محمد یاسین صاحب سلامت رہیں جی بہت شکریہ جناب یہ گھر رینویشن مانگتے ہیں جیسا میں ویڈیوز میں بھی بتاتا رہتا ہوں کہ اگر تقریبا دو لاکھ روپیہ لگا لیا جائے تو یہی گھر بہترین ہو جاتے ہیں اور کئی دوست احباب نے یہ رینویٹ کرائے ہیں ہم نے خود کئی دوستوں اب اپ کو یہ گھر لے کے دیے پھر ان کو رینوویشن کے لیے ٹیم بھی دی ہمارے پاس سستی لیبر موجود ہے جو ڈیڑھ سے دو لاکھ روپے لے کر اپ کو گھر بالکل نیا کر دیتے ہیں
Aik baath hai ye damp house hai.bohut namee hai aur yaha mold aur fungus bohut zyada hoga jo k kuch kuch dik b raha hai.means k jo family yaha rahai gee unmein health k barai issues hongai jiska ilaaj bohut mushkil hoga.rehnai keliyai teek jaga nahee hai.
اس زلف پہ پھبتی شب دیجور کی سوجھی اپ سلامت رہیں جی میں اس شعر کا دوسرا مصرا نہیں کہنا چاہوں گا کیونکہ وہ مناسب نہیں ہے اتنے پریشان نہ ہوا کریں ان گھروں کی حالت ایسی اس وجہ سے ہے کہ یہ صالحہ سال سے رینویٹ نہیں ہوئے اج اگر گھر کو پینٹ تازہ کر لیا جائے اور گھر کو رہنویٹ کر لیا جائے تو یہ بالکل بہترین ہو جائے گا
بہت اچھا اپشن ہے جی اس وقت یہ پلاٹس والا اگر کوئی سمجھے تو میں نے اینڈ میں جو اج ویڈیو اپلوڈ کروں گا اس کے اینڈ میں میں نے یہ رنگ روڈ کا بھی جو ہے نا کلپ سات لگایا ہے جب رنگ روڈ کمپلیٹ ہو گیا تو یہ پلاٹس جو یہ بہت زیادہ قیمتی ہو جائیں گے
یہ یقینا ایک بہترین بات ہے کہ سیڑھیاں جو اوپر جا رہی ہیں وہ پلٹ کر نیچے بھی اتی ہیں کبھی کبھی انسانی زندگی میں اس طرح کا موڑ بھی ا جاتا ہے کہ جب انسان اوپر جاتا ہے تو پھر واپسی کی گنجائش نہیں رہ جاتی اسی لیے کہتے ہیں کہ ہر حال میں اللہ رب العزت کا شکر ادا کرتے رہیں
جی اپ نے ایک روپیہ بھی خرچ نہیں کرنا اپ صرف دو لاکھ روپیہ ہمیں دیں گے ہم اپ کو رینویٹ کرا کے دیں گے سامان بھی ہمارا ہوگا ہر چیز ہماری ہوگی مکمل گھر رینویٹ کرا کے دیں گے
جی رجسٹری والا گھر ہے تو ظاہر ہے کہ اس کی ٹرانسفر فی جو ہے کم سے کم بھی ساڑھے تین لاکھ لگ جائے گی اس کی وجہ یہ ہے کہ ایک لاکھ روپیہ تو سیدھا سیدھا سوسائٹی ٹرانسفر کا ہے کیونکہ اس کی فائل بھی ہے باقی ڈھائی لاکھ روپیہ تقریبا اپ کا لگے گا رجسٹری انتقال کا اور 40 لاکھ جو ہے یہ ڈیمانڈ ہے تو ظاہر ہے اس میں ہلکی پھلکی بارگیننگ کی گنجائش ہے
محمد عمران صاحب کیسے ہیں اپ ٹھیک ہیں جناب بالکل اپ نے ٹھیک پہچانا ہے میں وہی ہوں جو پہلے مرغیاں بیچتا تھا منظور حسین کے نام سے میرا چینل تھا جس پہ ایک لاکھ اونچاس ہزار سبسکرائبر تھے
ناصر خان اپ سلامت رہیں جناب اپ ایک گھر کی بات کر رہے ہیں اپ مجھے پاکستان کے جس کونے میں کہیں جہاں اپ کے خیالات خیال میں بہت زیادہ جنات بستے ہوں یا اس طرح کی چیزیں ہوں میں بالکل تنہا وہاں رات گزار سکتا ہوں اگر اپ کہیں تو مہینوں میں بھی گزار سکتا ہوں
Ye Log Lentor Reet Ka Dalty Hai Or Kharab Ent Use Hoti Hai Or Bad Main Bhech Dety Hai Wo Janty Hai Khud Nahin Reh Sakty Asay Gharo Main Or Baki Logo Ki Zindagiyo Say Khelty Hai
جی اپ سلامت رہیں جی ریت پہ لینٹر کبھی بھی کھڑا نہیں رہ سکتا اور ان گھروں کو بنے ہوئے 15 سال ہو چکے ہیں اگر ریت کے لینٹر پڑے ہوتے تو اب تک کپ کا گر چکا ہوتا ہے راولپنڈی میں جتنی بارشیں ہوتی ہیں یہ تو بہت پہلے اس کو گر جانا چاہیے تھا اصل میں معاملہ یہ ہے کہ ہم من حیث القوم غلط گمان کرنے کے عادی ہیں ہم کسی کے بھی بارے میں کچھ بھی غلط گمان کر لیتے ہیں کہ لازمی ایسا ہی ہوا ہوگا اور سورہ حجرات میں اللہ رب العزت نے اسی غلط گمان سے منع فرمایا ہے
محمد اظہر اقبال صاحب اپ سلامت رہیں جناب میں نے شاید اپ نے ویڈیو پوری نہیں دیکھی میں نے کہا ہے کہ جس حالت میں یہ گھر ہے یعنی کوئی اور ایکسٹینشن نہیں ہوگی کوئی کمرہ وغیرہ یا کوئی فالتو چیز نہیں بنے گی اسی حالت میں اگر رہنویٹ کرانا ہو تو یہ دو لاکھ روپے کا خرچ ہے ڈیڑھ سے دو لاکھ میکسیمم دو لاکھ روپے کا خرچ ہے ہمارے پاس لیبر موجود ہے ہم نے کئی گھر اس طرح تیار کرا کے دیے ہیں اور مزے کی بات یہ کہ سامان بھی وہ اپنا لگائیں گے اپ کا سامان بھی نہیں لگے گا دو لاکھ روپے میں اس گھر کو مکمل رینویٹ کیا جا سکتا ہے
@@ParadisePropertyAdvisor Dear video to pori dekhi hai Mein without expension k bat karha hon or just for living renovation cost bhi min 10 lacks kahen nhn gaye Apne apna hisab btaya meine apna point of view dia Baqi Allah hum sb per apna karam farmaye Ameen
اپ سلامت رہیں جی بہت شکریہ اگر اپ سمجھتے ہیں کہ 10 سال بعد بھی گھر رینویشن نہ مانگے تو یہ تو میری سمجھ سے بالاتر ہے اگر اپ ایک نیا گھر خریدیں بالکل نیا تو اس کی بھی اپ کو ہر پانچ سال بعد رینویشن کی ضرورت پڑتی ہے
@@ParadisePropertyAdvisor میرا مطلب یہ تھا کہ اگر کسی کی گنجائش ہے تو وہ دوبارہ بنا سکتا ہے لیکن اس میں بھی اگر رینوویشن کرائی جائے تو یہ گھر دکھنے میں تو اچھا لگ رہا ہے لوکیشن اچھی ہے نقشہ بھی اچھا ہے
کم سے کم بھی اگر اپ پانچ کروڑ لگائیں تو اپ ایک بہترین گھر بنا سکتے ہیں اور یقین کیجئے کہ پانچ مرلے کا ڈبل سٹوری گھر اپ تقریبا 70 سے 80 لاکھ میں بھی بنا سکتے ہیں
یہ گھر بلکل ختم ھے اس پر پلاٹ سے ذیادہ خرچہ آ تا ھے کیو نکہ اس کھر کو دوبارہ بنانے کیلئے گھر کے گاڑبیج آ پ کو نکالنا ھے ہموار بنانے کیلئے ایک گھر بنانے کے برابر خرچہ آ تا ھے
جی بالکل اپ نے ٹھیک کہا نیا بھی بن سکتا ہے اور اسی کو ریپیئر بھی کیا جا سکتا ہے اس جگہ پر پلاٹ کی قیمت 55 لاکھ ہے سوسائٹی کی طرف سے یہ ری سیل میں سستے ملتے ہیں
ناصر ہاشمی صاحب سلامت رہیں جناب اگر اپ کے پاس ایک ٹائپ میں بالکل ایسا ہی گھر ہے تو میں اپ کو دو لاکھ میں رینویشن کرا کے دے سکتا ہوں ہمارے پاس ٹیم موجود ہے سامان بھی اپ کا نہیں لگے گا مکمل سامان بھی ان کا ہوگا
بھائ جان خالی رنیویشین پر میں نے ابھی 3سے 4 لاکھ دیا اور مزدوری الگ۔۔پھر ونڈوز ڈور کچن واش روم سب کچھ نیو لگنا ھے اب مجھے سمجھ نھئ 2 لاکھ میں کیسے ٹھیک ھوگا سمجھ سے باہر ھے ریٹ کچھ کم ھو تو سمجھ آتی ھے
اپ نے بالکل ٹھیک کہا اگر اپ چاہیں تو اس پہ ایک کروڑ روپیہ بھی خرچ کر سکتے ہیں اور اگر اپ چاہیں تو اسی گھر کو ڈھائی سے تین لاکھ روپے میں بھی تیار کر سکتے ہیں یہ اپ کی جیب پہ منحصر ہے
لائٹ یہاں ہے لیکن یہ کیونکہ چھڑے رہ رہے ہیں اس گھر میں اور ریپیئرنگ مانگتا ہے رینویشن مانگتا ہے ظاہر ہے جو بندہ لے گا وہ ریپیئر کرائے گا پراپر لائٹنگ وغیرہ کرائے گا
انیس الدین صاحب اپ سلامت رہیں جناب بہت شکریہ گلی فار سیل تو نہیں لیکن راستے انسانوں کی زندگی میں انتہائی اہمیت رکھتے ہیں اگر راستے اچھے نہ ہوں تو انسانوں کی ترقی کی رفتار سست ہو جایا کرتی ہے شاید اسی لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ راستے سے تکلیف دینے والی چیز کو ہٹانا بھی نیکی ہے اپ شہروں میں دیکھتے ہیں کہ ایک تو گلیاں 20 20 فٹ 15 فٹ 18 فٹ ہوتی ہیں اور اوپر سے گھروں کے ریمپ اور چھتوں کے شیڈ بڑھا کر گلیوں کو اور تنگ کر دیا جاتا ہے اور لوگوں کا گزرنا محال ہو جاتا ہے اس سوسائٹی میں گلی 30 فٹ ہوتی ہے اور کسی کو بھی زیادہ اونچا ریمپ یا گلی میں شیڈ بڑھانے کی اجازت نہیں اگر اپ کو چوائس دی جائے کہ ایک گھر 30 فٹ گلی میں ہے اور دوسرا گھر 15 فٹ گلی میں ہے یا 20 فٹ گلی میں ہے دونوں کی قیمت ایک ہے اور دونوں ایک جیسے بنے ہوئے ہوں تو اپ یقینا جو 30 فٹ گلی میں گھر ہوگا وہ لینا پسند کریں گے
اپ سلامت رہیں جی پلاٹ جنگل میں نہیں ہیں پراپر پلاٹنگ ہوئی ہوئی ہے لیکن یقین کیجئے کہ اس وقت پاکستان کو جنگل کی جتنی ضرورت ہے پہلے کبھی نہیں تھی ہر پاکستانی کو چاہیے کہ اپنی زندگی میں کم سے کم بھی 10 درخت لگائے اور ان کو پا لے تاکہ انے والی نسلیں اسانی سے سانس لے سکیں
معذرت چاہوں گا چھڑے کی ٹرن بیسکلی ان لوگوں کے لیے استعمال ہوتی ہے کہ جو شادی شدہ تو ہوں لیکن کام کاج کے سلسلے میں کہیں اکٹھے رہ رہے ہوں اور فیملی ساتھ نہ ہو
وقاص احمد صاحب اپ سلامت رہیں اگر اپ کے پاس اے ٹائپ گھر اسی حالت میں کوئی موجود ہے الحرم سٹی میں مجھے بتائیں میرے پاس ٹیم ہے صرف دو لاکھ روپے میں اپ کو بہترین رینویٹ کر کے دے دے گی اور سامان بھی ان کا اپنا ہوگا اپ سامان بھی نہیں دیں گے یعنی جہاں جہاں سے پلستر ٹوٹا ہوا ہے وہاں سے پلستر کر کے دیں گے جہاں سے رنگ ختم ہوا ہوا ہے وہاں وہ رنگ کر کے دیں گے پلاسٹک پائپ وغیرہ ٹوٹیاں وغیرہ لاک وغیرہ یہ بھی سارے وہ ٹھیک کر کے دیں گے
نوید الحسن صاحب اپ سلامت رہیں اپ سے گزارش یہ ہے کہ سورہ حجرات ترجمے کے ساتھ دو چار بار ضرور پڑھیں تاکہ اپ کو پتہ چل سکے کہ کسی کے متعلق غلط گمان کرنا کتنا برا ہے کیا اپ یہاں تشریف لائے کیا ایسا ہوا کہ جو مکان اس ویڈیو میں اپ کو نظر ایا ہے جس کی پرائس میں نے 40 لاکھ بتائی ہے اپ جب یہاں تشریف لائے ہوں تو ہم نے کہا ہے کہاں ہو کہ نہیں جی اس کی پرائس تو 80 لاکھ ہے اس کی پرائس ابھی 40 لاکھ ہے اپ جب تشریف لائیں میں یہ اپ کو مقام دکھا سکتا ہوں اور 40 سے بھی کم قیمت میں اپ کو دلوا سکتا ہوں من حیث القوم ہماری عادت ہو چکی ہے کہ کسی کے متعلق بھی ہم غلط گمان کر لیتے ہیں کہ ضرور اس نے ایسا کیا ہوگا ضرور اس نے غلط کیا ہوگا ضرور اس نے جھوٹ بولا ہوگا ضرور اس نے چوری کی ہوگی جبکہ ایسا ہوتا نہیں سورہ حجرات اگر اپ ترجمے کے ساتھ پڑھیں گے تو اپ کو پتہ چلے گا کہ بارہا ایسا بھی ہوتا ہے کہ اپ کی انکھیں جس کام کو جس طرح سے ہوتا ہوا دیکھ رہی ہوتی ہیں اور اپ کے کان اس ہوتے ہوئے کام کی اواز کو جس طرح سے سن رہے ہوتے ہیں اور اپ کا دماغ اس ہوتے ہوئے کام کو جس طرح سے مان چکا ہوتا ہے وہ کام اس طرح ہوتا نہیں اسی لیے کبھی بھی کسی پر کوئی الزام لگانے سے پہلے تحقیق کر لینی بہت ضروری ہے اپ ضرور میرے پاس اج ہی تشریف لے ائیں میں اپ کو یہ گھر دکھاؤں گا قیمت اس کی 40 لاکھ ہے میں اپ کو یہ 39 لاکھ میں دلوا سکتا ہوں اس کے بعد اگر اچھا لگے تو میری ویڈیو کو لائک کر لیجئے گا
یہ گھر بہت کام کے ہیں بس مسئلہ یہ ہے کہ سالہا سال سے ان کی ریپیئرنگ نہیں ہوئی جس گھر میں بندہ رہ رہا ہو ہر تین چار سال بعد پانچ سال بعد اس کو رینوویشن کی ضرورت پڑتی ہے لیکن یہاں یہ مکان خالی چھوڑ دیے گئے
نور الحق صاحب اپ سلامت رہیں میں نے گھر کے اونر سے بات کی تھی کہ ایک بھائی 30 لاکھ میں لینا چاہ رہے ہیں تو راضی ہو گئے ہیں انہوں نے کہا ہے کہ اگر بھائی لینا چاہ رہے ہیں تو جو گھر کے باہر درخت ایک ہوا اگا ہوا ہے یہ درخت میں ان کو 30 لاکھ میں دے سکتا ہوں اگر اپ یہ درخت لینا چاہیں تو ہم 30 لاکھ میں اپ کو دے دیں گے اس میں اپ کے لیے اسانی یہ ہو جائے گی کہ کیونکہ درخت گھر کے باہر ہے تو جو بھی بھائی ائے گا اپ اس کو بتا پائیں گے کہ یہ گھر کے سامنے والا جو درخت ہے یہ میرا ہے
جی بالکل ٹھیک ہے یہ پلاٹ کی قیمت میں ہی ہے لیکن میں اپ کو بالکل بھی نہیں دوں گا اس کی وجہ یہ ہے کہ اپ اگر اس کو دیکھیں گے تو اپ کو الٹی ا جائے گی اور میں نہیں چاہتا کہ میری وجہ سے کسی بھائی کو تکلیف ہو
جی اپ نے بالکل ٹھیک کہا لیکن اس کے لیے بہترین طریقہ یہ ہے کہ سب سے پہلے اپنا محاسبہ خود کیا جائے اور یہ بہت ضروری ہے اپنے 30 دنوں کو اپنی ہی نگرانی میں رکھیں اور ان کو اپنی ڈائری میں نوٹ کریں اپ نے ان 30 دنوں میں کس کس چیز کے لیے جھوٹ بولا اور پھر اس کو ریڈ مارک کرتے جائیں یہ یقین کیجئے کہ جب اپ اپنے بولے ہوئے جھوٹ کو پکڑ لیں گے تو دوسرے تمام لوگ اپ کو سچے لگنے لگیں گے
Thank you bhoot bangla ghr dekhny ka bachu ko darany k leye apki vedio best hy
محمد یاسین صاحب سلامت رہیں جی بہت شکریہ جناب یہ گھر رینویشن مانگتے ہیں جیسا میں ویڈیوز میں بھی بتاتا رہتا ہوں کہ اگر تقریبا دو لاکھ روپیہ لگا لیا جائے تو یہی گھر بہترین ہو جاتے ہیں اور کئی دوست احباب نے یہ رینویٹ کرائے ہیں ہم نے خود کئی دوستوں اب اپ کو یہ گھر لے کے دیے پھر ان کو رینوویشن کے لیے ٹیم بھی دی ہمارے پاس سستی لیبر موجود ہے جو ڈیڑھ سے دو لاکھ روپے لے کر اپ کو گھر بالکل نیا کر دیتے ہیں
Very nice jnab
Wesay bhi ham sab jinnat ke sat rehte hain ye aur bat hai ke wo apke gharon mai show nahi hote.
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
واہ واہ لالہ جی ۔چھاگٸےھو
Is this house availble now.
یہ گھر سیل ہو گیا ہے
Aik baath hai ye damp house hai.bohut namee hai aur yaha mold aur fungus bohut zyada hoga jo k kuch kuch dik b raha hai.means k jo family yaha rahai gee unmein health k barai issues hongai jiska ilaaj bohut mushkil hoga.rehnai keliyai teek jaga nahee hai.
اس زلف پہ پھبتی شب دیجور کی سوجھی
اپ سلامت رہیں جی میں اس شعر کا دوسرا مصرا نہیں کہنا چاہوں گا کیونکہ وہ مناسب نہیں ہے اتنے پریشان نہ ہوا کریں ان گھروں کی حالت ایسی اس وجہ سے ہے کہ یہ صالحہ سال سے رینویٹ نہیں ہوئے اج اگر گھر کو پینٹ تازہ کر لیا جائے اور گھر کو رہنویٹ کر لیا جائے تو یہ بالکل بہترین ہو جائے گا
Zameen ki neeche panic ni.ha to karwa.
Plot's bhot achy lagy hen.
بہت اچھا اپشن ہے جی اس وقت یہ پلاٹس والا اگر کوئی سمجھے تو میں نے اینڈ میں جو اج ویڈیو اپلوڈ کروں گا اس کے اینڈ میں میں نے یہ رنگ روڈ کا بھی جو ہے نا کلپ سات لگایا ہے جب رنگ روڈ کمپلیٹ ہو گیا تو یہ پلاٹس جو یہ بہت زیادہ قیمتی ہو جائیں گے
یہاں جن ہیں
Fear from Allan Almighty, this jangle is for beasts not for human.
محمد لطیف عوان صاحب اپ سلامت رہیں جناب اس گھر کو رینوویشن کی ضرورت ہے گھر ٹھیک ہے
Sir I commented on plots there were no streets at all but prices are so high. House was reasonable which needs repair and renovation.
Mazay kee bate hai, 1994 may many than visit kiya thaa, uswaqt yhan 5 Lac ka plot thaa, 5 marla, no developed a yet
China cutting ✂️😊
Concrete ye tr gader made ?
"ابھی اس میں چھڑے رہتے ھیں "
😂😂😂
کنوارے آنسوؤں سے رات گھائل ہوتی رہتی ہے
ستارے جھڑتے رہتے ہیں ریہرسل ہوتی رہتی ہے
یہ سیڑھیاں اوپر جاتی ہیں اور نیچے بھی اتی ھیں یہ سب سے اچھی بات ہے 🤫🤫🤫
Ma b ye kehny wala ta
یہ یقینا ایک بہترین بات ہے کہ سیڑھیاں جو اوپر جا رہی ہیں وہ پلٹ کر نیچے بھی اتی ہیں کبھی کبھی انسانی زندگی میں اس طرح کا موڑ بھی ا جاتا ہے کہ جب انسان اوپر جاتا ہے تو پھر واپسی کی گنجائش نہیں رہ جاتی اسی لیے کہتے ہیں کہ ہر حال میں اللہ رب العزت کا شکر ادا کرتے رہیں
@@ParadisePropertyAdvisor chacha serious ly giya😂
@@ParadisePropertyAdvisorchacha befikar raha tumhy kuch nhi hota
Devil alive forever😂
Bhai g khuda ka khof krei 1 lac mai to kitchen ke cabins bari mushkil se bantei hai
Awam ko gumrah na krei
Plz
جی اپ نے ایک روپیہ بھی خرچ نہیں کرنا اپ صرف دو لاکھ روپیہ ہمیں دیں گے ہم اپ کو رینویٹ کرا کے دیں گے سامان بھی ہمارا ہوگا ہر چیز ہماری ہوگی مکمل گھر رینویٹ کرا کے دیں گے
8 lakh kan sy kam lagein gy
سیم کی وجہ سے یہ گھر 40 لاکھ کا ہے نہیں تو 1 کروڑ مانگتے
وعلیکم السلام
منظور حسین صاحب سدا خوش رہو
سلامت رہیں جی بہت شکریہ جناب
01:25 منظور بھائی آپ کی کسی ویڈیو میں یہاں کی مارکیٹ دکھائی گئی ہو تو اس کا لنک شئیر کردیں شکریہ🤔
میں کسی دن نئی ویڈیو بناؤں گا پوری سوسائٹی کی دوبارہ سے
لنک بھیج دیا دوستوں کو وہ کال کرتے ہیں ❤😊
Uffff Mary Allah
Thanks...... Uncle Manzoor ......Multan.
Always welcome
Documents transfer to another owner amount kya huga
Good video
Assalamo Alaikum
جی رجسٹری والا گھر ہے تو ظاہر ہے کہ اس کی ٹرانسفر فی جو ہے کم سے کم بھی ساڑھے تین لاکھ لگ جائے گی اس کی وجہ یہ ہے کہ ایک لاکھ روپیہ تو سیدھا سیدھا سوسائٹی ٹرانسفر کا ہے کیونکہ اس کی فائل بھی ہے باقی ڈھائی لاکھ روپیہ تقریبا اپ کا لگے گا رجسٹری انتقال کا اور 40 لاکھ جو ہے یہ ڈیمانڈ ہے تو ظاہر ہے اس میں ہلکی پھلکی بارگیننگ کی گنجائش ہے
Ye location konsi ha, main cntr Kia ha,
الحرم سٹی غوث اعظم روڈ راولپنڈی
بنا کر کیا کرنا اچھی بات ہے کھلا ہے۔۔۔سارا گھر ریپئرنگ مانگ رہا ہے۔۔۔۔۔۔35 لاکھ لگے گا
ہم اپ کو دو لاکھ روپے میں ریپیئر کرا دیں گے
Manzoor Hussain sb ap wo hi Hain Jo pehlay murghian sale kertay thay
محمد عمران صاحب کیسے ہیں اپ ٹھیک ہیں جناب بالکل اپ نے ٹھیک پہچانا ہے میں وہی ہوں جو پہلے مرغیاں بیچتا تھا منظور حسین کے نام سے میرا چینل تھا جس پہ ایک لاکھ اونچاس ہزار سبسکرائبر تھے
Sir Islamabad me 10 merla ka plot batae ager he to or 10 merla green beld wala plot kaha per he agle vlog me bate plis 🎉🎉
یہ الحرم سٹی میں ہے چکری روڈ راولپنڈی
ٹوٹل سیم ہےجہاں سیم ہو وہ جگہ کسی کام کی نہیں ہے
03:50 افسوس! غیر آباد رہنے کی وجہ سے اتنی بہترین کنسٹرکشن خراب ہوئی
Aslam O alikum
Manzoor Sahib koi sasta ghar pindi main instalment plan wala chahy please help me koi vedo upload Karin
اس وقت انسٹالمنٹ والا میرے پاس کوئی گھر نہیں ہے
سارا گھر ہی بننے والا ہے۔
@@rahatjutt8216 sir ji Lagta hay apka KO jinnat Kay honay par yaqeen nahe hay
@@nisarkhan-ov1tt بلکل یہ بھی ہوسکتا ہے ۔
28 lahk du ga.q j kharcha es p bahot zeyda h
17 marla aur aik canal ka plot kitna ka para ga aur sath bana banaya ghar bi 17 marla ya aik canal ka ghar
17 مرلے کا پلاٹ جو ہے اس کی میں نے ڈیٹیل اس ویڈیو کے اینڈ میں دی ہوئی ہے
یہ 17 مرلہ والا پلاٹ کس سوسائٹی میں ہے@@ParadisePropertyAdvisor
Bhai is Ghar main jinnat Ka Baseera hu Sakta hay ap aik night guzaar Kar check Karo pher purchase karain gay
ناصر خان اپ سلامت رہیں جناب اپ ایک گھر کی بات کر رہے ہیں اپ مجھے پاکستان کے جس کونے میں کہیں جہاں اپ کے خیالات خیال میں بہت زیادہ جنات بستے ہوں یا اس طرح کی چیزیں ہوں میں بالکل تنہا وہاں رات گزار سکتا ہوں اگر اپ کہیں تو مہینوں میں بھی گزار سکتا ہوں
O bhai ye to jungle ma ha is ma rehny k liye hmy machine gun bhi sath rakhni parhygi
اپ سلامت رہیں یہ گیٹڈ کمیونٹی ہے اپ نے کبھی نہیں سنا ہوگا کہ الحرم سٹی میں کوئی دنگا فساد ہوا ہو یہ انتہائی پرامن جگہ ہے
Jinnn bhoot ki family say gharr khalii koon kerwayy gaa bhaii ggg?
Me
sir g chozey ka kia rate hai aj kal
اس وقت میرے پاس چوزے نہیں ہیں فیومی مرغی ہے چار مہینے کی دو ہزار روپے پر پیس
Ye Log Lentor Reet Ka Dalty Hai Or Kharab Ent Use Hoti Hai Or Bad Main Bhech Dety Hai Wo Janty Hai Khud Nahin Reh Sakty Asay Gharo Main Or Baki Logo Ki Zindagiyo Say Khelty Hai
جی اپ سلامت رہیں جی ریت پہ لینٹر کبھی بھی کھڑا نہیں رہ سکتا اور ان گھروں کو بنے ہوئے 15 سال ہو چکے ہیں اگر ریت کے لینٹر پڑے ہوتے تو اب تک کپ کا گر چکا ہوتا ہے راولپنڈی میں جتنی بارشیں ہوتی ہیں یہ تو بہت پہلے اس کو گر جانا چاہیے تھا اصل میں معاملہ یہ ہے کہ ہم من حیث القوم غلط گمان کرنے کے عادی ہیں ہم کسی کے بھی بارے میں کچھ بھی غلط گمان کر لیتے ہیں کہ لازمی ایسا ہی ہوا ہوگا اور سورہ حجرات میں اللہ رب العزت نے اسی غلط گمان سے منع فرمایا ہے
Bhai ap 1/1.5 ka kharcha kis sun k hisab se btarhebho
Yeh 15/20 lakh ka kharcha hai
محمد اظہر اقبال صاحب اپ سلامت رہیں جناب میں نے شاید اپ نے ویڈیو پوری نہیں دیکھی میں نے کہا ہے کہ جس حالت میں یہ گھر ہے یعنی کوئی اور ایکسٹینشن نہیں ہوگی کوئی کمرہ وغیرہ یا کوئی فالتو چیز نہیں بنے گی اسی حالت میں اگر رہنویٹ کرانا ہو تو یہ دو لاکھ روپے کا خرچ ہے ڈیڑھ سے دو لاکھ میکسیمم دو لاکھ روپے کا خرچ ہے ہمارے پاس لیبر موجود ہے ہم نے کئی گھر اس طرح تیار کرا کے دیے ہیں اور مزے کی بات یہ کہ سامان بھی وہ اپنا لگائیں گے اپ کا سامان بھی نہیں لگے گا دو لاکھ روپے میں اس گھر کو مکمل رینویٹ کیا جا سکتا ہے
@@ParadisePropertyAdvisor dear ismein without expension living cost ki bat ki hai
To ap khud smajh skte haib
@@ParadisePropertyAdvisor Dear video to pori dekhi hai
Mein without expension k bat karha hon or just for living renovation cost bhi min 10 lacks kahen nhn gaye
Apne apna hisab btaya meine apna point of view dia
Baqi Allah hum sb per apna karam farmaye
Ameen
Sir Zamar Valley is best option than this … ish jaga ko 10 saal lagay Gaye 20 ghar bannay main or
زمر ویلی ار ڈی اے سے اپرووڈ نہیں ہے
اسلام علیکم منظور صاحب آپ نے وڈیو میں 17مرلہ پلاٹ51لاکھ جس کے سامنے گلی بند ہے لکھا ہے اور بول کر کہ رہے ہین 4لاکھ کا مرلہ وضاحت کرین
وہ غلطی سے ہوا 4 لاکھ پر مرلہ ہے
انتقال باقاعدہ ھے۔یا اسٹام پیپرز ھے؟؟
بکو اس
جی اپ سلامت رہیں ہمیشہ الفاظ کا چناؤ بہترین کیا کریں الفاظ کا چناؤ نسلوں کا پتہ دیتا ہے
Ye kiss jaga ha rawalpindi me
جی اپ سلامت رہیں یہ الحرم سٹی ہے غوث اعظم روڈ راولپنڈی رنگ روڈ سے صرف ڈیڑھ کلومیٹر کے فاصلے پر
اس کی دیواریں اور دروازے کمزور ہو گئی ہیں 10 سال بعد پھر رینوویشن مانگے گا اس سے اچھا ہے توڑ کے دوبارہ نیا گھر بنا لو
اپ سلامت رہیں جی بہت شکریہ اگر اپ سمجھتے ہیں کہ 10 سال بعد بھی گھر رینویشن نہ مانگے تو یہ تو میری سمجھ سے بالاتر ہے اگر اپ ایک نیا گھر خریدیں بالکل نیا تو اس کی بھی اپ کو ہر پانچ سال بعد رینویشن کی ضرورت پڑتی ہے
@@ParadisePropertyAdvisor میرا مطلب یہ تھا کہ اگر کسی کی گنجائش ہے تو وہ دوبارہ بنا سکتا ہے لیکن اس میں بھی اگر رینوویشن کرائی جائے تو یہ گھر دکھنے میں تو اچھا لگ رہا ہے لوکیشن اچھی ہے نقشہ بھی اچھا ہے
Location????
یہ الحرم سٹی ہے چکری روڈ راولپنڈی
Is Al-Haram City legal?
Rawalpindi: Rawalpindi Development Authority (RDA) has declared Al-Haram City, Chakri Road, Rawalpindi illegal.
جی بہت شکریہ دوبارہ چیک کریں جی الحرم سٹی ار ڈی اے سے پروڈ ہے
Allah allah😂😂😂😂
Sir es ghar ki exact location bata de please
الحرم سٹی غوث اعظم روڈ راولپنڈی
جنات بھی ھیں ساتھ فری
😂😂😂😂
@@arslanafzal8936aslamallikum 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
Jeen insano s acha hota h
6😅@@tamoortamoor5835
😢
Ye huntted to NAHI hai house
جی اپ سلامت رہیں ایک صحت مند دماغ میں ایسی چیزوں کی کوئی گنجائش نہیں ہوتی
25 lakh main repair ho sakta hai
کم سے کم بھی اگر اپ پانچ کروڑ لگائیں تو اپ ایک بہترین گھر بنا سکتے ہیں اور یقین کیجئے کہ پانچ مرلے کا ڈبل سٹوری گھر اپ تقریبا 70 سے 80 لاکھ میں بھی بنا سکتے ہیں
ye poora giraa kar dubara banana parayga
آتا ہے یہاں سب کو بلندی سے گرانا
وہ لوگ کہاں ہیں کہ جو گرتوں کو اٹھائیں
یہ گھر بلکل ختم ھے اس پر پلاٹ سے ذیادہ خرچہ آ تا ھے کیو نکہ اس کھر کو دوبارہ بنانے کیلئے گھر کے گاڑبیج آ پ کو نکالنا ھے ہموار بنانے کیلئے ایک گھر بنانے کے برابر خرچہ آ تا ھے
جی بالکل اپ نے ٹھیک کہا نیا بھی بن سکتا ہے اور اسی کو ریپیئر بھی کیا جا سکتا ہے اس جگہ پر پلاٹ کی قیمت 55 لاکھ ہے سوسائٹی کی طرف سے یہ ری سیل میں سستے ملتے ہیں
Pindi m koi GR double story hy Tu ik ki range m
لال زار ٹو میں پانچ مرلے کا میرے پاس گھر ہے ایک کروڑ 40 لاکھ ڈیمانڈ ہے
ALLAH meri tooba.. plot lany se behtr ha ap road pe soo jye waha saving tu hogai na😅😅😅
Sara tor k new Karna pary ga walls sari farig Hain 18 lakh to Ka kharcha hai
جی بہت شکریہ اگر اپ کے پاس اس طرح کا گھر ہے تو ہمیں بتائیں ہمارے پاس سستی لیبر ہے ہم دو لاکھ میں بالکل اے ون کر دیں گے
Village. What
یہ الحرم سٹی ہے غوث اعظم روڈ راولپنڈی
Gas hy????
اس گھر میں گیس کا میٹر نہیں لگا ہوا لیکن گلی میں گیس موجود ہے
ager 16 lak ka hotya tou ma lanya ka barya ma sonch saktya hon😊
To beta sochta hi rah😅
جی اپ سلامت رہیں بس سوچتے رہا کریں اللہ خیر کرے گا
This house is not able to renovation this is demolish able.and 1 say 1.5 lake for renovation. My dear this expenditure was 30 or 40 years back.
ناصر ہاشمی صاحب سلامت رہیں جناب اگر اپ کے پاس ایک ٹائپ میں بالکل ایسا ہی گھر ہے تو میں اپ کو دو لاکھ میں رینویشن کرا کے دے سکتا ہوں ہمارے پاس ٹیم موجود ہے سامان بھی اپ کا نہیں لگے گا مکمل سامان بھی ان کا ہوگا
کم از کم 15لاکھ خرچہ ہے اس پر
ہم دو لاکھ میں اپ کو بہترین بنا دیں گے
Oh bus kar 2 lakh mei theek kar day ga. ic ko gira kar dobara banana paray ga@@ParadisePropertyAdvisor
@@saiftariq1911bhi ye jin ko AP o bas kr keh rhy hn wo AP k bap ki age k hn.thori bht tameez to apne sekhi ho gi ose ka lehaz or ly.
بھائ جان خالی رنیویشین پر میں نے ابھی 3سے 4 لاکھ دیا اور مزدوری الگ۔۔پھر ونڈوز ڈور کچن واش روم سب کچھ نیو لگنا ھے اب مجھے سمجھ نھئ 2 لاکھ میں کیسے ٹھیک ھوگا سمجھ سے باہر ھے ریٹ کچھ کم ھو تو سمجھ آتی ھے
Is it available? Final Sir?
Yes call anytime
jitna kurcha hi tumra chacha itny mn new ban jata hi
اپ نے بالکل ٹھیک کہا اگر اپ چاہیں تو اس پہ ایک کروڑ روپیہ بھی خرچ کر سکتے ہیں اور اگر اپ چاہیں تو اسی گھر کو ڈھائی سے تین لاکھ روپے میں بھی تیار کر سکتے ہیں یہ اپ کی جیب پہ منحصر ہے
Aap khud kauen nein khardte logno paas passa sare bijli beal chale gaye hein
ساجد خان صاحب بہت شکریہ میں خود لیتا رہتا ہوں اور اگے سیل کرتا رہتا ہوں
استغفر اللہ ۔۔یہ گھر ہے؟
جو آپ کے لئے گھر نہیں بہت سے لوگ دعا کرتے ہوں گے کہ انہیں سر چھپانے کے لئے ایسا گھر مل جائے اگر آپ آسانی میں ہیں تو اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کریں
@@ParadisePropertyAdvisor
Apki baat 💯 sahi hai Bhai par is ki normal muramat par bi Kam se Kam 10 lakh lagengay
چکری روڈ پر واقع ہے اور یہ روڈ راولپنڈی سے بہت دور ہے
Light 🚨🚨🚨🚨 to ha ni yaha pa
لائٹ یہاں ہے لیکن یہ کیونکہ چھڑے رہ رہے ہیں اس گھر میں اور ریپیئرنگ مانگتا ہے رینویشن مانگتا ہے ظاہر ہے جو بندہ لے گا وہ ریپیئر کرائے گا پراپر لائٹنگ وغیرہ کرائے گا
سلام علیکم بھائی ویڈیو اچھی ہے یہ کہا ھےیا
الحرم سٹی غوث اعظم روڈ راولپنڈی
Bhootiya ghar
Really?
😊15 lakh tak hy bus last
بہت شکریہ جی محسن بلال وڑائچ صاحب اپ سلامت رہے ہیں لیکن یہاں تین مرلے کا پلاٹ بھی اپ کو اتنے کا نہیں ملے گا
Marla…?
5 Marla
Kitna marly hai
Yes
Sir iski halat kafi khrb ha
30 فٹ گلی،تو کیا گلی سیل کرنی ھے؟
انیس الدین صاحب اپ سلامت رہیں جناب بہت شکریہ گلی فار سیل تو نہیں لیکن راستے انسانوں کی زندگی میں انتہائی اہمیت رکھتے ہیں اگر راستے اچھے نہ ہوں تو انسانوں کی ترقی کی رفتار سست ہو جایا کرتی ہے شاید اسی لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ راستے سے تکلیف دینے والی چیز کو ہٹانا بھی نیکی ہے اپ شہروں میں دیکھتے ہیں کہ ایک تو گلیاں 20 20 فٹ 15 فٹ 18 فٹ ہوتی ہیں اور اوپر سے گھروں کے ریمپ اور چھتوں کے شیڈ بڑھا کر گلیوں کو اور تنگ کر دیا جاتا ہے اور لوگوں کا گزرنا محال ہو جاتا ہے اس سوسائٹی میں گلی 30 فٹ ہوتی ہے اور کسی کو بھی زیادہ اونچا ریمپ یا گلی میں شیڈ بڑھانے کی اجازت نہیں اگر اپ کو چوائس دی جائے کہ ایک گھر 30 فٹ گلی میں ہے اور دوسرا گھر 15 فٹ گلی میں ہے یا 20 فٹ گلی میں ہے دونوں کی قیمت ایک ہے اور دونوں ایک جیسے بنے ہوئے ہوں تو اپ یقینا جو 30 فٹ گلی میں گھر ہوگا وہ لینا پسند کریں گے
Allah mahffi de ye Kaya ha 😢😢
جی اللہ رب العزت ایسے معاف نہیں کرتے اس کے لیے محنت کرنی پڑتی ہے
CHACH TU BROKER NAHIN RUKSHA HAIN JO 1MIN WICH POHANCH JANDA HAIN
Now available
Yes
Why u not buy
چھت کی خراب اور خستہ حالت سے توجہ ھٹانے کیلۓ مارکیٹ میں لگا جھنڈا دیکھا رھے ھو اس مکان کی ریپئرنگ میں دس لاکھ لگ جائیں گےُ
اپ بالکل بھی پریشان نہ ہوں اپ کے اس کمنٹ کے باوجود بھی یہ گھر سیل ہو چکا ہے اسی لیے میں نے اس کے ٹائٹل سے اپنا نمبر ہٹا لیا ہے
@ParadisePropertyAdvisor ائینہ ان کو دیکھایا تو برامان گے
Plot to jungle me Hain 😊
اپ سلامت رہیں جی پلاٹ جنگل میں نہیں ہیں پراپر پلاٹنگ ہوئی ہوئی ہے لیکن یقین کیجئے کہ اس وقت پاکستان کو جنگل کی جتنی ضرورت ہے پہلے کبھی نہیں تھی ہر پاکستانی کو چاہیے کہ اپنی زندگی میں کم سے کم بھی 10 درخت لگائے اور ان کو پا لے تاکہ انے والی نسلیں اسانی سے سانس لے سکیں
Society ka naam kia he
Socity nai hai 😅
الحرم سٹی غوث اعظم روڈ راولپنڈی
8 se 10 lac lag jae ga
اس گھر میں کافی خرچہ ہے
چھڑے کس کو کہتے ہیں؟
کنوارے لوگ
معذرت چاہوں گا چھڑے کی ٹرن بیسکلی ان لوگوں کے لیے استعمال ہوتی ہے کہ جو شادی شدہ تو ہوں لیکن کام کاج کے سلسلے میں کہیں اکٹھے رہ رہے ہوں اور فیملی ساتھ نہ ہو
@@ParadisePropertyAdvisor okzz
Oh Allah dey bandey Choot boaldeian koi Shurram ker
ضرور بتائیں کہ اس میں جھوٹ کیا ہے ؟
Yah dusri Mar Java dikha rahe ho bhai
20 lakh ka kharcha hay is per kam az kam
وقاص احمد صاحب اپ سلامت رہیں اگر اپ کے پاس اے ٹائپ گھر اسی حالت میں کوئی موجود ہے الحرم سٹی میں مجھے بتائیں میرے پاس ٹیم ہے صرف دو لاکھ روپے میں اپ کو بہترین رینویٹ کر کے دے دے گی اور سامان بھی ان کا اپنا ہوگا اپ سامان بھی نہیں دیں گے یعنی جہاں جہاں سے پلستر ٹوٹا ہوا ہے وہاں سے پلستر کر کے دیں گے جہاں سے رنگ ختم ہوا ہوا ہے وہاں وہ رنگ کر کے دیں گے پلاسٹک پائپ وغیرہ ٹوٹیاں وغیرہ لاک وغیرہ یہ بھی سارے وہ ٹھیک کر کے دیں گے
Kyun kamra kyun ni banana
Mary Bhi 150 k Ka kaam Nahi zayada hai 10sy 15 laak Ka kaam hai
ہمارے پاس ٹیم ہے اگر اپ کے پاس ایسا کوئی گھر ہے ہمیں دکھائیں ہم دو لاکھ میں اپ کو بہترین کر دیں گے
5 lak me b sahi nahi hai
یہ سوسائٹی ہے یا قبرستان
بہت سے لوگوں کے لیے جو شہر کی گہنا گہمی سے طے ہوئے ہوتے ہیں یہ انتہائی پرسکون جگہ ہے
اگر 15 لاک تک ھو سکتا ہیے تو میں لینے کو تیار ہوں
اپ اپنی تیاری پوری رکھیں اللہ خیر کرے گا
Installment pay dety ho sir ap..?
جی معذرت چاہتا ہوں یہ گھر انسٹالمنٹ پر نہیں ہے
Wrong number. Telling false price because of likes...
نوید الحسن صاحب اپ سلامت رہیں اپ سے گزارش یہ ہے کہ سورہ حجرات ترجمے کے ساتھ دو چار بار ضرور پڑھیں تاکہ اپ کو پتہ چل سکے کہ کسی کے متعلق غلط گمان کرنا کتنا برا ہے کیا اپ یہاں تشریف لائے کیا ایسا ہوا کہ جو مکان اس ویڈیو میں اپ کو نظر ایا ہے جس کی پرائس میں نے 40 لاکھ بتائی ہے اپ جب یہاں تشریف لائے ہوں تو ہم نے کہا ہے کہاں ہو کہ نہیں جی اس کی پرائس تو 80 لاکھ ہے اس کی پرائس ابھی 40 لاکھ ہے اپ جب تشریف لائیں میں یہ اپ کو مقام دکھا سکتا ہوں اور 40 سے بھی کم قیمت میں اپ کو دلوا سکتا ہوں من حیث القوم ہماری عادت ہو چکی ہے کہ کسی کے متعلق بھی ہم غلط گمان کر لیتے ہیں کہ ضرور اس نے ایسا کیا ہوگا ضرور اس نے غلط کیا ہوگا ضرور اس نے جھوٹ بولا ہوگا ضرور اس نے چوری کی ہوگی جبکہ ایسا ہوتا نہیں سورہ حجرات اگر اپ ترجمے کے ساتھ پڑھیں گے تو اپ کو پتہ چلے گا کہ بارہا ایسا بھی ہوتا ہے کہ اپ کی انکھیں جس کام کو جس طرح سے ہوتا ہوا دیکھ رہی ہوتی ہیں اور اپ کے کان اس ہوتے ہوئے کام کی اواز کو جس طرح سے سن رہے ہوتے ہیں اور اپ کا دماغ اس ہوتے ہوئے کام کو جس طرح سے مان چکا ہوتا ہے وہ کام اس طرح ہوتا نہیں اسی لیے کبھی بھی کسی پر کوئی الزام لگانے سے پہلے تحقیق کر لینی بہت ضروری ہے اپ ضرور میرے پاس اج ہی تشریف لے ائیں میں اپ کو یہ گھر دکھاؤں گا قیمت اس کی 40 لاکھ ہے میں اپ کو یہ 39 لاکھ میں دلوا سکتا ہوں اس کے بعد اگر اچھا لگے تو میری ویڈیو کو لائک کر لیجئے گا
S mein Jinaat hn
ڈاکٹر سے مشورہ کریں وٹامن ڈی کا ٹیسٹ کروائیں
khud ley lo dangar ye to koifree mn b na ly
صبح کی واک لازمی کریں اپنی صحت کا خیال رکھیں لوگوں کے ساتھ مسکرا کے بات کیا کریں لکھتے وقت اچھے الفاظ لکھا کریں ہائپر ٹینشن سے جان چھڑانا ضروری ہے
سب کا سب سیم ہے
کسی کام کا نہیں
یہ گھر بہت کام کے ہیں بس مسئلہ یہ ہے کہ سالہا سال سے ان کی ریپیئرنگ نہیں ہوئی جس گھر میں بندہ رہ رہا ہو ہر تین چار سال بعد پانچ سال بعد اس کو رینوویشن کی ضرورت پڑتی ہے لیکن یہاں یہ مکان خالی چھوڑ دیے گئے
Area konsa h ye
الحرم سٹی غوث اعظم روڈ راولپنڈی
30 lakh ki offr hai meri
نور الحق صاحب اپ سلامت رہیں میں نے گھر کے اونر سے بات کی تھی کہ ایک بھائی 30 لاکھ میں لینا چاہ رہے ہیں تو راضی ہو گئے ہیں انہوں نے کہا ہے کہ اگر بھائی لینا چاہ رہے ہیں تو جو گھر کے باہر درخت ایک ہوا اگا ہوا ہے یہ درخت میں ان کو 30 لاکھ میں دے سکتا ہوں اگر اپ یہ درخت لینا چاہیں تو ہم 30 لاکھ میں اپ کو دے دیں گے اس میں اپ کے لیے اسانی یہ ہو جائے گی کہ کیونکہ درخت گھر کے باہر ہے تو جو بھی بھائی ائے گا اپ اس کو بتا پائیں گے کہ یہ گھر کے سامنے والا جو درخت ہے یہ میرا ہے
@@ParadisePropertyAdvisor pehlay owner shab ghar kay bhir lagay huway tree ki maliyat sabit kray k unka hai bhi ya nahi aaisay lgy huway ho
Oof itna ganda ulti ati ha plot ki price mn mily to theek
جی بالکل ٹھیک ہے یہ پلاٹ کی قیمت میں ہی ہے لیکن میں اپ کو بالکل بھی نہیں دوں گا اس کی وجہ یہ ہے کہ اپ اگر اس کو دیکھیں گے تو اپ کو الٹی ا جائے گی اور میں نہیں چاہتا کہ میری وجہ سے کسی بھائی کو تکلیف ہو
is jungle mn plat b tum khud lo
جی اپ سلامت رہیں میں شہروں کی گھنی ابادیوں کو کنکریٹ کا جنگل سمجھتا ہوں
جوتے پر اللہ کی لانت