Это видео недоступно.
Сожалеем об этом.
Hamid Mir Reveals Huge Secret About Zulfiqar Ali Bhutto and Fatima Jinnah
HTML-код
- Опубликовано: 25 дек 2022
- #hamidmir #fatimajinnah #zulfiqaralibhutto
Senior Journalist Hamid Mir Addresses Ceremony | 26 Dec 2022 | Dunya News
Welcome to the official channel of Dunya News. Pakistan’s Top News Network delivering the latest from around the globe.
Home to some of the most popular Talk Shows and Journalists such as Hasb e Haal, Mazaaq Raat, Dunya Kamran Khan Kay Sath, On The Front With Kamran Shahid, Think Tank, Ikhtalafi Note and, more.
Dunya News Live Stream
dunyanews.tv/live
Follow Our Facebook Page: / dunyanews
Follow our Twitter Page: / dunyanews
حامد میر صاحب آج آپ کی اس تقریر سے مجھے پاکستان کی سیاسی قیادت اور اس کے اثرات سے آگاہی ہوئی ہے اس کا شکرگزار ہوں۔بہت شکریہ۔بہترین اقدام ہے اور قوم کو سیاست دانوں کے ان اوچھے ہتھکنڈوں سے آگاہی پر میں مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
Always remember that before the independence of Bangladesh, Bengalis were big and real Pakistanis and Sher-e-Bangla AK Fazlul Haque presented the resolution of Pakistan in Lahore on March 1940 and he proved to be a rare figure in the independence of Pakistan.👈✍
میر صاحب اپنے بڑی نالیج دی ھے سلام ھو
Reality Meer Saab Good Man Always Bless You
Ayoub Jeet gaya Pakistan haar gaya well said💯%
حامد میر کیا باتیں کی ہیں آپ کو سلام ہے
پاکستان کے اصل دشمن جاگیردار ھیں۔۔۔۔جنہوں نے پاکستان کو نقصان پہنچایا اب یہ حقیقت بچے بچے کو پتہ ھے
Well explained, well done Mr. Hamid Meer. You are a hero
⁸
@@salimsidiki6689 ppppppp
Regards from Bangladesh
You were and are our brother
Very informative video, bravo, Mr hamid mir. 👍
حامد میر صاحب کی مطالعہ پاکستان زدہ ہم پاکستانیوں کو حقیقی تاریخ پڑھانے کا احسان عظیم ہے.
*آج پاکستان کو تباہی کے دہانے پر پہچانے*
*کے بعد آپ کو سچ بولنے پر یہ گمان ھورہا*
*ہیے کیا آپ پر بھروسہ کیا جائے آج آپ کا*
*یوٹرن لینا کس طرح قابلِ یقین ھوسکتا ہیے*
*الله سبحانہ وتعالیٰ آپ کو راہِ حق پر لائے*
*آمین یارب العالمین*
Very informative video and very good explained, well done Mr. Hamid Meer. Stay Bless
Zulfiqar Ali Bhutto waqai sabse bara mukhalif tha Quaid-e-Azam aur Muslim League jisne Pakistan ko banaya. Aur aj is Bhutto ko hero banakar pesh kia jata hai.
Informative.
Thanks to aware youth with our history....jazakallah bro
Type Capital A for Allah and Type Correct JazakAllah
Great analysis from Mir Saheb. True how one can compare Saad Rafiq Sb with Maryam Saheb a and Bilawal with Kaara Sb. Or Aitazaz Ahsen Sb. Or رضا Rabbani. Dynasty system must go. Enough is enough.
MashaAllah
Allah pak ap ko apni hifz o Aman Naseeb farmay
Aameen
HAMID MIR GREAT.THANX
Well read information
Hamid Mir you are right, true Ayub Khan disgraced Fatima Jinnah. I agree, have seen many incidents of this type.
I was at Dhacca, then came to Rawalpindi. Witnessed many such things
Very true realistic Tajzeia Weldon Zabbardast Hamid Meer Allah Bless you long healthy Life 👍
حامد میر ، دل سے عمران خان کو ہی پسند کرتے ہیں۔ سیدھا کہیں کہ 'موروثی سیاست ' نہیں چاہیے۔اس سے پوری قوم کا حق مارا جاتا۔ حامد میر ، بھی ہمارے prime minister ہو سکتے تھے۔ خواجہ خیر الدین بھی فاطمہ جناح کے پولنگ ایجنٹ تھے۔ مجیب الرحمان کو غدار مغربی پاکستانیوں نے بنا یا۔ Hats off to you Hamid Meer.
عمدہ تجزیہ اور حقیقی ❤
زبردست تجزیہ
ہم دراصل احسان فراموش لوگ ہیں مادر ملت نے اپنی ساری زندگی اپنی جوانی اس ملک کے لئے قربانی دی وہ ہم سب بھول گئے ہیں ۔ ۱۹۴۹ سے چور اچکے جنرلز و کرپٹ سیاستدان ہم پر مسلط ہیں
MàshAllah MashAllah Hamid Mir Bhai Zindabad Pakistan Paendabad Allah Jjh Aàp Ko Apni Hifazat Mn Rkhn Aameen
This is actual truth .
This is true ❤️
Hamid Mir sab is very much learned، seasonal and researcher journalist۔
Hamid Meer zindah BAD
Thank you for information.
Agreed.
Brother Zaberdest True
Hats off to Hamid Mir for revealing the historical truth and facts, whether we like it or not.
Mir SB verry good information s GOD bless you
May ALLAH Make Hameed Mir a ' TRUE NATIONALIST'".
پاکستان کے پہلے دارالحکومت کراچی کو صوبہ بنانا ضروری ہے... آفتاب عالم خان کراچی والا... بینکاک
معراج محمد خان صاحب کے تمام الفاظ کو حامد میر صاحب نے دھرا دئیے ہیں.. کراچی صوبہ زندہ باد... آفتاب عالم خان کراچی والا
پرانے زمانے میں مالاکنڈ پہاڑی کے دامن میں ایک گاوں آباد تھا۔ جب بھی کوئی مسافر گاڑی حادثے کا شکار ہو کر پہاڑ سےگر جاتی یہ لوگ جاکر ان کا سامان لوٹتے۔
یہی ان کا ذریعہ معاش تھا۔
ان کا امام مسجد میں نماز کے بعد کچھ یوں دعا پڑھتا:
"اے پروردگار بہت عرصہ ہوا ہے کوئی گاڑی نہیں گری۔۔۔۔۔۔ کوئی باراتیوں سے بھری بس گرا دے جن کی عورتیں سونے سے لدی ہوئی ہوں۔۔۔۔ ۔۔۔۔
رب کریم کوئی برطانیہ پلٹ کی گاڑی گرادے جس کا بیگ سامان سے اور جیب پاونڈ سے بھرا ہو ۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔
ہم تیرے نادان بندے ہیں اگر ہم سے کوئی بھول ہوئی ہو تو رحم کا معاملہ کر ورنہ ہمارے بچے بھوکے مر جائیں گے۔"
پیچھے سے مقتدی آمین ثمہ آمین کی صدا لگاتے۔۔۔۔۔
پشتو کہاوت ہے:
"دا چا پہ شر کی دا چا خیر یی۔"
جس کا ترجمہ ہے:
"کسی کے شر میں کسی کی خیر ہوتی ہے"۔
قیام پاکستان سے لے کر آج تک ہم نے دوسروں کے شر میں اپنی خیر منائی ہے۔ ہم نے خود سے کچھ نہیں کیا نہ اپنے ادارے مضبوط کئے نہ انڈسٹری بنائی نہ برآمدات بڑھائی۔ تعلیم صحت اور انصاف کسی شعبے پر محنت نہیں کی۔۔۔
*پچاس کی دہائی* میں ہم نے "سیٹو" اور "سینٹو" کے مزے اڑائے۔
*ساٹھ کی دہائی* میں سرد جنگ میں امریکہ کا ڈارلنگ بن کر یوٹو طیاروں کو اڈے دیکر ڈالر بٹورے۔
*ستر کی دہائی* میں بھٹو صاحب نے عرب اسرائیل جنگوں میں جے کانت شکرے کا کردار نبھایا اور ڈائیلاگ بول بول کر مفت تیل کے مزے اڑائے۔
*اسی کی دہائی* میں روس افغانستان والے کھاتے میں ہم نے خوب "ریمبو تھری" بنا کر باکس آفس پر پیسے بنوائے۔
*نوے کی دہائی* میں کسی کا شر ہمارے ہاتھ نہیں آیا اور ہماری حالت بہت پتلی ہوگئی۔
*دو ہزار* کے بعد رحمت خداوندی نے پھر جوش مارا اور امریکہ نے افغانستان پر حملہ کردیا۔
اس شر کا جام لیکر ہم خوب جھومے، اسلحے اور ڈالروں کی برسات ہوئی۔
اس دفعہ ہم اکشے کمار بنے رہے کیونکہ
*"جو ہم بولتے وہ ہم کرتے ہیں اور جو نہیں بولتے وہ ڈیفنٹلی کرتے ہیں"* ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*اس کے بعد آٹھ سال ہوئے* کہ خدا ہم سے ناراض ہے اور ہمارے اردگرد کوئی شر نہیں ہورہا۔
حالت بہت خراب ہے ڈالر ڈبل سنچری کراس کر گیا ہے۔ لوگوں کا معیار زندگی جانوروں سے بھی بدتر ہوگیا ہے۔۔۔۔۔۔
آئیں سب مل کر اپنے رب کریم سے دعا مانگتے ہیں:
"اے تمام جہانوں کے مالک امریکہ کا ایران پر حملہ کروادے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چین اور امریکہ کی کوئی زبردست سرد جنگ شروع کرادے۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔
سعودی اور حوثیوں کی لڑائی ہمارے مکران ساحل تک پھیلا دے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
روس اور یوکرین کی لڑائی میں ہمیں فریق بنادے۔۔۔۔
*پروردگار ہم تیرے نادان بندے ہیں اگر تو رحم کا معاملہ نہیں کرے گا تو ہم بھوکے مر جائیں گے*۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
😄😄
Nic
Then that institution by his power played wrong in favor of any one rich family + Or defaulted people took powers in their hands by huk OR Cucked played wrong games of POLITICS the that we due to in educated foreign involvement by their wasted intert enterered,
That is very very SORRY all that
Now,. INTLECTUAL MUST COME FORWARD TO repair it in real sence of as QAID had said for their beloved PAKISTANIS... Without involvement of any one familyism by all means, only for betterment of our coming PAKISTANI GENERATIONS....
REGARDS....
Sach bolny pr Allah Mir sb ko jaza e khair dy.. Aameen
ہمُ فوج کو ہمیشہ سر پر بٹھاتے اور اپنا حشر دیکھین
Really true take,%100true
Great information and you explained very well 👏 well done
Sadha Khush raho, Allah talah ki Hifazat may raho. Aameen.
History repeated itself when NS did the same with late Muhammad Khan Junejo by conspiring against him and becoming the party president himself.
Junejo was removed by Zia Ul Haq not NS
@@zeebazafar5030
Yes. Junejo was removed from premiership in May 1988 using article 58(2)B then available to the President of Pakistan.
But NS hijacked Junejo’s PML from within to become the President of the party labelling it PMLN which is another but different fact from history.
Great
Bohat khoob.
حامد میر صاحب کے تجزیہ سے متفق ھوں
Very true and bold statement
Wonderful repercussions, well done Hamid Mir
Well said
Hameed Mir. That's Speech. Mujha Kush Kian Hain..If I. Come to Pakistan I will try my best to. Meet you & discuss with you Reg. The Political future of. " ISLAMIC REPUBLIC OF PAKISTAN &. The People's. Republic of Bangladesh
اَنَا خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ لَا نَبِیَّ بَعْدِیْ
اس حدیث میں آنحضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ کہا گیا ہے اور قرآن و احادیث کے مطابق خَاتَمُ مہر اور انگوٹھی کو کہا جاتا ہے جیساکہ خدا تعالٰی قرآن مجید میں فرماتا ہے کہ
خَتَمَ اللّـٰهُ عَلٰى قُلُوْبِـهِـمْ
(ترجمہ):- اللہ نے اُن کے "یعنی کافروں کے" دلوں پر مہر لگا دی ہے
(سورۃ البقرہ آیت:7)
اسی طرح آنحضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق آتا ہے کہ
أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَبِسَ خَاتَمَ فِضَّةٍ فِي يَمِينِهِ فِيهِ فَصٌّ حَبَشِيٌّ کَانَ يَجْعَلُ فَصَّهُ مِمَّا يَلِي کَفَّهُ
(ترجمہ):- رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک انگوٹھی پہنی چاندی کی داہنے ہاتھ میں اور اُس کا نگینہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اندر کو ہتھیلی کی طرف رکھتے تھے۔
(صحیح مسلم جلد 5 حدیث نمبر 5487)
اور جہاں مہر اپنے اصل کا راستہ بند کر دیتا ہے وہاں ہی مہر اپنے نقش کا دوسرا راستہ کھول بھی دیتا ہے جسے فیضانِ نبوت کہتے ہیں جیساکہ خدا تعالٰی قرآن مجید میں فرماتا ہے کہ
وَمَنْ يُّطِعِ اللّـٰهَ وَالرَّسُوْلَ فَاُولٰٓئِكَ مَعَ الَّـذِيْنَ اَنْعَمَ اللّـٰهُ عَلَيْـهِـمْ مِّنَ النَّبِيِّيْنَ وَالصِّدِّيْقِيْنَ وَالشُّهَدَآءِ وَالصَّالِحِيْنَ ۚ وَحَسُنَ اُولٰٓئِكَ رَفِيْقًا
(ترجمہ):- اور جو شخص اللہ اور اُس کے رسول کا فرمانبردار ہو تو ایسے لوگ اُن کے ساتھ ہوں گے جن پر اللہ نے انعام کیا جو نبیوں اور صدیقوں اور شہیدوں اور صالحوں میں سے ہیں، اور یہ رفیق کیسے اچھے ہیں۔
(سورة النساء آیت:69)
Salaam hai Apko Hamid Mir Sach Sach hota Hai ❤
I agree with you and I am happy to heard truth by you
Bohat khoob.
حامد میر صاحب سچی اور اچھی باتیں کرتے ہوئے اچھے لگے ہو اللہ تمہیں اس راستے پر گامزن کرے اور چلتے رہو . .
H.Mir sahib ko lakhon salute itni achi & tareekhi sachaayi pr mabni takreer pr
Quad e Azam k baad quid e sahafat Hamid Mir shb hain
Mir ji has a habit of telling stories when nobody can confirm it.
Khurram Dastigeer father was also with Ayub
Yes, he did nasty things to malign Fatima Jinnah
Fascinating! ✌️💐🙏🏼🦅
Stand with justice
These words of Hamid Mir exactly true.
Hamid.mir.
Great.
Mir Sahab I never seen you before like that very nice conversation very informative thanks
کسی نے بھی فاطمہ جناح کو غدار نہیں کہا تھا۔۔جس سیاسی جماعت ANP کے ساتھ فاطمہ جناح کھڑی تھیں وہ غدار تھی اور آگے چل کر سن 75 میں زلفقارعلی بھٹو نے اس جماعت کو غدار کہ کر ہی بین کیا تھا ۔۔ بھٹو نے کیا تھا جنرل ایوب نے نہیں-
You are right
Shandar bahadur aur apni misal sirf ap.salute the great Hamid meer.
ختم نبوت زندہ باد
حامد میر ۔اللہ اپ کو اپنی امان رکھے ۔
Good lffaffi bahi ik zinddBad liffai some time good talk
حامد میر: پاکستان کے قیام میں فوجی دستوں کا ذکر نہیں ھے۔ 111 بریگیڈ کا ذکر نہیں ھے۔
صرف نحیف و نزار قائد اعظم اور نہتی قوم ساتھ کھڑے ھوئے تھے !!
جنہوں نے بعد میں بنگلہ دیش بھی بنایا اور کئی مارشل لاء بھی لگائے۔ اور اب تو پاکستان کی شہہ رگ پر ہاتھ ڈال دیا ھے۔ نہ معیشت ھے اور نہ استحکام ھے۔
فاعتبرو یا اولی الباب والابصار ❤️
ماشاء اللہ بہت خوب
آدھا سچ۔۔ خرم دستگیر کے والد کا بھی ذکر کر دیتے تو اچھا ہوتا
100٪ درست کہا حامد میر صاحب نے
Very true !
فیلڈ مارشل ایوب خان مرحوم نے پاکستان کو بہت کچھ دیا صنعتی انقلاب برپا ہوا ۔۔۔اب ایسا لگتا ہے کہ محترمہ فاطمہ جناح کو سیاست دانوں نے اپنے مقاصد کیلئے استعمال کرنا چاہ رہے تھے ۔۔۔۔۔اس وقت پاکستان میں جو مسائل ہیں ۔۔وہ پیپلزپارٹی مسلم لیگ ن۔۔اور مولانا فضل الرحمن کی وجہ سے ہیں ۔۔۔حالات تو مزید خراب ہونگے ۔۔۔۔۔فوج کا کردار بھی قابل تحسین نہیں ہے ۔۔نئے آرمی چیف جنرل صاحب کیا کررہے ہیں ۔۔۔جب چارج لیا ہے خاموشی سے بیٹھے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ان کو موجودہ حکومت اور عمران خان کے درمیان مفاہمت کرانے چاہئے تھی۔۔یہ تو تماشہ دیکھ رہے ہیں
بے شک
Well said sir keep it up
I agree with Mr. Hamid Mir on his confession regarding Mr. Bhutto's affiliation with Ayub khan and isolation from Moatharama Fatima Jinnah about which I myself read in the past.
It's true about the Quaid's position and Allama Iqbal's dream.
Today I am convinced about what he remarked?
Otherwise, in the past, I was vehemently critical of him. But he has convinced me by unfolding the historical information and background culminating in the existence of Pakistan and subsequent nagativity.
England
So who do you support - Fatima jinnah or zulfiqar Ali bhutto?
Wah Hamid Mir sb such a true analysis 👍
آج ہمیں جوانوں کو سکندر مرزا , ایوب خان , ذالفقار علی بھٹو یاد ہیں لیکن فاطمہ جناح , ولی خان , خواجہ رفیق اور حسین سہروردی ,نواب اکبر بھگٹی جیسے کئی شخصیات یاد نہی ہیں...افسوس
نوجوانوں کو اپنی تاریخ پڑھنی چاہئے.....
Very nice for this all truth
Sachi aur pyari baataen
It is perfectly quite right
As said by Hamid Mir right now,. P.R.Ibrahim...
Very very TRUE, and NAKED FACTS.
سب سچ بول دیا کہی ایسا نہ ہو 4 حصہ ہوجائے پاکستان سارے جاگیرداروں مزا نہیں ارہاہے پاکستان کو لوٹنے کے بعد
Hamid Meer sb Weldon very realistic Tajzeia Zindabaad very true realistic Zabbardast 👍❤
قرآنی حقائق۔ گدھوں کی کمی نہیں ہے۔ ایک تلاش کریں اور آپ کو ہزار ملیں گے۔ اگر آپ لاکھوں گدھے جمع کر لیں تو وہ ایک شخص کے مطابق نہیں چل سکتے۔ یہ ہم مسلمانوں کا ہال ہے۔ آپ کیا سوچتے ہیں
Asalam o alaikum hamid meer sahib.ap logo ko Sach bta rahay ho to mery bhai ap khud samny ao na ap khud election laro.. Sacha bnda ay na. Hum kab tak ghulmi mai rehen ghay
Very good Mir sab
اللٰؔہ پاک خواجہ محمد رفیق مرحوم کی بخشش فرمائے
Hamid Meer Sahib, you are Absolutely an Encyclopedia eyewitness of early stories of birth of Pakistan and beyond. It is requested Hamid Mir Sahib Plz Write Down a Memoir of all these unknown
facts from about Birth of Pakistan to date.
V.V Good.
بلکل درست
Excellent Sir 👌😊
Hamid Meer bahi very nic.
Shukr alhamdulilla
Salam Remain Happy Meer Sb Dadu sind
Mr Hamid meer you great person weldone great description it is great dandlla howwa
Great dhandli
Bitter Truth
Hamid Mir Sahib
you did't narate why Dr.Khuja Rafique was murdered.
History will not be cmpleted without explaining such incience.
And still today Bhutto is a shaheed.
GREAT HAMID MIR SEHEB
آ ج معلوم ھوا میر صاحب سچ حسب ضرورت اور حسب ذائقہ ھی بولتے ھیں اسکو مستقل نسخہ کا جز نہیں بنایا ۔
Very informative video.. Well done Hamid Meer sb.. We all can learn a lot from ur knowledge.. Keep it up.. 👍
بہترین پوائینٹ ہیں