Maa shaa Allaah. Sawaal ahlehadith yaa Sunni kaa nahee balke Muhammed saws waali namaaz adaa kerney kaa hei. So nicely explained by Sh. Jalaludin Qasmi according to Qur'aan & Sunnah.
ماشاللہ شیخ محترم بہت شاندار طریقے سے بیان کیا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے اور سب بہن بھائیوں کو سمجھنے کی صلاحیت دے آمین اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
Very very important hadis allahmadulillah main kisi ko bura nahi kahta mager jo hadis app k pass ajaye or wo sahi to use amal me lana chahiye or main pahle dewand ko follow karya tha but abhi bura nahi kahta maget ab ahle hadis ko follow karta hun q ki dewand k log dhire dhire kae hadise ahle hadis se amal me laye hai to ager app ek ek kar k chizo ko Adobe kar rahe ho to q na add ho jao akhir me app ko sari chize man na hi hoga q ki sari hadis sahi hai allah ham sab ko hedayat de
Aap bayan karnishe pahele ser pe topi nahi dosri baat aapki dadi mubarak choti jitni rakhna utni nahi rakhi hai maaf karna hamari baat kharab dikhi tow.
جو نہیں جانتے، ان کے لیئے عرض ھے کہ یہ شخص جلال الدین قاسمی اہلِ سنت والجماعت سے نہیں ھے، یہ ایک الگ نئے فرقے سے تعلق رکھتا ھے جس نے "اہلِ سنت" نام چھوڑ کر اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھ لیا ھے۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ پوری امت تین دنوں میں قربانی کرتی ھے۔ اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے ہیں؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟
Deen men tabdeeli, nai baat Deen men dakhil karna biddah hae.Aur biddati logon ka Deen to Baba logon ka qaol, rawaeten, soothing self created stories haen. Ye shakhs khalis quraan-sunnah se baat karta hae aur Baba logon ka koi zikra nahin karne ki wajah se Baba logon ke andhe taqleedi in se chir jate haen aur bughj paal lete haen.
@@fakharalam3112 مسلمان یعنی "اہلِ سنت والجماعت" حضرات سے عرض ھے کہ بالکل "اہلِ حدیث" فرقے والوں کے دھوکے اور دجل اور فریب میں آنے کی ضرورت نہیں۔ جب بھی یہ "اہلِ حدیث" فرقے والے آپ کو اس طرح دھوکہ دینے کی کوشش کریں، آپ ان کو یہ کہیں: تم لوگ جھوٹ بولتے ہو کہ ہم صرف اللہ اور رسول کی بات مانتے ہیں؛ نہ اللہ تعالی تمھارے سامنے آ کر تمھیں دین کی بات بتاتے ہیں، نہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تمھارے سامنے آ کر تمھیں دین کی بات بتاتے ہیں۔ جن سے تم دین کی باتیں سنتے ہو اور مانتے ہو، وہ تو انسان ہوتے ہیں جنہیں تم "علماء" کہتے ہو، تو کیا تم اپنے "علماء" کو (نعوذ باللہ) اللہ سمجھتے ہو؟ رسول سمجھتے ہو؟ اگر نہیں تو پھر جھوٹ کیوں بولتے ہو کہ ہم "اہلِ حدیث" فرقے والے صرف اللہ اور صرف اس کے رسول کی بات مانتے ہیں؟ تمھیں تو تمھارے "اہلِ حدیث" فرقے کے ان "آدمیوں" نے بات بتائی جنھیں تم "عالم" کہتے ہو، تو کیا تم اپنے ان آدمیوں کو (نعوذ باللہ) اللہ یا رسول سمجھتے ہو؟ تم اپنے ان آدمیوں/ انسانوں کی بات سنتے ہو اور مانتے ہو جن کو تم "علماء" کہتے ہو، اور باقی ساری امتِ اسلامیہ جو اہلِ سنت والجماعت حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی پر مشتمل ھے، وہ اپنے علماء کی بات سنے اور مانے تو غلط؟ ۔ ہوش میں آؤ ، تم نے اپنے "علماء" کو معصوم بنا لیا کہ جو وہ کہتے ہیں وہ اللہ رسول کا بتایا ہوا ھے اور بالکل درست ھے، اور باقی ساری امت کے صدیوں کے علماء کی بات قرآن و حدیث کے مطابق نہیں؟ اپنے آپ کو دیکھو کہ کس طرح تم اپنے "علماء" کے پکے مقلد ہو۔ ہم اماموں کی بات سنیں تو غلط، اور تم اپنے چھوٹے درجے کے "عالموں" کی بات سنو تو درست؟ ہمارے اسلام کی پوری تاریخ میں تمام کے تمام چھوٹے بھی اور وہ بڑے بڑے علماء بھی جو علم کی بلندیوں کو چھو رہے تھے وہ سب کے سب مقلد ہی تھے، اور آپ کے چھوٹے چھوٹے "علماء" اپنے آپ کو ان انتہائی ارفع درجے کے علماء سے زیادہ بڑے علماء سمجھتے ہیں۔ دیکھو، مقلد تم بھی ہو اور مقلد ہم بھی ہیں -- فرق یہ ھے کہ ہم امتِ اسلامیہ کے اماموں کی تقلید کرتے ہیں اور تمھارا فرقہ اپنے چھوٹے چھوٹے "علماء" کی تقلید کرتا ھے۔ اور یہ جھوٹ بولنا چھوڑ دو کہ ہم صرف اللہ اور اس کے رسول کی بات مانتے ہیں؛ تم صرف اپنے ان آدمیوں کی بات مانتے ہو جنہیں تمھارے فرقے والے "علماء" کہتے ہیں۔
Allah aap ki hifazat kare masha allah dimag khol dene wala bayan
Shaik aapki taqrir sunke ilm me itna ezafa hota hai jiska andaza nahi
allah tala aap jaise haq parast ulma per rehmat nazil farma aameen aur aap ke chere per raunak aajati hai
Maa Shaa Allaho 'alaa Hafidh Jalal-ud-Din Qasmi - a Great Scholar of Qur'aano-Sunnah!
Allah apki umar me barkat ata farmaye
alhmdulillah, ahle-hadeeso ka namaze Muhammadi (saw) par amal hai
Best Answer. Mashallah
Everyone listen carefully
May allah protect you and increase you in your knowledge ameeen ya rabbul alameeen
Yes yahi hai Haqiqi Namaaz subhanallah
ماشاءاللہ ۔اللہ تعالی آپ کو جزاۓخیر دے۔آمین
Maa shaa Allaah.
Sawaal ahlehadith yaa Sunni kaa nahee balke Muhammed saws waali namaaz adaa kerney kaa hei. So nicely explained by Sh. Jalaludin Qasmi according to Qur'aan & Sunnah.
جزاكم الله خيرا و أحسن الجزاء
That's brilliant scholar. you are best
اللہ تعالی مزید توفیق دے۔آمین۔ماشاءاللہ
ابوغانم جھارکھنڈ
ما شاء اللہ تعالی سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم 👌
ماشاللہ شیخ محترم بہت شاندار طریقے سے بیان کیا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے اور سب بہن بھائیوں کو سمجھنے کی صلاحیت دے آمین اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
جزاك الله خيرا.
Bilkul sahi ZAZAQALLA
Best schooler in India Shaik jalaluddin qasmi ❤
Bethreen bayan
Mashallah❤️
Boht khoob sir. Allah paak apko lambi umer de
Ameen
Ameen
@@azmathazmathulla4050 yyyyyy💋🕳️💋💋🕳️🕳️🕳️🕳️💋🕳️💋🕳️🕳️💋🕳️🕳️💋💋🧠👹💋🕳️💋🕳️🕳️💋🕳️💋🕳️💋💋💋💋💋💋🕳️🕳️💋🕳️💋🕳️🕳️💋🕳️🕳️🤗😆
@@azmathazmathulla4050 hai lol l
Masha Allah Shaikh Mukarram me Kafi mohambad karta hoon Aap se Allah ke liye
Jazakalah Masha Allah Allah bless you Kar Rizwan umer Karachi FBA Pak istan
Aoaw jazakalah Masha Allah Allah bless you
Masha Allah barakallah!
Jajak Allahu Khairan!
SUBHAAN ALLAH ❤
Allahamdulillah jazaqalla shekh
Jazakallahu Khair
masha allah
Very very important hadis allahmadulillah main kisi ko bura nahi kahta mager jo hadis app k pass ajaye or wo sahi to use amal me lana chahiye or main pahle dewand ko follow karya tha but abhi bura nahi kahta maget ab ahle hadis ko follow karta hun q ki dewand k log dhire dhire kae hadise ahle hadis se amal me laye hai to ager app ek ek kar k chizo ko Adobe kar rahe ho to q na add ho jao akhir me app ko sari chize man na hi hoga q ki sari hadis sahi hai allah ham sab ko hedayat de
আলহামদুলিল্লাহ Alhamdulillah ⏩⏩⏩⏩📕
Mashaallah
Barakallah
Masha Allah jzakall Allah
Allah sehat w tndrusti de or ilm me azafa kre aameen
Very nice qatrir 💯 right 👍
ماشاءاللہ
bhoot accha bayan hadees
Mashaallah allah apke ilm m barakat farmaye
ماشاءاللہ بہت خوب
So sohi salat Muhammodi torika so nice
माशाअल्लाह जनाब
Jazak Allah khair
Mashallha
mashaAllah jazakAllah khayran hafizahullah
Masha Allah shaikh aap pehle hanfi the darool uloom deband se farig hain aap ne baad me kitabo sunnat ke maslak ko apnaya masha Allah
Zara inka certificate dikao bolona aj tak nahi dikaye
@@reshmamd5082 aajao insta pe dikhata hoon
MashaAllah jazakAllah
Very Nice Shaikh
Masha Allah
Zaza kallah khoiran
Masaallh
Jajakalla.kayr
Masaallah
Mashallah
Mashaa Allah...
Subhanallah
जजाकला
Voice kha hai is video ki
Assalamualykum Shaik Mash Allah
masha allah this is wrrite namaz than Q
shaik jalaluddin qasmi
allha hamko bhi ilm ata kare
Kya ruku se utne ke bad seena pa hat bhandna ya nai bhandna
MasaALLAH
Nice
❤❤❤❤❤
beshak
nabi ne jis tareke se salha padhi usi traha
Good
Assalam o alaikum
Is video ki awaz bhot slow hn muja is ma kuch samj nhe arha hn ap log plzz is ko teek kary as soon as possible
بالکل ٹھیک ہے آواز شاید آپ کے موبائل فون میں کچھ دقت ہو🙂
👌👌👌
akhiri tak kiya hai
Maulana Sahab ka koi takrir Shaadi Ke ke upar hi Hi To Mujhe bataen Shaadi kaise karen Sunnat ke mutabiq ke shaadi Kis Tarah honi chahie
Kiya Sanaa
Subkhana Kallah humma
Naheen parhna
Muhammad Farooq lillah
Sana subhanakallahumma padhna
55:57
गुस्ताखे रसुल सल्लल्लाहु अलयहे व सल्लम ओर गुस्ताखे सहाबा ए किराम रदीयल्लाहु अन्हुम अजमईन ओर गुस्ताखे ताबेइन तब्एताबेइन ओर गुस्ताखे अवलिया ए किराम रह्मतुल्लाहे अलय्हीम अजमईन ।
Monitization haram hai..disable karo
√
Aap bayan karnishe pahele ser pe topi nahi dosri baat aapki dadi mubarak choti jitni rakhna utni nahi rakhi hai maaf karna hamari baat kharab dikhi tow.
Topi pehenna zaroori nhi
To jo log Ehle Hadees nai uni namaz nai hoti? Ziada sunny ehle hadees nai.
3 RAKAT ME RAFAULDEN KARNA HE YA NAHI
Han ...jese pehli rakat me karte h 1,3 me 3 bar raful yadain and 2,4 me 2 bar
rafulledan sahi hai karna thik
Rafauldain ki yahi hadees muslim shareef my bhi hai aur muslim shareef my koi zaeef hadees nhi h
A-1Cool Service Center Mumbai. Aare mere bde bhai hmeeha krne ki to dikhao
Ol llp0p
بیٹا اپنے مقصد کیلیے ضعیف بھی صحیح ہوگیء
اب کہاں گیء بخاری
उस वह्हाबी विक्टोरियन की मां की चुत में चली गई।
इस विक्टोरियन वह्हाबी की मां की चुत में चली गई।
इस विक्टोरियन वह्हाबी की मां की चुत में चली गई।
Galta
جو نہیں جانتے، ان کے لیئے عرض ھے کہ یہ شخص جلال الدین قاسمی اہلِ سنت والجماعت سے نہیں ھے، یہ ایک الگ نئے فرقے سے تعلق رکھتا ھے جس نے "اہلِ سنت" نام چھوڑ کر اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھ لیا ھے۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ پوری امت تین دنوں میں قربانی کرتی ھے۔ اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے ہیں؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟
mere bhai kisi ke andar kami nikalne se pehle aap ye dekho ki me kya hon bad me dosre ko bolo bhai......
Deen men tabdeeli, nai baat Deen men dakhil karna biddah hae.Aur biddati logon ka Deen to Baba logon ka qaol, rawaeten, soothing self created stories haen. Ye shakhs khalis quraan-sunnah se baat karta hae aur Baba logon ka koi zikra nahin karne ki wajah se Baba logon ke andhe taqleedi in se chir jate haen aur bughj paal lete haen.
@@fakharalam3112
مسلمان یعنی "اہلِ سنت والجماعت" حضرات سے عرض ھے کہ بالکل "اہلِ حدیث" فرقے والوں کے دھوکے اور دجل اور فریب میں آنے کی ضرورت نہیں۔ جب بھی یہ "اہلِ حدیث" فرقے والے آپ کو اس طرح دھوکہ دینے کی کوشش کریں، آپ ان کو یہ کہیں: تم لوگ جھوٹ بولتے ہو کہ ہم صرف اللہ اور رسول کی بات مانتے ہیں؛ نہ اللہ تعالی تمھارے سامنے آ کر تمھیں دین کی بات بتاتے ہیں، نہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تمھارے سامنے آ کر تمھیں دین کی بات بتاتے ہیں۔ جن سے تم دین کی باتیں سنتے ہو اور مانتے ہو، وہ تو انسان ہوتے ہیں جنہیں تم "علماء" کہتے ہو، تو کیا تم اپنے "علماء" کو (نعوذ باللہ) اللہ سمجھتے ہو؟ رسول سمجھتے ہو؟ اگر نہیں تو پھر جھوٹ کیوں بولتے ہو کہ ہم "اہلِ حدیث" فرقے والے صرف اللہ اور صرف اس کے رسول کی بات مانتے ہیں؟ تمھیں تو تمھارے "اہلِ حدیث" فرقے کے ان "آدمیوں" نے بات بتائی جنھیں تم "عالم" کہتے ہو، تو کیا تم اپنے ان آدمیوں کو (نعوذ باللہ) اللہ یا رسول سمجھتے ہو؟ تم اپنے ان آدمیوں/ انسانوں کی بات سنتے ہو اور مانتے ہو جن کو تم "علماء" کہتے ہو، اور باقی ساری امتِ اسلامیہ جو اہلِ سنت والجماعت حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی پر مشتمل ھے، وہ اپنے علماء کی بات سنے اور مانے تو غلط؟ ۔ ہوش میں آؤ ، تم نے اپنے "علماء" کو معصوم بنا لیا کہ جو وہ کہتے ہیں وہ اللہ رسول کا بتایا ہوا ھے اور بالکل درست ھے، اور باقی ساری امت کے صدیوں کے علماء کی بات قرآن و حدیث کے مطابق نہیں؟ اپنے آپ کو دیکھو کہ کس طرح تم اپنے "علماء" کے پکے مقلد ہو۔ ہم اماموں کی بات سنیں تو غلط، اور تم اپنے چھوٹے درجے کے "عالموں" کی بات سنو تو درست؟ ہمارے اسلام کی پوری تاریخ میں تمام کے تمام چھوٹے بھی اور وہ بڑے بڑے علماء بھی جو علم کی بلندیوں کو چھو رہے تھے وہ سب کے سب مقلد ہی تھے، اور آپ کے چھوٹے چھوٹے "علماء" اپنے آپ کو ان انتہائی ارفع درجے کے علماء سے زیادہ بڑے علماء سمجھتے ہیں۔ دیکھو، مقلد تم بھی ہو اور مقلد ہم بھی ہیں -- فرق یہ ھے کہ ہم امتِ اسلامیہ کے اماموں کی تقلید کرتے ہیں اور تمھارا فرقہ اپنے چھوٹے چھوٹے "علماء" کی تقلید کرتا ھے۔ اور یہ جھوٹ بولنا چھوڑ دو کہ ہم صرف اللہ اور اس کے رسول کی بات مانتے ہیں؛ تم صرف اپنے ان آدمیوں کی بات مانتے ہو جنہیں تمھارے فرقے والے "علماء" کہتے ہیں۔
Best schooler in India Shaik jalaluddin qasmi ❤
masahAllah
Very Nice Shaikh
Mashallah
Mashaallah
Mashallha
Masha Allah
Mashallah
Masha Allah
Masah Allah
Mashallah
Masha Allah
Masha Allah
Masha Allah
Masha Allah