مختلف جگہوں پر مختلف قیمت ہے دس مرلے کا پلاٹ ہو سکتا ہے ایک کروڑ کا بھی اپ کو ملے اور کچھ جگہوں پر 10 مرلے کا پلاٹ تقریبا 25 لاکھ کا بھی مل جائے گا کچھ جگہوں پر 10 مرلے کا پلاٹ 10 لاکھ کا بھی مل جائے گا
maps.app.goo.gl/SC3Ek2kYQZvfUEmD9 اپ سلامت رہیں جی یہ میرے افس کی لوکیشن ہے اور اس افت سے ایک کلومیٹر کے فاصلے پر یہ الحرم سٹی ہے اپ جب انا چاہیں صرف ایک گھنٹہ پہلے کال کر لیں
Sir, aapne ghar ka sirf front dekhaya hai, baqi sari video society ki hai. Societies to sabhi ek jaise hoti hain aaj kal.asal ghar k ander ka dekhana tha...ager koi pindi se baher ka ho tu woh kya kary?
Janab ye 3rd class socoty he qabza mafia he idr Al haram city me kafi gharon k gate bhe tutay hue hain or ghar bhe gira dea gye hain 1 plot 3, 4 bandon k nam he log ghar bana k chor k bhag gye hain sirf 10% ghar abad or baki khali hain pindi faizabad se 30 km door he or tm logon ko jooth bol k ghar bech raahiay ho
جی بہت شکریہ ضرور بتائیں کہ اپ کے اپ کا کون سا گھر تھا جس پہ کسی نے قبضہ کیا ہے یا اپ کا کون سا پلاٹ تھا جس پہ قبضہ ہوا ہے اپ میرے پاس ضرور تشریف لائیں اپنے ڈاکومنٹس دکھائیں تاکہ مجھے بھی پتہ چل سکے کہ یہاں کون سی اپ کی جگہ تھی جس پہ قبضہ ہوا ہے اپنے گھر پہ بیٹھ کے اس طرح کا پروپیگنڈا کرنا بہت اسان ہے لیکن حقیقت اس سے بہت مختلف ہوتی ہے راولپنڈی کی سب سے منفرد سوسائٹی الحرم سٹی ہے کہ جس میں کبھی کوئی اس طرح کی ویڈیو جس کی اپ نہیں دیکھیں گے جس میں کوئی قبضہ گروپ وغیرہ ہو یا کوئی لڑائی پھڈا ہو رہا ہو اپ ٹک ٹاک پر اور دوسری ایپلیکیشنز پر بہت ساری سوسائٹیز کس طرح کی ویڈیوز دیکھتے رہتے ہیں لیکن کبھی الحرم سٹی کی اپ نے ویڈیو نہیں دیکھی ہوگی جن گھروں کے گیٹ نہیں ہیں ان کے شروع سے بنے ہی نہیں جن کے ٹوٹے ہوئے ہیں ان کے اس وجہ سے ٹوٹے ہوئے ہیں کہ مالکان نے دوبارہ کبھی توجہ نہیں دی اصل میں ہوا یہ ہے کہ یہ دوسرے شہروں کے رہنے والوں نے اس سوسائٹی میں انویسٹمنٹ کی اس وقت یہ مکان اور پلاٹ بالکل سستے مل گئے تھے انہوں نے خریدے اور اس کے بعد پڑھے رہنے دیے اج کل وہی مکان ان کو پرافٹ دے رہے ہیں اور لوگ سیل کر رہے ہیں جن کو اٹھ لاکھ کا 10 لاکھ کا مکان ملا تھا پانچ مرلے کا اب وہ 45 لاکھ سے لے کر 50 60 لاکھ تک کا سیل کر رہے ہیں اور یہی حالات پلاٹ کے بھی
جی واچ ٹائم کا کوئی مسئلہ نہیں ہے میرا مونیٹائزیشن ان ہو چکی ہے اور بہت پہلے سے ان ہوئی ہوئی ہے مجھے واچ ٹائم پورا کرنے کی ضرورت نہیں ہے لیکن بہت سارے نئے دیکھنے والے دوست ہیں باپ جو ہیں وہ چاہتے ہیں کہ سوسائٹی پوری کا ویو لیا جائے اس وجہ سے میں اپنی کچھ ویڈیوز کے ساتھ سوسائٹی کا بھی ویو لگا دیتا ہوں
اللہ اپ کو سلامت رکھے جی اللہ اپ کو بہت سارا مال و غنیمت عطا فرمائے تاکہ اپ ایک اچھا گھر لے سکیں بہت ساری دعائیں اپ کے لیے اپ کا کمنٹ اپ کے حالات بتاتا ہے اللہ اپ کے حالات کو بہتر کرے اپ کی مشکلیں اسان فرمائے اپ کی تنگی تنگدستی دور فرمائے امین
منظور صاحب اللہ پاک آپ سے راضی ھو زبردست
زاہد مبین صاحب اپ سلامت رہیں جناب بہت شکریہ اپ کے لیے بہت ساری دعائیں
Thank you for the detailed video cha cha manzoor . Amir from Leeds
عامر صاحب بہت شکریہ اپ لاہور سے میری ویڈیو دیکھتے ہیں اپ سلامت رہیں جی
Leeds uk uncle
Informative video & presentation.
Glad you liked it!
Masha allah bhot khub
Masha Allah❤
Buhat zbrdsthy ilaka
AoA and good morning. Please registry our inteqal ka bataia karain. Good job
Society ka naam kia hai sir
Good job
Good job
❤❤ nice wel don zbrdst 🌹🌹
Thanks for liking
AL HARAM City k sath IQRA CITY men 5 marla plot ka kia rate chal raha ?
اقرا سٹی کا میں کام نہیں کرتا ہوں اس کی وجہ یہ ہے کہ اکراسٹی ار ڈی اے سے اپرووڈ نہیں ہے
Sir
Rate ka idea to ho ga
Approximately ?
Sir Avalon society ka be vist kray
MahshaALLAH ☘️ Very beautiful house structure!!!🍀
Thanks for liking
Mujhe zaroorat hai ghar ki
yeah kitnay marley hae?
تین مرلے
ARE THEY REGISTERED PROPERTYS THANKS
RDA approved
Aur sath madhale 7 Marla single story ka rent kya hai ek single portion of
For sale only
Kiya ya cda/rda sy issued h
RDA
10 marla plot ki kia price hogi al hamra men ???
مختلف جگہوں پر مختلف قیمت ہے دس مرلے کا پلاٹ ہو سکتا ہے ایک کروڑ کا بھی اپ کو ملے اور کچھ جگہوں پر 10 مرلے کا پلاٹ تقریبا 25 لاکھ کا بھی مل جائے گا کچھ جگہوں پر 10 مرلے کا پلاٹ 10 لاکھ کا بھی مل جائے گا
80% ghar khali ha yeha
Only?
Airport society mein ghar dhundh kar den meherbani
کون سی والی ایئرپورٹ سوسائٹی میں اپ کو چاہیے نئی والی میں یا پرانی والی میں اور بجٹ کیا ہے اپ کا
❤
I like this video❤❤❤
سلامت رہیں جی بہت شکریہ جناب
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤so nice je
Yahan 5 marle double story current kya hai
About 50
Bhat piyari jaga hay
Installment pe be koi gher dikain plz
Okay I will try
Kia ye abi b majood ha
جی
RDA approved NOC ?????
Yes
"Title of the video" Rs,25 lac then intered the video you said Rs,45 lac😮
45 is mistake price is 25 lacs
25 والے گھر میں سہولیات کیا ہیں پانی بجلی گیس وغیرہ
Ghar kahan hai bhai Sahib.
Al haram City chakri Road Rawalpindi
Kia? Did lakh? Uncle dyd lakh nhi.. Is ki renuation per 15 lakh lagane paryn gsy
اپ نے ویڈیو پوری نہیں دیکھی ویڈیو پوری دیکھیں گے تو اپ میری بات سمجھ پائیں گے
Yahan Siyal Stop bi hai or Maira lower Maira.
Location please
maps.app.goo.gl/SC3Ek2kYQZvfUEmD9
اپ سلامت رہیں جی یہ میرے افس کی لوکیشن ہے اور اس افت سے ایک کلومیٹر کے فاصلے پر یہ الحرم سٹی ہے اپ جب انا چاہیں صرف ایک گھنٹہ پہلے کال کر لیں
اس سوسائٹی میں زیر زمین پانی کتنے فٹ پر ھے
50 سے 70 فٹ
Ye Al Haram city hai... Yahan main gya tha ye itni abaad society nhi hai
جب سے رنگ روڈ بنا ہے تب سے بڑی جلدی سے ابادی بڑھنا شروع ہو گئی ہے
Sir, aapne ghar ka sirf front dekhaya hai, baqi sari video society ki hai. Societies to sabhi ek jaise hoti hain aaj kal.asal ghar k ander ka dekhana tha...ager koi pindi se baher ka ho tu woh kya kary?
Aapane shayad video puri Nahin Dekhi Maine Ghar andar se bhi dikhaya hai yah Ghar Nahin hai yah structure hai
Yar title pr to 25 lac likha va tha 😢
جی بالکل 25 لاکھ کا ہے نا جی ٹائٹل پہ ٹھیک لکھا ہے جو سٹرکچر ہے اس میں تین مرلے کا وہ میں نے بتایا ہے کہ 25 لاکھ کا ہے
10 marlay ka plot 20lac mein isl/pindi mein kahan mlega
Ji mujhe call kar le main puri detail aapko bata dunga video ke title ke Sath Mera WhatsApp number hai
Location
الحرم سٹی غوث اعظم روڈ راولپنڈی
25 wala gahar kaha par hin
اسی ویڈیو کے اخر میں دیکھیں جو اخر میں میں گھر دکھایا ہے میں نے وہ 25 لاکھ کا ہے
جس گھر پر تاریں لگی تھیں وہ 25 کا ہے منظور بھائی؟؟؟@@ParadisePropertyAdvisor
Nahi sir app manhoor Hussain nahi channel ka name change ho gaya ha paradise property
جی بہت شکریہ اپ دوست احباب بہت اچھے سے نوٹس لیتے ہیں ابھی نیا نیا نام چینج کیا ہے تو کچھ دن لگیں گے نیا نام یاد کرنے میں
@@ParadisePropertyAdvisor g inshallah
Park name Hai janger banger
اپ کو پارک کا بہترین نام چوز کرنے پر جوبلی 22 کا خطاب دیا جاتا ہے
❤❤❤❤😂
Astagfirullah... Itni gher mayari construction... Sasty k peechy laga kr aap families ki jaan khatray me daal rahy hn, khuda ka khouf kro.
جی اپ سلامت رہیں لیکن مجھے لگتا ہے کہ اپ نے اس سے پہلے کبھی کوئی سٹرکچر نہیں دیکھا سٹر سٹرکچر اسی طرح ہوتے ہیں
10 lakh cash
15 lakh ka dena hoa to btana
Free
Vedio m ghr dekh k kanp gya hy
پیارے بھائی حوصلہ رکھا کریں زندگی مشکلات سے بھرپور ہے
Janab ye 3rd class socoty he qabza mafia he idr Al haram city me kafi gharon k gate bhe tutay hue hain or ghar bhe gira dea gye hain 1 plot 3, 4 bandon k nam he log ghar bana k chor k bhag gye hain sirf 10% ghar abad or baki khali hain pindi faizabad se 30 km door he or tm logon ko jooth bol k ghar bech raahiay ho
جی بہت شکریہ ضرور بتائیں کہ اپ کے اپ کا کون سا گھر تھا جس پہ کسی نے قبضہ کیا ہے یا اپ کا کون سا پلاٹ تھا جس پہ قبضہ ہوا ہے اپ میرے پاس ضرور تشریف لائیں اپنے ڈاکومنٹس دکھائیں تاکہ مجھے بھی پتہ چل سکے کہ یہاں کون سی اپ کی جگہ تھی جس پہ قبضہ ہوا ہے اپنے گھر پہ بیٹھ کے اس طرح کا پروپیگنڈا کرنا بہت اسان ہے لیکن حقیقت اس سے بہت مختلف ہوتی ہے راولپنڈی کی سب سے منفرد سوسائٹی الحرم سٹی ہے کہ جس میں کبھی کوئی اس طرح کی ویڈیو جس کی اپ نہیں دیکھیں گے جس میں کوئی قبضہ گروپ وغیرہ ہو یا کوئی لڑائی پھڈا ہو رہا ہو اپ ٹک ٹاک پر اور دوسری ایپلیکیشنز پر بہت ساری سوسائٹیز کس طرح کی ویڈیوز دیکھتے رہتے ہیں لیکن کبھی الحرم سٹی کی اپ نے ویڈیو نہیں دیکھی ہوگی جن گھروں کے گیٹ نہیں ہیں ان کے شروع سے بنے ہی نہیں جن کے ٹوٹے ہوئے ہیں ان کے اس وجہ سے ٹوٹے ہوئے ہیں کہ مالکان نے دوبارہ کبھی توجہ نہیں دی اصل میں ہوا یہ ہے کہ یہ دوسرے شہروں کے رہنے والوں نے اس سوسائٹی میں انویسٹمنٹ کی اس وقت یہ مکان اور پلاٹ بالکل سستے مل گئے تھے انہوں نے خریدے اور اس کے بعد پڑھے رہنے دیے اج کل وہی مکان ان کو پرافٹ دے رہے ہیں اور لوگ سیل کر رہے ہیں جن کو اٹھ لاکھ کا 10 لاکھ کا مکان ملا تھا پانچ مرلے کا اب وہ 45 لاکھ سے لے کر 50 60 لاکھ تک کا سیل کر رہے ہیں اور یہی حالات پلاٹ کے بھی
Sir please 3.4 minut ki video banaya Karen aap to apna bus watch time pura kar rahe hote Hain
جی واچ ٹائم کا کوئی مسئلہ نہیں ہے میرا مونیٹائزیشن ان ہو چکی ہے اور بہت پہلے سے ان ہوئی ہوئی ہے مجھے واچ ٹائم پورا کرنے کی ضرورت نہیں ہے لیکن بہت سارے نئے دیکھنے والے دوست ہیں باپ جو ہیں وہ چاہتے ہیں کہ سوسائٹی پوری کا ویو لیا جائے اس وجہ سے میں اپنی کچھ ویڈیوز کے ساتھ سوسائٹی کا بھی ویو لگا دیتا ہوں
Tare video ke smjh hai nhi. Ayi bass
Ismein Jo structure hai vah 25 lakh ka hai
Aoa
Walaikum assalam wa rahmatullahi wa barakatu
Instalment pee dekha dy plz 1 marla ka😢
اللہ اپ کو سلامت رکھے جی اللہ اپ کو بہت سارا مال و غنیمت عطا فرمائے تاکہ اپ ایک اچھا گھر لے سکیں بہت ساری دعائیں اپ کے لیے اپ کا کمنٹ اپ کے حالات بتاتا ہے اللہ اپ کے حالات کو بہتر کرے اپ کی مشکلیں اسان فرمائے اپ کی تنگی تنگدستی دور فرمائے امین
Wastage of time.
Thanks
Park name Hai janger banger