو۔۔۔۔issa Aman....
@@NaveedKhan-nr8nl bilkul sahe bat
God bless you Baiti. Allah Taala Aap ki hifazat farmay Amin Summa Aamin.
لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين۔
اللہ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے۔
Amazing story.........
Very beautiful and elegant personality .........
Masha Allah .......
I can't drive a bus .....
I live in New York and Banu is a long way to go to ride in her bus......
MashaAllah great...❤❤
Aliya I wish to talk
I really like you so much
ماشاءاللہﷻ
اللہ پاکﷻ سواری کے شر سے سفر کے شر سے بُری نظر والوں کے شر سے اور حاسدوں کے حسد سے
اپنے کلمات کی پناہ میں رکھے
میری اس بہن کو
آمین
زبردست اللہ پاک اس بہن کو مزید ہمت دے رزق وروزی میں برکت عطا کرے۔ آمین
ماشاءالله اللّه اس کی حفاظت کرے
I salute this sister working so hard for myself Keep the veil of Allah Pak Square Maya
ماشاء اللہ بہن اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آپ ایک نیک ماں باپ کی بیٹی ھو
❤❤❤❤❤ماشاءاللہ بہت خوب انتخاب کیا ھے جنابہ نے❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اللہ تبارک وتعالیٰ اس بیٹی کو صحت دے سلامتی دے اور اپنی حفظ وامان میں رکھے
Great, I salute this brave lady. We need more like her. May Allah bless her with more courage.
Respect the Holy Quaran and don't support Women's for Bus driving and Truck driving works😢😢😢😢
میں انکو سلام پیش کرتا ہوں بڑے ہوصلے والی خاتون ہیں ماشاہ اللہ
💖💖💖...
Very goood khosh raho salaaamat raho...
ماشاءالله تبارك الله.👍.. اروح بالسلامه.. أرجأ بالسلامه.. 🤲🕋🤲
Allah pak in ko Sahat wali zindgi dy ore apne Hifz o Aman ma rkhay Ameen.
MASHA ALLAH VERY NICE LADY BUS DRIVER KO SLOT ALLAH PAK SLAMAT RAKHY AMEEN
Janat, thy name is not frailty but pride of Pakistan. You are the Daughter of Dwelling ... Pakistan.
God bless you with more courge and strength.
You are among the wonderful women of Pakistan, you are courageous, brave and symbol of proud and hope of Pakistani women, proud of you , may God bless you with health and wealth.
Abay kis baat ka brave courageous? ek bus driver hi to hai. Konsa border pe jung larni hai 🤪
Masha Allah stay blessed Aameen
ALLAH apko dunya aur akhirat mai kamybi ata farmyi miri pyari bihn
اللہ تعالٰی آپ کی حفاظت فرمائے!
اللہ تعالیٰ ہر مشکل سے بچائے رکھے، آمین ثم آمین
ماشاء الله زبردست
Very very well done to u sister and salute u , and this is the message for those women who does prostitution and say what can we do for surviving because in our society every one got hunger and dirty eyes.
Look at this girl and get motivation
Masha Allah sister
Salute to u .
Regards
Raja Mansoor London.
ماشاءاللہ بہت ہی اچھی بات ہے اللّہ اس بھن کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
Welldone Jannat..asp strong aur brave lady ho ms sha Allah👏God bless you 🤲
very very hard worker real heroin.
Allah pak aap rizq mn buhat barkat de. Amin
Masha ALLAH
الله تعالیٰ آپ کو اپنی حفظوامان میں رکھے آمین
MashaAllah. Really appreciate sister
Love from London❤