بات کو پورا سمجھا کریں ۔ دودھ کا بزنس تو already ہو رہا ہے۔ اور روزانہ سیل کرنا ہوتا ہے ۔ گھی آپ مہینہ بعد بھی کر سکتے روزانہ بھی کر سکتے اور دوسرا دودھ 170 میں خالص 1950 کا 12 کلو ۔۔ جبکہ گھی 3000 اور لسی 1000/800 کی الگ سے
بھائی جی 220 کلو دودھ بیچنے کے لیے شہر جانا پڑتا ہے اس کے لیے گاڑی چاہیے گاڑی کا خرچہ چاہیے گاؤں میں دودھ 150 130 رز کلو ہے اس لئے حبیب بھائی نے صحیح باتیں کی گھی میں بچت ہے اگر 13 کلو میں سے کلو کی نکلے تو بچت ہی بچت ہے
Mashallah mashallah bahut achcha mashvara Diya aur sabse Badi baat aapki hamen yah acchi lagi ke bagar milavat mashallah Allah pak aapko aur aise aise project batane ki hidayat de
*ﷲ سبحانہ و تعالیٰ آپ کی جان مال اولاد اور علم و عمل میں برکتیں عطاء فرمائیں اور رب العزت آپ کو مزید ترقیاں اور برکتیں عطاء فرمائیں* *آمیــــن ثمہ آمیــــن یا رب العالمــــین*
habib bhai habib bhai kya baat hai ma sha allah kahan kahan sy ap ideas nikal k lay aaty hain logon ki madad krny k lya ma sha allah ..bs ya hi kah skty hain allah pak ap ko jaza dy ameen
جناب 12 سے 15 لیٹر دودھ والی گاۓ کم از کم دس لاکھ روپے اور بھینس پندرہ لاکھ کی ملے گی اور پھر وہ ایک ھزار روزانہ خرچہ کرواۓ گی۔ تب جا کر یہ بزنس چلے گا۔
محترم جناب خالص دیسی گھی 3000 میں کہاں سے ملتا ہے میں نے تو کچھ دن پہلے 5000 کلو کے حساب سے لیا اور دوسری بات اگر آپ کسی اچھے گاؤں میں یا شہر میں رہتے ہوں تو لسی بھی سیل ہوتی ہے ہمارے گاؤں میں لسی 100 روپے کلو ملتی ہے
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉ADVICE friends and family members to do all different types of ANIMALS, COWS,GOATS,SHEEPS,DUCKS,CHICKENS,BIRDS farming near villages and farmlands 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Agar bhains ka dodh hi sale karo tu bhai jan itna kama sakta ha banda or baqi jo ap kharcha bata rahy ha woh kam ha or na hi bhains lamba time dodh daite ha meri khud ka experience ha mery pas bhains the 19 kg par day dodh dainy wali ghee se ziada dodh sale karna behtar ha . Or jin dino dodh khatam ho jata ha tb b kharcha hota ha bhai jan
کربلا سو بلا ملاوٹ کر کے جو لوگ کما رہے ہیں یہ نہیں دھوکہ دہی سے وہ اپنی دنیا بھی خراب کر رہے ہیں اور اخرت بھی جتنے پیسے زیادہ کمائیں گے وہ کسی نہ کسی صورت میں نکل جائیں گے یا کسی بیماری کی صورت میں یا جانور کو کوئی نقصان ہو جائے گا اگر اپ اپنی ساری غلطیوں کو مدد نظر رکھیں گے اللہ کی خالص رضا کے لیے کام کریں گے تو برکت ہی برکت ہے انشاءاللہ اللہ سب کو نیکی کی توفیق دے امین
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉SAVE RAINWATERS with plastic membrane sheets in ponds,storage tanks,canals for agriculture and horticulture and other uses of waters 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
بھائی صاحب حلیب کمپنی اور دوسری دودھ والی کمپنیوں کا خالص دیسی گھی تو 17 یا 18 سو میں مل رہا ھے میں خود بازار سے لے آتا ھوں ملاوٹ سے بھی بلکل پاک ھوتا بے ۔ جو لوگ بھی 4 یا پانچ ہزار روپے دیسی گھی لے رھے ہیں یہ غلطی ہرگز نہ کریں آپ ایک دفع حلیب کمپنی کا دیسی گھی استعمال کریں آپ دوبارہ کوئی اور دیسی گھی لینا ہی چھوڑ دینگے اتنا خالص اور بہترین گھی آپ نے پہلے دیکھا ہی نہیں ھو گا اور نہ کھایا ھو گا
ویسے بزنسز اپ خود کریں اور اپنے پاس رکھیں معصوم لوگوں کو گمراہ نہ کرے کیسی کیسی شرلیاں چھوڑ لیتے ہیں ایک بار یہ بزنس خود بھی کریں پھر اس کے بعد عوام کو اس کا مشورہ دیں
السلام علیکم بھائی جان انفارمیشن تو اپ نے ٹھیک دی ہے لیکن یہ کام کریگا کون یہ تو بتائیں اپ گھی بنانے میں تو بہت ہے وہ محنت کون کرے گا سب کو بغیر محنت سے پیسہ چاہیے کہ رات کو سوئے اور صبح پیسوں کا ڈھیر لگ جائے یہ کاروبار میں کروں گا مجھے کرکے دو بھینس دلاؤ بارہ سے پندرہ کلو دودھ والی سب سے پہلے تو
اگر آپ کے جانور ہیں تو پوری پیمائش و پیمانہ سے کل دودھ 14 کلو دودھ کی دہی جما کر گھی بنانا پھر بتائیے گا۔۔ آپ میراثی جو نہیں ہیں جٹ ہیں تو یہ کام لازمی کرنا
ایکجانورسے کلو گھی نہیں ملتا جناب ایک ھزار میں ونڈا اور سالیج بھی پورانہیں ھو گا بس ایسے وڈیو کمائی ھوسکتی ھےسو بھینس پال لو اسے ضرب دے لو کیا بات ھےیو ٹوپ دولت کاڈھیر لگا رہی ھے
بات کو مکمل سمجھیں اور پرکھیں ایک بھینس 5 کلو دودھ دینے والی بھی ہوتی ہے اور 25 کلو والی بھی ۔ میں نے 12سے15کلو دودھ کا کہا ہے اور الحمداللہ 100 فیصد اتنے خالص دودھ سے 1 کلو گھی آرام سے تیار ہو جاتا ہے
Bhai 11 lakh ma kidar sy milti ha yar hath hola rakho itna zulm b abi shuru nai hua ap kis ilaqy ma rahty han ap ki taraf to phir bhansy la k sale kiya karyn
Bhai hum ghar k chat par cow paly hain bhens chat par char nahi sakti to kya cow k dhod se achi ghee nahi ban sakti our bhai tariqa bhe batao Wesy hamary yaha bheens ka dhod 220 kg bekte hain our cow k 170
جی ہاں ایسے ہی ہے ۔ مگر نہ تو کوئی 200 کا لیٹر لیتا ہے اور نہ کوئی دیتا ہے ۔ دوسرا یہ کہ 3000 کا گھی بیچیں اور 50 روپے لیٹر بھی لسی بیچیں تو 800 کی لسی
السلام علیکم حبیب بھائی اللہ تعالی اپ کو صحت تندرستی دے سلامت رکھے اپنی حفظ و امان میں رکھے تو اپ بتا سکتے ہیں 15 کلو دودھ دینے والی بھینس اپ کے علاقے میں کتنے کی مل سکتی ہے❤❤❤❤❤❤❤❤❤
عجب درویش
ھر نامناسب کمنٹس کا بھی اخلاقی جواب دیتا ھے
❤صلی اللہ علی محمد❤
اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے
زبان سے نکلے ۔ قلم سے لکھے الفاظ تربیت کا پتہ دیتے ہیں
سلامت رہیں ❤️🌹
Bhoot bhoot achi bhot lait mily ap bhai itni achi baten ki hn ap ny
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
ماشااللہ بہت آچھی انفارمیشن دی ہے
اللہ تعالی آسانیاں پیدا فرمائے آمین
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
Ma sha Allah
Ma sha Allah
Ma sha Allah
Allah pak apko Salamat rakhy . Duniya akhrat ma kamyab kryyy
آمین شکریہ 🌹🌹 سلامت رہیں
Habib bhai
You are helping poor and needy people to generate income for them
This is a great cause
May Allah bless you and your family
شکریہ 🌹 بھائی سلامت رہیں
Wah Bhai wah kia business aidea diya ha agr 15 kg dud mil Raha ho 3000 ka to dud hi sel ho Sakta ha gee nikalny ki kia moshibat pri ha
بات کو پورا سمجھا کریں ۔ دودھ کا بزنس تو already ہو رہا ہے۔ اور روزانہ سیل کرنا ہوتا ہے ۔ گھی آپ مہینہ بعد بھی کر سکتے روزانہ بھی کر سکتے اور دوسرا دودھ 170 میں خالص 1950 کا 12 کلو ۔۔ جبکہ گھی 3000 اور لسی 1000/800 کی الگ سے
15kh dud.=15×220=3300×30=99000 pr monthly..===خرچہ روزانہ 700=30×700=21000۔۔۔۔توکیا ضرورت ھے دیسی گھی نکالنے کی ۔
ضرورت ہے اگلی ویڈیو آنے کا انتظار کریں
بھائی جی 220 کلو دودھ بیچنے کے لیے شہر جانا پڑتا ہے اس کے لیے گاڑی چاہیے گاڑی کا خرچہ چاہیے گاؤں میں دودھ 150 130 رز کلو ہے اس لئے حبیب بھائی نے صحیح باتیں کی گھی میں بچت ہے اگر 13 کلو میں سے کلو کی نکلے تو بچت ہی بچت ہے
❤ jazakAllah. MashaAllah.
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
Mashallah mashallah bahut achcha mashvara Diya aur sabse Badi baat aapki hamen yah acchi lagi ke bagar milavat mashallah Allah pak aapko aur aise aise project batane ki hidayat de
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
Jazak Allah khair 👍
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
Masha Allah.good
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
اپ۔نے۔سچ۔بتیاء۔بلکل۔صحیح۔کام۔ھے
شکریہ جی 🌹 سلامت رہیں
Very informative video
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
Nice Bhai ❤❤❤❤❤❤
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
Masha Allah
Good motivation speech
شکریہ 🌹
Jazakallah khair
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
Mashallha keya bat hi janab.
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
دن رات ہم تمہارا ویڈیو دیکھتا ہے لیکن دس بکری سے ایک ایک گائے مشورہ مجھے بہت پسند ایا دس بکری سے ایک جانور پالنا اسان ہوتا ہے
شکریہ بھائی سلامت رہیں
دعا بھی دیں
*ﷲ سبحانہ و تعالیٰ آپ کی جان مال اولاد اور علم و عمل میں برکتیں عطاء فرمائیں اور رب العزت آپ کو مزید ترقیاں اور برکتیں عطاء فرمائیں*
*آمیــــن ثمہ آمیــــن یا رب العالمــــین*
آمین یا رب العالمین جزاک اللہ خیر ۔۔ شکریہ 🌹 سلامت رہیں اللہ آپ کو خوش رکھے
Excellent information Khush rahain
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
Very nice well done
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
Brother you are awesome as always ❤
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
V nice
شکریہ 🌹
Very nice 👍
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
God bless you
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
Mashallah
شکریہ 🌹
habib bhai habib bhai kya baat hai ma sha allah kahan kahan sy ap ideas nikal k lay aaty hain logon ki madad krny k lya ma sha allah ..bs ya hi kah skty hain allah pak ap ko jaza dy ameen
آپکی دعاؤں کی ضرورت پیارے بھائی جان۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے
جناب 12 سے 15 لیٹر دودھ والی گاۓ کم از کم دس لاکھ روپے اور بھینس پندرہ لاکھ کی ملے گی اور پھر وہ ایک ھزار روزانہ خرچہ کرواۓ گی۔ تب جا کر یہ بزنس چلے گا۔
7لاکھ میں مل جائے گی اگر کسی کو چاہیئے تو
میرے پاس ہیں۔ 2 گاۓ اور 3 بھینس
Zabardust
شکریہ 🌹 بھائی
V 👍 nice.
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
MOLA SALAMT RKHE AAP ko
آمین شکریہ 🌹 سلامت رہیں
Well said🎉
Masha Allah sir
شکریہ 🌹
Mashallah sir g bohut he informative video hay Allah pak aapko hamesha abad aur salamat rakhay AAMEEN
آمین شکریہ 🌹 سلامت رہیں
Habib bhai desi ghee banany ka tariqa bhi 2nd video me bataye sahi tareeqa. Thanks
ان شاءاللہ تعالیٰ ضرور
Very Nice video Amin shahkot
لوگ بہت سمجھ دار ہیں
Very good
شکریہ 🌹
محترم جناب خالص دیسی گھی 3000 میں کہاں سے ملتا ہے میں نے تو کچھ دن پہلے 5000 کلو کے حساب سے لیا
اور دوسری بات اگر آپ کسی اچھے گاؤں میں یا شہر میں رہتے ہوں تو لسی بھی سیل ہوتی ہے ہمارے گاؤں میں لسی 100 روپے کلو ملتی ہے
درست کہا آپ نے لسی بالکل سیل ہوتی ہے ۔ ہمارے ہاں 3000 کلو ہے 3500 بھی کئی شہروں میں ہے لیکن أپ نے بہت مہنگا لیا
مزید تفصیلات ان شاءاللہ تعالیٰ اگلی ویڈیو میں
Habib Bhai mery pas chathry Hain unko mein khushk gandum dy rha Hun unko khansi a rhi Hy pls reply me
گڑ ایک ڈلی روزانہ
@hbbusinesstv okay g
Assalam walekum ❤
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
جزاءکاللہ❤
سلامت رہیں خوش رہیں
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉ADVICE friends and family members to do all different types of ANIMALS, COWS,GOATS,SHEEPS,DUCKS,CHICKENS,BIRDS farming near villages and farmlands 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
❤️🌹
Sir ajmali ,dawakhana 1800 rupee kilo milta he aur ubqari dawakhana 1740 rupee me 880 giram mil Raha he
جناب وہ گھر کا دیسی نہیں ہوتا بلکہ فارمی دیسی گھی ہوتا ہے
Good
شکریہ 🌹
Agar bhains ka dodh hi sale karo tu bhai jan itna kama sakta ha banda or baqi jo ap kharcha bata rahy ha woh kam ha or na hi bhains lamba time dodh daite ha meri khud ka experience ha mery pas bhains the 19 kg par day dodh dainy wali ghee se ziada dodh sale karna behtar ha . Or jin dino dodh khatam ho jata ha tb b kharcha hota ha bhai jan
کربلا سو بلا ملاوٹ کر کے جو لوگ کما رہے ہیں یہ نہیں دھوکہ دہی سے وہ اپنی دنیا بھی خراب کر رہے ہیں اور اخرت بھی جتنے پیسے زیادہ کمائیں گے وہ کسی نہ کسی صورت میں نکل جائیں گے یا کسی بیماری کی صورت میں یا جانور کو کوئی نقصان ہو جائے گا اگر اپ اپنی ساری غلطیوں کو مدد نظر رکھیں گے اللہ کی خالص رضا کے لیے کام کریں گے تو برکت ہی برکت ہے انشاءاللہ اللہ سب کو نیکی کی توفیق دے امین
آمین درست کہا
اس کی باتوں میں نہ اؤ اس کی باتوں میں حقیقت دو دور تک کوئی تعلق نہیں
میں نے کسی کی منت سماجت نہیں کی سنجیدہ لوگ ویڈیو سنیں
12 kilo milk 1kg 200 total 2400. Geee bhee 2500 ka jaye to phir keya faeda . mehnat free m gye 😂😂😂😂
دودھ اوسطاً قیمت 170
1950 کا دودھ
جبکہ 2500 کا گھی اور 800 کی لسی
سوچ کر جیو جان کر جیو
ارے بھائی اصل دیسی گھی یعنی گھر میں تیار کیا گیا گھی ہمارے ہاں چار ہزارکا کلو ملتا ہے۔
ایسا ہی ہے
❤❤❤
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉SAVE RAINWATERS with plastic membrane sheets in ponds,storage tanks,canals for agriculture and horticulture and other uses of waters 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
بھائی صاحب حلیب کمپنی اور دوسری دودھ والی کمپنیوں کا خالص دیسی گھی تو 17 یا 18 سو میں مل رہا ھے میں خود بازار سے لے آتا ھوں ملاوٹ سے بھی بلکل پاک ھوتا بے ۔ جو لوگ بھی 4 یا پانچ ہزار روپے دیسی گھی لے رھے ہیں یہ غلطی ہرگز نہ کریں آپ ایک دفع حلیب کمپنی کا دیسی گھی استعمال کریں آپ دوبارہ کوئی اور دیسی گھی لینا ہی چھوڑ دینگے اتنا خالص اور بہترین گھی آپ نے پہلے دیکھا ہی نہیں ھو گا اور نہ کھایا ھو گا
کیا حلیب دودھ ڈبے والا اور گائے بھینس کا تازہ دودھ برابر ہو سکتا ہے ؟ بالکل اسی طرح فرق ہے گھی کا بھی
❤
سبحان اللہ
🌹🌹
Sir 8mah tk lgatar Ksi b janwer Ki milk lactation same NH hoti. After crossing buffalo milk capasty decrease.
آپکی بات درست ہے لیکن اگر اچھی خوراک اور کیئر کی جائے پلان کر کے تو سب ہو سکتا ہے
لاھور میں پرچون ریٹ ھے دیسی گھی کا 4000 روپئے کا ایک کلو دیسی گھی
ایسے ہی ہے بڑے شہروں میں ریٹ زیادہ ہے
2500 ka 1 kg mojhy se Lyn kahls 13 kilo bens ka duhdh v2600 ka sel ho jahta hy aqlmnd sab 13 kilo dodh wali behns 700000 ki ATI hy
کتنا دیں گے روزانہ گھی ۔ ہم سیل کرواتے ہیں ڈیلی کا بتائیں یا ہفتہ وار
جی محترم 7 لاکھ کی ہی آتی ہے ۔ قیمت کی تو بات ہی نہیں ہو رہی بات گھی اور دودھ کی ۔ ابھی لسی کی قیمت تو ایڈ ہی نہیں کی
Pali baat y h k 12 litar deny wali bhens 700000 lakh ki mely gi y appni retang liny waly hin
بھائی صاحب آپکی اپنی سوچ ۔ ویڈیو میں قیمت کی تو بات ہی نہیں ہو رہی بات بزنس کی ہو رہی ہے ۔ کاروبار میں پیسہ تو لگانا پڑتا ہے
ویسے بزنسز اپ خود کریں اور اپنے پاس رکھیں معصوم لوگوں کو گمراہ نہ کرے کیسی کیسی شرلیاں چھوڑ لیتے ہیں ایک بار یہ بزنس خود بھی کریں پھر اس کے بعد عوام کو اس کا مشورہ دیں
الحمداللہ کر رہےہیں تب بتایا ہے۔ آپ نے شاید پہلی مرتبہ مجھے سنا
منہ سے نکلے قلم سے لکھے الفاظ تربیت کا پتہ دیتے ہیں
پندرہ کلو دودھ فورم ہی دو سو روپے کلو آ پ کے دروازے سے ہی لوگ لے جاتے ہیں پھر اتنا جنجھٹ کیوں کرنا میرے بھائی
1000 rupees per day gae bhains ka kharcha bhi hai
بھای صاحب چار ہزار کلوھے
اوے ہوئے
Lahore
🌹🌹
السلام علیکم بھائی جان انفارمیشن تو اپ نے ٹھیک دی ہے لیکن یہ کام کریگا کون یہ تو بتائیں اپ گھی بنانے میں تو بہت ہے وہ محنت کون کرے گا سب کو بغیر محنت سے پیسہ چاہیے کہ رات کو سوئے اور صبح پیسوں کا ڈھیر لگ جائے یہ کاروبار میں کروں گا مجھے کرکے دو بھینس دلاؤ بارہ سے پندرہ کلو دودھ والی سب سے پہلے تو
ایک یا دو مل جائیں گی ۔ 15 لیٹر والی بھینسیں۔
Khalish dud ki price 250 rupy kg ha or normal dun 200 rupy to fayda kia gee nikalny ka😂
کس جہاں میں رہتے ہو خالص دودھ گارنٹی کے ساتھ 170 میں کتنا چاہیئے
Sir bakry khasi krwny k bad kitny din bad wanda dany shru kry sir plz bta dy
ایک ہفتہ بعد
یوٹیوبر صاحب آپ کے علم میں نہیں کہ بھینس عام طور 8 کلو روزانہ سے زیادہ دودھ نہیں دیتی۔
محترم میں صرف یو ٹیوبر نہیں فارمر بھی ہوں 8 کلو ایک ٹائم کا دودھ دیتی ہے اچھی بھینس دونوں ٹائم کا 8 کلو دینے والی بھینس نہیں ڈھگی ہوتی ہے
Kaun kehta hei Bhai sb.12 kg se 16/18 kg doodh deti hein bhensein
Wrong information
Bhai jan saray log nai marasi nai ha ham zamindar ha January ha atny good sa na mumkan
اگر آپ کے جانور ہیں تو پوری پیمائش و پیمانہ سے کل دودھ 14 کلو دودھ کی دہی جما کر گھی بنانا پھر بتائیے گا۔۔ آپ میراثی جو نہیں ہیں جٹ ہیں تو یہ کام لازمی کرنا
جس بھائی نے دیسی گھی لینا ہو میں دیتا ہوں 3300 کلو
کہاں سے آپ
Karachi.may 2 hazar kg hay
فارمی ۔ خالص 3500 سے کم نہیں
عجب بات ہے۔ میرے پاس تین بھینس ہیں۔ اور تینوں کا دودہ بیچ دیتا ہوں۔۔ دیسی گھی کیسے نکالا جائے۔۔ یعنی یہ کیسے ممکن ہے۔۔ تھوڑی وضاحت کریں گے۔۔ ؟؟؟؟؟
دودھ نہ بیچیں گھی تیار کر کے سیل کریں
اگلی ویڈیو میں مکمل طریقہ ان شاءاللہ
@hbbusinesstv جی بہتر
Habib bai plz Apne location btain mujay per chaising krni ha 4 months Kay goat's Kay bachoo ki
Only voice message wtsapp please not attended call
03456814489
ایک کلو گھی کتنے کلو دودھ سے بنتا ھے
Aapkey jaanwar kahan hein ?????
❤️🌹
Ghee tou sale ho jaay ga laikan waste ka kia banay ga jb k Lahore jaisay city mn itnay ka to milk sale ho jata hy
پھر بھی گھی میں بہت فائدہ ہے ۔ نیکسٹ ویڈیو میں ان شاءاللہ مکمل تفصیلات
ابھی بچ جانے والی لسی کا تو حساب میں نے بتایا ہی نہیں
Wellden
شکریہ 🌹
ایکجانورسے کلو گھی نہیں ملتا جناب ایک ھزار میں ونڈا اور سالیج بھی پورانہیں ھو گا بس ایسے وڈیو کمائی ھوسکتی ھےسو بھینس پال لو اسے ضرب دے لو کیا بات ھےیو ٹوپ دولت کاڈھیر لگا رہی ھے
بات کو مکمل سمجھیں اور پرکھیں ایک بھینس 5 کلو دودھ دینے والی بھی ہوتی ہے اور 25 کلو والی بھی ۔ میں نے 12سے15کلو دودھ کا کہا ہے اور الحمداللہ 100 فیصد اتنے خالص دودھ سے 1 کلو گھی آرام سے تیار ہو جاتا ہے
ڈوکے جمانے سے اتنا گھی ملے گا اور وہ 10 جانوروں سے ملیں گے کلو/کلو
ایک جانور کا خالص دودھ بھی اتنا جمانے سے گھی نہیں آتا @@hbbusinesstv
20 کلو دودھ دینے والی بھینس کیارہ لاکھ سے کم قیمت مین نہی ملتی ۔اس کے بحد اس کی خوراک کا بھی بندوبست کرنا ہوتا ہے۔بات کرنا اسان ہے۔
Bhai 11 lakh ma kidar sy milti ha yar hath hola rakho itna zulm b abi shuru nai hua ap kis ilaqy ma rahty han ap ki taraf to phir bhansy la k sale kiya karyn
ایک بھینس کتنے کی ملتی ہے
بھائی صاحب ہمارے علاقے دیسی گھی پانچ ہزار روپے کلو بک رہا ہے
آپکا علاقہ کونسا ہے
ھمارے علاقے میں ١٠٠٠روپے کلو ھے
@yasirmirzayasirmirza4687 ہمارے علاقے میں ایک ہزار روپے کلو ہوتا تو ہم ڈالڈا اور آئل کھانا ہی چھوڑ دیتے
@@hbbusinesstv ہمارا علاقہ ضلع ایبٹ آباد کی تحصیل حویلیاں ہے
Ghee kaisy bnana ha ye b bta dain plz
نیکسٹ ویڈیو کا انتظار کریں
4/5lakh ki ho gi
Bhai hum ghar k chat par cow paly hain bhens chat par char nahi sakti to kya cow k dhod se achi ghee nahi ban sakti our bhai tariqa bhe batao
Wesy hamary yaha bheens ka dhod 220 kg bekte hain our cow k 170
گائے کا گھی تو بھینس سے 300 مہنگا سیل ہوتا ہے
بالکل کریں
@@hbbusinesstv Thanks bro bas banany k video bhe banaye to bare mahrobani Hoge Bhai hum intzar kareengy ap k video ke
Ghee banany ka bhsi
Mujay apnay area say 14 thousand tk nahe mil rahay hain
Ok
Mohtram kaisay?
اگلی ویڈیو تک انتظار فرمائیں
السلام علیکم بھائی میں نے یہ کام پریکٹیکل کیا ہوا ہے اس کام میں کوئی فائدہ نہیں باقی ہر کسی کی مرضی ہے
Ye ghee ly ga Kon? Daily basis pr ye sell nhi ho skta. Cheese ka acha kam chl skta hy cities main
یہ بتایا ہے کہ کون لے گا
Bhi sab Zindagi me kabi baflow rakhi b he
جی الحمداللہ
جی اسلام علیکم جی بھائی کیا حال ہے آپ کا بھائی میرے پاس پیسہ نہیں مجھے کاروبار کرنے کا زیادہ پسند ہے میں کیا کروں گا
Assalam u Alikum habib bhai bakre k face k ayk side py sujan hui hai giltee jysy hoti kindly koi ilaj btaay
Only voice message wtsapp please not attended call
03456814489
اس نمبر پر پکچر سینڈ کریں
@hbbusinesstv g habib sahab shukriya❤
Hazoor jo bhainse 15 kilo doodh de.tu 200 rupe kilo bhainse ka khalis doodh bhi farokhat ho j@ta ha.
جی ہاں ایسے ہی ہے ۔ مگر نہ تو کوئی 200 کا لیٹر لیتا ہے اور نہ کوئی دیتا ہے ۔ دوسرا یہ کہ 3000 کا گھی بیچیں اور 50 روپے لیٹر بھی لسی بیچیں تو 800 کی لسی
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ لمبی عمر کرے
آمین شکریہ 🌹 سلامت رہیں
Habib dodh bhi to 3 hzar ka hi bnta he
کیا اپکے علاقہ میں دودھ 200 روپے کلو ہے؟
اور بھنس کا ریٹ بھی 8 ماہ بعد کیا ھوگی
Ghee kasa nekalna ha ya tu aapna btaya he nahe
نیکسٹ ویڈیو میں ان شاءاللہ
السلام علیکم حبیب بھائی اللہ تعالی اپ کو صحت تندرستی دے سلامت رکھے اپنی حفظ و امان میں رکھے تو اپ بتا سکتے ہیں 15 کلو دودھ دینے والی بھینس اپ کے علاقے میں کتنے کی مل سکتی ہے❤❤❤❤❤❤❤❤❤
6/7 لاکھ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ اللہ کریم آپ کو خوش رکھے
آمین ❤️🌹
Haqeqat nai in btao ma. Kuch ni buchta.
ھافتے میں بھی ایک کلو گھی نہیں بنتی
یار ایسا نہ کریں مجھے پھر پریکٹیکل دکھانا پڑے گا
15 کلو دودھ سے ایک کلو گھی کس طرح نکلتا ہے ساری دودھ گھی توڑی بنتی ہے اس کا طریقہ بھی بتا دیں نہ
ان شاءاللہ نیکسٹ ویڈیو میں
Aap kis city se hein mein lahore se houn
ڈسٹرکٹ خوشاب
بھائی صاحب 15لیٹر دودھ بھی تین ھزار کا بکتا ھے
ہمارے ہاں تو 150 کا خالص دودھ ہے