Karbala kay Asbab o Pass Manzar - Qyam e Hussain - Muavia - Khatoot AUR Sahaba - Kufa (Lecture 7/7 )

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 7 авг 2022
  • Karbala kay Asbab o Pass Manzar - Qyam e Hussain - Muavia - Khatoot AUR Sahaba - Kufa (Lecture 7/7 )
    قیام امام حسین کا مقصد مراحل ، خطوط ، ہجر بن عدی کی شھادت و معاویہ ، سلیمان بن صردؓ ، حضرت حرؒ ، یزید کے خلاف اٹھنا کیوں فرض تھا ؟ پاکستان کی اہمیت دو قومی نظریہ
    date:2005-03-25
    year:2005
    title: امام حسین نے خروج کیوں کیا مومن اور کافر آپس میں دوست نہیں ہو سکتے اور دو قومی نظریے کی اہمیت کا بیان
    Duration:01:03:22
    q1) 00:10-05:20
    عربی خطبہ سورہ مجادلہ آیت نمبر 22
    امام حسین ع کے خروج کا کیا مقصد تھا
    ابن زیاد نے کیسے دھوکا کیا
    جماعت الدعوہ کی کتاب طاغوت کے تعاون سے جہاد کا آپریشن
    پاکستان کن قربانیوں کے بعد بنا
    کیا کافر اور مومن دوست ہو سکتے ہیں
    q2) 05:40-09:40
    امام حسین ع کو کن لوگوں نے بلایا
    اہل کوفہ کے خط کی عبارت
    سیدنا سلیمان بن صرد رضی اللہ تعالی عنہ کون تھے
    حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کو کسی نے نہیں چنا تھا
    معاویہ رضی اللہ عنہ کے ثالث نے کس طرح دھوکا کیا
    حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ نے بیت المال کا کیا حال کیا
    سیدنا حجر بن عدی رضی اللہ تعالی عنہ کے قتل کا بیان
    q3)10:00-15:00
    سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے جوابی خط کا مضمون
    اقبال رح کا شعر
    دنیا پر مسلمانوں کا غلبہ ایسے ہونا چاہیے جیسے امریکہ کا ہے
    سیدنا مسلم بن عقیل رضی اللہ تعالی عنہ کے ساتھ ابن زیاد نے کس طرح دھوکا کیا &
    کربلا کو جاتے ہوئے امام حسین کا راستے میں خطبہ
    حر کے امام حسین کو روکنے سے شہادت تک کا قصہ
    ظالم حکمران کے خلاف اقدامات نہ کرنے والوں کے لیے وعید
    q4) 15:15-22:00
    یزید کے خلاف اٹھنا امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ پر لازم ہو گیا تھا
    ہم موت سے ڈرنے لگے ہیں اسی لیے کفار ہم پر مسلط ہو گئے ہیں
    پاکستان میں عیسائیوں کی کھلے عام بدمعاشیوں کا بیان
    اسلام میں کفار کو کفر کی تبلیغ کی اجازت نہیں ہوتی
    کیا کافر اور مسلم برابر کے شہری ہوتے ہیں &
    سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کی عیسائیوں کے ساتھ معاہدہ کی تحریر
    q5) 22:30-27:20
    پاکستان میں ٹی وی پر کھلے عام کفر کا پرچار
    کوئی کافر مسلمانوں کے برابر بیٹھ بھی نہیں سکتا
    سب سے پہلے کفر اور ایمان کے فرق کو سمجھو
    مرتد کے قتل کی سزا سے کفار کی تبلیغ کی حرمت پر استدلال &
    قائداعظم نے دو قومی نظریہ کس مجبوری کی بنا پر اپنایا &
    ایک انگریز جب بھیس بدل کر حج کرنے گیا اور وہاں لوگوں کو لبیک پکارتے ہوئے سنتا تو کیا بولتا تھا
    q6) 27:30-32:30
    ایک ہی گھر میں پیدا ہونے والے دو بھائی کس طرح دوقومیں بن جاتے ہیں
    مولانا حسین احمد مدنی کے مقابلے میں مولانا مودودی کی تحریریں
    فارسی شعر
    جو لوگ کہتے ہیں کہ اجمیرشریف ہندو بھی آتے ہیں ان کو منہ توڑ جواب اب &
    اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دشمنوں کے ساتھ محبت نہیں ہو سکتی چاہے کوئی ھو
    کن لوگوں کے سینوں میں ایمان لکھا جاتا ہے
    q7) 32:10-39:30
    جنت کے درجات کا بیان اور جنت الفردوس کہاں ہے
    مقام وسیلہ کیا ہے اور کہاں ہے
    جنت اور جنت کی نعمتیں اصل میں کیا ہوں گی
    مومن اور کافر آپس میں ایک دوسرے کے کچھ نہیں لگتے
    مکہ والوں کو سیدنا ابراہیم علیہ السلام کی ساری کہانی اچھی طرح یاد تھی
    سیدنا ابراہیم علیہ الصلوۃ وسلام اور ان کے ساتھیوں نے کفار کے خلاف کھلی دشمنی کا اعلان کر دیا
    کافر حربی اگر مر رہا ہو تو اسے مرنے دیا جائے
    q8) 40:30-47:30
    سیدنا ابراہیم علیہ الصلوۃ والسلام کی کونسی ایک بات میں پیروی نہیں کی جائے گی &
    قیام پاکستان کے وقت سکھوں نے جو جو مظالم ڈھائے ان کا بیان
    سیدنا ابراہیم علیہ السلام کے ساتھ اور کس کس نے ہجرت کی
    سیدنا ابراہیم علیہ السلام اور ان کے ساتھیوں کی دعا
    فارسی شعر
    لفظ فتنہ کا درست معنی
    اللہ تعالی جل جلالہ کے دو اسماء عزیز اور حکیم کی شرح &
    q9) 48:20-54:15
    قائد اعظم اور مسلم لیگ نے مولانا مودودی رحمہ اللہ کی کتابوں کو استعمال کیا
    چوہدری سردار محمد سابق آئی جی کی کتابوں کے مطالعے کی ترغیب &
    جس خانقاہ میں اخبار نہ پڑھی جاتی ہو اس کے بارے میں مولانا تھانوی کا بیان
    دین میں سیاست کی کتنی اہمیت ہے
    آج مولانا تھانوی اور حسین احمد مدنی کے گروہ کے علمبردار کون لوگ ہیں اور ان کا کیا کردار ہے &
    عالم اسلام میں پاکستان کی اہمیت کا بیان
    جب مسجد نبوی کی بتیاں بجھا دی گئی تو ایک مجاہد نے پاکستان کی فوج کے بارے میں کیا جملہ بولا
    q10) 54:15-End
    کرکٹ میچ دیکھنے کی شرعی حیثیت اور اسلام میں کن کھیلوں کے کھیلنے کی ترغیب دلائی گئی ہے
    ہماری یہ زندگی کتنی قیمتی ہے
    کیا عورت مردوں کی امام ہو سکتی ہے &
    کالا کتا گدھا اور بالغ عورت نمازی کے سامنے سے گزر جائے تو نماز باطل ہو جاتی ہے &
    عورت عورتوں کی جماعت کروا سکتی ہے لیکن کھڑی صف کے اندر ہی ہوگی
    اقبال رح کا شعر
    #imamhussain
    #karbala
    #yazeed
    #ahlesunnat
    #maulanaishaqurdu

Комментарии • 36

  • @user-ii4ke9gn7r
    @user-ii4ke9gn7r 25 дней назад

    ماشاءاللہ ۔۔❤

  • @evergreen2475
    @evergreen2475 2 года назад +5

    Allah paak darjaat buland farmaye. Beshak Maulana Ishaq Barr-e-azeem Hind ke bemisaal danishwar the, hain, aur rahenge jinhon apni daanaee bechi nahi aur akhri dum tak deen-e-haq Islam par qayam rahe, Alhumdulillah.

  • @SASA62180
    @SASA62180 2 года назад +1

    May Allah grant you high ranks in jannah ameen 🙏

  • @jaffarsamoon6711
    @jaffarsamoon6711 2 года назад +1

    Assalamualaikum va REHMATULLAH VA BARAKAATUHO ❤️ JAZAKALLAH khair n kaseera 🌹

  • @arifkhilji547
    @arifkhilji547 2 года назад +1

    Ishaq sabb is best man Excellent 👍👍👍

  • @hirennagvadiya6729
    @hirennagvadiya6729 2 года назад +1

    ,🌹🥀🌺🌻🌼🌷

  • @mushtaqahmed2678
    @mushtaqahmed2678 2 года назад

    EMAN taza Kar diya jazakumullah

  • @syedahmed6644
    @syedahmed6644 2 года назад

    Haque Ali

  • @mushtaqahmed2678
    @mushtaqahmed2678 2 года назад

    sub ko amal ki tofeeq ata karen

  • @mushtaqahmed2678
    @mushtaqahmed2678 2 года назад

    shaikh Allah ap par lakho salamti nazil karen

  • @abdulwahabgujjar4435
    @abdulwahabgujjar4435 Год назад

    So

  • @Tee_Hashmii
    @Tee_Hashmii 2 года назад

    Allah swt Aap ke darajaat buland farmaye. Aameen. You are very committed person. 10th of Muharam tak Aap ne ye nihayat qimti videos share ker dein. Alhamdulillah لاحول ولا قوة الا بالله

  • @hafizulasad987
    @hafizulasad987 Год назад

    THERE IS A HADEES TO PROVE SYYEDNA IMAM HUSSEIN ALAIHE SALAM, S STAND TO PROTEST.

  • @hafizulasad987
    @hafizulasad987 Год назад

    ALLAH CAN'T BE LYING IN HOLY QURAN THAT I PURIFY THE HOLY FAMILY OF PROPHET MUHAMMAD SALLALAHO ALAIHE WASALLAM FROM MAJOR AND MINOR SINS.

  • @hafizulasad987
    @hafizulasad987 Год назад

    WHEN SYYEDNA IMAM HUSSEIN ALAIHE SALAM DENYS THE OATH TO YAZEED HIS POINT OF VIEW IS CLEAR CUT.

  • @hafizulasad987
    @hafizulasad987 Год назад

    IF YOU DON'T DETECT SINS OF AHLEBAIT THEN MY LORD ALLAH IS TRUTHFUL WHO REVEALED HOLY VERSE OF QURAN IN THE HONOR OF AHLEBAIT E ATHAAR.

  • @hafizulasad987
    @hafizulasad987 Год назад

    PROPHET MUHAMMAD SALLALAHO ALAIHE WASALLAM SAID,IF YOU CAN STOP FALSEHOOD WITH YOUR HAND,GO AHEAD DO SO.IF YOU FIND YOURSELF WEAK,RAISE YOUR VOICE AGAINST FALSEHOOD.

  • @hafizulasad987
    @hafizulasad987 Год назад

    ANY MINOR OR MAJOR SIN FROM AHLEBAIT E ATHAAR IS UNDER YOUR DETECTION, I FOLLOW YOUR IMAM FOR SURE????

  • @Jerrybeam101
    @Jerrybeam101 6 месяцев назад

    56:49 kya kisi k oas in khutbaat k links hain?

  • @hafizulasad987
    @hafizulasad987 Год назад

    OI DETECT THE SINS OF SYYEDNA IMAM HUSSEIN ALAIHE SALAM?

  • @hamzaabbas2711
    @hamzaabbas2711 2 года назад

    انا اللہ وانا الیہ راجون صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم علیہ السلام سلام اللہ علیہا رضی اللہ تعالیٰ اجمعین رحمۃ اللّٰہ شعیہ سنی بھائی بھائی ہیں دشمنان اہل بیت علیہم السلام اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے دشمنو پر لعنت بے شمار تاریخ کو ہم میں سے کوئی بھی نہیں بدل سکتا

  • @hafizulasad987
    @hafizulasad987 Год назад

    THE SECOND THING IF SYYEDNA IMAM HUSSEIN ALAIHE SALAM WAS OFFERED BAYYAT BY PUBLIC, THAT IS POINT OF VIEW OF PUBLIC.

  • @zeeshanasghar3751
    @zeeshanasghar3751 Год назад

    where are other video links

    • @somikhan5697
      @somikhan5697 Год назад

      karbala k pass o manzar 1se 7 lacture upload hyn. dykh skty hyn. kia hi bt hy👌👌👌

  • @hafizulasad987
    @hafizulasad987 Год назад

    SYYEDNA IMAM HUSSEIN ALAIHE SALAM WAS GREEDY THEN IF HE WAS SINNER AT ANY POINT OF HIS LIFE TIME?

  • @hafizulasad987
    @hafizulasad987 Год назад

    IF YOU CAN'T RAISE YOUR VOICE,YOU SHOULD THINK THAT IS BAD"

  • @hirennagvadiya6729
    @hirennagvadiya6729 2 года назад +2

    India se non muslim

    • @SHAAN3356y
      @SHAAN3356y 2 года назад +1

      App muslim ban jao aap islam k bare main research kro plz 🙏🙏

  • @fazleqadeem9458
    @fazleqadeem9458 Год назад

    صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے کربلا جانے کے موقف کے خلاف تھے کیونکہ اس سے پہلے ان دونوں کے باپوں یعنی حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے درمیان ایک بہت بڑی جنگ ہوئی تھی جس میں دونوں طرف سے تقریباً اسی ھزار صحابہ کرام شہید ہوئے۔
    بعد میں صحابہ کرام کا موقف صحیح معلوم ہوتا ہے کیونکہ کربلا سے فائدہ تو کچھ بھی نظر نہیں آتا اور نقصانات ہمارے سامنے ہیں۔

    • @somikhan5697
      @somikhan5697 Год назад

      جتنی گزر گئ جتنی رہتی ہے تماری ساری زندگی پہ لعنت✋✋✋
      معاویہ کاتب وحی تھا کیا اسے حضور پاک کی فرمائی باتیں علی پاک صاحبہ حسن حسین سے کی گئ محبت اور ان کے مرتبے اور مقام نی پتا تھے؟ اسے نی پتا تھا کہ وہ جنت کے سردار ہیں؟ اسے نی پتا تھا کہ جو ان سے بغض وہ مجھ سے بغض جو ان کو تکلیف وہ مجھ کو تکلیف دے گا؟؟ کیا نبی پاک نے کربلا کی بات نی بتائ تھی؟ کیا حضور پاک نے بنو امیہ پہ لعنت نی کی تھی؟؟
      بتا وہ کس صحابی نے کہا کہ معاویہ ٹھیک تھا حسن غلط تھا؟ بتا کس صحابی نے کہا کہ حسین غلط یزید ٹھیک تھا؟ صحابہ تماری طرح منافق نی تھی۔ آخری رات بھی ظالموں کو چھوڑ کے حسین کے ساتھ مل گئے پتا تھا کہ صبح موت ہے فر بھی کیا کہ حق کے ساتھ تو ہوں گے کل نبی پاک کو کیا منہ دیکھائیں گے۔۔ مختار ثقفی نے کیوں اللہ سے وعدہ کیا تھا کہ تب تک موت نادینا جب تک حسین کے مخالفوں کو قتل نا کر دے ان سب کتوں کو چن چن کے کیوں مارا تھا
      منکر منافق انسان کربلا نفع نقصان نی تھا۔ کربلا حق اور باطل میں فیصلہ تھا
      قرآن نے فرمایا کہ حق والے تھوڑے ہوتے ہیں۔

    • @fazleqadeem9458
      @fazleqadeem9458 Год назад

      @@somikhan5697 تم لوگ لعنتیں بہت کرتے ہو۔اس کے سوا دلیل سے بات نہیں کر سکتے۔کیا یہ تم کو علی علیہ السلام کی تعلیمات ہیں۔
      کربلا کا فائدہ ہمیں بتائیں دین کے لئے اور عوام کے لیے۔

    • @somikhan5697
      @somikhan5697 Год назад

      @@fazleqadeem9458 لعنت حضور پاک نے خود کی تھی بنو امیہ۔ ہم اپنے آپ سے نی کر رہے۔ دین بچا ہے۔ دین کے اصول بچے ہیں کربلا سے۔ ان لوگوں نے پیسہ کھلا کھلا کے گردنیں اڑا کے امت چپ کروا دی تھی۔ مسجدوں ممبروں پہ عیسائ بیٹھا دیے گے تھے عیسائ نماز پڑھاتے تھے اپنی مرضی کی حدیثیں گھڑی گئیں لوگ سوتے سوتے سو گئے جتنے اچھے لوگ تھے چپ کر گے کہ جو بھی بولتا تھا کہ ایسے نی ایسے ہے اس کی گردن اڑا دی جاتی تھی اپنی مرضی کے فیصلے بنائے گئے جمعہ کے خطبہ نبی پاک کی اولاد پہ گالیاں نکالنا لازمی کیا گیا تلوار پہ بیعتیں لی گئیں معاویہ نے اپنی زندگی میں پیسہ اورتلوار سے اپنے بیٹے یزید کی بیعتیں لے لی تھیں دین کو مکمل طور پہ بدل دیا گیا تب کربلا ہوئ لوگوں کی غیرت جاگی کہ حق کون ہے باطل کون ہے فر لوگ اٹھے دین کیلیے دین فر سے زندہ ہوا
      تو جاہل گنوار منکر منافق انسان خدا تباہ کرے تجھے اور تیری ساری نسلوں کو غرق کرے کبھی سکھ نصیب نا ہو۔۔
      تو اتنا اندھا ہے کہ نبی کی آل کی عزت تجھے نی پتا تو کہتا ہے کربلا کے فائدے کیا ہیں

    • @fazleqadeem9458
      @fazleqadeem9458 Год назад

      @@somikhan5697 بوڑھی عورتوں کی طرح بد دعائیں نہ دو۔کربلا کا فائدہ بتاؤ کہ کیا فرق پڑا کربلا سے پہلے اور کربلا کے بعد۔یا جنگ صفین سے پہلے اور جنگ صفین کے بعد اسی ھزار صحابہ کرام کی شہادتوں کے بعد۔

    • @somikhan5697
      @somikhan5697 Год назад

      @@fazleqadeem9458 عقل کے کھوتے ناصبی پہلے یہ بتا پاکستان بننے ٹائم ایک کروڑ مسلمانوں کے گھر تباہ عورتوں کی عزتیں گئیں بچے بوڑھے مرے۔ پاکستان بننے کا کیا فائدہ ہوا ؟؟؟؟

  • @junaidshahid2000
    @junaidshahid2000 Год назад

    بوڑھا اب ان باتوں کا حساب دے رہا ہوگا جن کا اسے کچھ علم نہ تھا۔