Karbala kay Asbab o Pass Manzar - Zalim Muslim Hakim - Baghi Kon - Yazeed bin Muavia (Lecture 5/7 )
HTML-код
- Опубликовано: 8 сен 2024
- Karbala kay Asbab o Pass Manzar - Zalim Muslim Hakim - Baghi Kon - Yazeed bin Muavia (Lecture 5/7 )
lecture Date ::11032005
#imamhussain
#karbala
#ameermuavia
#yazeed
اللہ تعالیٰ مولانا اسحاق صاحب کے درجات بلند فرمائے۔
ان کے اس خیر کے عمل کو ان کے نافع بنائے۔ آمین
آمین یا رب العالمین
اللہ تعالی اپنے حبیب مکرم نور مجسم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے اس مرد مومن مولانا محمد اسحاق مدنی کو جنت میں اعلی ترین مقام عطا فرمائے امین ثم امین بجاہ سید المرسلین رحمت العالمین
ameen
❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤
Jazak Alllah u Khaira Wa Ahsan Ul Jaza.
اللّہ سبحانہ وتعالیٰ مولانا اسحاق صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی ترین مقام عطا فرمائے آمین
Allah Kareem rehmat me rakhy Molana sahib ko.
Beshak Moulana Ishaqq merhume ko Aalah jannatulfirdous main jagah Dey. Aamen.
Masha Allah subhan Allah Allah hoo Akbaar Allah hoo Akbaar jaazak Allah kheir
Allah Pak mollana ishaq rahmomllah ko jaanat ull firduos me all o arfa moqam ata frmaye Aameen 🙏🙏🙏🙏
ameen
JazaakAllahu khaira. You are too humble MashaaAllah.
Great scholar.
he was a true legend
Legend of decades
Allah ap ko jannat-ul-firdos me jaga atta farmay
Somma aameen
Truth un coverd by Molana Ishaq.
salam bhai.... mujhy yahan molana sahib ki bat main kuch tazad lag raha hy... aik sawal o jawab ki nashist main molana sb ny strictly negate kia tha k hazrat Ibrahim AS ny "Takia" nahi kia tha.... molana sb ny daleel di the k agar Nabi takia kary to sara deen barbad hojay qk nabi to awal din sy kahta hy k tmhara shirk ghalat hy aur dosri daleel yeah di the k hazrat Ibrahim AS ny to barmala Ilan kia tha pahly e k main tmhari idol worship ko ilania ghalat kahta hn is liay hazrat Ibrahim AS "Takia" nahi kar sakty. Lakin is lecture main molana sb ny farmaya k sb muhadaseen ny takia kia yahan tak to bat samajh main ati hy lakin sath hi molana sb ny chota sa tukra add kar dia jis main unho ny hazrat ibrahim AS wali misal b paish kar di... please ho saky to koi link day dain ya clear kar dain please... shukria
تقیہ کی تعریف یہ ہے : جان‘ عزت اور مال کو دشمنوں کے شر سے بچانا‘ اور دشمن دو قسم کے ہیں ایک وہ جن کی دشمنی دین کے اختلاف کی وجہ سے ہو جیسے کافر اور مسلمان‘ دوسرے وہ ہیں جن کی دشمنی اغراض دنیوی کی وجہ سے ہو مثلا مال‘ متاع‘ مالک اور امارت کی وجہ سے عداوت ہو
آل عمران آیت 28
(بے شک جن لوگوں کی جانیں فرشتے اس حال میں قبض کرتے ہیں کہ وہ اپنی جانوں پر ظلم کرنے والے تھے‘ فرشتے (ان سے ) کہتے ہیں کہ تم کس حال میں تھے؟ وہ کہتے ہیں کہ ہم زمین میں بے بس تھے! فرشتے کہتے ہیں کیا اللہ کی زمین وسیع نہ تھی کہ تم اس میں ہجرت کر جاتے؟ یہ وہ لوگ ہیں جن کاٹھکانہ جہنم ہے اور وہ براٹھکانہ ہے۔ مگر وہ لوگ جو (واقعی) بے بس اور مجبور ہیں وہ مرد‘ عورتیں اور بچے جو نکلنے کا حیلہ نہ پائیں اور نہ راستے سے واقف ہوں تو قریب ہے کہ اللہ ان سے درگزر فرمائے اور اللہ بہت معاف فرمانے والا بے حد بخشش والا ہے)
huq huq huq
( الشوری ۴۱) یعنی جو شخص ظلم کا شکار ہونے کے بعد مقابلہ کرے اور بدلہ لے تو ایسے لوگوں کو ملامت نہیں کی جاسکتی ملامت کے مستحق تووہ ہیں جو دوسروں پر ظلم کرتے ہیں اور زمین پر ناحق زیادتیاں کرتے ہیں ایسے لوگوں کیلئے دردناک عذاب ہے ۔