ماشاءاللہ، بہت خوب ، اگر بابا چشتی حیات ھیں تو اللہ رب العالمین انہیں صحت و سلامتی والی زندگی عطا فرمائے۔اور اگر نہیں تو اللہ رب العالمین ان کے درجات بلند فرمائے اور ان کی نسلوں میں بھی مخلص اور اطاعت گزار و وفا شعار مسیح محمد ی پیدا فرماتا چلا جائے آمین ثم آمین
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی سچائی کو بھی اظہر من الشمس کی طرح ثابت کر رہے ہیں جیسا کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے اللہ تعالیٰ نے اپنی ذات پر فرض کردیا ہے کہ وہ اور اُس کے رسول ہمیشہ غالب رہیں گے وہ قوت والا اور غالب ہے۔ اسی طرح فرمایا ہم ضرور اپنے رسولوں کی اور اُن لوگوں کی جو ہمارے رسولوں پر ایمان لائے ہیں دنیا میں بھی اور اگلے جہان میں بھی مددکیا کرتے ہیں اور اگر مدعی کا دعویٰ جھوٹا ہو تواللہ تعالیٰ سزا بھی دیتا ہے جیسے کہ فرمایا یعنی اگر یہ رسول جان بوجھ کر ہم پر جھوٹ باندھ رہا ہوتا تو ہم اس کادایاں ہاتھ پکڑ لیتے اوراس کی رگِ جان کاٹ ڈالتے اور تم میں کوئی اسے بچا نہ سکتا۔
❤❤❤🙏🙏🙏
سبحان الله سبحان الله
اللہ تعالیٰ تمام امتِ مسلمہ کو سیدھا راستہ دیکھائے اور امام زمان کو ماننے کی توفیق دے آمین ثم آمین
❤
Mashallah
MashaAllah Alhamdulillah SubhanAllah AllahuAkbar❤❤
اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر
boht khoobsurat program
الحمدللہ
Zbrdst jwab diya baba g ny
ماشاءاللہ،
بہت خوب ،
اگر بابا چشتی حیات ھیں تو اللہ رب العالمین انہیں صحت و سلامتی والی زندگی عطا فرمائے۔اور اگر نہیں تو اللہ رب العالمین ان کے درجات بلند فرمائے اور ان کی نسلوں میں بھی مخلص اور اطاعت گزار و وفا شعار مسیح محمد ی پیدا فرماتا چلا جائے
آمین ثم آمین
Beautiful indeed
سبحان اللہ بحمدہ سبحان اللہ العظیم
Mashallah
☺️ baba chishti sahib
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی سچائی کو بھی اظہر من الشمس کی طرح ثابت کر رہے ہیں جیسا کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
اللہ تعالیٰ نے اپنی ذات پر فرض کردیا ہے کہ وہ اور اُس کے رسول ہمیشہ غالب رہیں گے وہ قوت والا اور غالب ہے۔
اسی طرح فرمایا ہم ضرور اپنے رسولوں کی اور اُن لوگوں کی جو ہمارے رسولوں پر ایمان لائے ہیں دنیا میں بھی اور اگلے جہان میں بھی مددکیا کرتے ہیں اور اگر مدعی کا دعویٰ جھوٹا ہو تواللہ تعالیٰ سزا بھی دیتا ہے جیسے کہ فرمایا
یعنی اگر یہ رسول جان بوجھ کر ہم پر جھوٹ باندھ رہا ہوتا تو ہم اس کادایاں ہاتھ پکڑ لیتے اوراس کی رگِ جان کاٹ ڈالتے اور تم میں کوئی اسے بچا نہ سکتا۔
مربی صاحب پنجابی بڑی زبردست ھے ماشاءاللہ
کیا محمد حیات چشتی صاحب کی فوٹو صاحب حکایات دار و رسن یا کسی اور ذریعہ سے مل سکتی ھے؟
اسے ایک زیر ترتیب کتاب میں شامل کرنا مقصود ھے۔
ساری ویڈیوز میں آواز بہت دھیمی ہے۔
Aaaaa Hawaii...yh kia majra inky Sath ...Äaaa Haaaaiyn😂
مختصر مگر ٹھوس جواب۔۔۔
Mashallah
Mashallah
Mashallah