There is None Worthy Of Worship But Allah and Mohammad Saw is the Messenger of Allah❤️ There is No Power or Might Except By Allah❤️ Allah Hu Akbar❤️ SubhanAllah❤️ MashaAllah❤️ Alhamdulillah❤️ Allah is The Most Merciful❤️ Allah is The Most Forgiving❤️ Allah is All Powerful❤️. ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️😊❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️😊❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ All Praises,Worships and Gratitude is For Allah Alone😊😊😊😊😊
نہایت عقیدت اور ادب واحترام سے آپ کی خدمت میں سلام عرض کرتی ہوں اور آپ کے در پر حاضر ہونے کی درخواست پیش کرتی ہوں میں اپنے بھائی کو لے کر آنا چاہتی ہوں آنے کی اجازت دیجیئے وقت اور دن بتا دیں طویل عرصہ سے آپ کے لیکچرز سنتی ہوں اور جو تسبیح آپ بتاتے ہیں وہ پڑھنا شروع کر لیتی ہوں جب سے ہارون الرشید صاحب نے بتایا ہے کہ پروفیسر صاحب سے اجازت لے کر پڑھیں اور مریض کو بھی لے کر جائیں تب سے آپ کے پاس آنے کا شوق پیدا ہو گیا ہے امید ہی نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کی ذاتِ پر مکمل یقین ہے کہ آپ مجھے اپنے ہاں حاضری کا موقع ضرور دیں گے انشاء اللہ انشاء اللہ انشاء
خواجہ حمید سے رابطہ کی جیے نیچے درج لنک سے ۔ اگر پروفیسر صاحب ملاقات کر رہے ہوں تو ضواجہ حمید آگاہ کر دیں گے۔ باقی معلومات کے لیے مزید 3 فون نمبرز الگ سے دیے گئے ہیں۔ For contact details visit alamaat.com/contac-us/
Aslam o alikum professor sahib sa contact kis tera karain . Meri beti 3 saal ki ha abi tak bolna shoro nai kia aur kuch samajti nai ha. Ma bot ziada parashan hon.
Professor sb Europe me insaf ka nizam qaim ha is Leye wahaan log khushal aor sehat mand hain jab k musalmano me insaf ni ha is Leye bhook aflaas ha q k insaaf ni ha jab pehli Muslim reyasat qaim hoe TU zakat lene Wala ni milta tha q k insaaf tha
اگر کوئی بندہ اپنی بد اعمالیوں کے سبب پھنس گیا اور باوجود دعا نماز استغفار ذکر اذکار کے حالات مزید سخت ہوتے جائیں تو ایسا کیا کیا جائے کہ بندہ نکل آئے......
Tauba kray..jaisay kernay ka haq hay..or hr ous insaan ki aqeedat say bachay..Jo maa baap say ziada ..aqeedat ka haq daar hay..siwaey..Allah o Rasool..s.a.w..kay..😢
Apnay Maa baap or REHMI rishtoun say ziada kisi ko aqeedat na dein..or Muhabat b Allah o Rasool s.a.w.say ZIADA NA honay dein..Yehi Eman hay..Apnay Nafs ka IHTSAAB jaari rakhein..Yehi Tazkiya e EMMAN hay..😢
قرآن کریم میں حضرت یوسف علیہ السلام کے قصے میں قحط کے خطرہ میں اناج سات برس تلک محفوظ کرنے کا حکم ہوا اور نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم بھی ازواج مطہرات کو سال بھر کا راشن ایک ساتھ دیتے تھے کیا آپ کہہ سکتے ہیں کہہ یہ توکل کے منافی تھا۔ انسان اور جانور کے توکل کو یکساں کیسے کہہ سکتے ہیں ۔
Apki objection achi hai iss mein Hazrat Suleiman PBUH ko bhi shamil kiya ja sakta hai kiun ke unko bhi bepanah nawaz giah. Lekin jis ayat ki baat prof sahab ne ki hai uske mutabiq ye sab kuch maslahatan kiya gia take kuch nishaniya dikhai jaein muslamanoon ko mazboot karne ke liye . Abhi bhi jis bande ke pass kuch nahi hota wo karta to tawaqul hi hai. Aur anbiya karam jin ke bare mein upar baat ki hai unhon ne bhi ye chezzain shukar aur tawaqul se hi hasil ki thin. Iss liye main cheez tawaqul hi hai.
@@MehrAli-p3y جی آپ درست کہہ رہے ہیں۔۔۔ پروفیسر صاحب استاد محترم احمد رفیق اختر صاحب یہ فرما،رہے ہیں کہ انسان کا،بنیادی مقصد حیات اللہ کو جانبا،اور ماننا ھے۔۔۔یہ بنیادی جاب ھے جس کے لیے ہمیں پیدا فرمایا گیا اسکے بعد باقی معاملات خود بخود ایک پہلے سے لکھے ھویے منصوبہ کے تحت انسان سے سرزد کروائے جاتے ہیں۔۔۔۔ اب اگر کسی نے اللہ کے ساتھ رہنے کا فیصلہ کیا تو اللہ اسے آسانی سے حلال رزق عنایت فرماتے ہیں اور وہ اسے جمع بھی کر سکتا ھے۔۔۔اور بقول مفہوم حدیث اپنے بچوں کے لیے بھی چھوڑتا ھے۔۔۔۔۔ لیکن جس نے اللہ کو چھوڑ کر محض رزق کمانے کی ہی فکر میں عمر گزار دی اور اللہ پر بھروسہ نہ کیا تو بقول استاد اس نے اپنا مقصد حیات نہیں سمجھا اور وہ خسارے میں رہا ۔۔۔۔۔
@@MehrAli-p3y ایک سال کے راشن جمع کرنے کی بات درست ھے۔۔۔یہ بات سرکار رسالت ماب خاتم النبیین صادق و امین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی امت کی آسانی کے لیے بیان فرمائی۔۔۔ بقول استاد محترم پروفیسر احمد رفیق اختر صاحب ھر شخص کے توکل کا معاملہ اسکے اللہ پہ بھروسہ پر منحصر ھے اور سرکار رسالت مآب خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا بھروسہ اللہ پر قیامت تک آنے والی جملہ مخلوقات میں سے سب سے زیادہ ھے اس لیے آپ نے خود تو عمر بھر عظیم توکل اللہ کا مظاہرہ فرمایا اور ہم کمزور ایمان والوں کے لیے آسانی بھی عنایت فرمائی۔۔۔۔ اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد وبارک وسلم
قرآن کریم میں حضرت یوسف علیہ السلام کے قصے میں قحط کے خطرہ میں اناج سات برس تلک محفوظ کرنے کا حکم ہوا اور نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم بھی ازواج مطہرات کو سال بھر کا راشن ایک ساتھ دیتے تھے کیا آپ کہہ سکتے ہیں کہہ یہ توکل کے منافی تھا۔ انسان اور جانور کے توکل کو یکساں کیسے کہہ سکتے ہیں ۔
ALLAH HU AKBAR ❤😢
Professor, sahib elam ka samundar hyn.
Best Islamic Teacher of today's world.
do you know contact number of how to reach out to professor sahab and meet him
سبحان اللہ الحمدللہ اللہ اکبر استغفر اللہ۔ جزاک اللہ خیر کثیرا امین امین امین
یا خاتمالنبیین محمد ابن عبداللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم انظر حالنا ❤
Ustad-E-Muhtaram ka baut khubsurat bayyan, Jazak Allahu Khairan
Buhat achi baat
Allah Is The One who proposes and decides the destiny of man. We must trust in Allah
اللہ ھو اکبر
Excellent analysis
There is None Worthy Of Worship But Allah and Mohammad Saw is the Messenger of Allah❤️
There is No Power or Might Except By Allah❤️
Allah Hu Akbar❤️
SubhanAllah❤️
MashaAllah❤️
Alhamdulillah❤️
Allah is The Most Merciful❤️
Allah is The Most Forgiving❤️
Allah is All Powerful❤️.
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️😊❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️😊❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
All Praises,Worships and Gratitude is For Allah Alone😊😊😊😊😊
جزاک اللہ تعالی ہم سب کو اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ا مین
Hamesha apki talk say latuf rabbi hasil hota hay. Good work. Sir jee
Subhan Allah subhan Allah ❤
Very nice and Impressive supportive talk.
❤ Sir thanks jzaak ALLAH khir ALLAH pak hamisha app koo Khush rekhi seht or iman wali zindgi aata firmay Ameen ❤
جزاک اللہ خیر
Please Pray For MUSLIMS UNITY
MaShaAllah
Thank You Sir
اللہ آپکو صحت تندرستی اور عمر دراز عطاء فرمائے- آمین یا رب العالمین
Allah pak sehat Or lambi zindgi dain Ameen
Mashallah very nice
SubhanAllah
Top speech thank you Professer Saab
Plz end per jo kalam hai wo pora share kr dain Buhat acha lag rha hai
ruclips.net/video/n71B8C3UW90/видео.html
پروفیسر صاحب کے لیے سرور حسین نقشبندی صاحب کا کلام ان کی اپنی زبانی۔
@@AlamaatMediaOfficial thanks
Alhamdulilah😊
Masahallah ❤
Excellent analysis
My Beloved Sir Allah bless you fr all which you done for us
Can anyone tell me how to meet him in person 1-1. Any contact number to speak to
do you know contact number of how to reach out to professor sahab and meet him
Very beautiful explanation. Thought provoking
MashaAlllah
8
JazakAllah sir ❤
Better than 99.9% of maulvis. MashaAllah.
Mashallah
Very good
❤
نہایت عقیدت اور ادب واحترام سے آپ کی خدمت میں سلام عرض کرتی ہوں اور آپ کے در پر حاضر ہونے کی درخواست پیش کرتی ہوں میں اپنے بھائی کو لے کر آنا چاہتی ہوں آنے کی اجازت دیجیئے وقت اور دن بتا دیں طویل عرصہ سے آپ کے لیکچرز سنتی ہوں اور جو تسبیح آپ بتاتے ہیں وہ پڑھنا شروع کر لیتی ہوں جب سے ہارون الرشید صاحب نے بتایا ہے کہ پروفیسر صاحب سے اجازت لے کر پڑھیں اور مریض کو بھی لے کر جائیں تب سے آپ کے پاس آنے کا شوق پیدا ہو گیا ہے امید ہی نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کی ذاتِ پر مکمل یقین ہے کہ آپ مجھے اپنے ہاں حاضری کا موقع ضرور دیں گے انشاء اللہ انشاء اللہ انشاء
En k admin sy contact ki koshesh karain
خواجہ حمید سے رابطہ کی جیے نیچے درج لنک سے ۔ اگر پروفیسر صاحب ملاقات کر رہے ہوں تو ضواجہ حمید آگاہ کر دیں گے۔
باقی معلومات کے لیے مزید 3 فون نمبرز الگ سے دیے گئے ہیں۔
For contact details visit alamaat.com/contac-us/
Aslam o alikum professor sahib sa contact kis tera karain . Meri beti 3 saal ki ha abi tak bolna shoro nai kia aur kuch samajti nai ha. Ma bot ziada parashan hon.
@@AlamaatMediaOfficialAslam o alikum. Professor sahib sa kis tera contact karain. Please unka contact number send ker dain. JZK ALLAH
@@AlamaatMediaOfficiali want to meet Professor Sahab
اسلام اور شیعت ۔
Islam or shiat do mukhtalif cheez kiyo hai ?
@@Tulip1659 پاکستانی قانون کے عین مطابق ۔
@@sahihtejarat9754 nhi samjh aya
@@Tulip1659 آپ مطالعہ کرے پاکستان کے قانون کا ۔
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Ants store food for winters. Gulehri bhi khorak jama karti ha.
Professor sb Europe me insaf ka nizam qaim ha is Leye wahaan log khushal aor sehat mand hain jab k musalmano me insaf ni ha is Leye bhook aflaas ha q k insaaf ni ha jab pehli Muslim reyasat qaim hoe TU zakat lene Wala ni milta tha q k insaaf tha
😊
How to connect overseas people with him
اگر کوئی بندہ اپنی بد اعمالیوں کے سبب پھنس گیا اور باوجود دعا نماز استغفار ذکر اذکار کے حالات مزید سخت ہوتے جائیں تو ایسا کیا کیا جائے کہ بندہ نکل آئے......
Tauba kray..jaisay kernay ka haq hay..or hr ous insaan ki aqeedat say bachay..Jo maa baap say ziada ..aqeedat ka haq daar hay..siwaey..Allah o Rasool..s.a.w..kay..😢
Apnay Maa baap or REHMI rishtoun say ziada kisi ko aqeedat na dein..or Muhabat b Allah o Rasool s.a.w.say ZIADA NA honay dein..Yehi Eman hay..Apnay Nafs ka IHTSAAB jaari rakhein..Yehi Tazkiya e EMMAN hay..😢
جناب عالی یہ مکمل لیکچر کہاں سے ملے گا
پلیز مجھے بتا دیجیے مہربانی جس کو جب موقع ملے
Sir zkhair tmam mkhlookat karti hain
professor sb why people say u don't have enough sense for future .kal ki soch nahi hy.khaya peya soya.aj ki dunya ka tana
مسلمان اور شیعہ ۔
Bhai
Mosliman is neiher Shia nor Sunni...
He is simply Mosliman...
@@ajmalghafoor5897 سنت کو ماننا لازمی ہے اسلام میں ۔
مسلم ، شیعہ ۔
Only Momin......Neither Shia nor Sunni or Wahabi
@@M.UsmanTikka مسلمان ہوگا تو مومن بن سکے گا ۔
قرآن کریم میں حضرت یوسف علیہ السلام کے قصے میں قحط کے خطرہ میں اناج سات برس تلک محفوظ کرنے کا حکم ہوا اور نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم بھی ازواج مطہرات کو سال بھر کا راشن ایک ساتھ دیتے تھے کیا آپ کہہ سکتے ہیں کہہ یہ توکل کے منافی تھا۔ انسان اور جانور کے توکل کو یکساں کیسے کہہ سکتے ہیں ۔
حضرت بی بی عائشہ صدیقہ فرماتی ہیں کہ کبھی ایسے ہوتا تھا کہ تین تین مہینے ہمارے گھر چولہا نہیں جلتا تھا
یہ اکی سال کے راشن کا آپ نے کہاں سے سنا ؟
Apki objection achi hai iss mein Hazrat Suleiman PBUH ko bhi shamil kiya ja sakta hai kiun ke unko bhi bepanah nawaz giah. Lekin jis ayat ki baat prof sahab ne ki hai uske mutabiq ye sab kuch maslahatan kiya gia take kuch nishaniya dikhai jaein muslamanoon ko mazboot karne ke liye . Abhi bhi jis bande ke pass kuch nahi hota wo karta to tawaqul hi hai. Aur anbiya karam jin ke bare mein upar baat ki hai unhon ne bhi ye chezzain shukar aur tawaqul se hi hasil ki thin. Iss liye main cheez tawaqul hi hai.
@@MehrAli-p3y
جی آپ درست کہہ رہے ہیں۔۔۔
پروفیسر صاحب استاد محترم احمد رفیق اختر صاحب یہ فرما،رہے ہیں کہ انسان کا،بنیادی مقصد حیات اللہ کو جانبا،اور ماننا ھے۔۔۔یہ بنیادی جاب ھے جس کے لیے ہمیں پیدا فرمایا گیا اسکے بعد باقی معاملات خود بخود ایک پہلے سے لکھے ھویے منصوبہ کے تحت انسان سے سرزد کروائے جاتے ہیں۔۔۔۔
اب اگر کسی نے اللہ کے ساتھ رہنے کا فیصلہ کیا تو اللہ اسے آسانی سے حلال رزق عنایت فرماتے ہیں اور وہ اسے جمع بھی کر سکتا ھے۔۔۔اور بقول مفہوم حدیث اپنے بچوں کے لیے بھی چھوڑتا ھے۔۔۔۔۔
لیکن جس نے اللہ کو چھوڑ کر محض رزق کمانے کی ہی فکر میں عمر گزار دی اور اللہ پر بھروسہ نہ کیا تو بقول استاد اس نے اپنا مقصد حیات نہیں سمجھا اور وہ خسارے میں رہا ۔۔۔۔۔
@@MehrAli-p3y
ایک سال کے راشن جمع کرنے کی بات درست ھے۔۔۔یہ بات سرکار رسالت ماب خاتم النبیین صادق و امین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی امت کی آسانی کے لیے بیان فرمائی۔۔۔
بقول استاد محترم پروفیسر احمد رفیق اختر صاحب ھر شخص کے توکل کا معاملہ اسکے اللہ پہ بھروسہ پر منحصر ھے اور سرکار رسالت مآب خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا بھروسہ اللہ پر قیامت تک آنے والی جملہ مخلوقات میں سے سب سے زیادہ ھے اس لیے آپ نے خود تو عمر بھر عظیم توکل اللہ کا مظاہرہ فرمایا اور ہم کمزور ایمان والوں کے لیے آسانی بھی عنایت فرمائی۔۔۔۔
اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد وبارک وسلم
مسلمان ، شیعہ ۔
????
@@Tulip1659 کیا ۔
Mashallah
قرآن کریم میں حضرت یوسف علیہ السلام کے قصے میں قحط کے خطرہ میں اناج سات برس تلک محفوظ کرنے کا حکم ہوا اور نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم بھی ازواج مطہرات کو سال بھر کا راشن ایک ساتھ دیتے تھے کیا آپ کہہ سکتے ہیں کہہ یہ توکل کے منافی تھا۔ انسان اور جانور کے توکل کو یکساں کیسے کہہ سکتے ہیں ۔
آپ نے سر کو تفصیل سے نہیں سنا
سر اس بات کا بھی حوالہ دیتے ہیں
مسلم اور شیعہ ۔