After #Mustansar_Hussain_Tarar Safar Naama Here is the #Safar_Nama of #Ustad_Habib_Akrab Sab.. Sir i am your big fan specially for your urdu.. MAY ALLAH PAK Bless You. Ameen
زبردست ۔ منظر کشی ایسی کہ لگتا ہے جیسے پاک دین کی تڑپ رکھنے والے اس پروانے کو اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں ۔ دعا ہے کہ اس کے سینے میں سلگنے والی لگن حقیقت بنے ۔آمین
اسلام علیکم : محترم جناب حبیب اکرم صاحب ، آپکی تحریر اور آپکا انداز بیاں دونوں خوب ھیں ان میں بعض جملے خاصے فکر انگیز ملتے ھیں جو بار بار سننے کی خاطر بار بار ویڈیو ریورس کر کے دیکھتا اور محضوظ ھوتا ھوں، آپ کےلئے دعا ھے، اللّہ کرے زورِ قلم و بیاں اور ذیادہ!
حبیب اکرم صاحب یوں تو ہم آپ کو سالوں سے دیکھ اور سُن رہیں ہیں اور اس صحافتی اُفک پر آپ کی باریک بینی، گہری سوچ و فکر اور سب سے بڑھ کر آپ کی حق گوئی کے بھی بہت معترف ہیں۔ مگر اب احساس ہوا کہ قصہ گوئی میں بھی آپ کا کوئی ثانی نہیں! اس سلسلے کو جاری رکھیں! ہماری دُعائیں آپ کے ساتھ ہیں!
So nice video congratulation my dear friend
بہت ہے اعلیٰ ۔۔ جدید ادب کا ایک نیا باب رقم ہو رہا ہے۔۔ مہربانی کرکے جاری رکھئے گا ❤
Too good
ادب کا گہرائی سے مطالعہ اور مشاہدات نے آپ کو ایک بہترین تجزیہ نگار بنایا ۔۔۔۔
بہت اعلیٰ تصویر کشی کی ہے حبیب صاحب ❤
منظر کی خوبصورتی اکثر اوقات حقیقت کے خوف کو مکمل طور پر ڈھانپ لیتی ہے۔
بہت ہی خوبصورت جملہ ❤
Bhai g you are right but then not now
Very informative program Allah aap ko sehat aur tandrusti dey aameen aurangzeb butt from Switzerland daska sialkot siranwali ❤️ ♥️
After #Mustansar_Hussain_Tarar Safar Naama Here is the #Safar_Nama of #Ustad_Habib_Akrab Sab.. Sir i am your big fan specially for your urdu.. MAY ALLAH PAK Bless You. Ameen
Very nice ❤
بہت حوب❤
زبردست ۔ منظر کشی ایسی کہ لگتا ہے جیسے پاک دین کی تڑپ رکھنے والے اس پروانے کو اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں ۔ دعا ہے کہ اس کے سینے میں سلگنے والی لگن حقیقت بنے ۔آمین
اسلام علیکم : محترم جناب حبیب اکرم صاحب ،
آپکی تحریر اور آپکا انداز بیاں دونوں خوب ھیں ان میں بعض جملے خاصے فکر انگیز ملتے ھیں جو بار بار سننے کی خاطر بار بار ویڈیو ریورس کر کے دیکھتا اور محضوظ ھوتا ھوں،
آپ کےلئے دعا ھے، اللّہ کرے زورِ قلم و بیاں اور ذیادہ!
ابھی بھائی میرا اپ سے ایک سوال ہے کہ اپ اتنے پیارے الفاظ کہاں سے ڈھونڈ کے لاتے ہیں ❤❤❤❤❤
Habib bhai her pind wich eik Banda ap jasa zorooo Hota hia .
I visited Moscow in 2016
Same feelings
Well done dear very beautiful dacomentery
Very good
Great ❤
I used to read A Hameed’s travel documentries and yours is as beautiful as it was.
پاکستان سے باھر دنیا بہت ترقی یافتہ ھے
پاکستان میں صرف سول و ملٹری بیوروکریٹ اور سیاستدان ہی ترقی کرتے ہیں
😂😂😂 love u habib shb..❤
حبیب اکرم صاحب یوں تو ہم آپ کو سالوں سے دیکھ اور سُن رہیں ہیں اور اس صحافتی اُفک پر آپ کی باریک بینی، گہری سوچ و فکر اور سب سے بڑھ کر آپ کی حق گوئی کے بھی بہت معترف ہیں۔
مگر اب احساس ہوا کہ قصہ گوئی میں بھی آپ کا کوئی ثانی نہیں! اس سلسلے کو جاری رکھیں! ہماری دُعائیں آپ کے ساتھ ہیں!
Beautiful
❤
Excellent vlog sir ❤❤❤❤
سب سلامت رھیں
پاکستان
حبیب صاحب
آپ اللہ کریم کے ولی ھیں پاکستان کیلیے
دعا فرمائیں
سب کیلہے بھی
میں محتاج دعا ھوں
سب میری کامیابی کیلیے دعافرمایئن
امین
Nice.
Asa
I listen to you vlog for your beautiful pronounciation and purity of urdu language.
اللہ تعالٰی عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین
میرےپسندیدہ صحافی
804❤❤804❤❤❤804❤❤❤
2021 ki video hy
اگر آپ ماسکو زیادہ دیکھاتے خود کے بجائے تو زیادہ بہتر ھوتا...
Issv log ko slow Kar day gaya ha chal naheen raha
اتنی چھوٹی چھوٹی ویڈیو مت ڈالو کون بار بارہ کر دیکھتا رہے گا ایسی جتنی بھی ویڈیو ہے ایک ہی دفعہ ڈالو بھلے دو گھنٹے کی کیوں نہ ہو
Travel video dekh lo iss ki bakwas sunnay k bajaey😂
جھوٹ ھے پاکستان میں جمہوریت نہیں 75سالوں سے جی ایچ کیو کے قبضے میں ھے