◦•●◉✿بسم اللّٰه الرحمٰن الرحیم✿◉●•◦ مولودِ مصطفیٰ کے آثار آ رہے ہیں تھم جاٶ اے نظارو سرکار آ رہے ہیں نغمے خوشی کے گاٶ اے طوطی و عنادل وہ دیکھو آج جانِ گلزار آ رہے ہیں اسلام کا اجالا پھیلے گا ہر طرف اب نورِ خدا کے مظہر سرکار آ رہے ہیں رحمت کا خوب باڑا آجاٶ اب بٹے گا لے کر سلامتی وہ بِسیار آ رہے ہیں وحدت کے گلستاں کو ظاہر وہی کریں گے دل میں لیے جو رَمز و اَسرار آ رہے ہیں اہلِ خِرَد کی عقلیں حیرت میں گُم ہیں اب بھی دینے تمہیں سلامی اَشجار آ رہے ہیں جو بھی گداۓ طیبہ بہرِ سوال پہنچے بن کر وہ اُن کے در سے سردار آ رہے ہیں حُسنِ نبی کی تابش دیکھے ذرا زمانہ شمس و قمر بھی بہرِ دیدار آ رہے ہیں اُس در کے ساٸباں میں اے کاش موت آۓ جس در پہ سر جھکاۓ سردار آ رہے ہیں جب تذکرہ ہوا ہے نعت نبی کا فوراً احمد رضا کے لب پر اشعار آ رہے ہیں ایوبِؔ خستہ اُن سے جو مانگنا ہے مانگو وہ دیکھو دوجہاں کے مختار آ رہے ہیں ✍🏻از محمد ایوب رضا امجدی کولکاتا غفرلہ
Subhanallah Huzoor
Jazakallah ❤️
Masha Allah Suhanallah ❤❤❤❤
Jazakallah ❤️
Ma Sha Allah SubhanAllah ❤️
Jazakallah ❤️
@@MubashirRazaRazavi Aameen
Subhanallah
Jazakallah ❤️
🌺🌺سرکار ﷺ آ رہے ہیں 🌺🌺🌺
واه واه کیا بات ہے سبحان الله سبحان الله ماشاء الله تبارك وتعالى بهت خوب حضرت ❤️🌹❤️❤️🌹❤️
Jazakallahu Khairan Kaseera ❤️
@@MubashirRazaRazavi
آمين اللهم امين يارب العالمين بجاه سيد المرسلين صلى الله عليه وآله وسلم ❤️
Assalamualaikum Lyrics send kijiyega hzrt mehrbani hogi
Walekumassalam Warahmatullah
◦•●◉✿بسم اللّٰه الرحمٰن الرحیم✿◉●•◦
مولودِ مصطفیٰ کے آثار آ رہے ہیں
تھم جاٶ اے نظارو سرکار آ رہے ہیں
نغمے خوشی کے گاٶ اے طوطی و عنادل
وہ دیکھو آج جانِ گلزار آ رہے ہیں
اسلام کا اجالا پھیلے گا ہر طرف اب
نورِ خدا کے مظہر سرکار آ رہے ہیں
رحمت کا خوب باڑا آجاٶ اب بٹے گا
لے کر سلامتی وہ بِسیار آ رہے ہیں
وحدت کے گلستاں کو ظاہر وہی کریں گے
دل میں لیے جو رَمز و اَسرار آ رہے ہیں
اہلِ خِرَد کی عقلیں حیرت میں گُم ہیں اب بھی
دینے تمہیں سلامی اَشجار آ رہے ہیں
جو بھی گداۓ طیبہ بہرِ سوال پہنچے
بن کر وہ اُن کے در سے سردار آ رہے ہیں
حُسنِ نبی کی تابش دیکھے ذرا زمانہ
شمس و قمر بھی بہرِ دیدار آ رہے ہیں
اُس در کے ساٸباں میں اے کاش موت آۓ
جس در پہ سر جھکاۓ سردار آ رہے ہیں
جب تذکرہ ہوا ہے نعت نبی کا فوراً
احمد رضا کے لب پر اشعار آ رہے ہیں
ایوبِؔ خستہ اُن سے جو مانگنا ہے مانگو
وہ دیکھو دوجہاں کے مختار آ رہے ہیں
✍🏻از محمد ایوب رضا امجدی کولکاتا غفرلہ
Subhanallah
Jazakallah ❤️