ماشااللہ ماشااللہ اللہ پاک میرے پاکستان کو ایسی طرح ہمشہ اونچا رکھنا آمین ثمہ آمین ثمہ آمین ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🌹🇵🇰🇵🇰🇵🇰🌹❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
اپ سب سے ریکویسٹ کی جاتی ہے کہ کرسچن تین بہنوں نے جو 15 میڈلز پاکستان کے لیے جیتے ہیں ان کے لئے بھی پروگرام کیا جائے ان کو بھی پروگرام میں بلایا جائے ان کو بھی سپورٹ کیا جائے وہ کرسچن ضرور ہے لیکن گولڈ میڈل پاکستان کے لئے جیتے ہیں 👑 پاکستانی کرسچن زندہ باد
مسئلہ کرسچن یا مسلمان کا نہیں ہے بلکہ اس بندے نے ایسے وقتوں میں میڈل جیتا ہے. ناکام حکمرانو کو منہ چھپانے کا ذریعہ مل گیا. حالات ملک کے غمگیر ہیں اور حکومت ایک مڈل پر ڈھنڈورہ پیٹنے میں لگی ہے
@@mhemoodansari788یوتھیے برنول لگا پچھواڑے کی آگ کم ہوگی اگر نیازی کی حکومت ہوتی تو تو زمین آسمان کے قلابے ملا رہا ہوتا دوسروں کی حکومت ہے اور اُنکے دور میں میڈل آیا ہے اُنہوں نے پہلے بھی سپورٹ کیا تھا اور آج بھی انعام سے نوازا ہے تو تیرے سے برداشت نہیں ہو رہا تیرا باپ نیازی کونسا کامیاب حکمران تھا ملک کو آئی ایم ایف کا غلام بنایا سب سے زیادہ قرضوں کا بوجھ چڑھایا مہنگائی بیروزگاری میں بے تحاشا اضافہ کیا کوئی کارکردگی نہیں دکھائی صرف تقریریں کرتا رہا اُس سے زیادہ نالائق اور ناکام حکمران کوئی نہیں
MY DEAR ARSHAD NADEEM YOU R TRUE MUSLIM PAKISTANI, MAY GOD BLESS YOU MORE HEALTH, ENGERY,COURAGE AND MORE MORE SUCESS. NO DOUBT IT IS MY GOD BLESSINGS. YOU ARE A SIGN OF HAPPINESS NOT ONLY FOR YOUR PARENTS, FAMILY BUT ALO FOR PAKISTANI NATION AND GAME L0VER PEOPLE. LIVE LONG AND LONG AAMEEN.
❤❤❤❤❤ ماشاءاللہ زبردست جزاک اللہ خیرا بھائی صاحب بہت بہت مبارک ہو الحمداللہ رب العالمین اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ سلامت اور خوش وخرم رکھے اور دونوں جہانوں میں سرخرو فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
ماشاءاللہ اور جزاک اللہ۔ یہ اعزاز یہ گولڈ میڈل مبارک ھو بھت ھی اچھے اور دلچسپ انداز میں ارشد ندیم صاحب نے اپنے ماضی اور حال کے متلعق گفتگو کی ھے۔ اسے سن کر دیکھ کر بھت خوشی ھوئی ھے۔ یہ تمغے یہ اعزاز سب مبارک ھوں اور اللہ تعالیٰ آئندہ بھی انھیں ھر میدان میں کامیابی و کامرانی عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین 🙏🙏
ماشااللہ ارشد بھائ آپ کو بہت بہت مُبار ھو پاکسِتان زندہ باد ۔ ارشد بھائ آپ درخت کا ایک مضبوظ تنا ھو اور اس تنے سے بہت ساری مضبوط شاخیں نکلنی چاھیۓ جو پوری دُنیا پر چھا جائیں۔ ( مطلب کہ اپنے جیسے اور بھی پیدا کریں) میرا مطلب کہ ٹرین کریں )۔ آمین ❤
ماشاء اللہ تبارک اللہ الحمداللہ ثم الحمداللہ اللہ تعالی ارشد ندیم کو حفظ و امان میں رکھے اپنی پناہ میں رکھے آپکو مذید ترقی سے ملک و قوم کا نام روشن کریں آمین ارشد ندیم آپ نے بہت ھی اچھا کیا جو ڈفر چور ڈاکو فرادیہ وزیراعظم کو گھاس نہیں ڈالی 👍
جیو صدا اللہ تعالیٰ حاسدوں کی نذر بد سے محفوظ رکھے اور نصیحت ھے جذبہ حب الوطنی سے کہیں سیاست میں نہی آ نا کیونکہ یہاں سیاست کا معیار ذلالت کے علاوہ کچھ نہیں اللہ تعالیٰ رھتی دینا تک نسلیں عزت پایں گی انشاللہ تعالیٰ بہت ھی قیمتی مشورہ ھے امید ھے عمل کر و گے
کچھ دنوں کا پیار محبت ہے خوب انجوائے کرو۔ پاکستانیوں نے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو عزت نہیں دی تو اپ کو کیا عزت دے گا۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان پاکستان کی سالمیت کا ہیرو تھا اج ان کا ایک ایک انٹرویو دیکھ کر دل خون کے انسو روتا ہے۔
جیو ارشد۔۔۔ ہم نےجتنی عزت آپکو دی وہ اسکے مقابلے میں کچھ بھی نہیں ۔۔ جتنی عزت آپ نے اپنے ملک و قوم کو اس دنیا میں دلوائ ھے۔ پوری قوم آپکے لئے دعا گو ہیں۔ شکریہ ارشد۔❤❤❤
ایک بات کی بہت خوشی ہو رہی ہے کہ پورے ملک نے ارشد بھائی کا استقبال کیا اللہ پاک ہمارے پیارے ملک کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے پاکستان زندہ باد
Allah Pak hamary watan ko shad o aabad rakhy aameen
Ameen sumameen
Ameen
بہت اچھے آپ سارے پاکستان کے شیر ببر ہو بہت بہت مبارکباد ہو
ماشااللہ ماشااللہ اللہ پاک میرے پاکستان کو ایسی طرح ہمشہ اونچا رکھنا آمین ثمہ آمین ثمہ آمین ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🌹🇵🇰🇵🇰🇵🇰🌹❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
اپ سب سے ریکویسٹ کی جاتی ہے کہ کرسچن تین بہنوں نے جو 15 میڈلز پاکستان کے لیے جیتے ہیں ان کے لئے بھی پروگرام کیا جائے ان کو بھی پروگرام میں بلایا جائے ان کو بھی سپورٹ کیا جائے وہ کرسچن ضرور ہے لیکن گولڈ میڈل پاکستان کے لئے جیتے ہیں 👑 پاکستانی کرسچن زندہ باد
شاید ان بہنوں کی جیت اور میڈلز کا علم ھی نہیں ۔ یہ بڑی غلط بات ھے۔ پاکستان کو حقدار کا حق ان کو دینا چاہیے ۔ ھمیں ان بہنوں کی پزیرائی کرنا چاہئیے
مسئلہ کرسچن یا مسلمان کا نہیں ہے بلکہ اس بندے نے ایسے وقتوں میں میڈل جیتا ہے.
ناکام حکمرانو کو منہ چھپانے کا ذریعہ مل گیا.
حالات ملک کے غمگیر ہیں اور حکومت ایک مڈل پر ڈھنڈورہ پیٹنے میں لگی ہے
Bro world record medal or hy
@@mhemoodansari788یوتھیے برنول لگا پچھواڑے کی آگ کم ہوگی اگر نیازی کی حکومت ہوتی تو تو زمین آسمان کے قلابے ملا رہا ہوتا دوسروں کی حکومت ہے اور اُنکے دور میں میڈل آیا ہے اُنہوں نے پہلے بھی سپورٹ کیا تھا اور آج بھی انعام سے نوازا ہے تو تیرے سے برداشت نہیں ہو رہا
تیرا باپ نیازی کونسا کامیاب حکمران تھا ملک کو آئی ایم ایف کا غلام بنایا سب سے زیادہ قرضوں کا بوجھ چڑھایا مہنگائی بیروزگاری میں بے تحاشا اضافہ کیا کوئی کارکردگی نہیں دکھائی صرف تقریریں کرتا رہا اُس سے زیادہ نالائق اور ناکام حکمران کوئی نہیں
Humein to pata hi nhi h koi batao to sahi kia hua h
ارشد ندیم ھمارے سارے پاکستانیوں کے دل کی دھڑکن بن گئے ھیں جو چاھت میں سب کے برابر ہیں ۔۔۔ لاکھوں سلام
बहुत बहुत बधाई नदीम भाई❤❤दिल से सैल्यूट फ्रॉम इंडिया से🇮🇳🇮🇳
MashAllah,,Congratulation Arshad Nadeem
MY DEAR ARSHAD NADEEM YOU R TRUE MUSLIM PAKISTANI, MAY GOD BLESS YOU MORE HEALTH, ENGERY,COURAGE AND MORE MORE SUCESS. NO DOUBT IT IS MY GOD BLESSINGS. YOU ARE A SIGN OF HAPPINESS NOT ONLY FOR YOUR PARENTS, FAMILY BUT ALO FOR PAKISTANI NATION AND GAME L0VER PEOPLE. LIVE LONG AND LONG AAMEEN.
❤❤❤❤❤ ماشاءاللہ زبردست جزاک اللہ خیرا بھائی صاحب بہت بہت مبارک ہو الحمداللہ رب العالمین اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ سلامت اور خوش وخرم رکھے اور دونوں جہانوں میں سرخرو فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
🇵🇰اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں،🇵🇰
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت مبارک ہو جی
ماشاءاللہ اور جزاک اللہ۔ یہ اعزاز یہ گولڈ میڈل مبارک ھو بھت ھی اچھے اور دلچسپ انداز میں ارشد ندیم صاحب نے اپنے ماضی اور حال کے متلعق گفتگو کی ھے۔ اسے سن کر دیکھ کر بھت خوشی ھوئی ھے۔ یہ تمغے یہ اعزاز سب مبارک ھوں اور اللہ تعالیٰ آئندہ بھی انھیں ھر میدان میں کامیابی و کامرانی عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین 🙏🙏
All the Pakistani s abroad send many hearftfelt congratulations 🎉
We loved all of it , especially your sujood 😊
جزاک اللہ بای خدا اور بی کامباب کرر پاکستان زند اباد ہاک ارمی زند اباد
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
Well done Arshad Nadeem.
❤
Pakistan 🇵🇰 Zindabad ❤Arshad Nadeem Zindabad 🫡😇🇵🇰👍🏻👏🏻🎉🎊💕
عمران خان صاحب زندہ باد ارشد ندیم زندہ باد
Great..May.u.live.Long.🎉.ur.Proud.Of.Nation❤❤❤
Lots of love and respect for Arshad Bhai. God bless you and stand successful always.
ارشد ندیم نے سب سوالوں کا بہت ہی مختصر جواب دیا ھے،کم گو ھیں
فخر پاکستان ۔۔❤🇵🇰
Rashad Nadeen Zndabad Arshad Nadeem jn Ap mil Rahy ho in Bygrtno sy Dor Reyna ni to Horo sy Zoro ho Jo Gy
Pahle tu badkar Niazi se door rah nahi to teri Amman ko pinky peerni bana dega
Arshed nadeem aap hamara fakhr hai, imran khan zindabaad❤
Great speech with humbleness and maturity. Shabash Arshad Nadeem. U r proud of Pakistan.❤❤🎉
Assalamualaikum,
Mashalla.
Pakistan ke Shan hayn ap
Mian-Channu ke aan hayn ap
Arshad Nadeem Bhai jan hayn ap
Great 👌🏻👍👍👍❤
مولا سلامت رکھے آمین ❤
ماشااللہ ارشد بھائ آپ کو بہت بہت مُبار ھو پاکسِتان زندہ باد ۔ ارشد بھائ آپ درخت کا ایک مضبوظ تنا ھو اور اس تنے سے بہت ساری مضبوط شاخیں نکلنی چاھیۓ جو پوری دُنیا پر چھا جائیں۔ ( مطلب کہ اپنے جیسے اور بھی پیدا کریں) میرا مطلب کہ ٹرین کریں )۔ آمین ❤
Love you Imran khan
🤣🖐️
Wou Kon hai🤔
Patwariyo ka bap. 😂😂😂@@ameenaanwar9528
@@ameenaanwar9528 woh patwareo ka bap h
Allah pak arshad sb ko swht or zindgi ataa frmaay or wo mazeed kamyabeyan hasil krain
Pakistan zinda Abad Imran Khan zinda abad
Lannat ap ka imran pa
Pakistan Zindabad 💯
Arshad Nadeem ko most most congratulations 🎉🎉🎉🎉
فخر اسلام ارشد
فخر پاکستان ارشد
فخر میاں چنوں ارشد
🎉🎉🎉❤❤❤
ارشد ندیم اللہ آپ کو سدا بہار رکھے تاکہ آپ ھمیشہ کامیابیاں سمیٹتے رھو۔
الحمداللہ بہت مبارک ہو 🎉
سب سے نمبر 1 ہیرو کا نام صرف عمران خان عمران خان
کاغذی سوشل میڈیا کا ہیرو
Pakistanio ke jaan dilo ka hero imran khan
Ma sha allah
بھائی سچ بتا عزت پاکستانی عوام نے دی یا شہباز شریف نے دی
Arshad nadeem bhai ap k liye❤❤❤❤
All Noon league politicians waiting for their praises but he spoke honestly by heart and given them credit as much they deserved
ماشاءاللہ
جب ارشد ندیم نے گولڈ میڈل 🏅 نہیں جیتا تھا ۔۔ حکومت نے اس کی مدد نہیں کی ۔۔۔ اب چڑھدے سورج نوں سلام
Congratulations once again ❤❤❤❤❤
♥️♥️♥️♥️♥️✔️🥰🥰🥰 mashah Allah bro Allah PK ap KO himat da
❤ Arshad Nadeem ❤🎉 Greatest man in sports all around Pakistan
عمران خان زندہ باد ارشد ندیم زندہ باد
Bhai ALLAH pak ap kamyab kary AAMEEN ❤🎉
ماشاء اللہ تبارک اللہ الحمداللہ ثم الحمداللہ
اللہ تعالی ارشد ندیم کو حفظ و امان میں رکھے اپنی پناہ میں رکھے آپکو مذید ترقی سے ملک و قوم کا نام روشن کریں آمین ارشد ندیم آپ نے بہت ھی اچھا کیا جو ڈفر چور ڈاکو فرادیہ وزیراعظم کو گھاس نہیں ڈالی 👍
اللہ تعالی جب اپنے کسی بندے سے محبت کرتا ہے لوگوں کے دلوں میں اس کی محبت ڈال دیتا ہے
Mash Allah Salmati ho arshad bhai ameen❤❤❤❤❤
Really happy
He is a genuine and humble person
آمين يارب العالمين!!
جیو صدا اللہ تعالیٰ حاسدوں کی نذر بد سے محفوظ رکھے اور نصیحت ھے جذبہ حب الوطنی سے کہیں سیاست میں نہی آ نا کیونکہ یہاں سیاست کا معیار ذلالت کے علاوہ کچھ نہیں اللہ تعالیٰ رھتی دینا تک نسلیں عزت پایں گی انشاللہ تعالیٰ بہت ھی قیمتی مشورہ ھے امید ھے عمل کر و گے
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم❤❤
May.u.live.Long.💐💐🌹🌹Allah ki rehmat ho app pr.. Khush rahain app bahi..
Masha Allah.... Allah taala aapk zore bazoo m aur azafa kray ameen sum ameen
Mashaalha buhat buhat Mubarak Hu ap ko
کچھ دنوں کا پیار محبت ہے خوب انجوائے کرو۔ پاکستانیوں نے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو عزت نہیں دی تو اپ کو کیا عزت دے گا۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان پاکستان کی سالمیت کا ہیرو تھا اج ان کا ایک ایک انٹرویو دیکھ کر دل خون کے انسو روتا ہے۔
Bilkul Sahi kaha Imran khan Ke saath bhi kya kr rhy hain
Mashallah both khob.
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کو عزتوں سے نوازے آمین یارب العالمین ❤❤❤
❤❤❤ well done ❤❤❤
MashaAllah haar baat pe inshallah,Allah Tahllaah supper supper
حکومت کو ہمارے شھیدوں کی فیملیوں کا بھی خیال کرنا چاہیے جو اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر ہمیں محفوظ کرتے ہیں
❤Salute u Arshed Nadeem For Jevlin Gold Medal.Its happy moments for whole nation. Thanks PM for appreciation of Arshed with Cash Prize.
❤❤❤❤❤❤❤❤
جیو ارشد۔۔۔ ہم نےجتنی عزت آپکو دی وہ اسکے مقابلے میں کچھ بھی نہیں ۔۔ جتنی عزت آپ نے اپنے ملک و قوم کو اس دنیا میں دلوائ ھے۔ پوری قوم آپکے لئے دعا گو ہیں۔ شکریہ ارشد۔❤❤❤
Bhai meny ap ki through Dekhi hai mujy lagta hai ap is say zayda kar sakty thay MASH ALLAH ❤️
Arshad Nadeem Zindabad- Pakistan Paindabad 🇵🇰 ❤
To be honest he is much better speaker then any of cricketers
A real positive person
Feel proud for him being my country fellow
❤love all the way
You are among real heroes
Congratulations
اللہ تعالی سلامت رکھے آمین ثم آمین
🤲🏻🇵🇰❤💐
انہی قومی ہیروز کا بعد میں بہت برا حشر کرتے ہیں جیسے کہ عمران خان ، ڈاکٹر عبدلقدہر خان 😢 یہ ادھوری آزادی مبارک ہو غلاموں کو
Bilkul tk kaha😢
ماشأاﷲ زبردست خوش کی بات ہہ
Ma Sha Allah in every sentence he remember to thank Allah SWT that is the thing that make a person to succeed.❤
❤❤ proud On Arshad , you deserve it
Masha Allah Selute For You
Masha Allah Allah mubarak karen jio nadeem ❤❤❤❤❤❤
ارشد ندیم صاحب اللہ آپ کوسلامت رکھے
بہت خوب جناب
Mahsahllah sobanallaha mahsahllah barkatalijutt ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
You deserve more love from peshawar
اللہ تعالیٰ اور ترقی عطا کرے
🌹💐ਬੱਲੇ ਓ ਮਾਂ ਦੀਆਂ ਸ਼ੇਰ ਪੁੱਤਰਾਂ 💐🌹💐💐💐💐💐ਵਾਹਿਗੁਰੂ ਜੀ 💐ਤੇਰੀ ਚੜ੍ਹਦੀ ਕਲਾ ਰੱਖਣ 🌹💐
❤❤❤......very Good Arshad Nadeem.....you are our pride....
MashaAllah buht khob .Best of luck
Ma shaa Allah,congratulations..❤❤❤
Bohat bohat Mubarak
allH as ko sahat de kamyabi de
Mashallah ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️
He is an honest Pakistani player
Ma Shaa Allah
❤❤❤ PAKISTAN zindabad
❤ MASHALLAH MASHALLAH ZABARDAST
Waheguru Grace Blissful Blessings to You Arshad Nadeem 🥇🤲🙏💛✋
ماشاءاللّٰه. ❤❤❤❤❤❤❤
اپنے کو بچا کے رکھنا
پیسے کے تھللے نہ لگ جانا
سلامت رہو اور مبارک ھو آزادی
آزادی کے مہینے کی پہلی خوشی دینے پر 😇🤲☝️💐
Masha Allah
Our National Hero ❤❤❤