Which Tafseer e Quran is Authentic ? Mufti Taqi Usmani Important Talk قرآن کی معتبر تفسیر کونسی ہے ؟

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 21 окт 2024
  • Which Tafseer e Quran is Authentic ? Mufti Taqi Usmani Important Talk قرآن کی معتبر تفسیر کونسی ہے ؟
    قرآن کی کونسی تفسیر معتبر ہے ؟
    قرآن مجید کی آیات کا صحیح مطلب سمجھنے کا طریقہ کیا ہے ؟
    قرآن کریم کی تفسیر لکھنے کا حق کسے ہے ؟
    شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی کی جامعہ احتشامیہ کراچی میں انتہائی اہم گفتگو

Комментарии • 1 тыс.

  • @murtazakhomusi4358
    @murtazakhomusi4358 3 года назад +240

    اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے اس علمی سرمایہ جو مفتی تقی عثمانی صاحب کی شکل میں موجود ہیں, انکی قدر کرنے کی ہمیں توفیق عطا ہو جائے. آمین

  • @munawarrizwan5576
    @munawarrizwan5576 3 года назад +190

    حضرت ملت اسلامیہ کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ اللہ تعالی آپ کی عمر دراز فرمائے (آمین)

  • @arifqasmi4117
    @arifqasmi4117 3 года назад +199

    اللہ پاک حضرت مفتی صاحب استاذ العلماء محدث باکمال فقیہ عظیم محدث کبیر سلطان العلماء دامت برکاتہم العالیہ کو خوب خوب سلامت رکھے آمین ثم آمین

  • @wardhakhalid1334
    @wardhakhalid1334 3 года назад +84

    اللہ پاک مفتی صاحب اور دیگر حضرات علماء اکرام کی شفقتیں امت پر قائم دائم فرمائے

  • @miandanish4709
    @miandanish4709 Год назад +3

    مفتی تقی عثمانی مدظلہ کی عظمت کو ہزاروں لاکھوں سلام
    عظیم پیاری شخصیت

  • @miandanish4709
    @miandanish4709 Год назад +2

    مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ ہمارے لیے اللہ پاک کی طرف سے وقت کے والی ہیں
    اللہ پاک مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین ان کا سایہ ہمارے سروں پر رہے

  • @mfuzailofficial9167
    @mfuzailofficial9167 3 года назад +18

    اللہ تعالیٰ حضرت مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہم العالی کی عمر میں برکت عطاء فرمائے آمین
    اللہ تعالیٰ حضرت سے خوب دینی علوم کی نشرت واشاعت فرمائیں آمین
    اور ہمیں خوب مستفید ہو نا نصیب فرمائے آمین یارب العالمین

  • @mudassermazahiriofficial632
    @mudassermazahiriofficial632 3 года назад +130

    اللہ تعالی حضرت کی عمر میں برکت نصیب فرمائے

  • @thales5999
    @thales5999 3 года назад +8

    الحمد للہ۔ سبحان اللہ ۔ خودساختہ مسفسرین اپنی موت آپ مر جاتے ہیں اور اہل حق علماء کا علم زندہ و پائندہ ہے۔

  • @NoorAhmed-x1l
    @NoorAhmed-x1l 9 месяцев назад +1

    سبحان اللہ
    ماشاءاللہ
    اللہ پاک !حضرت دامت برکاتہم العالیہ کی عمر میں اور صحت میں برکت عطا فرمائے آمین

  • @shadabhanafi516
    @shadabhanafi516 3 года назад +8

    اللہ تعالیٰ حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کی عمر کودراز ارو حضرت کا سایہ ہم نااہلوں پر تا دیر قائم و دائم رکھے اور اللہ تعالیٰ حضرت کی تمام پریشانیوں اور حادثوں سے حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین.

  • @mohdhanzala77
    @mohdhanzala77 4 месяца назад +1

    اللہ تعالیٰ انکے عمر میں برکت عطا فرمائے عافیت کے ساتھ آمین

  • @farooqazam5093
    @farooqazam5093 3 года назад +5

    اللہ کریم حضرت مدظلہ العالی کا سایہ تادیر صحت و تندرستی کے ساتھ ہمارے سروں پر قائم دائم رکھے۔ آمین یا رب العالمین

  • @UmarFarooq-bd6yq
    @UmarFarooq-bd6yq Год назад +2

    اللہ تعالی مفتی صاحب کے وقت و عمر میں برکت عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🌹

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 Год назад

      تبلیغی جماعت والوں کے پاس قرآن صرف حفظ کرنے کے لۓ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ترجمہ و تفسیر پڑہنا منع ہے
      قرآن کے آداب میں سے ایک ادب قرآن کو سمجھ کر پڑھنا اور اس پر غور و تدبر کرنابھی ہے ۔تدبر کے بارے میں اللہ کا فرمان ہے
      : اَفَلَا یَتَدَبَّرُوْنَ الْقُرْاٰنَ اَمْ عَلٰی قُلُوْبٍ اَقْفَالُھَا کیا وہ لوگ قرآن پر تدبر نہیں کرتے ؟ یا ان کے دلوں پر تالے لگے ہوئے ہیں۔(سورہ محمد: 24)
      اورظاہر ہے کہ اس تدبر کے لئے قرآن کریم کو سمجھنا بھی انتہائی آسان ہے کیونکہ اسے اللہ تعالیٰ نے اس غرض سے آسان فرمادیا ہے۔ارشاد باری تعالیٰ ہے : وَلَقَدْ یَسَّرْنَا الْقُرْاٰنَ لِلذِّکْرِ فَھَلْ مِنْ مُّدَّکِر اور ہم نے قرآن کو سمجھنے کے لئے آسان کردیا ہے،تو کوئی ہے کہ سوچے سمجھے؟(سورۃ القمر:17)
      لوگوں کو قرآن کی سمجھ سے دور رکھنے کے لئے فضائل اعمال میں مولانا ذکریا دیوبندی نے سورہ قمر کی آیت نمبر 17کا ترجمہ یہ کیاہے
      : کہ ہم نے قرآن پاک کو حفظ کرنے کے لئے سہل کر رکھا ہے کوئی ہے حفظ کرنے والا ۔ (فضائل اعمال، صفحہ 267، طبع کتب خانہ فیضی) یعنی قرآن میں معنوی تحریف کرتے ہوئے’’ سمجھ‘‘ کے لفظ کو ’’حفظ ‘‘کے لفظ سے بدل دیا۔

  • @fareedabbasi1815
    @fareedabbasi1815 3 года назад +17

    آپ امت مسلمہ کا عظیم اثاثہ ھیں اللہ تعالیٰ آپکو صحت تندرستی اور لمبی عمر عطا فرمائے

  • @MehmoodYousaf-dk5ex
    @MehmoodYousaf-dk5ex 8 месяцев назад +2

    ماشاءاللہ حضرت مولانا صاحب کی قیمتی باتیں اللہ کریم عمل توفیق عطا فرمائے اور حضرت کی ذندگی میں برکت عطا فرمائے آمین

  • @faridullah8590
    @faridullah8590 3 года назад +14

    استاذی المفضال
    بارک اللہ فی علمہ وفیضہ وحیاتہ مع السعادہ
    وابقاہ اللہ مع الصحہ والکرامہ

  • @aftabyaseen578
    @aftabyaseen578 2 года назад +2

    Mufte Azam Pakistan is an icon of confidence and knowledge

  • @mdanas5613
    @mdanas5613 3 года назад +28

    اللہ پاک حضرت مفتی صاحب۔ کی عمر میں برکت نصیب فرماۓ، اور ہمیں ان سے فیض حاصل کرتے رہنے کی توفیق عطا فرماۓ۔
    آمین

  • @Abdullah-hs2ut
    @Abdullah-hs2ut 2 месяца назад

    الله حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کو صحت عطاء فرمائے آمین

  • @muhammadirshad7356
    @muhammadirshad7356 3 года назад +45

    اللہ تعالیٰ اس ہیرے کی حفاظت فرمائے اور عمر میں خوب برکت عطا فرمائے

  • @ilyasjaffar3466
    @ilyasjaffar3466 Год назад +1

    اللہ تعالی حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے آور ان کے صدقے ہمیں معاف فرمائے امین ۔

  • @muhammadsiddiqui8174
    @muhammadsiddiqui8174 2 года назад +4

    ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ بہت ہی زبردست موضوع ہے

  • @malikimranyaseen3285
    @malikimranyaseen3285 Год назад

    مفتی تقی عثمانی صاحب کو اللٰہ صحت و تندرستی عطا فرمائے اٰمین

  • @MSQpyaraislam
    @MSQpyaraislam 2 года назад +3

    اللہ تعالےسےدعاءہےکہ حضرت کواپنےامان میں رکھے اورہم پرتادیرانکاسایہ نصیب

  • @ishfaqahmad4881
    @ishfaqahmad4881 2 года назад +3

    ماشاءاللہ سبحان الله الله أكبرﷻ مُحَمَّد ﷺ مفتی تقی عثمانی صاحب زندہ اباد

  • @rashidulislammazahiri2522
    @rashidulislammazahiri2522 3 года назад +9

    اللہ تعالیٰ آپ کا سایہ ہم پر تادیر باقی رکھے

  • @fairozahmadbhat6268
    @fairozahmadbhat6268 2 года назад +1

    اللہ پاک علماء کرام کا سایہ امت مسلمہ کو تادیر سلامت رکھے آمین کشمیر۔۔۔۔۔۔۔

  • @wisdomislamicservicebyalla7014
    @wisdomislamicservicebyalla7014 3 года назад +12

    جزاک اللہ خیرا
    ان عقل کے اندھوں کو ہر بات الٹی نظر آتی ہے
    لیلیٰ نظر آتا ہے مجنوں نظر آتی ہے

  • @abdulmajidsiddiqi8325
    @abdulmajidsiddiqi8325 2 года назад +1

    اللہ حضرتِ وا لا کی عمر میں عافیت کے ساتھ برکتیں عطا فرمائے ،آمین

  • @ash66082
    @ash66082 3 года назад +11

    اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین برحمتک یا ارحم الراحمین۔

  • @abrahman2518
    @abrahman2518 3 года назад +4

    کیا شان عطا فرمائی ہے اللہ تبارک وتعالیٰ نے حضرت مفتئ اعظم صاحب کو۔

  • @ayyoobali9260
    @ayyoobali9260 3 года назад +5

    الله حضرت كي عمر مين بركت عطاء فرمائے آمین

  • @nasirshekh1575
    @nasirshekh1575 Год назад

    اللہ حضرت والا کی عمر شریف میں برکت عطاء فرمائے اور تادیر آپ کا سایہ ہم پر قائم رہے آمین

  • @syedasadali7873
    @syedasadali7873 2 года назад +3

    اللّٰلہ سبحانہ وتعالی حضرت مفتی صاحب کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور آپ کے علم کا فیض جاری رکھے آمین

    • @raeeszada4644
      @raeeszada4644 2 года назад

      ماشاءاللہ لاقوہ الا باللہ

    • @mohamedejaz9570
      @mohamedejaz9570 2 года назад

      مفتی شفیع کا دادا ہندو بانیا تھا۔ اسلام قبول کرنے کے بعد شیخ کہلایا۔ جب شفیع مفتی بن گیا تو اس نے نام کے ساتھ عثمانی کا اضافہ کرکے حضرت عثمان ؓ کی اولاد ہونے کا جھوٹا دعوی کردیا۔ نسب بدل کر مرتد ہوگیا۔ انگریز سے پیسے وصول کرکے نہایات الارب فی غایات النسب کتاب لکھ کر پیشوں کو نسب قبیلہ قرار دیکر مسلمانوں کے نسب یہ لعن طعن کی۔ ہندو نے کہا کہ اسلام قبول نہ کرو کیونکہ مسلمانوں میں بھی زات پات ہے۔ ڈاکٹر بھیم راو نے ہندو مذہب ترک کرکے بدھ مت مذہب اختیار کرلیا۔ مفتی تقی اور انکا باپ شفیع خود بانیا سے عثمانی کیسے بن گئے۔ حالانکہ حضرت عثمان ؓ قریشی تھے۔ انگریز کا وظیفہ خور انسان۔۔۔

  • @fairozahmadbhat6268
    @fairozahmadbhat6268 2 года назад +3

    اللہ پاک حضرت مفتی صاحب دامت برکاتھم کے عمر وعلم میں برکت عطا فرمائے امین کشمیر

    • @baba747baba2
      @baba747baba2 2 года назад

      Bhae ye damate barkat Kia drama hai

    • @hilalmir5173
      @hilalmir5173 2 года назад

      Bhai jan , Engineer Muhammad Ali Mirza ko suna karein,Tabeeat sanwar jayegi

  • @kabirkhanvlogs424
    @kabirkhanvlogs424 2 года назад +3

    Me Aaisha India se hu aapki likhi hui qurane tarjuma tafseer pr chuki hu aur dusre logo ko bhi pra rhi hu.
    Allah qabul kre.
    Hume ilam ko smjhane aur samjhane ki taufiq ata frmaye.Ameen

    • @shagufftasiraj5091
      @shagufftasiraj5091 Год назад

      Assalamualaikum .. plz mujhe btaie aap ko inki quran india m kahan se mili

    • @Inayabilal-4e
      @Inayabilal-4e 8 месяцев назад

      ​@@shagufftasiraj5091 online Amazon sy mangwaye bohot hi asaan words use kiye gye hai...bacha bacha smj skta hai....

  • @ShakeelAhmad-um6tr
    @ShakeelAhmad-um6tr 3 года назад +28

    اللہ پاک حضرت کی عمر میں برکت عطا فرماۓ,,

  • @Ummulbanaa
    @Ummulbanaa 3 года назад +12

    جزاک اللہ خیر مفتی صاحب اللہ سبحان و تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور ہم سب کو صحیح معنوں میں دین کی سمجھ عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @zakirullah7616
    @zakirullah7616 2 года назад +1

    ماشاءاللہ بہت ہی زبردست

  • @atharfarooq1509
    @atharfarooq1509 3 года назад +32

    ماشا اللہ
    اللّٰہ آپ کو اور آپ کی کوششوں کو قبول فرماے

  • @olimoirabari1230
    @olimoirabari1230 2 года назад +1

    اللہ تعالیٰ حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین

  • @Arz-e-Shakeel
    @Arz-e-Shakeel 3 года назад +6

    اے اللہ ساری دنیا کو ہدایت دے اور تمام مسلمانوں کو ایمان والی زندگی اور کلمے والی آسان موت موت عطا فرما اور جب تم سے ملنے(موت) کا وقت ہو تو ہم سے راضی ہو آمین

  • @mohamadnaseem6091
    @mohamadnaseem6091 3 года назад +2

    ماشاءاللہ بہت اچھی تقریر کی ہے

  • @mustaqueahmed9705
    @mustaqueahmed9705 3 года назад +10

    فضيلة الشيخ محمد تقي عثماني حفظه الله عمر طويلة آمين يارب العالمين

  • @Alshaik
    @Alshaik 3 года назад +14

    اللہ پاک سے دعاء ہیکہ اللہ حضرت کی عمر میں مزید اضافہ فرمائیں

  • @qariniazulrahmanofficial2877
    @qariniazulrahmanofficial2877 3 года назад +5

    ماشاءاللہ کیا خوب فرمایا ہے حضرت نے اللہ کی طرف سے اس وقت امت مسلمہ کے لئے بہت بڑا انعام ہیں یہ حضرات اسی طرح سیاسی دنیا میں مولانا فضل الرحمٰن صاحب
    اللہ ان سب کی حفاظت فرمائے اور اپنی شان کے مناسب اعلیٰ سے اعلیٰ جزاء عطا فرمائے آمین یارب

    • @irfanabbasi9892
      @irfanabbasi9892 3 года назад

      Mufti Taqi Usmsni is respected by every body - friend or foe. But Fazal , except his worshippers has no worth and you must be knowing by which name he is generally called.

  • @mohdzeeshan4429
    @mohdzeeshan4429 4 месяца назад

    شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی امت کا قیمتی سرمایہ ہے اللہ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائیں

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 4 месяца назад

      تقی عثمانی ایک متعصب حنفی صوفی ہیں ۔

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 4 месяца назад

      تمام انبيا کی دعوت شرک کے خلاف رہی اور قرآن نے شرک کو نا قابل معا فی گناہ قرار ديا ہے --- ليکن آج تک کسی بيان ميں بھی تقی عثمانی نے شرک ،بدعت اور قبر پرستی کی مذمت نہی کی۔ گويا کہ ان کے ہاں شرک ،بدعت اور قبر پرستی اتنے سنگين گناھ نہيں يا وہ سمجھتے ہيں کہ ايسا کر نے سے ان کی مقبوليت ميں کمی ہوگی

  • @mahmoodmirza3301
    @mahmoodmirza3301 3 года назад +22

    جزا اللّٰہُ عَنَّا مّحَمَّدًا وَ مَا ھُوَ اَہْلَہٗ ، آمین یا ربّ !

  • @irfanahmad1196
    @irfanahmad1196 3 года назад +15

    اللہ حضرت کی عمر مین برکت عطا کرے آمین

  • @mdimamuddin5424
    @mdimamuddin5424 3 года назад +8

    اللہ تعالیٰ سے دعاء ہے، حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے، آمین یارب العالمین

  • @nazmulhuda4720
    @nazmulhuda4720 Год назад

    ملت اسلامیہ کا ایک عظیم سرمایہ ہیں حضرت۔۔۔۔ اللہ آپ کو صحت و تندرستی دے۔۔

  • @mateenkhawaja6625
    @mateenkhawaja6625 3 года назад +5

    سبحان اللہ بہت اچھا بیان ہے حضرت والا کا۔ اللہ تعلٰی قبول فرمائے۔ آمین ۔ ثمہ آمین۔

  • @FZ779
    @FZ779 3 года назад +13

    Hum Ne Quran ko samjhne k liye bahot Aasan kar diya hai Koi hy jo sochy samjhy...
    Al Quran Majeed

    • @mirahmedalikhan7055
      @mirahmedalikhan7055 3 года назад +1

      Qurran ki tafseer karne ka hukum kise ko bhi nahee ...hai ..Nake Nabi ko bhi nahee..Qurran khud uski tafseer hai...Mussalman .har kise ki tafseer padhne ke bad hi gumrah ho raha hai...Bade Bade .muffassereen appne batil qayal se hi Qurran ki tafseer ki hai . Jo qabile mazammath hi hai ...Nabi ki Qurran ki tafseer kahan milegi ..?????...

    • @FZ779
      @FZ779 3 года назад

      @@mirahmedalikhan7055 Jo main ne likha wo Quran k ak ayat se tha osi ka tarjma hai

    • @mirahmedalikhan7055
      @mirahmedalikhan7055 3 года назад +1

      Yes sir ..ye Qurran hi ki aek ayat hai Beshak ....Allaha ne Qurran ko Bohath asan kardea take ham usse samjhay aur Amal kare.Laikin in mullaoo ne Qurran ki beja tafseer kardale...

    • @FZ779
      @FZ779 3 года назад

      @@mirahmedalikhan7055 Ak dam sahi kaha apne

    • @aatv2257
      @aatv2257 3 года назад

      @@mirahmedalikhan7055 bilkul sahi kaha

  • @muftirizwanashrafimuftiriz65
    @muftirizwanashrafimuftiriz65 2 года назад +2

    اللہ تعالٰی حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @zahidalaghari2217
    @zahidalaghari2217 3 года назад +3

    اللہ تعالی ہم سب کو توفیق عطا کرے کہ ہم ان کے علم سے استفادہ حاصل کرسکیں آمین

  • @mohammadishtiyaq8823
    @mohammadishtiyaq8823 2 года назад +1

    اللہ تعالی مفتی صاحب کی عمر میں برکت نصیب فرمائے آمین یا رب العالمین

  • @imranbaba2283
    @imranbaba2283 3 года назад +6

    اللہ ہو اکبر کبیرا اللہ بہترین کار ساز کافی ہے اللہ ہو اکبر

  • @amalkhel2736
    @amalkhel2736 2 года назад

    الله تعالیٰ آپ کے علم میں برکت فرمائے

  • @navedkhan-vq3zt
    @navedkhan-vq3zt 3 года назад +25

    Mashaallah bahot keemti bat h hazrat ki

  • @mustafashaikh9393
    @mustafashaikh9393 3 года назад +2

    اللہ شیخ الا سلام کو بہترین جزاء دے
    ہر طرف سے حفاظت فرما عمر میں برکت عطا فرما آمین

  • @tajamulislam6293
    @tajamulislam6293 3 года назад +3

    اللہ کریم آپ کی ہر طرح حفاظت فرمائے ۔۔۔آمین۔❤❤

  • @nafeesahamad1224
    @nafeesahamad1224 3 года назад +8

    اللہ تبارک و تعالی حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے

  • @SuperHumran
    @SuperHumran 3 года назад +19

    Tafseer Ahsan ul biyan is worth reading as well. MashALLAH..

  • @MuhammadumarUmar-z5n
    @MuhammadumarUmar-z5n 6 месяцев назад

    ❤❤❤اللہ پاک لمبی عمر عطا فرمائے امین ثم امین

  • @safiyahassan9970
    @safiyahassan9970 3 года назад +2

    یااللہ مفتی صاحب کی عمر مبارک دراز فرما آمین ثم آمین ثم آمین ثم آمین

  • @zubairnadaf6397
    @zubairnadaf6397 3 года назад +35

    May ALLAH bless you always.........Ameen

    • @binmohammed6032
      @binmohammed6032 2 года назад +1

      بیٹے اردو میں لکھیں تو اچھا ہے

  • @UsmanAli-dr6jl
    @UsmanAli-dr6jl 2 года назад +1

    اللہ تعالیٰ آپکو سلامت رکھے۔۔ہمیں بہت ضرورت ہے آپکی۔۔۔اللہ تعالیٰ ہر شر سے حفاظت فرمائیں۔۔

  • @littleangel3474
    @littleangel3474 3 года назад +3

    ALLAH HAZRAT KI UMER MAIN BARKAT ATA FARMAYE AMEEN 🌸🌸🌸

  • @Quazi-c6g
    @Quazi-c6g Месяц назад

    حق فرمایا دین اپنی جگہ غالب ہے ہم مسلمان مغلوب ہوجاتے ہیں دین غالب ہے کیونکہ دین اسلام کے مقابلے میں دنیا کا کوئی بھی مذہب نہیں

  • @QuranicMoments
    @QuranicMoments 3 года назад +15

    It's good to see Mufti Taqi usmani sahab with bodyguards.

  • @MuftimohammadHusainqasmi
    @MuftimohammadHusainqasmi 6 месяцев назад

    ماشاءاللہ بہت خوب اللہ سلامت رکھے حضرت کو

  • @mehboobkhan4924
    @mehboobkhan4924 3 года назад +11

    بہترین تفسیر ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کی ہے آسان اور سلف کے عین مطابق

    • @aasmohammadrahi2556
      @aasmohammadrahi2556 3 года назад +2

      بہت اچھی ہے بھائ

    • @mhommadsafeeqkhan1727
      @mhommadsafeeqkhan1727 3 года назад

      مگر یہ ان کے فرقے کی نہیں اس لئے منع کریں گے

    • @parkmicrosoft3638
      @parkmicrosoft3638 2 года назад

      Yes dr israr sahab was One of the best lover of quran

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 3 месяца назад

      @@mhommadsafeeqkhan1727 ۔۔ بہت ہی متعصب شخص ہے یہ تقی عثمانی ۔۔
      دیوبندی مکتبہ فکر کی تفسیر معارف القرآن سے دو اقتباس اور میرا سوال ۔
      قرآن مجید کی سورۃ نساء آیت 64(وَلَوْ أَنَّهُمْ إِذْ ظَلَمُوا أَنْفُسَهُمْ جَاءُوكَ فَاسْتَغْفَرُوا اللَّهَ وَاسْتَغْفَرَ لَهُمُ الرَّسُولُ)
      مفتی شفیع صاحب اس آیت کے تحت فرماتے ہیں : یہ آیت اگرچہ خاص واقعہ منافقین کے بارے میں نازل ہوئی ہے لیکن اس کے الفاظ سے ایک ضابطہ نکل آیا کہ جو شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو جائے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کے لئے دعا مغفرت کر دیں اس کی مغفر ت ضرور ہو جائے گی اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضری جیسے آپ کی دنیوی حیات کے زمانے میں ہو سکتی تھی اسی طرح آج بھی روضہ اقدس پر حاضر ی اسی حکم سے ہے ، حضرت علی کرم اللہ وجھہ نے فرمایا کہ جب ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دفن کر کے فارغ ہوئے تو اس کے تین روز بد ایک گاؤں والا آیا اور قبر شریف کے پاس آکر گر گیا اور زار زار روتے ہوئے آیت مذکورہ کا حوالہ دے کر عرض کیا کہ اللہ تعالیٰ نے اس آیت میں وعدہ فرمایا ہے کہ اگر گنہگار رسو ل اللہ کی خدمت میں حاضر ہو جائے او رر سول اس کےلئے دعائَ مغفرت کردیں تو اس کی مغفرت ہو جائے گی ۔ اس لئے میں آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں کہ آپ میرے لئے مغفرت کی دعا کریں اس وقت جو لوگ حاضر تھے ان کا بیان ہے کہ اس کے جوان میں روضہ اقدس کے اندر سے یہ آواز آئی ” قد غفرلک” یعنی مغفرت کردی گئی ۔ (معارف القرآن ج:2 ص:456۔460
      ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وَمَا كَانَ اللَّهُ لِيُعَذِّبَهُمْ وَأَنْتَ فِيهِمْ وَمَا كَانَ اللَّهُ مُعَذِّبَهُمْ وَهُمْ يَسْتَغْفِرُونَ (الانفال33) اس آیت کی تفسیر میں مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد شفیع فرماتے ہیں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کادنیا میں ہونا قیامت تک باقی رہے گا کیونکہ آپ کی رسالت قیامت تک کے لیے ہے نیزآنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت بھی زندہ ہیں گواس زندگی کی صورت سابق زندگی سے مختلف ہے اور یہ بحث لغواور فضول ہے کہ ان دونوں زندگیوں میں فرق کیا ہے ۔۔۔۔۔ خلاصہ یہ ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کااپنے روضہ میں زندہ ہونااورآپ کی رسالت کا قیامت تک رہنا اس کی دلیل ہے کہ آپ قیامت تک دنیا میں ہیں اس لیے یہ امت قیامت تک عذاب سے مامون رہے گی معارف القرآن ج4ص225 آیت5 ” يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ إِنَّا أَرْسَلْنَاكَ شَاهِدًا وَمُبَشِّرًا وَنَذِيرًا “(سورۃ الاحزاب آیت 45) اس آیت کی تفسیر میں مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد شفیع فرماتے ہیں اور یہ بھی کہا جاسکتا ہے کہ تمام انبیاء خصوصاً رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس دنیا سے گزرنے کے بعد بھی اپنی قبروں میں زندہ ہیں ان کی یہ حیات برزخی ہےعام لوگوں کی حیات برزخی سے بدرجہا زیادہ فائق و ممتاز ہوتی ہے جس کی حقیقت اللہ تعالیٰ ہی جانتے ہیں (معارف القرآن ج:7 ص:177-178) آیت6 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
      مُردوں سے وسیلہ لینے کے لۓ تاویل
      مولوی محمود حسن صاحب دیوبندیوں کے شیخ الہند اپنے ترجمہ قرآن میں جس کے چار پاروں کا حاشیہ انہوں نے لکھا باقی کا مولوی شبیر احمد صاحب نے، اس میں ایاک نستعین کے ماتحت فرماتے ہیں ’’ہاں اگر کسی مقبول بندے کو واسطہ رحمت الٰہی اور غیرمستقل سمجھ کر استعانت ظاہری اس سے کرے تو یہ جائز ہے کہ یہ استعانت درحقیقت حق تعالیٰ ہی سے استعانت ہے‘‘۔
      لفظ ' مشکل کشا ' کی دیوبندی تاویل۔ دیوبندی مفتی محمد حنیف خالد کی تاویل یہ ہے کہ اللہ تعالی دنیا میں اپنے بندوں کی مختلف اسباب کے ذریعے مدد کرتا ہے- کیونکہ دنیا دارالاسباب ہے - یہاں اسباب کو اختیار کۓ بغیر عام طور پر کوئ کام نہیں ہوسکتا - اب جس سبب کے ذریعہ اللہ تعالی نے مدد کی ہے یا کوئ مشکل حل کی ہے ، اصل مددگار اور مشکل حل کرنے والا اللہ تعالی ہے مگر آلہ اور واسطہ کے درجے میں اس سبب کو بھی مددگار اور مشکل حل کرنے والا کہ دیا جاتا ہے- حیسا کہ آج کل کے محاورے میں بھی ایسا کہ دیا جاتا ہے کہ فلاں شخص ہمارا بڑا ہی حمایتی اور مددگار ہے ، فلاں شخص نے ہمارا فلاں مشکل مسلہ حل کرادیا ہے ، یہاں یہ کہنے والا شخص یقینی طور پر اصل اور ذات کے اعتبار سے تو حمایتی ،مددگار اور مشکل حل کرنے والا اللہ تعالی کو ہی سمجھتا ہے مکر صرف اسباب کے درجے میں اس شخص کو بھی حمایتی ، مدد گار اور مشکل حل کرنے والا کہ دیتا ہے ، شرعا اس طرح کہنا کوئ ناجائز یا شرک و کفر نہیں ہے ،بلکہ جائز ہے
      ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرا سوال ۔ کیا آپ بھی سماع موتی ( یعنی مردہ سنتا ہے) کا عقیدہ رکھتے ہیں ، اور کیا رسول اکرم کو معلوم ہو جاتا ہے کہ قبر پر کون آیا ہے اور کیا حاجت لے کر آیا ہے ؟ کیا قبر رسول صلی علیہ و سلم سے سلام کا جواب بھی اسکتا ہے اور کیا اپ بھی اللہ تعالی سے دعا میں اولیاء اللہ کو وسیلہ بناتے ہیں ؟

    • @AsifSameer1900
      @AsifSameer1900 2 месяца назад

      BHUT SI BATE USME BHI BEKAR HAIN
      KABHI CHASHMAA HATAA KE PADHNAAA AUR SALAF KI TAFSEER PADHNAA BHAI JAAN😊❤

  • @sportslover8158
    @sportslover8158 3 года назад +14

    Great Islamic Scholar...ALLAH Pak apki Umer Mai barkatt atta frmayae...😍😍🤗

  • @thales5999
    @thales5999 4 месяца назад

    الحمد للہ مفتی صاحب جیسے لوگ ہمُ میں موجود ہیں۔

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 4 месяца назад

      عقیدت جب نشہ بن کر اعصاب پر سوار ہوجاتی ہے تو ، یادداشت اور فکر و فہم کی سب صلاحیتیں گہری نیند سو جاتی ہیں! ۔۔۔۔۔اپنے مسلک کے مولوی اور مفتیوں کو سن سن کر ، ان کے معتقدین اور شاگرد ۔۔۔۔۔۔ سچ ، جھوٹ اور غلو میں تمیز کرنے کی صلاحیت سے محروم ہوجاتے ہیں ۔ ۔۔۔۔ جب ایک نادان شخص کسی کا بیان سنتا ہے تو اس کی توقع اور آرزو یہ ہوتی ہے کی اس کو وہی سننے کو ملے ، جو اس کے ذہن میں ہے۔

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 4 месяца назад

      مفتی محمد شفیع صاحب دیوبندی معارف القرآن جلد 01، صفحہ 102 پر لکھتے ہیں '' انبیاء و اولیاء کو وسیلہ بنانا نہ مطلقا جائز ہے اور نہ مطلقا نا جائز ۔ بلکہ اس میں وہ تفصیل ہے جو اوپر ذکر کی گئ ہے کہ کسی کو مختار مطلق سمجھ کر وسیلہ بنایا تو شرک و حرام ہے اور محض واسطہ اور ذریعہ سمجھ کر کیا جاۓ تو جائز ہے ''
      دیوبندی علماء مخلوق (انسان ) کے لۓ مشکل کشا کا لفظ استعمال کرنے کو جائز قرار دیتے ہیں ۔ تاویل کے لۓ معارف القرآن کی جلد اول صفحات 101 اور 102 دیکھین

  • @AtaurRahman-oe9lr
    @AtaurRahman-oe9lr 3 года назад +10

    لا زالت شمس فيوضه علينا بالصحة والعافية، وحفظه الله ورعاه عن جميع الشرور.

    • @aatv2257
      @aatv2257 3 года назад

      Is ka matlab kia hay

  • @munawwarhusain8284
    @munawwarhusain8284 3 года назад +4

    ماشاءاللہ بہت عمدہ مضمون بیان کیا
    اللہ تعالیٰ علم و عمر مزید ترقیات کی دولت سے مالامال فرمائے آمین یا رب العالمین

  • @nomanzahid1662
    @nomanzahid1662 Год назад

    Great explanation Mufti Taqi Usmani Sahab

  • @Naim-7
    @Naim-7 3 года назад +3

    ماشاءاللہ تبارک اللّٰہ۔

  • @razzakakhlak3755
    @razzakakhlak3755 Год назад

    جزاک اللہ اللہ آپ کو صحت دے

  • @اللہسبکامالکہے
    @اللہسبکامالکہے 3 года назад +4

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🌹💐🌹💯💝👍👌🌹

  • @najmanazz3441
    @najmanazz3441 2 года назад +2

    Allah paak mualana Sahab ko sehat wali lambi umer ata fermaye ameen summa ameen 💖💖💖💖💖💖

  • @zeeshansarfraz6951
    @zeeshansarfraz6951 3 года назад +20

    Almighty Allah put us on right Islamic path following which we may become successful not only in this world but also on the day of judgement. Ameen

  • @rafiqmohammad7205
    @rafiqmohammad7205 2 года назад +2

    جزاك الله خيرا وبارك فيك

  • @qureshiluqmanqureshi6132
    @qureshiluqmanqureshi6132 3 года назад +26

    Allah hazrat ki Umar me barkat ata farmae aur hazrat ke sae ko Ta der qaim rakhe Aameen

  • @assertiveMdnisar
    @assertiveMdnisar Год назад +1

    Allah tala Hazrat ki umr mein Barkat ata farmae aamin summa aameen

  • @islamicshorts915
    @islamicshorts915 3 года назад +61

    Who is waiting for Ramadan👍❤??

    • @mohammadhilal1038
      @mohammadhilal1038 3 года назад +1

      You are walking by Brain...
      Dimag se paidal 😠 ho tum ...

    • @Muhammad_Abbas_
      @Muhammad_Abbas_ 3 года назад

      Are You not Watching this Video... About Quran... 😏 ALLAH ta'ala hidayat de.... Aql se paidal...

    • @mohammadhilal1038
      @mohammadhilal1038 3 года назад +1

      @@Muhammad_Abbas_ who is waiting for Ramazan ?
      What kind of question is this ?
      Every Muslim is waiting for Ramazan

    • @Muhammad_Abbas_
      @Muhammad_Abbas_ 3 года назад

      @@mohammadhilal1038 ofcourse.....

    • @mohdrizwanbhai4102
      @mohdrizwanbhai4102 3 года назад

      All Muslims

  • @AhmadAwan-g7o
    @AhmadAwan-g7o 10 месяцев назад +1

    Allah reward you the best reward in both worlds ❤❤❤

  • @khairulislam789official3
    @khairulislam789official3 3 года назад +3

    بارك الله وحفظكم

  • @iqbaluddin8958
    @iqbaluddin8958 3 года назад +1

    Mashallah kyaa khoob baat ki hai molana taqi sahib ne

  • @rukhsanasabir8016
    @rukhsanasabir8016 3 года назад +3

    Alhumdolillah behtreen biyan Allahpak hum sbko Qur'an ko purhny aur sumjhny ki tufeeq Dy Ameen

  • @akhlaqhussain7397
    @akhlaqhussain7397 3 года назад +1

    MaShaa Allah Subhan Ullah Allaho Akbar
    Allah pak aap ke UMAR me barkat ataa Farma ain, Allah pak aap ke MOKAMMAL HIFAZAT,Nusrat madad Farma ain Aameen Summa Aameen

  • @AskMuslimTeacher
    @AskMuslimTeacher 3 года назад +28

    mashaAllah

  • @zohaibshakeel6219
    @zohaibshakeel6219 3 года назад +4

    اللہ انکو بھی سلف صالحین اور صراط مستقیم جو محمد رسولﷺ نے متعین کیا ہے اسکی پیروی کی توفیق دے اور حنفیت سے چھٹکارا دے آمین

    • @mdjunaidrahmani5013
      @mdjunaidrahmani5013 2 года назад

      امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ اسلاف میں سے نہیں تھے کیا ،کیا ان کی صالحیت کا کوئی منکر ہو سکتا ہے
      لاکھوں علماء محدثین،مفسرین اور اہل علم نے ان پر اعتماد فرما کر ان کے منہج کو جو دراصل پیغمبر علیہ السلام اور ان کے أصحاب رضوان اللہ تعالیٰ علیہم کا منہج تھا اختیار فرمایا کیا ان کی حقانیت کے لئے کافی نہیں،
      رہی بات صرف سلف صالحین کی بات کرنے والوں کی تو ان کے مرشد اعظم صرف البانی صاحب بن کر رہ گئے جہاں دیکھو صححہ الالبانی ضعفہ الالبانی،اس سے بہتر تو احناف ہیں جو البانی جیسے بہت چھوٹے آدمی کو چھوڑ کر امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی تقلید کر رہے ہیں

  • @writingwithqerat514
    @writingwithqerat514 2 года назад

    اللہ تعالیٰ شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتھم العالیہ کو اور آپ کے نسل در نسل کو نیز میرے تمام اساتذہ خواہ انہوں نے مجھے خیر کا ایک حرف ہی کیوں نہ سکھایا ہوں اور ان کی اولادوں تا قیامت عظیم دین کی عظیم خدمات کیلئے دائمی اور مکمل عافیت کیساتھ قبول فرمائے ۔ آمین ثم أمین مع راحۃ لقلوبھم وابدانھم والسلامۃ والعافیۃ فی دینھم ودنیاھم۔

    • @mohamedejaz9570
      @mohamedejaz9570 2 года назад

      مفتی شفیع کا دادا ہندو بانیا تھا۔ اسلام قبول کرنے کے بعد شیخ کہلایا۔ جب شفیع مفتی بن گیا تو اس نے نام کے ساتھ عثمانی کا اضافہ کرکے حضرت عثمان ؓ کی اولاد ہونے کا جھوٹا دعوی کردیا۔ نسب بدل کر مرتد ہوگیا۔ انگریز سے پیسے وصول کرکے نہایات الارب فی غایات النسب کتاب لکھ کر پیشوں کو نسب قبیلہ قرار دیکر مسلمانوں کے نسب یہ لعن طعن کی۔ ہندو نے کہا کہ اسلام قبول نہ کرو کیونکہ مسلمانوں میں بھی زات پات ہے۔ ڈاکٹر بھیم راو نے ہندو مذہب ترک کرکے بدھ مت مذہب اختیار کرلیا۔ مفتی تقی اور انکا باپ شفیع خود بانیا سے عثمانی کیسے بن گئے۔ حالانکہ حضرت عثمان ؓ قریشی تھے۔ انگریز کا وظیفہ خور انسان۔۔۔

  • @ImranKhan-wi4nk
    @ImranKhan-wi4nk 3 года назад +12

    Taqi sb is the only person after Dr. Israr in recent times who inspired me and I am so very much thankful to Allah who given me this opportunity to listen these scholars

    • @omerqureshi3756
      @omerqureshi3756 3 года назад

      Imran bhai dr israr was inspired from maulana maududi. Who was his teacher

    • @ImranKhan-wi4nk
      @ImranKhan-wi4nk 3 года назад

      @@omerqureshi3756 I knew the entire story as it told by Dr Israr himself
      Since Dr Israr was more close to my Age group compare to others and therefore his logical and statistical examples were also matched my understanding level well

    • @omerqureshi3756
      @omerqureshi3756 3 года назад

      @@ImranKhan-wi4nk so u want to say he was not inspired from maududi sahib?

    • @ImranKhan-wi4nk
      @ImranKhan-wi4nk 3 года назад

      @@omerqureshi3756 I didn't said anything like that.. Read my message again bro

    • @parkmicrosoft3638
      @parkmicrosoft3638 2 года назад

      Dr israr sahab was a legend and a gift of Allah for this ummah

  • @mazharulislam8676
    @mazharulislam8676 2 года назад +2

    ماشاء اللہ..جزاک اللہ

  • @aiworld2023
    @aiworld2023 3 года назад +3

    love for Mufti Saheb from 🇧🇩🌹🇧🇩🌹❤️

  • @islamicwazaif692
    @islamicwazaif692 2 года назад

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @waninaveed295
    @waninaveed295 3 года назад +14

    Mashallah ❤️ very impressive ❤️ keep it up 💕💖 barakallah ❤️