ربِ کعبہ کی قسم پوری کائنات میں میرے نبیؐ سے افضل نہ کوئی آیا اور نہ قیامت تک کوئی آئےگا ❤️ وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ○ "میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا"" ❤️❤️
Best leader Muhammad (S. A. W) -- Best lyrics Azan Best guide - Quran Best request Dua Best tour Haj Best success - Namaz Best daughter - Fatima Bibi (R. A)
🌺﷽🌺 ☝یا رب تمام مسلمانو کو ھمیشہ خوشحال او آباد رکھ ! ھم سب کو اپنی رحمتوں سے خوشیاں، کشادہ رزق، عمردراز، اچھی صحت، کامل ایمان اور بندگی عطا فرما, 🌺آمین یا رب العالمین🌺 🤲🤲🤲
سات سال میں بھی اپنے گھر سے جدا رہا ہوں پھر کراچی ظالموں سے بھاگ کر فیصل آباد پہنچا کچھ عرصہ وہاں گزارا پھر گاؤں اللہ نے خیریت سے پہنچایا زندگی ایک تلخ حقیقت ہے
سن کر افسوس ہوا ۔ لیکن زندگی میں آگے بڑھیں آپ ۔ آپکے برے دن آپکی آگے کی زندگی پر اثر انداز نہیں ہو سکتے ۔ اگر آپ نا ہونے دیں ۔ اگر کوئی مشکلات ہیں تو نفسیات کے ڈاکٹر سے تھراپی لیں ۔ نیٹ سے بھی یہ سہولت حاصل کی جاسکتی ہے ۔ میں آپکی پچیدہ زندگی سمجھ سکتا ہوں ۔ شکریہ
4000 musalman Kashmiri Auraton aur bachon ko Bharti Fauj sy azad kerwanay waly Pak Fauj ke ek hero ke kahani m.ruclips.net/video/weeF_5yjZ6s/видео.html
مبارک ہو تم لوگ کو تمارا چچا جان آپ لوگ سے اللہ پاک اس کے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وصلم راضی ہیں 47 سال بعد اپ کا چچا جان آپ لوگ کو زندہ ملا ماشااللہ بہت اچا
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللّٰہ کریم مجھ سمیت تمام مسلمانوں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دیوانوں کو بار بار اپنے گھر کی باادب حاضری نصیب فرمائے آمین یارب العالمین
Raja zaat koi kioun badnam ker rahay ho ,Kh9khor Christian say Converted hain or Muslim hp ker Khokhoer likhtay hain,Raja or Malik kasay ban jatay hain.Please reply me asa soon as possible.
This is because accent do not change after the of 15 years. As he was kidnapped at the age of 18 years that's why he is still frequent on mother tongue but not in urdu.
@@ravailkhan396 bro I can speak pothwari and punjabi both fluently ,no one can catch me as if I am from northern punjab or central punjab . I got my grip on punjabi after 19 so this theory is not so strong .
اللہ پاک آپ کو اور کامیاب کرے کسی کا محتاج نہ کرے دُنیا جہاں کی ہر خوشی اللّٰہ پاک آپ کو نصیب کرے۔۔۔اللہ پاک جن بچیوں کے رشتے نہیں ہو رہے ان کا نیک سبب بنا۔۔۔آمین اللّٰہ پاک ہر بے اولاد جوڑے کو نیک اولاد عطا فرمائے آمین ❤️😊💞H
جسے اللّٰہ رکھے اسے کون چکھے ؟؟؟ بے شک اللّٰہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے اور جو چاہے سو کرے بے شک ❤️ یہی معجزے ہیں اور اللّٰہ کی قدرت کا منہ بولتا ثبوت ہے
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شب بخیر تم اپنے پروردگار کو عاجزی کے ساتھ چپکے چپکے پکارا کرو۔ یقینا وہ حد سے گذرنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔ ﴿سورۃ الاعراف: ۵۵﴾
بابا جی 18 سال کی عمر میں غائب ھوے 19 سال کی عمر میں ان کی قید سے بھاگ گے 3 سال کراچی میں ملازمت کر تے رھے آخر کچھ تو پیسے کماے ھونگے پھر گھر واپس کیوں نہ آگے ان کی وجہ سے جن لوگوں کو سزا ھوی یا جن لوگوں پر مقدمہ ھوا ان کاکیا قصور تھا بابا جی سے انوسٹیگیشن ھونی چاھیے کہ انہوں نے ایسے کیوں کیا گھر واپس کیوں نہیں آے بچے تو نہیں تھے کہ گھر کا رستہ بھول گیے تھے والدین بھی روتے اس دنیا سے چلے گۓ بہن بھائ بھی ان کے انتظار میں دںیا سے چلے گۓ یہ کوئ مزاق ھے کراچی اسی پاکستان میں ہی ھے اس بابے کو اس طرح نہیں چھورنا چاھے اس سے تہقیق لازمی ھونی چاہے
بظاہر بابا کی کہانی سے واضح ہوتا ہے کہ انہوں نے باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت کسی کو سزا دلوائے کے لیئے یہ ڈرامہ بازی کی۔ ان کی مکمل ایف آئی اے کی تحقیقات ہونی چاہئے۔ انہوں نے بیگناہ افراد کو سزا دلوائی۔
Bilkul ku k dal mein koch kala hai baba azad hony k bad sedha ghar ku ni aya phr 3 sal krachi hi ku ruky ghar koi rabta b ni kia phr saudia chaly gay phr b ghar ka khayal ni aya akheir ku
4000 musalman Kashmiri Auraton aur bachon ko Bharti Fauj sy azad kerwanay waly Pak Fauj ke ek hero ke kahani m.ruclips.net/video/weeF_5yjZ6s/видео.html
یار بات سمجھ نہیں آئی۔۔ جن کو ان بابا جی کے قتل کی غلط سزا ہوئی ان کو کیا سزا ہوئی اور کیا انہوں نے عدالت میں یہ بات کرنا پسند نہیں کی کہ ھمیں قتل کی سزا نہ دی جائے ھم نے تو صرف ان بابا جی کو اغوا کر کے آگے بیچا تھا۔ اور یہ بابا جی ژندہ ھیں۔ اور بابا جی نے اپنے گھر واپس آنے کے بجائے ایک ویاہ کھڑکا لیا اور کہیں اور ایک نئی زندگی شروع کر لی۔۔ ان لوگوں کے بارے میں بھی ویڈو ھونی چاہیئے جن کو ان کے قتل کی غلط سزا ہوئی اور وہ چپ رہے۔۔۔۔ حیرانگی والی بات ہے🤨
Dear All, for the 1st time we are presentiong Quran with the combo of two legends Arabic by Mishary and Urdu by Fateh Muhammad Jhalandri so you can easily understand the message of Allah and enjoy the recitation as well. May Allah bless you all.
وَ جَآءَتْ سَكْرَةُ الْمَوْتِ بِالْحَقِّؕ-ذٰلِكَ مَا كُنْتَ مِنْهُ تَحِیْدُ(۱۹)(ق:۱۹) ترجمۂکنزُالعِرفان:اور موت کی سختی حق کے ساتھ آگئی، (اس وقت کہا جاتا ہے)یہ وہ (موت)ہے جس سے تو بھاگتا تھا ۔
Puranay waqton mai " Khaarkaar " Hua karte teh joh chote bachon ko agwa kar ke hun se jabran mushaqat karwate teh. Maine bachpan mai aisay qisay sunay hain.
Such an innocent person is he !! Great effort by urdu point to find out unique cases in society.. but who would save the lives of those people who were still there in the akoobut khana..where he remained for 18years..this man can help police to reach to that place... if possible??
Anyone get released from the jailhouse they would run straight back to their hometown but what sort of this person and his story of kidnap.. his story of being kidnapped by some strangers is just based on a fiction book storyline. I'm 💯 percent sure that He / himself created this whole drama story just to run off from his home and away from his family.
یہ بابا لمبی لمبی پھینک رھا ھے اور پرلے درجے کا فراڈیا لگ رھا ھے۔ یہ کسی لڑکی کے چکرمیں خود گھر سے بھاگا ھوگا۔ عجیب آدمی ھے 18 سال اغوا رہنے کے بعد گھر جانے کی بجائے کراچی چلا گیا۔ کیا بکواس کہانی بنائی ھے ۔
ربِ کعبہ کی قسم پوری کائنات میں میرے نبیؐ سے افضل نہ کوئی آیا اور نہ قیامت تک کوئی آئےگا ❤️
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ○
"میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا"" ❤️❤️
👌
بیشک 💐❤️🥰
بےشک
ruclips.net/channel/UCt1oSXvOxNnEYkE3QjBREZw
by shk
جو اس وقت میرے بہن بھائی اس میسج کو پڑھ رہے ہیں اللہ تعالیٰ سب کی دلی جائز نیک دعا ئیں قبول فرمائیں
,yh
Ameen
AMEEN
ameen
Ameen
دنیا کے واحد عظیم لیڈر جنہوں نے 63 سال عمر پائی اور کبھی جھوٹ نہیں بولا وہ اللہ کے آخری رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہیں.
Beshak
Beshak
نماز کامیابی کی کنجی ہے اللہ ہم سبھی کو پانچ وقتہ نمازی بنادیں آمین یا اللہ
Ameen ❤️ sy
Elaahi ameen
😮😮😮
Ameen
میرے والد صاحب تقریبا 40 سال سے لاپتہ ہیں ہم آج بھی ان کا انتظار کر رہے ہیں سب دعا فرمإیں کہ وہ بھی ایسے ہی اپنے گھر واپس آ جإیں۔ آمین
Ameen
آمین ثم آمین
Ameen
Aameen
Ameen
👈کس کس کو نبی آخری الزاماں حضرت محمدﷺ کا امتی ہونے پر فخر ہے ❤️
مجھے
الحمد اللہ
الحمدللہ
مجھے 😘
مجھے فخر ہے ❤
ایک بار حضور سرور کائنات صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر درود شریف پڑھ لیں۔
سیدنا کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم
Alra t
Darood tou pura likh lia karo
Subhanallah mashallah
Mashallah
A
حضرت محمّد صَلَّىٰ ٱللَّٰهُ عَلَيْہِ وَآلِہِ وَسَلَّمَ
@Ali Shahvenger
@Ali Shahvenger QC mi
,
Sallahu allaihi wasalam
اور اللہ صبر کرنے والوں سے محبت کرتا ہے آل عمران :146
Right
بے شک
Beshak
Beshak
Uuyluuùyuuuuúùùuuuuuyuyyuuoúyyoyouuutuyuyyluyoýyyoyyyuyylyýýyuuiuyouùuotuupyýuuyuuuýyuuouuyùuyooyyuuuoýpyùuyoypuýyuuuyuyuuyuuuuyylupyuylylyuouyýuùuytuuýytyluúuýyuyýyoyuyuuýyuuylyyoyuytuyitiuyyýyyyyouoyyytulyuyyyoyuýyouyuyyyyuyýyuyýyuoyyuyyýyyytyyýtouyyuytyuyoyoyuyuyuyuyuyytyýyýyutýyýyyytyyryyyuytuyuotyyyyuyytoyutyyyyuytuyyluyyyoyuyyyuyuúyýuyyyttutyyyoytýuyyyyyyyyoýuyuuyyytuyyuyýuyuyyùyyyuyluyuupgyuyyýyuyuyiýyuyyyuyuyyyyuuyýyýýyyyyyuygyýtuuuyuyuyuyýyyouyiyuyyýyyyuýyyyoottýyyyuyuyyyýyuyytyuyyýtyyýyiýtýyýyyyyyýýyyiuyyyyyuyýyyyyyyuuytýuyottyouýyyyyýyyyyttotýýyyytiyýyytyyyyyýyuyýyuuytuutytotuyýyýuuuyyuypypypiuyýytutyyuyyiyiutuutuytyyuyyuýyutyyyiyyyyyyouyyyoytyuuuuuyyuyiyyyuytiyyyyuyuiyttouyyyruýyyyuuyuuyýuttuyutiytutyiyyouyuuytytuyyityliuýytlyouyytiuytiyýyytyýyýotiyuyytiyutyyytýýutyyiytyuyyytyyuyytýiuyututtyoyyuytuýyiýyyyuýyyiuyyputiuuyýyyiyyoyyryyuyyuutyyttyuyyyuýyuyoýuyyuyyouyýyututyyyyuyyuyyuyýuyiyýttryyyuuyyyyyyylyýutuyyyyyuyyiiyyyutyyututyyuoyuyytyiýyotyyptrýuyyyýyytyyytyuiyuuyoyiiyyyyyiyytyýtyuuýyuýutyutttyýyyytyfyyttyiyutiuyyyyýuyoiyfyyttoyyuyputyftyyuyttoufyyfyoýyyyyiiytyyoyyyuyyyýuyyyiuyiyyyyyutyiyýyytytyyýyyyyiyyyyyyyuyyyuyyyyuutyuytýyyyoyýtyyutyitufuuuiyyýutitýýýyyyyyýoyyyuyyyýgtyuyiytyutyyiyuuytyyyyyyyyyyuuuyyrutýtuyyyyýyyuyyyulyyýtuuyuyrýyýyytuylýyyoyuyyýýyiyuuyyuýiyyuyyuýtýyutýyyyýyyyyuyýyoyytyyuýyiyyiyyyyyyoyyyuýýyyuyyuýyýyýyýyyyyýytiyýtypyyyyrtyyyyyyyuutyyytufyýýuttgtýylýu01p1
حضرت محمد صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمْ
MashaAllah 🤩
ﷺ
hy
g
@@heartbreak8073
ruclips.net/video/FqG54YVVCcE/видео.html
ماں کی شان،
*Who feels proud to be a ummat e Muhammad ﷺ*
تم لوگوں کو بھی مفت کے لائکس مل جاتے ہیں ایسی ویڈیوز پر
Alhamdolilah
Me
@@Ibtehaaj_1427 1
میرا بھتیجا خرم شہزاد تقریبا" 10 سال سے غائب ھے اسکی ایک11سالہ بیٹی ھے دعا کریں الّلہ تعالیٰ اسے اپنے باپ سے ملا دے آمین....ملک حمیداللہ.میانوالی
Best leader Muhammad (S. A. W) --
Best lyrics Azan
Best guide - Quran
Best request Dua
Best tour Haj
Best success - Namaz
Best daughter - Fatima Bibi (R. A)
❤🎉
❤❤
Beshak...best daamad Mola Ali (a.s) Sarkaar Mushkil Kusha Shairy Khuda hein beshak beshak beshak
ہمارا ایک کزن تقریباً 20سال سے لاپتہ ہے ۔سب دعا کریں وہ بھی کہیں سے ایسے ہی اجاۓ۔
inshallha ahy ga Allah k hukam sy
SUM AMEEN
Ameeen
Ameen 🤲
Sum ameen
پاکستان ہے اس میں کچھ بھی ہو سکتا ہے ۔ اللہ کی شان سب سے بڑی ہے
@
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
True
Mashallah
Mashallah
Million of books but Quran Majeed is best ❤️❤️
Terrorist book
@@atritrikavansa430 beautuful book*
@@atritrikavansa430 pahly prh tou Lyn fr b asaa lagy tb bat Karyn. Kisi ki suni Sinai bat pr asa likhna achy logo ki pahchaan nai.
First read the quraan with mean then give rizan
@@atritrikavansa430 u cant say this without learn the message of holy quran
🌺﷽🌺
☝یا رب تمام مسلمانو کو ھمیشہ خوشحال او آباد رکھ ! ھم سب کو اپنی رحمتوں سے خوشیاں، کشادہ رزق، عمردراز، اچھی صحت، کامل ایمان اور بندگی عطا فرما,
🌺آمین یا رب العالمین🌺
🤲🤲🤲
2% of people who are watching this comment i wish their parents still Alive more then 100 years 💓❤❤❤❤ Allah bless you .. Lots of love from Pakistan
Amen
Do you really mean it or you are eating likes for breakfast, lunch and dinner?
ruclips.net/video/FqG54YVVCcE/видео.html
ماں کی شان،
Ameeen
Ameen
سات سال میں بھی اپنے گھر سے جدا رہا ہوں پھر کراچی ظالموں سے بھاگ کر فیصل آباد پہنچا کچھ عرصہ وہاں گزارا پھر گاؤں اللہ نے خیریت سے پہنچایا زندگی ایک تلخ حقیقت ہے
Schee???
Plzzz apni pori story btain 😭😭
سن کر افسوس ہوا ۔
لیکن زندگی میں آگے بڑھیں آپ ۔ آپکے برے دن آپکی آگے کی زندگی پر اثر انداز نہیں ہو سکتے ۔ اگر آپ نا ہونے دیں ۔ اگر کوئی مشکلات ہیں تو نفسیات کے ڈاکٹر سے تھراپی لیں ۔ نیٹ سے بھی یہ سہولت حاصل کی جاسکتی ہے ۔
میں آپکی پچیدہ زندگی سمجھ سکتا ہوں ۔
شکریہ
اپنی کہانی شیئر کریں بھائ
@@Shiniing_star 🙏🙏🙏🙏
اپنی کھانی شئیر کردیں تاکہ دوسرہ کوئی اور ظلم سے بچ جائے
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🕋💖💓💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕🕌🕌🕌🕌🕌🕌🕌🕌🕌🕌🕌🌷💞💞🌹♥️💙
@@hamidtouqeer4727 aaaaaaaaaaaaàav
O
bhai ab kis ko qatal karna hai ye nara laga k?
Tum log kbhi Quran perhty bhi ho ya views and subscribers kaliye yah comment kerte ho?
Laabaik laabaik laabaik laabaik ya Rasoolallah Saw
ruclips.net/video/FqG54YVVCcE/видео.html
ماں کی شان،
تمام تعریفیں اللہ تعالیٰ کے لیے جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے
beshak
Indeed
@@malikdanish9972
IN
Beshak
ruclips.net/video/FqG54YVVCcE/видео.html
ماں کی شان،
How Feels Proud to be a part of Ummat e Muhammad (SAW)
4000 musalman Kashmiri Auraton aur bachon ko Bharti Fauj sy azad kerwanay waly Pak Fauj ke ek hero ke kahani
m.ruclips.net/video/weeF_5yjZ6s/видео.html
Mohammad Salallahu Aleihi wa Aleihi wa Ashabihi Wa SALLAM 🌹
ruclips.net/video/FqG54YVVCcE/видео.html
ماں کی شان،
@@tabassumakhtar2064 4
By ni yuuhh CD d you 8u tv vs
مبارک ہو تم لوگ کو تمارا چچا جان آپ لوگ سے اللہ پاک اس کے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وصلم راضی ہیں 47 سال بعد اپ کا چچا جان آپ لوگ کو زندہ ملا ماشااللہ بہت اچا
*مجھے ان بزرگوں کی کہانی پر تھوڑا شک شبہ ہو رہا ہے۔قید سے راہائی کے بعد بھی اپنی فیملی سے رابطہ نا کیا،کوئی انسان اتنا بیوفا بھی ہو سکتا ہے۔*
چ نبا رھا ھے۔ حاجی نہیں پاجی ھے۔
Aisi ho skta ha ,shyd unko dar ho k agr ma wapis gya toh woh log shyd mjh dobra dhoond lein .or whatever the reason was but its a true story
Khud hi bhaga Hoga ghr sy
Same
Phr yeh k unko pkrwaya naiii
لبیک لبیک یا رسول اللہ،،،تیرے چاہنے والوں کی خیر ھو،،،،،،،🤲🌹💐
Subhan ALLAH
آمین
ruclips.net/video/FqG54YVVCcE/видео.html
ماں کی شان-
Million of books But QUR'AN MAJEED is the greatest holy book for duniya wa aakhirat 🥰❣️....
W2 2W2 w222
@@ranaarshad4275 a
À
Beshak
جھوٹا ھے یہ شخص
Like beggar 😂
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللّٰہ کریم مجھ سمیت تمام مسلمانوں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دیوانوں کو بار بار اپنے گھر کی باادب حاضری نصیب فرمائے آمین یارب العالمین
ھمارے گاوں کا ایک لڑکا صابر علی ولد برکت علی 20 سال سے لاپتہ ھے اسکے والدین بھی وفات پا چکے ھیں اس کی بازیابی کے لیے اللہ کریم سے دعا فرمائیں۔
F0
Ameen ❤️
Ameen
Ameen summa Ameen
Aameen
بابا جی تسا اغوا ہوکے 2 شادیاں کروا لی ہم گھر راہ کہ ایک بھی نہ کروا سکے😩😁🤣
@anaya maham vlogs Abeer gaming kis cheez ka afsoos
Point AA 😊😊
gaming olo0p
Beta sari neat ki bt he,
Hahahaha bht jaldi h shdai ki jo shadi ka laduoo khaye wo b pachtaye jo na khaye wo b💯❤️❤️❤️♥️♥️♥️♥️🌹🌹😂😂😂
انسانوں کا میلہ ہے
مگر ہر انسان اکیلہ ہے.
Madum ka yeh such bolta ha
Right
@@sidrakashif4467 ....
Good
Wa
Billions of Books📚 but the Best one is QURAN❤️❤️🕋❤️❤️
Una
Right ❤
اللہ کی طرف سے رحمت کے سوا ایسا نہیں ہو سکتا۔
Main Quran e Pak par videos banatee hoon, agar dil chaha tau aa kay support kijiye ga ☪️💚
Very nice
بیشک
@@IslamPeaceWazaif uu
.m
""""MILLIONS OF BOOKS BUT QURAN E Majid Is The Best"""""
Shala very nice
Very nice but you are busy watching RUclips instead
ruclips.net/video/pMjFjYWbhDY/видео.html
Absolutely well said 👍
realy🌹
حیرت انگیز طور پر ناقابل یقین واقعہ
Yes
No
Allah rehem Kerry ameen
Very nice
@@mahimediastar7042 🤔🤔
Good story for a low budget bollywood film.
Share this video to all the writers and directors you know out there !
Haha good
Same to same feelings. Comment dhond raha tha aqal walon k liye
film hy baba
اَللّٰہ پاک ہم سب کو ایسے برے حالات سے ہمیشہ محفوظ و مامون رکھے۔۔۔!!! آَمِین ثُمّ آَمِین۔۔۔!!!
ruclips.net/video/FqG54YVVCcE/видео.html
ماں کی شان،
Ameen
آ مین
الحمدللہ بابا جی واپس آ گئے ہیں ماشاءاللہ
Raja ya khokhar?
Raja zaat koi kioun badnam ker rahay ho ,Kh9khor Christian say Converted hain or Muslim hp ker Khokhoer likhtay hain,Raja or Malik kasay ban jatay hain.Please reply me asa soon as possible.
Alhamdolila
جس کو اللہ رکھے اُس کون چکھے❤❤❤
Allah aapko khush rakhe
Allah aapko khsh rakhein
Allah aapko lambi umar de
Sir
❤️from delhi 🇮🇳
ruclips.net/video/FqG54YVVCcE/видео.html
ماں کی شان،
🥕
💖💖
Allah aapko lambi umar de
Lost in childhood and spent most of life away from home. Still frequent on mother tongue but not in urdu. Incredible
I was thinking the same . Koi aur locha b ho sakta ha
👍👍👍👍🤔🤔🤔🤔🤔
very valid point, Daal main kuch kala hai
This is because accent do not change after the of 15 years. As he was kidnapped at the age of 18 years that's why he is still frequent on mother tongue but not in urdu.
@@ravailkhan396 bro I can speak pothwari and punjabi both fluently ,no one can catch me as if I am from northern punjab or central punjab . I got my grip on punjabi after 19 so this theory is not so strong .
یہ تو 18 سال کے تھے اغوا کار تو 40 سال سے بڑے لوگوں کو بھی اوٹھا لیتے ہیں صرف چند پیسوں کی خاطر اللہ پاک سب کو اپنی حفض و آمان میں رکھے آمین
وہ اغواہ کار پھر اس بندے کے سر پر پیسے لیتے ہیں یا مار دیتے ہیں۔ بیلچہ مزدوری نہیں کرواتے۔ یہ ڈرامہ کر رہا ہے۔
بہت محنت سے نعت پڑھتی ھوں۔ صرف 20 سبسکرابر کی ضرورت ھے۔ اللہ اپ سب کی مشکلیں اسان فرماۓ۔ امین♥
Ma sha allah
ruclips.net/video/FqG54YVVCcE/видео.html
ماں کی شان-
اللہ جس کو چاہیئے زندگی دے اور جس سے چاہیئے زندگی لے لیے۔ بیشک اللہ بڑی قدرت والا ہے ۔۔❤️
ruclips.net/video/FqG54YVVCcE/видео.html
ماں کی شان-
À by see.
Beshak Allah boht bara zat Hy . Allah ham sab p raham kry
اللہ پاک آپ کو اور کامیاب کرے کسی کا محتاج نہ کرے دُنیا جہاں کی ہر خوشی اللّٰہ پاک آپ کو نصیب کرے۔۔۔اللہ پاک جن بچیوں کے رشتے نہیں ہو رہے ان کا نیک سبب بنا۔۔۔آمین اللّٰہ پاک ہر بے اولاد جوڑے کو نیک اولاد عطا فرمائے آمین ❤️😊💞H
Ameen
Ameen
ماشاءاللّٰه سبخان اللہ ☺❤😭😘❤🌹
اللہ نہ مارے تے کوئی نی مار سکتا سبحان اللہ..
Nice sharing keep sharing like this
Ye Azad hone ke baad ghar jana hi nahi chahte the aur kah rahe ki Allah ne dil me nahi dala?
بیشک
ruclips.net/video/hZt-VOJQsoU/видео.html🔔
ہمارے ماموں بھی غائب ہو گے تھے اللہ کرے وہ بھی مل جائیں
Ameen
آمین
Ameen
آَمِین ثُمّ آَمِین۔۔۔!!!
AMEEN
اس واقع سے سب لوگ سبق حاصل کریں اللل سب کو اپنی حفاظت میں رکھے امین
Alra t
غلطی سے اللہ کا نام غلط لکھا گیا ہے آپ سے آپ انہیں ایڈت کر کے صحیح لکھ لیں
Ya allah meray mamu jaan ko b baj dai wapess aagar woh zinda hai iss duniya main
Mera maamu b gayeb hogaya hai 1989 main 😭😭
Kashmir India say 😥😥😥
With due respect I am Inviting everyone to heart soothing Quran recitation. Thank you 🙏 🙏🙏🙏 🙏🙏 🙏🌷🥀🥀🥀🥀🥀
Alra t
Pl
@@samibutt360 alra tv dekho
@@samibutt360 l
@@rasheedgsm5056 l
Million of books But QUR'AN MAJEED is the greatest holy book for duniya wa aakhirat 🥰❣️.beshak
Tum log kbhi Quran perhty bhi ho ya views and subscribers kaliye yah comment kerte ho?
Dust e ghaib al
ruclips.net/video/FqG54YVVCcE/видео.html
ماں کی شان،
Rigveda is the oldest book of World.
Gita is the best Religious book.
kuran mahamad islam are the worst of humanity, far worse than hitler, polpot and stalin chengiz khan and all USA presidents put together.
yaqeen karna mushkil ha is story par asa bhe log han dunya ma jinah apno ke koi parwa nahi 47 sal bad mohabbat zinda hoi mashaallh chacha je
Wse yr iska ID card iske pas kse aya r saudia kse gya😂
baba g ko tv anchor ny pesy dy dye stoory b dy di k yh bnani hy so bn gi 😂
Pesa babu bhaiya pesa
Ap ne suna nhi ono ny bola meny shadi kr li pr smja yhi maa baap yhi behn bhai joru ka gulan😂😂😂
Ho sakta hai ye dar ki waja se wapis na gae hon k dubara koi dushmani kere ga
مولانا مکی کی طرح دکھائی دیرھے ماشاء اللہ زبان بھی ملی جلی لگرہی ھے
جسے اللّٰہ رکھے اسے کون چکھے ؟؟؟ بے شک اللّٰہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے اور جو چاہے سو کرے بے شک ❤️ یہی معجزے ہیں اور اللّٰہ کی قدرت کا منہ بولتا ثبوت ہے
بےشک سبحان الله
Allaho akber
Every Muslim should recite the Holy Quran.
ruclips.net/channel/UCImir8fu6tsLS9vinO0os3Q
Hiii dear Shahnaz
Motivational video. Inspiring Video. Doctor Fatima MBBS MD. #shorts
daily routine vlog | productive day in my life | chicken biryani and chicken tandoori food review
ruclips.net/video/FqG54YVVCcE/видео.html
ماں کی شان،
اللہ تعالیٰ انہیں اپنی رحمت سے صحت و عافیت کے ساتھ اچھی خوشحال زندگی عطا فرمائے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
ruclips.net/video/1X-jVxC5wOo/видео.html
Ameen
Shala mashallah
Kiya ye sach h bhai
ruclips.net/video/FqG54YVVCcE/видео.html
ماں کی شان،
by shk mery nabi ❤ka zikar hamysha balnd rhy ga❤❤❤❤
Mujhy hazrat yousaf AS ka waqeya yad agya 🥺
same with me.hajj b karaa diye umray b kra diye Allah nay
Do you actually love Muhammad Saw ❤️🙂
ruclips.net/video/FqG54YVVCcE/видео.html
ماں کی شان-
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
شب بخیر
تم اپنے پروردگار کو عاجزی کے ساتھ چپکے چپکے پکارا کرو۔ یقینا وہ حد سے گذرنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔
﴿سورۃ الاعراف: ۵۵﴾
Alra t
Mashallah mashallah
ruclips.net/channel/UCd7evHLTCpNhsC7QvVQo0AA
بڑی بات سنائی ہے بزرگ بندے نے بابا جی کوئی اپنوں کو نہیں بھولتا دل اچھا ہو
سبحان اللہ عزوجل
اللہ پاک کی شان۔واہ جی واہ
🤩
اللہ تعالیٰ ظالموں کا خاتمہ فرمائےنشان عبرت بنانے آمین
I'm from maqbooza kashmir....plz kashmir ki axaadi k liye b koshish kro baat kro .pak army plz come to kashmir 💔💔😢😢
inshallah one day
Inshahallah
Me from Kashmir Srinagar ❤️
inshAllah one day❤
اللہ کی مخلوق کے ساتھ اچھا کرنے سے اللہ آپ کے کام میں بھی برکت ڈالے گا۔
اللہ سب کی پر یشانیوں کو دور فرمائے۔
آمین۔
بابا جی 18 سال کی عمر میں غائب ھوے 19 سال کی عمر میں ان کی قید سے بھاگ گے 3 سال کراچی میں ملازمت کر تے رھے آخر کچھ تو پیسے کماے ھونگے پھر گھر واپس کیوں نہ آگے ان کی وجہ سے جن لوگوں کو سزا ھوی یا جن لوگوں پر مقدمہ ھوا ان کاکیا قصور تھا بابا جی سے انوسٹیگیشن ھونی چاھیے کہ انہوں نے ایسے کیوں کیا گھر واپس کیوں نہیں آے بچے تو نہیں تھے کہ گھر کا رستہ بھول گیے تھے والدین بھی روتے اس دنیا سے چلے گۓ بہن بھائ بھی ان کے انتظار میں دںیا سے چلے گۓ یہ کوئ مزاق ھے کراچی اسی پاکستان میں ہی ھے اس بابے کو اس طرح نہیں چھورنا چاھے اس سے تہقیق لازمی ھونی چاہے
تحقیق ہوتی ہے
بظاہر بابا کی کہانی سے واضح ہوتا ہے کہ انہوں نے باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت کسی کو سزا دلوائے کے لیئے یہ ڈرامہ بازی کی۔ ان کی مکمل ایف آئی اے کی تحقیقات ہونی چاہئے۔ انہوں نے بیگناہ افراد کو سزا دلوائی۔
Bilkul ku k dal mein koch kala hai baba azad hony k bad sedha ghar ku ni aya phr 3 sal krachi hi ku ruky ghar koi rabta b ni kia phr saudia chaly gay phr b ghar ka khayal ni aya akheir ku
Baba ye bhi kehta hai wahan havelian ka banda bhi milaa us se bhi rasta nahi pochaa jab sab Mar gay ab rasta bhi mil gia our adres bhi
THIS IS WHAT ISLAM TEACHES US.
SO DID OUR BROTHER. IT'S A EXCELLENT MESSAGE TO THOSE WHO LOOTS COMMON PUBLIC.
4000 musalman Kashmiri Auraton aur bachon ko Bharti Fauj sy azad kerwanay waly Pak Fauj ke ek hero ke kahani
m.ruclips.net/video/weeF_5yjZ6s/видео.html
ruclips.net/video/FqG54YVVCcE/видео.html
ماں کی شان،
Iife styje qasim ali shah
@@Flytr567
Ijj
اللہ تعالی زندگی دیتا ھے اللہ تعالی سپر پاور ھے
Beshak.
چاچا جی کے ساتھ عجیب واقعہ ہوا تھا پاکستان کا حال سن کر حیران ہو رہا ہوں
بہت بڑا اجوبا ہے۔ کیا بات ہے قدرت کی۔ اس جہاں میں کچھ بھی عجیب نہیں ۔ کمال کہانی ہے۔ یہ زندگی کتنی گول ہے۔
عجوبہ
Beshak ❤️
Mai vlogs bnati hon friend ap bhe ayega apko Pasand aege thank you ❤️
Alra t
Subhan Allah ❤️
Mashallah ❤️ ❤️
Alhamdolillah ❤️
ruclips.net/channel/UCd7evHLTCpNhsC7QvVQo0AA
Madam he speaks lie
@@ifatjan9185 Hhhhhhmmmea 😔
Ma sha ALLAH
یار بات سمجھ نہیں آئی۔۔ جن کو ان بابا جی کے قتل کی غلط سزا ہوئی ان کو کیا سزا ہوئی اور کیا انہوں نے عدالت میں یہ بات کرنا پسند نہیں کی کہ ھمیں قتل کی سزا نہ دی جائے ھم نے تو صرف ان بابا جی کو اغوا کر کے آگے بیچا تھا۔ اور یہ بابا جی ژندہ ھیں۔ اور بابا جی نے اپنے گھر واپس آنے کے بجائے ایک ویاہ کھڑکا لیا اور کہیں اور ایک نئی زندگی شروع کر لی۔۔ ان لوگوں کے بارے میں بھی ویڈو ھونی چاہیئے جن کو ان کے قتل کی غلط سزا ہوئی اور وہ چپ رہے۔۔۔۔ حیرانگی والی بات ہے🤨
Hhhh mjY b yaHi khYal ayA
Agree aik viedo huni chaiy unkib
Yaar sab mar khap gay hon gy wasy be human smuggling kar rahe the Achcha hua
Sano ilm a
A bava
Bari wadi film a
Tay a channel fake videos banada a
کئی سال تک گھر سے غائب رھا. مجھے تو یہ سوچ کر بھی ڈر لگتا ہے کہ کیسے حالات تھے اب الحمدللہ میں سمجھا کہ دنیا کیسے کیسے لوگوں سے بھری پڑی ہے
Dear All,
for the 1st time we are presentiong Quran with the combo of two legends Arabic by Mishary and Urdu by Fateh Muhammad Jhalandri so you can easily understand the message of Allah and enjoy the recitation as well. May Allah bless you all.
Alra t
ruclips.net/video/FqG54YVVCcE/видео.html
ماں کی شان،
Alhamdulillah .
We are humbled by the grace of Almighty Allah. Thanks for your support to complete 1k subscribers today.
May Allah bless you all .
صبر میں اجر ہے اللہ تعالی صبر کرنے والوں کو پسند کرتا ہے اللہ میری تمام بہنوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین اپنی بہن کو سپورٹ کریں
Ap bhe aen meri taraf mil k sport krenge
Alra t
Chand takoon ki Khair sub se bheek mangna Kuch Khuda khofi karo
7
دعائیں بہنوں کے لیے سپورٹ بھائی کرتے ہیں میں سپورٹ کر دیا ھے
مجھے لگتا ہے مخالفین سے کسی دشمنی کا بدلہ لینے کے لیے یہ ڈرامہ رچایا گیا ہے۔اسکی کہانی پر یقین نہیں آ رہا۔اگے اللّٰہ بہتر جانتا ہے۔سچ اور جھوٹ
यह बूढ़ा झूठा और मक्कार मालूम होता है
Agree
This man deserved to be interviewed by BBC
What a story Man. :)
😁😁
سب جھوٹ ہے
Story with many loop holes
Milion Bilion off books but Quran e Majeed is the best ❤
Please 👉🎁🙏🙏🙏🙏🙏🙏
Allah jise Chahy zindagi dy Jise chahy Mout dy Beshak 🥺❤️
bilkul
وَ جَآءَتْ سَكْرَةُ الْمَوْتِ بِالْحَقِّؕ-ذٰلِكَ مَا كُنْتَ مِنْهُ تَحِیْدُ(۱۹)(ق:۱۹)
ترجمۂکنزُالعِرفان:اور موت کی سختی حق کے ساتھ آگئی، (اس وقت کہا جاتا ہے)یہ وہ (موت)ہے جس سے تو بھاگتا تھا ۔
ruclips.net/video/FqG54YVVCcE/видео.html
ماں کی شان-
Mara dada bhi lapata ha sab ouka liay duay farmay yo ghar ajay please
Helping other's in their time of need is the best gift to humanity...So you'r one click can change my whole life
God bless you and you'r family 💞❤️
Rongty khary ho gye sun k, Allah baba g ko Khush rakhy....
ruclips.net/video/1X-jVxC5wOo/видео.html
Ggg sister why
18 Saal qaid mn guzar dye inhun ny, adhi Zindagi, .....
Ameen
Ameen Alhamdolila
Puranay waqton mai " Khaarkaar " Hua karte teh joh chote bachon ko agwa kar ke hun se jabran mushaqat karwate teh. Maine bachpan mai aisay qisay sunay hain.
Maine bhe sone,😭
Mai vlogs bnati hon khud plz ap bhe dekhye apko pasand aege thank you 🤩
@@heartbreak8073 ok sis - I will subscribe your channel
@@kurd797 yehi ha mera chenal bro
@@heartbreak8073 ok sis. I have subscribed your channel
Such an innocent person is he !! Great effort by urdu point to find out unique cases in society.. but who would save the lives of those people who were still there in the akoobut khana..where he remained for 18years..this man can help police to reach to that place... if possible??
ruclips.net/video/FqG54YVVCcE/видео.html
ماں کی شان-
Hahaha 😅 he is living
Miracles
When life gives 100 reasons to cry 😢 ShOw liFe 1000 reasons to smiling 😃.,
Maslam
ruclips.net/video/FqG54YVVCcE/видео.html
ماں کی شان-
Ya ALLAH har insan kamyab ho har insan ko Sehat or Kamyabi Ata farma meray Malik Tohi hay sabka Rehbar.
حیرانگی والی بات ہے 18 سال میں ایک موقع بھی نہیں ملا بابا جی کو
fake story lag rahi ha mujha
18 saal bagnay k baad gur kyu nahe gay
سبحان الله، کیا کیا ہوتا ہے اس جہان میں
اس بابا جی کی باتوں میں کچھ ملاوٹ ہے 🤣
Jotha ha
Lol he is from my village and he is telling true story
Agreed
کتنا افسوس کی بات ہے ۔
کتنے لوگوں کی زندگی عذاب میں ڈال دی صرف تھوڑی رقم کی وجہ سے
lll
l
Join to join
Allah Pak ka shukr hai ap ko kuch nahi howa mashallha
Allah Pak har kisi ko apni hifzoaman mn rakhy ameen 🇵🇰
Allah seht ata farmai
ALLAHUAKBAR kiya Shaan. Hai Mere ALLAH Ki,, Subhanallah Mashallah
He has been through alot in life
We don't know what will happen with us in life .we dont plan kind off things😇life is test
ruclips.net/video/FqG54YVVCcE/видео.html
ماں کی شان،
Anyone get released from the jailhouse they would run straight back to their hometown but what sort of this person and his story of kidnap.. his story of being kidnapped by some strangers is just based on a fiction book storyline. I'm 💯 percent sure that He / himself created this whole drama story just to run off from his home and away from his family.
superb story teller
باباجی کی کہانی جھوٹ لگتی ہے یہ اپنی مرضی سے گھر سے بھاگے ہوں گے
bilkull ghar se bhaga thaa.
یہ بابا لمبی لمبی پھینک رھا ھے اور پرلے درجے کا فراڈیا لگ رھا ھے۔ یہ کسی لڑکی کے چکرمیں خود گھر سے بھاگا ھوگا۔ عجیب آدمی ھے 18 سال اغوا رہنے کے بعد گھر جانے کی بجائے کراچی چلا گیا۔ کیا بکواس کہانی بنائی ھے ۔
Agree...💯
یا الٰہی مجھے سپورٹ کرنے والوں کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے اور سب مسلمان بہن بھائیوں کی جائز ضروریات پوری فرما آمین ثم آمین ❤️🤲🙏
Kesi sport
hy
Ameen Suma ameen 🤲
کیا آپ نے آج درودشریف پڑھا ہے یاددہانی 💕🌹💕💕
ALLAH ki Shan hai SubhaAllah mashallaha ALLAH U AKABAR
Baba Bari Wadi Film Ay Karachi Se Pindi Ni Aa Sky Karachi Se Sedha Sudia Chly Gay Hahhaaahah
😂😂
😀😀😀😀😀😀 mny b yehi socha
@Latest News about Saudi Arabia jhut kese.. phir asal mein kya bat hoskti
Sab jhoth hai
😂😂😂😂