سب کچھ تو لکھا جا چکا ہے، اتنے بھر پور اور اَچُوࣿک انداز میں۰ انہیں پڑھ لیجئے، اور دکھ جھیلنے کے آپ جس بھی مرحلہ پر ہیں، یا آپکے دکھوں کی جو بھی مقدار ہے، اسے محسوس کر لیجئے اور تسلّی پا لیجئے۰ راحیل صاحب نے اس نظم کو بہت اچّھا “رسائٹ” کیا ہے۰ انکا اس نظم کو اپنے چینل پر اپلوڈ کرنے و اسے اپنی اثر کن آواز دینے کیلئے بہت شکریہ۰ شاعر صاحب کی اس گہری شاعری کے تو کہنے ہی کیا۰ کسی کی گلہ رسانی و عدم پشیماں بیانی کا اس سے بہتر انداز اور کیا ہو سکتاہے!
فضلِ حق خیرآبادی ایک شاعر، فلسفی اور مذہبی عالم تھے جنہوں نے 1857 کی جنگِ آزادی میں جہاد کا فتویٰ دیا تھا ان کے پوتے مضطر خیر آبادی اپنے دور کے مشہور شاعر ہوئے جاں نثار اختر، مضطرؔ کے بیٹے تھے اور پہلی شادی اسرار الحق مجازؔ کی ہمشیرہ صفیہ سراج الحق سے ہوئی دورِ حاضر کے مشہور فلمی نغمہ نگار جاوید اختر، جاں نثار اختر ہی کے بیٹے ہیں دلچسپ بات یہ ہے کہ جاوید اختر کی اہلیہ اداکارہ شبانہ اعظمی بھی مشہور ترقی پسند شاعر کیفی اعظمی کی بیٹی ہیں ان دونوں کی اولاد میں فرحان اختر اور زویا اختر بھی ہندوستانی فلم نگری سے وابستہ ہیں
@@Urdu شرمندہ نہ کیجیے حضور یہ تو میری ناقص سی معلومات ہیں جو ایک اردو ادب کے عاشق اور مداح کے طور پر دوسرے سنجیدہ قارئین کے لیے عرض کر دیں آپ کی حیثیت تو استاد کی ہے ؎ جو کچھ بھی ملا ہے وہ تمہیں سے تو ملا ہے ہم ا ور بھلا دیں تمہیں، کیا بات کرو ہو
Watch an enhanced version of the recitation with Urdu subtitles here: ruclips.net/video/veNPrRvWkug/видео.html
Jaan Nisar ! Akhtar
Raheel Farooq!!
Kya kehnay!!!
There is no any audacity so natural rendering fine
عمدہ انتخاب ۔
Too good
واہ حضرت کیا بات ہے عمدہ انداز ،عمدہ آواز، کوئل سرگم سروتال واہ واہ سلامت رہیں
واہ بہت اعلی نظم۔۔۔۔۔عمدہ انتخاب۔
کیا بات ہے استاد محترم عمدہ انتخاب
buhat khoob kia kahna...
i listened it on loop. bahut khoob
یہ نظم سن کر ایسا لگتا ہے جیسے یہ میری اپنی کہانی سنا رہا ہے
سب کچھ تو لکھا جا چکا ہے، اتنے بھر پور اور اَچُوࣿک انداز میں۰ انہیں پڑھ لیجئے، اور دکھ جھیلنے کے آپ جس بھی مرحلہ پر ہیں، یا آپکے دکھوں کی جو بھی مقدار ہے، اسے محسوس کر لیجئے اور تسلّی پا لیجئے۰ راحیل صاحب نے اس نظم کو بہت اچّھا “رسائٹ” کیا ہے۰ انکا اس نظم کو اپنے چینل پر اپلوڈ کرنے و اسے اپنی اثر کن آواز دینے کیلئے بہت شکریہ۰ شاعر صاحب کی اس گہری شاعری کے تو کہنے ہی کیا۰ کسی کی گلہ رسانی و عدم پشیماں بیانی کا اس سے بہتر انداز اور کیا ہو سکتاہے!
بہت اعلی سر جی ❤
bohat khooob sir
بہت بہت شکریہ۔
Wah wah
کہا کہنے۔
کیا بات ہو
Beautiful ⭐️
Wah wah bahut khoob 👌🏼👌🏼👌🏼👌🏼👌🏼
بہت شکریہ!
@@Urdu السلام علیکم میں انڈیا سے ہوں کیا آپ پاکستان سے ہیں؟
وعلیکم السلام۔
جی، بھائی۔ میں پاکستان سے ہوں۔
buhat ala raheel bhaie kia kahna........
Zakhmoon Par Sharmayen Kya
Gifts of Janam bomi bumai Pura ka soor
Seena eenas Nas EnasE ak nasi bubour our Sahi
Rahul Bahi yeh tasveer kiss ki lagaee hai? Yeh jan Nisar sahib nahin hain.
I Love this
جاں نثار صاحب کی " آہٹ سی کوئی آئے تو لگتا ہے کہ تم ہو" بھی ایک دل موہ لینی والی غزل ہے۔ اگر ہوسکے تو اس پر بھی ایک ویڈیو ضرور بنائیے گا
Words r زرا سی 5:41 😊
@@shujahusainasgharali9873آپکا مطلب، “ذرا سی”۰
👍👍👌👌
اسلام عليكم ورحمة لله وبركاته
شكريه
❤❤❤
👌👌👌
فضلِ حق خیرآبادی ایک شاعر، فلسفی اور مذہبی عالم تھے جنہوں نے 1857 کی جنگِ آزادی میں جہاد کا فتویٰ دیا تھا
ان کے پوتے مضطر خیر آبادی اپنے دور کے مشہور شاعر ہوئے
جاں نثار اختر، مضطرؔ کے بیٹے تھے اور پہلی شادی اسرار الحق مجازؔ کی ہمشیرہ صفیہ سراج الحق سے ہوئی
دورِ حاضر کے مشہور فلمی نغمہ نگار جاوید اختر، جاں نثار اختر ہی کے بیٹے ہیں
دلچسپ بات یہ ہے کہ جاوید اختر کی اہلیہ اداکارہ شبانہ اعظمی بھی مشہور ترقی پسند شاعر کیفی اعظمی کی بیٹی ہیں
ان دونوں کی اولاد میں فرحان اختر اور زویا اختر بھی ہندوستانی فلم نگری سے وابستہ ہیں
بہت بہت شکریہ اس جامع تعارف کے لیے۔
@@Urdu شرمندہ نہ کیجیے حضور
یہ تو میری ناقص سی معلومات ہیں جو ایک اردو ادب کے عاشق اور مداح کے طور پر دوسرے سنجیدہ قارئین کے لیے عرض کر دیں
آپ کی حیثیت تو استاد کی ہے
؎ جو کچھ بھی ملا ہے وہ تمہیں سے تو ملا ہے
ہم ا ور بھلا دیں تمہیں، کیا بات کرو ہو
واہ کیا جسارتِ شیخ بیانی ہے کیا بات ہے حضرت مزا آگیا
Tasveer Jan Nisar sahib ki nahin
Teer teer reet reet Root toor ESA ASE
😢😢
Word ke meaning bhi bta diya krro sir ji
Sir Ji
Dhyan se sunney se poora matbal samajh aaya
🙏