مجید امجد میرے نزدیک ایک بڑے اور متنوع شاعر ہیں، بہت تنہائی پسند واقع ہوۓ تھے، موصوف مشاعروں وغیرہ سے بھی گریز کرتے تھے اور خود ساہیوال جبکہ اہلیہ جھنگ میں رہتی تھیں، ان سے بھی تعلقات نہ ہونے کے برابر تھے۔ کوئی اولاد بھی نہ تھی۔ ان کا کلام خواجہ محمد زکریا نے ان کی گمنامی کی موت کے بعد مرتب کیا۔ غزل بھی کہتے تھے لیکن ان کا اصل جوہر تو نظم میں ظاہر ہوتا ہے- تقریباً ہر صنفِ نظم میں طبع آزمائی کی اور کچھ اصناف تو انہوں نے خود ہی وضع کر کی تھیں ۔ آزاد نظم کے اولین شاعروں میں شمار ہوتے ہیں۔ بہت تخلیقی ذہن پایا تھا اور الفاظ کے ساتھ بھی خوب کھیلتے تھے۔ حروف کی تکرار سے بہت دلکش مصرعے کہتے تھے - ان کی ذاتی زندگی کے اکثر گوشے ان کی کم گوئی اور تنہائی پسند طبیعت کے باعث معلوم نہیں۔ لیکن کہتے ہیں کی ایک غیر ملکی خاتون سے محبت کرتے تھے جو کچھ عرصہ ہی ان کی زندگی میں رہیں۔ لگتا ہے یہ نظم ان کے لیے ہی لکھی گئی-
Majeed Amjad poems are very intriguing. He does majic with his words. Panwari is also a gem by him. Kash main tere bun gosh main bunda hota, and so many others
محترم راحیل فاروق صاحب! اگر ممکن ہو تو مجید امجد مرحوم کا ایک شعر جو انہوں نے اپنی بیماری سے تنگ آکر کہا تھا کیونکہ ان کو ٹی بی کا مرض لاحق تھا جس کی وجہ سے وہ کھانستے رہتے تھے مہربانی فرما کر وہ شعر تو کمینٹ میں رپلائی کر دیں ۔ نوازش ہوگی شکریہ 😊
مجید امجد میرے نزدیک ایک بڑے اور متنوع شاعر ہیں، بہت تنہائی پسند واقع ہوۓ تھے، موصوف مشاعروں وغیرہ سے بھی گریز کرتے تھے اور خود ساہیوال جبکہ اہلیہ جھنگ میں رہتی تھیں، ان سے بھی تعلقات نہ ہونے کے برابر تھے۔ کوئی اولاد بھی نہ تھی۔ ان کا کلام خواجہ محمد زکریا نے ان کی گمنامی کی موت کے بعد مرتب کیا۔ غزل بھی کہتے تھے لیکن ان کا اصل جوہر تو نظم میں ظاہر ہوتا ہے- تقریباً ہر صنفِ نظم میں طبع آزمائی کی اور کچھ اصناف تو انہوں نے خود ہی وضع کر کی تھیں ۔ آزاد نظم کے اولین شاعروں میں شمار ہوتے ہیں۔ بہت تخلیقی ذہن پایا تھا اور الفاظ کے ساتھ بھی خوب کھیلتے تھے۔ حروف کی تکرار سے بہت دلکش مصرعے کہتے تھے - ان کی ذاتی زندگی کے اکثر گوشے ان کی کم گوئی اور تنہائی پسند طبیعت کے باعث معلوم نہیں۔ لیکن کہتے ہیں کی ایک غیر ملکی خاتون سے محبت کرتے تھے جو کچھ عرصہ ہی ان کی زندگی میں رہیں۔ لگتا ہے یہ نظم ان کے لیے ہی لکھی گئی-
بےحد شکریہ۔ بہت خوبصورت اور جامع تعارف کروایا آپ نے۔
Majeed Amjad poems are very intriguing. He does majic with his words. Panwari is also a gem by him.
Kash main tere bun gosh main bunda hota, and so many others
عجب غضب شاعر تھا جس کو دشتِ زیست کی اگہی کے استعجاب میں مارا گیا 😢
اپ نے کیا ہی خوب پڑھی کہ جیسے نئے مفہوم اشکار ہوئے بہت شکریہ
مجید امجد میرے پسندیدہ شاعروں میں سے ایک ہیں
بہت عمدہ۔۔ کیا کہنے۔
بہت عمدہ مرشدی
کیا کہنے راحیل ۔ بہت عمدہ بڑھی ْآپ نے ❤
بہت عمدہ
Very nice
Great good
Background music is masterpiece
❤❤❤❤
Listen
مستنصر حسین تارڑ نے اپنے ناولوں میں مجید امجد کی شاعری کا اکثر ذکر کیا ہے بالخصوص ناول راکھ میں۔
Great work Lehja.keep it up😀😀
Hyyyyyyyy
Munich
City of my friend
Munich
ھائےےےےےے
Asslamualekum
محترم راحیل فاروق صاحب!
اگر ممکن ہو تو مجید امجد مرحوم کا ایک شعر جو انہوں نے اپنی بیماری سے تنگ آکر کہا تھا کیونکہ ان کو ٹی بی کا مرض لاحق تھا جس کی وجہ سے وہ کھانستے رہتے تھے مہربانی فرما کر وہ شعر تو کمینٹ میں رپلائی کر دیں ۔ نوازش ہوگی شکریہ 😊
میں معذرت خواہ ہوں، حضور۔ یہ واقعہ اور متعلقہ شعر میرے علم میں نہیں۔
کوئی اس نظم کے الفاظ کی معنی سمجھاۓ
Kis ka maani pochna pochain