Manzoor Sahab, As I am looking to buy a property in Rawalpindi-Pakistan, I always watch Videos from most of the RUclipsrs I can tell that you worked very hard in this Video you have been speaking from heart, You explained each and every bit of this property may be it is your brothers property that's why while in your other videos you just do your job.
Ji aap salamat Rahe bahut shukriya yah mere chhote Bhai ka Ghar hai aur maje ki baat yah hai ki chhote Bhai ka Ghar dikhayen hai to ghar ka kitchen dikhana bhul Gaya Hun
جی کچی گلی جو ہے یہ 50 میٹر بھی نہیں بنتی باقی اگے پکی گلی ہے ساری یہ کارنر گھر ہے کارنر پلاٹ جو ہے 10 مرلے کا اس کی پر مرلہ پرائس کم سے کم بھی 11 یا 12 لاکھ روپے بنتی ہے اس ایریے میں لوگ حد نہیں کرتے اپ کو صحیح سے معلومات نہیں ہے
جی اپ سلامت رہیں میں نے کہیں بی بی سی میں پڑھا تھا کہ مریخ پر پلاٹ فار سیل ہیں اور کچھ لوگوں نے خرید بھی رکھے ہیں جب ان سے پوچھا گیا کہ اپ نے یہ کیوں خریدا جب کہ اپ اس پہ رہائش اختیار نہیں کر سکتے تو انہوں نے کہا کہ میں اپنے انے والی نسلوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ میرا ایک پلاٹ مریخ پہ بھی ہے یقین کیجئے کہ یہ پلاٹ مریخ پر بالکل نہیں ہے یہ پلاٹ ہمارے سیارے یعنی زمین پر ہے اور پلاٹ کی قیمت 10 سے 11 لاکھ روپے پر مرلہ ہے کیونکہ کارنر پلاٹ ہے اوپر پھر 10 مرلے کا مکان بھی کھڑا ہے تو اپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ 10 مرلے کا مکان کتنے میں بلڈ اپ ہوتا ہے پھر سامنے 40 فٹ گلی ہے اور سائیڈ پہ 20 فٹ گلی ہے رجسٹری انتقال والا مکان ہے ہر جگہ کی اپنی ایک ویلیو ہوتی ہے اگر بالکل اسی کے ساتھ کا امکان اپ صدر میں دیکھنا چاہیں تو شاید اپ کو 10 سے 15 کروڑ میں ملے گا جیسا میں نے عرض کیا ہر جگہ کی اپنی ایک ویلیو ہوتی ہے میں بالکل بھی لوگوں کو بیوقوف نہیں سمجھتا ہوں لوگ انتہائی سمجھدار ہیں سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اس لیے میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ اپ کا یہ کمنٹ پڑھ کر بہت سارے لوگوں کو ہنسی ائی ہوگی اور وہ ہنسی ضرور اپ کی سادگی پہ ائی ہوگی اللہ اپ کی یہ سادگی سلامت رکھے اور زمانے سے زمانے کے شر سے اپ کو محفوظ فرمائے امین
Behtreen masha Allah❤
Inshallah within few days I will come to visit this place .... If it was not sold.
انشاء اللہ
ویڈیو بنانا سیکھ لیں تاکہ مزید بہتری آپکے کام میں آسکے
ملک احمد صاحب اپ سلامت رہیں میں پوری کوشش کرتا رہتا ہوں اپ جیسے دوست احباب سے سیکھنے کی
Mashallah g welcome manzoor Bhai jan your great job
Mohammed Azam Sahab salamat Rahe janab
Manzoor Sahab, As I am looking to buy a property in Rawalpindi-Pakistan, I always watch Videos from most of the RUclipsrs I can tell that you worked very hard in this Video you have been speaking from heart, You explained each and every bit of this property may be it is your brothers property that's why while in your other videos you just do your job.
Ji aap salamat Rahe bahut shukriya yah mere chhote Bhai ka Ghar hai aur maje ki baat yah hai ki chhote Bhai ka Ghar dikhayen hai to ghar ka kitchen dikhana bhul Gaya Hun
❤❤nice wel don zbrdst 🌹🌹
Thanks for liking
Cha cha bohat khobsorat batine karte ho ❤❤❤❤❤
اپ سلامت رہیں جی بہت شکریہ جناب
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Kitny ka hy ghar
گھر ایک کروڑ 55 لاکھ کا اور پلاٹ ایک کروڑ کا
Bhot achi video hoti ha alp ki sir Allah hume b apnaa gharr dh
Allah aapko salamat rakhe ji aur Allah aapko Apne khajanon mein se itna risk ata farmae ki aap ek achcha Ghar Le saken aamin
اسلام علیکم منظور بھائی آپ j کی بجائے اگر z استعمال کریں تو بہتر ہے
خزانوں میں ج نہیں ز آتا ہے
Wa Alaikum Asalam.
Bhaee Jan demand? Saath wala plot to qabza Lagta ha?
Registery inteqaal wala plot hai
purana ghar hai, behtar hai k plot le ker new ghar bana liya jay
Ji bahut shukriya Meri bahan aap sath mein plant bhi hai ab plant Lene aur uske naya ghar banane
ہم جیسا غریب خود بھی بک جاۓ تو یہ قیمت ادا نہیں کر سکے گا۔۔۔۔زاہد بلوچ اوچشریف بہاولپور
زاہد حسین صاحب حالات بدلتے دیر بالکل بھی نہیں لگتی اللہ رب العزت کا شکر ادا کرتے رہیں اور اس سے مانگتے رہیں
@@ParadisePropertyAdvisor
ok
thanks
Kitchen dikhaya eni
جی بالکل میں کچن دکھانا بھول گیا تھا
Video achi bani hy ap ne ghar bhi bohat acha hy but price zidha hy 15500000 bohat zidha hy
Is jagah per Marla rate 10 lakh hai carner Ghar hai construction ka aap khud andaza Laga sakte hain ki kitne mein Hui Hogi
واعلیکم سلام ورحمت اللہ وبرکاتہ یہ کیسی شہر پر ہے
یہ گھر راولپنڈی میں ہے لالہ زاد ٹو دھنیال روڈ
Single stori ghar kuchi galyain
Oar qemat itni zayada
Loag bhi hd he kartay hain
جی کچی گلی جو ہے یہ 50 میٹر بھی نہیں بنتی باقی اگے پکی گلی ہے ساری یہ کارنر گھر ہے کارنر پلاٹ جو ہے 10 مرلے کا اس کی پر مرلہ پرائس کم سے کم بھی 11 یا 12 لاکھ روپے بنتی ہے اس ایریے میں لوگ حد نہیں کرتے اپ کو صحیح سے معلومات نہیں ہے
Plot ki kiya price hay?
پلاٹ کی ڈیمانڈ ایک کروڑ ہے
Location & demand?
یہ لالہ زار ٹو ہے گلشن اقبال بھی اس کو کہتے ہیں دھمیال کیمپ راولپنڈی راولپنڈی صدر سے چھ کلومیٹر کے فاصلے پر
Kitny marly ka hai..area ni btaya
10 Marla
Ye gar mare madarse ka leay batreen ha ,lakin main is ko serf khab main dakh sakte hoon
Muje lagta ha ye plot ki video pehle lag chuki ha is channel pe. 70 lakh tha shayad ya 1 crore. 70 se aik k beech tha Kuch.
میں نے بھی دیکھی ھے اب گھر کا ریٹ بہت زیادہ ھے
جی بالکل یہ پلاٹ کی ویڈیو میں نے پہلے لگائی تھی ایک کروڑ ڈیمانڈ کے ساتھ
Kitchen k beghair ghr?
بہت جلد اس کی نئی ویڈیو ائے گی میں کچن کی ویڈیو بنانا بھول گیا تھا
Aoa un taro ka kya ho gab?
یہ گھر سیل ہو گیا ہے
Ghar
What is the price of this plot?
1 crore
Final price and location
فائنل پرائس کمٹ میں نہیں پوچھی جاتی میرے بھائی اپ ائیں پہلے گھر کو دیکھیں اگر پسند ائے پھر اپنی افر لگائیں
Plot ki price nai btai ap ny
Plant ki demand ek karod rupaye hai
Area name be betein na ap
Video puri dekha Karen video per Maine sari chijen batai hoti hain yah Al haram city mein hai chakri Road Rawalpindi
Kitchen nhi dekia
Ji aap theek kah rahe hain kabhi insan bhul jata hai
80 lac ka makan 155 lac ka , logo ko bewqoof samja hua hai.
جی اپ سلامت رہیں میں نے کہیں بی بی سی میں پڑھا تھا کہ مریخ پر پلاٹ فار سیل ہیں اور کچھ لوگوں نے خرید بھی رکھے ہیں جب ان سے پوچھا گیا کہ اپ نے یہ کیوں خریدا جب کہ اپ اس پہ رہائش اختیار نہیں کر سکتے تو انہوں نے کہا کہ میں اپنے انے والی نسلوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ میرا ایک پلاٹ مریخ پہ بھی ہے یقین کیجئے کہ یہ پلاٹ مریخ پر بالکل نہیں ہے یہ پلاٹ ہمارے سیارے یعنی زمین پر ہے اور پلاٹ کی قیمت 10 سے 11 لاکھ روپے پر مرلہ ہے کیونکہ کارنر پلاٹ ہے اوپر پھر 10 مرلے کا مکان بھی کھڑا ہے تو اپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ 10 مرلے کا مکان کتنے میں بلڈ اپ ہوتا ہے پھر سامنے 40 فٹ گلی ہے اور سائیڈ پہ 20 فٹ گلی ہے رجسٹری انتقال والا مکان ہے ہر جگہ کی اپنی ایک ویلیو ہوتی ہے اگر بالکل اسی کے ساتھ کا امکان اپ صدر میں دیکھنا چاہیں تو شاید اپ کو 10 سے 15 کروڑ میں ملے گا جیسا میں نے عرض کیا ہر جگہ کی اپنی ایک ویلیو ہوتی ہے میں بالکل بھی لوگوں کو بیوقوف نہیں سمجھتا ہوں لوگ انتہائی سمجھدار ہیں سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اس لیے میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ اپ کا یہ کمنٹ پڑھ کر بہت سارے لوگوں کو ہنسی ائی ہوگی اور وہ ہنسی ضرور اپ کی سادگی پہ ائی ہوگی اللہ اپ کی یہ سادگی سلامت رکھے اور زمانے سے زمانے کے شر سے اپ کو محفوظ فرمائے امین
Blka nai blky
گھر میں خرید لوں گا اگر اصیل مرغے مرغیاں بھی ساتھ مل جائیں تو گھر کروائے پر دیا جائے تو کتنا کرایہ مل سکتا ھے ایک پورشن کا
35k
Shabash