Ghoron ki Dumon wali Hadith & Rafa-ul-Yadain ??? Reply to Mufti Abdul Wahid ! Engineer Muhammad Ali
HTML-код
- Опубликовано: 30 ноя 2024
- A Critical Video Clip from 075-Public Q & A Session & Meeting of SUNDAY with Engineer Muhammad Ali Mirza Bhai (01-Jan-2023). Link of Complete Session : • 075-Public Q & A Sessi...
Ref. No. 1 : 70-b-Mas'alah: RAFA-ul-YADAIN say Motalliq FIRQAWARANA NAZRIYAAT ka TAHQEEQI Jaizah (8-ILMI Points) : • 70-b-Mas'alah: RAFA-ul...
Ref. No. 2 : Rafa-ul-Yadain peh Imam Bukhari رحمہ اللہ ki BOOK ??? Reply to Hanafi ULMA ! ! Engineer Muhammad Ali : • "Juzz Rafa-ul-Yadain "...
Ref. No. 3 : Imam Bukhari r.a or Imam Abu Hanifa r.a ??? Ahl-e-Hadith Molvi say Debate ! ! Engineer Muhammad Ali : • Imam Bukhari r.a or Im...
#Namaz #MuftiAbdulWahidQureshiSpeeches #EngineerMuhammadAliMirza
Ref. No. 1 : 70-b-Mas'alah: RAFA-ul-YADAIN say Motalliq FIRQAWARANA NAZRIYAAT ka TAHQEEQI Jaizah (8-ILMI Points) : ruclips.net/video/LEl6POXZsuY/видео.html
Ref. No. 2 : Rafa-ul-Yadain peh Imam Bukhari رحمہ اللہ ki BOOK ??? Reply to Hanafi ULMA ! ! Engineer Muhammad Ali : ruclips.net/video/6BWyn-AeCB4/видео.html
Ref. No. 3 : Imam Bukhari r.a or Imam Abu Hanifa r.a ??? Ahl-e-Hadith Molvi say Debate ! ! Engineer Muhammad Ali : ruclips.net/video/Ui31B8AWFnU/видео.html
JazakAllah Ali bhai
@EngineerMuhammadAliMirza
Assalam-u-Aliakum ! Ali Bhai Aap Mujhay Buhat Pyaaray lagtay hain.Allah Paak Aap Kou Haq Baat Karnay ki Taufeeq Aata Farmaye Balkay sab Ulma e Deen ko InshaAllah.
I Love You Engineer Sahib.
Aaj Pahli Dafa mainay 827 Views pay aapki Video par Comment kiya hai.
good Eng Ali Bhai
Alhamdulillah I'm one of those lucky individuals who Allah has chosen to be blessed with Hidayat. There were many teachers on the way. There were many researches. There were 17 years of research to find the true path. Dr Zakir Naik, sheikh Ahmad Deedat, Dr Israr Ahmad, Mufti Akmal and many others. And finally I found a teacher in Muhammad Ali Mirza Sahib, and then Allah blessed me with an Umrah. And after that Umrah, everything suddenly changed for me. Allah blessed me with the hidayat of Offering Salat in the path and way of Prophet Muhammad peace be upon him. Muhammad Ali Mirza sahib was the major reason for that. I found out in 2013-14 that Rafa Yadain is the right way. But I didnt start doing it until april 2022. May Allah keep me and the others who have found the right path, to keep following the right path. Amin.
Don't be crazy, he pickup points by him self.
Let him talk to them face to face.
Why he sit by him self and pickup points by him self and reply by him.
He pickup all these teachers by him self, most if them died and they don't even knew about him.
Dr israr passed away in the year of 2010 April.
We never saw him listening or asking any stupid questions.
Crazy person he is, so do his followers.
SHAM ON YOU MIRZA ALI koun ho tum.
ALLAH se daro.
i am barailvey but now i m muslim alhamdolillah and now i will start rafaiyaden inshaAllah
Me 2 brother
I am brelvi too and I've started rafa yadain
Same brother
@@a.ktheworld13579 mat karo bro.. ye mirza ne jab challenge kiye tha rafulyadain ke liye mufti tariq Masood ko tab ye bhga geye tha... Ye bhagoda mirza hai
@@syedsakil2699 aap mirza ko choren , aap Hadith ko dekhen rafa yadain bhi sabit hai or bagher rafa yaden bhi sabit hai....
U can see that almost all big scholars do rafa yadain. For instance :
Dr. Israr Ahmad
Dr. Zakir Naik and
Dr. Farhat Hashimi
I have no fight with those who do not do rafa yadain 😊
❤️اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ ❤ 💚 صلى الله عليه وسلم 💚 وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ○❤ ”میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا”
Beshuck
May khuda wand Protect you from every evil eyes and evil conspiracy. We educated utmost, We will turn the table of ulama e soo in sha Allah jazak Allah for you Ustaad.
Your student from India
جن کے نام پر مسلک کھڑے کر لیےء گےء ہیں ۔ان کو اماموں نے خود اپنے ہاتھوں سے established. نہیں کیا ہے بلکہ یہ مسلک لوگوں نے بناےء اماموں کے نام پر ۔ لہزا جن کے نام پر حنفی مسلک قائم کیا گیا ہے اسے امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ نے خود اپنے ہاتھوں سے established نہیں کیا ہے بلکہ یہ مسلک لوگوں نے بنایا ابو حنیفہ کے نام پر ۔
لہزا مسلک اور فرقے آسمانی نہیں ہیں یہ سب پبلک products ہیں ۔ یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء۔
حنفی علماء نے قرآن وحدیث سے بچنے کے لےء اپنے قایدے قانوں خود سے بنالےء ہیں ۔ اور یہ قایدے قانون جس کتاب میں لکھے ہوےء ہیں اس کتاب کا نام ہے - "اصول الکرخی"
اس کتاب کے اصول نمبر 28 پر یہ قانون لکھا ہوا ہے کہ قرآن کی وہ آیات جو آیمہ احناف یعنی حنفی امام کے قول کے خلاف ہو تو ان آیات کو نہیں مانا جاےءگا بلکہ ان آیات کی فقط تاویل کی جاےءگی ۔ ( اور دھیان رہے کہ تاویل بھی ایک تحریف ہوتی ہے )
اس کتاب کے اصول نمبر 29 پر یہ قانون لکھا ہوا ہے کہ وہ احادیث جو آیمہ احناف یعنی حنفی امام کے قول کے خلاف ہو تو ان احادیث کو نہیں مانا جاےءگا بلکہ ان کی فقط تاویل کی جاےءگی ۔
دوسری علمی بات یہ ہے کہ بریلوی علماء صرف فقیہ معاملات میں امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں لیکن عقائد کے معاملات میں یہ لوگ امام عسکری رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں same اسی طرح دیوبندی مسلک کے علماء صرف فقیہ معاملات میں امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں لیکن عقائد کے معاملات میں یہ لوگ امام ابو منصور ماتریدی رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں ۔ تقلید کی یہ سچایء لوگوں کو بتانا ضروری ہے ۔
شاہ ولی اللہ دہلوی رحمۃ اللہ علیہ بریلوی دیوبندی اور اہل حدیث تینوں کے مشترکہ امام ہیں ۔ شاہ ولی اللہ نے اپنی کتاب حجت اللہ البالغہ میں آیمہ اربعہ کے اقوال نقل کےء ہیں ۔ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ علیہ ،امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ ،امام مالک اور امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ نے خود ان کی تقلید کرنے سے ہمیں منا فرمایا ہیں ۔
لفظ تقلید سے مقلید بنا اور مقلید کا ہندی مراٹھی زبان میں ترجمہ ہوتا ہے " अंध भक्त "
لہذا مسلک اور فرقوں کی یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیے ۔
شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کی ایک کتاب بہت مقبول ہوئی ہے ۔اس کتاب کا نام غنیتہ الطالبین ہے ۔اس کتاب کے صفحہ نمبر 291 پر شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ حنفی فرقہ کے متعلق فرماتے ہیں - ْ یہ کچھ لوگ ہیں جو اپنے آپ کو نعمان بن ثابت یعنی ( امام ابوحنیفہ رحمۃ اللّٰہ علیہ )کی طرف منسوب کرتے ہیں ۔ان کے خیال میں اللہ اور اس کے رسول اور جو کچھ امام ابو حنیفہ لے کر آئے ہیں ۔اس کی پہچان اور اقرار کا نام ( ایمان ) ہے۔
اپنے دین کے بارے میں اس طرح کی جنرل معلومات اور فرقوں کی سچائی لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔
ماشاءاللہ علی بھائی آپ نے مفتی صاحب سے بہت احسن انداز سے بات کی ۔۔۔۔۔۔جبکہ مفتی صاحب کا لہجہ اس کے برعکس ہے ۔۔۔۔۔اللہ کریم آپ کو بہتر اجر دے
Facebook ka f chota Qqqq hy 😁😂😁
Enginer ka lehjaa mufti tariq Masood k sath kesa tha ??
@@esarmalik8596 Aur Tariq Masood ka ?
Mufti ilania qn nahi Aya?nadear Ali ku bhi nahi bataya??ur Sunday ku majlas hoti ha TU us din qn nahi Aya?? Javab du
Yahi tw Deen jazbat ka Nam nhi Hy 🖤
ماشاءاللہ ۔
الحمدللہ علی بھائی میں بریلویت چھوڑ کر دیوبندی بنا تھا لیکن اب حق کی پہچان ہو گئی ہے۔ آپ کی وجہ سے۔ اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
ماشاءاللہ ،، خوش آمدید
@@inncentevent4111 تیری جلی نا 🤣
Ma Sha Allah
جزاکم اللہ خیرا بھائی
جزاکم اللہ خیرا بھائی
My first day, i started praying with Rafa ul yadein.
Good step brother
Jald hi chohd doge beta Ghar Wale dhamkayenge 😢😢
Ma Sha Allah❤
Ali bhai me KARACHI me rehta hoon. ye video dekh kar mujhe sub clear hogaya INSHALLAH aaj se me bhi RAFA-UL-YADAIN se NAMAAZ Parhoon ga
الحمدللہ
سر !
میں بڑا شکر گزار ہوں آپ کا کیوں کہ علمی بات کرنے کے ساتھ ساتھ آپ کے PDF بہت کلئیر ہوتے ہیں ۔
جس سے علمی بات کرنے والے اور راگ لگانے والے کے علم کا اندازہ با آسانی ہوتا ہے ۔
میرا انجینئر صاحب سے سوال ہے کہ اپ جس حدیث کی بات کر رہے ہیں۔صلو کما رائیتمونی اصلی۔جس طرح تم نے مجھے نماز پڑھتے دیکھا ہے اسی طرح نماز پڑھا کرو۔
تو پہلے اپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں سلام کا جواب بھی دے دیتے تھے۔اسی طرح اپ صلی اللہ علیہ وسلم وحی کا انتظار بھی کرتے تھے۔نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی عادت شریفہ اکثر اسمان کی طرف دیکھنے کی تھی کہ وحی کے فرشتے کا انتظار رہتا تھا جب کسی چیز کا انتظار ہ ہوتا ہے۔تو اس طرف نگاہ بھی لگ جاتی ہے اسی وجہ سے کبھی نماز میں بھی اوپر نگاہ اٹھ جاتی جب سورہ مومنون کی ابتدائی ایات نازل ہوئی تو پھر نگاہ نیچے رہتی تھی صحابہ رضی اللہ عنہ کے متعلق بھی حدیث میں ایا ہے کہ اول اول ادھر ادھر توجہ فرما لیا کرتے تھے مگر اس ایت شریفہ کے نازل ہونے کے بعد کسی طرف توجہ نہیں کرتے تھے۔اس کے علاوہ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مجھے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات کا عادی بنا رکھا تھا کہ جب میں حاضر ہوں تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم اگر نماز میں مشغول ہوں میں سلام کرتا ہوں حضور صلی اللہ علیہ وسلم جواب دیتے ایک مرتبہ میں حاضر ہوا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں مشغول تھے میں نے حسب عادت سلام کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب نہیں دیا مجھے سخت فکر ہوا کہ شاید میرے بارے میں اللہ جل شانہ کے یہاں سے کوئی خطاب نازل ہوا ہے نئے اور پرانے خیالات نے مجھے گھیر لیا۔بہرحال اخر پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ حق تعالی شانہ اپنے احکام میں جو چاہتے ہیں تبدیلی فرماتے ہیں حق تعالی شانہ نے نماز میں بولنے کی ممانعت فرما دی۔تو مرزا صاحب زار ان باتوں پر عمل کریں تاکہ ہمیں بھی پتہ چلے کہ اپ اس حدیث کے مطابق عمل کرتے ہیں کہ نماز اس طرح پڑھو جس طرح مجھے نماز پڑھتے دیکھا ہے۔اگر اپ کہیں گے کہے یہ عمل منسوخ ہو گئے تھے تو ہمارے فقہ حنفی کے مطابق رفع یدین منسوخ ہو چکا۔یا کم از کم اپ اتنا کہہ سکتے ہیں کہ یہ راجح عمل ہے اور رفع یدین چھوڑنا مرجوح ہے۔ایک ہوتا ہے بات کو ماننا دوسرا ہوتا ہے عمل کرنا۔ہم رفع یدین کو مانتے ہیں لیکن عمل ترک رفع الیدین پر کرتے ہیں۔اپ کو جہاں کہیں رفع یدین کا لفظ مل جائے تو اپ اپنی دلیل بنا دیتے ہیں۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کسی ایک حدیث میں دکھائیں جس میں یہ لکھا ہو کہ چار رکعت میں 10 جگہ رفع یدین کرنا ہے اور 18 جگہ نہیں کرنا۔کسی خلفائے راشدین کا عمل یا قول بتا دیں۔کسی عشرہ مبشرہ کال یا عامل بتا دیں کسی بدری صحابی کا قول یا عمل بتا دیں بیعت رضوان والے کسی صحابی کا عمل یا قول بتا دیں۔کسی بھی صحابی کا قول یا عمل بتا دے کہ چار رکعت میں 10 جگہ رفع یدین کرنا ہے اور 18 جگہ نہیں کرنا۔چیلنج ہے مرزا صاحب اپ کو
رَضِيتُ باللهِ رَبَّاً، وَبِالْإِسْلَامِ دِيناً، وَبِمُحَمَّدٍ صَلَى اللهُ عَلِيهِ وَسَلَّمَ نَبِيَّاً
agar acha insaan nhi hoga na to ye kalimat bhi qabar main kaam nhi aaenge
Maa shaa Allah o Taalla very well needed clip EMAM ❣️
WE PROUD TO BE UMMAT E MUHAMMAD S.A.W
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
MashAllah...!!!
@@trueemaan JAZAKALLAHO KHAIRAN ❣️
JAZAKALLAHO KHAIRAN ❣️ emam to giving heart ❤️
جنت اسی لیے خوبصورت نہیں کہ وہاں نہریں اور ہوریں ہونگی،
بلکہ اس لیے خوبصورت ہے کہ وہاں حضرت محمدﷺ ہوں گے. ۔۔۔۔❤️
Ma-Sha-ALLAH sir excellent analysis with reference.May ALLAH guide All of Us Towards His Parth of TRUTH. Ameen ! ! ! !
Assalamu Aliakum bhai apka hairstyle qaza hai aur ye mana hai Islam wo is lye kyun ki Allah Azzawajal ki takhleeq ko bigarna hai is pe sahih hadith bhi hai
And from the fashions of the unbelievers that the Muslims have been afflicted with is imitating their hairstyles, those which are prohibited in the Sharī’ah texts. The most apparent of these is the Qaza’ which was defined by Nāfi’ (rahimahullāh) in his saying: “It is to shave a part of the head of a boy while leaving another part long.” He also said: “It is when a boy has his head shaved leaving a tuft of hair here and a tuft of hair there.” And he said: “As for leaving hair on the two temples and the nape of the neck, there is no harm, but Al-Qaza’ is to leave a tuft of hair on his forehead unshaved while there is no hair on the rest of his head, and also it is to leave hair on either side of his head.” (Reported by Al-Bukhāri no. 5920)
Ibn ‘Umar (radiyallāhu ‘anhumā) narrated: The Prophet (salallāhu ‘alaihi wasallam) saw a boy with some of his head shaved and some of his head left alone, so he forbade that. And he said:
احْلِقُوهُ كُلَّهُ أَوِ اتْرُكُوهُ كُلَّهُ
“Shave all of it or leave alone all of it.” (An-Nasā’ī no. 5048, Abu Dawood no. 4195, Al-Albānī graded it sahīh in Sahīh an-Nasā’ī) And Ibn ‘Umar said: “The Messenger (salallāhu ‘alaihi wasallam) prohibited shaving a part of the head and leaving another part long.” (An-Nasā’ī no. 5051, sahīh)
Are you from BD ? বাঙ্গালী
@@Faizy97 JajakALLAHO khaira brother but i don't shave i just cut smaller from front. But its was my old pic now i have long hair and beard.
@@sohelgayen7636 yes brother আমি বাংলদেশে। আপনি কোন জাগায় বিডি তে?
@@muhammadtouhidulislam2812 পশ্চিমবঙ্গ
اللہ پاک آپ کو اجر عظیم اعطا فرما ئے علی بھائ آپ ہی ہماری ہدائت کا زریہ بنے اللہ آپ کو ہر مدان میں فٰتح رکھے
Ma Sha Allah❤ Allah ka Shukar hai unhay hidayat d or is era me ap jaisa Ustad atta kia warna hum gumrahee me hotay or yeh gumrahee hamain Jhanam me le jati Shukriya Ustad EMAM ؒ ❤
One of the best videos on Rafa Ul Yadain. Thanks to mufti sb for escalating this 👍
جزاك الله خيرا ali bhai
Ali bhai main ap se Allah r Us k Rasool SAW k liye boht pyar krta hon.
Allah ap ko salamat rkhy apni rehmaton mein rkhy. Ameen ameen ameen
ماشاءاللہ !!! ♥️ ♥️ ♥️
نبیﷺ کے جیسا ہے ای کوئی نہیں
بابے تے شے ای کوئی نہیں
میرے نبیﷺ سا ہے ای کوئی نہیں
تیرے بابے تے شے ای کوئی نہیں
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل اور زندگی و تندرستی میں اضافہ فرمائے آمین یارب العالمین 🥰
آلا هی آرمین یارب العالمین
اتنے جامعہ دلائل مستند اور علمی گفتگو صرف اس کیلئے جو غلامی سے نجات اور ہدایت کا طلبگار ھو۔
You are a life changing teacher MASHALLAH. May ALLAH ALMIGHTY bless you for your great service.
AL QURAN KHUD PARO YE MADERCHODE TEACHER HUA MIRZA ALI TO SAB GE JHNAM K PHAIRA LGANE
جن کے نام پر مسلک کھڑے کر لیےء گےء ہیں ۔ان کو اماموں نے خود اپنے ہاتھوں سے established. نہیں کیا ہے بلکہ یہ مسلک لوگوں نے بناےء اماموں کے نام پر ۔ لہزا جن کے نام پر حنفی مسلک قائم کیا گیا ہے اسے امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ نے خود اپنے ہاتھوں سے established نہیں کیا ہے بلکہ یہ مسلک لوگوں نے بنایا ابو حنیفہ کے نام پر ۔
لہزا مسلک اور فرقے آسمانی نہیں ہیں یہ سب پبلک products ہیں ۔ یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء۔
حنفی علماء نے قرآن وحدیث سے بچنے کے لےء اپنے قایدے قانوں خود سے بنالےء ہیں ۔ اور یہ قایدے قانون جس کتاب میں لکھے ہوےء ہیں اس کتاب کا نام ہے - "اصول الکرخی"
اس کتاب کے اصول نمبر 28 پر یہ قانون لکھا ہوا ہے کہ قرآن کی وہ آیات جو آیمہ احناف یعنی حنفی امام کے قول کے خلاف ہو تو ان آیات کو نہیں مانا جاےءگا بلکہ ان آیات کی فقط تاویل کی جاےءگی ۔ ( اور دھیان رہے کہ تاویل بھی ایک تحریف ہوتی ہے )
اس کتاب کے اصول نمبر 29 پر یہ قانون لکھا ہوا ہے کہ وہ احادیث جو آیمہ احناف یعنی حنفی امام کے قول کے خلاف ہو تو ان احادیث کو نہیں مانا جاےءگا بلکہ ان کی فقط تاویل کی جاےءگی ۔
دوسری علمی بات یہ ہے کہ بریلوی علماء صرف فقیہ معاملات میں امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں لیکن عقائد کے معاملات میں یہ لوگ امام عسکری رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں same اسی طرح دیوبندی مسلک کے علماء صرف فقیہ معاملات میں امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں لیکن عقائد کے معاملات میں یہ لوگ امام ابو منصور ماتریدی رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں ۔ تقلید کی یہ سچایء لوگوں کو بتانا ضروری ہے ۔
شاہ ولی اللہ دہلوی رحمۃ اللہ علیہ بریلوی دیوبندی اور اہل حدیث تینوں کے مشترکہ امام ہیں ۔ شاہ ولی اللہ نے اپنی کتاب حجت اللہ البالغہ میں آیمہ اربعہ کے اقوال نقل کےء ہیں ۔ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ علیہ ،امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ ،امام مالک اور امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ نے خود ان کی تقلید کرنے سے ہمیں منا فرمایا ہیں ۔
لفظ تقلید سے مقلید بنا اور مقلید کا ہندی مراٹھی زبان میں ترجمہ ہوتا ہے " अंध भक्त "
لہذا مسلک اور فرقوں کی یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیے ۔
شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کی ایک کتاب بہت مقبول ہوئی ہے ۔اس کتاب کا نام غنیتہ الطالبین ہے ۔اس کتاب کے صفحہ نمبر 291 پر شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ حنفی فرقہ کے متعلق فرماتے ہیں - ْ یہ کچھ لوگ ہیں جو اپنے آپ کو نعمان بن ثابت یعنی ( امام ابوحنیفہ رحمۃ اللّٰہ علیہ )کی طرف منسوب کرتے ہیں ۔ان کے خیال میں اللہ اور اس کے رسول اور جو کچھ امام ابو حنیفہ لے کر آئے ہیں ۔اس کی پہچان اور اقرار کا نام ( ایمان ) ہے۔
اپنے دین کے بارے میں اس طرح کی جنرل معلومات اور فرقوں کی سچائی لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔
Alhumdulila Now I'm doing raful ul yadain ... ♥️♥️.
The damage has been done ✅
Abey jahil mirza plumber
Ye le masookh ki daleel
Sahih Bukhari 6667
Sahih Muslim 430
Tirmizi shareef 257
Sunan Nasai 1026
Or bata kitni chahiye hadith bina raful yaden ki
جن کے نام پر مسلک کھڑے کر لیےء گےء ہیں ۔ان کو اماموں نے خود اپنے ہاتھوں سے established. نہیں کیا ہے بلکہ یہ مسلک لوگوں نے بناےء اماموں کے نام پر ۔ لہزا جن کے نام پر حنفی مسلک قائم کیا گیا ہے اسے امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ نے خود اپنے ہاتھوں سے established نہیں کیا ہے بلکہ یہ مسلک لوگوں نے بنایا ابو حنیفہ کے نام پر ۔
لہزا مسلک اور فرقے آسمانی نہیں ہیں یہ سب پبلک products ہیں ۔ یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء۔
حنفی علماء نے قرآن وحدیث سے بچنے کے لےء اپنے قایدے قانوں خود سے بنالےء ہیں ۔ اور یہ قایدے قانون جس کتاب میں لکھے ہوےء ہیں اس کتاب کا نام ہے - "اصول الکرخی"
اس کتاب کے اصول نمبر 28 پر یہ قانون لکھا ہوا ہے کہ قرآن کی وہ آیات جو آیمہ احناف یعنی حنفی امام کے قول کے خلاف ہو تو ان آیات کو نہیں مانا جاےءگا بلکہ ان آیات کی فقط تاویل کی جاےءگی ۔ ( اور دھیان رہے کہ تاویل بھی ایک تحریف ہوتی ہے )
اس کتاب کے اصول نمبر 29 پر یہ قانون لکھا ہوا ہے کہ وہ احادیث جو آیمہ احناف یعنی حنفی امام کے قول کے خلاف ہو تو ان احادیث کو نہیں مانا جاےءگا بلکہ ان کی فقط تاویل کی جاےءگی ۔
دوسری علمی بات یہ ہے کہ بریلوی علماء صرف فقیہ معاملات میں امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں لیکن عقائد کے معاملات میں یہ لوگ امام عسکری رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں same اسی طرح دیوبندی مسلک کے علماء صرف فقیہ معاملات میں امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں لیکن عقائد کے معاملات میں یہ لوگ امام ابو منصور ماتریدی رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں ۔ تقلید کی یہ سچایء لوگوں کو بتانا ضروری ہے ۔
شاہ ولی اللہ دہلوی رحمۃ اللہ علیہ بریلوی دیوبندی اور اہل حدیث تینوں کے مشترکہ امام ہیں ۔ شاہ ولی اللہ نے اپنی کتاب حجت اللہ البالغہ میں آیمہ اربعہ کے اقوال نقل کےء ہیں ۔ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ علیہ ،امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ ،امام مالک اور امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ نے خود ان کی تقلید کرنے سے ہمیں منا فرمایا ہیں ۔
لفظ تقلید سے مقلید بنا اور مقلید کا ہندی مراٹھی زبان میں ترجمہ ہوتا ہے " अंध भक्त "
لہذا مسلک اور فرقوں کی یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیے ۔
شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کی ایک کتاب بہت مقبول ہوئی ہے ۔اس کتاب کا نام غنیتہ الطالبین ہے ۔اس کتاب کے صفحہ نمبر 291 پر شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ حنفی فرقہ کے متعلق فرماتے ہیں - ْ یہ کچھ لوگ ہیں جو اپنے آپ کو نعمان بن ثابت یعنی ( امام ابوحنیفہ رحمۃ اللّٰہ علیہ )کی طرف منسوب کرتے ہیں ۔ان کے خیال میں اللہ اور اس کے رسول اور جو کچھ امام ابو حنیفہ لے کر آئے ہیں ۔اس کی پہچان اور اقرار کا نام ( ایمان ) ہے۔
اپنے دین کے بارے میں اس طرح کی جنرل معلومات اور فرقوں کی سچائی لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔
Bro it's damage 😅
@@mamoonailyas6432 thank you for highlighting . It was just a typing error 🙂
Hadith
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، عَنْ مَالِكٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم كَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ حَذْوَ مَنْكِبَيْهِ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلاَةَ، وَإِذَا كَبَّرَ لِلرُّكُوعِ، وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ رَفَعَهُمَا كَذَلِكَ أَيْضًا وَقَالَ " سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ، رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ ". وَكَانَ لاَ يَفْعَلُ ذَلِكَ فِي السُّجُودِ.
Narrated Salim bin `Abdullah:
My father said, "Allah's Messenger (ﷺ) used to raise both his hands up to the level of his shoulders when opening the prayer; and on saying the Takbir for bowing. And on raising his head from bowing he used to do the same and then say "Sami`a l-lahu liman hamidah, Rabbana wa laka l-hamd." And he did not do that (i.e. raising his hands) in prostrations.
Sahih al-Bukhari, 735
I was born in a deoband family but now Alhamdulillah Allah ke Fazal se 'I am a Muslim'. ❤🌹😊
Ma-Shaa-Allah!!!
May Allah SWT guide all of us towards his straight path.
Ameen!!!
AL QURAN KO PARO ANDAY HO SEERTON NABVI PARO HDEES MUBARKA PARO
GANDAY ANDY B HOTE HAN MRDOOD MIRZA ALI JAYSE
Allah ap ki dunia or akhrat achi kare
Thanks❤
ماشااللہ کیا ھی دلیلیں دیتے ہیں اس طرح دل کے اندر اترتی ہیں جیسے سخت پیاس کی شدت میں پانی اترتا ھے اللہ پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے ذندہ باد
جن کے نام پر مسلک کھڑے کر لیےء گےء ہیں ۔ان کو اماموں نے خود اپنے ہاتھوں سے established. نہیں کیا ہے بلکہ یہ مسلک لوگوں نے بناےء اماموں کے نام پر ۔ لہزا جن کے نام پر حنفی مسلک قائم کیا گیا ہے اسے امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ نے خود اپنے ہاتھوں سے established نہیں کیا ہے بلکہ یہ مسلک لوگوں نے بنایا ابو حنیفہ کے نام پر ۔
لہزا مسلک اور فرقے آسمانی نہیں ہیں یہ سب پبلک products ہیں ۔ یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء۔
حنفی علماء نے قرآن وحدیث سے بچنے کے لےء اپنے قایدے قانوں خود سے بنالےء ہیں ۔ اور یہ قایدے قانون جس کتاب میں لکھے ہوےء ہیں اس کتاب کا نام ہے - "اصول الکرخی"
اس کتاب کے اصول نمبر 28 پر یہ قانون لکھا ہوا ہے کہ قرآن کی وہ آیات جو آیمہ احناف یعنی حنفی امام کے قول کے خلاف ہو تو ان آیات کو نہیں مانا جاےءگا بلکہ ان آیات کی فقط تاویل کی جاےءگی ۔ ( اور دھیان رہے کہ تاویل بھی ایک تحریف ہوتی ہے )
اس کتاب کے اصول نمبر 29 پر یہ قانون لکھا ہوا ہے کہ وہ احادیث جو آیمہ احناف یعنی حنفی امام کے قول کے خلاف ہو تو ان احادیث کو نہیں مانا جاےءگا بلکہ ان کی فقط تاویل کی جاےءگی ۔
دوسری علمی بات یہ ہے کہ بریلوی علماء صرف فقیہ معاملات میں امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں لیکن عقائد کے معاملات میں یہ لوگ امام عسکری رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں same اسی طرح دیوبندی مسلک کے علماء صرف فقیہ معاملات میں امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں لیکن عقائد کے معاملات میں یہ لوگ امام ابو منصور ماتریدی رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں ۔ تقلید کی یہ سچایء لوگوں کو بتانا ضروری ہے ۔
شاہ ولی اللہ دہلوی رحمۃ اللہ علیہ بریلوی دیوبندی اور اہل حدیث تینوں کے مشترکہ امام ہیں ۔ شاہ ولی اللہ نے اپنی کتاب حجت اللہ البالغہ میں آیمہ اربعہ کے اقوال نقل کےء ہیں ۔ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ علیہ ،امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ ،امام مالک اور امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ نے خود ان کی تقلید کرنے سے ہمیں منا فرمایا ہیں ۔
لفظ تقلید سے مقلید بنا اور مقلید کا ہندی مراٹھی زبان میں ترجمہ ہوتا ہے " अंध भक्त "
لہذا مسلک اور فرقوں کی یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیے ۔
شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کی ایک کتاب بہت مقبول ہوئی ہے ۔اس کتاب کا نام غنیتہ الطالبین ہے ۔اس کتاب کے صفحہ نمبر 291 پر شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ حنفی فرقہ کے متعلق فرماتے ہیں - ْ یہ کچھ لوگ ہیں جو اپنے آپ کو نعمان بن ثابت یعنی ( امام ابوحنیفہ رحمۃ اللّٰہ علیہ )کی طرف منسوب کرتے ہیں ۔ان کے خیال میں اللہ اور اس کے رسول اور جو کچھ امام ابو حنیفہ لے کر آئے ہیں ۔اس کی پہچان اور اقرار کا نام ( ایمان ) ہے۔
اپنے دین کے بارے میں اس طرح کی جنرل معلومات اور فرقوں کی سچائی لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔
اطمئن :لا شيء يريح القلب المُتعب أكثر من سَماع قوله تعالى: "لا تدري لعلّ الله يحّدثُ بعد ذلكَ أمرا".
We are proud Students of Ali Bhai. 😎
EMAM sahib ... Thanks for making deen easy and correct for me ... Alhamdulillah and JazzakAllah Khair
اللہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں کہ میرے رب العالمین نے مجھے سوچنے سمجھنے کی توفیق دی اور ہدایت دی راہ راست دیکھایا فرقوں کی لعنت سے نجات دی حق سچ سمجھنا عطا فرمایا
صل اللہ علیہ وآلہ وسلم 💙
الحمدللہ
اوہ بھائی فرقوں کی لعنت سے نجات نہیں ملی، ایک ایک نئے فرقے (علمی کتابی) کے قید میں جاچکے ہو، خوش فہمی اچھی چیز ہے لیکن اتنی بھی نہیں۔
@@MirzaNafeesBaig91 علمی کتابی کوئی فرقہ نہیں ۔آپکے دماغ میں فتور ہے اور کچھ نہیں ۔
علمی کتابی کا مطلب ہے قرآن و سنت پر عمل پیرا ہونا ۔
@@nayabbutt7114 صحیح فرمایا آپ نے آفیشلی اناؤنسمینٹ ابھی باقی ہے
@@MirzaNafeesBaig91 jo kabhi nhi ho gi.
Aik disre se larrne aur tana bazi ki bjaye hr kisi ko apne Iman aur aakhrt ki fikr krni chahiye.
Masha Allah subhan Allah Allah Pak Ali Bhai ko or Ali Bhai ki poori team or viewar umat e Muslim ko apni hefzo aaman me rakhye shaht tondrasti jaazaye kheir Aalla zindgi ata frmaye Aameen 🙏🙏🙏
Amieen sum amieen.....🤲🌹❣
جن کے نام پر مسلک کھڑے کر لیےء گےء ہیں ۔ان کو اماموں نے خود اپنے ہاتھوں سے established. نہیں کیا ہے بلکہ یہ مسلک لوگوں نے بناےء اماموں کے نام پر ۔ لہزا جن کے نام پر حنفی مسلک قائم کیا گیا ہے اسے امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ نے خود اپنے ہاتھوں سے established نہیں کیا ہے بلکہ یہ مسلک لوگوں نے بنایا ابو حنیفہ کے نام پر ۔
لہزا مسلک اور فرقے آسمانی نہیں ہیں یہ سب پبلک products ہیں ۔ یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء۔
حنفی علماء نے قرآن وحدیث سے بچنے کے لےء اپنے قایدے قانوں خود سے بنالےء ہیں ۔ اور یہ قایدے قانون جس کتاب میں لکھے ہوےء ہیں اس کتاب کا نام ہے - "اصول الکرخی"
اس کتاب کے اصول نمبر 28 پر یہ قانون لکھا ہوا ہے کہ قرآن کی وہ آیات جو آیمہ احناف یعنی حنفی امام کے قول کے خلاف ہو تو ان آیات کو نہیں مانا جاےءگا بلکہ ان آیات کی فقط تاویل کی جاےءگی ۔ ( اور دھیان رہے کہ تاویل بھی ایک تحریف ہوتی ہے )
اس کتاب کے اصول نمبر 29 پر یہ قانون لکھا ہوا ہے کہ وہ احادیث جو آیمہ احناف یعنی حنفی امام کے قول کے خلاف ہو تو ان احادیث کو نہیں مانا جاےءگا بلکہ ان کی فقط تاویل کی جاےءگی ۔
دوسری علمی بات یہ ہے کہ بریلوی علماء صرف فقیہ معاملات میں امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں لیکن عقائد کے معاملات میں یہ لوگ امام عسکری رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں same اسی طرح دیوبندی مسلک کے علماء صرف فقیہ معاملات میں امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں لیکن عقائد کے معاملات میں یہ لوگ امام ابو منصور ماتریدی رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں ۔ تقلید کی یہ سچایء لوگوں کو بتانا ضروری ہے ۔
شاہ ولی اللہ دہلوی رحمۃ اللہ علیہ بریلوی دیوبندی اور اہل حدیث تینوں کے مشترکہ امام ہیں ۔ شاہ ولی اللہ نے اپنی کتاب حجت اللہ البالغہ میں آیمہ اربعہ کے اقوال نقل کےء ہیں ۔ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ علیہ ،امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ ،امام مالک اور امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ نے خود ان کی تقلید کرنے سے ہمیں منا فرمایا ہیں ۔
لفظ تقلید سے مقلید بنا اور مقلید کا ہندی مراٹھی زبان میں ترجمہ ہوتا ہے " अंध भक्त "
لہذا مسلک اور فرقوں کی یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیے ۔
شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کی ایک کتاب بہت مقبول ہوئی ہے ۔اس کتاب کا نام غنیتہ الطالبین ہے ۔اس کتاب کے صفحہ نمبر 291 پر شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ حنفی فرقہ کے متعلق فرماتے ہیں - ْ یہ کچھ لوگ ہیں جو اپنے آپ کو نعمان بن ثابت یعنی ( امام ابوحنیفہ رحمۃ اللّٰہ علیہ )کی طرف منسوب کرتے ہیں ۔ان کے خیال میں اللہ اور اس کے رسول اور جو کچھ امام ابو حنیفہ لے کر آئے ہیں ۔اس کی پہچان اور اقرار کا نام ( ایمان ) ہے۔
اپنے دین کے بارے میں اس طرح کی جنرل معلومات اور فرقوں کی سچائی لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔
Assalamualaikum Engineer Mohammad Ali Sahab. Allah aap say deen k sab saa badaa kaam laa. Ameen. I total agree with you.
Love you Ali bhai ❤️
Aapne Islam ko Qur'an our haddith se explain Kiya
Thank you Bhai ❤️❤️
May peace be on hazrat Muhammad and his ahlebait .....Ameen
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
HZOOR K ILWA KON HA JO ALLAH SE UMTION KO BACHA SAKTA TMAM NABI RASOOL B HZOOR PE NIGJ RAKHE HUAY HON GE SAB PEGHBRON KI KHAHISH THI KASH HUM UMATE MOHMMDI HOTE
I love Quran.💗💗💗
I love Ali bhai.💕💕💕
فرقوں کی دکانیں بند
Damage Has Been Done ❗
By shek
Yah Allah Ali Bhai ki Umar me barakt Ata faramaye Ameen 🤲 Allah Ali Bhai ki hifazat farama or unke parivar ki Ameen summa Ameen 🤲🤲🤲
MashaAllah , Ali bhai , I am almost 39 years old , I have started my Namaz in this way after listening your this video. Jazakallah .
Ustad e World of Islam, Aap Ko SALAM.
Masha ALLAH
JazahkAllah khair Ali bhai and team 🤝👍👌🤲☝️👂
Mashallah Ali Bhai..
Ap ny bohot achy or ilmi tariky sy ap ny ess muqadmy py roshni dali.
Allah hmein haq smjhny ki tofeeq dy.
جزاک اللہ 💐اللہ آپ کی اور آپ کےخاندان کی حفاظت فرمائے اور دین کے کام میں ہمیشہ سرخرو رکھے سچ اور حق کی بات کہنے پر قائم رکھے اور ہم سب کو ہدایت دے تاکہ ہم اپنی اصلاح ک سکیں آمین ثم آمین 💐💐
Allah aap ko jaza de.. aql o daleel se deen o mazhab ko samajhna aur samjhana - subhan Allah
جن کے نام پر مسلک کھڑے کر لیےء گےء ہیں ۔ان کو اماموں نے خود اپنے ہاتھوں سے established. نہیں کیا ہے بلکہ یہ مسلک لوگوں نے بناےء اماموں کے نام پر ۔ لہزا جن کے نام پر حنفی مسلک قائم کیا گیا ہے اسے امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ نے خود اپنے ہاتھوں سے established نہیں کیا ہے بلکہ یہ مسلک لوگوں نے بنایا ابو حنیفہ کے نام پر ۔
لہزا مسلک اور فرقے آسمانی نہیں ہیں یہ سب پبلک products ہیں ۔ یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء۔
حنفی علماء نے قرآن وحدیث سے بچنے کے لےء اپنے قایدے قانوں خود سے بنالےء ہیں ۔ اور یہ قایدے قانون جس کتاب میں لکھے ہوےء ہیں اس کتاب کا نام ہے - "اصول الکرخی"
اس کتاب کے اصول نمبر 28 پر یہ قانون لکھا ہوا ہے کہ قرآن کی وہ آیات جو آیمہ احناف یعنی حنفی امام کے قول کے خلاف ہو تو ان آیات کو نہیں مانا جاےءگا بلکہ ان آیات کی فقط تاویل کی جاےءگی ۔ ( اور دھیان رہے کہ تاویل بھی ایک تحریف ہوتی ہے )
اس کتاب کے اصول نمبر 29 پر یہ قانون لکھا ہوا ہے کہ وہ احادیث جو آیمہ احناف یعنی حنفی امام کے قول کے خلاف ہو تو ان احادیث کو نہیں مانا جاےءگا بلکہ ان کی فقط تاویل کی جاےءگی ۔
دوسری علمی بات یہ ہے کہ بریلوی علماء صرف فقیہ معاملات میں امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں لیکن عقائد کے معاملات میں یہ لوگ امام عسکری رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں same اسی طرح دیوبندی مسلک کے علماء صرف فقیہ معاملات میں امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں لیکن عقائد کے معاملات میں یہ لوگ امام ابو منصور ماتریدی رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں ۔ تقلید کی یہ سچایء لوگوں کو بتانا ضروری ہے ۔
شاہ ولی اللہ دہلوی رحمۃ اللہ علیہ بریلوی دیوبندی اور اہل حدیث تینوں کے مشترکہ امام ہیں ۔ شاہ ولی اللہ نے اپنی کتاب حجت اللہ البالغہ میں آیمہ اربعہ کے اقوال نقل کےء ہیں ۔ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ علیہ ،امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ ،امام مالک اور امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ نے خود ان کی تقلید کرنے سے ہمیں منا فرمایا ہیں ۔
لفظ تقلید سے مقلید بنا اور مقلید کا ہندی مراٹھی زبان میں ترجمہ ہوتا ہے " अंध भक्त "
لہذا مسلک اور فرقوں کی یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیے ۔
شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کی ایک کتاب بہت مقبول ہوئی ہے ۔اس کتاب کا نام غنیتہ الطالبین ہے ۔اس کتاب کے صفحہ نمبر 291 پر شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ حنفی فرقہ کے متعلق فرماتے ہیں - ْ یہ کچھ لوگ ہیں جو اپنے آپ کو نعمان بن ثابت یعنی ( امام ابوحنیفہ رحمۃ اللّٰہ علیہ )کی طرف منسوب کرتے ہیں ۔ان کے خیال میں اللہ اور اس کے رسول اور جو کچھ امام ابو حنیفہ لے کر آئے ہیں ۔اس کی پہچان اور اقرار کا نام ( ایمان ) ہے۔
اپنے دین کے بارے میں اس طرح کی جنرل معلومات اور فرقوں کی سچائی لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔
JazakAllah Khair
Ali bhai 💖💕💖
Love 💕 from The USA 🇺🇸
May 2024 I started my first rafa ul yadain alhamdulillah ali bhai apko Allah jazaikhair de sahih namaz batane ke liye
Now its finally clear We should pray with rafadein
Mashallah I am also
Well said
@@bilalkhalid9783sun k samjh k phir b ap ki jahalat nai gei jnaab .parh lo khud b kahin tasdeek kro
MASHALLAH GOOD 💯
Maine Chhod diya Alhumdulillah 😊
الحمدللہ انجینئر محمد مرزا صاحب نے قرآن اور حدیث کی روشنی میں دو بندیوں اور بریلویوں کے جھوٹ کو لوگوں کے سامنے ظاہر کیا ان کی گمراہی کو لوگوں کے سامنے آشنا کیا اللہ انجینئر محمد مرزا صاحب کو بہترین جزائے خیر دے اور ان کی عمر کو دراز فرمائے ان کو صحت نصیب فرمائے ہر مشکل کو آسان کر دے آمین میں انڈیا مہاراشٹرا سیٹی رتناگیرئ
Iam muslim.... Allhamdulila
QURAN OR SEERTON NABVI KO FOLLOW KERNA KHUD PAR K MARDOOD MIRZA ALIGANDU KI BATON MA NA AANA ULLO KA PATHA BOHAT BHRA MDARI GUMRAH HA
Congratulations on 2 million subscribers
❤❤❤
NA MAI WAHABI
NA MAI BAABI
MAI HOO MUSLIM ILMI KITAABI
LOVE ENGINEER MUHAMMAD ALI MIRZA♥️
MashAllah...!!!
Thanks Ali bhai i am on real path after listening ur lectures
Damage has been done
Mana rafa yadin sa namaz shoro ke to susral walon na bohat batan sunai😢 lakin MN sunat nabi SAW k mutabik namaz parhn ge inshallah
میرا انجینئر صاحب سے سوال ہے کہ اپ جس حدیث کی بات کر رہے ہیں۔صلو کما رائیتمونی اصلی۔جس طرح تم نے مجھے نماز پڑھتے دیکھا ہے اسی طرح نماز پڑھا کرو۔
تو پہلے اپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں سلام کا جواب بھی دے دیتے تھے۔اسی طرح اپ صلی اللہ علیہ وسلم وحی کا انتظار بھی کرتے تھے۔نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی عادت شریفہ اکثر اسمان کی طرف دیکھنے کی تھی کہ وحی کے فرشتے کا انتظار رہتا تھا جب کسی چیز کا انتظار ہ ہوتا ہے۔تو اس طرف نگاہ بھی لگ جاتی ہے اسی وجہ سے کبھی نماز میں بھی اوپر نگاہ اٹھ جاتی جب سورہ مومنون کی ابتدائی ایات نازل ہوئی تو پھر نگاہ نیچے رہتی تھی صحابہ رضی اللہ عنہ کے متعلق بھی حدیث میں ایا ہے کہ اول اول ادھر ادھر توجہ فرما لیا کرتے تھے مگر اس ایت شریفہ کے نازل ہونے کے بعد کسی طرف توجہ نہیں کرتے تھے۔اس کے علاوہ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مجھے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات کا عادی بنا رکھا تھا کہ جب میں حاضر ہوں تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم اگر نماز میں مشغول ہوں میں سلام کرتا ہوں حضور صلی اللہ علیہ وسلم جواب دیتے ایک مرتبہ میں حاضر ہوا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں مشغول تھے میں نے حسب عادت سلام کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب نہیں دیا مجھے سخت فکر ہوا کہ شاید میرے بارے میں اللہ جل شانہ کے یہاں سے کوئی خطاب نازل ہوا ہے نئے اور پرانے خیالات نے مجھے گھیر لیا۔بہرحال اخر پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ حق تعالی شانہ اپنے احکام میں جو چاہتے ہیں تبدیلی فرماتے ہیں حق تعالی شانہ نے نماز میں بولنے کی ممانعت فرما دی۔تو مرزا صاحب زار ان باتوں پر عمل کریں تاکہ ہمیں بھی پتہ چلے کہ اپ اس حدیث کے مطابق عمل کرتے ہیں کہ نماز اس طرح پڑھو جس طرح مجھے نماز پڑھتے دیکھا ہے۔اگر اپ کہیں گے کہے یہ عمل منسوخ ہو گئے تھے تو ہمارے فقہ حنفی کے مطابق رفع یدین منسوخ ہو چکا۔یا کم از کم اپ اتنا کہہ سکتے ہیں کہ یہ راجح عمل ہے اور رفع یدین چھوڑنا مرجوح ہے۔ایک ہوتا ہے بات کو ماننا دوسرا ہوتا ہے عمل کرنا۔ہم رفع یدین کو مانتے ہیں لیکن عمل ترک رفع الیدین پر کرتے ہیں۔اپ کو جہاں کہیں رفع یدین کا لفظ مل جائے تو اپ اپنی دلیل بنا دیتے ہیں۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کسی ایک حدیث میں دکھائیں جس میں یہ لکھا ہو کہ چار رکعت میں 10 جگہ رفع یدین کرنا ہے اور 18 جگہ نہیں کرنا۔کسی خلفائے راشدین کا عمل یا قول بتا دیں۔کسی عشرہ مبشرہ کال یا عامل بتا دیں کسی بدری صحابی کا قول یا عمل بتا دیں بیعت رضوان والے کسی صحابی کا عمل یا قول بتا دیں۔کسی بھی صحابی کا قول یا عمل بتا دے کہ چار رکعت میں 10 جگہ رفع یدین کرنا ہے اور 18 جگہ نہیں کرنا۔چیلنج ہے مرزا صاحب اپ کو
@@MuhammadHashimKhan-hx5qtyahi waja hai munazry ka koe faida nh q ky ap log hadith ky minkir ho Nabi Pak Sallallaho Alaihiwasallam ka amal zyada ahm hai ya badri sahabi ka, mansookh ki hadith ka reference dai sahih hadees sy, topi mt karao
@@MuhammadHashimKhan-hx5qtmunkir e hadees ho nahi mano gey koi bat.
ایران سے ہم آپ کو سنتے ہیں میرے بھائی میری ماں الحمدللہ سنت کے مطابق یا نی رفع الیدین کے ساتھ نماز شروع کیا میں نے آج تک ایسی ویڈیو نہیں دیکھی حوالہ دے کر سمجھایا جا رہا ہے میں نے سب حدیثوں کو اسلام 360 میں سرچ کیا بلکل کلیئر ہے علی بھائی اللہ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے
All cleared✋🔝( Thank You ) Engineer Muhammad Ali Mirza Sahab Allah aap ko Apne hifzo Amaan me rakhe (Ameen)❤
بس میں نے سوچ لیا ہے کہ آج سے رفع یدین کروں گا 😢
Allah mere Bhai ko Tofiq de...ameen
insha'Allah ❤
Inshallah ❤❤
میرا انجینئر صاحب سے سوال ہے کہ اپ جس حدیث کی بات کر رہے ہیں۔صلو کما رائیتمونی اصلی۔جس طرح تم نے مجھے نماز پڑھتے دیکھا ہے اسی طرح نماز پڑھا کرو۔
تو پہلے اپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں سلام کا جواب بھی دے دیتے تھے۔اسی طرح اپ صلی اللہ علیہ وسلم وحی کا انتظار بھی کرتے تھے۔نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی عادت شریفہ اکثر اسمان کی طرف دیکھنے کی تھی کہ وحی کے فرشتے کا انتظار رہتا تھا جب کسی چیز کا انتظار ہ ہوتا ہے۔تو اس طرف نگاہ بھی لگ جاتی ہے اسی وجہ سے کبھی نماز میں بھی اوپر نگاہ اٹھ جاتی جب سورہ مومنون کی ابتدائی ایات نازل ہوئی تو پھر نگاہ نیچے رہتی تھی صحابہ رضی اللہ عنہ کے متعلق بھی حدیث میں ایا ہے کہ اول اول ادھر ادھر توجہ فرما لیا کرتے تھے مگر اس ایت شریفہ کے نازل ہونے کے بعد کسی طرف توجہ نہیں کرتے تھے۔اس کے علاوہ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مجھے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات کا عادی بنا رکھا تھا کہ جب میں حاضر ہوں تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم اگر نماز میں مشغول ہوں میں سلام کرتا ہوں حضور صلی اللہ علیہ وسلم جواب دیتے ایک مرتبہ میں حاضر ہوا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں مشغول تھے میں نے حسب عادت سلام کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب نہیں دیا مجھے سخت فکر ہوا کہ شاید میرے بارے میں اللہ جل شانہ کے یہاں سے کوئی خطاب نازل ہوا ہے نئے اور پرانے خیالات نے مجھے گھیر لیا۔بہرحال اخر پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ حق تعالی شانہ اپنے احکام میں جو چاہتے ہیں تبدیلی فرماتے ہیں حق تعالی شانہ نے نماز میں بولنے کی ممانعت فرما دی۔تو مرزا صاحب زار ان باتوں پر عمل کریں تاکہ ہمیں بھی پتہ چلے کہ اپ اس حدیث کے مطابق عمل کرتے ہیں کہ نماز اس طرح پڑھو جس طرح مجھے نماز پڑھتے دیکھا ہے۔اگر اپ کہیں گے کہے یہ عمل منسوخ ہو گئے تھے تو ہمارے فقہ حنفی کے مطابق رفع یدین منسوخ ہو چکا۔یا کم از کم اپ اتنا کہہ سکتے ہیں کہ یہ راجح عمل ہے اور رفع یدین چھوڑنا مرجوح ہے۔ایک ہوتا ہے بات کو ماننا دوسرا ہوتا ہے عمل کرنا۔ہم رفع یدین کو مانتے ہیں لیکن عمل ترک رفع الیدین پر کرتے ہیں۔اپ کو جہاں کہیں رفع یدین کا لفظ مل جائے تو اپ اپنی دلیل بنا دیتے ہیں۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کسی ایک حدیث میں دکھائیں جس میں یہ لکھا ہو کہ چار رکعت میں 10 جگہ رفع یدین کرنا ہے اور 18 جگہ نہیں کرنا۔کسی خلفائے راشدین کا عمل یا قول بتا دیں۔کسی عشرہ مبشرہ کال یا عامل بتا دیں کسی بدری صحابی کا قول یا عمل بتا دیں بیعت رضوان والے کسی صحابی کا عمل یا قول بتا دیں۔کسی بھی صحابی کا قول یا عمل بتا دے کہ چار رکعت میں 10 جگہ رفع یدین کرنا ہے اور 18 جگہ نہیں کرنا۔چیلنج ہے مرزا صاحب اپ کو
میرا انجینئر صاحب سے سوال ہے کہ اپ جس حدیث کی بات کر رہے ہیں۔صلو کما رائیتمونی اصلی۔جس طرح تم نے مجھے نماز پڑھتے دیکھا ہے اسی طرح نماز پڑھا کرو۔
تو پہلے اپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں سلام کا جواب بھی دے دیتے تھے۔اسی طرح اپ صلی اللہ علیہ وسلم وحی کا انتظار بھی کرتے تھے۔نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی عادت شریفہ اکثر اسمان کی طرف دیکھنے کی تھی کہ وحی کے فرشتے کا انتظار رہتا تھا جب کسی چیز کا انتظار ہ ہوتا ہے۔تو اس طرف نگاہ بھی لگ جاتی ہے اسی وجہ سے کبھی نماز میں بھی اوپر نگاہ اٹھ جاتی جب سورہ مومنون کی ابتدائی ایات نازل ہوئی تو پھر نگاہ نیچے رہتی تھی صحابہ رضی اللہ عنہ کے متعلق بھی حدیث میں ایا ہے کہ اول اول ادھر ادھر توجہ فرما لیا کرتے تھے مگر اس ایت شریفہ کے نازل ہونے کے بعد کسی طرف توجہ نہیں کرتے تھے۔اس کے علاوہ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مجھے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات کا عادی بنا رکھا تھا کہ جب میں حاضر ہوں تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم اگر نماز میں مشغول ہوں میں سلام کرتا ہوں حضور صلی اللہ علیہ وسلم جواب دیتے ایک مرتبہ میں حاضر ہوا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں مشغول تھے میں نے حسب عادت سلام کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب نہیں دیا مجھے سخت فکر ہوا کہ شاید میرے بارے میں اللہ جل شانہ کے یہاں سے کوئی خطاب نازل ہوا ہے نئے اور پرانے خیالات نے مجھے گھیر لیا۔بہرحال اخر پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ حق تعالی شانہ اپنے احکام میں جو چاہتے ہیں تبدیلی فرماتے ہیں حق تعالی شانہ نے نماز میں بولنے کی ممانعت فرما دی۔تو مرزا صاحب زار ان باتوں پر عمل کریں تاکہ ہمیں بھی پتہ چلے کہ اپ اس حدیث کے مطابق عمل کرتے ہیں کہ نماز اس طرح پڑھو جس طرح مجھے نماز پڑھتے دیکھا ہے۔اگر اپ کہیں گے کہے یہ عمل منسوخ ہو گئے تھے تو ہمارے فقہ حنفی کے مطابق رفع یدین منسوخ ہو چکا۔یا کم از کم اپ اتنا کہہ سکتے ہیں کہ یہ راجح عمل ہے اور رفع یدین چھوڑنا مرجوح ہے۔ایک ہوتا ہے بات کو ماننا دوسرا ہوتا ہے عمل کرنا۔ہم رفع یدین کو مانتے ہیں لیکن عمل ترک رفع الیدین پر کرتے ہیں۔اپ کو جہاں کہیں رفع یدین کا لفظ مل جائے تو اپ اپنی دلیل بنا دیتے ہیں۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کسی ایک حدیث میں دکھائیں جس میں یہ لکھا ہو کہ چار رکعت میں 10 جگہ رفع یدین کرنا ہے اور 18 جگہ نہیں کرنا۔کسی خلفائے راشدین کا عمل یا قول بتا دیں۔کسی عشرہ مبشرہ کال یا عامل بتا دیں کسی بدری صحابی کا قول یا عمل بتا دیں بیعت رضوان والے کسی صحابی کا عمل یا قول بتا دیں۔کسی بھی صحابی کا قول یا عمل بتا دے کہ چار رکعت میں 10 جگہ رفع یدین کرنا ہے اور 18 جگہ نہیں کرنا۔چیلنج ہے مرزا صاحب اپ کو
السلام عليكم و رحمة اللّه و بركاته 🤗✨🌹
استاد محترم حافظه الله 🥰✨🌹
ماشاء اللّٰه 😍✨🌹
@@deya5619 Wa Alae Kumussalam
Proud to be a muslim.. ❤
GANDO MIRZA ALI PE ALLAH KI LANAT QURAN KHUD PARO BOHAT BHARA MADERCHODE HA
Nabi s a w. ke jaisa hai hi koi nahi.
Baby to sayi koi nahi.
Apki sehat o tandrusti k Liye croron Duaen 🤗🤍❤️
The Damage has been Done for forever now❤
Ustad e mohtarma ...
May Allaha protect uu.
First comment ..plz pin it
❤
Alhamdulillah maine v Rafa' ul- Yadain k saath NamAz suru kia hai
MashAllah Ali vai, explanation is mind blowing,I have been doing Rafa ul yadein since 1 year and people taunts me 😢
Jazakallah Khair Taken All the Proofs Ab zara Apnay hanafi doston ke bari bohat uchal rahain hain kay Tarq ho gaya hai Rafa Jadain Nabi PBUH kay akhari dour main.
❤EMAM e WAQT ❤ Alhamdullah❤
Asalamu Alikum Ali bhai from indian occupied Kashmir May Allah fulfill your all dreams, May Allah respond yours duaa's and May Allah bless you ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
MashAllah...!!!
Ye admi ek gumrha hai jo sahaba ekram ki hazrat muawiya rz ki be hurmati krta hai jo sahaba ka bhi wo nabi ka nhi wo nabi ka nhi wo allah ka nhi
@@legendsupporter8742 Sahi bukhari 2812 😼
@@chilli-sauce0 abee bhai ye Hades 1400 phele pesh ayi thi but aesa lgta hai ye hadis mirza ki ke samjh me ayi hai aaj Tak dunya me kitne sare muhaddiseen dunya aye kesi ke samjh me nhi ye
@@legendsupporter8742 sir 1400 sal phele ayein thi TU kia aj hm bayan na krein hn aur AP kse khe sktein hn ke ye HADEES ksi ko smj nai ai baat Suno agr apko smj agye h TU social media platform majood h Apke lie channel bnau wazhe kr do aur hn phir time bhi TU Dena h ,
Time Qayamat Tk H 🥲
💖 إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلَٰٓئِكَتَهُۥ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِىِّ ۚ يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ صَلُّواْ عَلَيْهِ وَسَلِّمُواْ تَسْلِيمًا 💖
🌹اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ 🌹
🌹اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.🌹
Thanks Ali bhai i am real path after listening ur lectures
اللہ تعالی کا شکر گزار ہوں کہ میرے رب العالمین نے مجھے سوچنے سمجھنے کی توفیق دی اور ہدایت کی راہ دکھائی فرقوں کی لعنت سے نجات دی اور ہدایت دی اللہ رب العالمین سے یہی دعا ہے کہ مرتے دم تک ہدایت کی راہ پر چلائے ۔ آمین یا رب العالمین !!! ♥️
میرا انجینئر صاحب سے سوال ہے کہ اپ جس حدیث کی بات کر رہے ہیں۔صلو کما رائیتمونی اصلی۔جس طرح تم نے مجھے نماز پڑھتے دیکھا ہے اسی طرح نماز پڑھا کرو۔
تو پہلے اپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں سلام کا جواب بھی دے دیتے تھے۔اسی طرح اپ صلی اللہ علیہ وسلم وحی کا انتظار بھی کرتے تھے۔نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی عادت شریفہ اکثر اسمان کی طرف دیکھنے کی تھی کہ وحی کے فرشتے کا انتظار رہتا تھا جب کسی چیز کا انتظار ہ ہوتا ہے۔تو اس طرف نگاہ بھی لگ جاتی ہے اسی وجہ سے کبھی نماز میں بھی اوپر نگاہ اٹھ جاتی جب سورہ مومنون کی ابتدائی ایات نازل ہوئی تو پھر نگاہ نیچے رہتی تھی صحابہ رضی اللہ عنہ کے متعلق بھی حدیث میں ایا ہے کہ اول اول ادھر ادھر توجہ فرما لیا کرتے تھے مگر اس ایت شریفہ کے نازل ہونے کے بعد کسی طرف توجہ نہیں کرتے تھے۔اس کے علاوہ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مجھے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات کا عادی بنا رکھا تھا کہ جب میں حاضر ہوں تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم اگر نماز میں مشغول ہوں میں سلام کرتا ہوں حضور صلی اللہ علیہ وسلم جواب دیتے ایک مرتبہ میں حاضر ہوا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں مشغول تھے میں نے حسب عادت سلام کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب نہیں دیا مجھے سخت فکر ہوا کہ شاید میرے بارے میں اللہ جل شانہ کے یہاں سے کوئی خطاب نازل ہوا ہے نئے اور پرانے خیالات نے مجھے گھیر لیا۔بہرحال اخر پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ حق تعالی شانہ اپنے احکام میں جو چاہتے ہیں تبدیلی فرماتے ہیں حق تعالی شانہ نے نماز میں بولنے کی ممانعت فرما دی۔تو مرزا صاحب زار ان باتوں پر عمل کریں تاکہ ہمیں بھی پتہ چلے کہ اپ اس حدیث کے مطابق عمل کرتے ہیں کہ نماز اس طرح پڑھو جس طرح مجھے نماز پڑھتے دیکھا ہے۔اگر اپ کہیں گے کہے یہ عمل منسوخ ہو گئے تھے تو ہمارے فقہ حنفی کے مطابق رفع یدین منسوخ ہو چکا۔یا کم از کم اپ اتنا کہہ سکتے ہیں کہ یہ راجح عمل ہے اور رفع یدین چھوڑنا مرجوح ہے۔ایک ہوتا ہے بات کو ماننا دوسرا ہوتا ہے عمل کرنا۔ہم رفع یدین کو مانتے ہیں لیکن عمل ترک رفع الیدین پر کرتے ہیں۔اپ کو جہاں کہیں رفع یدین کا لفظ مل جائے تو اپ اپنی دلیل بنا دیتے ہیں۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کسی ایک حدیث میں دکھائیں جس میں یہ لکھا ہو کہ چار رکعت میں 10 جگہ رفع یدین کرنا ہے اور 18 جگہ نہیں کرنا۔کسی خلفائے راشدین کا عمل یا قول بتا دیں۔کسی عشرہ مبشرہ کال یا عامل بتا دیں کسی بدری صحابی کا قول یا عمل بتا دیں بیعت رضوان والے کسی صحابی کا عمل یا قول بتا دیں۔کسی بھی صحابی کا قول یا عمل بتا دے کہ چار رکعت میں 10 جگہ رفع یدین کرنا ہے اور 18 جگہ نہیں کرنا۔چیلنج ہے مرزا صاحب اپ کو
Assalam wa Aly kum ali bahi Allah apki hifazat kare Amen summa ameen
Allhumdulillah Allah pak ny mujhy Hidayat di Apny fazal or karam sy . Or Ali bhai ko zrya bnaya
مَا شَاءَ ٱللَّٰهُ ❤️💞
I AM indian and iam muslim Na me wahabi Na me bapi me hu muslim Ilmi kitabi alhamdulillah 🥰🥰🥰
Ali bhai ap ka musalman ummat py bohat ehsan hay Allah ap ko apny hifzo eman main rakhay aameen ya rabul Aalameen🌴🦋🌴🦋🌴🦋
مفتی صاحب کی غیراخلاقی زبان کا بہترین اخلاق سے جواب دیا ہے ۔ الحمداللہ ان مدلل دلائل کا کقئی جواب نہیں دے سکتا
Mashallah Ali Bhai mazeeed boht achy clip AA rahy apky Allah pak ajar de Ali Bhai apko or apky students ko
حدیث نمبر: 1086
مالک بن حویرث ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی اکرم ﷺ کو نماز میں جب آپ رکوع کرتے، اور جب رکوع سے اپنا سر اٹھاتے، اور جب سجدہ کرتے، اور جب سجدہ سے اپنا سر اٹھاتے ١ ؎ رفع یدین کرتے دیکھا، یہاں تک کہ آپ اپنے دونوں ہاتھوں کو اپنے دونوں کانوں کی لو کے بالمقابل کرلیتے ٢ ؎۔
میرا انجینئر صاحب سے سوال ہے کہ اپ جس حدیث کی بات کر رہے ہیں۔صلو کما رائیتمونی اصلی۔جس طرح تم نے مجھے نماز پڑھتے دیکھا ہے اسی طرح نماز پڑھا کرو۔
تو پہلے اپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں سلام کا جواب بھی دے دیتے تھے۔اسی طرح اپ صلی اللہ علیہ وسلم وحی کا انتظار بھی کرتے تھے۔نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی عادت شریفہ اکثر اسمان کی طرف دیکھنے کی تھی کہ وحی کے فرشتے کا انتظار رہتا تھا جب کسی چیز کا انتظار ہ ہوتا ہے۔تو اس طرف نگاہ بھی لگ جاتی ہے اسی وجہ سے کبھی نماز میں بھی اوپر نگاہ اٹھ جاتی جب سورہ مومنون کی ابتدائی ایات نازل ہوئی تو پھر نگاہ نیچے رہتی تھی صحابہ رضی اللہ عنہ کے متعلق بھی حدیث میں ایا ہے کہ اول اول ادھر ادھر توجہ فرما لیا کرتے تھے مگر اس ایت شریفہ کے نازل ہونے کے بعد کسی طرف توجہ نہیں کرتے تھے۔اس کے علاوہ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مجھے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات کا عادی بنا رکھا تھا کہ جب میں حاضر ہوں تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم اگر نماز میں مشغول ہوں میں سلام کرتا ہوں حضور صلی اللہ علیہ وسلم جواب دیتے ایک مرتبہ میں حاضر ہوا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں مشغول تھے میں نے حسب عادت سلام کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب نہیں دیا مجھے سخت فکر ہوا کہ شاید میرے بارے میں اللہ جل شانہ کے یہاں سے کوئی خطاب نازل ہوا ہے نئے اور پرانے خیالات نے مجھے گھیر لیا۔بہرحال اخر پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ حق تعالی شانہ اپنے احکام میں جو چاہتے ہیں تبدیلی فرماتے ہیں حق تعالی شانہ نے نماز میں بولنے کی ممانعت فرما دی۔تو مرزا صاحب زار ان باتوں پر عمل کریں تاکہ ہمیں بھی پتہ چلے کہ اپ اس حدیث کے مطابق عمل کرتے ہیں کہ نماز اس طرح پڑھو جس طرح مجھے نماز پڑھتے دیکھا ہے۔اگر اپ کہیں گے کہے یہ عمل منسوخ ہو گئے تھے تو ہمارے فقہ حنفی کے مطابق رفع یدین منسوخ ہو چکا۔یا کم از کم اپ اتنا کہہ سکتے ہیں کہ یہ راجح عمل ہے اور رفع یدین چھوڑنا مرجوح ہے۔ایک ہوتا ہے بات کو ماننا دوسرا ہوتا ہے عمل کرنا۔ہم رفع یدین کو مانتے ہیں لیکن عمل ترک رفع الیدین پر کرتے ہیں۔اپ کو جہاں کہیں رفع یدین کا لفظ مل جائے تو اپ اپنی دلیل بنا دیتے ہیں۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کسی ایک حدیث میں دکھائیں جس میں یہ لکھا ہو کہ چار رکعت میں 10 جگہ رفع یدین کرنا ہے اور 18 جگہ نہیں کرنا۔کسی خلفائے راشدین کا عمل یا قول بتا دیں۔کسی عشرہ مبشرہ کال یا عامل بتا دیں کسی بدری صحابی کا قول یا عمل بتا دیں بیعت رضوان والے کسی صحابی کا عمل یا قول بتا دیں۔کسی بھی صحابی کا قول یا عمل بتا دے کہ چار رکعت میں 10 جگہ رفع یدین کرنا ہے اور 18 جگہ نہیں کرنا۔چیلنج ہے مرزا صاحب اپ کو
The damage has been done! Alhumdulilah!
ماشاءاللہ۔ ♥️♥️ علی بھائی۔ 😍 جزاک اللہ
نہ میں وهابی نہ میں بابی ۔۔۔۔
میں ہوں مسلم علم كتابی ❤❤
Allah apko apne hifz o aman me rkhe mene rafa e dain srf apke video dekh kr shuro krdia he
لا حَوْلَ وَلا قُوَّةَ إِلا بِالله
Cross checked all hadees exactly you are telling truth. JazakAllah i am also now doing raful yadain.
Alhamdulillah ❤️❤️
علی بھائ میری عمر 20 سال ہے اور میں سٹوڈنٹ ہو مجھے اس بات پر فخر ہے کہ فرقوں کے ہتھے چڑھنے کے بجائے میں نے آپ سے رہنمائ حاصل کی ہے
ماشاءاللہ جزاك الله😇علی بھائی 😎 زبردست مزہ آگیا کلپ دیکھ کر 😘😘😘
میرا انجینئر صاحب سے سوال ہے کہ اپ جس حدیث کی بات کر رہے ہیں۔صلو کما رائیتمونی اصلی۔جس طرح تم نے مجھے نماز پڑھتے دیکھا ہے اسی طرح نماز پڑھا کرو۔
تو پہلے اپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں سلام کا جواب بھی دے دیتے تھے۔اسی طرح اپ صلی اللہ علیہ وسلم وحی کا انتظار بھی کرتے تھے۔نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی عادت شریفہ اکثر اسمان کی طرف دیکھنے کی تھی کہ وحی کے فرشتے کا انتظار رہتا تھا جب کسی چیز کا انتظار ہ ہوتا ہے۔تو اس طرف نگاہ بھی لگ جاتی ہے اسی وجہ سے کبھی نماز میں بھی اوپر نگاہ اٹھ جاتی جب سورہ مومنون کی ابتدائی ایات نازل ہوئی تو پھر نگاہ نیچے رہتی تھی صحابہ رضی اللہ عنہ کے متعلق بھی حدیث میں ایا ہے کہ اول اول ادھر ادھر توجہ فرما لیا کرتے تھے مگر اس ایت شریفہ کے نازل ہونے کے بعد کسی طرف توجہ نہیں کرتے تھے۔اس کے علاوہ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مجھے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات کا عادی بنا رکھا تھا کہ جب میں حاضر ہوں تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم اگر نماز میں مشغول ہوں میں سلام کرتا ہوں حضور صلی اللہ علیہ وسلم جواب دیتے ایک مرتبہ میں حاضر ہوا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں مشغول تھے میں نے حسب عادت سلام کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب نہیں دیا مجھے سخت فکر ہوا کہ شاید میرے بارے میں اللہ جل شانہ کے یہاں سے کوئی خطاب نازل ہوا ہے نئے اور پرانے خیالات نے مجھے گھیر لیا۔بہرحال اخر پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ حق تعالی شانہ اپنے احکام میں جو چاہتے ہیں تبدیلی فرماتے ہیں حق تعالی شانہ نے نماز میں بولنے کی ممانعت فرما دی۔تو مرزا صاحب زار ان باتوں پر عمل کریں تاکہ ہمیں بھی پتہ چلے کہ اپ اس حدیث کے مطابق عمل کرتے ہیں کہ نماز اس طرح پڑھو جس طرح مجھے نماز پڑھتے دیکھا ہے۔اگر اپ کہیں گے کہے یہ عمل منسوخ ہو گئے تھے تو ہمارے فقہ حنفی کے مطابق رفع یدین منسوخ ہو چکا۔یا کم از کم اپ اتنا کہہ سکتے ہیں کہ یہ راجح عمل ہے اور رفع یدین چھوڑنا مرجوح ہے۔ایک ہوتا ہے بات کو ماننا دوسرا ہوتا ہے عمل کرنا۔ہم رفع یدین کو مانتے ہیں لیکن عمل ترک رفع الیدین پر کرتے ہیں۔اپ کو جہاں کہیں رفع یدین کا لفظ مل جائے تو اپ اپنی دلیل بنا دیتے ہیں۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کسی ایک حدیث میں دکھائیں جس میں یہ لکھا ہو کہ چار رکعت میں 10 جگہ رفع یدین کرنا ہے اور 18 جگہ نہیں کرنا۔کسی خلفائے راشدین کا عمل یا قول بتا دیں۔کسی عشرہ مبشرہ کال یا عامل بتا دیں کسی بدری صحابی کا قول یا عمل بتا دیں بیعت رضوان والے کسی صحابی کا عمل یا قول بتا دیں۔کسی بھی صحابی کا قول یا عمل بتا دے کہ چار رکعت میں 10 جگہ رفع یدین کرنا ہے اور 18 جگہ نہیں کرنا۔چیلنج ہے مرزا صاحب اپ کو
ALLAH PAK APKO JAZA E KHAIR AATA FARMAYEN AMEEN
Assalamualaikum warehmatullahi Wabarakatuhu EMAM sahab ❤️
❤
Allah ki Qasam sab bate clear ho gai bohat confused tha ma ❤❤❤ Allah ap ke sary Gunnah maf farmay
JazakAllah Ali Bhai ❤️
Allah Pak Apko lambi Umar ata kray Ali bhai❤
اللھم صلی آلہ محمد وآلہ محمد
Alhamdulillah! I started rafa yadain. I am faceing so mich criticism but I will do!
Love ur effort Allah bless u
Mashalla zsbeerdast very nice share stay blessed stay connected
Masha ALLAH TA’ALA
ALLAH-o-Akbar Subhan-ALLAH
Wonderful Wonderdul Discussion With References On The Topic of Rafa-Yadain....
Ma'asha Allah Love From India
Allhamdulliah mein namaz rafa ul yadain se hi parhta hun , or ali bhai aapka research paper hi kaafi hai , usmein buht ache se ek ek cheez mentioned hai