@@nusratrizvi6550 Have you anything to say about thousands of Punjabis and Beharies which were slaughtered by mukti bahini. Thousands of Bihari women were raped and killed. There were a few people of Pakistan army who did wrong but they were very little people and especially mostly were Razakars not were army soldiers and officers. Some brainwashed people killed their own people. What about those? And these are the facts according to Indian analyst and writer Sharmila Bose.
سلام عظمت فخر پاکستان ایم ۔ ایم ۔ عالم اور سب ناقابل فراموش ایسے ہیروز کو ۔ سلام ایسی ماوں کو جہنوں نے ایسے غیرت مند ۔ صاف گو ۔ وطن کے گرویدہ پیدا کئے ۔ سلام فخر پاکستان کو ۔ مجھے فخر ہے کہ میرے باپ نے 2 بلوچ رجمنٹ کے تحت بدن سے بم باند ھ کے اپنے تین بھائیوں سمیت چونڈہ کے محاذ پر بے جگری سے لڑے ۔ ماشاءاللہ چاروں بھائی چھ فٹ سے زیادہ دراز قد تھے ۔ یہ بھی بتاتے کہ ہمارے پاس چار چار وردیاں ہوتیں ۔ جب ہم بدل بدل کر مختلف پوزیشنیں سنبھالتے تو وہ سمجھتے کہ نئی تازہ دم کمک آ گئی ہے میرے باپ کی مضبوطی کو دیکھ کر توپخانے میں بھی ان سے بہت ڈیوٹی لی گئی اس سے ان کا جسم بہت مضبوط تھا وہ کہتے تھے ۔ من من کا گولہ سارا دن لگا تار جب ڈالتے جانا تو جسم کیوں مضبوط نہ ہوتا ۔ عام زندگی میں بھی وہ 4۔ 5 بندوں کو تو سمجھتے ہی کچھ نہ تھے ۔ بلکہ میرے دادا کے پانچ بیٹے تھے ۔ اس میں چار جوان اس قابل تھے کہ فوج میں جا سکتے ہیں میرے دادا جان نے چاروں لخت جگر فوج کو دے دیئے ۔ چاروں پوری سروس کر کے غازی بن کے لوٹے اور میرے باپ کو ستارہ حرب ملا ۔ 1965 کی جنگ کے وقت میری عمر ساڑھے چار سال تھی ۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے ہماری گھر کھلی حویلی میں لوگ جمع ہو جاتے تھے خبریں سننے کیلئے ۔ کیونکہ پورے گاوں میں ریڈیو ہمارے گھر میں ہوتا ہے ۔ فل آواز میں ایوب خاں کی تقریر سنائی جاتی ۔ ایک تو گرج دار آواز خدا نے اس دی تھی ۔ دوسرا فل volume لوگوں کی تعداد کیوجہ سے کر دیتے تو گھر اور دیواریں اس سے درسکتے تھے۔ اور عجیب جوش ہر ایک فرد میں بھر جاتا تھا ۔ رات کو فل بلیک آوٹ ہوتا تھا ۔ رات کو گھروں کی چھتوں پر اگر کوئی جہاز چکر کاٹتا تھا تو گھر والے فورا" چھت پر جاتے تو دیکھتے کہ کوئی چمکنے والی چیز یا برتن ہوتا وہ فورا" remove کر دیا جاتا ۔ کوئی انڈیا کا جہاز آتا اس کے پیچھے پاکستانی جہاز لگا ہوتا تو جوش سے لوگ نیچے سے کہنا شروع ہو جاتے۔ پکڑ لو اس کو جانے نہ دینا۔۔۔ اور جو چیز بھی ہاتھ میں درانتی ۔ پتھر یا کلہاڑی ہاتھ میں ہوتی اوپر انڈین جہاز کی طرف پھینکتے اور نعرے اور گالیاں نکالتے ۔ ایک بے انتہا جوش ۔ غیض و غضب اور غیرت بھری ہوئی ہر چھوٹے بڑے میں میں نے خود دیکھا ہے ۔ میں خود بھی جوش سے ان کے پیچھے کوٹھے پر چڑھ جاتا ۔ حالانکہ بار بار ریڈیو میں ہدایت ہو رہی تھی کہ لوگ گھروں کے اندر رہیں ۔ چھتوں پر نہ جائیں اور کوئی چمکنے والی چیز باہر نہ چھوڑیں ۔ مگر لوگ جوش سے ان ہدایات پر قابو نہیں کر پا رہے تھے ۔ایک عجیب کیفیت اور جنون تھا ۔ کہ ان کے سامنے کوئی دشمن آ جائے ۔ یہ چیر پھاڑ کے رکھ دیں ۔ مگر قوم کو ایک مٹھی کی طرح میں نے دیکھا ۔ آپس میں کوئی تفرقہ نہ تھا ۔ ہر پاکستانی ایک دوسرے کا بھائی کا کندھا بنا ہوا تھا ۔ وطن کی محبت میں سر شار ایک دوسرے پر فدا ہونے کو تیار بیٹھا تھا ۔ بزرگ ان کو بار بار سنبھالنے اور صبر کرانے پر لگے رہتے تھے ۔ یہ سب میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ۔ خدا تعالی' تمام پاکستانیوں کے دلوں کے سب زنگ دور کر د ے ۔ آمین اپنے وطن اور انسانیت کیلئے انمول ہیرے بن کر اپنی زندگی بسر کریں ۔ اور ثابت کر دیں کہ یہ واقعی وہ پاکستانی ہیں جن کا انتہائی بلند کردار والا مقام پاکستان بنانے والوں نے اپنے دل میں سوچا تھا اور امید کی تھی کہ آئندہ سارے ایسے نوجوان ہوں جو پاکستان کو اس کا چوٹی کا مقام عطا کر دیں ۔ میرے مولا ان پاک نیت لوگوں کا خواب پاکستان کیلئے پورا کرنے والے لوگ عطا فرماتا چلا جا ۔ اور مخالف کو مٹاتا و کچلتا چلا جا ۔ آمین
Alhamdullillah 65 ki jang main mere walid sahb ghazi howe hain,,,,😙😙😙😍😍😍Hav Malik Abdul Rasheed awan from Rawalpindi 💪💪💪💪💪hum nasal dar nasal kafiron ki muramat karty a rhy hain is dafa InshaAllah hamare hathon se in kafiron ki muramat ho ge
I Solute 👮♂️👨✈️👩✈️👨🚀👨⚖👩⚖pak army zinda bad isi zindabad pakistan zindabad 🕵️♂️zindabad PAKISTAN 🇵🇰zindabad paindabad Ameen sum Ameen MASHALLAH SUBHANALLAH ALLHAMDULILAH ALLAH O AKBAR S.A.W AMEEN SUM AMEEN
میں ایک گمنام سپاھی ھوں مجھے نھیں معلوم میں نے کس کے لیے جان دی کس نے میرے نام کے تمغے اپنی چھاتی پے سجائے کس نے اپنی حکومت میری لاش پے قائم کی میں ایک گمنام سپاھی ھوں ھر قومی دن پر بادشاہ میری فرضی قبر پر پھول چڑھائے ھیں میری اصلی قبر کہاں ہے یہ مجھے بھی معلوم نہیں کیوں کہ میں ایک گمنام سپاھی ھوں
Konsa Pakistan konsi Army !???!!!! Kashmir mai zulom o sitam ka pemana labrez ho gaya, musolman azziyat o ghulami k zanjeer mai jakray hoye hai aur hum Awam Pak Army ISI lagy houe hai!!!????. Allah ka aik din maqarar hai. Yume-Hisaab inshAllah en sub Army Walon ki Gardany hongy aur Kashmir k musolmano k hath!!! inshAllah....! Pakistan Zindabad!!!!!!
Salam ho in shahidon pr Jo watan k khatir shahid huye ye mulk unki di Hui amanat hy
Have you anything to say about 3.4 million Muslim Bengalis slaughtered by half Sikh solders from Pakistan, according to Sheikh Mujeeb?
@@nusratrizvi6550 Have you anything to say about thousands of Punjabis and Beharies which were slaughtered by mukti bahini. Thousands of Bihari women were raped and killed. There were a few people of Pakistan army who did wrong but they were very little people and especially mostly were Razakars not were army soldiers and officers. Some brainwashed people killed their own people. What about those? And these are the facts according to Indian analyst and writer Sharmila Bose.
Pora ek saal intezar ker ky 6th September ko is telefilm ko dekhana ...
That was awesome ❤,
Live long pakistan armed forces 🇵🇰💞
1965 کا اصل ہیرو ۔۔میجر شفقت بلوچ تاریخ میں گم ہو گیا ۔۔افسوس
Ni ghum huwa bhie Shafqat baloch ko kon ni janta jisko 65 ka pta usko shfqat Baloch ka b pta
I love you Pak army zindabad
ہمارے فوجی بھائیوں تہی دل سے سلام
پاکستان آرمی سے محبت کرنے والے یہ ڈاکومینٹری لازمی دیکھیں۔❤️❤️🇵🇰🇵🇰اور اپنی فوج پر فخر کریں۔
ruclips.net/video/0CucYQYlpc0/видео.html
l
Ayee Jazba e Dil gar man Chahun har Cheez Mukabil a jayee.
These words are magistic.
اللّٰہ پاک شہیدوں کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین 🤲
سلام عظمت فخر پاکستان ایم ۔ ایم ۔ عالم
اور سب ناقابل فراموش ایسے ہیروز کو ۔
سلام ایسی ماوں کو جہنوں نے ایسے غیرت مند ۔ صاف گو ۔ وطن کے گرویدہ پیدا کئے ۔ سلام فخر پاکستان کو ۔
مجھے فخر ہے کہ میرے باپ نے 2 بلوچ رجمنٹ کے تحت بدن سے بم باند ھ کے اپنے تین بھائیوں سمیت چونڈہ کے محاذ پر بے جگری سے لڑے ۔ ماشاءاللہ چاروں بھائی چھ فٹ سے زیادہ دراز قد تھے ۔ یہ بھی بتاتے کہ ہمارے پاس چار چار وردیاں ہوتیں ۔ جب ہم بدل بدل کر مختلف پوزیشنیں سنبھالتے تو وہ سمجھتے کہ نئی تازہ دم کمک آ گئی ہے میرے باپ کی مضبوطی کو دیکھ کر توپخانے میں بھی ان سے بہت ڈیوٹی لی گئی اس سے ان کا جسم بہت مضبوط تھا وہ کہتے تھے ۔
من من کا گولہ سارا دن لگا تار جب ڈالتے جانا تو جسم کیوں مضبوط نہ ہوتا ۔ عام زندگی میں بھی وہ 4۔ 5 بندوں کو تو سمجھتے ہی کچھ نہ تھے ۔
بلکہ میرے دادا کے پانچ بیٹے تھے ۔ اس میں چار جوان اس قابل تھے کہ فوج میں جا سکتے ہیں میرے دادا جان نے چاروں لخت جگر فوج کو دے دیئے ۔ چاروں پوری سروس کر کے غازی بن کے لوٹے اور میرے باپ کو ستارہ حرب ملا ۔
1965 کی جنگ کے وقت میری عمر ساڑھے چار سال تھی ۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے ہماری گھر کھلی حویلی میں لوگ جمع ہو جاتے تھے خبریں سننے کیلئے ۔ کیونکہ پورے گاوں میں ریڈیو ہمارے گھر میں ہوتا ہے ۔
فل آواز میں ایوب خاں کی تقریر سنائی جاتی ۔ ایک تو گرج دار آواز خدا نے اس دی تھی ۔ دوسرا فل volume لوگوں کی تعداد کیوجہ سے کر دیتے تو گھر اور دیواریں اس سے درسکتے تھے۔ اور عجیب جوش ہر ایک فرد میں بھر جاتا تھا ۔
رات کو فل بلیک آوٹ ہوتا تھا ۔
رات کو گھروں کی چھتوں پر اگر کوئی جہاز چکر کاٹتا تھا تو گھر والے فورا" چھت پر جاتے تو دیکھتے کہ کوئی چمکنے والی چیز یا برتن ہوتا وہ فورا" remove کر دیا جاتا ۔
کوئی انڈیا کا جہاز آتا اس کے پیچھے پاکستانی جہاز لگا ہوتا تو جوش سے لوگ نیچے سے کہنا شروع ہو جاتے۔
پکڑ لو اس کو جانے نہ دینا۔۔۔ اور
جو چیز بھی ہاتھ میں درانتی ۔ پتھر یا کلہاڑی ہاتھ میں ہوتی اوپر انڈین جہاز کی طرف پھینکتے اور نعرے اور گالیاں نکالتے ۔ ایک بے انتہا جوش ۔ غیض و غضب اور غیرت بھری ہوئی ہر چھوٹے بڑے میں میں نے خود دیکھا ہے ۔ میں خود بھی جوش سے ان کے پیچھے کوٹھے پر چڑھ جاتا ۔
حالانکہ بار بار ریڈیو میں ہدایت ہو رہی تھی کہ لوگ گھروں کے اندر رہیں ۔ چھتوں پر نہ جائیں اور کوئی چمکنے والی چیز باہر نہ چھوڑیں ۔
مگر لوگ جوش سے ان ہدایات پر قابو نہیں کر پا رہے تھے ۔ایک عجیب کیفیت اور جنون تھا ۔
کہ ان کے سامنے کوئی دشمن آ جائے ۔ یہ چیر پھاڑ کے رکھ دیں ۔
مگر قوم کو ایک مٹھی کی طرح میں نے دیکھا ۔ آپس میں کوئی تفرقہ نہ تھا ۔ ہر پاکستانی ایک دوسرے کا بھائی کا کندھا بنا ہوا تھا ۔ وطن کی محبت میں سر شار ایک دوسرے پر فدا ہونے کو تیار بیٹھا تھا ۔ بزرگ ان کو بار بار سنبھالنے اور صبر کرانے پر لگے رہتے تھے ۔ یہ سب میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ۔
خدا تعالی' تمام پاکستانیوں کے دلوں کے سب زنگ دور کر د ے ۔ آمین
اپنے وطن اور انسانیت کیلئے انمول ہیرے بن کر اپنی زندگی بسر کریں ۔
اور ثابت کر دیں کہ یہ واقعی وہ پاکستانی ہیں جن کا انتہائی بلند کردار والا مقام پاکستان بنانے والوں نے اپنے دل میں سوچا تھا اور امید کی تھی کہ آئندہ سارے ایسے نوجوان ہوں جو پاکستان کو اس کا چوٹی کا مقام عطا کر دیں ۔
میرے مولا ان پاک نیت لوگوں کا خواب پاکستان کیلئے پورا کرنے والے لوگ عطا فرماتا چلا جا ۔
اور مخالف کو مٹاتا و کچلتا چلا جا ۔ آمین
Allah g mujy b y ezaz atta farma ammeen.
Aziz bhate , tere jurrat ko salam,
Love u all my great and brave Pakistan Army many love and prays for Pakistan Army may Allah give unlimited success to Pakistan Army zindabad
sali fudu fooj de fudo well wisher, sali itni gandi fooj hai har fight hari fir vi ptani bond ch danda ina de, sale gusee
پاکستان زندہ آباد پاکستان آرمی زندہ آباد سعودی عرب سے 💋💔💕❤💙💕💟💞💞💝💝💛💘💚💗✌✌✌✌✌✌👍👍👍✌✌✌
I truly love pak army
Pak armi zinda bad Ap salamat rahen hamesha
Proud to be a Muslim
PAK ARMY ZINDABAD
proud our caste....
An hamera fouje bhaio ma koi be as donyia ma nie ho ga aullaha Pak sub ko jinat ma ahala sa ahala makam atha farmay ameen
bharat ko jawab danain kay lai yeh sher hong kong sai aya Major Aziz Bhatti
I love you. army of Pakistan
Salam ha as kernel ko jis na deplitement itna achi tra ke ha jis sa kamyabi hasal hoei ha
❤
proud of pakistan Major RAJA AZIZ BHATTI sahib
Abaid Ahmad
فاروق علی کے پی کے صوابی کالو حان
Alhamdullillah 65 ki jang main mere walid sahb ghazi howe hain,,,,😙😙😙😍😍😍Hav Malik Abdul Rasheed awan from Rawalpindi 💪💪💪💪💪hum nasal dar nasal kafiron ki muramat karty a rhy hain is dafa InshaAllah hamare hathon se in kafiron ki muramat ho ge
InshaAllah
bht khoob Adnan Malik
Masha allah 🥰
ماشاءاللہ
In sha ALLAH ❤
Salute Bhatti Sb and Company
Mis kr dia hum logo NY ko.. en sb ke gurbani zaya kr rhyy hn ...
Amazing...
پاکستان آرمی سے محبت کرنے والے یہ ڈاکومینٹری لازمی دیکھیں۔❤️❤️🇵🇰🇵🇰اور اپنی فوج پر فخر کریں۔
ruclips.net/video/0CucYQYlpc0/видео.html
I love pakistan army i love majar aziz Bhatti
I proud of you my brother
Proud to be a Muslim pakistan zindabad
Pak army zindabad
Ey rahy haq ky shaheed o tumhain watan ki fizaa e salam kehti hain
Mera guroor meri army😘😘😘
I Love Pakistan ♥♥
پاکستان آرمی سے محبت کرنے والے یہ ڈاکومینٹری لازمی دیکھیں۔❤️❤️🇵🇰🇵🇰اور اپنی فوج پر فخر کریں۔
ruclips.net/video/0CucYQYlpc0/видео.html
I love my pak Aramy
Pak Army zindabad ❤
Proud To be pakistani
I like when the indian solider died and did a flip
I lovr pak army❤❤❤❤❤
Pak Army KO salam mera
پاکستان آرمی سے محبت کرنے والے یہ ڈاکومینٹری لازمی دیکھیں۔❤️❤️🇵🇰🇵🇰اور اپنی فوج پر فخر کریں۔
ruclips.net/video/0CucYQYlpc0/видео.html
Pakistan zindabad pak army paindabad
Pakistan world best army ❤️
I m proud
Major aziz bhatti got martyred on 10th September India captured barki on 11th September salute to bravery of major aziz bhatti
I am from bangladesh, pakistan jindabad.
salute
Aziz BHati Zindabad pak army zindabad
Pak army zindabad
Pakistan zindabad pak army zindabad isi zindabad
پاک فوج زندہ باد
Lahnat ha in pe jo pak army ko baqwas kerte hain
Proud Pakistan Army.
Saddam khan army
I love my pak army
Love pakistan army pakistan Zidabad ❤❤❤❤
we proud on our Army
I Solute 👮♂️👨✈️👩✈️👨🚀👨⚖👩⚖pak army zinda bad isi zindabad pakistan zindabad 🕵️♂️zindabad PAKISTAN 🇵🇰zindabad paindabad Ameen sum Ameen MASHALLAH SUBHANALLAH ALLHAMDULILAH ALLAH O AKBAR S.A.W AMEEN SUM AMEEN
Raja bhatti zindabad
i like to be pakisani soldier
Pakistan Zindabad Bad ❤❤❤
میں ایک گمنام سپاھی ھوں
مجھے نھیں معلوم میں نے کس کے لیے جان دی
کس نے میرے نام کے تمغے اپنی چھاتی پے سجائے
کس نے اپنی حکومت میری لاش پے قائم کی
میں ایک گمنام سپاھی ھوں
ھر قومی دن پر بادشاہ میری فرضی قبر پر پھول چڑھائے ھیں
میری اصلی قبر کہاں ہے یہ مجھے بھی معلوم نہیں
کیوں کہ میں ایک گمنام سپاھی ھوں
Major Raja Aziz Bhati Ki Jurat Ko Salam ❤❤
I solute Pak Army.
I Love Pakistan Army.
Great hero
I love Pak Armed forces.
Allah k hifzo imaan me raho.
Shuruh mein dekhaye jani parade mein bhot sy sher shaheed howy hon gy
Hindustan Zindabad 🇮🇳🇮🇳🇮🇳
AJ bhi haddiya hai tumhary fouj ki chiwanda main ik gao hai hamara 😂😂😂
@@foodlover1265aaj bhi tumare tanks pade hain hamare patton nagar or longewala Rajasthan me doom daba ke bhaga tha pakistan 🤧🤣
I love you Pakistan Army
محافظ لاہور ۔۔محافظ ہڈیارہ
i love pak Armi
Pak arme zindabad
Ameen
I love pakistan
Pakistan army zindabad mujhe fkhar hai ke ma bhi 1 army officer ka Betta hu
I am provd Pakistan
Proud iss Tara lekho g. From Germany. 🇵🇰🇩🇪👍
Islami jamhooriat e Pakistan ki ain ki hifazat karunga. Yet Musharraf is let off Scott free
I also want to become an officer.
😊😊😊😊
😢😢
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Sound slow Q hi..?
😮😮😮😮
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Yh drama kis year Mai release Howa tha PTV pr
❤❤❤❤🤛🏾🤛🏾👍👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌
If some politicians and Army generals did not make some wrong and cruel decisions Pakistan could be better country
❤❤🇵🇰
Bety ho to aisy jo apni dharti py qurban hona janty ho
Inshurance haram, music makrooh, astrology 100% haram????
No body beat pakistan ...india isreal usa
pak army par bat karnay waloo par lanat
Pakistan
Saulte
Stupid childhood memories
Was he the first half Sikh to receive first Flying Chappal award from brave Indian army at Paltan Maidan in Dacca?
Konsa Pakistan konsi Army !???!!!!
Kashmir mai zulom o sitam ka pemana labrez ho gaya, musolman azziyat o ghulami k zanjeer mai jakray hoye hai aur hum Awam Pak Army ISI lagy houe hai!!!????.
Allah ka aik din maqarar hai. Yume-Hisaab inshAllah en sub Army Walon ki Gardany hongy aur Kashmir k musolmano k hath!!!
inshAllah....!
Pakistan Zindabad!!!!!!
We were stupid when this video uploaded things have changed now...saab sy pehly Pakistan or uski awam🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
پاک فوج زندہ باد
Pak army zindabad
I love my pak army