Highly astonishing to listen that COAS (asim munir) is very much annoyed / angry on the fabricated drama being designed and executed by the establishment himself on 9th May, 2023, but he (COAS) has never feel anger or regret on (i) the shameful / appalling surrender of December 1971. (ii) Occupation of 64 K.M. area of Siachen Glacier by the Indian army in the year 1980, and our “brave” army is still unable to re-capture the said 64KM area from the Indian occupation, this reflects that how much shameful performance of PK army senior command is. (iii) reprehensible defeat in Kargil War in the year 1998, in fact this defeat can be termed as another surrender by the “brave” military command of PK army and finally, (iv) highly shameful surrender by the military command of PK army before the Indians over the un-ethical & apprehensive obstruction of moral support of “Kashmir Cause” and innocent Kashmiri people have left alone without assigning any justified reason by General Bajwa, “the traitor”. Besides the said “surrenders” and “poor performance” uniforms of our blatant Generals are still decorated with dozens of medals along with dozens of plots in DHAs across the country in the name of perks. This shows how much disgraceful, nondescript and callous our PK army Generals are.
عمران ریاض بھائی ہم آپ سے بہت زیادہ محبت کرتے ہیں ❤❤ آپکے بہادری اور جرات کو سلام پیش کرتا ہوں جناب اللہ لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
اللہ قرآن میں فرمایا ہے کہ ۔ حضور ﷺ اور آپ گھرانہ پاک ہے اسے نجاست کو دور رکھا۔ہے ۔۔۔ طلہ آپ بھی ہو وہ نجاست گندگی جو اللہ نے فرمایا ہے دورد۔پر ہنسا رہے ھو پتہ کرو تمارا باپ کون ہے حلال کے نہیں ہو تم @@talhahassan2649
دل سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ عمران خان ان کے ساتھ کھڑے ہونے والے ہر شخص اور پاکستان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور کامیاب کرے آمین ثم آمین یا رب العالمین
مجھے بھی شک ہورہا ہے کہ یہ کمپنی کے کہنے پر پابندی لگادی ہیں کیوں کمپنی نے طیہ کیا فوج کو باہر سے کوی خطرہ نہی ہیں بلک پاکستان کے اندر عوامی ہشیار ی جس وجہ سے فوجی جرنلوں کی کارستانی عوام زبان زد عام ہیں لہزا فوجی جرنلوں کو زیادہ خطرہ اب اپنی ہی قوم سے ہے جونہتھے ہیں لہزا ان ایک چھوتی سے مشین گن سے خاموش کیا جاسکتا ہے لہزا مزاہیل کی کو ضروت نہی کیوں اس کی رینج بھارت افعنستان ایران اسراہیل تک ہیں لہزا یہ کمپنی پاکستان میں عوام پر چھوتے مزاہیل بناسکتے تاکہ عوام پر چلاسکتے لہزا جوبنڈن سے ملکر کمپنی نے مزاہیل سستم پر پابندی لگادی ہیں تاکہ فوجی جرنلوں کی کارستانی عوام پر مسلط کیا جاسکتا ہے
عمران ریاض صاحب آپ بہت اچھے اور دلیرانہ طریقے سے اپنے ملک اور قوم کا کیس لڑ رہے ہیں آپکا وہلاگ دنیا بھر میں دیکھا جاتا ہے اور یقینن امریکی سرکار بھی ٹرانسلیٹ کر کے آپکا ولاگ سنتے ہونگے اس لیے آپ ہر ولاگ میں اپنی قوم پر ہونے والے مظالم ضرور بتائیں تاکے دنیا کو انکے اصل چہرے معلوم ہو سکیں اور کوئ بھی انکی حمایت نہ کرے کسی بھی فورم پر۔
Sir mgy sb sy pehly ap k vlog ka wait hota h Allah ap ko slamat rakhe Ameen ap ne bilkul thek kaha h social media aur oversees pakistani Imran Khan k sath dat kr khray hen baki sb log tu compromise hen Imran Khan Zindabaad ❤
عمران خان زدباز عوام کو اللہ تعالیٰ آب کو کامیاب دی امین ثم امین ثم پاکستان زدباز ❤️🤲🏼❤️🤲🏼❤️🤲🏼❤️ امین ثم امین ثم امین ثم امین عمران ریاض حان صاحب کو زدباز پاکستان زدباز اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے امین ثم امین ثم امین 🤲🏼❤️🤲🏼❤️🤲🏼💗🌷💗 امین ثم امین ثم امین ثم امین ثم امین ثم امین ثم امین ثم امین ثم امین ثم امین یا رب العالمین
عمران بھائی آپ بھی کمال کرتے ہیں امریکہ نے دیکھا بیلسٹک میزائل کی ضرورت انہیں ہوتی ہے جنہوں نے کسی سے محاذ آرائی کرنی ہو جس فوج نے اپنی عوام کو تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہو تو وہاں انٹرنیشنلی اسکا دباؤ تو ہو گا۔
جناب عمران ریاض صاحب اپ کا بے حد شکریہ کہ اپ نے ہمیں حوصلہ دیا کہ سوشل میڈیا نے پاکستان تحریک انصاف کو زندہ رکھا ہم سمجھتے تھے کہ ہم نے کچھ نہیں کیا بہرحال اپ کا بے بے حد شکریہ اپ نے ہمیں احساس دلوایا کہ ہم بھی ہیں موجود ہیں اسی سوشل میڈیا میں جزاک اللہ خیر واحسن الجزاء رب العزت اپ کی حفاظت فرمائے امین
Begharaton when you shot 50+ Tehreek E Labaik protesters in 2021, were they not Pakistanis ? The Rangers and policement that died because of you, they were not Pakistanis ? Today you are trying to get sanctions imposed against Pakistan for the Watch Thief Khan. Even supporting a Quom-E-Loot ki harkaton wala sample and sanctions on Pakistan, for a chor Khan leader jou apni Zina se paida huee najaiz beti tak kou nahee maanta. Completely besharam hou gae hein PTI wale.
ماشاءاللہ بھائی عمران ریاض اپ نے اج بخیے ادھیڑ دیے ہیں حکومت کے اور پی ٹی ائی کے ان نازیبا شخصوں کے جو پی ٹی ائی بظاہر تو پی ٹی ائی میں ہیں لیکن پی ٹی ائی کے خلاف اندر گراؤنڈ کام کر رہے ہیں اور سوشل میڈیا کے خلاف باتیں کر رہے ہیں ،واقعی سوشل میڈیا کی طاقت زبردست ہے خاص طور پہ اپ نے عمران خان کے بیانیوں کو زندہ رکھا ہوا ہے
ریاض بھائی اپ کی بات 💯 درست ہے سوشل میڈیا عوام کی طاقت ھے۔ دنیا میں اور پاکستان میں کیا ھو رھا ھے یہ سب ھم سوشل میڈیا پہ دیکھ کے معالومات ملتی ھے ھم شکر گزار ھیں ہر اس انسان کہ جو سوشل میڈیا کے ذریعے۔ حق سچ ھم تک پہچانے کا دل سے شکریہ ❤❤❤❤❤❤❤❤
میرے مرشد آپ پورے امت مسلمہ کے لیڈر ہیں آپ ایک سچے اور ایمان دار مسلمان ہیں مجھے فخر ہے کہ اپ ہمارے لیڈر ہیں اس سے بھی بڑھ کر اپ ایک محبت وطن پاکستانی ہیں اللہ پاک اپ کو ہمیشہ سرخرو کرے
آپ جیسے بھادر لوگوں نے عمران خان کو ژندہ رکھا۔ اور ساتھ ساتھ PTI کے رہنمائی بھی کی۔ آپ نے پاکستان کے ساتھ بہت بڑا احسان کیا۔
اللہ پاک آپ کو صحت دیں
❤❤❤
Its true
بے شک
Highly astonishing to listen that COAS (asim munir) is very much annoyed / angry on the fabricated drama being designed and executed by the establishment himself on 9th May, 2023, but he (COAS) has never feel anger or regret on (i) the shameful / appalling surrender of December 1971.
(ii) Occupation of 64 K.M. area of Siachen Glacier by the Indian army in the year 1980, and our “brave” army is still unable to re-capture the said 64KM area from the Indian occupation, this reflects that how much shameful performance of PK army senior command is.
(iii) reprehensible defeat in Kargil War in the year 1998, in fact this defeat can be termed as another surrender by the “brave” military command of PK army and finally,
(iv) highly shameful surrender by the military command of PK army before the Indians over the un-ethical & apprehensive obstruction of moral support of “Kashmir Cause” and innocent Kashmiri people have left alone without assigning any justified reason by General Bajwa, “the traitor”.
Besides the said “surrenders” and “poor performance” uniforms of our blatant Generals are still decorated with dozens of medals along with dozens of plots in DHAs across the country in the name of perks. This shows how much disgraceful, nondescript and callous our PK army Generals are.
👈🏻کس کس کو یقین ہے کہ عمران خان دوبارا وزیراعظم پاکستان بنے گا ؟انشاء اللہ
♥️✨😇🦋🌼
Surah Yaseen
ruclips.net/video/MGW7tEsUG4c/видео.htmlsi=VgUPy5TBCucPfkyp
Insha Allah
ان شاء الله العزیز
InshaAllah
Imran ko raha kro
خُدا سے ڈرنے والا موت سے نہیں ڈرتا ۔۔
میں موت کے خوف کو شکست دیکر
پاکستانی سیاست میں آیا ہوں
عمران خان
بہترین حکمت عملی اوور سیز پاکستانیوں کی آپ سب کو ہم پاکستانیوں کی طرف سے سلام آپ ہماری آواز بنے ہیں ❤❤شکریہ
اسلام علیکم عمران بھائی!!! کیونکہ سال 2024 اپنے اختتام کو جا رہا ھے، اگر ھو سکے تو 2024 میں ھونے والی زیادتیوں پر ایک brief وی لاگ کریں۔
ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر کروڑوں درود و سلام ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Surah Yaseen ❤
ruclips.net/video/MGW7tEsUG4c/видео.htmlsi=VgUPy5TBCucPfkyp
❤
کوئی مانے یا نہ مانے سر عمران ریاض خان صاحب آپ نے عمران خان کی آواز کو زدہ رکھا ہے ہر ایک ویلاگ میں اس کیلئے آپکو دل سے شکریہ اور دل سلام کرتا ہوں
exactly
زندہ رکھا, ٹھیک کر لیں
آواز کو بلند کیا شکریہ
Alhamdulillah❤ Masha Allah ❤
Allah apko khush rakhy❤ Aameen 😊❤
Dear brother you are hundred percent right. May Almighy Allah bless you with every thing nice
بہت شکریہ جناب شدت سے انتظار تھا آپ کے ویلاگ تھا
عمران بھائی اپ کا ویلاگ دیکھ کر لگتا ہے ہر خبر کا پتہ چل گیا ہے
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللّٰہ تعالیٰ اپ کو اپنے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے آپ کو مزید تقویت عطا فرمائے
Wa alekum assalam
Walekum aslam Ameen
جزاک اللہ ماشااللہ ❤
*آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات اقدس پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام..!!!*
*اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ آلِ مُحَمَّدٍ کَمَاصَلَّيْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ إِبْرَاهِيمَ اِنَّکَ حَمِيدٌ مَّجِید*
*اَللّٰھُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَكْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰیٓ آلِ اِبْرَاهِيمَ اِنَّکَ حَمِيدٌ مَّجِید*
عمران ریاض بھائی ہم آپ سے بہت زیادہ محبت کرتے ہیں ❤❤ آپکے بہادری اور جرات کو سلام پیش کرتا ہوں جناب اللہ لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
انشاء اللہ جلدی عمران خان ہمارے ساتھ ہوں گے انشاء اللہ
سبحان اللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
سبحان اللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
سبحان اللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
درود پڑھ کرخان کی لمبی وسلامتی اور رہائی زندگی کی دعا کریں
Inshallah
Allah 2no imrano KO lambi Zindagi Dy Ameeen
جی جی گھر بیٹھ کر درود پڑھنے سے ضرور اثر پڑے گا 😂
اللہ قرآن میں فرمایا ہے کہ ۔ حضور ﷺ اور آپ گھرانہ پاک ہے اسے نجاست کو دور رکھا۔ہے ۔۔۔
طلہ آپ بھی ہو وہ نجاست گندگی جو اللہ نے فرمایا ہے دورد۔پر ہنسا رہے ھو پتہ کرو تمارا باپ کون ہے حلال کے نہیں ہو تم @@talhahassan2649
Kursi tasbeeh karein@@talhahassan2649
اللّہ پاک شہید ارشد شریف اور ظل شاہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین یا ربّ العالمین
Ameen
AMEEN SUMA AMEEN ❤
دل سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ عمران خان ان کے ساتھ کھڑے ہونے والے ہر شخص اور پاکستان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور کامیاب کرے آمین ثم آمین یا رب العالمین
آمین ثمہ آمین یا رب العالمین جزاک اللہ تبارک وتعالی خیر
Ameen
Ameen Summa Ameen
Ameen ❤
❤
IMRAN RIAZ KHAN ZINDABAD Your are very true ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ABSOLUTELY true
بھت اچھی خبر ھے کیونکہ یہ میزائل بھی ادارے اپنی عوام پر ھی استعمال کرتے
Bilkul sahih baat hey 👋
پاکستانی عوام کے لیے ان کے پاس بہت کوچ ہے عوام کو ہت آسانی سے ختم کرے گے آپ خوش مت ہو
Dur fity mu teri aqal ty
اللہ تعالیٰ آپ سلامت رکھے آمین ثم آمین
اللہ تعالٰی عمران خان نیازی صاحب کی جان، مال، عزت اور صحت کی اپنے حفظوایمان میں رکھئے آمین آمین آمین یارب العالمین
Good to See you fresh and Energetic اللہ سلامت رکھے ۔۔۔۔صبح کا سلام ❤️❤️❤️❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
#Imran_Riaz_Khan
عمران بھائی مجھے لگتا ہے کہ ہماری کمپنی کے کہنے پر ہی جوبائیڈن انتظامیہ نے یہ کیا۔ کیونکہ ہماری کمپنی ہی ہر چیز میں شامل ہوتے ہیں۔
Right 👍
مجھے بھی شک ہورہا ہے کہ یہ کمپنی کے کہنے پر پابندی لگادی ہیں کیوں کمپنی نے طیہ کیا فوج کو باہر سے کوی خطرہ نہی ہیں بلک پاکستان کے اندر عوامی ہشیار ی جس وجہ سے فوجی جرنلوں کی کارستانی عوام زبان زد عام ہیں لہزا فوجی جرنلوں کو زیادہ خطرہ اب اپنی ہی قوم سے ہے جونہتھے ہیں لہزا ان ایک چھوتی سے مشین گن سے خاموش کیا جاسکتا ہے لہزا مزاہیل کی کو ضروت نہی کیوں اس کی رینج بھارت افعنستان ایران اسراہیل تک ہیں لہزا یہ کمپنی پاکستان میں عوام پر چھوتے مزاہیل بناسکتے تاکہ عوام پر چلاسکتے لہزا جوبنڈن سے ملکر کمپنی نے مزاہیل سستم پر پابندی لگادی ہیں تاکہ فوجی جرنلوں کی کارستانی عوام پر مسلط کیا جاسکتا ہے
Tension not compnay nay jo krna ha krlay
مرشد ہماری....
🎉🎉
الله پاک عمران خان صاحب اور پاکستان کی حفاظت فرماٸے
امین
Imran riaz khan sab zindabad ❤
اللہ تعالی تمام سچ بولنے والوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں
Result.....Shaheed hota hai Janab....aur yeh Nemat har kisi ko nahin milta hai. ...
آمین
عمران ریاض صاحب آپ بہت اچھے اور دلیرانہ طریقے سے اپنے ملک اور قوم کا کیس لڑ رہے ہیں آپکا وہلاگ دنیا بھر میں دیکھا جاتا ہے اور یقینن امریکی سرکار بھی ٹرانسلیٹ کر کے آپکا ولاگ سنتے ہونگے اس لیے آپ ہر ولاگ میں اپنی قوم پر ہونے والے مظالم ضرور بتائیں تاکے دنیا کو انکے اصل چہرے معلوم ہو سکیں اور کوئ بھی انکی حمایت نہ کرے کسی بھی فورم پر۔
Imranrriazzeendabad❤❤❤❤❤😅😅😅😅😅😅😅😅😂😂
God will help u forever
@mdglobalbusiness8243 ALLAH WILL help us always insha ALLAH
اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کی پوری ٹیم کو سلامت رکھے آمین
Sir mgy sb sy pehly ap k vlog ka wait hota h Allah ap ko slamat rakhe Ameen ap ne bilkul thek kaha h social media aur oversees pakistani Imran Khan k sath dat kr khray hen baki sb log tu compromise hen Imran Khan Zindabaad ❤
اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ❤
عمران خان زدباز عوام کو اللہ تعالیٰ آب کو کامیاب دی امین ثم امین ثم پاکستان زدباز ❤️🤲🏼❤️🤲🏼❤️🤲🏼❤️ امین ثم امین ثم امین ثم امین عمران ریاض حان صاحب کو زدباز پاکستان زدباز اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے امین ثم امین ثم امین 🤲🏼❤️🤲🏼❤️🤲🏼💗🌷💗 امین ثم امین ثم امین ثم امین ثم امین ثم امین ثم امین ثم امین ثم امین ثم امین یا رب العالمین
ان شاءاللہ وزیراعظم پاکستان عمران خان
عمران خان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
🌿💕 اَلّٰلھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَــا صَلَّیْتَــ عَلٰی ابْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَـ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
🌿💕 اَلّٰلھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَـــا بَارَکْتَــ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَــ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ 💕🌿
Censored meme subscribe plz
Muhammad s a w
قائداعظم کے بعد اگر پاکستان کو کوئی مضبوط لیڈر ملا ہےتو وہ عمران خان ہے✌
عمران خان سیاسی نہیں بلکہ ایک نظریاتی لیڈر ہیں
پاکستان کے تمام مین سٹریم میڈیا پر عمران ریاض کا ایک Vlog بھاری ہے
پاکستان ذندہ باد 🇵🇰
عمران خان ذندہ باد ❤️
بہت شکریہ جناب شدت سے انتظار تھا آپ کے و یلاگ تھا
عمران بھائی آپ بھی کمال کرتے ہیں امریکہ نے دیکھا بیلسٹک میزائل کی ضرورت انہیں ہوتی ہے جنہوں نے کسی سے محاذ آرائی کرنی ہو جس فوج نے اپنی عوام کو تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہو تو وہاں انٹرنیشنلی اسکا دباؤ تو ہو گا۔
مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے
مرشد اسے تو ہم سے فرصت نہیں ملی 💯
یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین 🤲🤲🤲🤲🤲🤲 انشاءاللہ جیت عمران خان کی ہوگی انشاءاللہ ✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️
Aameen
@@faizmehmoodkhan3476
جب عمران خان نے اللہ ہی کی نافرمانی کر دی تو پھر اللہ اس کی مدد اورحفاظت کیسے کر سکتا ہے
شہداء چوک میں جتنے ھمارے بھائی شہید ہوئے اللہ پاک ان کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
Aameen
Ameen
@@pidhuntergaming4139 ameen
Ameen
Great message brother
آپ جہاد کر رھے ھیں
فسطائیت اور جبر کے خلاف ۔سلامت رھیں صحت اور ایمان کے ساتھ 🤲😢
We will fight for our country and against this crupt and liars system INSHALLAH
جناب عمران ریاض صاحب اپ کا بے حد شکریہ کہ اپ نے ہمیں حوصلہ دیا کہ سوشل میڈیا نے پاکستان تحریک انصاف کو زندہ رکھا ہم سمجھتے تھے کہ ہم نے کچھ نہیں کیا بہرحال اپ کا بے بے حد شکریہ اپ نے ہمیں احساس دلوایا کہ ہم بھی ہیں موجود ہیں اسی سوشل میڈیا میں جزاک اللہ خیر واحسن الجزاء رب العزت اپ کی حفاظت فرمائے امین
100% right
جن کا وزیراعظم آج بھی عمران خان ہے وہ حاضری لگوائیں✌️♥️
Present🥰🥰🥰🥰
ماشاء اللہ تعالیٰ بہت خوب
عمران ریاض صاحب اللہ تعالیٰ آپکو اپنی حفظ امان میں رکھے آمین۔
کس کس کو میری طرح عمران ریاض خان بھائی کے ویلاگ کا انتظار رہتا ہے ؟؟؟؟؟
Noon league ko
Tm sirf vlog ka entezar karo our bhi kuch karo bhai
👍👍🎧
Kisko b ni😂
Every true Muslim and True Pakistani wait for Imran Riyaz Khan sab s V LOG.
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.❤
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.❤
اللہ تعالیٰ آپکو سلامت رکھے اور پاکستان کو اندرونی بیرونی سازشوں اور دہشت گردیوں سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
اللّٰہ سلامت رکھے اپ کو اور عمران خان کو ❤ پاکستان زندہ باد ❤
بھائی صاحب یہ صرف اپنے مفاد کی خاطر ہی کام کرتے ھیں انشاءاللہ ان افراد پر بھی پابندیاں عائد ھوں گی
وعلیکم سلام عمران خان بھائی ✌🏻 بلجیم
اللہ تعالٰی پاکستان، خان اور خان سے پیار کرنے والوں کو اذیت دینے والوں کو نشان عبرت بنا دے آمین
اللہ وطن عزیز کی حفاظت فرمائے آمین
😢🌼اللہ پاک شہدائے D Chok کے درجات کو بلند فرمائے۔۔
اور ظالموں کو ہدایت نصیب فرمائے۔۔ سورۃ الفاتحہ پڑھ کر انکو ایصال کیجیے۔۔
☘️🦋...✨...🦋☘️
آ مین ثم آمین
I know you are talking about Rangers who were killed by butchers of PTI
Begharaton when you shot 50+ Tehreek E Labaik protesters in 2021, were they not Pakistanis ? The Rangers and policement that died because of you, they were not Pakistanis ? Today you are trying to get sanctions imposed against Pakistan for the Watch Thief Khan. Even supporting a Quom-E-Loot ki harkaton wala sample and sanctions on Pakistan, for a chor Khan leader jou apni Zina se paida huee najaiz beti tak kou nahee maanta. Completely besharam hou gae hein PTI wale.
وعلیکم سلام ورحمتہ اللہ خوش آمدید عمران ریاض بھائی ❤ مرشد کنگ عمران خان
ماشاءاللہ بھائی اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور کامیاب فرمائے امین
وقت بدلے گا انشاءاللہ عمران خان جلد ہی وقت بدلے گا انشاءاللہ
عمران خان عمران ریاض زندہ باد پاکستان پائندہ باد ❤❤❤
سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ یہ حکومت آ مریکہ کو جواب دے یہ ایک ہی لیڈر تھا جواب دینے والا ❤
سوشل میڈیا کے خلاف وہ لوگ ہیں جو Pti 💕کے خلاف ہے ❤
ماشاءاللہ بھائی عمران ریاض اپ نے اج بخیے ادھیڑ دیے ہیں حکومت کے اور پی ٹی ائی کے ان نازیبا شخصوں کے جو پی ٹی ائی بظاہر تو پی ٹی ائی میں ہیں لیکن پی ٹی ائی کے خلاف اندر گراؤنڈ کام کر رہے ہیں اور سوشل میڈیا کے خلاف باتیں کر رہے ہیں ،واقعی سوشل میڈیا کی طاقت زبردست ہے
خاص طور پہ اپ نے عمران خان کے بیانیوں کو زندہ رکھا ہوا ہے
سب دیکھنے والے بہن بھائی درودشریف پڑھیں جزاک اللہ خیر ❤❤❤❤❤❤
عمران ریاض خان صاحب اللہ تعالٰی آپ لوگوں کو سلامت رکھے
اور ان ظالموں چوروں غداروں منافقوں کو اللہ تعالٰی تباہ اور برباد کرے
آمین
اللہ کریم عمران خان کی مدد اور حفاظت فرما اور اس کے خلاف جو بھی سازش بنائے اسی پر الٹی فرما آمین
سب دوست احباب ایک بار درود شریف پڑھ لیں جزاک اللہ خیرا بھائی جان 🎉🎉❤❤
ہرگز کسی سے کوئی نا شکوہ گلہ کرے
اعمال اپنا جانچ لے پھر فیصلہ کرے
میں تو آللہ پاک سے کرتا ہوں یہ دعا
سب کا بھلا ہو پہلے پھر میرا بھلا کرے
الحمدللہ ❤
مولا آپ کو سلامت رکھے بھائی
نصر من اللہ و فتح قريب
Thanks ❤عمران ریاض خان😊❤
اللہ پاک ہمارے ملک اور عمران خان کی حفاظت فرمائے امین❤❤
❤ وعلیکم اسلام ورحمتہ وبرکاتہ ❤❤
اسلام علیکم اللہ تعالیٰ آپ خوش آباد رکھے آمین ثم آمین
❤❤وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ اللہ پاک عمران خان صاحب سمیت آپ سب کو آپنی حفظ و آمان میں رکھے آمین یا رب العالمین عمران خان صاحب زندہ باد ❤❤
❤❤❤ murshidi Imran Khan jindabad❤❤❤ murshad Imran Riaz jindabad❤❤❤❤❤
❤❤
اللہ الحق۔ عمران خان زندہ باد۔ پاکستان پائندہ آباد۔
آللہ تعالٰی پاکستان اور خان سے پیار کرنے والوں کو سلامت رکھے آمین
Imran Riaz Bhai jazakALLAH Allah bless you always
سوشل میڈیا پر بھی وہی لوگ لڑ رہے ہو تے ہیں جو اصل انصاف پسند اور حق اور سچ کے پیروکار ہو تے ہیں اگر عمران خان بھی غلطی کرتے ہیں تو وہ بھی بچ نہیں سکتے
اور وقت نے ثابت کیا سوشل میڈیا پر باتیں کرنے سے کچھ نہیں ہوتا
جیو عمران ریاض بھاٸی ❤❤❤❤
ریاض بھائی اللہ پاک کی ذات با برکات کی مدد سب سے بڑی ھے جو حق کے ساتھ ھی ھوتی ھے اب شوشل میڈیا بھی رب کی عنائیت ھے
ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو خوش رکھے اور آپ کو صحت تندرستی عطا فرمائے اور اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب زبردست عمران نیازی امت مسلمہ کے عظیم راہنما ارشد شریف شہید نشان حیدر اور مجاہدین ملت کو خراج تحسین
Aww
ریاض بھائی اپ کی بات 💯 درست ہے سوشل میڈیا عوام کی طاقت ھے۔ دنیا میں اور پاکستان میں کیا ھو رھا ھے یہ سب ھم سوشل میڈیا پہ دیکھ کے معالومات ملتی ھے ھم شکر گزار ھیں ہر اس انسان کہ جو سوشل میڈیا کے ذریعے۔ حق سچ ھم تک پہچانے کا دل سے شکریہ ❤❤❤❤❤❤❤❤
الله هو حق الله
نصرمن الله وفتح قريب
ان الله مع الصابرىن
والله هو سريع الحساب
ومكرو ومكر الله والله هو خيرالماكرين
Allah Pak salamat rakhay
*_وعلیـــــــــــکم الســــــــــلام ورحـــــمۃ اللــــہ وبرکاتــــہ ۔!!_* 🏝️
May Allah help Pakistan and true leader. Ameen
جیو عمران بھائی
عمران ریاض بھائی اللہ آپ کی حفاظت کرےجو بھی محب وطن ھے وہ عمران خان کے حق میں ضرور بولے گا انشاءاللہ پاکستان زندہ باد
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ❤
عمران ریاض بھائی اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے
آپ نے عمران خان کے بیانیے کو زندہ رکھنے میں بھرپور کردار ادا کیا❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
واعلیکم سلام رحمت اللہ وبرکاتہ
ruclips.net/video/MGW7tEsUG4c/видео.htmlsi=VgUPy5TBCucPfkyp
Surah Yaseen ❤
آپ بلکل صحیح کہہ رہے ہیں عمران بھائی ،سلوٹ ہے آپکو اور آپکی صحافت کو❤
میرے مرشد آپ پورے امت مسلمہ کے لیڈر ہیں آپ ایک سچے اور ایمان دار مسلمان ہیں مجھے فخر ہے کہ اپ ہمارے لیڈر ہیں اس سے بھی بڑھ کر اپ ایک محبت وطن پاکستانی ہیں اللہ پاک اپ کو ہمیشہ سرخرو کرے
عمران خان کو رہا کرو 🤲😭🙏🤲
♥️✨ایاک نعبد و ایاک نستعین
اللّٰہ تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں✨
عمران خان زندہ باد🌾✨🦋😇
Imran riyaz khan zindaabad
We salute you, Bhai Imran Riyaz Khan. We are very much grateful for your voice for Pakistan.
اللہ تعالیٰ اپکو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے… امین یاربلعالمین❤❤❤
Bhot achi baat ki hai aap ne.Allah paak aap ko apni hifazat mei rakhe.
Aameen
مکمل پابندی عائد کرنا چاہیے کیونکہ یہ دشمن پے کم اور اپنے عوام پے زیادہ استعمال ہوتا ہے