Nayek Nieti Hub Ul Watani Imandari Our Apnay Halif ki Pasdari ka Fuqdan Ja Bja Dekha Ja Sakta Hai Essi Waja Se Idaron Our Awaam Mein Khleej Roz Broz Bhdrti Ja Rahi Hai , Our Mulik Mein La Qanuniet Ghurbat Awaam kay Masaiel Mein Azafa Huta Chala Ja Raha Hai , Ya Hayyu Ya Qayyum Barrister Saad Rasool Zindabaad , (Salute) Siddique Jan Zindabaad , (Salute) Pakistan Paindabaad ,
Respected Brothers, I believe that our SC started digging it's own grave in April 2022 when it interfered, on the behest of the then Generals, in the Parliament to stop Qasim Suri ruling to dissolve parliament ; and since then it is a free fall situation. I blame Judiciary for it's demise for not standing up to fascism.
Afghanistan ki misaal fit nahi bethti yahan. Wo afghani thay aur ye panjabi hain. Ye 700 saal mughals k ghulam aur per 250 saal goron ke ghulam rahay aur Aghani 1 din bhi. Ghulam nahi rahe. Lehaza ye du alag alag geans hain.
Saddiq Jan Sb, please ask Saad Rsool Sb to clear/explain this point that was it in the jurisdiction of PPA committee to call that full meeting of SC ? As Mr bsharat Raja (Karamat Mughal’ Vlog) was of the opinion that CJP Mr Afridi didn’t call the full court meeting lawfully because the committee was automatically de solved after 21st August, 2024( after new bills or something like that). Please explain it!
بھولے بادشا ہو، آپ اب بھی جسٹس یحیی آفریدی سے امید لگائے بیٹھے ہیں؟ خیر ہو آپ کی. هم آپ کو عرض کر دیں، کہ چیف جسٹس یحیی آفریدی نے جسٹس قاضی فائز عیسی کے ادھورے کام کو مکمل کیا ہے. اس نے چیف جسٹس بننے سے پہلے اتفاق کر لیا تھا کہ وہ حکومت کے اور طاقتوروں کے اس کام کو پایہ تکمیل تک پہنچائے گا.
صدیق جان صاحب، آپ اور بیرسٹر سعد رسول صاحب نے اپنے اس پروگرام میں اس ٹاپک پر گفتگو کی کہ آیا جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر کے پاس کوئی اور کارڈز باقی ہیں یا نہیں؟ تو میں آپ دونوں کی توجہ اِس پوائنٹ کیطرف دلانا چاہتا ہوں جسپر آپ دونوں اپنے اگلے پروگرام میں تفصیل کیساتھ گفتگو کرکے اپنے دیکھنے والے ناظرین کو آگاہ کریں کہ کیا ایسا ہوسکتا ہے یا نہیں؟ وہ پوائنٹ یہ ہیکہ میں تمہید کے طور پہ ماضی کے کچھ لمحات کو ذکر کرونگا پھر اپنے پوائنٹ کو رکھوں گا آپ دونوں کے سامنے کہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو دونوں سینیئر ججز صاحبان نے قائل کیا تھا کہ آپ یہ عہدہ ضرور قبول کریں کیونکہ آپکے انکار کی صورت میں قاضی فائز عیسیٰ کی باقیات کے پاس سپریم کورٹ کا کنٹرول چلا جائیگا لہذا کنٹرول ایک بار حاصل کریں اسکے بعد معاملات کو سیدھا کرتے چلے جائیں جسکے بعد یحیٰی آفریدی چیف جسٹس کا عہدہ قبول کرتے ہوئے ایڈمنسٹریٹو سائیڈ پہ کچھ اقدامات اٹھاتے ہیں جوکہ اصل میں ہونا ہی چاہیے تھا پھر ساتھ ہی سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 8 نومبر کیلئے طلب کرلیتے ہیں جسمیں ظاہری بات ہے کہ ججز کیخلاف دائر شکایتوں کے ہی فیصلے کئے جانے ہیں جن میں جسٹس امین الدین اور جسٹس نعیم اختر افغان کیخلاف مس کنڈکٹ کے ریفرنسز بھی ہیں لیکن اچانک سے ایک خبر آتی ہے کہ چیف جسٹس نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 5 نومبر یعنی سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس سے پہلے طلب کرلیا اور پھر کہانی میں ایک ٹویسٹ آتا ہے جوکہ 31 اکتوبر کو ہونے والی پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کا اجلاس ہے جسمیں 26ویں آئینی ترامیم کیخلاف دائر درخواستوں کو فل کورٹ کے سامنے فکس کیا جاتا ہے جسکی کاز لسٹ جاری نہیں کی جاتی اور پھر جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر کا مشترکہ خط چیف جسٹس کے نام لکھا ہوا منظرِ عام پر آتا ہے جسمیں دونوں سینئر ججز صاحبان چیف جسٹس سے کمیٹی کے فیصلے پر عملدرآمد نہ کرنے پر شکوہ کرتے ہیں لیکن اب جو میں بات کرنے جارہا ہوں وہی اصل پوائنٹ اور حیران کن بات ہے کہ جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی توقعات کے برعکس اپنے دونوں سینیئر ججز صاحبان کے مؤقف کیساتھ کھڑے ہوتے ہیں اور جسٹس امین الدین کیخلاف تینوں ٹاپ ججز ووٹ کرتے ہیں تو یہ اِس بات کیطرف واضح اشارہ ہے کہ سپریم کورٹ کے اکثریتی ججز چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کیساتھ ملکر انتہائی خوبصورتی کیساتھ کیلکولیٹو کھیل کھیل رہے تھے جسمیں مقصود جسٹس امین الدین کو ایکسپوز کرنا تھا تاکہ 8 نومبر کو سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں ریفرسز کے حق میں یہ مہر ثبت ہوسکے کہ دونوں ججز نے مخصوص نشستوں کے کیس میں اختلافی نوٹ کے ذریعے جو مس کنڈکٹ کیا تھا وہ حکومت کو خوش کرنے کیلئے ہی تھا اسی لئے حکومت جسٹس امین الدین کا نام آئینی بینچ کے سربراہ کے طور پر دیتی رہی اور پھر جسٹس امین الدین نے بھی اپنے ادارے کیخلاف جاتے ہوئے حکومتی سائیڈ پہ اپنا ووٹ ڈال کر بتادیا کہ وہ حکومتی کاز کو لیکر آگے بڑھ رہے ہیں اور وہی ہی ہیں جو حکومت کو اندر کی خبریں دے رہے تھے کہ سپریم کورٹ یہ اقدام اٹھانے والی ہے لہذا قانون سازی کردی جائے جلدی لہذا دونوں ججز صاحبان سپریم جوڈیشل کونسل کے ذریعے فارغ ہو جائیں گے تو آئینی بینچ آٹومیٹک ختم۔ میں نے کیلکولیٹو موو کی بات اسلئے کی کہ ذرا غور کریں کہ 31 اکتوبر کو کئے گئے فیصلے کو انہوں نے 4 نومبر کے دن میڈیا کے سامنے کیوں لائے وہ پہلے بھی تو یہ کام کرسکتے تھے ہفتہ یا اتوار کے دن کہ ابھی تک کاز لسٹ جاری کیوں نہ کی لیکن انہوں نے 4 نومبر کو شام کے قریب منظر عام پر خط سامنے لانے کا فیصلہ کیا جوکہ بتا رہا ہے کہ ججز پلاننگ کے تحت چل رہے ہیں اور حکومت کو اب بڑا جھٹکا کسی بھی وقت لگ سکتا ہے۔۔۔
آپ لوگ کچھ بھی تجزیہ کرتے رہیں لیکن یہ حقیقت ہے کہ فوج نے سب کو اپنے آگے لگایا ہوا ہے اور اب تک وہ اپنے مقاصد میں کامیاب ہیں۔ ججز سے بھی کمپرومائز ہیں اور سیاستدان بھی۔
bhai card ward koi nhi jungle me judges jo marzi khtey rahain implement wohi hoga jo surrender patlun army ko accept hoga ye mansoor card k sath theek hua hai qazi ka londa bna hua tha election delay me aur athar b ab hawaldar ban gye wo b unse jo khud mujrim hain zamanat per aur 47 per😅😅😅😅😅
Oooo pa g jamhorr ne TU Khan sab ko vote dea HAAA yu jeeta woh jail men 17 seaton Wala PM buna howa ha jis ne chief justice bunna tha us ko said pe kar dea ha lol maran coffee ka cup Rakh k baten chodnay k leay beth jatay ho
Bhai ap log bhi bewaqoof bun rahe the or awam jo bhi bewaqof bana rahe the. Hum tu start se bol rahe hen kuch nahin hoga is khabees badmash govt or zalimon ka. Imran zidi ana parast insan he awam ko.apni zid men marwa diya kuch aqal se siyasat se kam leta
اگر سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عمل نہیں ہو رہا ہے ۔ تو پھر سپریم کورٹ کو بند کر دینا چاہیے ۔ قوم کا پیسہ ضائع ہو رہا ہے ۔ ویسے بھی حکم آرمی چیف کا چلتا ہے
ذبردست بلکل صیح کہا
Siddique jaan good job 👍👍👍 Imran khan Zindabad ❤️🙏
Saad Sahab is most optimistic person ever
ایک اور شاندار اور جاندار تجزیہ!❤❤
Very wise & encouraging comments by Barrister Saad Rasool. May Allah bless both.
EXCELLENT PODCASTS KEEP IT UP SIDDIQUE JAN,THANKS ❤❤❤❤❤😊
بہت خوب جناب سعد رسول اور صدیق جان
انشاء اللّٰہ ۔اللہ پاک خیر کرے گا ۔❤
What a comments by Saad sahib.Great.
Love from UK ❤️😀
Sad Rasul Sahib Bahut Khoob Mashallah
وعليكم السلام ورحمة الله ❤❤
EXCELLENT VLOG.
EYES OPENING.
MIND OPENING VLOG.
دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے
Hum ko malom hy jannat ki haqiqat
God Bless you bhai🤲🤲
اللہ ہی پاکستان کے عوام پر رحم کریں
حکومت نے تو انتہا کردی ظلم کی
Members of form 47 in National Assembly should be asked to submit their affidavits
and halaf on Quran❤
Nayek Nieti Hub Ul Watani Imandari Our Apnay Halif ki Pasdari ka Fuqdan Ja Bja Dekha Ja Sakta Hai Essi Waja Se Idaron Our Awaam Mein Khleej Roz Broz Bhdrti Ja Rahi Hai , Our Mulik Mein La Qanuniet Ghurbat Awaam kay Masaiel Mein Azafa Huta Chala Ja Raha Hai ,
Ya Hayyu Ya Qayyum
Barrister Saad Rasool Zindabaad , (Salute)
Siddique Jan Zindabaad , (Salute)
Pakistan Paindabaad ,
Allah Akbar Allah Akbar Allah Akbar Allah Akbar Allah Akbar Allah Akbar Allah Akbar Allah Akbar Allah Akbar Allah Akbar ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤
Dheroon duaeen , Allah Karim aap ko jazai Khair atta farmain apnay hifzo ammaan main rakhain aameen summa aameen
good opinion
Thank you for being optimistic and encouraging us
Inaah Lillah heey wah Inaah Ellayheey Rajayoon !!! Afsoos sad afsoos !!!
Happy to see u
Game Over Pti Daffan...Ali Ameen D Chowk Say Wapis Na Bhaagta To Aaj Ye Din Na Dekhna Parta
Thanks sir
Sad rasool bht acha journalist
Moeed pirxada said very correctly that judiciary died on 22 April 2022
Very Very good Talks Excellent. Very informative Talks.
Thanks Regards for both.
Pakistan and Imran Khan ❤❤❤❤❤
❤❤❤
Bhut he khubsurt btain ap dono ki
Good analytical vlog frm city of rule.
main to tabahi macha donga jis din paka confirm hogaya court kay faislay implement kara zaroori nahi hai.
عمران خان کی اللہ تعالیٰ حفاظت فرمائے آمین
Justice Mansoor & Muneeb 100 piaz bhi kĥaen̈ gay, Ore aakĥir may resign bhi dain̈ gay.
Adalat k judgement hayha afredy haqdar nhi
قاضی نے جو قبرے بنائی وہ ہمارے لئے تھی یہ بات واضح ہو جاتی ہے ہم سب غلام ہے 😢😢😢😢😢
Barist saad.. u r gem❤❤❤❤luv u sir ...
The judges are so much honest how this nation is honest if judges give wrong decision 😢😢😢😢 how you say this is very good😅😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
76 Salon se Zalil ho rahe hain or umeed pe or Zalil hote rahenge because ye Pakistan Nahi Anhderstan hai.
آپ دونوں کیلئے امید کی کرن یہی ہے کہ آپ دونوں اسی پرانی تنخواہ پر کام کریں گے کچھ بھی تبدیل نہیں ہونے والا سب کچھ ایسا ہی چلے گا۔۔😂
Nice sir
Sir, supreme court, tu rest in peace ha don't keep hopes by judges
کچھہ نہیں ھوگا ان دلوں نے پاکستان کو بنانا ریپبلک بنا ھی دیا
Mujge lagta hai ab yeh halaat nahi theeek honsy......ab ja kar mujge bilkul is system se umeed koi nahi reh gai........
مایوسی تو بہت ہے اب مجھے پاکستان سے کوئی اچھی خبر کی امید نہیں ۔ کل کے اجلاس کے بعد تو ہر چیز سےایسا دل اچاٹ ہوا کہ بس۔۔۔۔۔
Respected Brothers, I believe that our SC started digging it's own grave in April 2022 when it interfered, on the behest of the then Generals, in the Parliament to stop Qasim Suri ruling to dissolve parliament ; and since then it is a free fall situation. I blame Judiciary for it's demise for not standing up to fascism.
❤❤ no army Khan great
اللّٰہ الحق عمران خان زندہ آباد پاکستان پا ننندہ اباد
Imran khan zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Defeated talk. Just hypothetical scenarios are being painted.
Humaray woklaaa our ye media walay baton k sherr han practical zero mg han ye sab bus karobar chumkyea howa ha
Ap sabar ka dars Dy ray h.bohat achy log KAHA mar gy h fog MN...??? Bandyal ki waja cy.
Koye umeed ki kern nahi. Truck ki batti hai
Afghanistan ki misaal fit nahi bethti yahan. Wo afghani thay aur ye panjabi hain. Ye 700 saal mughals k ghulam aur per 250 saal goron ke ghulam rahay aur Aghani 1 din bhi. Ghulam nahi rahe. Lehaza ye du alag alag geans hain.
Jahilafi. PTI mouthpiece
Please Answers should be short.
Bizdil afridi
Islamabad ka mousam kisa hai, sardi start ho Gai hai ke nahi?
Letter roll krny ka lehy he ahy ga hona tu kuch nee
Saddiq Jan Sb, please ask Saad Rsool Sb to clear/explain this point that was it in the jurisdiction of PPA committee to call that full meeting of SC ?
As Mr bsharat Raja (Karamat Mughal’ Vlog) was of the opinion that CJP Mr Afridi didn’t call the full court meeting lawfully because the committee was automatically de solved after 21st August, 2024( after new bills or something like that).
Please explain it!
بھولے بادشا ہو، آپ اب بھی جسٹس یحیی آفریدی سے امید لگائے بیٹھے ہیں؟
خیر ہو آپ کی.
هم آپ کو عرض کر دیں، کہ چیف جسٹس یحیی آفریدی نے جسٹس قاضی فائز عیسی کے ادھورے کام کو مکمل کیا ہے.
اس نے چیف جسٹس بننے سے پہلے اتفاق کر لیا تھا کہ وہ حکومت کے اور طاقتوروں کے اس کام کو پایہ تکمیل تک پہنچائے گا.
Abi picture bakaya hnn sab flooped ho ga
Bhai hume tu adalaton par koi bhrosa nhi hai
صرف کتابی باتیں حقیقت کچھ اور حقیقت وہی جس کی لاٹیں اس کا بھینس اپ لوگ کچھ بھی نہیں کر سکتے باتوں کے علاوہ اپنے یوٹیوب چینل سے پیسے کمائیں بس
صدیق جان صاحب، آپ اور بیرسٹر سعد رسول صاحب نے اپنے اس پروگرام میں اس ٹاپک پر گفتگو کی کہ آیا جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر کے پاس کوئی اور کارڈز باقی ہیں یا نہیں؟ تو میں آپ دونوں کی توجہ اِس پوائنٹ کیطرف دلانا چاہتا ہوں جسپر آپ دونوں اپنے اگلے پروگرام میں تفصیل کیساتھ گفتگو کرکے اپنے دیکھنے والے ناظرین کو آگاہ کریں کہ کیا ایسا ہوسکتا ہے یا نہیں؟ وہ پوائنٹ یہ ہیکہ میں تمہید کے طور پہ ماضی کے کچھ لمحات کو ذکر کرونگا پھر اپنے پوائنٹ کو رکھوں گا آپ دونوں کے سامنے کہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو دونوں سینیئر ججز صاحبان نے قائل کیا تھا کہ آپ یہ عہدہ ضرور قبول کریں کیونکہ آپکے انکار کی صورت میں قاضی فائز عیسیٰ کی باقیات کے پاس سپریم کورٹ کا کنٹرول چلا جائیگا لہذا کنٹرول ایک بار حاصل کریں اسکے بعد معاملات کو سیدھا کرتے چلے جائیں جسکے بعد یحیٰی آفریدی چیف جسٹس کا عہدہ قبول کرتے ہوئے ایڈمنسٹریٹو سائیڈ پہ کچھ اقدامات اٹھاتے ہیں جوکہ اصل میں ہونا ہی چاہیے تھا پھر ساتھ ہی سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 8 نومبر کیلئے طلب کرلیتے ہیں جسمیں ظاہری بات ہے کہ ججز کیخلاف دائر شکایتوں کے ہی فیصلے کئے جانے ہیں جن میں جسٹس امین الدین اور جسٹس نعیم اختر افغان کیخلاف مس کنڈکٹ کے ریفرنسز بھی ہیں لیکن اچانک سے ایک خبر آتی ہے کہ چیف جسٹس نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 5 نومبر یعنی سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس سے پہلے طلب کرلیا اور پھر کہانی میں ایک ٹویسٹ آتا ہے جوکہ 31 اکتوبر کو ہونے والی پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کا اجلاس ہے جسمیں 26ویں آئینی ترامیم کیخلاف دائر درخواستوں کو فل کورٹ کے سامنے فکس کیا جاتا ہے جسکی کاز لسٹ جاری نہیں کی جاتی اور پھر جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر کا مشترکہ خط چیف جسٹس کے نام لکھا ہوا منظرِ عام پر آتا ہے جسمیں دونوں سینئر ججز صاحبان چیف جسٹس سے کمیٹی کے فیصلے پر عملدرآمد نہ کرنے پر شکوہ کرتے ہیں لیکن اب جو میں بات کرنے جارہا ہوں وہی اصل پوائنٹ اور حیران کن بات ہے کہ جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی توقعات کے برعکس اپنے دونوں سینیئر ججز صاحبان کے مؤقف کیساتھ کھڑے ہوتے ہیں اور جسٹس امین الدین کیخلاف تینوں ٹاپ ججز ووٹ کرتے ہیں تو یہ اِس بات کیطرف واضح اشارہ ہے کہ سپریم کورٹ کے اکثریتی ججز چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کیساتھ ملکر انتہائی خوبصورتی کیساتھ کیلکولیٹو کھیل کھیل رہے تھے جسمیں مقصود جسٹس امین الدین کو ایکسپوز کرنا تھا تاکہ 8 نومبر کو سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں ریفرسز کے حق میں یہ مہر ثبت ہوسکے کہ دونوں ججز نے مخصوص نشستوں کے کیس میں اختلافی نوٹ کے ذریعے جو مس کنڈکٹ کیا تھا وہ حکومت کو خوش کرنے کیلئے ہی تھا اسی لئے حکومت جسٹس امین الدین کا نام آئینی بینچ کے سربراہ کے طور پر دیتی رہی اور پھر جسٹس امین الدین نے بھی اپنے ادارے کیخلاف جاتے ہوئے حکومتی سائیڈ پہ اپنا ووٹ ڈال کر بتادیا کہ وہ حکومتی کاز کو لیکر آگے بڑھ رہے ہیں اور وہی ہی ہیں جو حکومت کو اندر کی خبریں دے رہے تھے کہ سپریم کورٹ یہ اقدام اٹھانے والی ہے لہذا قانون سازی کردی جائے جلدی لہذا دونوں ججز صاحبان سپریم جوڈیشل کونسل کے ذریعے فارغ ہو جائیں گے تو آئینی بینچ آٹومیٹک ختم۔ میں نے کیلکولیٹو موو کی بات اسلئے کی کہ ذرا غور کریں کہ 31 اکتوبر کو کئے گئے فیصلے کو انہوں نے 4 نومبر کے دن میڈیا کے سامنے کیوں لائے وہ پہلے بھی تو یہ کام کرسکتے تھے ہفتہ یا اتوار کے دن کہ ابھی تک کاز لسٹ جاری کیوں نہ کی لیکن انہوں نے 4 نومبر کو شام کے قریب منظر عام پر خط سامنے لانے کا فیصلہ کیا جوکہ بتا رہا ہے کہ ججز پلاننگ کے تحت چل رہے ہیں اور حکومت کو اب بڑا جھٹکا کسی بھی وقت لگ سکتا ہے۔۔۔
بکواس 😂
آپ لوگ کچھ بھی تجزیہ کرتے رہیں لیکن یہ حقیقت ہے کہ فوج نے سب کو اپنے آگے لگایا ہوا ہے اور اب تک وہ اپنے مقاصد میں کامیاب ہیں۔ ججز سے بھی کمپرومائز ہیں اور سیاستدان بھی۔
bhai card ward koi nhi jungle me judges jo marzi khtey rahain implement wohi hoga jo surrender patlun army ko accept hoga ye mansoor card k sath theek hua hai qazi ka londa bna hua tha election delay me aur athar b ab hawaldar ban gye wo b unse jo khud mujrim hain zamanat per aur 47 per😅😅😅😅😅
Pakey youthar
Oooo pa g jamhorr ne TU Khan sab ko vote dea HAAA yu jeeta woh jail men 17 seaton Wala PM buna howa ha jis ne chief justice bunna tha us ko said pe kar dea ha lol maran coffee ka cup Rakh k baten chodnay k leay beth jatay ho
Bhai ap log bhi bewaqoof bun rahe the or awam jo bhi bewaqof bana rahe the. Hum tu start se bol rahe hen kuch nahin hoga is khabees badmash govt or zalimon ka. Imran zidi ana parast insan he awam ko.apni zid men marwa diya kuch aqal se siyasat se kam leta
Aap logon ny imran ko barbad kar deya
اگر سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عمل نہیں ہو رہا ہے ۔ تو پھر سپریم کورٹ کو بند کر دینا چاہیے ۔ قوم کا پیسہ ضائع ہو رہا ہے ۔ ویسے بھی حکم آرمی چیف کا چلتا ہے
Bilkol band nahi karna chahiy 😏supreme Court k bahar laga tarazo allo timatr tori tolny k kam ay ga 🤔
❤❤❤
❤