Next Protest Faisalabad, Mianwali & Multan || Warning For Govt || Big Scandal || IRK Vlog

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 16 ноя 2024

Комментарии • 3,2 тыс.

  • @mobeenzahra8483
    @mobeenzahra8483 Месяц назад +11

    عمران ریاض زندہ باد عمران خان پائیندہ باد

  • @MuhammadFarooq-fn5qg
    @MuhammadFarooq-fn5qg Месяц назад +17

    ImranRaiz Zindabad MashaAllah imrankhan Zindabad MashaAllah ❤️♥️❤️❤️♥️❤️❤️♥️❤️❤️♥️

  • @mahboobshah911
    @mahboobshah911 Месяц назад +11

    اللہ تعالٰی چیف جسٹس منصور علی شاہ کی جان، مال، عزت اور صحت کی اپنے حفظوایمان میں رکھئے آمین آمین آمین یارب العالمین

  • @ashfaqahmed1248
    @ashfaqahmed1248 Месяц назад +23

    ❤SALAM AAP KO OR AAP KE FAMILY KO DIL SY ALLAH PAK SAVE OR CARE U AAP PAKISTANI HERO HO WITH ❤ BABU BHAI QATAR

  • @NaseebKhanLC
    @NaseebKhanLC Месяц назад +36

    عمران بھائی ارشد شریف مرحوم کے بعد ایک آپ ہی ہیں جس نے حق سچ بولنے کا بیڑہ اٹھایا ہے، سدا سلامت رہیں❤

  • @qayyummalik8488
    @qayyummalik8488 Месяц назад +6

    اللہ تعالٰی آپ سب کی حفاظت کرے گا انشاءاللہ

  • @nazarkhan5127
    @nazarkhan5127 Месяц назад +73

    اِنّالِلّه ؤاِنّا اِليِه رَاجِعؤن¤
    اللہ کریم انکی شھادت قبول فرمائے اور مسلم أمہ پر اپنا رحم فرماۓ۔۔۔ أمین

    • @mirzatanvirbaig1774
      @mirzatanvirbaig1774 Месяц назад +1

      آمین ثمہ آمین

    • @jaffri110
      @jaffri110 Месяц назад

      Ameen

    • @MohyudinGilani
      @MohyudinGilani Месяц назад

      امین ثم آمین یا رب العالمین 😢

    • @Saad__153
      @Saad__153 Месяц назад

      انشاءاللھ عمران خان کی فتح ہوگی ہم سب کی فتح ہوگی اللھ فلسطین کی مدد کرے

  • @saleemtahir646
    @saleemtahir646 Месяц назад +21

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    برادر عمران ریاض خان

  • @imtiazrahman1333
    @imtiazrahman1333 Месяц назад +38

    اللہ وکیل❤
    اللہ آپ سب کو بہت خوش جیتا آباد اور اپنے بہت اپنے حفظ و آمان میں رکھے
    آمین ثم آمین یارب العالمین❤

  • @saqibshahshahsaqib9168
    @saqibshahshahsaqib9168 Месяц назад +8

    جیو پیارے شہزادے عمران ریاض خان صاحب شیر دل جیو سائیں جیو ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @sherazabid9995
    @sherazabid9995 Месяц назад +17

    پولیس والے مجبور ہیں تو نوکری چھوڑ دیں،، ظالم کا ساتھ دینا کب سے مجبوری بن گیا۔۔۔ رزق کا وعدہ اللہ تعالیٰ کا ہے۔۔۔۔

    • @ShamShah-h5p
      @ShamShah-h5p Месяц назад

      Is KE leye Iman mazboot hona chayeeye...

  • @awaisgul9881
    @awaisgul9881 Месяц назад +88

    عاصم منیر ،قاضی ،الیکشن کمیشن ،نواز ،زرداری سب کو استعفیٰ دینا چاہیے

    • @badarzahoor4370
      @badarzahoor4370 Месяц назад

      @@awaisgul9881 ساتھ ساتھ بھاگنابھی چاہیے ورنہ آرٹیکل 6لگےگا۔

    • @Omar-xs4by
      @Omar-xs4by Месяц назад +1

      اللہ پاک غرق کریں انہیں آمین ثم آمین 🤲

    • @hafeezrehaman597
      @hafeezrehaman597 Месяц назад

      یہ تینوں شرافت سے استعفیٰ نہیں دینے والے یہ لاتوں کے بھوت ہیں باتوں سے ماننے والے نہیں 😂 انکو گریبان سے پکڑ کر نکالنا ھوگا جیسے بنگالیوں نے کیا افسوس کی بات یہ ھے کہ بنگالی ھم سے آگے نکل گئے

  • @lifequotes369
    @lifequotes369 Месяц назад +13

    Super ,duper Hit analysis 👍👍💯💯
    آپ جتنے اچھے طریقے سے ریاست کو انے والے خطرے سے بار بار warn کر رہے ہیں اگر ان ڈفرز کو سمجھ آ جائے تو پاکستان کے لیے کتنا اچھا ہو جائے ( پر کتھوں ) 🤔🤔

  • @mahboobshah911
    @mahboobshah911 Месяц назад +4

    لَيْسَ لَهَا مِن دُونِ ٱللَّهِ كَاشِفَةٌ
    ترجمہ- اللہ کے سوا کوئی نہیں ہے جو اسے ہٹا سکے-(سورہ نجم)
    روزانہ ایک تسبیح پڑھیں انشاءاللہ ہر پریشانی اور ہر بیماری سے جلد چھٹکارا مل جائے گا۔

  • @TajTajurrhman
    @TajTajurrhman Месяц назад +13

    اللہ تعالی سلامت رکھے

  • @Hehehboiiii
    @Hehehboiiii Месяц назад +54

    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ. اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.

  • @WarisAli-oq6hg
    @WarisAli-oq6hg Месяц назад +5

    ❤❤❤❤❤ اللہ تعالیٰ شہیودوں کو جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا ء فرمائے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤ اللہ تعالیٰ امہ مسلمہ کو ہدایت دے کہ فلسطینیوں کی مدد فرمائے اور اگر ہدایت کے لائق نہیں تو پھر ان کو غرق کر دے اور تباہ وبرباد کردے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤

  • @ShahidAlam-is5bq
    @ShahidAlam-is5bq Месяц назад +106

    اللّٰہ تبارک وتعالیٰ حسن نصر اللہ کی شہادت قبول فرمائیں ۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔

  • @AdnanRajput_202
    @AdnanRajput_202 Месяц назад +21

    انشاء اللہ فیصل اباد میں احتجاج خان کی کال پر کامیاب ہوگا ہم فیصل ابادی خان کے واس پر ضرور نکلیں گے

  • @pervezminhas
    @pervezminhas Месяц назад +5

    وعلیکم سلام عمران خان بھائی سلامت رہیں ✌🏻 بلجیم

  • @ambreenirfan6377
    @ambreenirfan6377 Месяц назад +7

    Your analysis always help to understand the political situation

  • @MuhammadMuzaffar-e4l
    @MuhammadMuzaffar-e4l Месяц назад +37

    اللہم صل علی سیدنا محمد و علی آلہ وسلم

  • @zayankhan7022
    @zayankhan7022 Месяц назад +5

    ان اللہ وانا الیہ راجعون 1:22

  • @mazharabbasi1574
    @mazharabbasi1574 Месяц назад +231

    کون عمران خان کو وزیراعظم بننا دیکھنا چاہتا ہے.like button ✅

  • @hamidullah8785
    @hamidullah8785 Месяц назад +52

    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
    اللّه تعالٰی شہید کے درجات بلند کرے اور ان اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔

    • @nisaryousaf1102
      @nisaryousaf1102 Месяц назад +2

      اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن

  • @ahmadhussain-Fitness
    @ahmadhussain-Fitness Месяц назад +8

    حسن نصراللہ کے ساتھ میرے سیاسی، نظریاتی اور مذہبی اختلافات ہیں جیسے حزب اللہ کی خصوصی طور پر شام میں سنیوں کا بےدردی سے قتل عام کرنا لیکن اسکے اسرائیل کے ہاتھوں جانبحق ہونے پر غمگین ہوں۔

  • @malikramzankhakhadv
    @malikramzankhakhadv Месяц назад +46

    حسن نصراللہ انا للہ و انا الیہ راجعون

  • @sabirshah7284
    @sabirshah7284 Месяц назад +105

    اللّہ تعالیٰ سید حسن نصر اللہ کے درجات بلند فرمائیں اور مسلمانوں کو فتح و نصرت عطا فرمائیں آمین یارب العالمین

  • @ShahidIbrar-bs2ct
    @ShahidIbrar-bs2ct Месяц назад +1

    زبردست تجزیہ نگار ہیں آپ شاباش

  • @MAi_786
    @MAi_786 Месяц назад +22

    عمران بھائ عوام کا بھرکس نکل گیا ہے کیا یہ لوگ اسی طرح کھیلتے رہیں گے

  • @pareeshay766
    @pareeshay766 Месяц назад +63

    نصر من اللہ و فتح قریب
    Ghazi Imran khan zindabad❤❤❤

  • @SarwarJaved-wx6lq
    @SarwarJaved-wx6lq Месяц назад +7

    یا اللہ پاک پاکستان کی حفاظت فرما یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما

  • @NaseembegumIlovePakistan
    @NaseembegumIlovePakistan Месяц назад +64

    انقلاب اب صرف انقلاب مگرخونی انقلاب نہیں #ان_شاءاللّٰہ سب ٹھیک ہوگا اللّٰہ سے#کپتان کی صحت والی لمبی عمرکی قوم دعاکرے#کپتان کی قیادت میں ہم ترقی کرینگے#ان_شاءاللّٰہ

  • @user-nm4op
    @user-nm4op Месяц назад +55

    السلام علیکم عمران ریاض اللہ اپ کی حفاظت کرے❤❤❤

  • @muftiabdurrazzakkasemi7270
    @muftiabdurrazzakkasemi7270 Месяц назад +7

    جو انسان اللہ سے ڈرتا ہے، خشیت خداوندی ان کے دل میں ہے،، کوئی انسان کی جرات نہیں ہوتی کہ اس مرشد کو اور ماننے والے کو ڈروائے ،،کلمہ پڑھنے والے حقیقی طور پر ازاد ہو جاتا ہے ان کو غلام بنانا مشکل ہوتا ہے،، موجودہ ظالم جابر حکومت اس کا ثبوت دے رہی ہے،

  • @Ibn-e-Ajami
    @Ibn-e-Ajami Месяц назад +13

    وعلیکم السلام و رحمۃاللہ و برکاتہ

  • @muhammadmunir7616
    @muhammadmunir7616 Месяц назад +5

    پاکستان کی آواز پی ٹی آئی
    اب پبلک کو. چاہیے ہر شہر میں نکلے چاروں صوبوں کے ہر چھوٹے بڑے شہروں میں مظاہرے کئے جائیں پر امن مظاہرہ ھونا چاہیے

  • @shahbazaslam2038
    @shahbazaslam2038 Месяц назад +63

    لَّآ إِلَٰهَ إِلَّآ أَنتَ سُبْحَٰنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ ٱلظَّٰلِمِينَ

  • @ZahidAli-pk9te
    @ZahidAli-pk9te Месяц назад +62

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ ۔ اللّٰہ حسن نصر اللہ سمیت تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے ۔ اللّٰہ تمام مظلوموں بالخصوص فلسطین کے معصوم بچوں کی حفاظت فرمائے اور دنیا بھر سے ظالموں اور ظلم کا خاتمہ فرمائے ۔ سلامت رہیں آپ اور تمام محب اسلام اور محب وطن پاکستانی ۔آمین یارب العالمین

  • @azraharoon
    @azraharoon Месяц назад +60

    پی ٹی آئی کی موجودہ لیڈرشپ کمپرومائزڈ ہے۔ اسے عمران خان کو آزاد کروائے بغیر پیچھے نہیں ہٹنا چاہیے تھا

  • @Kamran-z6h
    @Kamran-z6h Месяц назад +42

    Surat No 9 : سورة التوبة - Ayat No 68
    اللہ نے منافق مردوں اور منافق عورتوں اور کافروں کو جہنم کی آگ کا وعدہ دیا ہے جس میں ہمیشہ رہیں گے ، وہ انہیں بس ہے اور اللہ کی ان پر لعنت ہے اور ان کے لیے قائم رہنے والا عذاب ہے.
    Surat No 9 : سورة التوبة - Ayat No 84 ۔
    اور ان میں سے کسی کی میت پر کبھی نماز نہ پڑھنا اور نہ اس کی قبر پر کھڑے ہونا ، بیشک اللہ اور رسول سے منکر ہوئے اور فسق ہی میں مر گئے ۔🕋⚖️🏳️🏏.

  • @akhtarmehmood3529
    @akhtarmehmood3529 Месяц назад +1

    وعلیکم سلام اللہ سلامت رکھے آمین یا رب العالمین ❤❤❤❤❤

  • @quranaasmanifakekitabhai5734
    @quranaasmanifakekitabhai5734 Месяц назад +67

    پاکستان کے 90% عوام عمران خان کو وزیر اعظم بنانا چاہتے ہیں اور 10% لوگ نہیں چاہتے کہ عمران خان وزیر اعظم بنے، وہ 10% پاکستانی 👮 فوج ہیں۔ خاص طور پر عاصم منیر 😡😡

    • @syeed090
      @syeed090 Месяц назад +1

      بالکل درست بات کہی۔۔جزاك اللهُ

    • @nature14081
      @nature14081 Месяц назад

      کافروں نے کتے پالے🇺🇲🇬🇧🇮🇱
      ماں بیچتے ہیں وردی والے🇬🇧

    • @MirajWorld
      @MirajWorld Месяц назад

      Ye 90 tere.
      ...... K yaar hy Jo tum logo ko Aa ker bataty hi

    • @MirajWorld
      @MirajWorld Месяц назад

      Jhutho per Allah ki lanat

    • @ShakeelKhan-yv8su
      @ShakeelKhan-yv8su Месяц назад

      مستری منیرا کا انجام بھت بھیانک ھو ھوگا ۔ اور بھت ھی شرمناک طریقے سے اس عھدے سے فارغ ھوگا۔

  • @saqibshahshahsaqib9168
    @saqibshahshahsaqib9168 Месяц назад +7

    سب پاکستانیوں کو لکھ لکھ مبا رک باد ❤❤❤❤❤❤❤ بہت بڑا اتھجاج تھا۔اب پاکستانی عوم بے خوف ہو کر نکل آئی ہے ❤ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @HanifFisherman-j5b
    @HanifFisherman-j5b Месяц назад +29

    راولپنڈی والا اسٹریٹ پاور شو دیکھنے کے بعد مجھے یہ سمجھ آیا کے اسٹیبلشمنٹ کے پاس بہت تھوڑا ٹائم بچا ہے ۔اپنی اصلاح کرنے کا کیونکہ لاوا پھٹنے والا ہے۔

  • @AdnanRajput_202
    @AdnanRajput_202 Месяц назад +77

    عمران ریاض خان صاحب اپ کی خدمت اور اپ کی جرات کو سلام اپ حق اور سچ کے ساتھ کھڑے ہیں اللہ پاک اپ کی حفاظت کرے اور اپ کو ہمیشہ سلامت رکھے امین ثم امین

    • @bhupesh0111
      @bhupesh0111 Месяц назад +2

      Tu kahan ka Rajput??
      Tune to dar kae mare salwar pehan li
      Rajput kabhi surrender nahi karta
      😂😂

    • @Atiqrehman-x8m
      @Atiqrehman-x8m Месяц назад

      Good ❤

    • @bhupesh0111
      @bhupesh0111 Месяц назад +1

      @Atiqrehman-x8m champions trophy and England's tour of Pakistan should be immediately canceled.
      No Imran Khan so no cricket in Pakistan
      Tabhi cricket hogi jab IK bahar aaega

    • @m.amjadkhan9168
      @m.amjadkhan9168 Месяц назад

      😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊 6:30 6:31 😊 6:31 6:31 😊😊 6:32 6:32 6:32 6:33 6:33 6:33 😊😊

  • @BabarKhan-i9u
    @BabarKhan-i9u Месяц назад +62

    عمران خان زندہ باد اللہ عمران خان کی حفاظت فرمائے

  • @fatimasaeed3312
    @fatimasaeed3312 Месяц назад

    عمران ریاض خان کی بہت ساری اچھی عادات میں یہ بھی شمار ہوتا ہے کہ وہ اپنے اُردو اسپیکنگ ناظرین کا پورا خیال رکھتے ہیں اور اسی وجہ سے ان کے معلومات اور اطلاعات دور دور تک پھیل چُکی ہیں ۔ ماشاءاللہ 🌹🌹 جزاک اللّہ 🌹🌹۔

  • @QamarAhmedmubin
    @QamarAhmedmubin Месяц назад +20

    آئین۔۔ اجاڑنے۔ والوں کی زندگی
    انشاللہ اجڑ۔ گئی۔ QAAM SKYCHIEF PAKISTAN

  • @Asifkashmiri
    @Asifkashmiri Месяц назад +28

    ھم انتظار میں رہتے ہیں آپ کا ویڈیو کب آئے گا،
    ❤❤❤

  • @jawediqbal8640
    @jawediqbal8640 Месяц назад +1

    Pakistan Zindabad Imran Khan Zindabad Imran Riaz Khan Zindabad

  • @chalnikal-r7j
    @chalnikal-r7j Месяц назад +15

    السلام علیکم ریاض بھائی❤❤❤❤ صحافت زندہ باد❤❤❤❤❤ عمران خان زندہ باد❤❤❤❤❤ پاکستان زندہ باد❤❤❤❤❤

  • @danish381-mp1cl
    @danish381-mp1cl Месяц назад +65

    _*‏اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ*_♥️
    _*اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُُ*_♥️

  • @mo.rafiqshaikh2774
    @mo.rafiqshaikh2774 Месяц назад +1

    Bhai bhut hi sahi fasala.. ek hi waqt me ek sath pooren pakistan me ehtezaz..

  • @ALNOOR-rl8xi
    @ALNOOR-rl8xi Месяц назад +133

    یا اللہ پاکستان پر رحم فرما
    جلد 804 کو رہائی عطا فرما

    • @ImtiazKhan-e2p
      @ImtiazKhan-e2p Месяц назад +2

      امین ثم امین یا رب العالمین

    • @MR-qd3pq
      @MR-qd3pq Месяц назад +1

      Ameen

  • @mohammadaslam2308
    @mohammadaslam2308 Месяц назад +7

    Aslamualikum love you❤

  • @mirzatanvirbaig1774
    @mirzatanvirbaig1774 Месяц назад +2

    اگر احتجاج ہر شہر میں روزانہ کی بنیادوں پر شروع ھو جائے تو حکومت کے لیے مشکلات بڑھ سکتی ہیں ❤

  • @muhammadqamar4555
    @muhammadqamar4555 Месяц назад +130

    ھر دن عمران خان جیت رھا اور حکومت کی کانپے ٹانگ رھی ھے ❤

  • @RanaIsmail-dx5so
    @RanaIsmail-dx5so Месяц назад +15

    Zindabad Imran riyaz❤ Khan

  • @nahidtanveer4831
    @nahidtanveer4831 Месяц назад +7

    واہ واہ قیدی نمبر 804 اور اس کے سرپرائز 😀😀👏👏👏✋✋💪💪💪💪♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️

  • @nabeelaslam8476
    @nabeelaslam8476 Месяц назад +130

    انقلاب زندہ باد ہم چھین کر لے گے آزادی تیرا باپ بھی دیگا آزادی ✊

    • @hillalshakir
      @hillalshakir Месяц назад

      👍👍✌️💪🇵🇰🏏✌️

  • @mehboobahmed2393
    @mehboobahmed2393 Месяц назад +11

    ❤❤❤❤ Masha Allah very very nice 👍 Beuteful 🥰 beshak Right 👍 Imran khan zindabad Pakistan paindabad 💪🔥💯 llanat hi aisi hukumat par

  • @ZahidUllah-oi6sw
    @ZahidUllah-oi6sw Месяц назад +1

    ❤عمران❤بھائی ویلکم❤زبردست

  • @Humanbeingcare
    @Humanbeingcare Месяц назад +184

    جلسہ جلسہ کھیلنے سے کپتان کی رہائی ممکن نہیں سیدھا اڈیالہ کی طرف مارچ آر یا پار❤❤❤

  • @mahboobshah911
    @mahboobshah911 Месяц назад +1

    اللہ تعالٰی عمران خان نیازی صاحب کی جان، مال، عزت اور صحت کی اپنے حفظوایمان میں رکھئے آمین آمین آمین یارب العالمین

  • @Globalworld286
    @Globalworld286 Месяц назад +10

    يا الله پاک عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🕋🤲
    عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد ❤❤

  • @mirzatahirahmadbaig4687
    @mirzatahirahmadbaig4687 Месяц назад +20

    شھداء ھمارا فخر ھیں ❤
    (اوپر کے چند لومڑ نکال کر) افواج پاکستان سے ھمیں بہت پیار ھے۔❤

    • @imdadahmad740
      @imdadahmad740 Месяц назад

      Mujy tu in neechy k sipahiyoon sy nafrat hy ju chand pyso k liye ik khanzeer k order py apni hi maa bhn k duppaty py hat dal dyta hy

  • @BashirAhmad-j7q
    @BashirAhmad-j7q Месяц назад +1

    اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے امین

  • @saranzeb8632
    @saranzeb8632 Месяц назад +10

    Ghazi Imran Riaz Khan ❤

  • @mohammadabid531
    @mohammadabid531 Месяц назад +66

    عمران خان جیت چکا ہے تم ہار چکے ہو خان سرخرو ہو گیا کپتان زندہ باد 🇵🇰♥️✌️

  • @goharzaman2128
    @goharzaman2128 Месяц назад +1

    اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @Nasirkhanzee
    @Nasirkhanzee Месяц назад +35

    ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر کروڑوں درود و سلام ❤️❤️💯💕💕💕💕💕

  • @shakeelmushtaq3285
    @shakeelmushtaq3285 Месяц назад +16

    Hundred % Correct ,
    Ab To Puri Qaum Dekh Rahi Hai Kaptan ki Hub Ul Watni Idaron Se Mahhbit Our Sharafit ka Na Jayez Faidah Utthya Ja Raha Hai , Allah Alhaq Hai Be Shak Haq Hi Ghalib Aaye Ga . (InShaAllah TaAllah)
    Ya Hayyu Ya Qayyum
    Imran khan Zindabaad , 👑🌟❤ (Salute)
    Pur Azam Bahadir Ba Shaoor Awaam Zindabaad , 👑🌟❤ (Salute)
    Imran Riaz khan Zindabaad , 👑🌟❤ (Salute)
    Pakistan Paindabaad ,💚💚💚💚

  • @RanaNaveedk
    @RanaNaveedk Месяц назад +1

    اس وقت پوری قوم تیار ہے انقلاب ژندہ باد پاکستان پائندہ باد

  • @SurprisedFish-cc3wk
    @SurprisedFish-cc3wk Месяц назад +23

    انشاللہ سارہ ملتان نکلے گا اپنے خان کی خاطر

  • @Music90792
    @Music90792 Месяц назад +53

    اللہ تعالٰی حسن نصراللہ کے درجات بلند فرمائیں آمین اللہ تعالٰی رحم فرمائے آمین

  • @mujahidabbas34
    @mujahidabbas34 Месяц назад +1

    ‏Imran Khan zindabad
    ‎#عمران_خان_کو_رہا_کرو

  • @ranaahsanrealestate5276
    @ranaahsanrealestate5276 Месяц назад +45

    انشاءﷲ سارا فیصل آباد نکلے گا جیسے 8 فروری کو نکلے تھے ❤❤

  • @saqibshahshahsaqib9168
    @saqibshahshahsaqib9168 Месяц назад +6

    گریٹ لیڈر وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان صاحب شیر دل اور اُمت مسلمہ کے لیڈر کو سلام سلام سلام سلام سلام سلام ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @ImranMalik-ue8mo
    @ImranMalik-ue8mo Месяц назад +1

    ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو خوش رکھے اور آپ کو صحت تندرستی عطا فرمائے اور اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @ShabnamKhan-xr4nw
    @ShabnamKhan-xr4nw Месяц назад +7

    کہا تھا نا عمران خان نے کہ میں جیل میں جا کر زیادہ خطرناک ہو جاؤں گا ✌👍💪

  • @mohsinshazad549
    @mohsinshazad549 Месяц назад +6

    جماعت اسلامی سے میری درخواست ہے اپ احتجاج مت کریں اپ کے احتجاج سے ہم پر زیادہ تنگی ظلم سختی اور مہنگائ اتی ہے

  • @entertainmentkillstress1087
    @entertainmentkillstress1087 Месяц назад +6

    انقلاب KPK سے نہیں پورے پاکستان سے لانا پڑے گا، اس ملک کو بچانا صرف KPK یا عمران خان کی زمہداری نہیں
    ہر ایک کو اپنا حصہ ڈالنا پڑے گا
    سب پاکستانی اکٹھے ہوں جائیں یہاں وقت ہے تبدیلی لانے کا
    نا یہ حکومت چاہیئے
    نہ یہ جج چاہیئے
    نہ یہ آرمی چیف چاہیئے
    عمران خان کو لا کر نیا نظام لانا پڑے گا
    انقلاب کے بغیر یہ سسٹم کبھی نہیں بدلے گا ، ہم سب پاکستانی ہیں اور پاکستان کے بہتر مستقبل کیلئے باہر نکلو اور

  • @ZainabAli-dn8no
    @ZainabAli-dn8no Месяц назад +47

    سید حسن نصراللہ کی شہادت اللہ پاک قبول و منظور فرماٸے الہی آمین
    شہادت اولاد فاطمہ ع میراث ہے

  • @learnenglishinpashtoo
    @learnenglishinpashtoo Месяц назад +129

    ‏عمران خان نے جیل بیٹھ کر بتا دیا ہے کہ میں کوئی بھی شہر بند کروا سکتا ہوں❤❤

  • @IjazAfridi-yj7rd
    @IjazAfridi-yj7rd Месяц назад

    ❤❤❤ اللّٰہ آپ کو حفاظت کرے عمران ریاز خان زنداباد ❤❤عمران خان زنداباد ❤❤❤

  • @rajaumar8168
    @rajaumar8168 Месяц назад +15

    حاضر لہو همارا عمران خان زنده باد❤❤❤❤

  • @Fankhan28
    @Fankhan28 Месяц назад +15

    Men Kafi time say yeh problem face kar raja Hun,

  • @shamimawan-malik3623
    @shamimawan-malik3623 Месяц назад +1

    Allah apki hifazat fermay Imran Khan zindabad 🤲🤲🤲🤲

  • @AliAli-q6z3j
    @AliAli-q6z3j Месяц назад +28

    Imran bahi buht buht ap ka sukrea ap wam ka lia buht nake kr rhy ho balky ma ya bolo ga ka ap jaahd kr rhy ho ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @nadeemakram4718
    @nadeemakram4718 Месяц назад +6

    Ya Allah musalmano pay rehm frma ameen

  • @Muhammad.ibtesam
    @Muhammad.ibtesam Месяц назад +26

    Yazeed haqoomat ka akhri dor hai ye❤❤❤❤😂😂😂😂😂😂

  • @fazalbaba6786
    @fazalbaba6786 Месяц назад +5

    عمران خان عمران جیسا کوئی نہیں اللہ پاک حفاظت فرمائے

  • @khalidfaisal4596
    @khalidfaisal4596 Месяц назад

    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ماشاءاللہ

  • @MahmoodKhan-sg8zh
    @MahmoodKhan-sg8zh Месяц назад +31

    Niklo Pakistani youn ajj nahe to kabe nahe.rawalpindi zindabad

  • @Jafar-u8f
    @Jafar-u8f Месяц назад +25

    Next Protest Faisalabad, Mianwali & Multan || Warning For Govt || Big Scandal || IRK Vlog

  • @saleemghalu7888
    @saleemghalu7888 Месяц назад +1

    Allah Pak imran khan shb ke lahmbi umar atta farmay ameen

  • @thefast9855
    @thefast9855 Месяц назад +4

    ❤❤❤❤❤ our proud Imran khan and all honest generalist

  • @zohaibafzalkhan8766
    @zohaibafzalkhan8766 Месяц назад +38

    Pti workers apas main rabta kerain aur flags Le ker 30 40 ki toliyon ki surat main aik he city main 20 30 maqammat per niklain taky police aur idaray thak jayein

  • @MujahidKhan-vt2ip
    @MujahidKhan-vt2ip Месяц назад

    اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن