sarkar ke naam pe jitna paisa lutao kaam hai sarkar ye sab tumhare hi sadqe me hi Mila Masha Allah Allah sarkaro ke sadqe me nazir apna aur sadqe do aur Astana salamat rahe aur lutane ki toufiq ada farmaye I am from India but love to Pakistan
دھیرے دھیرے ناچوں۔۔ ہولے ہولے ناچوں۔۔ بن کے جوگن ناچوں۔۔ من میں خوشی ہے یہ۔۔ خواجہ مورے آنگنا آۓ۔۔ نہیں سایئوں میں ناچاں نہ تے ہور کی کراں اور کیا مانگو اپنے خدا سے مجھے تو جو مل گیا ہے۔۔ من میرا گاتا جاۓ
•°• رتبہ معین الدین کا •°•°•°•°•°•°•°• کیا عظیم الشان ہے رتبہ معین الدین کا ہے زبان عشق پر خطبہ معین الدین کا باپ حیدر فاطمہ ماں نانا شاہِ انبیاء اور کیا بتلاؤں ہے کیا کیا معین الدین کا ٩٠ لاکھ ایمان لائے اُن کے دستِ پاک پر ہم پہ ہر دم ہو خدا سایہ معین الدین کا وہ ولی ہو جائے اُن کے پیچھے جو پڑھ لے نماز کیسا ہوگا سوچئیے سجدہ معین الدین کا دودھیا گنبد جنتی دروازہ سونے کا کلش کتنا پیارا پیارا ہے روضہ معین الدین کا اُن کی عظمت اُن کی رفعت کَیا کوئی سمجھے بھَلا پیارا ہے رب کا جو ہے پیارا معین الدین کا اُن کے در کے ہی سوالی ہیں سبھی شاہ و گدا کِس نے ہے پایا نہیں صدقہ معین الدین کا جھولیاں بھرتے ہیں سب کی سب کو کَرتے ہیں وہ شاد خالی نہ لوٹا کوئی منگتا معین الدین کا کَون ہے ایسا جسے خُود بھیجیں آقا ہند میں کوئی ثانی ہی نہ مل پایا معین الدین کا ایک پیالے میں لیا ساغر علی کے لعل نے بج رہا ہے ہر طرف ڈنکا معین الدین کا معتمد عثمان ہارونی کے حسنینی بھی وہ معتبر ہے ہر طرح شجرہ معین الدین کا ہیں بِلا تفریقِ مزہب سارے اُس در کے غلام جِس کو دیکھو ہے وہی شیدا معین الدین کا جِس کے دِل میں اعلیحضرت کی طرف سے بغض ہو با خدا وہ ہو نہیں سکتا معین الدین کا اُن کے دشمن مٹ گئے مٹتے ہیں مٹ جائیں گے سب مٹ نہ پائے گا کبھی چرچا معین الدین کا ذکر کو اُن کے کِیا ہے رب تعالیٰ نے بلند تھا رہے گا اور ہے شہرہ معین الدین کا وہ ہیں ابنِ ساقئِ کوثر حبیبِ کبریا پیاسا رہ سکتا نہیں پیاسا معین الدین کا جب تِری پہچان اے توصیفؔ کوئی پوچھ لے کہ غلام ادنٰی سا ہوں خواجہ معین الدین کا •°•°•°•°•°•°•°• از۔ توصیف رضا خان رضوی باتھ اصلی سیتا مڑھی بہار انڈیا 9594346926
sarkar ke naam pe jitna paisa lutao kaam hai
sarkar ye sab tumhare hi sadqe me hi Mila
Masha Allah Allah sarkaro ke sadqe me nazir apna aur sadqe do aur Astana salamat rahe aur lutane ki toufiq ada farmaye
I am from India but love to Pakistan
"Ya Garib Nawaz"....Mashallah.... Puri Roohdari...Love from Amritsar
ppplllllllplpllpĺplllllllllllllllllllllllllllllllllllplpplpllllllp000
God tuhadi umar lambhi kare ❤❤❤❤
SubhanAllah SubhanAllah bahut pyara Kalam chhathi Sharif mubarak huzoor Garib Nawaz ki
ماشاءاللہ تعالیٰ
چھوٹے نہ کبھی تیرا دامن
یا خواجہ معین الدین حسن
Mashallah subhanallah mashallah bahut acchi qawwaliaur bahut hi acchi kavvali hai
Mashallah ap ki har qawali dekha hai ap ko melane bahot kohish hai hajarat inshallah meluga
Subhanallah chatti Shareef Mubarak ho
Ya Khawaja Garib Nawaj Najare Karam ❤️💐❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Masaha aallah ❤️🖤🖤
Mashallah 👍🏻👌👍🏻👌👍🏻👌👌
Mashallah g boht kamal ki qawwali ha allah pak nazir ejaz fareedi dono bhaiyon ko salamat rakhy ameen
❣️ haq Moin ya Moin ❣️
Subhanallah🌹🌹
Haq khawaja mashaallah🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥
SubhanAllah SubhanAllah SubhanAllah Mashallah Mashallah
Wah wah subhan allah
❣️ Subhan Allah. Masha Allah. Allah Hu Akbar beshaq haq hai ❣️
Geo zindabad...
❤❤❤❤❤🌹🌹🌹🌹🌹 Sallallaho alihi wa ala aa lihi wa Shah behi wa barik wasallam ❤❤❤❤❤🌹🌹🌹🌹🌹
Haq moin . Mashallha ♥️🥰😍
MashaAllah baarakallah
Nice service keep going
خواجہ مورے انگنا اے
الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ
We are MuSlimS due to rendering ServiceS of Aoulia Allah eSpecially Hazrat Khawaja Gharib Nawaz RA
m
کیا بات ہے خواجہؒ کی
یا غریب النواز معین الدین ادرکنی🙏
✨Ya Khwaja Piyaaa ✨
Ye Kha paar Horha Hai Jalsa
دھیرے دھیرے ناچوں۔۔
ہولے ہولے ناچوں۔۔
بن کے جوگن ناچوں۔۔
من میں خوشی ہے یہ۔۔
خواجہ مورے آنگنا آۓ۔۔
نہیں سایئوں میں ناچاں نہ تے ہور کی کراں
اور کیا مانگو اپنے خدا سے مجھے تو جو مل گیا ہے۔۔
من میرا گاتا جاۓ
Haq mohin yea mohin
Nice song GI Jo parr dea
hak freed ya freed
salam khwaja moin ud chishti hassan badshah
Assalamualaikum warahmatullahi barkatohu DOA may yaad Karen
HAK MOIN YA MOIN
MashAllah
Jai baba ji di
Masha Allah g Allah ap ko salamat rakhe ameen
Bountiful Voice ❤️
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️⚡⚡
Nice
Aap k Aawaaj Mean Mithaas Hai Ji
MashAllah G G
❤❤❤
Huq moin ya
Moin
Masha Allah g Masha Allah g
Mash Allah
👍👍👍💝💕💕💕নারাই তকবির আল্লাহ হুকবার
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Mashallah hamd b bhaj dain
Mashalla
Mashaallah.yasarkargaribnawaz.karm
MASHALLA 👌
🙏🙏❤️🌹🌹
masha allah
MashaAllah
•°•
رتبہ معین الدین کا
•°•°•°•°•°•°•°•
کیا عظیم الشان ہے رتبہ معین الدین کا
ہے زبان عشق پر خطبہ معین الدین کا
باپ حیدر فاطمہ ماں نانا شاہِ انبیاء
اور کیا بتلاؤں ہے کیا کیا معین الدین کا
٩٠ لاکھ ایمان لائے اُن کے دستِ پاک پر ہم پہ ہر دم ہو خدا سایہ معین الدین کا
وہ ولی ہو جائے اُن کے پیچھے جو پڑھ لے نماز
کیسا ہوگا سوچئیے سجدہ معین الدین کا
دودھیا گنبد جنتی دروازہ سونے کا کلش
کتنا پیارا پیارا ہے روضہ معین الدین کا
اُن کی عظمت اُن کی رفعت کَیا کوئی سمجھے بھَلا
پیارا ہے رب کا جو ہے پیارا معین الدین کا
اُن کے در کے ہی سوالی ہیں سبھی شاہ و گدا
کِس نے ہے پایا نہیں صدقہ معین الدین کا
جھولیاں بھرتے ہیں سب کی سب کو کَرتے ہیں وہ شاد
خالی نہ لوٹا کوئی منگتا معین الدین کا
کَون ہے ایسا جسے خُود بھیجیں آقا ہند میں
کوئی ثانی ہی نہ مل پایا معین الدین کا
ایک پیالے میں لیا ساغر علی کے لعل نے
بج رہا ہے ہر طرف ڈنکا معین الدین کا
معتمد عثمان ہارونی کے حسنینی بھی وہ
معتبر ہے ہر طرح شجرہ معین الدین کا
ہیں بِلا تفریقِ مزہب سارے اُس در کے غلام
جِس کو دیکھو ہے وہی شیدا معین الدین کا
جِس کے دِل میں اعلیحضرت کی طرف سے بغض ہو
با خدا وہ ہو نہیں سکتا معین الدین کا
اُن کے دشمن مٹ گئے مٹتے ہیں مٹ جائیں گے سب
مٹ نہ پائے گا کبھی چرچا معین الدین کا
ذکر کو اُن کے کِیا ہے رب تعالیٰ نے بلند
تھا رہے گا اور ہے شہرہ معین الدین کا
وہ ہیں ابنِ ساقئِ کوثر حبیبِ کبریا
پیاسا رہ سکتا نہیں پیاسا معین الدین کا
جب تِری پہچان اے توصیفؔ کوئی پوچھ لے
کہ غلام ادنٰی سا ہوں خواجہ معین الدین کا
•°•°•°•°•°•°•°•
از۔ توصیف رضا خان رضوی باتھ اصلی سیتا مڑھی بہار انڈیا 9594346926
🕋🕋🕋🕋💗💗💓💓
Zeeshan
Ya garib nawaj
Ya Gareeb Nawaz
Mashallah
Masha Allah
Masha Allah
Mashallah
Mashallah
Masha Allah
Mashallah
Masha Allah
ماشاءاللّه
Masha Allah