🔴 LIVE: TAKREEB E NIKAH BINT E MAULANA Abdul Habib Attari | Sunnaton Bhara Bayan | Bayan

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 4 окт 2024
  • 🔴 LIVE: TAKREEB E NIKAH BINT E MAULANA Abdul Habib Attari | Sunnaton Bhara Bayan | Bayan
    Maulana Abdul Habib Attari is a world-renowned Islamic Scholar. He is a member of the Central Advisory Board of Dawat-e-Islami, the global non-political movement for the preaching of Quran and Sunnah. His profound speeches and programmes have changed the lives of countless people and many have reformed their ways after listening to his lectures.
    Follow us on Social Media:
    ► Subscribe Abdul Habib Attari Official RUclips Channel:
    / abdulhabibattari
    ► Join Us On Facebook:
    / abdulhabibat. .
    ► Follow us on Twitter:
    / iamabdulhabib
    ► Follow on Instagram:
    / abdulhabiba. .
    Click here to install :Maulana Abdul Habib Attari Android Application
    madani.co/2Dxj8At

Комментарии • 517

  • @Mustansarabbas618
    @Mustansarabbas618 3 месяца назад +59

    حاجی عبدالحبیب عطاری صاحب اللّٰہ پاک آپ کی بیٹی اور ان کے خاوند کو دنیا اور آخرت کی ہر بھلائی عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @Bint_e_islam-s
    @Bint_e_islam-s 3 месяца назад +168

    ماشاﷲ ❤❤ ﷲ پاک دونوں کو ایک دوسرے کے ساتھ خوش رکھے اور انھیں جنت میں بھی ایک دوسرے کا ساتھ نصیب کرے (آمین) ❤❤

  • @madnipoint696
    @madnipoint696 3 месяца назад +77

    ماشاءاللہ بہت مبارک ہو رکن شوری کو اللہ پاک آپ کی صاحبزادی کے نصیب بہت اچھے کرے آمین

  • @Yaad_e_Makkah_Aur_Madina_786
    @Yaad_e_Makkah_Aur_Madina_786 3 месяца назад +16

    ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی الله تعالی عليه وآله وسلم پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام 💚💚💚

    • @NrjsShahzadi
      @NrjsShahzadi 3 месяца назад +1

      محمد صلى الله عليه واله وسلم

  • @bint-e-naeemshaikh3631
    @bint-e-naeemshaikh3631 3 месяца назад +20

    ماشاءاللّٰه❤
    اللّٰه پاک! ان دونوں میاں بیوی کو عافیت کے ساتھ ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے اور انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول میں استقامت عطا فرمائے آمین 🤲🏼

  • @DrShahadatali
    @DrShahadatali 3 месяца назад +79

    Allah haji sahib ki bati k sadky sab batiyo k naseeb achy kar da😢

  • @AwaisGhaffar-d2x
    @AwaisGhaffar-d2x 3 месяца назад +114

    اللہ پاک پیارے آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم آپ کی ال کا صدقہ ان کے اور میرے نصیب اچھے کرے

  • @AreebaSahar-f8c
    @AreebaSahar-f8c 3 месяца назад +41

    ماشاءاللہ اتنے پیارے انداز میں نکاح کی تقریب❤اللہ پاک سب کو باحیا سنتوں پر عمل کرنے والا بناۓ آمین😍

  • @shaziyakhan-eo5yj
    @shaziyakhan-eo5yj 3 месяца назад +85

    اللہ پاک اِن کو ازدواجی زندگی آسان اور بہتر بنائے ۔
    اللہ پاک ہر بہن کی نصیب اچھا کرے
    سب کو آسان اور بہتر رشتا عطا فرمائے

  • @MuhammadNasir-wz8zb
    @MuhammadNasir-wz8zb 3 месяца назад +44

    ماشاءاللہ اللہ آپ کو آپ کی آل اولاد کو اور آنے والی نسلوں کو سلامت رکھے اور دعوت اسلامی کے مدنی ماحول میں استقامت عطا فرمائے آمین

  • @owaisrizwan9230
    @owaisrizwan9230 3 месяца назад +87

    اللہ تعالیٰ حضرت کی شہزادی کے نصیب پیارے آقا کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ و آلہ و صحبہ وسلم کے صدقے بہت اچھے فرمائے۔آمین ثم امین ❤️💚💜

    • @HumaASami
      @HumaASami 3 месяца назад +1

      Aameen ya Rab ul Aalameen

    • @Mohammad-go3yd
      @Mohammad-go3yd 2 месяца назад

      Dua ke arz myre sister ke naik sunnatou bhare rhiste jald se hojaay إن شاء الله

  • @rozikhan6529
    @rozikhan6529 3 месяца назад +18

    ماشاءاللہ عزوجل دیکھ کر دل خوش ہو گیا ہے اللہ ان کے نصیب اچھے کرے ❤

  • @mazhariqbalislamicvideos4828
    @mazhariqbalislamicvideos4828 3 месяца назад +24

    میری دلی دعا ہے اللہ تبارک وتعالی آپ کے بچوں میاں بیوی کو ایمان کی سلامتی کے ساتھ ہمیشہ ہمیشہ آپس میں اتفاق و اتحاد پیار محبت کے ساتھ رہنے کی توفیق عطاء فرمائے دین اور دنیا کی دولت سے مالا مال کر دے آمین

  • @RoHam_Madina
    @RoHam_Madina 3 месяца назад +37

    اللہ پاک ان کے مبارک نکاح کا صدقہ میرے نکاح میں بھی آسانی فرمائے کامیابی سے نوازے آمین ❤

  • @razaahmed6286
    @razaahmed6286 3 месяца назад +15

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ الحمدللہ
    حبیب بھائی آپ کو بہت مبارک ہو
    اللہ پاک دونوں خاندانوں میں صدا محبتیں قائم رکھے دونوں جہاں کی بھلائیاں ان دونوں بچوں کا مقدر فرمائے آمین

  • @ahmadhusain8131
    @ahmadhusain8131 3 месяца назад +22

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ، بہت بہت مبارک ، اللہ تعالیٰ خوب خوب برکتیں عطا فرمائے آمین

  • @muhammadashfaq1628
    @muhammadashfaq1628 3 месяца назад +7

    ماشاء اللہ❤حاجی صاحب بہت بہت مبارک ہو آپ کی آل کے صدقے میرے بچوں کے نصیب بلند کرے آمین❤❤❤❤❤❤

  • @rajamuneeb1243
    @rajamuneeb1243 3 месяца назад +42

    ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو پیارے عبدالحبیب بھائی اللہ تعالیٰ آپ کی بیٹی کے گھر کو خوشیوں سے بھر دے آمین

  • @NoumanKhan-vs2fl
    @NoumanKhan-vs2fl 24 дня назад

    الله پاک نصیب اچھے کرے اور باربار مکے مدینے کی حاضری سے مشرف فرمائے اور الله پاک ہر مسلمان کی بیٹی کے نصیب اچھے کرے امین❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @absarali3892
    @absarali3892 3 месяца назад +14

    Mashaallah dono ki jori shadi se qayamat tak qayamat se mehsar tak mehsar se jannat ul firdos tak salamat rahe ameen 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🪷

  • @monizahafeez7781
    @monizahafeez7781 3 месяца назад +19

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ♥️
    اللہ پاک خوش رکھے نظر بد سے بجائے آمین

  • @AbdullAbdull-e5f
    @AbdullAbdull-e5f 3 месяца назад +14

    ❤ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ عزوجل اللہ پاک پیاری باجی رکن شورہ بنت عبدالحبیب عطاری کے نصیب اچھے فرمائے اللہ پاک ان دونوں کو مدینے پاک میں منی منا عطا فرمائے آمین وآیاکم❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @muhammadimranazeem8839
    @muhammadimranazeem8839 3 месяца назад +12

    ما شاء اللہ بھت مبارک ہو ۔ اللہ تعالیٰ اس جوڑے کو صحت اور ایمان والی خوشیوں بھری طویل زندگی عطا فرمائے ۔ آمین

  • @BinteMehtab
    @BinteMehtab 3 месяца назад +14

    اللّٰه پاک نصیب اچھے کرے اور بار بار مکے مدینے کی حاضری سے مشرف فرماۓ آمین🤲🏻💕

  • @islamic_videos_047
    @islamic_videos_047 3 месяца назад +8

    ماشاء اللّٰہ آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو اور اللّٰہ تعالیٰ ان دونوں کو سدا خوش وخرم رکھے آمین ❤😊

  • @TalawatBhatt-fi3et
    @TalawatBhatt-fi3et 2 месяца назад +1

    ماشاءاللہ اللہ پاک ہماری بہن کے نصیب اچھے کرے آمین اللّٰہ پاک ان کا دامن خوشیوں سے بھرے آمین

  • @AzanjaanJaan-uh9xg
    @AzanjaanJaan-uh9xg 3 месяца назад +9

    اللہ پاک ہمیشہ سلامت رکھے نصیب اچھے کرے 🥺🥺🥺🫀

  • @Maryamnat
    @Maryamnat 3 месяца назад +8

    اللّہ پاک سے دعا ہے ک اللّہ پاک انکی ازدواجی زندگی بہت خوشگواری کے ساتھ گزارے آمین ❤❤❤

  • @AreebaSahar-f8c
    @AreebaSahar-f8c 3 месяца назад +10

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ❤
    مرحبا😍
    اللہ پاک عبدالحبیب عطاری کی آل کو نظر بد سے محفوظ فرمائے آمین❤😊❤

    • @Mohammad-go3yd
      @Mohammad-go3yd 2 месяца назад

      امين يارب العالمين

  • @BinteNazir-g6y
    @BinteNazir-g6y 3 месяца назад +13

    اللہ تعالیٰ دونوں کو اور دونوں خاندان کو سلامت رکھے اور بہت ساری خوشیاں ملے اور دونوں کو ساتھ میں حج نصیب کرے ❤ love from India ❤

    • @HumaASami
      @HumaASami 3 месяца назад

      Aameen ya Rab ul Aalameen

  • @IslamicStudio-786-5
    @IslamicStudio-786-5 Месяц назад +1

    اللہ
    Ap sb se Razi ho😢❤

  • @arslanahmedqureshiqureshi7161
    @arslanahmedqureshiqureshi7161 3 месяца назад

    اللہ haji sahab کی صاحبزادی کو ہمیشہ خوش رکھے or انکے صدقے ہمیں بھی آمین

  • @abdulhameed5283
    @abdulhameed5283 3 месяца назад +7

    بہت بہت مبارک ہو اللہ آپ کو اور آپ کے خاندان کو سلامت رکھے آمین

  • @Hassanraza315
    @Hassanraza315 3 месяца назад +7

    اللہ تعالیٰ اپنے محبوب علیہ السلام کے طفیل پورے گھرانہ کو صدا خوش رکھیں سنتوں کے مطابق زندگی بسر کرتی رہے ایمان کی سلامتی نصیب ہو

  • @umehabibaartandcraft
    @umehabibaartandcraft 3 месяца назад +21

    عبدالحبیب بھائی آپ کو مبارک ہو حاجی اشفاق عطاری نات خواں ہیں جو ان کے بیٹے کے ساتھ ❤

  • @raziyabegam7483
    @raziyabegam7483 3 месяца назад +10

    Mashaallah 🥰 allah Miya biwi k darmiyan khub khub muhabbat paida kre

  • @MoSai-b4x
    @MoSai-b4x 3 месяца назад +19

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ پاک آپ نے حبیب کے صدقے آپ کی بچی کو دنیا کی تمام خسی سے مالامال کرے امین

  • @UsmanTariq-qn8ib
    @UsmanTariq-qn8ib 3 месяца назад +9

    ALLAH PAK 🤲 SB Muslim,s ki betyion k naseeb achy frmay SB betyian apny ghron m shukhi rhain ameen

  • @MalikHassan-di7ef
    @MalikHassan-di7ef 3 месяца назад +12

    Mashallah Abdul Habib attari mubark hoo bot bot Allah ap ke bati ko kush rakay❤

  • @Hamzasadique-mq6mx
    @Hamzasadique-mq6mx 3 месяца назад +21

    ماشاءاللہ کتنا مبارک اور آسان نکاح ہیں انتہاٸی خوبصورت تقریب ماشاءاللہ اللہ پاک دونو کی جوری سلامت رکہے آمین❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @SalmanQureshi-ej6lk
    @SalmanQureshi-ej6lk 3 месяца назад +6

    Allah paak baccho ko aaqa k sadqe duniya wa akhirat ki khushiya naseeb kare

  • @haseebsultani9222
    @haseebsultani9222 3 месяца назад +3

    ماشآءاللّٰہ بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک آنے والی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے آمین ❤❤

  • @Pak4058
    @Pak4058 3 месяца назад +12

    ماشاءاللہ❤ اللہ پاک ان کے نصیب اچھے کرے ان کی زندگی خوشیوں سے بھر دے ❤

  • @sadiya86920
    @sadiya86920 3 месяца назад +10

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ الحمدللہ سبحان الله
    Congratulations ❤❤

  • @salahudin7300
    @salahudin7300 3 месяца назад

    ماشاء اللّٰہ❤❤
    اللّٰہ پاک دونوں کو ایک ساتھ خؤش رکھے اللّٰہ پاک رسول پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے اور آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی آل کے صدقے آپ کی بیٹی کے اور میرے نصیب اچھے کرے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤

  • @DuaFatima-om1cn
    @DuaFatima-om1cn 3 месяца назад

    ماشاءاللہ اللہ پاک نصیب آچھے کرےآمین.

  • @AbidaParveen-s1c
    @AbidaParveen-s1c 3 месяца назад +12

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ خیرو عافیت سے انکو سدا سلامت رکھے آمین ثمہ آمین

  • @azamalisher5024
    @azamalisher5024 3 месяца назад +2

    اللّٰہ پاک سب مسلمانوں کو قرآن و حدیث کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین ثم آمین
    اللّٰہ پاک نصیب اچھے فرمائے آمین ثم آمین

  • @haseeburrahman7190
    @haseeburrahman7190 3 месяца назад

    ماشاءاللہ بہت خوب اللہ پاک نصیب اچھے کرے امین

  • @arfatshaikh6195
    @arfatshaikh6195 3 месяца назад +2

    ماشاء اللہ اللہ دونو کی شادی کو با برکت بنائے اور خاتونِ جنت اور مولا علی اور حضرت خدیجہ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم جیسی محبّت عطا فرمائے

  • @shaheenkhan5333
    @shaheenkhan5333 2 месяца назад

    بہت خوشی ہوئی ۔❤ اللّٰہ کریم آپ کو اور آپکے گھرانے کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے ۔ آمین

  • @SJabbar-c6b
    @SJabbar-c6b 3 месяца назад +6

    ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو آپ کو،اللہ پاک دونوں کو سدا خوش وخرم رکھے ❤❤❤

  • @AttariSaad
    @AttariSaad 3 месяца назад +7

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ پاک سلامت رکھے

  • @KiranShahzadi-js7yk
    @KiranShahzadi-js7yk 3 месяца назад

    اللہ خوش رکھے ، اور ہم بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے آمین🤍🌼

  • @muhammadhaseeb7201
    @muhammadhaseeb7201 3 месяца назад +5

    اللہ پاک ہماری بیٹی کے نصیب اچھے کرے۔آمین

  • @MuhmmadSadeeq-fo2hj
    @MuhmmadSadeeq-fo2hj 3 месяца назад

    ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ انکو ہمشہ خوش رکھے امین

  • @yaqubali9843
    @yaqubali9843 2 месяца назад

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب

  • @khallilattari6977
    @khallilattari6977 3 месяца назад +1

    ماشاءاللہ بہت خوب مدینے پاک سے دعا ہے اللہ پاک ان دونوں کو خوشیوں والی صحت وعافیت والی زندگی عطا فرمائے اور ان کی نسلوں میں باعمل مفتی دعوت اسلامی پیدا فرمائے اور دعوت اسلامی کا وفا دار رکھے اللہ پاک دونوں گھرانوں میں سلوک اتفاق رکھے کسی کی محتاجی نہ ہو

  • @RuhinaQureshi-np5pp
    @RuhinaQureshi-np5pp 3 месяца назад +7

    ❤ Mashallah Allah paak aap ko or aap ki aal ko hr buri Nazar se bachaye ❤is jode ko hamesha khush rakhe or hamesha ek dusre ke sath rehna naseeb farmaye ameen Allahumma ameen ❤

  • @hbKhan11
    @hbKhan11 3 месяца назад +15

    ما شاء اللہ

  • @kanizfatimashaikh8782
    @kanizfatimashaikh8782 3 месяца назад +10

    Bhot bhot Mubarak ❤❤❤

  • @mehwishfazal3452
    @mehwishfazal3452 3 месяца назад +2

    ماشاءاللہ اللّہ پاک دونوں کے نصیب اچھے کریں ❤

  • @RabiaIqbal-cc4fn
    @RabiaIqbal-cc4fn 3 месяца назад +10

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ
    بارک اللہ

  • @NaeemSound
    @NaeemSound 2 месяца назад +1

    ما شاء اللہ ما شاء اللہ اللہ ہمیشہ شادو اباد رکھے

  • @nadeemgondal2305
    @nadeemgondal2305 3 месяца назад +5

    ماشاءاللہ سبحان اللہ ❤

  • @AttarKaChaman786
    @AttarKaChaman786 3 месяца назад +2

    ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو اللہ تبارک وتعالیٰ شہزادی کے نصیب اچھے فرمائے امین 🤲🎉❤

  • @sidraamir7183
    @sidraamir7183 3 месяца назад +9

    Bohaat mubarak ho aameen

  • @AnargulMuhmmadanar
    @AnargulMuhmmadanar 3 месяца назад

    ماشاء اللہ اللہ ساتھ سلامت رکھے، آمین

  • @Muslim-f3s9y
    @Muslim-f3s9y 2 месяца назад

    ماشاء اللہ
    اللہ پاک برکتیں عطا فرمائے

  • @Islamic_knowledge-mw
    @Islamic_knowledge-mw 3 месяца назад +3

    Aww ALLAH PAK inke naseeb bht bht achy kary..(AMEEN)

  • @samreenasim6208
    @samreenasim6208 3 месяца назад +16

    Ya ALLAH Pak mujhe sehat ata farma 😢

  • @Muhamad_Aqib_Attari
    @Muhamad_Aqib_Attari 3 месяца назад +1

    ما شاء اللہ کیا بات ہے اللہ تعالیٰ ہماری دعوت اسلامی کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤

  • @M.Imran-cy6mk
    @M.Imran-cy6mk 2 месяца назад

    اللہ تعالیٰ دونوں کو خوش رکھے ❤❤❤

  • @allamamuhammadamirraza6828
    @allamamuhammadamirraza6828 3 месяца назад +1

    ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ دونوں میاں بیوی کو خوش رکھے اور حاسدین کے حسد سے بچائے آمین ثم آمین

  • @HafizAthar-u3h
    @HafizAthar-u3h 2 месяца назад

    اللہ پاک خوش رکھے امین 🤲🏻🤲🏻💕

  • @Suhanali45
    @Suhanali45 3 месяца назад

    *ماشاءاللہ ماشاءاللہ*❤ Allah khush rkhy

  • @AbdulMajeed-yl8ld
    @AbdulMajeed-yl8ld 3 месяца назад +1

    ماشاءاللہ عزوجل ❤
    اللہ پاک انہیں ہمیشہ مرشد کریم کے سائے میں ہنستا مسکراتا رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین 😊❤
    بہت بہت مبارک ہو ❤😊🎉

  • @ishratmadni6184
    @ishratmadni6184 Месяц назад

    MAA SHAA ALLAH
    ALLAH tahala piyare Habib ke sadqe bacho ke naseeb ache kare ur in sadqe hamre bacho ke be Ameen Suma Ameen 🕋

  • @LearningofQuranandislam-nx5sx
    @LearningofQuranandislam-nx5sx 3 месяца назад +1

    Allaha pak in donoky naseeb ashy kary

  • @ArshiyaBegam-ch8ej
    @ArshiyaBegam-ch8ej 3 месяца назад +1

    ماشاءاللہ بہت مبارک ہو اللہ تعالی اس جوڑے کو سلامت رکھے آمین ثم آمین

  • @yousufibrahim2003
    @yousufibrahim2003 3 месяца назад +1

    ما شآء اللّٰہ ۔۔ اللّٰہ پاک سدا خوش رکھے آمین بجاہ خاتم النبیین ﷺ

  • @S.m-of8rq
    @S.m-of8rq 3 месяца назад +2

    ماشاءاللہ ❤ اللّٰہ نصیب اچھے کرے❤

  • @AhmadJami-1992
    @AhmadJami-1992 3 месяца назад +1

    اللہ پاک دونوں کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے اچھا ساتھی بنائے نظر بد سے محفوظ رکھے آمین

  • @syedusmanganiattari2161
    @syedusmanganiattari2161 3 месяца назад +9

    ماشاءاللہ🎉🎉🎉🎉🎉❤

  • @nasimnaikwadi5589
    @nasimnaikwadi5589 3 месяца назад +4

    ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو حضرت جی

  • @DarakhshaKhan-tf4so
    @DarakhshaKhan-tf4so 3 месяца назад +1

    Mashaallah Mubarak hoobotbot❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @zperveen6397
    @zperveen6397 2 месяца назад

    یا اللہ شہزادی کے نصیب روشن فرمائے

  • @ummeazlaanattariya
    @ummeazlaanattariya 3 месяца назад

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ
    ماشاءالله
    سبحان الله‎

  • @MohdMuaz-p5m
    @MohdMuaz-p5m 3 месяца назад +2

    عبدالحبیب بھائی اپ کو بہت مبارک ہو❤

  • @hassaanjilaan654
    @hassaanjilaan654 3 месяца назад

    ماشاءاللّٰه بہت بہت مبارک ہو ❤

  • @muhammadraza7195
    @muhammadraza7195 3 месяца назад +1

    Allah Pak Abdul Habib bahi Ke shazadi K naseeb achay farmey Ameen

  • @yusra-kitchen1
    @yusra-kitchen1 2 месяца назад

    ماشاءالله تبارك الله ❤ الله عزوجل نبی طه صلی الله تعالى عليه والہ واصحابه وسلم کے صدقے و وسيله سے نيا سفر مبارك و بابركت فرماے امين بجاه خاتم النبيين

  • @qasimsaeed8271
    @qasimsaeed8271 3 месяца назад +4

    Allah in dono par apni rahmatiy nazil kariy

  • @MuhammadAwaisG-r4v
    @MuhammadAwaisG-r4v 3 месяца назад

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ

  • @ahadmunir1265
    @ahadmunir1265 3 месяца назад +7

    ماشاء اللہ سبحان اللہ 🎉🎉❤🎉🎉

  • @owaiskhan5287
    @owaiskhan5287 3 месяца назад +1

    یا اللہ ان کے نصیب اچھے کرے
    ان کے صدقے ہمارے بھی
    اور سب کی بھی آمین آمین آمین

  • @yaademadina656
    @yaademadina656 3 месяца назад +3

    ماشاءاللہ بہت مبارک ہو حاجی صاحب ❤

  • @ranimughal6268
    @ranimughal6268 3 месяца назад

    Allah Paak hasideen k hasd, shareeron k shrr or fasedeen k fasaad say mehfooz frmai..
    Bhtt bhttt Mubarak❤
    Allah Paak baki sb jlny walon or kmaklon ko hidayat dy

  • @KhanSab-d9z
    @KhanSab-d9z 3 месяца назад +5

    ماشاءاللہ

  • @Islamicstorywithsana
    @Islamicstorywithsana 3 месяца назад +2

    ۔ماشاءﷲ ماشاءﷲ ماشاءﷲ بہت مبارک ہو ❤❤❤❤💞💞