کیا سے کیا ہو گئے ہم دیکھتے دیکھتے۔ بہت لوگوں سمیت مجھے بھی لگتا تھا کہ شاہ محمود قریشی سب سے پہلے عمران خان کو ڈبل کراس کرے گا لیکن قریشی خاندان کمال کر گیا وفا نبھا گیا۔
ٹرک ڈرائیور اور شاگرد نے ہوٹل پر چائے پینے کے بعد دو تین سگرٹ سلگائیں اور اگلی منزل کیلئے ٹرک میں واپس بیٹھ گئے استاد نے شاگرد سے کہا کہ تم بھی کیا یاد کرو گے کہ استاد نے کبھی ٹرک چلانے کیلئے دی ہی نہیں چلو اب تم چلا لو پر اس سے پہلے ٹرک کے ٹائر چیک کرو شاگرد نے کہا استاد باقی سب تو ٹھیک ہے بس ایک ٹائر پنچر ہے استاد نے کہا کہ ٹھیک ہے وہ تبدل کرلو شاگرد نے خوشی خوشی ٹائر تبدیل کیا اور ٹرک سٹارٹ کیا استاد چونکہ تھکا ہوا تھا لہذا وہ پیچھلی سیٹ پر جاکے سو گیا کافی دیر بعد جب استاد کی آنکھ کھلی تو شاگرد سے پوچھا کہ ہاں بھئی کہاں پہنچ گئے ہیں ہم شاگرد جو ڈرائیونگ کی خوشی میں مست تھا کہنے لگا کہ استاد یہ تو نہیں پتہ کہ اس وقت ہم کہاں ہے پر میں گاڑی کو دبا کر چلا رہا ہوں استاد نے کہا کہ گاڑی سائیڈ پر لگا دو تھوڑی چائے پی لیتے ہیں شاگرد نے گاڑی سائیڈ پر لگا دی اور دونوں ٹرک سے اتر کر ایک ہوٹل میں چائے پینے کیلئے بیٹھ گئے استاد نے ہوٹل والے سے پوچھا کہ یہ کونسی جگہ ہے ہوٹل والے نے کہا کہ استاد پچھلے 2 گھنٹوں سے آپ کھڑی ہوئی گاڑی کو ایکسیلیٹر دے رہے ہیں ہم سمجھے کہ شاید آپ کے ٹرک میں کوئی مسئلہ ہے دھوئیں کی وجہ سے ہمارا پورا سالن خراب ہوگیا ہے یہ وہی ہوٹل ہے جہاں آپ نے چائے اور سگریٹ پی تھی استاد نے شاگرد سے کہا کہ گدھے انسان جب تم نے ٹائر تبدیل کر لیا تو گاڑی کے نیچے سے جیک نکالنا کیوں بھول گئے پچھلے 75 سالوں سے کرسی کے نشے میں مست ہمارے حکمران ہمیں یہی کہہ کر حکومت چلا رہے ہیں کہ ملک تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن ہے حالانکہ جیک لگے ٹرک کی طرح ملک اج بھی وہی کھڑا ھے اور پھر ہمیشہ یہی آواز سننے کو ملی ۔ ملک نازک موڑ میں کھڑا ہے۔ ۔۔۔۔😞😞😞😞۔۔۔
2022 کے ضمنی الیکشن میں موسی١ گیلانی کے ایک لاکھ سات ہزار ووٹوں میں نون لیگ کے غغار ڈوگر کے چوالیس ہزار ووٹ بھی شامل تھے جبکہ آٹھ فروری کے الیکش میں مہربانی نواسی ہزار سے زیادہ ووٹ لیے جبکہ موسی١ گیلانی کے اکسٹھ ہزار ووٹ تھے اس حلقے میں سولہ ہزار سے زیادہ ووٹ مسترد کیے گۓ جو کہ مہربانو کے تھے جس پہ حامد میر اور دوسرے اینکرز نے بھی سوال اٹھایا تھا جوکہ ملتان کی عوام کی قابلیت پہ بھی دھبہ ہے میرا تعلق اسی حلقے سے ہے
I always had the impression that Shah Mehmood is an honourable person but looking at the credentials of his daughter,I hv realised that he is the most begairat politician in Pakistan and no way near enough to be custodian of an sacred Mazar
Ye hamare mulk ki high class syasat ki khwateen ki MUNAFQAT ki intiha he, Maryam Nawaz, Asfa Zardari, Mehar Qureshi etc. inn ki examples hen, Pakistan aur Media pe ate hi sir pe dupatta, Pakistan se bahar angrazon ko takkar, isi NEXT LEVEL OF MUNAFQAT ki wajha se Pakistan uper jane ke bajaie neeche dhansta hi rehta he.
sir yeh log lanaton k mustahiq hein .. aik peer gharane taluq hai inka .. shah mehmood qureshi bhi peer hai aur in logon k kapre dekho .. in logon k paas saara paise darbar k chnaday ka hai ... bahaudin zakria ka sahi naam roshan kr rahe hein 😂
kisi ko koi taqleef nahi lekin munafqat na karein bas .. yeh log peer gharane se hein logon ko islam k naam pe bewaqoof bana k chanda aur vote lety hein ... aur hud inki larkiyan larke dosre mulkon mein ayashiyan krte hein .. is k kapre dekh k koi keh skata hai k iski parwarish aik peer gharane mein hui hai ..
مھربانو قریشی ایک بھادر باپ کی بھادر بیٹی ہے مولا سلامت رکھے
Brave family Qureshi mahar bano salute Educated and melty telanted proud of PTI take care
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤✔️🌹🇵🇰👍💯
کیا سے کیا ہو گئے ہم دیکھتے دیکھتے۔ بہت لوگوں سمیت مجھے بھی لگتا تھا کہ شاہ محمود قریشی سب سے پہلے عمران خان کو ڈبل کراس کرے گا لیکن قریشی خاندان کمال کر گیا وفا نبھا گیا۔
Beshak
❤💚 MEHER BANO QURASHI
🥀🥀 P T I 🥀 PAKISTAN 🥀🥀🥀 ZINDABAAD 🥀🥀🇵🇰🥀🥀
She's beautiful , sharp minded and intelligent
Very talented girl, Meher Bano !!!
Main khd pti ka supporter Hun lkn meher bani qurshi ki shakal deni denials sy melti a esi Lia I love 😘
Mahr bano quraishy pti zinda bad
🌴"رب ذوالجلال"ا
🌹 آپ کو کامیاب کریں تاحیات
تندرست، سلامت
اور شادوآباد رکهے.🌴
🌹آمين يارب العالمين🌹
السلام علیکم ۔
بی بی بہت زبردست ۔
مہربانی کرکے اپنے اُردو کے تلفظ پہ بھرپور توجہ دیں۔
آپ پنجابی لہجہ میں اُردو بول رہی ہیں ۔
Hmy adat par gae h har kse ko criticize krne ke.ap Zara 5min akele beth k Urdu bol ge apko khud pta chal jae ga k ap kia hn
IT'S always good to change ur life 4 the BETTER
شاہ محمود قریشی ایک دلیر لیڈر۔ ے االلہ پاک ۔حفازت فرمائی
Meharbano is a role model for educated women of Pakistan
Right said 👍
Love meharbano Quresh bravo strong woman, need more like her in Pakistan 🇵🇰
Shah mehmood Qureshi the best politician of pakistan
Mashallah My best leader Khan and shah Mahmood Qureshi my best leader good morning
Good history and she is gorgeous and have strong determination and political background and fight courageously with difficult situation.
جی نہین ہم نہین جاتے مزاروں پہ ۔
Informative video
Live long Meher Ban🔵🧞
We'll done maham.
Great mehar bano qureshi
Zabardast 👌 aur ek achi tarbiyt b hai un k lejy sy lgta hai jb wo bolti hai❤
Excellent dear
Thanks a lot
Good for her
God Bless the Family of Al-Quraish
Very good effort
Good information
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Pti ❤❤❤
History of failur sydney Australia 🪑🔥⛽💷🦋✖️✖️
Good girl
I love mehrbano
I like mahar bano
📣🌳🌊💍💎⌚️🚁🕌🔥🤲🏽
یہ ہیں ریاست مدینہ بنانے والے؟؟؟؟؟
ٹرک ڈرائیور اور شاگرد نے ہوٹل پر چائے پینے کے بعد دو تین سگرٹ سلگائیں اور اگلی منزل کیلئے ٹرک میں واپس بیٹھ گئے استاد نے شاگرد سے کہا کہ تم بھی کیا یاد کرو گے کہ استاد نے کبھی ٹرک چلانے کیلئے دی ہی نہیں چلو اب تم چلا لو پر اس سے پہلے ٹرک کے ٹائر چیک کرو شاگرد نے کہا استاد باقی سب تو ٹھیک ہے بس ایک ٹائر پنچر ہے استاد نے کہا کہ ٹھیک ہے وہ تبدل کرلو شاگرد نے خوشی خوشی ٹائر تبدیل کیا اور ٹرک سٹارٹ کیا استاد چونکہ تھکا ہوا تھا لہذا وہ پیچھلی سیٹ پر جاکے سو گیا کافی دیر بعد جب استاد کی آنکھ کھلی تو شاگرد سے پوچھا کہ ہاں بھئی کہاں پہنچ گئے ہیں ہم شاگرد جو ڈرائیونگ کی خوشی میں مست تھا کہنے لگا کہ استاد یہ تو نہیں پتہ کہ اس وقت ہم کہاں ہے پر میں گاڑی کو دبا کر چلا رہا ہوں استاد نے کہا کہ گاڑی سائیڈ پر لگا دو تھوڑی چائے پی لیتے ہیں شاگرد نے گاڑی سائیڈ پر لگا دی اور دونوں ٹرک سے اتر کر ایک ہوٹل میں چائے پینے کیلئے بیٹھ گئے استاد نے ہوٹل والے سے پوچھا کہ یہ کونسی جگہ ہے ہوٹل والے نے کہا کہ استاد پچھلے 2 گھنٹوں سے آپ کھڑی ہوئی گاڑی کو ایکسیلیٹر دے رہے ہیں ہم سمجھے کہ شاید آپ کے ٹرک میں کوئی مسئلہ ہے دھوئیں کی وجہ سے ہمارا پورا سالن خراب ہوگیا ہے یہ وہی ہوٹل ہے جہاں آپ نے چائے اور سگریٹ پی تھی استاد نے شاگرد سے کہا کہ گدھے انسان جب تم نے ٹائر تبدیل کر لیا تو گاڑی کے نیچے سے جیک نکالنا کیوں بھول گئے
پچھلے 75 سالوں سے کرسی کے نشے میں مست ہمارے حکمران ہمیں یہی کہہ کر حکومت چلا رہے ہیں کہ ملک تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن ہے حالانکہ جیک لگے ٹرک کی طرح ملک اج بھی وہی کھڑا ھے اور پھر ہمیشہ یہی آواز سننے کو ملی ۔ ملک نازک موڑ میں کھڑا ہے۔
۔۔۔۔😞😞😞😞۔۔۔
Power ki havas
ভেরি গুড ভেরি গুড পাকিস্তান বাংলাদেশ ফরাসি অনেক ভালো ফরাসি
2022 کے ضمنی الیکشن میں موسی١ گیلانی کے ایک لاکھ سات ہزار ووٹوں میں نون لیگ کے غغار ڈوگر کے چوالیس ہزار ووٹ بھی شامل تھے جبکہ آٹھ فروری کے الیکش میں مہربانی نواسی ہزار سے زیادہ ووٹ لیے جبکہ موسی١ گیلانی کے اکسٹھ ہزار ووٹ تھے اس حلقے میں سولہ ہزار سے زیادہ ووٹ مسترد کیے گۓ جو کہ مہربانو کے تھے جس پہ حامد میر اور دوسرے اینکرز نے بھی سوال اٹھایا تھا جوکہ ملتان کی عوام کی قابلیت پہ بھی دھبہ ہے میرا تعلق اسی حلقے سے ہے
I always had the impression that Shah Mehmood is an honourable person but looking at the credentials of his daughter,I hv realised that he is the most begairat politician in Pakistan and no way near enough to be custodian of an sacred Mazar
Family politics disgusting 😭
Those people living off graves of saints or good human beings.
Ye hamare mulk ki high class syasat ki khwateen ki MUNAFQAT ki intiha he, Maryam Nawaz, Asfa Zardari, Mehar Qureshi etc. inn ki examples hen, Pakistan aur Media pe ate hi sir pe dupatta, Pakistan se bahar angrazon ko takkar, isi NEXT LEVEL OF MUNAFQAT ki wajha se Pakistan uper jane ke bajaie neeche dhansta hi rehta he.
Well said yeh log munafiq Hain basically
Exactly yeh sab chutiya banate hain chutiya awam ko
sir yeh log lanaton k mustahiq hein .. aik peer gharane taluq hai inka .. shah mehmood qureshi bhi peer hai aur in logon k kapre dekho .. in logon k paas saara paise darbar k chnaday ka hai ...
bahaudin zakria ka sahi naam roshan kr rahe hein 😂
شاہ محمود قریشی صاحب۔شاہ رکن عالم کے سجادہ نشین ھیں یوسف رضا گیلانی بہاوالدین زکریا ملتانی کے سجادہ نشین ھیں درستگی کر لیں شکریہ ۔
🤣🤣🤣🤣🤣
Jacobabad city ka history bataen please
Yeh Musalman Hein Jinhein Dekh Ke Sharmaein Yahood
Apko takleef hai wo jasy Marzi rahy
kisi ko koi taqleef nahi lekin munafqat na karein bas .. yeh log peer gharane se hein logon ko islam k naam pe bewaqoof bana k chanda aur vote lety hein ... aur hud inki larkiyan larke dosre mulkon mein ayashiyan krte hein .. is k kapre dekh k koi keh skata hai k iski parwarish aik peer gharane mein hui hai ..
میڈم جی ناراض مت ہوں لیکن اپ بھی ڈالر فوج کی زبان بول رہی ہوں
A nice postmortem and dissection of so called Inqlabi lady but in a descent way.😂
Dressing like Indian
yeh wo hein jinko dekh k sharmayein yahood
PTI cartoon network
Party . 👹🙈🙊👺🙉👣
Pti walo k jotay k barabr b nhe ho tm
Pti walo k jotay k barabr b nhe ho tm
Naukar syedan di.
Islamic family have no islamic life😢
Shame on you why you are bring story about her she is winner
Pakitan say bahir is kay kapray dekkho or Walinu kay khandan say hai ye to in ka hal hai or ab vote kay leye dupata laleya hai
Munafqat
شوشل میڈیا پر کچھ بھی نہیں چھپتا
اپنے نمبر نہ بناو
اپ کا منہ کا صفائی بہت ہے صحیح بہترین جھوٹ بول سکتے ہو
بہن اپنا ایمان مضبوط کرو کیوں جھوٹ بولتا ہے ایک دو ایک دن تو مارنا ہے
Tumhare bakwas ka kaya matlab hy wasay mahar bano nahin hare
Ppp420
1st comment
ڱهڻياقوم 😂😂
Yes dog
Peerni
Naam ki peerni