Sakina Bibi Ka Janaza | Syed Raza Abbas Zaidi | Nohay 2022 | Muharram 2022 - 1444 | Bibi Sakina Noha

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 30 июл 2022
  • ♠ Bismillah ♠
    Sakina Bibi Ka Janaza | Syed Raza Abbas Zaidi | Nohay 2022 | Muharram 2022 - 1444 | Bibi Sakina Noha
    Kalam | Sakina Bibi Ka Janaza
    Recited By | Syed Raza Abbas Zaidi
    Poetry By | Zeeshan Abidi
    Composition | Syed Raza Abbas Zaidi
    Chorus By | Munawer Ali Khan , Rajab Ali Khan , Amanat Ali Khan Ghulam Abbas
    Translation | Akbar Hasan Jaffri (USA)
    Video Editing | Tna Production Ali Arman
    Label | RAZ Records
    Degital Partner | MobiTising
    Cover Design By | Yawar Abbas Damani
    Audio Recorded | ODS Studio
    Master/Mixing | ODS Studio
    Album | 2022 / 1444 H
    =======================
    #nohay2022 #syedrazaabbaszaidi #sakinabibikajanaza
    =======================
    Nohay 2022
    =======================
    ➽Sultan e Karbala Ke Mehmaan
    • Sultan e Karbala Ke Me...
    ➽Ghareeb e Zehra Ka Badan
    • Ghareeb e Zehra Ka Bad...
    =======================
    Karbala Nohay
    ➽ Dil Karbala Main Reh Gaya
    • DIL KARBALA MAIN REH G...
    ➽ Arzoo e Azadar
    • Nohay 2019 | Arzoo e A...
    ➽ Karbala Yaad Bahut Aati Hai
    • Nohay 2020 - Karbala Y...
    ➽ Haram
    • Nohay 2021 - Haram - S...
    =======================
    Follow US On Our Social Media Channels:
    "Official Website"
    ➽ www.razaabbas.com
    "Follow on Facebook"
    ➽ / syedrazaabbaszaidioffi...
    "Subscribe RUclips Channel"
    ➽ / syedrazaabbaszaidi
    "Follow on Instagram"
    ➽ / syedrazaabbaszaidi
    "Follow on Twitter"
    ➽ / razaabbaszaidi
    "Follow on Dailymotion"
    ➽ www.dailymotion.com/syedrazaab...
    “Follow on SoundCloud’’
    ➽ / syedrazaabbaszaidioffi...
    =======================
    NOHA LYRICS
    =======================
    وہ شام کا زندان وہ غربت وہ اندھیرا
    کرتے کا کفن اور سکینہؑ کا جنازہ
    سجادؑ سے جب لاشہ بہن کا نہیں اُٹھا
    لاشے پہ رباب آکے یہ کرنے لگیں نوحہ
    اے بی بیوں تم میری مدد کرنےکو آؤ
    مظلوم سکینہؑ کے جنازے کو اُٹھاؤ
    سکینہؑ بی بی کا ھےجنازہ
    اُٹھاؤ زینبؑ اُٹھاؤ فضہؑ
    یہ رونے والی کا ھے جنازہ
    اُٹھاؤ زینبؑ اُٹھاؤ فضہؑ
    ہیں ہاتھ اب بھی رسن میں اسکے
    ہم ہی ہیں اب اس وطن میں اسکے
    نہ جانے کب سے یہ تشنہ لب ھے
    نمی نہیں ھے بدن میں اسکے
    یہ میری پیاسی کا ھے جنازہ
    اُٹھاؤ زینبؑ اُٹھاؤ فضہؑ
    یتیم بے کس غریب دکھیا
    تھی کتنی مظلوم و بے سہارا
    چچا کے سر کے قریب لاکر
    پکڑ کے بالوں سے جسکو مارا
    یہ اُس بھتیجی کا ھے جنازہ
    اُٹھاؤ زینبؑ اُٹھاؤ فضہؑ
    وہ جسکی سوکھی ہوئی رگوں پر
    چلا تھا کربوبلا میں خنجر
    بھرا تھا تیروں سے اُسکا سینہ
    ھے جسکو مارا رُلا رُلاکر
    یہ اُسکی بیٹی کا ھے جنازہ
    اُٹھاؤ زینبؑ اُٹھاؤ فضہؑ
    جلا ھے کرتا ہیں کان زخمی
    گلے میں پیوست ہے رسن بھی
    کہیں پہ کھایا تھا تازیانہ
    کہیں یہ ناقے سے گر گئی تھی
    یہ غم کی ماری کا ھے جنازہ
    اُٹھاؤ زینبؑ اُٹھاؤ فضہؑ
    ملا جو پانی تو اسنے لاکر
    گرایا عابدؑ کی بیڑیوں پر
    کہیں سے چادر ملی تو پہلے
    ہمیں اُڑھائی ھے اِسنے آکر
    یہ سبکی پیاری کا ھے جنازہ
    اُٹھاؤ زینبؑ اُٹھاؤ فضہؑ
    ھےاسکے بالوں میں بھی سفیدی
    کمر بھی خم ہو چکی ھے اسکی
    اِسے بھی دربار جب بلایا
    پکڑ کے دیوار یہ چلی تھی
    بتول جیسی کا ھے جنازہ
    اُٹھاؤ زینبؑ اُٹھاؤ فضہؑ
    میں اسکی حالت بتاؤں کیسے
    اب اور غربت سناؤں کیسے
    تمہیں خبر ھے میں اسکی ماں ہوں
    مدد کرو میں اُٹھاؤں کیسے
    یہ میری بچی کا ھے جنازہ
    اُٹھاؤ زینبؑ اُٹھاؤ فضہؑ
    جسے رہائی کی آرزو تھی
    وہ اب ہمیشہ رہے گی قیدی
    مدینے والے بھی رودئیے جب
    رضا و ذیشان ماں پکاری
    یہ شام والی کا ھے جنازہ
    اُٹھاؤ زینبؑ اُٹھاؤ فضہؑ
    =======================
    Copyright strictly prohibited
    © Copyright Information:
    • All Rights of Nauhas, artwork, logo, audio & video are reserved by RAZ Records .

Комментарии • 540

  • @aroobfatima9845
    @aroobfatima9845 2 года назад +109

    میرا سلام ہو اُس بیبی پر جس کے چہرے کا رنگ کربلا سے شام تک مسلسل تبدیل ہوتا رہا💔😭

  • @lionking2970
    @lionking2970 2 года назад +1

    چھوٹی بی بی فاطمی😥😩😩😩

  • @infoeverything
    @infoeverything 2 года назад +1

    اللہ پاک محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وآل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے سے اسلام کے اور قرآن پاک کے محافظوں کو اور ہر ایک مومن کو جو مولائے کائنات علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی ولائیت کا اقرار کرتے ہیں اہلبیت علیہ السلام سے حب اور محبت رکھتے ہیں ان سبکو صدا سلامتی والی اچھی صحت اور لمبی زندگی عطا فرمائے ہم سبھی مومنین اور مومنات کو دشمنوں کے شرح سے حاسدوں کے حسد سے بچائے سوائے غم مولا امام حسین علیہ السلام کے کوئی غم نہ ملے مولا امام محمد مہدی علیہ السلام کا ظہور جلدی نازل فرما الہی آمین ❤

  • @asadabbas2168
    @asadabbas2168 2 года назад +6

    میرا سلام اس بی بی پہ جس کے کان بھی زخمی پاؤ ں بھی زخمی سینہ بھی زخمی ہائے مظلوم بی بی🙏😭😭

  • @syedaunabbasshamsi6564
    @syedaunabbasshamsi6564 Год назад

    ہائے مظلوم بیبی سکینہ بنت الحسین علیہ السلام 😭😭😭

  • @mazloomhussainas6717
    @mazloomhussainas6717 2 года назад +1

    ہائے مظلوم بابا کی مظلوم بیٹی سکینہ ہائے😭😭🏴🏴

  • @shoaibhaider1971
    @shoaibhaider1971 2 года назад +9

    انتہاٸی پُردرد کلام اور اُتنی ہی درد بھری کفیت میں رضا عباس نے پڑھا۔۔ 😢💔 سلامت رہیں سدا

  • @mohammadalijafri1112
    @mohammadalijafri1112 2 года назад +3

    ماشاءاللہ مولا سلامت رکھے آپ کو

  • @smzaidi8535
    @smzaidi8535 2 года назад +1

    ہائے میری بی بی😭😭

  • @mohammadalijafri1112
    @mohammadalijafri1112 2 года назад +1

    بہت پر درد نوحہ ہے ،😭😭

  • @user-rp8cx3is9x
    @user-rp8cx3is9x День назад +1

    😭😭😭😭😭😭moula salamat rakhein ap ko🤲🤲 😭😭😭😭😭😭

  • @azamheena3166
    @azamheena3166 19 часов назад

    Moula salamat rakhe aapko..apki har mushkil asaan kare moula😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢

  • @Alinasirofficial_2
    @Alinasirofficial_2 2 года назад +2

    Hayeee😢

  • @user-bl3ck5fo1y

    Hayy Bibi sakina 😭😭😭😭😭😭😭😭💔😭😭💔💔😭

  • @mudasirhaider2830
    @mudasirhaider2830 2 года назад +2

    Haye sakina sa

  • @syedrazaabbaszaidioffical5569
    @syedrazaabbaszaidioffical5569 2 года назад +1

    Hayeee bibi 😭😭😭

  • @user-iw1zi4zs7v
    @user-iw1zi4zs7v 19 часов назад

    💔😭😭😭😭 mola salamat rakhe

  • @janviji5771
    @janviji5771 2 года назад +49

    I m hindiu but I love noha syed raza abbas imam hussain❤

  • @lionking2970
    @lionking2970 2 года назад +1

    مظلومہ

  • @captainali5355
    @captainali5355 2 года назад +1

    Hayee 😭😭😭😭😭💔💔💔💔💔💔😢😢😢😢