Russia comes to support Iran amid Iranian strikes on Israel | Zaryab Rizvi

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 3 окт 2024
  • #middleeast #iran #israelwar
    After Iranian strikes on Israel, Russia showed it's support for Iran amid continuous threatening rhetoric by US in defence of Israel. When will Israel retaliate and how hard it would be, let's have a look.

Комментарии • 4

  • @sabsofficial5
    @sabsofficial5 День назад

    Gud keep it up

  • @zillahusnain3595
    @zillahusnain3595 2 дня назад +1

    رشیا یوکرین میں الجھا ہوا ہے لہذا اس سے زیادہ سے زیادہ سفارتی حمایت کی توقع کی جا سکتی ہے ۔۔۔ایران کو اصل مسئلہ اندرونی خلفشار سے ہیے۔۔۔ایرانی عوام میں قوم پرستی کا جذبہ تو شدید ہیے مگر وہ ملا رجیم سے جان چھڑانا چاہتے ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ انہوں پزشکیان کو منتخب کیا ہے جبکہ وہ مغرب سے بہتر تعلقات کا حامی ہے ۔ایرانی عوام نے حالیہ الیکشن میں بہت کم دلچسپی ظاہر کی کیونکہ الیکشن ہمیشہ رگ ہوتا ہے مگر پھر بھی پزشکیان کی جیت ایک معجزے سے کم نہیں۔۔۔۔ڈیڑھ سال پیش تر زن زندگی آزادی کی بھرپور تحریک چلی جس نے ایرانی ملا رجیم کو خوفزہ کر دیا ۔۔۔اس کے علاوہ سیستان اور کردستان میں بھی ایران سے علحدگی کی تحریکیں چل رہی ہیں ۔۔۔۔۔
    برادر کیری آن آپ میں ٹیلنٹ ہے ۔❤

    • @zaryabrixvi
      @zaryabrixvi  2 дня назад

      زبردست تجزیہ🔥
      روس کی حمایت سے امریکا خوفزدہ ہے،اب چاہے وہ فوجی ہو یا سیاسی،ایران کو سہارا ہے