(SC

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 7 сен 2024
  • ''Pakistan Aur Allah Ka Qanoon''
    General (R) Hamid Gul Marhoom
    Short Clip#1508455

Комментарии • 1,7 тыс.

  • @zaheerabbassalfiabujaan7213
    @zaheerabbassalfiabujaan7213 2 года назад +26

    جنرل حمید گل صاحب آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہیں۔ اللہ رب العالمین انکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے۔ اللہ کریم ان جیسے عظیم لیڈر پاکستان کو عطاء فرما۔ آمین اللھم آمین

  • @MuhammadIqbal-bw3ug
    @MuhammadIqbal-bw3ug 2 года назад +25

    اللہ تعالٰی جنرل حمید گل مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے آمین

  • @dinarts536
    @dinarts536 3 года назад +34

    کیا عظیم شخصیت تھی اللہ تعالیٰ جنت کے اعلی ترین درجوں میں جگہ عطا فرمائے ۔ آمین ثم آمین

    • @ahzaab2446
      @ahzaab2446 3 года назад +2

      آمین ، المیہ یہ ہے کہ ھم مرنے کے بعد ہی قدر کرتے ہیں۔ ایک یونیورسٹی میں خطاب کے دوران طلباء سے کچھ کہا عمل کے لئے، اُس پر کس طرح ردعمل ظاہر کیا طلباء نے افسوسناک ہے ۔ ۔ ۔ جامعۃالرشید میں ہمیشہ بلایا جاتا رہا ہے انکو ، کبھی مفتی طارق مسعود صاحب ذکر ہی نہیں کرتے ۔ ٹھیک ہے controversy تنازع سے بچیں ، لیکن بحیثیت علمی شخصیت ذکر کانفرنس کیا جا سکتا ہے ۔

  • @abdulqadeerkhan3691
    @abdulqadeerkhan3691 Год назад +17

    ماشاءاللہ بہت خوب اللّٰہ جنرل حمید گل صاحب کو جنت میں اعلیٰ مقام دے آمین ثم آمین 🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️

  • @fiazahmed4340
    @fiazahmed4340 3 года назад +74

    اللہ پاک حضرت محمدﷺ کے صدقے جنرل حمید صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرما کے ان کے درجات بلند فرماۓ۔آمین ثم آمین ۔

    • @SheeshBlueAngel-ky7yx
      @SheeshBlueAngel-ky7yx 7 месяцев назад +2

      Ameen YA RUB-UL-ALAMEEN

    • @NabeelJutt-ew2mc
      @NabeelJutt-ew2mc 6 месяцев назад

      Aameen_Sum_Aameen.. 🤲

    • @SherZaman-zp2qm
      @SherZaman-zp2qm 6 месяцев назад

      Ameen suma Ameen

    • @user-ve5mm9fl5e
      @user-ve5mm9fl5e 3 месяца назад

      ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم امین ثم امین 🌹🌹🌹🌹🌹

  • @student_forever.
    @student_forever. Год назад +17

    اللہ پاک جنرل حمید گل صاحب کو جنت میں اعلی مقام عطا کرے آمین💮🥀💖💖💖

  • @sabirhussain5676
    @sabirhussain5676 3 года назад +73

    ❤️❤️❤️❤️❤️
    اللہ پاک جنرل حمید گل صاحب کو جنت میں اعلی مقامات عطا کرے آمین

  • @user-gd5rb6hy4x
    @user-gd5rb6hy4x 7 месяцев назад +11

    ماشاءاللہ بہت خوب بیان فرمایا تھا حضرت جنرل حمید گل محروم رح اللہ نے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انکی روح کو اپنی جوار رحمت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کی قبر پر کروڑوں رحمتوں کا نزول فرمائے آمین ثم آمین

  • @DaNisHKhan-kh7uw
    @DaNisHKhan-kh7uw 3 года назад +91

    کوٸی کچھ بھی کہے کیا کمال انسان تھے جو گزر گٸے ہمیں ہمیشہ یاد رہے گا آپ کا کام اور آپ کا کردار سبحان الله۔۔الله پاک کروڑوں رحمتیں برساۓ جنت میں مقام عطا فرماۓ آمین۔۔

  • @pakistantimeslikeandsharep4598
    @pakistantimeslikeandsharep4598 3 года назад +22

    بہت خوب کمال ھے پا کستان االلہ کی بہت بڑی نعمت ہے

  • @ubaidullahanwer5781
    @ubaidullahanwer5781 7 месяцев назад +9

    ھمارے پاکستان کے دلیروں کا بادشاہ
    اور پاکستان ڈیفنس کونسل کا محبوب رھنما
    اور مسلمانوں کا محبوب اور مقبول مجاھد جنرل حمید گل اللہ اسکو حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کا جنت میں پڑوس نصیب کرے آمین ثم آمین

  • @MuhammadIqbal-bw3ug
    @MuhammadIqbal-bw3ug 2 года назад +4

    جنرل حمید گل مرحوم کا جب بھی بیان سنتا ہوں تو دل خون کے آنسو روتا ہے کہ اس طرح کے عظیم اور غیرت مند ایماندار محب وطن پاکستانی لیڈر کی کوئی قدر نہیں کی

  • @saifullah791
    @saifullah791 2 года назад +5

    کئی مرتبہ جنرل حمید گل صاحب کی یہ وڈیو دیکھی ہر مرتبہ آنکھیں نم ہو گئیں دلوں پر حکمرانی وہ کرتے ہیں جو
    رب العزت کے مقربین ہوں اللہ سبحانہ و تعالٰی آپ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

  • @shahidminhas5065
    @shahidminhas5065 3 года назад +4

    حقیقی جنرل۔ایسے لوگ فوج کی قیادت کے حقیقی حق دار ھیں۔بدقسمتی اب مافیہ مسلط ھے۔

  • @malikmoon5460
    @malikmoon5460 2 года назад +9

    الله پاک جنرل حمید گل صاحب کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے

  • @muhammadsubhan7612
    @muhammadsubhan7612 3 года назад +6

    شہزادہ شہزادہ شہزادہ عالم اسلام کا ہیرو جنرل حمید گل صاحب اللہ پاک آپ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے

  • @zeshanriaz
    @zeshanriaz 3 года назад +93

    حقیقی ہیرو۔ اللّہ پاک جنت میں درجات بلند فرمائے۔ آمین

  • @jim121
    @jim121 2 года назад +14

    I 💚& miss this man,,gnrl saab aj kal app ke bari yaad ati hea🤲🏽🙏🏽🙏🏽💯🏆🏆🏆

  • @muhammadazammirza5806
    @muhammadazammirza5806 7 лет назад +639

    اللہ پاک جنرل حمید گل صاحب کو جنت میں اعلی مقامات عطا کرے آمین

  • @smile4ever53
    @smile4ever53 3 года назад +41

    Pakistan Is blessed to have such legends.... May ALLAH bless him with Jannat ul Firdous

    • @santhugowda7179
      @santhugowda7179 2 года назад

      Because of these only pakistan will suffer forever . 😆😆😆😆👌👌👌
      Osama bin Laden, ISI, 9/11 😆😆😆👌👌👌👌

  • @nadeemghuman3261
    @nadeemghuman3261 3 года назад +208

    اللہ اس مجاہد اسلام کے درجات کو بلند فرمائے آمین ❤❤❤❤❤

  • @hggdusgyhhwu5164
    @hggdusgyhhwu5164 3 года назад +65

    اللہ تعالٰی جنرل حمید گل کی قبر پہ کروڑوں رحمت نازل فرمائے آمین

  • @whitewood3535
    @whitewood3535 4 года назад +380

    آبدیدہ کر دیتے ہو سر آپ اللہ سبحان وتعالی آپ کے درجات بلند فرمائںں آمین

    • @ndgloves70
      @ndgloves70 3 года назад +2

      گریٹ جنرل میرے پاس تو اس سے زائد کوئی الفاظ نهی

    • @hameednasirhameed5668
      @hameednasirhameed5668 3 года назад +2

      Allah o Akbar Allah o Akbar Grate general Hameed Gul pak Army May Allah give him highest place in Jinnah

    • @P.G.T
      @P.G.T 3 года назад +1

      آمین

    • @sajidaslam5855
      @sajidaslam5855 3 года назад +1

      آمین

    • @rizwanali9106
      @rizwanali9106 3 года назад +1

      Aameen

  • @sabirhussain5676
    @sabirhussain5676 3 года назад +12

    ❤️❤️❤️❤️🥰
    اللہ تبارک و تعالی جنرل صاحب کو جنت الفردوس میں علئ مقام دے آ مین آ مین

  • @mohammadmohsinaljaaidi4580
    @mohammadmohsinaljaaidi4580 4 года назад +63

    الله تعالى جنرل حميد گل کو مغفرت عطا کرے اور جنت فردوس میں اعلی مقام عطا کرے۔۔۔۔ يه غازي يه تيرے پراسرار بندے ۔۔۔

  • @sabirhussain5676
    @sabirhussain5676 3 года назад +5

    🥰❤️❤️❤️❤️❤️❤️
    اللہ تعالی جنت الفردوس میں عالی مقام عطاء کریں مرد مجاہد جنرل خمید گل کو آمین یا رب العالمین ۔

  • @dahrmaproduction3639
    @dahrmaproduction3639 5 лет назад +348

    اللہ پاک جنر حمید گل صاحب کو جنت الفردوس نصیب فرمائے آمین

  • @KamranKhan-ry9qt
    @KamranKhan-ry9qt 3 года назад +2

    ماشااللہ کیا جنرل تھا اللہ پاک جنرل حمیدگل کی قبر کو نورسے منور کردے اوراللہ پاک جنرل حمیدگل کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عنایت فرمائیں

  • @rookhannetkarachi854
    @rookhannetkarachi854 3 года назад +15

    واہ واہ ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت اللہ تعالیٰ جنرل حمید گل صاحب مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین ثم آمین

    • @agha3584
      @agha3584 3 года назад

      Zindabad pakistan hameed gull pak armi

    • @muhammedsaeedqureshi2914
      @muhammedsaeedqureshi2914 2 года назад

      A great visionary gernal,a gift from Allah swt,a man 2nd to none,i felt proud that i met him & i can' t control my tears while recalling his memories,i used to pray for him sinse years,,,,,he was absolutely a kind, brave & great commander,Allah swt bless him high rank in paradise,Ameen

    • @alizaman7512
      @alizaman7512 Год назад

      سویڈن میں عالمی دہشتگردوں کی ناپاک جسارت توہین قرآن مجید کے خلاف
      تحریک لبیک پاکستان کے زیر اہتمام
      لبیک تحفظ قرآن مارچ
      7 جولائی بروز جمعۃ المبارک
      بعد نماز جمعہ 3 بجے
      داتا دربار علیہ الرحمہ
      تا
      دربار امیر المجاہدین نور اللّٰه مرقدہ
      عاشقانِ مصطفٰی ﷺ
      قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کروانے اور عالمی دہشتگردوں کو سخت پیغام دینے کی خاطر اس مارچ میں ضرور شرکت کریں
      #Last Hope TLP
      *TLP Muslim Media Official*

  • @iftikharkhan5858
    @iftikharkhan5858 3 года назад +11

    🇵🇰 مرحوم ریٹایرذ جنرل حمید گل صاحب🇵🇰
    اللہ تغالی اپکو اپنی جنت الفردوس می بڑی سی بڑی جگہ عطا فرماوی🇵🇰
    💔💔🌹امین ثمہ امین🌹💔💔

  • @thinkbetter7775
    @thinkbetter7775 3 года назад +1

    ما شاء اللہ .. حق کہا ۔۔ سچا مرد مجاھد و غازی تھا جو اس ملک کو بہت کچھ دے گیا۔۔ اللہ کریم نے انکو بہت اعلیٰ صلاحیتوں اور ایمان سے مالامال کیا تھا۔ اللہ کرے ہمارے ملک میں ایسا کوئی مرد مجاھد حکمران آجائے۔

  • @almall8072
    @almall8072 5 лет назад +87

    اللہ تعالی جنت الفردوس میں عالی مقام عطاء کریں مرد مجاہد جنرل خمید گل کو آمین یا رب العالمین ۔

  • @muhammadfahad375
    @muhammadfahad375 2 года назад +5

    Sir I'm crying after listening such a pure, patriotic, long sighted, courageous and wisdom personality is no more longer among us, most bad luck is this nation still no one capable to come forward and determine to follow up such these crystal clear analysis, word, advice and advise with pure references. No doubt about His personality that he is a real solder who was blessed with the blessings of Almighty Allah.

  • @kkjmrd6147
    @kkjmrd6147 3 года назад +35

    لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ‎

  • @humairanazeer6407
    @humairanazeer6407 2 года назад +3

    آ ج عالم اسلام اور پاکستان کو ایسے مخلص لوگوں کی ضرورت ہے ۔۔۔۔

  • @hafizsahib6297
    @hafizsahib6297 3 года назад +4

    اللہ کریم اپنے محبوب کے صدقے آپ کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور آپ کے لواحقین کو سدا سلامت رکھے اور آپکے نقش قدم پر چلائے آمین یا رب العالمین

  • @basiratkhan3524
    @basiratkhan3524 2 года назад +5

    Allah grant G. Hamid the highest place in Janet ul ferdoos ameen

  • @Sports7-u6b
    @Sports7-u6b 3 года назад +9

    لَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ ٱللَّٰهِ

  • @faridarashid786
    @faridarashid786 3 года назад +5

    Masha Allah. Allahu Akbar. What great Words of Wisdom. Rasool e Paak Sallahu Alayhi Wassalaam ki aawaaz aur paighaam. General Hameed Gul truly understood Islam.
    And now PM Imran Khan has the same intellect.
    Dear Pakistani Awaam, please support PM Imran Khan in every way and promote Islam.
    PM Imran Khan Zindabaad
    PTI Zindabaad
    Pakistan Zindabaad
    Love from London ❤🇬🇧❤🇬🇧
    May the Almighty Allah grant General Hameed's soul the highest level of Jannatul Firdaus.

  • @abuubaida9887
    @abuubaida9887 3 года назад +9

    اللہ تعالیٰ آپ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @fazalhussainkhan9864
    @fazalhussainkhan9864 2 года назад +3

    اللہ تعالٰی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @spartanmaan2062
    @spartanmaan2062 3 года назад +5

    اللہ کریم جنرل صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائے

  • @marjanullarabastan7545
    @marjanullarabastan7545 3 года назад +3

    آللہ آپ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @shahidmehmood8401
    @shahidmehmood8401 6 лет назад +84

    Masha Allah , how well he understood the situation and way foward for the nation. May Allah subhanahu Wata Allah grant him the firdous

    • @jamesmarshall7475
      @jamesmarshall7475 3 года назад

      May Allah have mercy upon him, accept his sacrifices and grant him Firdows al-A’la.

    • @ahmedrose8862
      @ahmedrose8862 3 года назад

      MashAllah.very.good.sir.Ameen

  • @badrkhan2759
    @badrkhan2759 3 года назад +4

    جنرل حمید گل رحمتہ اللہ علیہ ایک genius اور اللہ کی طرف سے پاکستان کیلئے ایک نایاب ہیرہ تھے

  • @aamadmi7295
    @aamadmi7295 3 года назад +16

    السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ و برکاتہ۔ اے اللّٰہ پاک میرے ملک کے سپہ سالار کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرما۔ امین یارب۔

  • @wahajwaleed2380
    @wahajwaleed2380 2 года назад +1

    اللہ تعالیٰ حمید گل صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں۔۔۔ اور اللہِ جی ہمارے ملک میں وہ اسلامی نظام نافذ ہو جس کی بات حمید گل صاحب فرما رہے ہیں ۔۔۔ انشا اللہ پاکستان کو آگے جانا ہے۔۔۔💕💕🇵🇰💞💞❤️❤️💓❤️💞🇵🇰🇵🇰💕💕

  • @habibullah6260
    @habibullah6260 3 года назад +22

    اللہ تعالٰی جنرل حمید گل صاحب کو جنت الفردوس عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا رب کریم

  • @ZainAshuu
    @ZainAshuu 2 года назад +4

    Allah pak Apko Jannat main aala Moqam Ata Farmae Ameen.....Bohat Rola deya hai sir aapne

  • @WajidMahmood-gs7ry
    @WajidMahmood-gs7ry 6 месяцев назад +1

    اللہ تعالیٰ عزوجل مجاھد اسلام جنرل حمید گل صاحب کے درجات میں بلندیاں عطا فرمائے اور آپ کی آخرت کی تمام منازل آسان فرمائے آمین یارب العالمین

  • @manzoorqureshi7593
    @manzoorqureshi7593 3 года назад +19

    A great legend statesman. May almighty Allah(swt) grant him eternal peace and highest place in jannat. آمین

  • @MazharShaheen-v1q
    @MazharShaheen-v1q Месяц назад

    اللّہ پاک اس عظیم مجاہد کو۔ میری دل سے دعا ہے اللّہ پاک ، جنرل حمید گل ، رحمت اللہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @tanveerabbas8475
    @tanveerabbas8475 7 лет назад +143

    Allah apnae Gulam general hamid gul ko jannat mae maqam ata farma Ameen

  • @zahidmohammed2211
    @zahidmohammed2211 3 года назад +3

    پاک فوج زندہ باد ماشاءاللہ

  • @fahadsaeed500
    @fahadsaeed500 9 лет назад +135

    Allah give him Jannat , MashaAllah Zabardast

    • @khaistagul2565
      @khaistagul2565 7 лет назад

      Mashallah Good luck. Sar

    • @MuhammadUsman-db3by
      @MuhammadUsman-db3by 6 лет назад

      Ameen

    • @babajan4718
      @babajan4718 2 года назад

      Allah apko janntol fardus me aala maqam aata farmai Ameen Ameen Ameen sir mere pas Apke aachai k koi alfaz nahi moje moaf kro

    • @alizaman7512
      @alizaman7512 Год назад

      سویڈن میں عالمی دہشتگردوں کی ناپاک جسارت توہین قرآن مجید کے خلاف
      تحریک لبیک پاکستان کے زیر اہتمام
      لبیک تحفظ قرآن مارچ
      7 جولائی بروز جمعۃ المبارک
      بعد نماز جمعہ 3 بجے
      داتا دربار علیہ الرحمہ
      تا
      دربار امیر المجاہدین نور اللّٰه مرقدہ
      عاشقانِ مصطفٰی ﷺ
      قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کروانے اور عالمی دہشتگردوں کو سخت پیغام دینے کی خاطر اس مارچ میں ضرور شرکت کریں
      #Last Hope TLP
      *TLP Muslim Media Official*

  • @BilalAhmad-vr9zb
    @BilalAhmad-vr9zb 2 года назад +1

    یااللہ جنرل مجاھد ومرد مؤمن مرحوم کو جنت الفردوس کے اعلیٰ درجات نصیب فرمائے آمین یارب العالمین

  • @rajputchuhan1469
    @rajputchuhan1469 6 лет назад +32

    الله پاک آپ کو جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے آمین یارب العالمین

  • @hamzaskillset6956
    @hamzaskillset6956 2 года назад +2

    انسانیت کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنا ہے اعلی
    اور حاکم اعلیٰ بالکل اللہ رب العالمین ہے۔

  • @UmarFarooq-rg5jr
    @UmarFarooq-rg5jr 4 года назад +105

    اللّه تعالیٰ جنرل حمید گل صاحب کی مغفرت فرمائے۔

    • @zahrashaikh5568
      @zahrashaikh5568 3 года назад +1

      آمین ثم آمین یارب العالمین
      پاکستان ذندہ باد

  • @user-ff3zx8ss9h
    @user-ff3zx8ss9h 7 месяцев назад +1

    اللہ پاک اپنے پیارے حبیب کے صدقے جنرل حمید گل صاحب کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطإ کرے ❤

  • @Tariqkamal47
    @Tariqkamal47 3 года назад +6

    Zabardast well said love this speech 👌👍

  • @AsifAli-sm5xw
    @AsifAli-sm5xw 3 года назад +5

    الله تعالى آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور آپ کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین

  • @talatnawaz8655
    @talatnawaz8655 3 года назад +9

    اللہ رب العزت مرحوم جنرل حمید گل صاحب کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے

  • @AHMEDALI.895
    @AHMEDALI.895 2 года назад +2

    General saab Allah tala apko janat ka malik kryy... ! Pakistan k liye app bht bari nemat guzray han..!

  • @iftikharhussain1248
    @iftikharhussain1248 5 лет назад +123

    General Sahib We are missing you 😞😞😞😔😔😔😢

  • @maryamshahzadi406
    @maryamshahzadi406 2 года назад +1

    واہ جنرل صاحب ۔
    دل ٹھنڈا کر دیا ہے آپ نے۔
    الله پاک آپ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے آمین ۔

  • @warissatti8987
    @warissatti8987 4 года назад +44

    اللہ تعالی آپکو جنت الفردوس میں جگہ دے آمین ثمہ آمین

  • @Alihan18
    @Alihan18 3 года назад +9

    He was a Momin who sight with the Noor of Allah 😍

  • @muhammadisraar544
    @muhammadisraar544 4 года назад +20

    اللہ آپ کو جنت میں اعلی مقام عطا فرماے

    • @aneeskazmi6110
      @aneeskazmi6110 3 года назад

      جنرل حمید گل کو اللہ تعالیٰ جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے درجات بلند فرمائے ۔پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد

    • @atifahmad5511
      @atifahmad5511 2 года назад

      Ameen

  • @mjamilawan7747
    @mjamilawan7747 10 месяцев назад +1

    اللہ تعالی جنرل صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ آمین

  • @fahminazir339
    @fahminazir339 2 года назад +10

    Amazing brave voice a true General his words will stay alive amongs new generations

  • @numanahmed9300
    @numanahmed9300 2 года назад +1

    اللہ تعالی جنرل حمید گل صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما

  • @umarcale12
    @umarcale12 3 года назад +10

    A visionary. How eloquent he is. A true hero of the Nation.

  • @alimohammed-bz5cw
    @alimohammed-bz5cw 3 года назад +1

    Allah k wali hain General Hameed gul sahab Allah pak inko Jannat me Aala muqam de Aameen jab jab inki batain suni hai aankhoo se ansoo nikal aye hai itni gheri soch Pakistan zindabad

  • @hassanOnYoutube
    @hassanOnYoutube 3 года назад +14

    such an unbelievably strong and bold man ! May Allah-SWT grant him highest place in Jannah !

  • @ahsanulahsanul9108
    @ahsanulahsanul9108 6 месяцев назад +1

    , اللّٰہ تعالیٰ عزوجل حمید گل کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @muhammadhanif-kl3hr
    @muhammadhanif-kl3hr 3 года назад +8

    Waht a grate man you are?
    اللہ آپ کے درجات بلند کرے آمین

  • @shahrajzubair9377
    @shahrajzubair9377 2 года назад +1

    اللہ تعالیٰ ہمارے ملک کے پر خلوص لوگوں کو مزید ترقی عطاء فرمائے اور جو وفات پا چکے ہیں انکی مغفرت فرمائے آمین یارب العالمین

  • @tanveerhussain5361
    @tanveerhussain5361 2 года назад +4

    اے رب ۔محمد ھمیں جنرل حمید گُل جیسے اور جنرل عطا فرمائے

  • @shahzaibaftab9002
    @shahzaibaftab9002 Месяц назад

    واہ بہت خوب کیا کہنے زندہ ھیں آپ سر ببرشیر راھنما رھبر انشاء اللہ شہید جناب جنرل حمید گل صاحب زندہ آ باد پائندہ آ باد ماشاءاللہ اللہ پاک مغفرت فرمائیں آمین ثم آمین

  • @ShakilAhmed-uh7fx
    @ShakilAhmed-uh7fx 3 года назад +8

    What a visionary Leader and Commander he was. May Allah grant him Jannat ul Firdaus, Ameen.

  • @zakirhussain-qi1wf
    @zakirhussain-qi1wf 9 дней назад +1

    Great person great talking about their beloved country Pakistan
    PAKISTAN ZINDABAD
    GENERAL HAMID GUL
    TUJY SALAM

  • @stranger6652
    @stranger6652 3 года назад +9

    Such a great person
    He was the one man Army
    May Allah Subhan O Tala grant him Jannat ul Firdous Aameen

  • @kashifbashir2980
    @kashifbashir2980 Год назад +1

    الله جنتوں میں رسول اللہ کی قربت نصیب کرے

  • @sadiaqureshi4802
    @sadiaqureshi4802 3 года назад +6

    He was a diamond man may Allah give him highest rank in Jannat ul Firdous Ameen

  • @aleemawan3129
    @aleemawan3129 3 года назад +4

    اللہ کے شیروں کو آتی نہیں روباہی ❤️❣️❤️

  • @khalidyar
    @khalidyar 7 лет назад +47

    i really miss him he was a great man .. May he find his place in jannat ul firdoos .. ameen

  • @shahidminhas5065
    @shahidminhas5065 3 года назад

    اگر ایسے جنرل ھوں تو ھم دنیا فتح کر سکتے ھیں۔حمید گل صحیح اسلام کی آواز تھے اللہ انھیں اعلیٰ مقام عطا کرے۔عبداللہ بھی کمال ھیں۔اللہ عبداللہ کو کامیابیاں دے۔

  • @MuhammadKhan-vt2ob
    @MuhammadKhan-vt2ob 3 года назад +14

    The Great & brave General Hameed Gul may Allah SWT bless him in his soul.Aameen

  • @muhammadbilal9914
    @muhammadbilal9914 3 года назад +5

    جرنل حمید گل صاحب آج بہی ہمارے دلوں میں زنداہیں اللہ تعالیٰ انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

  • @alimtiaz1124
    @alimtiaz1124 5 лет назад +19

    The golden words of merhom r g hameed Gul. God bless him.

  • @raheelazuberi4190
    @raheelazuberi4190 3 года назад

    اتنی عمدہ تقریر اج تک کسی نے نہیں کی بہت سچی باتیں ہیں یہ ان پر ہم کو عمل کرنا چاہئے تب ہی نیا پاکستان وجود میں اۓ گا

  • @MohammadAliHK
    @MohammadAliHK 4 года назад +20

    kabhi bhi na umeed na rahen!!❤❤😥😥 Allah inhe jannat ul firdos mai aala maqam ata farmaye. aur hamen apne Allah aur hamare Quaid-E-Azam ke diye hue tor tariqon pe chalne ki tofiq ata farmaye.

  • @ikramjelani8375
    @ikramjelani8375 2 года назад +1

    قرض بدترین غلامی ہے
    جب تک قرض کی غلامی سے نجات
    اور ملکی معاشی ترقی کی برکات حاصل نہیں ہوتیں
    تب تک وطن فروش سوداگروں سے نجات کےلۓ تابہ ابد سعئ مسلسل پیہم جاری رہے گی
    ❤️🌹❤️

  • @navimalik9912
    @navimalik9912 7 лет назад +5

    MashaAllah asi speech wohi kr skta hai jis ka batin pak ho jisy Allah se or apny mulk se sechi mohbat ho..

  • @Abdulhadi59799
    @Abdulhadi59799 2 года назад +2

    یا اللہ جنرل حمید گل صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

  • @chgulzar8929
    @chgulzar8929 4 года назад +5

    Allah pak general saab ko jannat ma ala muqaam da orr hamy asy officer or asy leader da...Ameen❤

  • @hasanmaqsood3243
    @hasanmaqsood3243 Год назад

    ALLAH general sahab ko janat me ala mukam day me isi waja say inko bohat pasand krta hun isi bold Statement ki waja say k hamay jamhuriyat nahi islami nizam chhaiye hai puri duniya may INSHA ALLAH ❤

  • @riazahmad4821
    @riazahmad4821 3 года назад +3

    MashALLAH Hameed Gul …ALLAH APKO JANNAT ME JGA ATA KRE

  • @Vote_forpakistan
    @Vote_forpakistan 2 года назад

    اللہ پاک جنرل حمید گل رحمۃ اللہ علیہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین۔