کامران جناب اس وی لاگ کے پہلے دو منٹ اور چالیس سیکنڈ آپ اپنی اسٹیبلشمنٹ کو سنا دیں یا ٹیگ کر دیں۔۔۔۔ آپ پاکستان کے سیاستدانو ں کو سمجھانے کی بجائے اپنی اسٹیبلشمنٹ کو سمجھائیں۔۔ پنگے آپ کی اسٹیلشمنٹ لیتی ہے۔ اور ہاں آپ اتنے نکمے ہیں کہ آپ کو بھائی لوگ کے علاوہ کوئی اور گھاس نہیں ڈالتا
عمران خان اس صدی کا ایک عظیم انسان ہیں اور عظیم انسان روز روز نہیں آتے بلکہ صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں عظیم انسان کے عظیم کارنامے ساری دنیا جانتی ہیں ورلڈ کپ 1992جیت کر پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا غریب عوام کے لیے کینسر کے تین ہسپتال بناۓ عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
Kamran Shahid bhai aapse request hai Bhatti Jaise Logon Ko program Mein mat Bulaya Karen Kyunki yah pahle America Ke Gulam Nahin the ab America Ke Gulam mein
نہ ٹرمپ فون کال کرے گا نہ ایسا کچھ ہو گا یہ جتنے مرضی خوش ہو لیں امریکی اپنے آپ سے باہر نہیں نکلتے وہ صرف اپنا،مفاد دیکھتے ہیں اگر ان کو مفاد ہوا پاکستان کے مفادات کو سب سے پہلے دیکھا جائیگا
محترم کامران صاحب جس نظام کی شروعات میں اتنی تعریفیں کی ہیں وہی پالیسی ایک مقبول اور بہترین لیڈر سابق وزیراعظم عمران احمد خان نیازی صاحب لانا چاہتے تھے ہمارے اس پیارے ملک میں مگر افسوس کہ ہم خد نا اہل ہیں اور یے افسوس ہمیشہ رہے گا جب تک کہ مکمل طور پر ہمارا ملک جمہوریت پسند نہیں ہوگا ہمارے کچھ صحافی بھائی اور کچھ پارلیمنٹیرینز اور اسٹیبلیشمنٹ یے نہیں چاہتے کہ ہمارا ملک اور عوام ترقی کرے بس انہیں اپنی جیبیں بھرنے سے تعلق ہے اور کسی چیز سے نہیں
I have a question for Mazhar Sir do you really stand by the statement you mentioned about the Deportation of the P T I supporters in England Sir please respond to this I am a big fan of yours and I really Respect you as a journalist please sir respond to my Comment Thank you Kindly
جتنا ظلم پاکستانی عوام کے ساتھ کیا گیا ہے اتنا ظلم تو انڈیا کشمیریوں کے ساتھ بھی نہیں کرتا لہزا یہ سیاسی جدوجہد نہیں ہے یہ باقاعدہ ایک جنگ ہے اسلیئے پی ٹی آئی سے کسی قسم کی رعایت کی توقع نہ کی جائے۔
What was very interesting in Kamala Harris speech was the use of “peaceful transition” instead of smooth transition. There was a risk of violent protest if Trump lost the elections.
ڈیمو کریسی کا حسن یہ ہے جیسے امریکہ میں انتخابات ہوئے۔ کوئی فرد، ادارہ نے مداخلت نہیں کی کیونکہ انہیں معلوم ہے کہ ذاتی مفادات سے ملک پیچھے ہو جاتا ہے اسی لیے مغربی ممالک پاکستان سے 100 سال آگے ہیں۔ الیکٹرانک ووٹنگ جو سب مسائل کا حل ہے وہی نہیں ہونے دی جاتی تاکہ پاکستان باقی دنیا سے ہمیشہ 100 سال پیچھے رہے۔
Aap sab ye kion bhol gye k Imran Khan ne Electronic Voting Machine ko Election k liye zarori qarar diya, wo Machine aa b gai test bhi howy lkn tarha tarha k bahne Bana k usko rad kr diya, kion k rigging dhandli Jo karni thi aur ye sab pre-planned tha, USA Mai yehi system hai balkay wahan tu pehlay hi vote dal diye jate hain, "Qisaa mukhtasr Dhandli ko as reserve Pertol k tour pr use kiya jata hai ta kh Election MANAGE kiya ja sakay"
❤❤بھٹی صاحب زندہ باد*.... میاں لطیف صاحب کو اک اچھا مشورہ دے دیتے آپ ان کے نزدیک بیٹھے ہوئے ہیں ََ؛؛.. موچھین سر کے بالوں سے تقریباً. 20 . سال چھوٹی ہوتی ہیں؛؛ جناب نے.. سر کے بال کالے کیءے ہیں تو منہ کے بجائے موچھون کو کالا کر لیتے تو کیا ہی اچھا ہوتا 😂😂😂
کامران شاہد صاحب یقین مانیں آج کا آپ کا پروگرام انتہائی دلچسپ پروگرام ہے آپ کے آج کے اس پروگرام کو ہم یاد رکھیں گے اور بار بار دیکھیں گے جاوید لطیف صاحب کی تمام تر باتوں پر ہنسی آتی ہے پاکستان پائندہ باد
Ek bayan insaaf k liye dia jata he k insaaf karo ek bayan dia jata he be-insaafi k liye dono bayan main farq imran khan kp farq nahi pare ga wo mazloom he or bayan zalim k k khilaf ayaa to qom bi is ko good hi kahe gi magar masla hamara zaati he to apas main deal kar len behtar he qom ek mulk he deen ek to apas k ikhtalaf ko khatam kar den chahe non leg ho pti ho foj ho ya adalat sab ek dosre k bhai bhai ban jai bas ye hi ek tareekha he taraqi ka qismat badalne ka or choti choti baato ko hum khud bara banate hain jab k itne bare ikhtalafar hain hi nahi hamare yaha to Allah ka shukar firqa wariyat tak nhi
معذرت کے ساتھ کامران شاہد صاحب آپ ظرح اپنی صحافت اور اپنی تجزیہ کاری کے متعلق بھی کچھ سچ بیان کر دیں کہ جس طرح آپ موجودہ حکومت کے متعلق کافی کچھ کہہ رہے ہیں کہ ٹرمپ کے جیتنے کے بعد ہماری موجودہ حکومت کس طرح کے بیانات دے رہی ہے؟ تو کامران شاہد صاحب اس چیز میں بدقسمتی سے ہمارا میڈیا اور ہمارے صحافی حضرات بھی شامل ہیں تمام جرنلسٹس نہیں بلکہ کم از کم نوے فیصد جرنلسٹس ان تمام تر چیزوں میں شامل ہیں اللہ تعالٰی اس ملک اور قوم پر رحم فرمائے آمین پاکستان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
کیا ھمای جمہوریت جس میں نواز شریف اور صدر زرداری شامل ھیں یہ مسلمان کہلانے گے حقدار ھیں؟ کیونکہ علامہ اقبال کا فرمان ھے:۔ شریعت کے پیمان جو ھم نے توڑے وہ سب لے جا کے اھل مغرب نے جوڑے
Well said MashaAllah mr. Kamran.
Javed today in live show happy to see him in your flat form ❤
Assalam o Alaikum. M.Abbas or Ir.Bhatti sahab beautiful speech sahafat Allah ap ko salamat rakhey AMEEN. IMRAN KHAN ZINDABAD ❤ Y.KHAN ZAI ❤
سلام وعلیکم بیت افسوس کی بات آپ لوگ بات علط کرتے ہیں وہ یہ کہ کیا ہم ریاست کے لوگ علط ہیں
😊
حسب معمول ارشاد بھٹی صاحب کی سنجیدہ تبصرے و تجزیہ کے بجائے آزاد،نظم ٹائپ قوالی۔۔۔
Hate is the foundation of your country and hate is the fodder for existence. How is that possible that you don't hate?
Hate and greed
کامران جناب اس وی لاگ کے پہلے دو منٹ اور چالیس سیکنڈ آپ اپنی اسٹیبلشمنٹ کو سنا دیں یا ٹیگ کر دیں۔۔۔۔ آپ پاکستان کے سیاستدانو ں کو سمجھانے کی بجائے اپنی اسٹیبلشمنٹ کو سمجھائیں۔۔ پنگے آپ کی اسٹیلشمنٹ لیتی ہے۔ اور ہاں آپ اتنے نکمے ہیں کہ آپ کو بھائی لوگ کے علاوہ کوئی اور گھاس نہیں ڈالتا
A good program giving everyone a chance, n thanks to Irshad Bhatti for protesting for undue interference by the anchor
ہماری سیاسی جماعتیں زبانی طور ہر چیز پر معاہدہ کرسکتیں ہیں ۔ لیکن دل سے نہیں مانتیں ۔
Sahi bol rahay ho Kamran Sahab.Amrica tow enterfair krta hy or krayga q k hm us k hi maqrooz hain.
Arshad bhatti sb and Mazha abass sb are intelligent anchor. Good speech
Great Bhatti sb
ماشاء اللہ ارشاد بھٹی کی بات میں ریئلیٹی ہے ان کی باتوں میں بڑا وزن ہے ماشااللہ❤
Mazhar.
Bhatti.
Beautayful.speech.
Good
Did you guys see any discussion about Pakistan or Imran Khan in any US media?
ارشاد بھٹی زندہ باد ، ایک اچھا سچا انسان ھے
Yes Mr no one comes on gun point at u home for interviews and live pti
We don’t need Zulfi Bukhari. There are many many more powerful Pakistani Americans who have direct access to Mr. Trump.
Trump Rehmatullah will be new masiha
🤣🤣🤣🤣🤣🤣
The Risk Free is a smart move for a politician.
Bhatti Saab is awesome
کاش ہماری اعلی عدلیہ آزاد ہوتی
عمران خان ذندہ باد اینڈ دی گریٹ عمران خان فخر پاکستان ❤❤❤ نصر من اللہ وفتح قریب ان شاءاللہ
عمران خان اس صدی کا ایک عظیم انسان ہیں اور عظیم انسان روز روز نہیں آتے بلکہ صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں عظیم انسان کے عظیم کارنامے ساری دنیا جانتی ہیں ورلڈ کپ 1992جیت کر پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا غریب عوام کے لیے کینسر کے تین ہسپتال بناۓ عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
ہماری چیف صاحب نے رات بارے بجے کے بعد اپنی ٹیم اتار دیا 😊
پاکستان میں تو ضمیر نام کی چیز کا کوئی وجود ہی نہیں ہے
آ پ کی طنز بغض عمران خان سے بھری پڑی ہے کاش تم لوگ ایمان دار صحافی ہوتے
یہ جو آپ کے مہمان میاں جاوید لطیف صاحب نے جو کہ ہمارے شہر سے ہیں الیکشن سے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ اس دفعہ میں ہار سکتا ہوں
بھٹی صاحب تسی گریٹ او ❤
بھٹی نہیں ٹٹی ہے
Kamran Shahid bhai aapse request hai Bhatti Jaise Logon Ko program Mein mat Bulaya Karen Kyunki yah pahle America Ke Gulam Nahin the ab America Ke Gulam mein
نہ ٹرمپ فون کال کرے گا نہ ایسا کچھ ہو گا یہ جتنے مرضی خوش ہو لیں امریکی اپنے آپ سے باہر نہیں نکلتے وہ صرف اپنا،مفاد دیکھتے ہیں اگر ان کو مفاد ہوا پاکستان کے مفادات کو سب سے پہلے دیکھا جائیگا
محترم کامران صاحب جس نظام کی شروعات میں اتنی تعریفیں کی ہیں وہی پالیسی ایک مقبول اور بہترین لیڈر سابق وزیراعظم عمران احمد خان نیازی صاحب لانا چاہتے تھے ہمارے اس پیارے ملک میں مگر افسوس کہ ہم خد نا اہل ہیں اور یے افسوس ہمیشہ رہے گا جب تک کہ مکمل طور پر ہمارا ملک جمہوریت پسند نہیں ہوگا ہمارے کچھ صحافی بھائی اور کچھ پارلیمنٹیرینز اور اسٹیبلیشمنٹ یے نہیں چاہتے کہ ہمارا ملک اور عوام ترقی کرے بس انہیں اپنی جیبیں بھرنے سے تعلق ہے اور کسی چیز سے نہیں
I have a question for Mazhar Sir do you really stand by the statement you mentioned about the Deportation of the P T I supporters in England Sir please respond to this I am a big fan of yours and I really Respect you as a journalist please sir respond to my Comment Thank you Kindly
"Kamran sb, democracy contradicts Islamic values. It's vital for Muslims to grasp the Islamic system of governance."
مداخلت تو امریکہ کی ہوتی ہے۔ عمران خان اقتدار سے کیسے اترا تھا؟
پی ٹی آئ کے لیڈروں کے بیان اور علیمہ خان سے عمران خان کے بیانات میں تضاد عوام کو کنفیوز کرنے کا بہانہ ہے
عمران خان صاحب زندہ باد باقی سب غدار چور ڈاکو اور سہولت کار مردہ باد
واو بٹی صاحب واو بہت اعلیٰ 😂سب کا کہیل ختم تقریباً 😊
ھماری ملٹری جنرل اگر بیرک میں چلے جاے تو سب ٹھیک ھو جاے گا
میاں جاوید صاحب آپ صاف کیوں نہیں کہتے کہ سی پیک چیف صاحب نے بند کروایا تھا آپ قدم اٹھائیں آپ کو نہیں پتا ۔
Imran Khan zindabad
عمران خان زندہ باد۔
Wah bhai wah Irshad bhatti sahab khooch ker ditta.
Good Jawad bhe
Great Bhatti sahab. You are the true patriot of Pakistan.
Imran Khan zinda bad inshallah Allah rabulizat imran Khan ki hifazat farmawe Ameen suma ameen
Jeo Bhatti sahab
ھم بھول رہے ہیں کہ پچھلی مرتبہ جب ٹرمپ ھارا تھا تب ٹرمپ نے جو کچھ کہا اور کیا وہ بھی اسی امریکہ میں ہی ھوا تھا
So blessed to be living in America ❤
Main jawed lateef zindabad❤❤❤❤ main sahb such bool rahy Hain UN ki bat min sachi nazir a rahi ha.
جتنا ظلم پاکستانی عوام کے ساتھ کیا گیا ہے اتنا ظلم تو انڈیا کشمیریوں کے ساتھ بھی نہیں کرتا لہزا یہ سیاسی جدوجہد نہیں ہے یہ باقاعدہ ایک جنگ ہے اسلیئے پی ٹی آئی سے کسی قسم کی رعایت کی توقع نہ کی جائے۔
What was very interesting in Kamala Harris speech was the use of “peaceful transition” instead of smooth transition. There was a risk of violent protest if Trump lost the elections.
Kamran Shahid, How come Imran Khan only talked to Irshad Bhatti.
Bhatti Excellent
ارشاد بھٹی صاحب زندہ باد
کیوں کہ آپ نے تلخ حقیقت بیان کرنے کی کوشش کی ہے
Kamran bahi good ❤❤❤
100percent agree with javid Latif
Inshallah lmran khan zandabad 🇧🇩🪴🪴☘️🌿💕🌲
یہ شریف فیملی سے میاں جاوید لطیف صاحب نے شکوہ ضرور کیا تھا کہ اپنے لئیے فارم 47 جاری کروا لئیے اور میرے لئیے کیوں نہیں بنوایا
Weak PM if not supported by COAS as SC is now fairly managed.
Bhatti sbb you are 110percent a honest anchor
جاوید لطیف کے اثاثے جلد سامنے آئیں گے
عمران خان ذنده باد عمران خان فخر پاکستان ❤❤❤نصر من الله وفتح قريب إن شاء الله
Khan❤
Shahid doesn’t forget. These golden principals are for US itself. For you they don’t have any principle. .
کامران شاہد صاحب بھٹی صاحب سے مجھے پوچھنا ہے کہ اب یوتھیوں کو absolutely not کہنا ہے یا absolutely yes اس کا جواب بھٹی صاحب ضرور دیں
بھٹی صاحب نہیں دیں گے کیونکہ وہ بھی پرو پی ٹی آئی ہیں یہ صحافی نہیں پی ٹی آئی کے ورکر ہیں
اپ لوگوں کیوں مرچیں لگی ہے خان کو برداشت کرنا پڑے گا 😅😅😅😅😅😅
بھٹی میراثی ھے میراثی جواب نہیں جگتیں کرتے ھیں
ڈیمو کریسی کا حسن یہ ہے جیسے امریکہ میں انتخابات ہوئے۔ کوئی فرد، ادارہ نے مداخلت نہیں کی کیونکہ انہیں معلوم ہے کہ ذاتی مفادات سے ملک پیچھے ہو جاتا ہے اسی لیے مغربی ممالک پاکستان سے 100 سال آگے ہیں۔ الیکٹرانک ووٹنگ جو سب مسائل کا حل ہے وہی نہیں ہونے دی جاتی تاکہ پاکستان باقی دنیا سے ہمیشہ 100 سال پیچھے رہے۔
Nice
Kaun bachaey ga Pakistan ALLAH TAALA ki madad say Imran Khan Imran Khan
Aap sab ye kion bhol gye k Imran Khan ne Electronic Voting Machine ko Election k liye zarori qarar diya, wo Machine aa b gai test bhi howy lkn tarha tarha k bahne Bana k usko rad kr diya, kion k rigging dhandli Jo karni thi aur ye sab pre-planned tha, USA Mai yehi system hai balkay wahan tu pehlay hi vote dal diye jate hain, "Qisaa mukhtasr Dhandli ko as reserve Pertol k tour pr use kiya jata hai ta kh Election MANAGE kiya ja sakay"
ارشاد بھٹی کو تجزیہ نگار نہیں یوتھیا پی ٹی آئی لکھا کریں۔
Tujhse toh behtar hai youthiye
گریٹ لیڈر عمران خان
بھٹی صاحب گریٹ
ارشاد بھٹی ہمیشہ بات درست کہتا ہے
کامران شاھد صاحب آپ زرا کم ٹاؤٹی کیا کریں حق کی بات کیا کریں آپ زیادہ ھی ٹاؤٹی کر جاتے ھیں
عمران خان زند باد 🤲🏼☝️👉♥️ پاکستان پائندہ باد
❤❤بھٹی صاحب زندہ باد*.... میاں لطیف صاحب کو اک اچھا مشورہ دے دیتے آپ ان کے نزدیک بیٹھے ہوئے ہیں ََ؛؛.. موچھین سر کے بالوں سے تقریباً. 20 . سال چھوٹی ہوتی ہیں؛؛ جناب نے.. سر کے بال کالے کیءے ہیں تو منہ کے بجائے موچھون کو کالا کر لیتے تو کیا ہی اچھا ہوتا 😂😂😂
Excellent Bhatti Sahib
کامران شاہد صاحب یقین مانیں آج کا آپ کا پروگرام انتہائی دلچسپ پروگرام ہے
آپ کے آج کے اس پروگرام کو ہم یاد رکھیں گے اور بار بار دیکھیں گے
جاوید لطیف صاحب کی تمام تر باتوں پر ہنسی آتی ہے
پاکستان پائندہ باد
Shame on sisteme unfortunately very Bade History justice politics and his Handler's Murdabad we want justice freedom Roll of Law in Pakistan
Bhatty sab you are very honest ❤
Govt willitself decide in fvr of ik before trump phone
How can we trust ur information while it was America who had threatend Bhutto of making a horrible example of him.
Ek bayan insaaf k liye dia jata he k insaaf karo ek bayan dia jata he be-insaafi k liye dono bayan main farq imran khan kp farq nahi pare ga wo mazloom he or bayan zalim k k khilaf ayaa to qom bi is ko good hi kahe gi magar masla hamara zaati he to apas main deal kar len behtar he qom ek mulk he deen ek to apas k ikhtalaf ko khatam kar den chahe non leg ho pti ho foj ho ya adalat sab ek dosre k bhai bhai ban jai bas ye hi ek tareekha he taraqi ka qismat badalne ka or choti choti baato ko hum khud bara banate hain jab k itne bare ikhtalafar hain hi nahi hamare yaha to Allah ka shukar firqa wariyat tak nhi
مظہر عباس صاحب ❤
عمران خان کو جیل سے امریکا نکالے یا عدالتیں یا کوئی بھی نکلالے عوام کی نظر میں مظلوم عمران خان کا قد چھوٹا نہیں ھو گا
Great leader Imran khan zindabad Pakistan painda bad,
Wasay is program me apko javaid lateef ki jagah amir ilyas ko bulana chahiye tha fer banda changaa program.
well done pmln ki sher
Just find out the meaning of your name habibullah = beloved of God
You are a lair who is taking the side of corrupt mafia weather who is in uniform or civil politician
معذرت کے ساتھ کامران شاہد صاحب آپ ظرح اپنی صحافت اور اپنی تجزیہ کاری کے متعلق بھی کچھ سچ بیان کر دیں کہ جس طرح آپ موجودہ حکومت کے متعلق کافی کچھ کہہ رہے ہیں کہ ٹرمپ کے جیتنے کے بعد ہماری موجودہ حکومت کس طرح کے بیانات دے رہی ہے؟
تو کامران شاہد صاحب اس چیز میں بدقسمتی سے ہمارا میڈیا اور ہمارے صحافی حضرات بھی شامل ہیں
تمام جرنلسٹس نہیں بلکہ کم از کم نوے فیصد جرنلسٹس ان تمام تر چیزوں میں شامل ہیں
اللہ تعالٰی اس ملک اور قوم پر رحم فرمائے آمین
پاکستان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
جاوید لطیف نے صرف نواز شریف کو protect کرنا ہے۔۔یہ نواز شریف کے پالتو ہے۔ہیں ۔اس سے پوچھا جائے کہ تم کتنا دین دار ہو۔
جب تک فوجی جنریلوں کا بندوست نہیں
ھوتا ہماری بدقسمتی ھے فوج سیاست
میں پوری مداخلت کرتی ھے
ارشاد ٹٹی کو تجزیہ کار نہیں رہنما پی ٹی آئی کے طور پر بلایا کرو اور لکھا کرو😂😂😂
PTI ko Insaf dilado phr sb theak hojaega INSHA'ALLAH.
اسٹیبلشمنٹ ہاتھ نکالے تو سب ٹھیک ھو سکتا ھے
Kamran Sahb Jab K Noon Wale TU Trump Ko Imran Khan Se Milate Thay Amrica Pakistan Ki Trhan Nhi Awam Ka Khiyal Krte Hn
مظہرِ عباس صاحب کا نقطہ نظر بہت اھم ھے*
پاکستان کو اگر پریشر ڈال بھی دے تو یہ اسٹبلشمنٹ پر انحصار کرتا ھے میرے خیال میں حکومت کبھی امریکہ کی نھیں مانتے ہیں
Imran Khan ZindhAbad ❤❤❤
ہم نے جوتے مارے لطیف چڑے کو شیخوپورہ سے زلت آمیز شکست دے کر
Great 👍
پتہ نہیں۔صحافی سچ بولنے سے کیوں قاصر ہے
Kamran bahi we never learn anything from global politics we always blame others and not accept any responsibility and any reality’s
کیا ھمای جمہوریت جس میں نواز شریف اور صدر زرداری شامل ھیں یہ مسلمان کہلانے گے حقدار ھیں؟ کیونکہ علامہ اقبال کا فرمان ھے:۔
شریعت کے پیمان جو ھم نے توڑے
وہ سب لے جا کے اھل مغرب نے جوڑے
سر پاکستان میں زلٹ دینے میں ٹائم تو لگے گا کیوں کہ فوم 47 بدلی کرنے میں اور 47 بنانے میں ٹائم تو لگتا ہے