Ma na 6 march ko laghia ta 26 aprial ko mashlla first cutt ko hath laga dia ha just aik bag gawra with 15 kg urea dala aik hi bar..... Seed matra seed ka laghia super fine cutt
@@ahmadshuja1049 جی بہترین اگتا ہے...میں نے جولائی کی 15 تاریخ کو لگایا تھا....اور بیچ King Seed والوں سے اون لائن منگوایا تھا، بہترین اگاؤ ہوا تھا.... ایک بات کا خیال رکھیں کہ جولائی میں تمام اشارات باہر نکلے ہوتے ہیں، جس میں ایک چھوٹی نسل کا کیڑا ہوتا ہے وہ اس کو بہت آسانی سے اٹھا لیتا ہے، یہاں تک کے گدا نکل بھی آے تو پھر بھی یہ بہت ہلکا ہوتا ہے... اشارات سے محفوظ رکھے انشاءاللہ بہت جلد نتیجے دے گا..
@Muhammad Bilal مباسا ایک الگ چارا ہے.. ہمارے تجربے کے مطابق روڈگراس سپر مباسا سے 1000 گناہ بہتر چارا ہے... اس میں پروٹین اچھی ہے، ہم دودھ دینے والے جانوروں کو ڈالتے ہیں، جبکہ مباسا دودھ دینے والے جانوروں کے لیے اچھا نہیں.... مباسا کے ساتھ اگر ونڈا ڈالا جائے بھی تو نتائج نہیں ملتے، مگر روڈگراس کے ساتھ اگر ونڈا ڈالا جائے تو آپ کے جانور صحت مند بھی رہیں گے اور دودھ بھی دیں گے.
@Muhammad Bilal معافی چاہتا ہوں بتانا بھول گیا.. جی اس میں کنڈ نہیں ہوتی.. کسی قسم کی کوئی مشکل نہیں اس چارے میں، ہاں اگر آپ کے پاس زیادہ جانور ہیں تو مشین سے کٹوتی کروائیں اس سے مزدور کے لیے آسانی ہوگی اور وقت بھی بچ جائے گا.
سر پلیز راہنمائی فرمائیں میں نے اپنے جانوروں کے لیے لگا رکھا ہے اس میں موسم سرما میں چوڑے پتے والی بوٹیاں مثلا بلی بوٹیی اور جنگلی پالک وغیرہ بڑی تعداد مین اگ آتی ہیں اسکا کوی سپرے بتا دیں
اڀنی جانوروں کو ڈالنا سب سے مفید ہے۔ کچھ بیج ایسے ہیں جن کی کٹائ زیادہ مشکل نہیں، جانوروں کی چرائ کیلے انتہائ مفید ہے۔ جانور بھی خوش مالک کو بھی سکھ۔ مویشی ڀال کا اس چارے کے بنا گزارا تھوڑا مشکل ہو جاتا ہے۔ چھوٹا زمیندار جس کے ڀاس مویشی ہیں ضرور لگائے😊🙏
jee i am from India/ hyderabad. very good information you have given to formers/ kaka
Ma na 6 march ko laghia ta 26 aprial ko mashlla first cutt ko hath laga dia ha just aik bag gawra with 15 kg urea dala aik hi bar..... Seed matra seed ka laghia super fine cutt
Dranti sai kia fine cut ki cutting ho jati hai?
Yeh beej hyderabad sindh mey kahaan sy millaay gaaa
اسلام وعلیکم استاد محترم..
میں نے روڈگراس 3 ایکڑ پر لگایا یے انتہائی مفید چیز ہے اور دودیلے جانوروں کے بہت اچھا ہے..
Great
جولائی میں کاشت ہو سکتا؟
@@ahmadshuja1049
جی بہترین اگتا ہے...میں نے جولائی کی 15 تاریخ کو لگایا تھا....اور بیچ King Seed والوں سے اون لائن منگوایا تھا، بہترین اگاؤ ہوا تھا.... ایک بات کا خیال رکھیں کہ جولائی میں تمام اشارات باہر نکلے ہوتے ہیں، جس میں ایک چھوٹی نسل کا کیڑا ہوتا ہے وہ اس کو بہت آسانی سے اٹھا لیتا ہے، یہاں تک کے گدا نکل بھی آے تو پھر بھی یہ بہت ہلکا ہوتا ہے... اشارات سے محفوظ رکھے انشاءاللہ بہت جلد نتیجے دے گا..
@Muhammad Bilal
مباسا ایک الگ چارا ہے.. ہمارے تجربے کے مطابق روڈگراس سپر مباسا سے 1000 گناہ بہتر چارا ہے... اس میں پروٹین اچھی ہے، ہم دودھ دینے والے جانوروں کو ڈالتے ہیں، جبکہ مباسا دودھ دینے والے جانوروں کے لیے اچھا نہیں.... مباسا کے ساتھ اگر ونڈا ڈالا جائے بھی تو نتائج نہیں ملتے، مگر روڈگراس کے ساتھ اگر ونڈا ڈالا جائے تو آپ کے جانور صحت مند بھی رہیں گے اور دودھ بھی دیں گے.
@Muhammad Bilal معافی چاہتا ہوں بتانا بھول گیا.. جی اس میں کنڈ نہیں ہوتی.. کسی قسم کی کوئی مشکل نہیں اس چارے میں، ہاں اگر آپ کے پاس زیادہ جانور ہیں تو مشین سے کٹوتی کروائیں اس سے مزدور کے لیے آسانی ہوگی اور وقت بھی بچ جائے گا.
Aski Hay Gots Kely Kisa hy
Kaha sy milta hy
Hyderbad mey iss ka beej kahan sy millaay gaa . Mujhy iss ka beej chaihyee. Kiya yeh ghaas kalarathiizameen mey kamyaabi sy ugayaa jaa saktaa hy.
Hybrid nahi hay
Klrathi zmeen me ho jata hay
Call saeed sahib 03029585965 for seed
Sir ye cool climate may hota hai?
نہیں گرم موسم میں ہوتاہے
Aj rat dgkhan ma hwao ki maxemum speed kya rhe g
Aaj raat max 40km/h tak.
اسلام علیکم
بھائ میں اب روڈگراس کاشت کرنے لگا ہوں کیا یہ ممکن ہے اس موسم میں
لگاسکتے ہیں
Bhi ye 10 wala sesytem dgkhan ma kis din khtam Hoga
Kal DG khan me thori c barish ho gi. Phir 16 June tak clear hai.
Ok thanks
جون کے مہینے میں کاشت ہو سکتا ہے کیا۔کتنا ٹمپریچر ہو تو کاشت کرنا چاہیے۔
Yes
Monsoon k doran July August me kasht krna zyada behter hai.
Sir is ka seed khan se mile ga
You may contact this farmer,
Saeed sb:
0302-9585965
@@CropReformer yeh kahan sa mil sakta ha agar kharidna ho to
سر پلیز راہنمائی فرمائیں میں نے اپنے جانوروں کے لیے لگا رکھا ہے اس میں موسم سرما میں چوڑے پتے والی بوٹیاں مثلا بلی بوٹیی اور جنگلی پالک وغیرہ بڑی تعداد مین اگ آتی ہیں اسکا کوی سپرے بتا دیں
@Muhammad Bilal jazzakallah bhai
@Muhammad Bilal نہیں بالکل کوی کنڈوغیرہ نہیں ہوتی
@Muhammad Bilal یہ گرمیوں مین بہت بڑھتا ہے لیکن نومبر سے جنوری تک رک جاتا ہے سخت ھونے کی وجہ سے کچھ چھوٹے جانور زیادہ شوق سے نہیں کھاتے
ان بیچاروں کو کیا پت۔ کسی سند یافتہ Agriculturist سے پتہ کریں
اڀنی جانوروں کو ڈالنا سب سے مفید ہے۔ کچھ بیج ایسے ہیں جن کی کٹائ زیادہ مشکل نہیں، جانوروں کی چرائ کیلے انتہائ مفید ہے۔ جانور بھی خوش مالک کو بھی سکھ۔ مویشی ڀال کا اس چارے کے بنا گزارا تھوڑا مشکل ہو جاتا ہے۔ چھوٹا زمیندار جس کے ڀاس مویشی ہیں ضرور لگائے😊🙏
Good suggestion.
استاد محترم حوصلہ افزائ کا شکریہ سر 🥰🙏