🔴 Live: Independence Day | Azadi Night Parade | Army Chief Asim Munir As Chief Guest | Watch Speech

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 10 сен 2024
  • #samaatv #ispr #pakistan #armychiefasimmunir #asimmunir #shehbazsharif #pakistan #afghanistan #ttp #pakistanvsafghanistan #armychiefwarns
    🔴 Live: Independence Day | Azadi Night Parade | Army Chief Asim Munir As Chief Guest | Watch Speech
    SAMAA TV is the top Pakistani news channel covering national news from a diverse array of fields -- from politics and current affairs, business and sports to international, entertainment and culture.
    The channel aims at providing factual, in-depth and latest news as and when it happens.
    Tune in to SAMAA TV to stay updated, whether at home or on the go, on all things current and relevant.
    ➽ Subscribe to Samaa News ➽ bit.ly/2Wh8Sp8
    ➽ Watch Samaa News Live ➽ bit.ly/3oUSwAP
    Stay up-to-date on the major news making headlines across Pakistan on SAMAA TV’s top-of-the-hour segment. For in-depth coverage watch the bulletins.
    SAMAA TV is Pakistan’s first private satellite news channel that provides live transmission simultaneously from five cities of Pakistan: Karachi, Lahore, Islamabad, Quetta and Peshawar.
    SAMAA’s live news bulletins, incisive political talk shows and a wide range of programs including sports, social issues and infotainment has enabled it to position itself among the top tier news and current affairs channels of Pakistan.
    SAMAA Network :
    SUBSCRIBE to get the latest SAMAA News content: bit.ly/2Wh8Sp8
    ► SAMAA News RUclips Channel: bit.ly/2Wh8Sp8
    ► SAMAA Originals RUclips Channel: bit.ly/32c1qO3
    ► SAMAA MONEY RUclips channel: bit.ly/2EkiglJ
    ► SAMAA SPORTS RUclips channel: bit.ly/34jyINP
    ► SAMAA ISLAMIC RUclips channel: bit.ly/2LT1WMF
    Keep watching SAMAA!
    For latest Urdu News updates visit:
    www.samaa.tv
    / samaatvnews
    / samaatv
    / samaatv
    whatsapp.com/c...
    Punjab Govt | CM Punjab | Punjab Assembly | Bilawal Bhutto | Imran Khan | News | Breaking News | Latest News | News Headlines | Prime Time Headlines | Samaa News | News Channel | Live News | Breaking News | Latest News | Pakistan Breaking News | Breaking News Today | News Headlines | Headlines News | Pakistan News | Headlines | Live News | News Updates | Samaa news live | Samaa | Samaa Live | Samaa News Live Streaming | Samaa RUclips Channel | Samaa Channel | Samaa Tv Live | Samaa Tv | Samaa Live Tv | Samaa Live News

Комментарии • 685

  • @user-ly4ll9to1f
    @user-ly4ll9to1f 28 дней назад +48

    پاکستانی قوم زندہ باد پاکستان پائندہ باد

    • @user-ud1vg4jp8d
      @user-ud1vg4jp8d 28 дней назад

      اج کے دن اس کھوتی کے بچے کو لانا ضروری تھا اج اسے کسی قبر میں دفن کر دیتے تو پاکستان خوشحال ہو جاتا اس کے پیچھے کھرے کھوتے بھی اس کے اوپر ہنس رہے ہیں

  • @iftikharbajwa2763
    @iftikharbajwa2763 28 дней назад +26

    جب تک پاکستان کے وسائل اور اداروں سے رشوت اور لوٹ مار ختم نہ ھو. پاکستان کے غریب عوام کا مستقبل تاریک رہے گا.. جذباتی تقاریر سے عوام کو لولی پاپ دیا جاتا ھے...

    • @Riaz_khuwaja
      @Riaz_khuwaja 28 дней назад +2

      Jab tak fr 47 mojod hy koom mushkel me rhyge

    • @Sohni_dharti_official
      @Sohni_dharti_official 28 дней назад +1

      ❤❤❤absolutely yes

    • @ghnabi3967
      @ghnabi3967 21 день назад

      بڑے۔شیطان۔کا۔خطاب۔چل۔رہا۔ہے

  • @nazirawan2662
    @nazirawan2662 28 дней назад +5

    ما شاء الله
    اَللّٰهُمَّ بِاسْمِكَ اَمُوْتُ وَ اَحْیٰی
    اے اللہ! تیرے نام سے میں مرتا ہوں اور جیتا ہوں۔ پاک ارمی زندہ باد

  • @ahmedimran9078
    @ahmedimran9078 28 дней назад +15

    پاک فوج زندہ باد پاکستان پائیندہ باد❤❤❤

    • @tofiqhaq4334
      @tofiqhaq4334 28 дней назад +1

      afganistan mai jo jung amreca nay lari uska faida sirf pak foj kay gernalo ko huwa amreca nay inko dollor dye or jo in logo nay apni jaibo mai dalay or nuqsan pakistan ka huwa hazaro pakistani is jung mai shaheed hue economy tabah hue

    • @Abdullah-xq2wi
      @Abdullah-xq2wi 28 дней назад

      Afghani ka diffa kr rahy ho Jin ko abhi paisy do wo apni beti bhi bech dain gy....

    • @tofiqhaq4334
      @tofiqhaq4334 28 дней назад +1

      tumharay dimag mai bhosa bhara huwa hai mainay kaha tha amreca nay afganistan mai jang lari uska nuqsa pakistani qhom ko huwa or foj nay dollor layker apni jaibo mai dal kar pakistan ko amreca kay hawalay kardya paisa khaya foj nay nuqsan uthaya pakistan ke awam nay

  • @dilawarhussain2414
    @dilawarhussain2414 28 дней назад +20

    پا کستان زندہ باد عاصم منیر زندہ باد
    اللہ ھماری فوج کی حفاظت قرماے امین

    • @ziyamkhan7805
      @ziyamkhan7805 28 дней назад +1

      Sare mulko mai civil leadership address karti hai azadi ke mauke per fauzi Generals nahin

    • @adeenakhan5726
      @adeenakhan5726 27 дней назад

      Aysee hee baat hae ..... Yahan pae yehee hukoomtt kr rhy hain naaa.....🤨​@@ziyamkhan7805

  • @qamarzaman4151
    @qamarzaman4151 28 дней назад +11

    سب کو آزادی مبارک ہو آزادی پریڈ کا رواں تبصرہ انگریزی میں ہو رہا ہے کیا اس کو آزادی کہیں یا ذہنی غلامی؟

    • @zeeshanumer8462
      @zeeshanumer8462 28 дней назад

      یہ پوری دنیا کو بتانے کے لیے ہے کہ ہم کیا ہیں اور کیا کر سکتے ہیں

    • @mohammadshoaib6327
      @mohammadshoaib6327 27 дней назад

      السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
      کیسی آزادی کون سی آزادی۔
      مسلمان کبھی بھی کفر کا غلام نہیں ھوتا اس لئے کون سی آزادی، کیسی آزادی؟
      مسلمان قیدی بن سکتا ھے اس کا مطلب غلام ھونا نہیں ھوتا۔ مسلمان صرف اللہ کی عبادت کرتا ھے غلامی اللہ کا کرتا ھے اس کو ایمان کہتے ھیں ۔
      پاکستان کے وجود میں آنے کے فوراً بعد اول روز سے شراب خور فوجی حکمران اور اس کے زیر سایہ بگڑا ھوا ارد گرد کے دوسرے حکمران نے قوم کو یہی سکھایا کہ ھم غلام تھے، چودہ اگست کو آزادی کے دن مناؤ کیوں کہ ماضی میں غلام تھے اور آج بھی غلام جیسی صفت تم میں ھونے چاھئیں۔ غلامی والی ذھن رھے گی تو فوج تم پر حاوی ھو سکے گی اور اس طرح فوجی اجارہ داری اور اسکی حکمرانی اور قوم کی زندگی میں فوجی مداخلت ممکن ھے۔
      ۔ انگریزوں کا ھندوستان پر قابض ھونے کا یہ مطلب نہیں کہ مسلمان غلام بن گیا باوجود کہ کہ طاقت کے بل بوتے انگریز نے مسلمانوں کے ساتھ جابرانہ رویہ رکھا۔ مسلمانوں کو چاہئے کہ اپنا قبلہ سوچ و فکر کا درست کرے اور اپنی ایمانی قوت کی حفاظت کرے اللہ کے سامنے شرمندہ نا ھو۔
      فوج کے جرنیل ، کرنیل، عاصم منیر اور فوج کے ماتحت سیاسی چہرے آرام سے صوفے پر ائیرکنڈیشنڈ شدہ خیمے میں بیٹھ کر جشن آزادی منانے کے نام پر پرجوش فوجی پریڈ کے نظاروں کا نظارہ کرتے نظر آتے ھیں اربوں کے خرچ پر۔ ان اخراجات میں خون پسینے میں لدے غریب کسان اور قوم کے خون پسینے کا ٹیکس شامل ھوتا ھے ۔ یہی کسان اور قوم کے عام شہری غلطی سے بھی خیمے کے ارد گرد نظر آگئے تو ان کی خیر نہیں فورا جاسوس سمجھ کر برسوں کے قیدی بنا دئیے جاتے ھیں ۔ فوجی اسٹبلشمنٹ کے کرتے دھرتے چودہ اگست کی جشن آزادی کے نام پر عیاشی کرتے ھیں ۔ جبکہ دوسری طرف پاکستان کے گلی کوچوں قوم کے بچے جو چند سال پہلے پیدا ھوئے تھے چار آنے اور آٹھ آ نے کی سبز جھنڈی سے اپنا دل بہلا رھے ھوتے ھیں جشن آزادی کے نام پر جبکہ وہ کبھی بھی انگریز کے غلام نہیں تھے ۔ ہمارے خود غرض حکمران اور فوجی شراب خوروں نے پوری قوم کو ذھنی یرغمال بنا کر رکھا ھے ۔ احساس خودی۔ کر خودی کو بلند اتنا ۔ خدا بندے سے پوچھے ۔ ۔۔۔۔

    • @mohammadshoaib6327
      @mohammadshoaib6327 27 дней назад

      @@zeeshanumer8462 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    • @Father-of-AIIah
      @Father-of-AIIah 27 дней назад

      ​@@zeeshanumer8462🤣

  • @hafeezorthospinemanipulati1812
    @hafeezorthospinemanipulati1812 28 дней назад +10

    🎉❤ ماشاءاللہ الحمداللہ انشاءاللہ سدا سلامت خوش آباد رہیں آمین آمین یارب وحدہ لا شریک آمین

  • @yousafsial4904
    @yousafsial4904 28 дней назад +7

    اسلام زنداباد پاکستان زنداباد پاک فوج زنداباد شہداء اسلام پاکستان زنداباد

  • @abdaahmed6993
    @abdaahmed6993 28 дней назад +21

    پاکستان زندہ باد

  • @user-ic8qy1yd5h
    @user-ic8qy1yd5h 24 дня назад

    پاک فوج پاکستان کی آن بان اور شان

  • @malihaali3519
    @malihaali3519 28 дней назад +8

    Pakistan Zindabad.

  • @RiyasPpm-rm4ch
    @RiyasPpm-rm4ch 28 дней назад +5

    ماشاءاللہ تبارک اللہ

  • @muhammadshafiquebaba3542
    @muhammadshafiquebaba3542 28 дней назад +25

    Ya alha mery waten or mery waten ki fuj ko apni hifazet mien rakhna ameen

  • @user-mn1ds8kp2t
    @user-mn1ds8kp2t 28 дней назад

    اللّه تعالیٰ سلامت رکھے آمین

  • @user-jj9hx5nj6r
    @user-jj9hx5nj6r 28 дней назад +3

    پاک آرمی زندہ باد یہ ھمارے ہیرو ہیں، پاکستان زندہ باد، زبردست عاصم منیر صاحب زندہ باد

    • @tofiqhaq4334
      @tofiqhaq4334 28 дней назад

      pak foj kay gernals itnay baygairat hai kay agar amreca inko bolday kay hum tumko dollor dayga tum apni behan ko hamaray pass bhaij do to foj kay gernal apni khandan ke sari orto ko amreca parsal kar dayngay

    • @mohammadshoaib6327
      @mohammadshoaib6327 27 дней назад

      السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
      کیسی آزادی کون سی آزادی۔
      مسلمان کبھی بھی کفر کا غلام نہیں ھوتا اس لئے کون سی آزادی، کیسی آزادی؟
      مسلمان قیدی بن سکتا ھے اس کا مطلب غلام ھونا نہیں ھوتا۔ مسلمان صرف اللہ کی عبادت کرتا ھے غلامی اللہ کا کرتا ھے اس کو ایمان کہتے ھیں ۔
      پاکستان کے وجود میں آنے کے فوراً بعد اول روز سے شراب خور فوجی حکمران اور اس کے زیر سایہ بگڑا ھوا ارد گرد کے دوسرے حکمران نے قوم کو یہی سکھایا کہ ھم غلام تھے، چودہ اگست کو آزادی کے دن مناؤ کیوں کہ ماضی میں غلام تھے اور آج بھی غلام جیسی صفت تم میں ھونے چاھئیں۔ غلامی والی ذھن رھے گی تو فوج تم پر حاوی ھو سکے گی اور اس طرح فوجی اجارہ داری اور اسکی حکمرانی اور قوم کی زندگی میں فوجی مداخلت ممکن ھے۔
      ۔ انگریزوں کا ھندوستان پر قابض ھونے کا یہ مطلب نہیں کہ مسلمان غلام بن گیا باوجود کہ کہ طاقت کے بل بوتے انگریز نے مسلمانوں کے ساتھ جابرانہ رویہ رکھا۔ مسلمانوں کو چاہئے کہ اپنا قبلہ سوچ و فکر کا درست کرے اور اپنی ایمانی قوت کی حفاظت کرے اللہ کے سامنے شرمندہ نا ھو۔
      فوج کے جرنیل ، کرنیل، عاصم منیر اور فوج کے ماتحت سیاسی چہرے آرام سے صوفے پر ائیرکنڈیشنڈ شدہ خیمے میں بیٹھ کر جشن آزادی منانے کے نام پر پرجوش فوجی پریڈ کے نظاروں کا نظارہ کرتے نظر آتے ھیں اربوں کے خرچ پر۔ ان اخراجات میں خون پسینے میں لدے غریب کسان اور قوم کے خون پسینے کا ٹیکس شامل ھوتا ھے ۔ یہی کسان اور قوم کے عام شہری غلطی سے بھی خیمے کے ارد گرد نظر آگئے تو ان کی خیر نہیں فورا جاسوس سمجھ کر برسوں کے قیدی بنا دئیے جاتے ھیں ۔ فوجی اسٹبلشمنٹ کے کرتے دھرتے چودہ اگست کی جشن آزادی کے نام پر عیاشی کرتے ھیں ۔ جبکہ دوسری طرف پاکستان کے گلی کوچوں قوم کے بچے جو چند سال پہلے پیدا ھوئے تھے چار آنے اور آٹھ آ نے کی سبز جھنڈی سے اپنا دل بہلا رھے ھوتے ھیں جشن آزادی کے نام پر جبکہ وہ کبھی بھی انگریز کے غلام نہیں تھے ۔ ہمارے خود غرض حکمران اور فوجی شراب خوروں نے پوری قوم کو ذھنی یرغمال بنا کر رکھا ھے ۔ احساس خودی۔ کر خودی کو بلند اتنا ۔ خدا بندے سے پوچھے ۔ ۔۔۔۔

  • @choudharyilyas5800
    @choudharyilyas5800 28 дней назад +4

    ❤ mashallah Pakistan Independent day is in love with Pakistan

  • @saeedchoudary359
    @saeedchoudary359 28 дней назад +12

    Pakistan freedom day congratulations to all pakistani.pakistan zinda bad

    • @mohammadshoaib6327
      @mohammadshoaib6327 27 дней назад

      السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
      کیسی آزادی کون سی آزادی۔
      مسلمان کبھی بھی کفر کا غلام نہیں ھوتا اس لئے کون سی آزادی، کیسی آزادی؟
      مسلمان قیدی بن سکتا ھے اس کا مطلب غلام ھونا نہیں ھوتا۔ مسلمان صرف اللہ کی عبادت کرتا ھے غلامی اللہ کا کرتا ھے اس کو ایمان کہتے ھیں ۔
      پاکستان کے وجود میں آنے کے فوراً بعد اول روز سے شراب خور فوجی حکمران اور اس کے زیر سایہ بگڑا ھوا ارد گرد کے دوسرے حکمران نے قوم کو یہی سکھایا کہ ھم غلام تھے، چودہ اگست کو آزادی کے دن مناؤ کیوں کہ ماضی میں غلام تھے اور آج بھی غلام جیسی صفت تم میں ھونے چاھئیں۔ غلامی والی ذھن رھے گی تو فوج تم پر حاوی ھو سکے گی اور اس طرح فوجی اجارہ داری اور اسکی حکمرانی اور قوم کی زندگی میں فوجی مداخلت ممکن ھے۔
      ۔ انگریزوں کا ھندوستان پر قابض ھونے کا یہ مطلب نہیں کہ مسلمان غلام بن گیا باوجود کہ کہ طاقت کے بل بوتے انگریز نے مسلمانوں کے ساتھ جابرانہ رویہ رکھا۔ مسلمانوں کو چاہئے کہ اپنا قبلہ سوچ و فکر کا درست کرے اور اپنی ایمانی قوت کی حفاظت کرے اللہ کے سامنے شرمندہ نا ھو۔
      فوج کے جرنیل ، کرنیل، عاصم منیر اور فوج کے ماتحت سیاسی چہرے آرام سے صوفے پر ائیرکنڈیشنڈ شدہ خیمے میں بیٹھ کر جشن آزادی منانے کے نام پر پرجوش فوجی پریڈ کے نظاروں کا نظارہ کرتے نظر آتے ھیں اربوں کے خرچ پر۔ ان اخراجات میں خون پسینے میں لدے غریب کسان اور قوم کے خون پسینے کا ٹیکس شامل ھوتا ھے ۔ یہی کسان اور قوم کے عام شہری غلطی سے بھی خیمے کے ارد گرد نظر آگئے تو ان کی خیر نہیں فورا جاسوس سمجھ کر برسوں کے قیدی بنا دئیے جاتے ھیں ۔ فوجی اسٹبلشمنٹ کے کرتے دھرتے چودہ اگست کی جشن آزادی کے نام پر عیاشی کرتے ھیں ۔ جبکہ دوسری طرف پاکستان کے گلی کوچوں قوم کے بچے جو چند سال پہلے پیدا ھوئے تھے چار آنے اور آٹھ آ نے کی سبز جھنڈی سے اپنا دل بہلا رھے ھوتے ھیں جشن آزادی کے نام پر جبکہ وہ کبھی بھی انگریز کے غلام نہیں تھے ۔ ہمارے خود غرض حکمران اور فوجی شراب خوروں نے پوری قوم کو ذھنی یرغمال بنا کر رکھا ھے ۔ احساس خودی۔ کر خودی کو بلند اتنا ۔ خدا بندے سے پوچھے ۔ ۔۔۔۔

  • @ShabbirAhmed-ej7zy
    @ShabbirAhmed-ej7zy 28 дней назад +4

    غریب کے لئے یہاں کچھ نھیں۔۔۔۔۔

  • @SaghirAhmad2364
    @SaghirAhmad2364 28 дней назад +11

    Pakistan zindabad ♥️💕 respect prays for Pakistan

  • @Kingamg69
    @Kingamg69 28 дней назад +6

    Be brave take the action against bajawa as well

  • @khawajaalifuddin6748
    @khawajaalifuddin6748 27 дней назад

    جناب جنرل سید حافظ عاصم منیر صاحب اور تمام ریٹائرڈ و حاضر مومن پاک افواج زندہ پائندہ تابندہ درخشندہ باد آمین ثم آمین یارب العالمین وحضور پاک صلعم کی رحمتوں سے مالامال ہوں ہمیشہ آمین ثم آمین ۔

  • @saeedgwrites
    @saeedgwrites 28 дней назад +2

    پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @ranashakeel3366
    @ranashakeel3366 28 дней назад

    پاک فوج زندہ باد پاکستان پایندہ باد تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد لبیک لبیک لبیک یا رسول ﷺ لبیک

  • @RanaMuhammadJamshed
    @RanaMuhammadJamshed 27 дней назад

    Mard e bohrhan Jinab Gen. Hafiz Asim Munir... Zinda Abad..
    Qom ap k peechay united hy & united rhay gi INSHALLAH ❤

    • @mohammadshoaib6327
      @mohammadshoaib6327 27 дней назад

      السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
      کیسی آزادی کون سی آزادی۔
      مسلمان کبھی بھی کفر کا غلام نہیں ھوتا اس لئے کون سی آزادی، کیسی آزادی؟
      مسلمان قیدی بن سکتا ھے اس کا مطلب غلام ھونا نہیں ھوتا۔ مسلمان صرف اللہ کی عبادت کرتا ھے غلامی اللہ کا کرتا ھے اس کو ایمان کہتے ھیں ۔
      پاکستان کے وجود میں آنے کے فوراً بعد اول روز سے شراب خور فوجی حکمران اور اس کے زیر سایہ بگڑا ھوا ارد گرد کے دوسرے حکمران نے قوم کو یہی سکھایا کہ ھم غلام تھے، چودہ اگست کو آزادی کے دن مناؤ کیوں کہ ماضی میں غلام تھے اور آج بھی غلام جیسی صفت تم میں ھونے چاھئیں۔ غلامی والی ذھن رھے گی تو فوج تم پر حاوی ھو سکے گی اور اس طرح فوجی اجارہ داری اور اسکی حکمرانی اور قوم کی زندگی میں فوجی مداخلت ممکن ھے۔
      ۔ انگریزوں کا ھندوستان پر قابض ھونے کا یہ مطلب نہیں کہ مسلمان غلام بن گیا باوجود کہ کہ طاقت کے بل بوتے انگریز نے مسلمانوں کے ساتھ جابرانہ رویہ رکھا۔ مسلمانوں کو چاہئے کہ اپنا قبلہ سوچ و فکر کا درست کرے اور اپنی ایمانی قوت کی حفاظت کرے اللہ کے سامنے شرمندہ نا ھو۔
      فوج کے جرنیل ، کرنیل، عاصم منیر اور فوج کے ماتحت سیاسی چہرے آرام سے صوفے پر ائیرکنڈیشنڈ شدہ خیمے میں بیٹھ کر جشن آزادی منانے کے نام پر پرجوش فوجی پریڈ کے نظاروں کا نظارہ کرتے نظر آتے ھیں اربوں کے خرچ پر۔ ان اخراجات میں خون پسینے میں لدے غریب کسان اور قوم کے خون پسینے کا ٹیکس شامل ھوتا ھے ۔ یہی کسان اور قوم کے عام شہری غلطی سے بھی خیمے کے ارد گرد نظر آگئے تو ان کی خیر نہیں فورا جاسوس سمجھ کر برسوں کے قیدی بنا دئیے جاتے ھیں ۔ فوجی اسٹبلشمنٹ کے کرتے دھرتے چودہ اگست کی جشن آزادی کے نام پر عیاشی کرتے ھیں ۔ جبکہ دوسری طرف پاکستان کے گلی کوچوں قوم کے بچے جو چند سال پہلے پیدا ھوئے تھے چار آنے اور آٹھ آ نے کی سبز جھنڈی سے اپنا دل بہلا رھے ھوتے ھیں جشن آزادی کے نام پر جبکہ وہ کبھی بھی انگریز کے غلام نہیں تھے ۔ ہمارے خود غرض حکمران اور فوجی شراب خوروں نے پوری قوم کو ذھنی یرغمال بنا کر رکھا ھے ۔ احساس خودی۔ کر خودی کو بلند اتنا ۔ خدا بندے سے پوچھے ۔ ۔۔۔۔

  • @qaisernadeem7942
    @qaisernadeem7942 28 дней назад +1

    او پاکستان قوم کدھر سے زندہ ہے

  • @user-pc4nw5lz4p
    @user-pc4nw5lz4p 28 дней назад +2

    پاکستان میں آزاد صرف مافیا اور اعلیٰ عہدوں پر فائز لوگ ہیں یا ان چیلے

    • @mohammadshoaib6327
      @mohammadshoaib6327 27 дней назад

      السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
      کیسی آزادی کون سی آزادی۔
      مسلمان کبھی بھی کفر کا غلام نہیں ھوتا اس لئے کون سی آزادی، کیسی آزادی؟
      مسلمان قیدی بن سکتا ھے اس کا مطلب غلام ھونا نہیں ھوتا۔ مسلمان صرف اللہ کی عبادت کرتا ھے غلامی اللہ کا کرتا ھے اس کو ایمان کہتے ھیں ۔
      پاکستان کے وجود میں آنے کے فوراً بعد اول روز سے شراب خور فوجی حکمران اور اس کے زیر سایہ بگڑا ھوا ارد گرد کے دوسرے حکمران نے قوم کو یہی سکھایا کہ ھم غلام تھے، چودہ اگست کو آزادی کے دن مناؤ کیوں کہ ماضی میں غلام تھے اور آج بھی غلام جیسی صفت تم میں ھونے چاھئیں۔ غلامی والی ذھن رھے گی تو فوج تم پر حاوی ھو سکے گی اور اس طرح فوجی اجارہ داری اور اسکی حکمرانی اور قوم کی زندگی میں فوجی مداخلت ممکن ھے۔
      ۔ انگریزوں کا ھندوستان پر قابض ھونے کا یہ مطلب نہیں کہ مسلمان غلام بن گیا باوجود کہ کہ طاقت کے بل بوتے انگریز نے مسلمانوں کے ساتھ جابرانہ رویہ رکھا۔ مسلمانوں کو چاہئے کہ اپنا قبلہ سوچ و فکر کا درست کرے اور اپنی ایمانی قوت کی حفاظت کرے اللہ کے سامنے شرمندہ نا ھو۔
      فوج کے جرنیل ، کرنیل، عاصم منیر اور فوج کے ماتحت سیاسی چہرے آرام سے صوفے پر ائیرکنڈیشنڈ شدہ خیمے میں بیٹھ کر جشن آزادی منانے کے نام پر پرجوش فوجی پریڈ کے نظاروں کا نظارہ کرتے نظر آتے ھیں اربوں کے خرچ پر۔ ان اخراجات میں خون پسینے میں لدے غریب کسان اور قوم کے خون پسینے کا ٹیکس شامل ھوتا ھے ۔ یہی کسان اور قوم کے عام شہری غلطی سے بھی خیمے کے ارد گرد نظر آگئے تو ان کی خیر نہیں فورا جاسوس سمجھ کر برسوں کے قیدی بنا دئیے جاتے ھیں ۔ فوجی اسٹبلشمنٹ کے کرتے دھرتے چودہ اگست کی جشن آزادی کے نام پر عیاشی کرتے ھیں ۔ جبکہ دوسری طرف پاکستان کے گلی کوچوں قوم کے بچے جو چند سال پہلے پیدا ھوئے تھے چار آنے اور آٹھ آ نے کی سبز جھنڈی سے اپنا دل بہلا رھے ھوتے ھیں جشن آزادی کے نام پر جبکہ وہ کبھی بھی انگریز کے غلام نہیں تھے ۔ ہمارے خود غرض حکمران اور فوجی شراب خوروں نے پوری قوم کو ذھنی یرغمال بنا کر رکھا ھے ۔ احساس خودی۔ کر خودی کو بلند اتنا ۔ خدا بندے سے پوچھے ۔ ۔۔۔۔

  • @IshaqZada-nc1uw
    @IshaqZada-nc1uw 28 дней назад +14

    آئی لو پاکستان

  • @MuhammadRiaz-kg8lr
    @MuhammadRiaz-kg8lr 28 дней назад +2

    الحمد اللہ
    اللہ اکبر
    ماشأاﷲ

  • @user-kl3pi1qv2l
    @user-kl3pi1qv2l 27 дней назад

    پاکستان کا مطلب کیا لا إله إلا الله۔
    کوئی بھی کبھی نا بھولیں

  • @MissyFoodVillage
    @MissyFoodVillage 27 дней назад

    جنرل عاصم منیر زندہ باد پاکستان زندہ باد❣️❣️❣️❣️❣️❣️🤲🤲🤲🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @ShamsUrRehman-ls6ko
    @ShamsUrRehman-ls6ko 28 дней назад +4

    یہ غازی یہ تیرےپر اسرار بندے جنہیں تونے بخشاھے ذوق خدائ

  • @naeemhameed3110
    @naeemhameed3110 27 дней назад

    پاکستان پانئدہ باد پاک فوج زندہ باد
    جنرل عاصم منیر زندہ باد
    سر اللہ آپکو اپنے حفظ و ایمان میں رکھے. سر کسی کو نہیں چھوڑنا. آپ سے بہت امیدیں ہیں. پاکستان کو آپکی ضرورت ہے کم از کم 10 سال پاکستان کو آپکی ضرورت ہے. 🌹💖🇵🇰🇯🇴💖🌹💯💪

  • @gulbahader5765
    @gulbahader5765 28 дней назад

    ❤پاک آرمی ژندہ اباد پاکستان پائندہ باد

  • @ShahidIqbal-ts2vt
    @ShahidIqbal-ts2vt 27 дней назад +1

    Long live Imran khan. Ameen

  • @ashiqhussain6724
    @ashiqhussain6724 28 дней назад

    MashaAllah kya khoob bayan hay

  • @syedzafarhussainshahgillan1666
    @syedzafarhussainshahgillan1666 28 дней назад +7

    اللہ اکبر پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد حافظ جنرل عاصم منیر شاہ صاحب زندہ باد۔ ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @muhammadmuslim5931
    @muhammadmuslim5931 28 дней назад

    پاک فوج ذندہ باد

  • @user-qw1xp3hz5c
    @user-qw1xp3hz5c 28 дней назад +3

    عوام رو رو رہی ہے ہمارا فلسطین لا دو

  • @shahidmahmood3302
    @shahidmahmood3302 28 дней назад

    سود اللّٰہ اور اللّٰہ کے رسول صلی علیہ وسلم سے علانے جنگ ہے ۔اس جنگ کو شعروع اور جاری رکھنے والوں کے کاٹو ہاتھ پاؤں وہ تو آپ کے سامنے بیٹھے ہیں ۔

  • @naveedshahzad4250
    @naveedshahzad4250 28 дней назад

    سبحان اللہ ماشاءاللہ

  • @ranashakeel3366
    @ranashakeel3366 28 дней назад

    سالار اعظم نے مقصد پاکستان کے حصول کو پا لیا ھے انشااللہ پاکستان سپر پاور ھے

  • @azharsyed1093
    @azharsyed1093 28 дней назад +1

    ،"بندگی میں گھٹ کے رہ جاتی ہے اک جوئے کم آب،
    اور ازادی میں بحر بیکراں ہے زندگی"
    اس آزادی کے موقع پر یہی دعا اللہ تعالٰی سے کی جاسکتی ہے کہ وہ پاکستان کو ایک حقیقی آزادی عطا کرے جہاں عوامی جمہوریت ، آئن ، قانون اور انصاف کی بالادستی ہو ، اور ملک کو کرپٹ مافیا سے پاک کیا جاسکے اور ہمارے تمام ادارے اور اسمبلیاں اپنے تمام فرائض کو بخوبی اور پوری آزادی و سچائ کے ساتھ انجام دے سکیں تاکہ ایک مستحکم پاکستان قائم ہوسکے جو عوام کے سماجی اور معاشی مسائل کو سچائی کے ساتھ حل کرسکے تاکہ پورا معاشرہ ہر شعبے میں اللہ تعالٰی کے فضل سےترقی کرسکے، آمین
    پاکستان پائندہ باد

    • @naqvitradingtips3392
      @naqvitradingtips3392 28 дней назад

      Great 👌

    • @mohammadshoaib6327
      @mohammadshoaib6327 27 дней назад

      السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
      کیسی آزادی کون سی آزادی۔
      مسلمان کبھی بھی کفر کا غلام نہیں ھوتا اس لئے کون سی آزادی، کیسی آزادی؟
      مسلمان قیدی بن سکتا ھے اس کا مطلب غلام ھونا نہیں ھوتا۔ مسلمان صرف اللہ کی عبادت کرتا ھے غلامی اللہ کا کرتا ھے اس کو ایمان کہتے ھیں ۔
      پاکستان کے وجود میں آنے کے فوراً بعد اول روز سے شراب خور فوجی حکمران اور اس کے زیر سایہ بگڑا ھوا ارد گرد کے دوسرے حکمران نے قوم کو یہی سکھایا کہ ھم غلام تھے، چودہ اگست کو آزادی کے دن مناؤ کیوں کہ ماضی میں غلام تھے اور آج بھی غلام جیسی صفت تم میں ھونے چاھئیں۔ غلامی والی ذھن رھے گی تو فوج تم پر حاوی ھو سکے گی اور اس طرح فوجی اجارہ داری اور اسکی حکمرانی اور قوم کی زندگی میں فوجی مداخلت ممکن ھے۔
      ۔ انگریزوں کا ھندوستان پر قابض ھونے کا یہ مطلب نہیں کہ مسلمان غلام بن گیا باوجود کہ کہ طاقت کے بل بوتے انگریز نے مسلمانوں کے ساتھ جابرانہ رویہ رکھا۔ مسلمانوں کو چاہئے کہ اپنا قبلہ سوچ و فکر کا درست کرے اور اپنی ایمانی قوت کی حفاظت کرے اللہ کے سامنے شرمندہ نا ھو۔
      فوج کے جرنیل ، کرنیل، عاصم منیر اور فوج کے ماتحت سیاسی چہرے آرام سے صوفے پر ائیرکنڈیشنڈ شدہ خیمے میں بیٹھ کر جشن آزادی منانے کے نام پر پرجوش فوجی پریڈ کے نظاروں کا نظارہ کرتے نظر آتے ھیں اربوں کے خرچ پر۔ ان اخراجات میں خون پسینے میں لدے غریب کسان اور قوم کے خون پسینے کا ٹیکس شامل ھوتا ھے ۔ یہی کسان اور قوم کے عام شہری غلطی سے بھی خیمے کے ارد گرد نظر آگئے تو ان کی خیر نہیں فورا جاسوس سمجھ کر برسوں کے قیدی بنا دئیے جاتے ھیں ۔ فوجی اسٹبلشمنٹ کے کرتے دھرتے چودہ اگست کی جشن آزادی کے نام پر عیاشی کرتے ھیں ۔ جبکہ دوسری طرف پاکستان کے گلی کوچوں قوم کے بچے جو چند سال پہلے پیدا ھوئے تھے چار آنے اور آٹھ آ نے کی سبز جھنڈی سے اپنا دل بہلا رھے ھوتے ھیں جشن آزادی کے نام پر جبکہ وہ کبھی بھی انگریز کے غلام نہیں تھے ۔ ہمارے خود غرض حکمران اور فوجی شراب خوروں نے پوری قوم کو ذھنی یرغمال بنا کر رکھا ھے ۔ احساس خودی۔ کر خودی کو بلند اتنا ۔ خدا بندے سے پوچھے ۔ ۔۔۔۔

  • @MUHAMMADSAEED-gw9wf
    @MUHAMMADSAEED-gw9wf 28 дней назад +7

    اج دلیر اور ایماندار سپہ سالار نے قوم کے دلوں کو گرما دیاھے.اللہ مملکت خداداد پاکستان کو ھمیشہ سلامت رکھے امین

  • @MUHAMMADKHALID-dc2qw
    @MUHAMMADKHALID-dc2qw 28 дней назад

    پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد شاہ صاحب زندہ باد 7:17

  • @zafargujjar5004
    @zafargujjar5004 28 дней назад +1

    پاک فوج ژندہ آباد

  • @khushkhan5769
    @khushkhan5769 27 дней назад +1

    Imran Khan zinda baad

  • @abdulhameed8086
    @abdulhameed8086 28 дней назад +1

    Inshallha.
    Allha Pak hifazat farmin

  • @LatifullahKhan-je8yi
    @LatifullahKhan-je8yi 28 дней назад +2

    پاک فوج زنده باد

  • @bashirkhattak768
    @bashirkhattak768 28 дней назад +4

    آپ نے پاکستان میں کون سے اسلام کے قوانین نافذ کیے ہیں ۔

  • @user-zv3ir8sh6s
    @user-zv3ir8sh6s 28 дней назад +1

    پاکستان تو ازاد ہوگیا مگر پاکستان کی سرحدیں ازاد ہو گئی مگر پاکستان میں حکمران اور سپر سالار ابھی تک امریکہ اور برطانیہ کے غلام ہیں

  • @user-es2vk7ul5m
    @user-es2vk7ul5m 28 дней назад

    پاک آرمی زندہ باد پاکستان پائندہ باد
    اللہ اس ملک کو ہرقسم کے فتنے فساد اور شر سے محفوظ فرماۓ۔آمین

  • @ShahidIqbal-ts2vt
    @ShahidIqbal-ts2vt 27 дней назад +1

    Long live Imran khan

  • @ghysgshhshhshsmohammedaftabkha
    @ghysgshhshhshsmohammedaftabkha 28 дней назад

    پاکستان زندہ باد پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد پاک فوج زندہ باد جنرل صاحب جنرل اصف منیر صاحب زندہ باد انشاء اللہ پاکستان ہمیشہ کیمرے رہے گا دشمن کو منہ کی کھانی پڑے گی پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ دل دل پاکستان جان جان پاکستان پاک فوج زندہ باد

  • @riffatanwar3141
    @riffatanwar3141 28 дней назад

    اللہ سبحانہ وتعالی پاکستان کی حفاظت کرے دھشتگردوں سے غداروں سے اور بکاؤ میڈیا سے

    • @mohammadshoaib6327
      @mohammadshoaib6327 27 дней назад

      السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
      کیسی آزادی کون سی آزادی۔
      مسلمان کبھی بھی کفر کا غلام نہیں ھوتا اس لئے کون سی آزادی، کیسی آزادی؟
      مسلمان قیدی بن سکتا ھے اس کا مطلب غلام ھونا نہیں ھوتا۔ مسلمان صرف اللہ کی عبادت کرتا ھے غلامی اللہ کا کرتا ھے اس کو ایمان کہتے ھیں ۔
      پاکستان کے وجود میں آنے کے فوراً بعد اول روز سے شراب خور فوجی حکمران اور اس کے زیر سایہ بگڑا ھوا ارد گرد کے دوسرے حکمران نے قوم کو یہی سکھایا کہ ھم غلام تھے، چودہ اگست کو آزادی کے دن مناؤ کیوں کہ ماضی میں غلام تھے اور آج بھی غلام جیسی صفت تم میں ھونے چاھئیں۔ غلامی والی ذھن رھے گی تو فوج تم پر حاوی ھو سکے گی اور اس طرح فوجی اجارہ داری اور اسکی حکمرانی اور قوم کی زندگی میں فوجی مداخلت ممکن ھے۔
      ۔ انگریزوں کا ھندوستان پر قابض ھونے کا یہ مطلب نہیں کہ مسلمان غلام بن گیا باوجود کہ کہ طاقت کے بل بوتے انگریز نے مسلمانوں کے ساتھ جابرانہ رویہ رکھا۔ مسلمانوں کو چاہئے کہ اپنا قبلہ سوچ و فکر کا درست کرے اور اپنی ایمانی قوت کی حفاظت کرے اللہ کے سامنے شرمندہ نا ھو۔
      فوج کے جرنیل ، کرنیل، عاصم منیر اور فوج کے ماتحت سیاسی چہرے آرام سے صوفے پر ائیرکنڈیشنڈ شدہ خیمے میں بیٹھ کر جشن آزادی منانے کے نام پر پرجوش فوجی پریڈ کے نظاروں کا نظارہ کرتے نظر آتے ھیں اربوں کے خرچ پر۔ ان اخراجات میں خون پسینے میں لدے غریب کسان اور قوم کے خون پسینے کا ٹیکس شامل ھوتا ھے ۔ یہی کسان اور قوم کے عام شہری غلطی سے بھی خیمے کے ارد گرد نظر آگئے تو ان کی خیر نہیں فورا جاسوس سمجھ کر برسوں کے قیدی بنا دئیے جاتے ھیں ۔ فوجی اسٹبلشمنٹ کے کرتے دھرتے چودہ اگست کی جشن آزادی کے نام پر عیاشی کرتے ھیں ۔ جبکہ دوسری طرف پاکستان کے گلی کوچوں قوم کے بچے جو چند سال پہلے پیدا ھوئے تھے چار آنے اور آٹھ آ نے کی سبز جھنڈی سے اپنا دل بہلا رھے ھوتے ھیں جشن آزادی کے نام پر جبکہ وہ کبھی بھی انگریز کے غلام نہیں تھے ۔ ہمارے خود غرض حکمران اور فوجی شراب خوروں نے پوری قوم کو ذھنی یرغمال بنا کر رکھا ھے ۔ احساس خودی۔ کر خودی کو بلند اتنا ۔ خدا بندے سے پوچھے ۔ ۔۔۔۔

  • @Yourboss535
    @Yourboss535 28 дней назад +1

    Speech 🔥🔥🔥❤❤

  • @azharmunir6205
    @azharmunir6205 28 дней назад

    ماشا اللہ۔ اللہ تعالیٰ مو جودہ چیف جسٹس عاصم منیر صاحب کو اپنے استعمال کئے گئے الفاظ پر کار بند رہنے کی توفیق دے آمین ۔پاکستان ذندہ باد ۔

    • @mohammadshoaib6327
      @mohammadshoaib6327 27 дней назад

      السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
      کیسی آزادی کون سی آزادی۔
      مسلمان کبھی بھی کفر کا غلام نہیں ھوتا اس لئے کون سی آزادی، کیسی آزادی؟
      مسلمان قیدی بن سکتا ھے اس کا مطلب غلام ھونا نہیں ھوتا۔ مسلمان صرف اللہ کی عبادت کرتا ھے غلامی اللہ کا کرتا ھے اس کو ایمان کہتے ھیں ۔
      پاکستان کے وجود میں آنے کے فوراً بعد اول روز سے شراب خور فوجی حکمران اور اس کے زیر سایہ بگڑا ھوا ارد گرد کے دوسرے حکمران نے قوم کو یہی سکھایا کہ ھم غلام تھے، چودہ اگست کو آزادی کے دن مناؤ کیوں کہ ماضی میں غلام تھے اور آج بھی غلام جیسی صفت تم میں ھونے چاھئیں۔ غلامی والی ذھن رھے گی تو فوج تم پر حاوی ھو سکے گی اور اس طرح فوجی اجارہ داری اور اسکی حکمرانی اور قوم کی زندگی میں فوجی مداخلت ممکن ھے۔
      ۔ انگریزوں کا ھندوستان پر قابض ھونے کا یہ مطلب نہیں کہ مسلمان غلام بن گیا باوجود کہ کہ طاقت کے بل بوتے انگریز نے مسلمانوں کے ساتھ جابرانہ رویہ رکھا۔ مسلمانوں کو چاہئے کہ اپنا قبلہ سوچ و فکر کا درست کرے اور اپنی ایمانی قوت کی حفاظت کرے اللہ کے سامنے شرمندہ نا ھو۔
      فوج کے جرنیل ، کرنیل، عاصم منیر اور فوج کے ماتحت سیاسی چہرے آرام سے صوفے پر ائیرکنڈیشنڈ شدہ خیمے میں بیٹھ کر جشن آزادی منانے کے نام پر پرجوش فوجی پریڈ کے نظاروں کا نظارہ کرتے نظر آتے ھیں اربوں کے خرچ پر۔ ان اخراجات میں خون پسینے میں لدے غریب کسان اور قوم کے خون پسینے کا ٹیکس شامل ھوتا ھے ۔ یہی کسان اور قوم کے عام شہری غلطی سے بھی خیمے کے ارد گرد نظر آگئے تو ان کی خیر نہیں فورا جاسوس سمجھ کر برسوں کے قیدی بنا دئیے جاتے ھیں ۔ فوجی اسٹبلشمنٹ کے کرتے دھرتے چودہ اگست کی جشن آزادی کے نام پر عیاشی کرتے ھیں ۔ جبکہ دوسری طرف پاکستان کے گلی کوچوں قوم کے بچے جو چند سال پہلے پیدا ھوئے تھے چار آنے اور آٹھ آ نے کی سبز جھنڈی سے اپنا دل بہلا رھے ھوتے ھیں جشن آزادی کے نام پر جبکہ وہ کبھی بھی انگریز کے غلام نہیں تھے ۔ ہمارے خود غرض حکمران اور فوجی شراب خوروں نے پوری قوم کو ذھنی یرغمال بنا کر رکھا ھے ۔ احساس خودی۔ کر خودی کو بلند اتنا ۔ خدا بندے سے پوچھے ۔ ۔۔۔۔

  • @allahbux3641
    @allahbux3641 28 дней назад

    اللّٰہ تعالیٰ سے دعا
    کے ہمارا پاکستان تاقیامت شاد اور باد رئے آمین ثم آمین 🤲

  • @user-ti9xc1dt3w
    @user-ti9xc1dt3w 28 дней назад +7

    Pakistan zenabad
    Pak armi zendabad

  • @nadirabbas8997
    @nadirabbas8997 28 дней назад

    پاک فوج زندہ باد

  • @PatoAishoCutes
    @PatoAishoCutes 28 дней назад +5

    دل سے نہیں بول رھا، بلکہ لکھائی پڑھ رھا ھے۔۔۔۔۔۔ بات جو دل سے نکلتی ھے اٹر رکھتی ھے۔۔۔۔
    پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد

  • @MuhammadAsimabu_rayyan
    @MuhammadAsimabu_rayyan 28 дней назад +3

    شیر پاکستان محافظ پاکستان حافظ قرآن سپہ سالار 🇵🇰

    • @adeenakhan5726
      @adeenakhan5726 27 дней назад

      Rozana Shaam ko Mashroob e maghribb ka shauq bhee rakhtay hain ye muhafiz e Pakistan. ....🤨😟😩

  • @AssadKhan-o7d
    @AssadKhan-o7d 28 дней назад

    اسلام علیکم تمام اہل اسلام اور وطن کو دل کی گہرائیوں سے جشن آزادی مبارک ہو
    اللہ تعالا سے دعا ہے یا اللہ اس ملک کو دشمنوں کی مہلی آنکھ سے محفوظ کر آمین ثم آمین
    یااللہ جو کوئی بھی پاکستان کے خلاف سازش میں ملوث ہے چاہیے آخلاقی طور پر ہو یا معاشی۔طور پر ہو یااللہ اس کو اور اس کی نسلوں کو برباد کر دے آمین

    • @mohammadshoaib6327
      @mohammadshoaib6327 27 дней назад

      السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
      کیسی آزادی کون سی آزادی۔
      مسلمان کبھی بھی کفر کا غلام نہیں ھوتا اس لئے کون سی آزادی، کیسی آزادی؟
      مسلمان قیدی بن سکتا ھے اس کا مطلب غلام ھونا نہیں ھوتا۔ مسلمان صرف اللہ کی عبادت کرتا ھے غلامی اللہ کا کرتا ھے اس کو ایمان کہتے ھیں ۔
      پاکستان کے وجود میں آنے کے فوراً بعد اول روز سے شراب خور فوجی حکمران اور اس کے زیر سایہ بگڑا ھوا ارد گرد کے دوسرے حکمران نے قوم کو یہی سکھایا کہ ھم غلام تھے، چودہ اگست کو آزادی کے دن مناؤ کیوں کہ ماضی میں غلام تھے اور آج بھی غلام جیسی صفت تم میں ھونے چاھئیں۔ غلامی والی ذھن رھے گی تو فوج تم پر حاوی ھو سکے گی اور اس طرح فوجی اجارہ داری اور اسکی حکمرانی اور قوم کی زندگی میں فوجی مداخلت ممکن ھے۔
      ۔ انگریزوں کا ھندوستان پر قابض ھونے کا یہ مطلب نہیں کہ مسلمان غلام بن گیا باوجود کہ کہ طاقت کے بل بوتے انگریز نے مسلمانوں کے ساتھ جابرانہ رویہ رکھا۔ مسلمانوں کو چاہئے کہ اپنا قبلہ سوچ و فکر کا درست کرے اور اپنی ایمانی قوت کی حفاظت کرے اللہ کے سامنے شرمندہ نا ھو۔
      فوج کے جرنیل ، کرنیل، عاصم منیر اور فوج کے ماتحت سیاسی چہرے آرام سے صوفے پر ائیرکنڈیشنڈ شدہ خیمے میں بیٹھ کر جشن آزادی منانے کے نام پر پرجوش فوجی پریڈ کے نظاروں کا نظارہ کرتے نظر آتے ھیں اربوں کے خرچ پر۔ ان اخراجات میں خون پسینے میں لدے غریب کسان اور قوم کے خون پسینے کا ٹیکس شامل ھوتا ھے ۔ یہی کسان اور قوم کے عام شہری غلطی سے بھی خیمے کے ارد گرد نظر آگئے تو ان کی خیر نہیں فورا جاسوس سمجھ کر برسوں کے قیدی بنا دئیے جاتے ھیں ۔ فوجی اسٹبلشمنٹ کے کرتے دھرتے چودہ اگست کی جشن آزادی کے نام پر عیاشی کرتے ھیں ۔ جبکہ دوسری طرف پاکستان کے گلی کوچوں قوم کے بچے جو چند سال پہلے پیدا ھوئے تھے چار آنے اور آٹھ آ نے کی سبز جھنڈی سے اپنا دل بہلا رھے ھوتے ھیں جشن آزادی کے نام پر جبکہ وہ کبھی بھی انگریز کے غلام نہیں تھے ۔ ہمارے خود غرض حکمران اور فوجی شراب خوروں نے پوری قوم کو ذھنی یرغمال بنا کر رکھا ھے ۔ احساس خودی۔ کر خودی کو بلند اتنا ۔ خدا بندے سے پوچھے ۔ ۔۔۔۔

  • @abdulhameed8086
    @abdulhameed8086 28 дней назад +1

    جناب عالی
    پاکستان میں انصآف کے نظام کو مظبوط اور فورا ملنے کو یقینی بنانے کی پوری کوشش فرمایں پلیز

    • @mohammadshoaib6327
      @mohammadshoaib6327 27 дней назад

      Who is that Jnaab AAli. The Mother of all corruption, killing, kidnapping, torture, who is the Dahshat Gerd, where are they, the General and Kernals smugllimg irani oil and petrol worth billions of dollars, etc
      السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
      کیسی آزادی کون سی آزادی۔
      مسلمان کبھی بھی کفر کا غلام نہیں ھوتا اس لئے کون سی آزادی، کیسی آزادی؟
      مسلمان قیدی بن سکتا ھے اس کا مطلب غلام ھونا نہیں ھوتا۔ مسلمان صرف اللہ کی عبادت کرتا ھے غلامی اللہ کا کرتا ھے اس کو ایمان کہتے ھیں ۔
      پاکستان کے وجود میں آنے کے فوراً بعد اول روز سے شراب خور فوجی حکمران اور اس کے زیر سایہ بگڑا ھوا ارد گرد کے دوسرے حکمران نے قوم کو یہی سکھایا کہ ھم غلام تھے، چودہ اگست کو آزادی کے دن مناؤ کیوں کہ ماضی میں غلام تھے اور آج بھی غلام جیسی صفت تم میں ھونے چاھئیں۔ غلامی والی ذھن رھے گی تو فوج تم پر حاوی ھو سکے گی اور اس طرح فوجی اجارہ داری اور اسکی حکمرانی اور قوم کی زندگی میں فوجی مداخلت ممکن ھے۔
      ۔ انگریزوں کا ھندوستان پر قابض ھونے کا یہ مطلب نہیں کہ مسلمان غلام بن گیا باوجود کہ کہ طاقت کے بل بوتے انگریز نے مسلمانوں کے ساتھ جابرانہ رویہ رکھا۔ مسلمانوں کو چاہئے کہ اپنا قبلہ سوچ و فکر کا درست کرے اور اپنی ایمانی قوت کی حفاظت کرے اللہ کے سامنے شرمندہ نا ھو۔
      فوج کے جرنیل ، کرنیل، عاصم منیر اور فوج کے ماتحت سیاسی چہرے آرام سے صوفے پر ائیرکنڈیشنڈ شدہ خیمے میں بیٹھ کر جشن آزادی منانے کے نام پر پرجوش فوجی پریڈ کے نظاروں کا نظارہ کرتے نظر آتے ھیں اربوں کے خرچ پر۔ ان اخراجات میں خون پسینے میں لدے غریب کسان اور قوم کے خون پسینے کا ٹیکس شامل ھوتا ھے ۔ یہی کسان اور قوم کے عام شہری غلطی سے بھی خیمے کے ارد گرد نظر آگئے تو ان کی خیر نہیں فورا جاسوس سمجھ کر برسوں کے قیدی بنا دئیے جاتے ھیں ۔ فوجی اسٹبلشمنٹ کے کرتے دھرتے چودہ اگست کی جشن آزادی کے نام پر عیاشی کرتے ھیں ۔ جبکہ دوسری طرف پاکستان کے گلی کوچوں قوم کے بچے جو چند سال پہلے پیدا ھوئے تھے چار آنے اور آٹھ آ نے کی سبز جھنڈی سے اپنا دل بہلا رھے ھوتے ھیں جشن آزادی کے نام پر جبکہ وہ کبھی بھی انگریز کے غلام نہیں تھے ۔ ہمارے خود غرض حکمران اور فوجی شراب خوروں نے پوری قوم کو ذھنی یرغمال بنا کر رکھا ھے ۔ احساس خودی۔ کر خودی کو بلند اتنا ۔ خدا بندے سے پوچھے ۔ ۔۔۔۔

  • @shahidmehmood196
    @shahidmehmood196 28 дней назад

    ❤ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھیں اور اسلام پاکستان کی حفاظت کا ذریعہ بنائے

  • @tanveerhussain7784
    @tanveerhussain7784 28 дней назад +1

    پاکستان ذندہ باد

    • @tahirhasan7087
      @tahirhasan7087 28 дней назад

      पाकिस्तान तो जिंदाबाद ही रहेगा क्योंकि वह तो अमेरिका जैसे साम्राज्य वादी की जेब में पडा है !!

  • @AdilKhan-ex6xz
    @AdilKhan-ex6xz 27 дней назад

    imran khan zindabad Pakistan zinda bad

  • @qatilkhizar3281
    @qatilkhizar3281 27 дней назад

    فوج کی طاقت عوام ھے کیونکہ فوج عوام میں سے ای ھے عوامی مینڈیٹ کا احترام کرتے ھوے غیر اہینی 47کی حکومت کا خاتمہ کراے ملک میں اہین وقانون کی بالادستی قائم کراے پھر عوام فوج سے محبت بھی کرے گی اور ہر قسم کی قربانی بھی دے گی
    پاک فوج زندہ باد ہر دل کی اواز ھوگی

  • @siddiquisb4575
    @siddiquisb4575 28 дней назад

    آزادی کا دن 14 اگست سب کو مبارک

  • @MrSolangi51214
    @MrSolangi51214 28 дней назад

    سوني ڌرتي الله رکي .... قدم قدم آباد هجي . آمين يا رب العالمين

  • @user-ox4ug4pj5t
    @user-ox4ug4pj5t 27 дней назад

    God Speach God bless you and your whole family Pakistan Zindabad please release Imran Khan ex priminister of Pakistan.

  • @user-ud1yr4js2w
    @user-ud1yr4js2w 28 дней назад

    Beshak we love oure sweet Pakistan and Awam and tamam Afawjy Pakistan KY hokam our SB ki hefazte fr ma Ameen our is molk may Amn our Aafeet fr ma Khair KY sth Ameen be Dua beshak Ameen .

  • @user-mb2sx7wm7h
    @user-mb2sx7wm7h 28 дней назад

    جیوجیو حافظ جی ھم تمارے سہاتھ ھے کسی قسم کی کمزوری نھی دکھانا
    اللہ تعالی ھم سب کا حامی وناصرھو
    ❤پاک آرمی کو 14اگست مبارک
    اسلام زندباد پاکستان پایٸن دباد❤

  • @shahdin6497
    @shahdin6497 28 дней назад

    Pakistan zindabad Pak Fauj zindabad.

  • @user-xi5tq8si1p
    @user-xi5tq8si1p 28 дней назад +1

    Long Live Pakistan. Long Live The Great General The Honest The Brave The Firm Resolve COAS General Asim Muneer. ❤.

    • @mohammadshoaib6327
      @mohammadshoaib6327 27 дней назад

      السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
      کیسی آزادی کون سی آزادی۔
      مسلمان کبھی بھی کفر کا غلام نہیں ھوتا اس لئے کون سی آزادی، کیسی آزادی؟
      مسلمان قیدی بن سکتا ھے اس کا مطلب غلام ھونا نہیں ھوتا۔ مسلمان صرف اللہ کی عبادت کرتا ھے غلامی اللہ کا کرتا ھے اس کو ایمان کہتے ھیں ۔
      پاکستان کے وجود میں آنے کے فوراً بعد اول روز سے شراب خور فوجی حکمران اور اس کے زیر سایہ بگڑا ھوا ارد گرد کے دوسرے حکمران نے قوم کو یہی سکھایا کہ ھم غلام تھے، چودہ اگست کو آزادی کے دن مناؤ کیوں کہ ماضی میں غلام تھے اور آج بھی غلام جیسی صفت تم میں ھونے چاھئیں۔ غلامی والی ذھن رھے گی تو فوج تم پر حاوی ھو سکے گی اور اس طرح فوجی اجارہ داری اور اسکی حکمرانی اور قوم کی زندگی میں فوجی مداخلت ممکن ھے۔
      ۔ انگریزوں کا ھندوستان پر قابض ھونے کا یہ مطلب نہیں کہ مسلمان غلام بن گیا باوجود کہ کہ طاقت کے بل بوتے انگریز نے مسلمانوں کے ساتھ جابرانہ رویہ رکھا۔ مسلمانوں کو چاہئے کہ اپنا قبلہ سوچ و فکر کا درست کرے اور اپنی ایمانی قوت کی حفاظت کرے اللہ کے سامنے شرمندہ نا ھو۔
      فوج کے جرنیل ، کرنیل، عاصم منیر اور فوج کے ماتحت سیاسی چہرے آرام سے صوفے پر ائیرکنڈیشنڈ شدہ خیمے میں بیٹھ کر جشن آزادی منانے کے نام پر پرجوش فوجی پریڈ کے نظاروں کا نظارہ کرتے نظر آتے ھیں اربوں کے خرچ پر۔ ان اخراجات میں خون پسینے میں لدے غریب کسان اور قوم کے خون پسینے کا ٹیکس شامل ھوتا ھے ۔ یہی کسان اور قوم کے عام شہری غلطی سے بھی خیمے کے ارد گرد نظر آگئے تو ان کی خیر نہیں فورا جاسوس سمجھ کر برسوں کے قیدی بنا دئیے جاتے ھیں ۔ فوجی اسٹبلشمنٹ کے کرتے دھرتے چودہ اگست کی جشن آزادی کے نام پر عیاشی کرتے ھیں ۔ جبکہ دوسری طرف پاکستان کے گلی کوچوں قوم کے بچے جو چند سال پہلے پیدا ھوئے تھے چار آنے اور آٹھ آ نے کی سبز جھنڈی سے اپنا دل بہلا رھے ھوتے ھیں جشن آزادی کے نام پر جبکہ وہ کبھی بھی انگریز کے غلام نہیں تھے ۔ ہمارے خود غرض حکمران اور فوجی شراب خوروں نے پوری قوم کو ذھنی یرغمال بنا کر رکھا ھے ۔ احساس خودی۔ کر خودی کو بلند اتنا ۔ خدا بندے سے پوچھے ۔ ۔۔۔۔

  • @hafiznoorulamin8690
    @hafiznoorulamin8690 28 дней назад

    PAK ARMI ZINDABAD PAKISTAN PAINDABAD ❤

  • @user-qp7rn4ve9p
    @user-qp7rn4ve9p 28 дней назад +1

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ آل نبی اولاد علی محترم جناب سپہ سالار سید آصم منیر صاحب زندہ باد ❤ حافظ قرآن ❤ محافظ پاکستان ❤ زندہ باد ❤ پاک فوج ❤ زندہ باد ❤ پاکستان پائدہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @saeedmazamilmazamil3991
    @saeedmazamilmazamil3991 28 дней назад

    ماشاءاللہ زبردست پاکستان پاکستان آرمی زندہ باد

  • @user-sg7of9tv6b
    @user-sg7of9tv6b 28 дней назад

    پاڪ فوج زنده آباد

  • @user-in1yq2kj3y
    @user-in1yq2kj3y 28 дней назад +11

    Pakistan foaj zindabad.
    مولا کریم پاکستان اور پاک افواج کو عزت اور عظمت عطا فرمائے۔۔ بھاری قرضوں کے چنگل سے چھڑائے۔۔
    آمین

  • @qamarabdali4538
    @qamarabdali4538 26 дней назад

    May you live long, my dear syed Sb.

  • @user-es9zk3uc4s
    @user-es9zk3uc4s 28 дней назад +1

    GENERAL HAFIZ SYED ASIM MUNIER SAB ZINDABAD

  • @consultopinion2216
    @consultopinion2216 28 дней назад +31

    کیا بات ہے 😄۔ اسی جوش میں ذرا مہنگائی، بیروزگاری، کرپشن، بجلی کے بل، لاقانونیت وغیرہ کا بھی کچھ کر دیں تاکہ کسی کو گالیاں دینے یا مذاق اڑانے کا موقع نہ ملے۔

    • @aashaikh3463
      @aashaikh3463 28 дней назад

      is ki awaz larz rahi hain ye khoofzad kyun hai???

    • @aleree528
      @aleree528 28 дней назад

      کر رہے ہیں بندوبست تھوڑا انتظار کرو جب نیازی تباہی مچا رہا تھا تب تو سب قبول تھا

    • @mohammadshoaib6327
      @mohammadshoaib6327 27 дней назад

      السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
      کیسی آزادی کون سی آزادی۔
      مسلمان کبھی بھی کفر کا غلام نہیں ھوتا اس لئے کون سی آزادی، کیسی آزادی؟
      مسلمان قیدی بن سکتا ھے اس کا مطلب غلام ھونا نہیں ھوتا۔ مسلمان صرف اللہ کی عبادت کرتا ھے غلامی اللہ کا کرتا ھے اس کو ایمان کہتے ھیں ۔
      پاکستان کے وجود میں آنے کے فوراً بعد اول روز سے شراب خور فوجی حکمران اور اس کے زیر سایہ بگڑا ھوا ارد گرد کے دوسرے حکمران نے قوم کو یہی سکھایا کہ ھم غلام تھے، چودہ اگست کو آزادی کے دن مناؤ کیوں کہ ماضی میں غلام تھے اور آج بھی غلام جیسی صفت تم میں ھونے چاھئیں۔ غلامی والی ذھن رھے گی تو فوج تم پر حاوی ھو سکے گی اور اس طرح فوجی اجارہ داری اور اسکی حکمرانی اور قوم کی زندگی میں فوجی مداخلت ممکن ھے۔
      ۔ انگریزوں کا ھندوستان پر قابض ھونے کا یہ مطلب نہیں کہ مسلمان غلام بن گیا باوجود کہ کہ طاقت کے بل بوتے انگریز نے مسلمانوں کے ساتھ جابرانہ رویہ رکھا۔ مسلمانوں کو چاہئے کہ اپنا قبلہ سوچ و فکر کا درست کرے اور اپنی ایمانی قوت کی حفاظت کرے اللہ کے سامنے شرمندہ نا ھو۔
      فوج کے جرنیل ، کرنیل، عاصم منیر اور فوج کے ماتحت سیاسی چہرے آرام سے صوفے پر ائیرکنڈیشنڈ شدہ خیمے میں بیٹھ کر جشن آزادی منانے کے نام پر پرجوش فوجی پریڈ کے نظاروں کا نظارہ کرتے نظر آتے ھیں اربوں کے خرچ پر۔ ان اخراجات میں خون پسینے میں لدے غریب کسان اور قوم کے خون پسینے کا ٹیکس شامل ھوتا ھے ۔ یہی کسان اور قوم کے عام شہری غلطی سے بھی خیمے کے ارد گرد نظر آگئے تو ان کی خیر نہیں فورا جاسوس سمجھ کر برسوں کے قیدی بنا دئیے جاتے ھیں ۔ فوجی اسٹبلشمنٹ کے کرتے دھرتے چودہ اگست کی جشن آزادی کے نام پر عیاشی کرتے ھیں ۔ جبکہ دوسری طرف پاکستان کے گلی کوچوں قوم کے بچے جو چند سال پہلے پیدا ھوئے تھے چار آنے اور آٹھ آ نے کی سبز جھنڈی سے اپنا دل بہلا رھے ھوتے ھیں جشن آزادی کے نام پر جبکہ وہ کبھی بھی انگریز کے غلام نہیں تھے ۔ ہمارے خود غرض حکمران اور فوجی شراب خوروں نے پوری قوم کو ذھنی یرغمال بنا کر رکھا ھے ۔ احساس خودی۔ کر خودی کو بلند اتنا ۔ خدا بندے سے پوچھے ۔ ۔۔۔۔

  • @zainullah1367
    @zainullah1367 28 дней назад

    Pakistan ki azadi fauj ko Mubarak hu

  • @FalakSher-os8li
    @FalakSher-os8li 28 дней назад

    Mashallah Syed zadaha mola Pak salamat rakhy ap ko Syed Good ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @safdarali9727
    @safdarali9727 28 дней назад

    Pakistan zindabad ❤❤🎉

  • @KamalSyed-z8d
    @KamalSyed-z8d 28 дней назад

    واہ واہ واہ ختم نبوت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زندہ باد

  • @Muhammad.Adil.
    @Muhammad.Adil. 26 дней назад

    Pakistan zindabaad pak foj zindabaad

  • @farooqahmed824
    @farooqahmed824 28 дней назад

    ماشاءاللہ پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد

  • @ishaqusmani9383
    @ishaqusmani9383 28 дней назад

    اللہ پاک ہماری سرزمین کو ہمیشہ دنیا میں مسلمانوں ممالک کی حقیقی سربراہی عطاء فرمائے

  • @ranashakeel3366
    @ranashakeel3366 28 дней назад

    سالار اسلام السید الحافظ عاصم منیر عالم اسلام اور پاکستان کے لیے بہت بڑا انعام ھے

  • @Muhammad_rafique12
    @Muhammad_rafique12 27 дней назад

    Salute to sir. beautiful speech

  • @ranashakeel3366
    @ranashakeel3366 28 дней назад

    پاک فوج سالار اسلام کی سربراہی میں عالم اسلام کی ترجمان ھے

  • @607lblock5
    @607lblock5 27 дней назад

    ایک تھا سیاستدان جسے صرف ایک ہی آیت آتی تھی۔ اس آیت کے صرف چار الفاظ تھے۔ اس سے آگے اسے کچھ نہیں آتا تھا۔

  • @allrounder5061
    @allrounder5061 28 дней назад +6

    جو ملک امریکی ڈر کی وجہ سے ایران سے 30 روپے فی لیٹر پیٹرول نہیں لیتا، اس ملک کے باشندے کل 14 اگست کو یوم آزادی منائیں گے۔🇵🇰

  • @jawaidbaig3051
    @jawaidbaig3051 28 дней назад +6

    Drama

  • @zulfioak2540
    @zulfioak2540 28 дней назад

    Pakistan Zindabad ❤!

  • @user-mc9ug6rx5e
    @user-mc9ug6rx5e 28 дней назад

    Pak Amy ❤ zandabad

  • @MuhammadRiaz-kg8lr
    @MuhammadRiaz-kg8lr 28 дней назад

    اللہ پاک سلامت رکھے

  • @mohammedaslam2518
    @mohammedaslam2518 28 дней назад +1

    اسلامی جمہوریہ پاکستان میں قرآن پاک پر عمل کیا جاتا ہے.؟؟؟؟؟؟

  • @NademKhan-l6r
    @NademKhan-l6r 28 дней назад

    Imrankhan zindabad ❤