دنیا کا عظیم لیڈر اور عاجزی و انکساری کا عظیم پہاڑ۔۔اللہ حضرت چوہدری صاحب کے درجات بلند فرمائے۔اور چوہدری حمید اللہ ظفر صاحب کو ان واقعات کو بیان کرنے پر جزائے خیر عطا فرمائے۔آمین❤
خاکسار کو بھی چوہدری صاحب کے گاوں داتہ زید کے جانے کا موقعہ ملا جس جگہ وہ کھانا کھاتے جن برتنوں میں وہ کھانا کھاتے ہم کو ان کے عزیز کہ یہ وہ برتن ہے یہ وہ کلاس ہے جو چوہدری صاحب کے زیر استعمال رہتےتھے ان میں ہم کو وہ کھانا پیش کیا گیا ہم مولوی بشیرالدین صاحب معلم شالا مار لاہور کے ساتھ جانے کا موقع ملا❤❤❤
آخری واقعہ سن کر آنکھوں میں آنسو آگۓ۔اللہ پاک حضرت چوھدری صاحب کو جنت الفردوس عطا فرماٸے
Bht mza aya bht achi batain sunny ko mili khuda jnt ma Ala muqaam ata frmay or jmaat ma asy hzaron wjood paida frmay Ameen
ماشاءاللہ چوہدری محمد ظفر اللہ خان صاحب کی زندگی ساری دنیا کے لیے نمونہ ہے اللہ تعالیٰ چوہدری صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین
Allah unke darajat buland farmey Ameen❤❤❤
چوھدری سر محمد ظفر اللہ خان کی خوبصورت یادیں، کیا خوب آدمی تھا خدا مغفرت کرے (آمین) ❤
دنیا کا عظیم لیڈر اور عاجزی و انکساری کا عظیم پہاڑ۔۔اللہ حضرت چوہدری صاحب کے درجات بلند فرمائے۔اور چوہدری حمید اللہ ظفر صاحب کو ان واقعات کو بیان کرنے پر جزائے خیر عطا فرمائے۔آمین❤
Jazakalah for sharing
اللہ تعالیٰ درجات بلند فرماے ۔
❤❤❤
Mashallah g Mashallah Allah paak bahot Zeada Darjat baland Frmay Ameen ❤❤❤❤❤
اللہ تعالی درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
ہمیں بھی ایسی نیکیاں کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
17:04 Ma
Sha Allah Allah. What a inspiring narration. I have the pleasure of meeting Chaudhary Saheb in Karachi.❤
Mashallha Mashallha Mashallha Mashallha Mashallha Great Mother
Wonderful ahmadis are always the best of all where ever they work
< Mashallah Alhamdulillah Subanallah Allahu Akbar > Islam Ahmadyyat Khilafathood Zindabad >
Jazakala bhot ruhani maza aya hy ❤
Rabwah sy hu kia ?
MashaAllah Alhamdulillah💞💞🌿🌿💓💓🌱🌱🥀🥀
Mashallh
Jzakallah
MashAllah very nice 👍
Jazakomullah Taala.
Very nice narrative.
🎉🎉🎉 Rana
< RABIR Hum Homa Kama Rabiyani Saghira > LOVE FOR ALL HATRED FOR NONE >
JazakAllah.Allah hamen bohatsay ZafrullAllah ata farmaye.Ameen.
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😊
❤Raza Butt daska ❤
خاکسار کو بھی چوہدری صاحب کے گاوں داتہ زید کے جانے کا موقعہ ملا جس جگہ وہ کھانا کھاتے جن برتنوں میں وہ کھانا کھاتے ہم کو ان کے عزیز کہ یہ وہ برتن ہے یہ وہ کلاس ہے جو چوہدری صاحب کے زیر استعمال رہتےتھے ان میں ہم کو وہ کھانا پیش کیا گیا ہم مولوی بشیرالدین صاحب معلم شالا مار لاہور کے ساتھ جانے کا موقع ملا❤❤❤
Jazakallah for sharing
Who is giving interview?
Ch. Hameedullah Zafar sahib (Germany)
❤❤❤