لیکن بکھری اور مسلم شریف کی کی حادثے ہے جو کہتی ہے کی 🐕 کتہ صرف 2 کریں سے رکھ سکتے ہیں 1 شکار ک لیے 2 مویشی کی حفاظت ک لیے ۔ اس حدیث صحیح یہ غامدی صاحب صحیح ❓
۔ محترم المقام جناب جاوید احمد غامدی صاحب تحیات و تسلیمات متعدد بار اِس ناچیز نے آپ کو ٹیگ کِیا ہے، آپ کی تصویریں لگا لگا کر آپ کو براہِ راست خطاب بھی کِیا ہے، آپ سے موسوم کئی ساری ویڈیوز بھی بنائی ہیں جن میں قرآن مجید کو بنیاد بنا کر متعدد اِشکالات بھی پیش کِیے ہیں اور کلیدی نوعیت کے مقدمات کو زیرِ بحث لاکر بے شمار سوالات بھی اُٹھائے ہیں۔ اِن سب کے باوجود اِس پورے عرصے میں آپ کی طرف سے یہ بے اعتنائی آخر کیا معنی رکھتی ہے؟ ۔
Bhai Ghamdi sahab ki knowledge mehdood hai. Aap bhaiyon ko agar koi masla poochna ho tou kisi Mufti se poochain. Ghamdi sahab koi Mufti nahi hain iss liye woh koi fatwa nahi desaktay. Agar aapkay sawalon ke jawabaat woh pehle kisi mufti se pooch kar aapko bataen tou alag baat hai.
The lighter mood in the end 😍
لیکن بکھری اور مسلم شریف کی کی حادثے ہے جو کہتی ہے کی 🐕 کتہ صرف 2 کریں سے رکھ سکتے ہیں 1 شکار ک لیے 2 مویشی کی حفاظت ک لیے ۔ اس حدیث صحیح یہ غامدی صاحب صحیح ❓
۔
محترم المقام جناب جاوید احمد غامدی صاحب
تحیات و تسلیمات
متعدد بار اِس ناچیز نے آپ کو ٹیگ کِیا ہے، آپ کی تصویریں لگا لگا کر آپ کو براہِ راست خطاب بھی کِیا ہے، آپ سے موسوم کئی ساری ویڈیوز بھی بنائی ہیں جن میں قرآن مجید کو بنیاد بنا کر متعدد اِشکالات بھی پیش کِیے ہیں اور کلیدی نوعیت کے مقدمات کو زیرِ بحث لاکر بے شمار سوالات بھی اُٹھائے ہیں۔
اِن سب کے باوجود اِس پورے عرصے میں آپ کی طرف سے یہ بے اعتنائی آخر کیا معنی رکھتی ہے؟