یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا مَنۡ یَّرۡتَدَّ مِنۡکُمۡ عَنۡ دِیۡنِہٖ فَسَوۡفَ یَاۡتِی اللّٰہُ بِقَوۡمٍ یُّحِبُّہُمۡ وَ یُحِبُّوۡنَہٗۤ ۙ اَذِلَّۃٍ عَلَی الۡمُؤۡمِنِیۡنَ اَعِزَّۃٍ عَلَی الۡکٰفِرِیۡنَ ۫ یُجَاہِدُوۡنَ فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ وَ لَا یَخَافُوۡنَ لَوۡمَۃَ لَآئِمٍ ؕ ذٰلِکَ فَضۡلُ اللّٰہِ یُؤۡتِیۡہِ مَنۡ یَّشَآءُ ؕ وَ اللّٰہُ وَاسِعٌ عَلِیۡمٌ﴿۵۴﴾ ۵۴۔ اے ایمان والو ! تم میں سے جو بھی اپنے دین سے پھر جائے تو اللہ بہت جلد ایسے لوگوں کو پیدا کرے گا جن سے اللہ محبت کرتا ہو گا اور وہ اللہ سے محبت کرتے ہوں گے، مومنین کے ساتھ نرمی سے اور کافروں کے ساتھ سختی سے پیش آنے والے ہوں گے راہ خدا میں جہاد کریں گے اور کسی ملامت کر نے والے کی ملامت سے نہیں ڈریں گے، یہ اللہ کا فضل ہے وہ جسے چاہتا ہے عطا کرتا ہے اور اللہ بڑی وسعت والا، بڑا علم والا ہے۔ سورہ مائدہ 54
Imran riaz khan sab AOA allah pak hamari maddat kare ga in choron se hamari jaan chhurae ga sir... Imran Khan zindabad Pakistan zindabad pak army zindabad M javaid ❤❤❤❤❤
بھائی میں بھی یہی کہتی ہوں کے ایم کیو ایم جو کہہ رہی ہے ہمارا مینڈیٹ ہمیں دیا جائے ظاہر ہے کہ ان کے پلے کچھ بھی نہیں ہے اور کسی کا حق مار کر ان کی جھولی میں ڈال دیا گیا ہے اس کا حق اس کو واپس کر کے ایم کیو ایم کو زیرو مینڈیٹ دے دیا جائے وہ اسی کے حقدار ہیں عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
بھائی میں تو کہتی ہوں نواز شریف جائیں تو پھر واپس ہی نہ ائیں اپنے وطن میں رہیں کیونکہ سب کچھ ان کا وہیں پر ہے اپ کے لیے دعا ہے بھائی اللہ تعالی اپ کو ہمت اور حوصلہ عطا فرمائے اور اسی طرح اپ حق کی اواز بلند کرتے رہیں اللہ تعالی ہمارے حق پسند انصاف پسند جج صاحبان کو اور وکلا کو اپنی حفاظت میں رکھے اور کامیابی عطا فرمائے اس ناجائز حکومت نے پاکستان کی عوام کو کون سا دکھ ہے جو نہیں دیا ہے خدا کرے یہ جہاں جائیں وہاں رسوائی ان کا مقدر بن جائے امین ثم امین عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
شکریہ آپ نے اوریا مقبول جان کے لئے آواز آٹھائ۔ میں آپ کے صبح شام کے ویلوگ بہت شوق سے دیکھتی ہوں اور پھر کسی اور کو سننے کی ضرورت نہیں رہتی۔ آپ سے تمام خبریں مل جاتیں ہیں۔۔۔۔اللہ آپ کو خوش رکھے
اللہ پاک آپ سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین اوریا مقبول صاحب کو بھی اللہ کی امان میں دیا اللہ بہترین مددگار ومحافظ ھے بےشک۔جزاک اللہ خیرا کثیر آمین ثم آمین شکریہ
اللہ تعالیٰ کرم کرے سبکو اپنی حفظ وامان مین رکھے۔یہ اب اللہ کے فیصلے کا وقت ھے میرا رب سچ وسچ والے کو ضرور سرخرو کرے گا۔۔۔انشاءاللہ۔۔۔۔اب عوام کے سمندر کو نہی روک سکتے
اللہ تعالٰی اوریا مقبول جان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور جلد از جلد رہائی عطا فرمائے اوریا مقبول جان کیلئے سوشل میڈیا پر خاموشی ہے جو افسوس ناک ہے اوریا صاحب کیلئے آواز اٹھانے پر اللہ آپکو جزائے خیر عطا فرمائے اور دوسرے صحافیوں کو بھی توفیق عطا فرمائے کہ وہ بھی اوریا صاحب پر ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں
عمران ریاض خان بھائی اللہ اپ کو سلامت رکھے، آپ حق سچ کی بات کرتے ہیں اور ڈٹ کر کھڑے رہتے ہیں. ہم آپ کے لیے ہمیشہ دعا گو ہیں اور یا صاحب کے لیے ہمیشہ بات کرتے رہیں. ان کے لیے بہت کم کسی کو بات کرتے ہوئے دیکھا ہے، بہت دکھ ہوتا ہے، کہ وہ درویش انسان اکیلا ہی کھڑا رہتا ہے، حق سچ پر ڈٹ کر، لیکن اپ جیسے لوگوں سے ہی امید کی جا سکتی ہے کہ ان کے لیے بات کرتے رہیں.
Imran bhai, the way you explain us things is phenomenal…👍How can we pay our gratitude to our favorite bhai IMRAN RIAZ KHAN? You’re real SIPAHI (سپاہی) of Imran Khan. اللہ آپ کو اور اوریا مقبول جان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے… آمین ثمہ آمین 🤲🙏🤲
وہ دن دور نہیں ھے جب اللہ پاک کی عدالت لگے گی اس میں نہ قاضی ھوگا نہ نظام دین ھوگا نہ پولیس ھوگی نہ مریم ھوگی نہ شہاز ھوگا وھاں صرف اور صرف اللہ پاک ھوگا اور وھاں فیصلہ ھی ھوگا تاریخ نہیں پڑے گی
Ya Allah jesy aap ny Imran riyaz khan bhai ki hfazat ki or zulum o jabar bardasht krny ki quwwat aata ki, bilkul issi tarha Oriya Maqbool Jaan ko b mehfooz farma.
❤🎉 Imran Khan Imran Riaz Khan zindh Abad Pakistan paindah Abad 🎉❤
Imran Khan zindabad Pakistan zindabad only imran Khan ya haqomt Kuch be kar la Insah Allah Jeet Imran Khan ke jeet ho gi
Important Day For Pakistan || Govt In Trouble || Karachi Power Show || IRK Vlog
MashaAllah Sir very good analysis MashaAllah
I love you Imran Khan zindabad Pakistan zindabad thanks 👍😊😊😊
اللہم صل علی سیدنا محمد و علی آلہ وسلم
IMRAN KHAN ZINDABATH ❤AMIN GANDAPUR ZINDABAT. ALLAH BLESS P.T.I PERSON 🤲
imran khan zindabad🇵🇰💯✔🏏👍👍💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚
Love from mukbuza kashmir❤❤🎉🎉❤❤🎉🎉❤❤
Imran khan zindabaad🎉❤🎉
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا مَنۡ یَّرۡتَدَّ مِنۡکُمۡ عَنۡ دِیۡنِہٖ فَسَوۡفَ یَاۡتِی اللّٰہُ بِقَوۡمٍ یُّحِبُّہُمۡ وَ یُحِبُّوۡنَہٗۤ ۙ اَذِلَّۃٍ عَلَی الۡمُؤۡمِنِیۡنَ اَعِزَّۃٍ عَلَی الۡکٰفِرِیۡنَ ۫ یُجَاہِدُوۡنَ فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ وَ لَا یَخَافُوۡنَ لَوۡمَۃَ لَآئِمٍ ؕ ذٰلِکَ فَضۡلُ اللّٰہِ یُؤۡتِیۡہِ مَنۡ یَّشَآءُ ؕ وَ اللّٰہُ وَاسِعٌ عَلِیۡمٌ﴿۵۴﴾
۵۴۔ اے ایمان والو ! تم میں سے جو بھی اپنے دین سے پھر جائے تو اللہ بہت جلد ایسے لوگوں کو پیدا کرے گا جن سے اللہ محبت کرتا ہو گا اور وہ اللہ سے محبت کرتے ہوں گے، مومنین کے ساتھ نرمی سے اور کافروں کے ساتھ سختی سے پیش آنے والے ہوں گے راہ خدا میں جہاد کریں گے اور کسی ملامت کر نے والے کی ملامت سے نہیں ڈریں گے، یہ اللہ کا فضل ہے وہ جسے چاہتا ہے عطا کرتا ہے اور اللہ بڑی وسعت والا، بڑا علم والا ہے۔
سورہ مائدہ 54
Allah Paak Imran Khan ki Hifazat farmay 🤲🏼 (Aameen)
❤❤❤ ہر دل کی آواز عمران خان زندہ باد ❤❤❤
ساری دنیا زور لگا لے مظلوم بے گناہ غربت میں پسے ہوئے پاکستانیوں کی فتح ہوگی انشاء اللہ
انشااللہ
_*اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ*_♥️
_*اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُُ*_♥️
عمران خان کی قیادت میں پاکستان عظیم ملک بنے گا انشااللہ. ❤❤
#عمران_خان_تو_آئے_گا
3:20
Imran riaz khan sab AOA
allah pak hamari maddat kare ga in choron se hamari jaan chhurae ga sir...
Imran Khan zindabad Pakistan zindabad pak army zindabad
M javaid ❤❤❤❤❤
May Allah success Imran khan Saab 🙏
Allah Subhanataala hum per reham 🤲🤲🤲🙏🙏🙏🇵🇰🇵🇰🇵🇰🏏🏏🏏❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️
بھائی میں بھی یہی کہتی ہوں کے ایم کیو ایم جو کہہ رہی ہے ہمارا مینڈیٹ ہمیں دیا جائے ظاہر ہے کہ ان کے پلے کچھ بھی نہیں ہے اور کسی کا حق مار کر ان کی جھولی میں ڈال دیا گیا ہے اس کا حق اس کو واپس کر کے ایم کیو ایم کو زیرو مینڈیٹ دے دیا جائے وہ اسی کے حقدار ہیں عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
M Q M, PER ALLAH KI BE SCHUMAR LAANAT AUR SIRF LAANAT......M Q M, TAABAH AUR BARBAD HO CHUKKI HAI.....
Allah Pak khan aur Pakistan ki hifazat farmai.Aameen
میرے اللّٰہ کا قانون ہے طاقتور ہمیشہ طاقتور نہیں رہتا
میرے اللّٰہ کا حکم ہے میری زمین پر انصاف قائم کرو 😞
Imran Khan zindabad Allah bless them ❤❤❤
🤝
Very nice vlog.
Imran khan zindabad.
آپ کا ایک بات مجھے بہت پسند ائی نیشتہ مشکل ہے عمران ریاض خان زندہ باہ
Pakistan zindabad
Imran Khan zindabad
Imran riaz zindabad
Pakistan zindabad Imran Khan zindabad Imran reyaz Khan zindabad
شکریہ اوریاجان شچے محب وطن صحافی ھیی شریف شہری ھیی🇵🇰 ہماری بدعا ہے کہ ان ظالمو سے اللہ ملک قوم کی حفاظت فرمایی امین
بھائی میں تو کہتی ہوں نواز شریف جائیں تو پھر واپس ہی نہ ائیں اپنے وطن میں رہیں کیونکہ سب کچھ ان کا وہیں پر ہے اپ کے لیے دعا ہے بھائی اللہ تعالی اپ کو ہمت اور حوصلہ عطا فرمائے اور اسی طرح اپ حق کی اواز بلند کرتے رہیں اللہ تعالی ہمارے حق پسند انصاف پسند جج صاحبان کو اور وکلا کو اپنی حفاظت میں رکھے اور کامیابی عطا فرمائے اس ناجائز حکومت نے پاکستان کی عوام کو کون سا دکھ ہے جو نہیں دیا ہے خدا کرے یہ جہاں جائیں وہاں رسوائی ان کا مقدر بن جائے امین ثم امین عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
Goog
Ganja jaye or kbhi na aye ye pora khandan
Ameen sum ameen
خدا کرے اس شخص کی قبر بھی پاکستان میں نہ بنے
آپ کی حق گوئی کو سلام ❤
اللّہ پاک آپ کو اور خان صاحب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
شکریہ آپ نے اوریا مقبول جان کے لئے آواز آٹھائ۔
میں آپ کے صبح شام کے ویلوگ بہت شوق سے دیکھتی ہوں اور پھر کسی اور کو سننے کی ضرورت نہیں رہتی۔ آپ سے تمام خبریں مل جاتیں ہیں۔۔۔۔اللہ آپ کو خوش رکھے
اللہ اپکو اور عمران خان کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین
عمران بھائی، آپ کو حق گوئی پر اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے ۔۔۔۔ ❤کوہاٹ سے ❤
Imran bhai halki fail main video upload keya karain ta ke jin ilaqon main net slow hai wahan ap ko suna ja sake
اللہ پاک آپ سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین اوریا مقبول صاحب کو بھی اللہ کی امان میں دیا اللہ بہترین مددگار ومحافظ ھے بےشک۔جزاک اللہ خیرا کثیر آمین ثم آمین شکریہ
اللہ الحق ھے ۔۔۔۔اللہ پاک آپ کو صحت والی ایمان والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثما آمین
❤🤲🏻❤Ameeen
جزاك اللّٰه خيرًا
اللہ ہم سب کی حفاظت فرمائے
السلام علیکم عمران بھائی اللہ تعالی اپ کو اور اپ کے چینل کی حفاظت فرمائے امین
آمین ثم آمین
جزاک اللہ
ہماری اخری امید عمران خان ہے.like button ✅
Establishment ko zarorat hai votes ki ...... Agr humny haqeeqi azadi ly li to falistin ka matter b solve kar lyeen gye
جزاک اللہ ❤
الله پاک اسلام پاکستان دونوں عمران خان
صرف اور صرف محب وطن پاکستانیوں کی حفاظت اور مدد فرمایۓ❤❤❤
آمین ثم آمین یارب العالمین ❤❤❤
ساری قوم اور سارے ملک کے عوام ۔
سارے پاکستان کے شہری انصاف کے ساتھ اور منصفوں کے ساتھ کھڑے ہو چکے ہیں ۔
Imran khan aur imran Riaz ap humari awaz hain aur hum apkay sath hain ..❤❤❤
Salamat rahyin
اللہ تعالیٰ کرم کرے سبکو اپنی حفظ وامان مین رکھے۔یہ اب اللہ کے فیصلے کا وقت ھے میرا رب سچ وسچ والے کو ضرور سرخرو کرے گا۔۔۔انشاءاللہ۔۔۔۔اب عوام کے سمندر کو نہی روک سکتے
Imran Riaz khan stayblessed
ان تینوں mna کے علاقے کی عوام ان کے گھروں کے باہر جا کے وارننگ دے اور احتجاج کرے
اللہ تعالٰی اوریا مقبول جان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور جلد از جلد رہائی عطا فرمائے
اوریا مقبول جان کیلئے سوشل میڈیا پر خاموشی ہے جو افسوس ناک ہے
اوریا صاحب کیلئے آواز اٹھانے پر اللہ آپکو جزائے خیر عطا فرمائے اور دوسرے صحافیوں کو بھی توفیق عطا فرمائے کہ وہ بھی اوریا صاحب پر ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں
Aameen
Ameen
ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤جزاک اللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ہمارے ملک مین لڑنے والے سب خسرے ہوگے ہین ❤عمران خان زندہ اباد❤❤❤
❤ پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد ❤
عمران ریاض بھائی سلامت رہو
Ameeeen❤
Ameen summa Ameen 🤲🤲🥰🥰💕💕💕
عمران ریاض خان بھائی اللہ اپ کو سلامت رکھے، آپ حق سچ کی بات کرتے ہیں اور ڈٹ کر کھڑے رہتے ہیں. ہم آپ کے لیے ہمیشہ دعا گو ہیں اور یا صاحب کے لیے ہمیشہ بات کرتے رہیں. ان کے لیے بہت کم کسی کو بات کرتے ہوئے دیکھا ہے، بہت دکھ ہوتا ہے، کہ وہ درویش انسان اکیلا ہی کھڑا رہتا ہے، حق سچ پر ڈٹ کر، لیکن اپ جیسے لوگوں سے ہی امید کی جا سکتی ہے کہ ان کے لیے بات کرتے رہیں.
عمران ریاض خان زندہ باد ۔
عمران خان زندہ باد ۔
پاکستان زندہ و پائندہ باد ۔
پاک افواج زندہ باد ۔
رجیم چینجرز فوجی جنرلز ۔
مردہ باد ۔ مردہ باد ۔
مردہ باد ۔
آ للہ پاک میرے ملک کی آور عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین ۔
Me Karachi se urdu speaking ho or Karachi or Hyderabad IMRAN KHAN ka hai pura PAKISTAN IMRAN KHAN ka hai ❤
Imran sir ..ap bilkul theek keh rhy hai.......
عمران بھائی نشتہ کا لفظ اپ سے سن کر بہت خوشی ہوئی بہت اچھا ہوا
واعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
❤ IMRAN BHAI ❤ Allah apko or ap k family ko humaisha apne hifzo amaan Mai rkhy ameeeen ❤❤❤
Imran Bhai I love you Allah Pak apko salamt rkhin
Ghulam Nabi from Mianwali
اوریا صاحب کے بارے میں معلومات دینے کا شکریہ۔پلیز سب اواز اٹھاتے رہیے
﷽✍ ͜℘
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته۔🤝
صبح بخیر۔۔☕☕
ـ ┓━━━🕌🕋🕌━━━┏
💖ﷺ✍مَاشَاءاَللّٰه✍ﷺ💖
ـ ┛━━━🕌🕋🕌━━━┗
Imran bhai, the way you explain us things is phenomenal…👍How can we pay our gratitude to our favorite bhai IMRAN RIAZ KHAN? You’re real SIPAHI (سپاہی) of Imran Khan.
اللہ آپ کو اور اوریا مقبول جان کو
اپنے حفظ و امان میں رکھے… آمین ثمہ آمین
🤲🙏🤲
❤❤ وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ پاک عمران خان صاحب سمیت آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین یارب العالمین عمران خان صاحب زندہ باد ❤❤
یا اللہ پاکستان کی حفاظت فرما یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما امین یا رب العالمین
W salam
وہی ہوگا جو منظور خدا ہوگا انشاءاللہ
اب قوم نے اپنے حالات کو بدلنے کا فیصلہ کیا ہے تو اللہ مدد کریگا انشاءاللہ ❤
Inshallah
Inshallah ❤❤❤❤
پاکستان نواز شریف اور باقی سیاسی جماعتوں کے لئے صرف شکارگاہ ہے صرف شکار کرنے آتے ہیں
انشاءاللہ
KiÓkóy7 look no1❤❤¹¹¹@@umaradeeljutt397
زبردست تجزیہ نگار ہیں آپ شاباش
Assalamu alaikum dear brother
وہ دن دور نہیں ھے جب اللہ پاک کی عدالت لگے گی اس میں نہ قاضی ھوگا نہ نظام دین ھوگا نہ پولیس ھوگی نہ مریم ھوگی نہ شہاز ھوگا
وھاں صرف اور صرف اللہ پاک ھوگا اور وھاں فیصلہ ھی ھوگا تاریخ نہیں پڑے گی
In SAB PAR ALLAH KI TARAF SAY DUNYA MIAY BI LANAT HIA OR AKHRAT MIAY BI JAHANM ZALMO PAR 🪱🦀🦐🌵🌵🌵💥💥💥🔥🔥🔥💥💥💥🦀🦀💥💥💥💥💥💥🔥🔥🔥🔥🔥
💯 agree 👍🏻
THREE things Save Pakistan (1) IMRAN KHAN (2)IMRAN KHAN (3) IMRAN KHAN 🗳️💯👍🏻🗳️✅
💯👍 right Khan sultan ❤❤❤❤ insah Allah bless you Pakistan zindabad Love you Khan
Sb se baray juj ka kisi ko dr ya khof ni hay boht bura hoga na insafi krne walay jajo k sath qazi sab
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ زندہ رہو خوش رہو سلامت رہو عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
پاکستان کی ایڈمنسٹریشن ہی بدل گئی ہئے ۔
پاکستان آرمی =۔ بلیک واٹر
میری طرح کون کون عمران ریاض خان کے وی لاگ کا انتظار کرتا ہے
Ramzan ali ameeer farom kabirwala khanewal
میں
Main bar bar cheek karta hun❤❤
اللہ تعالیٰ اوریا مقبول جان کو حفظ وامان میں رکھے ارشد شریف شہید کو لاکھوں سلام مھنگای انصاف میرٹ کا بیڑہ غرق ہو گیا
🤲
Ameen!
السلام علیکم عمران ریاض بھائی اپ کا بہت بہت شکریہ کہ اپ نے اوریا مقبول جان صاحب کے بارے میں بتایا اللہ اپ کو سلامت رکھے ❤
درود پڑھ کر خان کی لمبی وسلامتی زندگی کی دعا کریں
ان شاءاللہ ہم دیکھیں گے
وزیراعظم پاکستان عمران خان
ان شاءاللہ ہم دیکھیں گے
God willing kuch nahi hota
God willing hota to Pakistan Bhikharistan mein tabdeel na hota
😂😂
💯 agree 👍🏻
💯 agree 👍🏻
إنشاءاللّٰه
@@bhupesh0111BILL KOL JANAB 💯 TRUE
ہماری یہ دعا ہے کہ اللہ تعالٰی اوریا مقبول جان کوجلد از جلد اس ظالمانہ قید سے آزادی عطاء فرمائے۔
Ya Allah jesy aap ny Imran riyaz khan bhai ki hfazat ki or zulum o jabar bardasht krny ki quwwat aata ki, bilkul issi tarha Oriya Maqbool Jaan ko b mehfooz farma.
إِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِيدٌ ﴿سورۃ البروج ١٢﴾
ترجمہ: یقیناً تمھارے پروردگار کی پکڑ بہت سخت ہے.
Beshak 😢
Allah humary mulk k tamam zalimon jurnelon luteron ki buhat jaldy ebbrat ka neshan banye amen 😢😢😢
مولانا فضل الرحمن کا بہت شکریہ شکر گزار ہیں کہ مولانا فضل الرحمن نے پاکستان کی عوام کی حالت اور حالات کا ساتھ دیا
عمران ریاض بھائی اللہ پاک آپکی حفاظت فرماۓ
❤Ameeeeen❤
👍👍👍👍👍💪💪💪💪💪🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰✌️✌️✌️
اللّه پاکستان کی جان عمران خان کی حفاظت فرما
Ameen sum ameen ❤❤❤
ان شاءاللہ PTI بہترین طریقے سے پورے پاکستان میں کامیاب احتجاج کر سکتی ہے۔ مثالیں ہمارے سامنے ہیں۔
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر کروڑوں درود و سلام ❤️❤️💯💕💕💕💕
عمران احمد خان نیازی زندہ باد
خان کی خاطر بہت سہا اور بہت کچھ سہیں گے خان ہماری جان ہیں جان قربان خان کیلئے
🎉😢
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤👍👍👍👍👍👍👍👍🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤جزاك الله خير الجزاء ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو لمبی زندگی دے امین ثم امین یارب العالمین عمران ریاض خان بھائی
Wickets k donoon sides pe khelnay waloon pe Donuts qazi
Donut do gift me wo khud hi samj jy ga😅😅😅you qazi
جو MNA خطرے میں ھیں پی ٹی آئی ان کے حلقے میں جلسہ کریں
Absolutely right👍
This is Naresh Kumar from new Zealand I love your channel bhaji
عمران احمد خان نیازی غیرت مند لوگوں کا لیڈر ہے
واہ عمران بھائ خوش رہو مزاہ آگیا Mqm کی دھوتی کھولی ❤❤❤
Release imran khan ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Wow Mashallah Imran Riaz Bhai 😇Pashto { Neshta } 😍🤗
عمران خان زندہ باد عمران ریاض خان زندہ باد
Allah AlHaq hai ❤❤❤
Immediately release innocent Imran Khan ❤❤❤
Imran Khan zindabad ❤❤❤
Thanks for voice for our Oriya Maqbool Jan.
بےشک اللہ رب العزت کی پکڑ بہت سخت ہے کب تک یہ گندہ کھیل کھیلا جائے گا
well done warriors of Karachi
#KarachiWithImranKhan #KarachiWithPTI #KarachiRally #KarachiProtestAgainstPMLN
شکریہ
Karachi
👍💯👏
❤❤❤❤ Masha Allah very very nice 💯 Beuteful 👌 beshak Right 👍 Imran khan zindabad Pakistan paindabad 💪🔥💯 llanat hi aisi hukumat par