Firdous saheb, sirf iss jahan mein aik rishta aisa hy,jo hzmaisha rehnay wala hy,maan baap bahen ,bhayuon ka rishta 20,25 30,zur 35 saal. Phit toot jaata hy,khyda sahet zindgi dy,himmet na haarien, Darood pak perhna shirooh ker dein Kisi frrvaish ki khidmet mein bhaithean, aap sukee ho jaien gy. Insgallha, mein aap ky fun ko boher qader sy daikhta hon. Mujhay aap ka phone bhee chahiay, mein USA mein rehta hon,saal ky baad chakker lugta hy,zaroor mulaqaat ka khuwash mund hon. Chultay phirtay mokhatib rahiay,aiy nab pak SAW KY SACHAY RAB mein taira shukker gyzzaar hon. Dil ki halawut ky saath. Please.apna phone no daina chahien please
Firdous Jamal stands very tall in the world of acting. A handsome actor who played almost all his parts beautifully. Nobody dare deny his skills whatever role was at hand. Live brother live .. !
فردوس جمال صاحب بہت دکھ ھوا۔اپ کے ساتھ ھونے والے ناروا سلوک پر مگر آپ دل چھوٹا نہ۔کریں اپ ایک عظیم فنکار ھیں اللّہ تعالیٰ آپ کو صحت کے ساتھ لمبی لمبی عمر عطاء فرمائے آمین
BEST PERSONALITY BEST ACTING HUM TOU AAJ BHI FIRDOUS JAMAL SAHIB KO DEIKHNA CHAHTE HAI ALLAH PAK SALAMAT RAKHE SEHAT WALI ZINDAGE KE SAATH AMEEN SUM AMEEN
I had the honor of taking care of Firdous Jamal sahab around 1991-92 when he and Liaquat Soldier came to a hospital emergency room for a minor illness; I was the on call doctor that afternoon. They were performing in a drama in Karachi. He was at the peak of his career but down to earth, funny and very respectful. I have always admired him as an actor. Best wishes for him.
بے شک آپ ہمارے پاکستان کے دلیپ کمار ہیں ۔ آپ میرے بچپن سے فیورٹ اداکار ہیں۔اصلی فنکار بہت احساس ہوتا ہے اللہ پاک آپ کو ہر ازمائش سے نکالیں اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔
AOA Kamal khuli guftagu.maza Aya.Firdous Jamal aik hero hy.me college ke life Sy AP ka fan houn.Ab tak AP Sy dili Mohabbat hy.ap k utar charhaao ko khoob daikhta Hy Allah AP ko Salamat rakhy.
جو الفاظ جنرل ضیاء نے آپ کے لیے کہے آج ہم سب اس پر ناز کرتے ہی۔ اور آپ اس دلیپ کمار سے بھی کہیں بھر کر ہیں۔ آپ بڑے آدمی ہیں آپ کی حشمت کو سلام اللہ کریم آپ کو خوشیاں نصیب کرے آمین
Firdaus Jamal hamarey dillon mein aik Bawqar artist hai, in k fans ki tadaad bahut ziada hai, baqi zindgi bhi intihan se ibarat hai. Allah Pak ap Ki preshanian door fermaey 🌹🌹🌹🌹🌹
انسان کو سمجھ لینا چاہئیے کہ رب کی یاد ہی دل کو سکون دے سکتی ہے خاص طور پر بڑھاپے کی تنہائ ذکر کرنے والے کو کبھی مایوسی میں نہیں جانے دیتی اور وہ اکیلا ہو کر بھی اکیلا نہیں ہوتا۔ورنہ بڑے بڑے نام والے بڑھاپےمیں تنہائ اور لوگوں کی بےوفائ کا گلہ کرتے نظر آتے ہیں۔
❤❤❤ اللّٰہ تعالیٰ فردوس بھائی آپ کو اپنے بہترین خزانوں میں سے صبر و استقلال اور دل کا سکون عطا فرمائے آمین یارب العالمین آپ جیسے سرمائے کی قوم کو ابھی بڑی ضرورت ہے اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین یارب العالمین
فردوس بھائی آپ نے کہا آپ نے لوگوں کو ہنسایا مگر آپ نے من چلے کا سودا میں جو رلایا اس نے درد سے شناسا کر دیا اور انسانیت سے قریب تر کر دیا، یے بہت بڑا احسان ہے آپ کا آپ کیا ہو، یے اگر کوئی نہیں جانتا تو وہ نابینا ہی ہوگا
اسلام علیکم فردوس جمال بھائی آپ بہترین اداکار ہیں میں ٹیچر ہوں ہم جوانی سے آپ کو دیکھتے آئے ہیں آپ اس فیلڈ میں بہت اچھے لگتے ہیں آپ اس فیلڈ میں رہیں تاکہ آپکا دل لگا رہے اور عبادت شروع کر دیں لوگوں سے کوئی توقع نہ رکھیں حساس انسان کی یہاں کوئی جگہ نہیں ہے اللّٰہ پاک آپ کو صحت وتندرستی عطاء فرمائے آمین ثم آمین آپ کے لئے دعا گو ہیں
سر آپ بہت بڑے اداکار ھیں اللہ پاک آپ کو صحت عطا فرمائے اور آپ مہربانی فرما اللہ پاک کی یاد میں کھو جائیں گلے شکوے بھول کر انشاءاللہ سکون ملے گا اور یہ جو آپ کی طبیعت میں اضطراب ھے ختم ھو جائے گا
کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا۔ فردوس آپ جمال ہیں۔ سلامت رہیں۔ آپ کے ساتھ کچھ وقت گزرا آپ بہت ہی علم بھی رکھتے ہیں۔ اداکار تو آپ کمال ہیں ہی۔ سلامت رہیں ۔
آدمی جب بوڑھا ہوتا ہے جب وہ خود کو بوڑھا سمجھنے لگے بس اپنے اندر اچھی feeling رکھیں ایک بات ہے دل کو حقیقی سکون اللہ کو یاد کرنے سے ہوتا ہے۔نماز میں سکون ہے قرآن میں برکت ہے knowledge ہے اور سب کچھ ہے۔
نا شناسی دہر کی تنہا ہمیں کرتی گئی ہوتے ہوتے ہم زمانے سے جدا ہوتے گئے ، محترم فردوس جمال صاحب آپ ہمارے بہت پسندیدہ اداکار ہیں خدا آپ کو سلامت رکھے ڈھیروں دعائیں اور محبتیں آپ کے نام ۔۔۔۔۔۔❤
ماشاءاللہ فردوس جمال صاحب ابھی اس عمر میں بھی کافی ہینڈسم اور خوبصورت شخصیت دیکھتے ہیں اور ہے بھی اس میں کوئی شک نہیں انہوں نے جو گلہ کیا پشاور والوں سے تو میں اتنا ہی کہوں گا کہ ہر جگہ اچھے اور برے لوگ اپ کو ملیں گے سارے برے تو نہیں ہو سکتے مگر میں اتنا ہی کہوں گا کہ فردوس جمال صاحب ہمارے لیے فخر پاکستان اور فخر پشاور ہے اور ہمیں فردوس جمال صاحب پہ فخر ہے اور رہے گا۔۔۔۔۔❤
Firdous Jamal has shared his vulnerability and he has done future generations of artists a favour by sharing the mental and social challenges they go through.
Firdous Jamal Sahab, you are a talented artist but a humble person. I am(a surgeon) from Peshawar, currently living in England. We respect you from the core of our hearts. Don't lose heart; there'll be plenty more chances for you to show your talent in showbiz, Inshallah. By the way, you don't look your age and what's more, you are a very good-looking and very well-dressed man. Mashallah❤
براہ کرم اپنی ناکامیوں کا الزام دوسروں پر نہ ڈالیں۔ آپ کا رویہ آپ کو وہاں لے جاتا ہے جہاں آپ زندگی میں کھڑے ہوتے ہیں۔ بہت سے پروڈیوسر اور ڈائریکٹر غلط رویوں کو قبول نہیں کرتے۔
فردوس جمال صاحب یہ تو ممکن ھےکہ اللہ تعالی نے آپکی عمر سو سال لکھی ھو یہ ہم نہیں جانتے آپ صرف پوزیٹو سوچا کریں کسی سے کوئی بھی زیادہ امید نہ رکھیں سوائے اللہ تعالی کے دوسرے کسی پہ بھی تنقید مت کریں اچھا سوچیں میٹھا بولیں اور یتیموں کی کفالت کریں اللہ تعالی خوش ہی خوش اور آپ پر سکون ہی پر سکون ❤اللہ تعالیآپکا حامیو ناصر ھو 🤲🤲🤲🙏🙏🙏🌹🌹🌹
Firdaus Jamal sahab. I am from Karachi. You are the best. We all love you a lot. You are a great and natural artist. You are our pride. We all love and respect you. Unfortunately, Pakistan could not avail your full potential. Our prayers and wishes are for. Regards . Asad Raza
کوا چلا ھنس کی چال.. اپنی بھی بھول گیا .. أدھا تیتر أدھا بٹیر .. دلیپ کمار تو أپ بن نہ سکے .. فردوس بھی نہ رھے ..جمال بھی أپ سے الله نے چھین لیا. .. جائیں تو جائیں کہاں. ..
I must appreciate Wasi Shah as he is himself a creative person, only he can ask such deep Qs. But Firdos is our hero, a true artist. We must acknowledge him
Firduos Jamal you always great for us Allah Pak grant you long life with good health and happiness and you always happy with your family and us Ameen ❤
Great Artist,best human being.always down to earth.he is Pakistan middle age hero of drama's industries.he merge himself in writer characters so beutifuly. many blessing for his future life like health and family affairs. Character
فردوس جمال صاحب آپ بہت اعلی پائے کے آرٹسٹ ہیں اللہ کریم آپکو صحت عطا فرمائے، پلیز آپ دوسرے جونیر آرٹسٹوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے ذیادہ پیار اور محبت والا رویہ اپنایا کریں شکریہ
فردوس جمال ہمارے پاکستان کے بہت بڑے اداکار ہیں لیکن انکے خواب مجھے لگتا ہے کہ ان سے بھی بڑے ہیں ۔ ۔ ہم ایک اینٹی آرٹ کلچر میں رہتے ہیں یہی ہمارا سب سے بڑا المیہ ہے ۔ ۔ اللہ فردوس کو تا دیر سلامت رکھے ۔ ۔
KABHI KISI KO MUKKAMAL JEHAN NAHIILTA.........KISI KO ZAMEEN NAHI MILTI.......KISI KO ASMAAN NAHI MILTA. Noboby in the World goes 100 percent PAINLESS 100 PERCENT Happy. We all should remain grateful to Allah Tuallah.❤❤❤
آپکا وارث ڈرامے میں چوہدری حشمت علی کے پوتے کا کردار چوہدری انور علی آج بھی اُس دور کے لوگوں کو نہیں بُھولتا جسے آپکی بطور ایک زبردست آرٹسٹ اُٹھان ہوئی👌
فردوس جمال ایک نہایت ہی عمدہ انسان ھے اللہ تعالیٰ انکو صحت کاملہ عطا فرمائے
The wearer knows where the shoe pinchdes. Commentators pass remaks just to be known in public. Think before you talk. 0:31 0:31 0:31 😢
اس طرح کے لوگ بار بار نہیں آتے اللہ پاک صحت تندرستی دے فردوس جمال صاحب کوآمین
زبردست شخصیت اللہ تعالیٰ انکو اپنی حفظ و امان میں رکھے امین ثم امین یارب العالمین ❤❤❤❤❤
اللہ فردوس جمال صاحب کو صحت کاملہ عطا کرے، اللہ انہيں سلامت رکھے۔ آمين۔
Ameen
دکھ اور سُکھ دونوں اپنے ہی دیتے ہیں سر 😊 آپ بے شک شاندار انسان اور آرٹسٹ ہیں 🎉
بہت ہی دلچسپ باتیں حقیقت پر مبنی فردوس جمال اللہ تعالیٰ صحت کاملہ عطا فرمائے
بہت اچھا انسان فردوس جمال اللہ پاک صحت تندرستی عطا فرمائیں آمین
من چلے کا سودا ڈرامہ بہترین ھے آپ خوش نصیب ھیں کہ اچھے رائٹر ملے❤
ضیاالحق صاحب اللہ تعالئ جنت الفردوس میں جگہ دے نے سچ کہا آپ بلکل پاکستان کے دلیپ کمار ھیں اللہ آپکو سلامت رکھے
کبھی کسی کو مکمل جہاں نہی ملتا کبھی زمیں تو کہیں آسمان نہی ملتا
اللہ آپکو محمد و آل محمد کے صدقہ صحت و سلامتی عطا فرمائے فردوس صاحب!
اللہ پاک فردوس جمال صاحب کو جلد سے جلد مکمل صحتیابی عطا فرمائے آمین
Ameen
Dear sir you're pride of Pakistan and we all love you.
It is true ,you are the pride of Pakistan. We love you.
I am from pesh we like you and respect you aap hamare liye Dilip komar se bar ker hain Allah aap ko sehet wali zindegi de ameen
فردوس جمال صاحب آپ ایک عظیم انسان ہیں لوگوں کی باتوں پر دھیان نہ دیں ہم واقعی آپ کو برے صغیر کا بہت بڑا فنکار سمجھتے ہیں
Firdous Jamal, you are not only a great artist; you are one of the best human beings. Love you ❤
میرا پیغام فردوس جمال تک پہنچادیں کہ واقعی اب ھم اس عمر والے لوگ موت کی طرف ہی جا رھے ھیں اللہ سے دل لگا لیں قسم بڑا سکون ھے
Brother your line perfect
But
Bhot dukh HOTA hai jab aap Qurbanii dete o Kisi k lie wo log kick 🦶🦶 out karty hian
Bhot dukh HOTA hai
Taqdeer k khail hotay hain naseeb ka likha nahi tal sakta qurbani day kr jitatay nahi stay safe and take care always
Sirf iss Umar me ? Bas ?
Firdous saheb, sirf iss jahan mein aik rishta aisa hy,jo hzmaisha rehnay wala hy,maan baap bahen ,bhayuon ka rishta 20,25 30,zur 35 saal. Phit toot jaata hy,khyda sahet zindgi dy,himmet na haarien, Darood pak perhna shirooh ker dein
Kisi frrvaish ki khidmet mein bhaithean, aap sukee ho jaien gy. Insgallha, mein aap ky fun ko boher qader sy daikhta hon. Mujhay aap ka phone bhee chahiay, mein USA mein rehta hon,saal ky baad chakker lugta hy,zaroor mulaqaat ka khuwash mund hon. Chultay phirtay mokhatib rahiay,aiy nab pak SAW KY SACHAY RAB mein taira shukker gyzzaar hon. Dil ki halawut ky saath. Please.apna phone no daina chahien please
بیشک اللّه کو راضی کرنے میں ہی ہماری کامیابی ہے
Firdous Jamal stands very tall in the world of acting. A handsome actor who played almost all his parts beautifully. Nobody dare deny his skills whatever role was at hand. Live brother live .. !
Pyare afzal ma jo baap ka role kiya tha yqeen kro i had never seen such realistic acting .
فردوس جمال آپ ہمارا فخر ہو اور ہم پشاوری آپ سے بہت پیار کرتے ہیں
صرف پشاوری کیوں ؟ہم سب فردوس جمال صاحب کو بہت پسند کرتے ہیں۔
ھم سب پاکستانی فردوس جمال سے بہت پیار کرتے ھیں
Ye kia bat hui peshawri ham sab poray Pakistan se firdoos Sahab ko bohat Pasand karte Hain .
فردوس جمال صاحب گریڈ انسان اور ایکٹر ھے۔اللہ تعالیٰ اپ کو صیحت اور تندرستی عطا فرمائے
جناب فردوس جمال صاحب اور تمام تفریح اور تعمیر کے کرداروں کو بندہ ناچیز کا سلام
What an actor he is a learning institute a Legend. Pakistan is so lucky to have him.
اللہ صحت کاملہ عطا کرے۔بہت خوبصورت انسان،اداکار اور سخص۔سلیوٹ
فردوس جمال صاحب بہت دکھ ھوا۔اپ کے ساتھ ھونے والے ناروا سلوک پر مگر آپ دل چھوٹا نہ۔کریں اپ ایک عظیم فنکار ھیں اللّہ تعالیٰ آپ کو صحت کے ساتھ لمبی لمبی عمر عطاء فرمائے آمین
Ye Acha ensan he ❤
BEST PERSONALITY BEST ACTING HUM TOU AAJ BHI FIRDOUS JAMAL SAHIB KO DEIKHNA CHAHTE HAI ALLAH PAK SALAMAT RAKHE SEHAT WALI ZINDAGE KE SAATH AMEEN SUM AMEEN
یہ پروگرام دوبارہ ان ائیر ھوا لیکن کمنٹ بہت پوزیٹو فردوس جمال کاش انکو پڑھیں تاکہ انکا حوصلہ اور زندگی بڑھے❤ اللہ انکو صحت دےأمین
For a 70 year old he looks very smart. MashaAllah.
I had the honor of taking care of Firdous Jamal sahab around 1991-92 when he and Liaquat Soldier came to a hospital emergency room for a minor illness; I was the on call doctor that afternoon. They were performing in a drama in Karachi. He was at the peak of his career but down to earth, funny and very respectful. I have always admired him as an actor. Best wishes for him.
اللہ تعالیٰ فردوس صاحب کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے (آمین) 🤲🤲🤲❤❤
فردوس جمال آ پ تو عظیم انسان ہیں ۔بے حد کمال کے اداکار ہیں یہ تسلی والی بات نہیں ہے حقیقت کی بات ہے
مرد کی زندگی میں کامیابی اور سکون کیلئے ایک صبر، سمجھ اور پیار کرنے والی بیوی نہایت ضروری ہے۔
اکیلے پن کا بھی آپنا ہی مزہ ہے بیوی کے کون نخرے اٹھائے
He's a big actor no doubt about it. ❤❤❤ I loved all his drama's. His acting is exceptional.❤❤
بے شک آپ ہمارے پاکستان کے دلیپ کمار ہیں ۔
آپ میرے بچپن سے فیورٹ اداکار ہیں۔اصلی فنکار بہت احساس ہوتا ہے اللہ پاک آپ کو ہر ازمائش سے نکالیں اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔
Haye, maan sadqay, fankaar sensitive hota hai, Pakistan mein fankaar ko appriciation hi nahi milti, stay blessed firdos jamal 😢❤
70 years ha tu kia Huwa AP abhi bhi MashaAllah Boht strong hyn AP ko tv or krna chahiya hum AP ko dramas ma dekhna chahty hyn
بچپن میں پی ٹی وی پر فردوس صاحب کے ڈرامے دیکھ کر ہم بڑے ہوئے ہیں، فردوس صاحب پاکستان کا اثاثہ ہیں
اپ ایک عظیم انسان ھیں اپک بطور ارٹسٹ ایک بہت اچھے ارثسٹ ھیں ائیڈیل پرسن ھیں جناب۔ اللہ پاک اپکی مشکلات ختم فرمائے امین
AOA Kamal khuli guftagu.maza Aya.Firdous Jamal aik hero hy.me college ke life Sy AP ka fan houn.Ab tak AP Sy dili Mohabbat hy.ap k utar charhaao ko khoob daikhta Hy Allah AP ko Salamat rakhy.
اللہ پاک فردوس جمال کو معجزہ نہ طور پر مکمل صحت و تندرستی عطا فرمائے ہر قسم کی تکلیف سے بچاے اور خوشیاں عطا فرمائے ۔امین ثم امین 🙏🏻♥🙏🏻
Sir v r Peshawar peoples .v love U very much U .. don't worry every one like U .if some one comment negative U r hero don't look that .v salute U ..
Firdous Jamal.. my favorite artist since childhood. Allah kareem sehat, tandrusti, lambi naik, pur sakoon zindgi ata frmyain. ameen
جو الفاظ جنرل ضیاء نے آپ کے لیے کہے آج ہم سب اس پر ناز کرتے ہی۔ اور آپ اس دلیپ کمار سے بھی کہیں بھر کر ہیں۔ آپ بڑے آدمی ہیں آپ کی حشمت کو سلام اللہ کریم آپ کو خوشیاں نصیب کرے آمین
گندے نصیب ہندو کے ساتھ ملایا
Lanat ho murdar Zia ul haq, Islam dushman, Allah kurwat kurwat jehnam naseeb kurey aus traitor general ko.
ماشاءاللہ بہت خوب جناب اللہ تعالیٰ آپ کو صحت تندرستی والی اعلیٰ زندگی عطا فرمائے آپ مجھے بہت بہت بہت پسند ہیں ❤❤❤❤
فردوس جمال آپ ابھی بھی بہت جوان نظر آتے ہیں. آپ کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی، آپ کی واپسی ہونی چاہیئے
Firdaus Jamal hamarey dillon mein aik Bawqar artist hai, in k fans ki tadaad bahut ziada hai, baqi zindgi bhi intihan se ibarat hai. Allah Pak ap Ki preshanian door fermaey 🌹🌹🌹🌹🌹
Firdus sahib
You are a living legend
I'm from peshawar
And I ❤you ❤❤❤❤
فردوس جمال بہت اچھا اداکار ہیں اچھے انسان ہیں انہوں نے جتنا بھی کام کیا کمال کام کیا ہے
انسان کو سمجھ لینا چاہئیے کہ رب کی یاد ہی دل کو سکون دے سکتی ہے خاص طور پر بڑھاپے کی تنہائ ذکر کرنے والے کو کبھی مایوسی میں نہیں جانے دیتی اور وہ اکیلا ہو کر بھی اکیلا نہیں ہوتا۔ورنہ بڑے بڑے نام والے بڑھاپےمیں تنہائ اور لوگوں کی بےوفائ کا گلہ کرتے نظر آتے ہیں۔
Love you firdos jamal.....we respect you.....ek qabil admi
❤❤❤ اللّٰہ تعالیٰ فردوس بھائی آپ کو اپنے بہترین خزانوں میں سے صبر و استقلال اور دل کا سکون عطا فرمائے آمین یارب العالمین آپ جیسے سرمائے کی قوم کو ابھی بڑی ضرورت ہے اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین یارب العالمین
اللہ کی طرف رجوع کرو۔ واللہ کہ ھر شب نوید صحر لے کر ائے گا ۔لاکھوں درو د و سلام میرے نبی صلہ ۔پر۔
فردوس بھائی آپ نے کہا آپ نے لوگوں کو ہنسایا
مگر آپ نے من چلے کا سودا میں جو رلایا اس نے درد سے شناسا
کر دیا اور انسانیت سے قریب تر
کر دیا، یے بہت بڑا احسان ہے آپ کا آپ کیا ہو، یے اگر کوئی نہیں جانتا تو وہ نابینا ہی ہوگا
آپ جیسے بڑے آرٹسٹ کو تو اب ہالی وُڈ اور بالی وُڈ کا رُخ اختیار کرنا چاہیئے اور آپ کے لیۓ یہ آئیڈیل اور رائٹ ٹائم بھی ہے👌
اسلام علیکم فردوس جمال بھائی آپ بہترین اداکار ہیں میں ٹیچر ہوں ہم جوانی سے آپ کو دیکھتے آئے ہیں آپ اس فیلڈ میں بہت اچھے لگتے ہیں آپ اس فیلڈ میں رہیں تاکہ آپکا دل لگا رہے اور عبادت شروع کر دیں لوگوں سے کوئی توقع نہ رکھیں حساس انسان کی یہاں کوئی جگہ نہیں ہے اللّٰہ پاک آپ کو صحت وتندرستی عطاء فرمائے آمین ثم آمین آپ کے لئے دعا گو ہیں
Firdous Jamal sir,is a true Legend 👍👏,Pride of Pakistan.
Parents to jis k b chly jaty hain wo hi insan damage ho jata h 💔💔ap 1 behtreen artist hain ❤we are proud of you Sir 💕💕❤❤
One of the finest actors no matter what his family is upto him but his acting skills are extraordinary.
FIRDOUS SAAB ALLAH PAK AP KO SYHEIT WALE ZINDHEE DY JEE AMEEN SUM AMEEN UA RUB UL ALMEEN ❤❤❤❤❤❤❤
سر آپ بہت بڑے اداکار ھیں اللہ پاک آپ کو صحت عطا فرمائے اور آپ مہربانی فرما اللہ پاک کی یاد میں کھو جائیں گلے شکوے بھول کر انشاءاللہ سکون ملے گا اور یہ جو آپ کی طبیعت میں اضطراب ھے ختم ھو جائے گا
فردوس جمال ایک گریٹ آدمی ہیں
Allah SWT Firdos Jamaal ko sabir dhy,who legend hai.
Bless him
کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا۔ فردوس آپ جمال ہیں۔
سلامت رہیں۔ آپ کے ساتھ کچھ وقت گزرا آپ بہت ہی علم بھی رکھتے ہیں۔ اداکار تو آپ کمال ہیں ہی۔ سلامت رہیں ۔
آپ سر جی ! واقعی ھمارے دلیپ کمار ہیں اور ہمیں آپ کی عظیم شخصیت پر فخر ہے . 👍🌹😍🥰❤️💓❤️💓❤️💓❤️🇵🇰
فردوس جمال ۔۔۔۔۔عظیم۔ایکتر اور انسان۔۔۔۔۔۔ سلام ھے۔۔۔ الللہ پاک ان کو سکون مین رکھے۔۔۔ صحت دے۔۔۔دنیا فانی ھے۔۔۔
Love and respect for Firdous sahib.
Wish to see you well and happy.
Firdous Jamal is really a great human ,no doubt
Love You Respected Firdous Jamal Sahib You are Celebrity and Legend of PAKISTAN
آدمی جب بوڑھا ہوتا ہے جب وہ خود کو بوڑھا سمجھنے لگے بس اپنے اندر اچھی feeling رکھیں ایک بات ہے دل کو حقیقی سکون اللہ کو یاد کرنے سے ہوتا ہے۔نماز میں سکون ہے قرآن میں برکت ہے knowledge ہے اور سب کچھ ہے۔
You are great as person,
You are legend of Pakistan TV,
You are diamond,
You are unique
Nice artist and nice human
السلام علیکم ۔۔۔ گریٹ شخصیت ۔۔۔ زبردست اداکار ۔۔۔۔ اللّہ پاک آپ کو دنیا و آخرت میں آسانی فرمائے آمین یارب العالمین
نا شناسی دہر کی تنہا ہمیں کرتی گئی
ہوتے ہوتے ہم زمانے سے جدا ہوتے گئے ،
محترم فردوس جمال صاحب آپ ہمارے بہت پسندیدہ اداکار ہیں خدا آپ کو سلامت رکھے ڈھیروں دعائیں اور محبتیں آپ کے نام ۔۔۔۔۔۔❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ صبر کرو ازماءیش ھی انسان کا امتحان ھے
ماشاءاللہ فردوس جمال صاحب ابھی اس عمر میں بھی کافی ہینڈسم اور خوبصورت شخصیت دیکھتے ہیں اور ہے بھی اس میں کوئی شک نہیں انہوں نے جو گلہ کیا پشاور والوں سے تو میں اتنا ہی کہوں گا کہ ہر جگہ اچھے اور برے لوگ اپ کو ملیں گے سارے برے تو نہیں ہو سکتے مگر میں اتنا ہی کہوں گا کہ فردوس جمال صاحب ہمارے لیے فخر پاکستان اور فخر پشاور ہے اور ہمیں فردوس جمال صاحب پہ فخر ہے اور رہے گا۔۔۔۔۔❤
Firdous Jamal has shared his vulnerability and he has done future generations of artists a favour by sharing the mental and social challenges they go through.
I love his Man Chalaay ka sauda!
بہت اچھا انسان ہے فردوس جمال اللہ تعالیٰ صحت دے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤
اللّٰہ اپکو خوش رکھے اور صبر دے ❤
We Proud of you and love you Firdus Jamal lala❤❤❤۔ You are the Proud of Pakistan and Pukhtoons of Khyber pakhtunkhwa ❤❤❤۔
Agreed you are delip kumar.even you hero.
Firdous Jamal Sahab, you are a talented artist but a humble person. I am(a surgeon) from Peshawar, currently living in England. We respect you from the core of our hearts. Don't lose heart; there'll be plenty more chances for you to show your talent in showbiz, Inshallah. By the way, you don't look your age and what's more, you are a very good-looking and very well-dressed man. Mashallah❤
Great actor
ماشاءاللہ اللہ رکھے فردوس جمال سے بہتر ڈرامہ ایکٹر میری نظر میں اور کوی نہیں
براہ کرم اپنی ناکامیوں کا الزام دوسروں پر نہ ڈالیں۔ آپ کا رویہ آپ کو وہاں لے جاتا ہے جہاں آپ زندگی میں کھڑے ہوتے ہیں۔ بہت سے پروڈیوسر اور ڈائریکٹر غلط رویوں کو قبول نہیں کرتے۔
hmm
Our society has such an attitude nobody even express his feelings.
فردوس جمال صاحب یہ تو ممکن ھےکہ اللہ تعالی نے آپکی عمر سو سال لکھی ھو یہ ہم نہیں جانتے آپ صرف پوزیٹو سوچا کریں کسی سے کوئی بھی زیادہ امید نہ رکھیں سوائے اللہ تعالی کے دوسرے کسی پہ بھی تنقید مت کریں اچھا سوچیں میٹھا بولیں اور یتیموں کی کفالت کریں اللہ تعالی خوش ہی خوش اور آپ پر سکون ہی پر سکون ❤اللہ تعالیآپکا حامیو ناصر ھو 🤲🤲🤲🙏🙏🙏🌹🌹🌹
دلیپ کمار کے بعد جس ایکٹر کا فین ہوں وہ فردوس جمال ہے۔ بہت اعلی انسان اور ایکٹر، افسوس ہوتا ہے پاکستان میں انُ جیسے اعلی معیار کے ایکٹرز کی ناقدری پر۔
کاش آپ نے کسی اچھے کام کے لئے زندگی صرف کی ہوتی نہ کے گناہوں کے کاموں میں( استغفراللہ )
Firdaus Jamal sahab. I am from Karachi. You are the best. We all love you a lot. You are a great and natural artist. You are our pride. We all love and respect you. Unfortunately, Pakistan could not avail your full potential. Our prayers and wishes are for. Regards . Asad Raza
کوا چلا ھنس کی چال.. اپنی بھی بھول گیا .. أدھا تیتر أدھا بٹیر ..
دلیپ کمار تو أپ بن نہ سکے ..
فردوس بھی نہ رھے ..جمال بھی أپ سے الله نے چھین لیا. .. جائیں تو جائیں کہاں. ..
App b dr ker bolo۔
Bhtttt acha interview tha, Firdous Jamal Sb hum sb k pasandedah insan hyn.
I must appreciate Wasi Shah as he is himself a creative person, only he can ask such deep Qs. But Firdos is our hero, a true artist. We must acknowledge him
Beautiful clip. Appreciation for Wasi as he has conducted a great interview, unlike other hosts
Firdous Jamal is an asset for us,Allah apko khushiyan sakoon aor itminaan atta karay ameen
Sir aap humaray mulk kay super star ho almost u work 40 years or more allah khush rakhay aur sehat dey
Firduos Jamal you always great for us Allah Pak grant you long life with good health and happiness and you always happy with your family and us Ameen ❤
Great Artist,best human being.always down to earth.he is Pakistan middle age hero of drama's industries.he merge himself in writer characters so beutifuly.
many blessing for his future life like health and family affairs.
Character